Kashif Raza Profile
Kashif Raza

@ForRaza46328

2,120
Followers
4,321
Following
228
Media
1,804
Statuses

ye Mera weham tha k main bara iham tha

Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
جشن کی تیاری ہو 😁✌ جس طرح عمران خان کو گرفتار گیا جس طرح فرد جرم عاہد کی گئی جس طرح ٹرائل کیا گیا جس طرح اسے خفیہ رکھا گیا میں مانتا ہوں کہ سب غلط تھا ✌👈آٹارنی جنرل #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
14
18
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
اگلا انٹرویو فردوس کا ہوگا کہ خان نے پورا زور لگایا مگر میرا کچھ نہیں بگاڑ سکا نکلو_عمران_کے_لیئے# @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
5
13
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
سائفر پروگرام تو وڑ گیا اب القادر ٹرسٹ کیس کی باری ہے ✌️ا @PTI_pakistan_ik #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا
Tweet media one
1
13
16
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
تین کروڑ سافٹویئر انجینیر ٹائگرز ملک ریاض کے انٹرویو کے انتظار میں ہیں 😎🤭 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pak_ik_
Tweet media one
1
11
15
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
اسے کہتے سپریم لیڈر جس پر ہاتھ رکھ دے وہ بھی لیڈر بن جائے۔شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی گوہر کو کل تک کوئی جانتا بھی نہیں تھا آج لیڈر ہیں۔ (سیاست عبادت) #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
2
5
11
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
چاند پر تھوکنے سے تھوک چاند پر نہیں گِرتا بلکہ اپکے منہ پر ہی گِرتا ہے #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
13
13
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
خان صاحب یہ تو بیرسٹر گوہر ھے اگر آپ کھمبے کا بولیں پھر بھی آپکا حکم سر آنکھوں پے۔۔۔ #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖👈
Tweet media one
0
12
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
*چیف جسٹس عامر فاروق کا فیصلہ انکے اپنے ہی دو ججز نے غیر قانونی قرار دے دیا یہ انکا دوسرا فیصلہ ہے جو ردی کی ٹوکری میں پھینکا گیا ہے*🔥💔💫 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
12
12
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
کمپنی عمران خان کو عمران ھاشمی ثابت کرنے پر لگی ھے، حالانکہ یہ قوم عمران ھاشمی کو بھی بہت پسند کرتی ھے 😜🤣🤣 #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
0
7
13
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
نیازی جیل میں بیٹھا بھی سب کو سرپرائز دے گا اور ایسا سرپرائز دے گا کہ ان سب کی نسلیں یاد کریں گی یہ کیا ہوا۔۔۔🙌🏻🔥 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
10
13
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
حقیقی آزادی کی تحریک میں جس طرح آپ عمران خان کے بلانے پر جلسوں میں آتے اس سے زیادہ قوت سے 8 فروری کو نکلنا ہے۔" ہماری منزل حقیقی ازادی ہے۔ انشاء اللہ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
12
13
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
*ان سے وڑ گیا نہیں سنبھالا جارہا ہے تو سوچیں جب چڑھ گیا *جیل سے باہر آئے گا تو کیا نظارہ ہوگا 😂😂 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
9
12
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
الحمدللٔه میرا کپتان ایک مرتبہ پھر صادق امین نکلا✌️ تحریکِ انصاف کی حکومت نے ڈیم فنڈ سے کسی قسم کی کوئی رقم نہیں نکلوائی #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
9
13
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
وہ چاہتا تو اپنے خاندان کے کسی بھی فردکو چیئرمین تحریک انصاف بنا سکتا تھا لیکن میرے کپتان نے اپنے ایک سپاہی کو چیئرمین بنایا🇧🇫❤✌ #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉💖 @PTI_pakistan_ik 🌹👈
Tweet media one
0
8
12
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
جب PTI کا جلسہ ہوتا ہے تب پولیس تشدد کرتی ہے اور جب ن لیگ کا کوئی رہنما جلسہ کرتا ہے تو عوام تشدد کرتی ہے لیول پلیئنگ فیلڈ #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
8
12
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
اگر ذرا سی شرم ہو تو آج کی ذلت کے بعد سایفر کیس ہی واپس لے لیں اگر ذرا سی شرم ہو تو آج کی ذلت کے بعد سایفر کیس ہی واپس لے لیں #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
13
12
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
عام طور پر اگر کسی خاتون کے پاس غیر اخلاقی آڈیوز یا ویڈیوز ہوں تو معاشرہ اسے بُرا اور گھٹیا سمجھتا ہے جبکہ پٹواری ایسی عورت کو اُمید سحر کہتے ہیں😁 #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
0
6
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
11
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
وہ دن دور نہیں جب یہ سارے انڑویوز ختم ہو جائیں گے تو پھر یہ ملی نغموں پر آجائیں گے🤣🤓 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pak_ik_
Tweet media one
1
10
12
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
بڑی خبر ۔۔۔😎 چاچا خٹک بھاگنے میں کامیاب پرویز خٹک الیکشن سے فرار ہماری پارٹی نئی ہے ہمیں وقت چاہیے 🤣 #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
7
11
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
آج 120واں دن ہے عمران خان بےگناہ قید میں ہے نہ بیمار ہوا ہے، نہ ملک سے بھاگا ہے نہ ہی ڈیل کر رہا ہے ✊ #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
8
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
ایک وقت آئے گا جب لوگوں کا نیکی کرنے کا ارادہ ہوگا تو وہ پٹواری خرید کر آزاد کیا کریں گے 😂 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
2
4
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
ضروری اعلان شیر افضل پر پورے پاکستان کا بوجھ نہ ڈالا جائے لیڈرشپ میدان میں ائے اور ان کا دست بازو بن جائے🏏✌ @PTI_pakistan_ik #کپتان_کو_انصاف_دو
Tweet media one
2
5
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
🚨 ایک نہیں 10 خاور مانیکا کو پکڑ کر لے آؤ ووٹ تو پھر بھی عمران خان کو ہی دینگے انشاءاللہ ✊🔥 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pak_ik_
Tweet media one
0
10
11
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
ہم کوئی بھی ایسا کم نہیں کرئیں گے اور نہ ہی ہونے دئیں گے جس سے الیکشن منشی کو بلے کا نشان واپس لینے پڑے 🤗✌ مرشد عمران خان #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
0
9
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
🔥بریکنگ نیوز🔥 خاور مانیکا پر اتنے زیادہ ظُلم دیکھ کر شاہزیب خانزادہ نے اپنی بیوی خاور مانیکا کو دینے کا اعلان کر دیا 😂😂😂 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
10
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
عمران خان کے بیانات سن کر ایک عجیب سی خوشی محسوس ہو رہی ہے جزبہ پہلے سے بھی زیادہ بڑھ گیا ہے۔۔۔💪✌ #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
6
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
کوئی بھی پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ووٹ مانگنے نہ آئے کیونکہ یہ خان صاحب کی توہین ہوگی بلکہ ہم خود ووٹ دینے آئیں گے 🥰💪 #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🔥 @PTI_pakistan_ik ❣️
Tweet media one
0
9
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
اگر عمران خان کے کپڑے اتارنے سے اسکی مقبولیت کم نہیں ہورہی تو اپنے کپڑے پہن لیں کیونکہ بہت ننگے ہوچکے ہو #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik ۔
Tweet media one
1
6
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
مریم اورنگ زیب کی وڈیو کا سن کر بہت دکھ ہوا کہاں ہے ہماری تہذیب؟ کہاں ہیں ہماری اخلاقیات؟ کہاں ہے پوری وڈیو ؟ 🤣 #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🔥 @PTI_pakistan_ik ❣️
Tweet media one
3
9
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا غلام قوموں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا اس لیے میں نے یہ فیصلہ کیا کہ میں اپنی قوم کے لیے لڑوں گا نہ میں خود جھکوں گا اور نہ اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا. @PTI_pakistan_ik عمران خان ہو یا نہ ہو، میری قوم آپ نے حقیقی آزادی کی یہ جنگ لڑتے رہنا ہے“
Tweet media one
0
11
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
پولیس گردی اور غیر قانونی چھاپوں کے باوجود مردان نے خوف کے بت توڑ دیے تخت بائی اور بونیر چھا گئے ماشاءاللہ #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
0
6
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
اور جس جس کی بیوی سے خان عاشقی معشوقی کرتا تھا ایک دفعہ ہی سارے سامنے آ جاو۔ ہم نے اور کام بھی کرنے ہیں۔ الیکشن سر پر آ رہے ہیں ۔ #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pak_ik_
Tweet media one
1
8
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
راؤ انوار کو تو کب سے یہ سب پتہ تھا پھر یہ اتنی دیر خاموش کیوں رہا؟ مطلب زرداری کے لئے سرپرائزرکھا تھا #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
7
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
عائشہ گلالئی,ریحام خان ,حاجرہ پنزئی ❌️ "ووٹ صرف عمران خان "✅️ نیکسٹ آئیٹم پلیز۔۔۔!!! #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
8
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
*🪀🇧🇫چارسدہ کا ریکارڈ مردان نے توڑا مردان کاُ ریکارڈ دیر نے اور دیر کا ریکارڈ کرک نے توڑ دیا ہیں...!!* ۔" #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
6
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
11
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
الیکشن تو چھوڑیں دو منٹ کیلۓ عدالت میں پیش کروائیں آپ کو مقبولیت کا اندازہ ہوجاۓ گا #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا 👉 @PTI_pakistan_ik 🔥
Tweet media one
1
3
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا لاٹھی،گولی،شیلنگ،گرفتاریاں، ڈرانا ، دھمکانا سب بے سود جائے گا، کرلو جتنا ظلم کرسکتے ظلم ہے آخر اک دن مٹ جائے گا، اب کوئی نہیں ڈرے گا، حقیقی ازادی ہماری منزل ہے۔ #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
9
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
اگر سوشل میڈیا کوئی بھی پاک فوج کے خلاف بات کرتا یے تو ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے 😁✌ مرشد عمران خان ملک ہمارا اور فوج بھی ہماری ہے ✌😍✌ #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
0
3
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
خان صاحب کے چاہنے والے ہرجگہ موجود بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں طلباء نے عمران خان زندہ باد کے نعرے بلند کر دئے #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
7
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کوئی انگریز کے سامنے ڈٹا ہے تو وہ شوکت خانم کا بیٹا ہے عمران خان @PTI_pakistan_ik
0
6
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
نواز شریف کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے😁 مارکیٹ میں آ تو گیا، لیکن چل نہیں رہا ہے 🙈🤣🙈 #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
4
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت کون ہے 🤔 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
8
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
میں نے اپنی زندگی میں واحد ملزم دیکھا ہے جو ہم وکیلوں کو حوصلہ دے رہا ہوتا ہے🔥 شیر افضل مروت #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
5
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
بات حاجرہ خان تک پہنچ گئی ہے تو بس کپڑے پھاڑنے والا سین بھی قریب ہی ہے۔ میری پیشن گوئی یاد رکھئیے گا۔ 😅 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
7
10
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
عمران خان کا اک اور بانسر جنرل باجوہ کو بطور گواہ بلائوں گا، عمران خان کا عدالت کے سامنے بیان۔۔!! نہ باجوہ آئے گا نہ کیس چلے گا #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🔥 @PTI_pakistan_ik ❣️
Tweet media one
1
8
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
@PTI_pakistan_ik چاہت سے فتح کر لیتے ہیں ہر کسی کے دل کو ہم ایسے سکندر ہیں جو لشکر نہیں رکھتے #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا عمران خان کو چار قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں سمجھدار ایماندار ' اسلام پسند اور محب وطن سلام ہے ان سب کو
Tweet media one
0
10
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
پی ڈی ایم اور ان کے سولت کار آپ جو مرضی کر لیں میچ آپ نے ہارنا ہے عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بناکر دم لینگے انشاء اللہ #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
9
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
انشااللہ ایسی شکست دینگے کہ پھر ساری زندگی 9مئی کے بجائے 8 فروری کی مزمت کرینگے۔۔ 😁🙏🤸 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
2
8
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
*گجرات پول وڑڑ گیا ✌️ *تحریک انصاف %68* ✔️ *نون لیگ %16* *دیگر جماعتیں %15 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 🔥👈
Tweet media one
1
3
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
زندان میں محصور آزاد ہستی عمران خان الیکشن کمیشن الیکشن جون میں کرانے کیلے کل سپریم کورٹ جارہی ہے یعنی یہ لوگ کسی صورت الیکشن نہیں کرانا چاہتا ہے #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
7
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
10 اپریل کی رات جو میں نے بات کی تھی وہ انشاء اللہ ضرور سچ ثابت ہوگی۔۔ علی محمد خان۔👊🔥🔥 #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
0
4
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی ہزاروں مخالف کرنے پڑتے ہیں @PTI_pakistan_ik آج کا فیصلہ عامر فاروق کو وڑ گیا جس کیس کو اسنے 2 ماہ محفوظ رکھا اور جیل میں ٹرائل قانونی قرار دیا آج 2 ججز نے سائفر ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیا🔥
Tweet media one
0
11
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
کپتان اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل میں اچانک آمنے سامنے، کپتان کا فواد چوہدری سے مختصر سوال او تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے؟ 😅 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
6
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
سر جی! جو شخص 200 کیسز، قاتتلانہ حملہ، میڈیا پابندی، پارٹی پر پابندی، گھٹیا ترین کردار کشی، گھروں پر بلڈوزر,لوگوں کے اٹھائے جانے اور بد ترین قید کے باوجود نہیں ٹوٹا، وہ کسی اغوا شدہ بندے کے انٹرویو سے بھی نہیں ٹوٹے گا #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
8
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
#چلو_چلو_میلینیم_مال نکلو گھروں سے خان کے لیئے اور بتادو دنیا کو ہم خان کے ساتھ ہیں اور خان ہی ہمارا وزیر اعظم ہوگا انشاءاللہ ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے عبث ہے شکوہء تقدیرِ یزداں تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے؟ @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
6
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا سلمان اکرم راجہ کو خراج تحسین* *کمال کے دلائل دے کر سلمان اکرم راجہ نے مخالفین کو چاروں شانے چت کر دیا @PTI_pakistan_ik حلقہ کیے بیٹھے رہو اِک شمع کو یارو کچھ روشنی باقی تو ہے، ہر چند کہ کم ہے
Tweet media one
0
13
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
وہ تب بھی پریشان تھے جب میں جیل سے باہر تھا وہ اج بھی پریشان ہیں جب میں جیل میں ہوں عمران خان #BehindYouSkipper #PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
4
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
🔥بڑی خوشخبری🔥 تمام انصافیز کو مُبارک ہو تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا برقرار رہے گا اَلْحَمْدُلِلّٰه✌ #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
7
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
❤️ الحمد اللہ ❤️ میں ایسے یہودی لیڈر کا نظریاتی مرید ہوں۔۔!!! جس کی پہچان قرآنی آیت۔ "ایاک نعبدو وایاک نستعین" ہے۔!! 👇 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
3
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
میں نے پہلے بھی یہ کہا تھا، آج پھر درخواست کرتا ہوں کہ شریف خاندان یہ ہرگز نہ کہے کہ نواز شریف کو اللہ نے بری کرایا نکلو_عمران_کے_لیئے# @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
4
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
نہ معلوم کے پاس خان کے خلاف سارے پتے ختم اَب وہی ہوگا جو خان چاہے گا انشاءاللّٰه #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
7
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
تم عمران خان کو کرسی سے اتارتے رہو ۔۔ہم اسے دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے۔۔۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اب سونامی لا یگا ہم لیکر رہینگے آزادی #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
6
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جھکا نہیں میں بکا نہیں مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناس وفا نہیں میرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہد سیاہ میں وہ چراغ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
10
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
"اپنی اخری سانس تک قوم کی خود مختاری کی جنگ لڑوں گا اور اس کی حفاظت کروں گا۔" "عمران_خان" یاد رکھو ازادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے لڑنا پڑتا ہے ازادی چھیننا پڑتی ہے اپ کو اپنے حقوق کی جنگ خود سے لڑنا ہوگی۔" #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
12
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
کون کہہ رہا تھا عمران خان سیاست سے آؤٹ اور غیر مقبول ہوچکااُس نے 9منٹ میں سارے بیانیوں کواُلٹ کر رکھ دیا۔ #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
4
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
پشاور ہائی کورٹ کے کلیر آرڈر کے باوجود مانسہرہ میں PTI کے ہونے والے ورکرز کنونشن پر پولیس کا دھاوا شرمناک ہے @PTI_pakistan_ik
0
4
9
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
خان صاحب پورے سسٹم کو غسل والے پھٹے پر لٹا کر غسل دے چُکےہیں اب قوم کوچاہیے کہ وہ 8 فروری کو کفن پہنا کر ہمیشہ کیلئےدفن کردیں 🙄✌️ #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
6
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
خان صاحب نے کہا میں ایک شرط پر معافی مانگنے کے لئے تیار ہوں، آگر یہ لوگ قران پر حلف لیں کہ یہ نیوٹرل ہیں انتظار پنچوتہ #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
5
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
11 months
ضمانت آج ملی اور جلسے کی تیاری دو مہینے سے شروع تھی 😁😁 اتنا کنفرم تھا انہیں کہ درخواست ڈالتے ضمانت مل جانی اور وہی ہوا ۔
0
1
6
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
ہر طرح کا ڈر اور خوف پھیلا کر دیکھ لیا لیکن خان کو مائنس نہ کر سکے وہ مائنس ہوگا بھی نہیں کیونکہ اسکی عوام اسکے ساتھ کھڑی ہے #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
6
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
سوشل میڈیا پر کنٹرول کی ضرورت ہے، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی۔۔۔!! Music 🎵 🎶 🤣🤣 #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
5
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
سنا ہے بڑےمیاں ، نیازی کے سوشل پر بہت غصہ ہیں آج اپنی ٹیم کو گالیاں نکال رہے تھے #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
6
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
2045 میں بھی یہ لوگ کہیں گے کہ پاکستان نے ترقی اسلئے نہیں کی کہ 2023 میں 9 مئی ہوا تھا🔥🤣 شیر افضل مروت #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
0
5
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
”مشکل وقت میں صبر کرے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہے اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدداران اور ورکرز کا شکریہ!! ڈٹے رہیں اور مضبوط رہیں یہ وقت بھی گزر جائیگا۔” چئیرمین عمران خان کا جیل سے پیغام (21.11.2023) #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
9
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
گولی چلا لی قانون آزماچکےبدنام کرنےکے سارےحربےکرچکےمولوی مفتی استعمالکر لئےصحافی جج خریدچکےتوپھراسےکون بچارہاہےبشک وہ اللہ ہی ہے #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
0
3
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
بلہ ہمارا نشان ہے، تھا اور رہے گا۔ انشاللہ ۔🏏 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pak_ik_
Tweet media one
0
8
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
ہر خوشی ادھوری ہے مرشد تیرے بنا ۔💔😥 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
7
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
"پاکستان کے حالات بدل گئے ہیں، لوگوں کے اندر بہت نفرت ہے، سوشل میڈیا کا دور ہے اب کوئی بھی ٹی وی نہیں دیکھتا"صدیق جان #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
5
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
جلسے، جلوسوں اور کارنر میٹنگز بین کر کے دیکھ لیا اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا اب شادیاں بھی بین کرنی پڑیں گی #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
6
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
سوال:بکواس کسے کہتے ہیں؟؟ جواب: تین بار وزیراعظم بننے کے بعد چوتھی بار ملک کی تقدیر بدل دے گے ، اسکوبکواس کہتے ہیں🙌🏻🖐🏻 #نکلو_عمران_کے_لیئے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
3
5
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
جیل ٹراٸل کو دوبارہ چیلنج کرو کپتان کا حکم🔥 #نکلو_عمران_کے_لیے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
6
7
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
اے قوم کرو ہمت کچھ دور سویرا ہے اگر چاہتے ہو منزل ،تو پرواز بدل ڈالو #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
11
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
ساڈی گل ہو گئی اے۔۔😂🤣 #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
8
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
9 months
ںواز شریف جس ڈیل کےذریعے اپنےکرپشن کیس معاف کروائے ہیں عوام خوب جانتی ہےاور وہ ووٹ کی طاقت کے ذریعے اس کا بدلہ لینے کیلیے بےتاب ہے #نکلو_عمران_کے_لیئے 👉🌹 @PTI_pakistan_ik 💖
Tweet media one
0
6
8
@ForRaza46328
Kashif Raza
10 months
خبر ہے کہ نیب جب آج جیل میں کپتان سے تحقیقات کرنے آئی تو کپتان نے کہا تشریف رکھیں میں زرا ورزش ختم کر لوں ڈرتا ہی نہیں یار 😅 ۔" #سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
4
7