اگر معاملہ حل کرنا ہو نا جی تو پھر اپ سلینڈر کر دیں اور کہہ دیں کہ میں نے ایبسولوٹلی نوٹ والا بھی معاملہ واپس لے لیتا ہوں میں امریکہ کی غلامی کرنے کے لیے تیار ہوں جیسے سارے باقی ملے ہوئے ہیں ڈیل کر کے بیٹھے ہوئے ہیں میں بھی ڈیل کرنے کے لیے تیار ہوں اور مجھے بھی چھوڑ دیا جائے گا
سرگودھا NA-82 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر عمران خان کی قانونی ٹیم کے ترجمان نعیم حیدر پنجوتہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے،
سرگودھا والے نعیم حیدر پنجوتہ کو جیتوائیں گے؟
@NaeemPanjuthaa
@NaeemPanjuthaa
سرگودھا کا باشعور نوجوان نعیم حیدر پنجوتھہ الیکشن میں حصہ لے رہا ہے
سرگودھا والو آپ نے مرشد عمران خان سے وفا کی تاریخ رقم کرنی ہے
#PP71
نشان پیالہ🍜
@NaeemPanjuthaa
@NaeemPanjuthaa
عمران خان صاحب کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے عزت اور غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوۓ امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا،اس مافیہ کے خلاف کھڑا ہوا.حق کا علم بلند کیا اس ملک کی خوداری اور عزت کے لئیے عمران خان اندر جیل میں قید ہے۔
@NaeemPanjuthaa
السلامُ علیکم!
یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ تو نے خیر و عافیت سے ایک نئ صبح عطا فرمائ!
اے پاک پروردگار! ہم سب کے جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرما!
آمین یارب العالمین🤲
🌹💐صبح بخیر💐🌹
کان کھول کے سن لو کسی صورت عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے.اصل ایم پی اے یہاں بیٹھے ہوۓ ہیں،اور جعلی ائم پی ایز مریم کو سلیکٹ کر رہے ہیں.
@NaeemPanjuthaa
لاڈلے کے اوپر بات کی جاتی ہے تو کیسے عطاتارڑ کہتے ہیں ہماری بات ہو گئی ہے کس سے بات ہو گئی ہے بھئی ؟
آپ یہاں پر ڈیل کر کے وزیراعظم بنیں گے؟
کیسے آپ کہ سکتے ہیں 125سیٹیں ہماری ہوں گی؟
نعیم حیدر پنجوتھہ 🔥
@NaeemPanjuthaa
السلامُ علیکم!
یا اللہ! تیرا شکر ہے کہ تو نے خیر و عافیت سے ایک نئ صبح عطا فرمائ!
اے پاک پروردگار! ہم سب کے جان، مال، عزت اور آبرو کی حفاظت فرما!
آمین یارب العالمین🤲
🌹💐صبح بخیر💐🌹
This Brave Man❤
رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنچھوتہ حلقہ پی پی 71 میں پولیس کی رکاوٹوں اور بارش کے باجود کپتان کی کال پر کامیاب احتجاج ریکارڈ کروایا۔
@NaeemPanjuthaa
السلام علیکم 🌸
صبح بخیر 🌅
امَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّو
بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے اور تکلیف دور کر دیتا ہے
( سورة النمل (62)