@MuhammaddNawaz
میں تحریک انصاف کا ورکر یہ حلف اٹھاتا ہوں کے میرے سامنے کبھی عمران خان نے کسی پرتشدد احتجاج کی نا ہدایت دی نا پیغام دیا اور نا ایسی گفتگو گی میں یہ بھی حلف اٹھاتا ہوں کے میں نےکبھی کسی پرتشدد احتجاج میں نا حصہ لیانا کسی کو ہدایت دی اور نا ہی کسی سے ایسی گفتگو کی یا منصوبہ بندی کی