Shah Farman Profile Banner
Shah Farman Profile
Shah Farman

@ShahFarman_PTI

121,019
Followers
24
Following
288
Media
1,301
Statuses

Former Governor KP 2018-22 l Former Provincial Minister 2013-18 | Founding member @PTIOfficial since 1996.

Peshawar, Pakistan
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
I am Shah Farman, am NOT a BOT #PakistanNeedsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
840
12K
22K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
Mir Jaffar was the beneficiary and replaced Siraj uddula as a result of that conspiracy here Shabaz played the same role to replace Imran Khan so Shahbaz is Mir Jafar nobody else #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
204
3K
7K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
اگر شہباز گل پر مقدمہ بنتاہے تو ڈان لیکس اور میموگیٹ والوں پر بھی بننا چاہئے۔ عمران خان نے طارق فاطمی یا حسین حقانی نہیں پال رکھے۔ اس ملک کے اصل غدار وہ ہے جنہوں نے ڈان لیکس اور میمو گیٹ کے ذریعے اپنے ملک و اداروں کے خلاف باہر کے قوتوں کو شکایتیں لگائی۔ #ReleaseShahbazGill
98
3K
7K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
1 year
میں عمران خان کا ساتھی تھا اور رہوں گا- نا میں نے سیاست چھوڑی ہے نا اپنی پارٹی- میری پارٹی کے لئے خدمات جاری رہیں گی اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کیلئے اسمبلی جانے کے راستے ہموار کروں گا- عمران خان ہمارے لیڈر ان شاء اللہ جلد رہا ہوں گے اور الیکشن میں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی
64
1K
6K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
Do they have confidence in themselves? Pehlay apnay andar ithimad paida karay #IstandWithImranKhan
Tweet media one
117
982
5K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
Today at the occasion first meeting of parliamentary board in Bani Gala @ImranKhanPTI said he will issue tickets to ideological workers only. PTI had made a mistake issuing tickets to some wrong candidates for 2018 elections.
Tweet media one
205
474
5K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
شکریہ پشاور ڈیرہ مننہ #PeshawarJalsa #PeshawarStandsWithImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
75
1K
3K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
4 years
Maulana celebrated Indian National day at Bacha Khan Markaz today. Where was Maulana yesterday at August 14? If Maulana sahib can't celebrate the Independence Day of #Pakistan , how can he talk about the Independence of #Kashmir !
420
715
3K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
پی کے 71 پشاور کے ضمنی انتخابات کے لیے میرے بھائی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ درست نہیں تھااوراس غلطی کوتسلیم کرتاہوں۔ بحیثیت نظریاتی کارکن موروثی سیاست کے خاتمے پریقین رکھتاہوں اورکارکنوں کو یقین دلاتا ہوں کہ میں مستقبل میں اپنےخاندان کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ دینے کی سفارش نہیں کروں گا.
482
649
3K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
شہباز شریف نے کہا تھا کہ مراسلہ صحیح ثابت ہوگیا تو وہ میرے ساتھ آ جائے گا، خدا کے واسطے میرے پاس مت آنا لیکن معافی مانگو اور کہو کہ مراسلہ حقیقت ہے۔ عمران خان #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
108
2K
3K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
امپورٹڈ حکومت نے سارہ پاکستان بند کر دیا۔ جو کام تحریک انصاف کرنے جارہی تھی وہ امپورٹڈ حکومت نے خود کر دیا۔ امپورٹڈ حکومت کے اقدامات سے پتہ چلتا ہے کہ انکو اچھی طرح اندازہ ہے کہ کتنے لوگ نکلے گے۔ وفاقی حکومت بتائے کہ کتنے عرصے تک پاکستان بند رہے گا۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
36
1K
3K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
3 years
I am Shah Farman and #IStandWithImranKhan
Tweet media one
59
177
3K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
4 years
We are not UAE, Pakistan is a nuclear muslim state. Unfortunately our economic independence is compromised by the thieves Inshaa Allah very soon we will achieve our economic independence and many small states will be looking for their security towards Pakistan.
182
412
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
InShaaAllah, Welcome Chairman PTI @ImranKhanPTI . #PeshawarStandsWithImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
On Wednesday I will be holding a jalsa in Peshawar after Isha - my first jalsa after being removed through a foreign- instigated regime change. I want all our people to come, as Pakistan was created as an independent, sovereign state not as a puppet state of foreign powers.
17K
42K
184K
69
1K
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
اس مشکل وقت میں سیلاب زدگان کی امیدیں عمران خان کے ساتھ ہیں لوگوں کو امپورٹڈ حکومت سےکوئی توقع نہیں ۔ لیکن اس نالائق و امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو عدالتوں اور کیسس میں پھنسا کر اسے عوام کو رلیف پہنچانے کا موقعہ نہیں دے رہیں جو عوام کے اوپر بہت بڑا ظلم ہے ۔ #FloodsInPakistan
50
644
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
I am greatful to Chairman @ImranKhanPTI for trusting me with huge responsibility as Governor Khyber Pakhtunkhwa, InShaaAllah I will try to take all stake holders of KP along with me in order to develop the province. May Allah give strength #NayaPakistan
46
172
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
قبائلی اضلاع سمیت صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہونے پر صوبائی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف حکومت نے خیبرپختونخوا میں اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کا وعدہ پورا کر دیا۔
25
213
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
اپنے منشور میں آزاد عدلیہ کو پہلے نمبر پر رکھنے والا ، آزاد عدلیہ کیلئے جدو جہد کرنے والا، بلخصوص 2007 سے 2009 تک آزاد عدلیہ کیلئے تحریک چلانے والا کیسے توہین عدالت کرسکتے ہیں۔
30
406
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اب تک 13 کروڑ روپے بچائے ہیں ، جبکہ میں نے پرائم منسٹر ہاؤس سے 15 کروڑ بچائے ہیں وزیراعظم عمران خان کا حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کی تقریب کے خطاب میں گورنر خیبر پختونخوا کو خراج تحسین #TabdeeliKay100Din
49
318
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چپا لگا کر امپورٹڈ حکومت غلط روایت قائم کررہی ہے یہ اپنے روائے پر پچھتائے گے۔
33
358
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
تم سے پہلے بھی ایک لیڈر عمرے پر جاتا تھا، بے شک عزت دینے والا اللہ کی ذات ہے۔ #MarchAgainstImportedGovt
59
597
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
امپورٹڈ حکومت نامنظور ہیش ٹیگ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ #امپورٹد_حکومت_نامنظور
143
1K
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
اگر PDM نے عمران کو گرفتار کرکے لوگوں کا ردعمل چیک کرنا ہے تویہ شوق بھی پورا کرلیں ابھی تو یہ کھانے کیلئے ریسٹورنٹ تک نہیں جاسکتے پتہ نہیں بعد میں کیا ہوگا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
11
450
2K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
اگر امپورٹڈ حکومت غلام نہیں ہے تو جو بائیڈن کے الزامات کا جواب دے۔ عوام جو بائیڈن کے غیر زمہ دارانہ الزامات کا جواب دے رہے ہیں۔ اسی لئے عمران خان حقیقی آزادی کا جنگ لڑرہا ہے ، جب تک امریکہ ہمیں غلام سمجھے گی تو اسی طرح کے الزامات لگاتے رہیں گے ۔
28
345
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
پشاور میں عوام کا جمہ غفیر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکل آئے۔ قوم کی ایک ہی مانگ ہے، وہ ہے فوری الیکشن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanNeedsElections #LahoreJalsa
38
600
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
عمران خان کو نا اہل کرکے آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے نے عمران خان کے ساتھ لوگوں کی محبت کو مزید بڑھا دیا ، اب عمران خان کا 2/3 سے زیادہ اکثریت کے ساتھ واپس انا ٹھر گیا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
5
462
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
“Peshawar , get ready for when I’ll call you to Islamabad!”- @ImranKhanPTI #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
55
751
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Meeting with Prime Minister @ImranKhanPTI at Banigala today. Discussed merger of tribal areas with Khyber Pakhtunkhwa, the progress, legal and administrative measures taken so far for merger of #FATA with Khyber Pakhtunkhwa.
Tweet media one
39
107
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ پشاور جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور جلسے کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج رات 9 بجے جلسے سے خطاب کریں گے ۔ #PeshawarStandsWithImranKhan #ImportedGovtNotAcceptable
50
313
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
3 years
We welcome this investigation plus we are requesting the PM @ImranKhanPTI to conduct inquiry through a commission to investigate all aspects of the election
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
3 years
میرے زرائع کے مطابقPTI مئیر پشاور کا ٹکٹ سات کروڑ جس میں پانچ کروڑ کی وصولی گورنر لیول تک کو اور باقی دو کروڑ پشاور کے ایک وزیر نے وصول کیے۔ تحقیقات ہونی چاہیے۔ ہم وزیراعظم جناب عمران خان سے درخواست کرتے ہیں کہ جس شفافیت کا آپ نے وعدہ کیا تھا وہ وعدے کہاں چلیں گۓ؟ @ImranKhanPTI
201
1K
7K
140
118
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
لاہور جلسے میں ضرور شرکت کروں گا ۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انشاء اللہ #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
57
559
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
4 years
I wrote a letter to @ImranKhanPTI in March 1995 & requested him to make a political party in Oct. 1995. Imran Khan came to Peshawar for opening of Bacha Khan Blood Transfusion Services and at that occasion to my disappointment he refused to join politics. #24YearsOfPTIstruggle
25
100
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Today sworn in as 32nd Governor Khyber Pakhtunkhwa. I am grateful to Prime Minister Imran Khan for trusting me in this huge responsibility, for #GovernorKP . InshAllah I will do my best as Governor Khyber Pakhtunkhwa. Thanks to all for overwhelming support!
99
102
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
اللہ چئیرمین عمران خان کو لمبی زندگی عطا کریں آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
118
540
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
@ImranKhanPTI answers to those who said youth is ill informed #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
11
627
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
ثابت ہوگیا کہ امپورٹڈ حکومت 4 سال تک عمران خان سے این ار او مانگتے رہے۔ انکی ترجیحات صرف قانون تبدیل کرکے اپنے کیسیس ختم کر نے ہیں۔ لوگو کو صرف عمر خان سے امیدیں ہیں۔ #این_آر_او_ٹو_نامنظور
18
320
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
پرویز الٰہی نے پارٹی تبدیل نہیں کی وہ مسلم لیگ ق کے ہی کنڈیڈیٹ ہے۔ جسے تحریک انصاف سپورٹ کررہی ہے۔ چوھدری شجاعت کو اعتراض یہ ہے کہ پی ٹی پی، مسلم لیگ ق کو کیوں سپورٹ کررہی ہے۔ #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
8
254
993
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
3 years
وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ مقدس سر زمین مدینہ منورہ آمد، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور مملکت پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور امن کیلئے خصوصی دعا کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
33
62
1K
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
!! Another historic Jalsa for @ImranKhanPTI ! #MardanJalsa Break Previous Jalsas Records #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
23
414
911
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
سماجی کارکن اور تحریک انصاف سوشل میڈیا کارکن بلال ساحل کی وفات پر دلی افسوس ہوا- الله مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے- سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں-
Tweet media one
22
88
935
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
تمام انصافینز کو پاکستان تحریک انصاف کا 26واں یوم تاسیس مبارک۔ #26FabulousYearsofPTI #MarchAgainstImportedGovt
19
332
902
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
Now that it’s crystal clear why America installed puppet govt in Pakistan the question is did the imported govt agreed to the US demands? #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو #MarchAgainstImportedGovt
50
569
886
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Congratulating Chairman @ImranKhanPTI on Historical Victory & Discussed Government Affairs
Tweet media one
14
84
851
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
آج عمران خان کے ساتھ یکجہتی کیلئے قوم نکلے گی. پشاور میں کھلاڑی شام 7 بجے ہشتنگری کے مقام پر جمع ہونگے۔ #MinusOneNaManzoor
8
214
854
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
دوہرا معیار کیوں؟ انکے خلاف کارروائی کون کرے گا؟ کیا انکے لئے کوئی قانون ہے؟ کیا انکے لئے کوئی سزا ہے؟ #PakistanUnderFascism
41
592
819
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
KP Governor House is open for public today. Welcomed more then 300 students from various colleges. Governor House will be open for females & kids on Friday 2:00Pm to 5:00Pm On Sunday for females students All Media will be allowed for coverage.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
101
809
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
#حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
30
201
829
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
اصف علی زرداری کے معائنہ کیلئے باہر سے ڈاکٹر اگئے، مریم علاج کیلئے لندن چلی گئی، پاکستان جو ڈاکٹر اور انجینئر پیدا کرنے والا ملک سمجھا جاتا ہے ان دو خاندانوں نے پاکستان پر اپنے 50 سالہ حکومت کے دوران ایک ایسا صحت کا ادارہ نہیں بنایا جسمیں یہ اپنا علاج کرواسکے۔ 1/2
15
202
778
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
3 years
Congratulations Pakistan & Pakistan Cricket Team on great victory, Well Played.
6
39
798
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
Weldone all our social media warriors , specially PTI Social Media Team Khyber Pakhtunkhwa. #MarchAgainstImportedGovt
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں! #MarchAgainstImportedGovt
20K
59K
158K
32
390
742
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
A day off from work and tough schedule : Some quality time with Prime Minister @ImranKhanPTI in #Nathiagali
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
64
738
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
پولیس لائنز پشاور میں شہید ایس پی طاہر خان ڈاور کی نماز جنازہ میں شرکت۔ مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ ایس پی طاہر ڈاورکا اغوا اورقتل قابل مذمت ہے. واقعہ پر انتہائی افسوس ہوا،غمزدہ خاندان کے غم میں برابرکےشریک ہیں۔ #TahirDawarShaheed
16
90
691
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
گورنر ہاؤس پشاور میں عوام کے مسائل کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کردیا ۔ عوام سرکاری اداروں سے متعلق شکایات 091-9211200 اور 03029513204 پر درج کروا سکتے ہیں۔ عوام گورنر ہاؤس پشاور میں کے مرکزی دروازہ پر قائم شکایات باکس میں اپنی تحریری شکایات بھی بجھوا سکتے ہیں۔
34
160
692
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Congratulations to senator @ShibliFaraz nominated as "Leader of the House" in senate of Pakistan. Hope he will play an active role as LOH in the House of the Federation.
Tweet media one
14
58
658
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
انشاءاللّہ #PMIKAddress
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
6 years
گورنر ہاؤسز میں کوئی گورنر نہیں رہے گا،وزیراعظم عمران خان #PMIKAddress
2
18
95
25
87
652
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
ملک وقوم کی حقیقی آزادی کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے تصورات اور آئیندہ کا لائحہ عمل
Tweet media one
19
242
626
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Congratulations @ImranKhanPTI Sahab Imran Khan has been elected as 22nd Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan. 🇵🇰 🇵🇰 #PrimeMinisterImranKhan #WazireAzamImranKhan #PrimeMinister #Pakistan
Tweet media one
11
91
628
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Mouth to mouth communication means spreading authentic information with public, through conversation with Friend & Family
318
86
608
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ،تحریکِ لبیک پاکستان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا #OurProphetOurHonour
Tweet media one
Tweet media two
13
71
586
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
-پاکستان کا معیشت حجم 35,000 ارب (2018), 65,000 ارب (2022) 85 فیصد اضافہ - ٹیکس محصولات 3,770 ارب (2018), 6,100 ارب 2022, 61 فیصد اضافہ -ترسیلات 19 ارب ڈالر (2018), 31 ارب ڈالر (2022) - برآمدات 24 ارب ڈالر (2018), 30 ارب ڈالر 2022 -غیر ٹیکس محصولات 760 ارب (2018), 1,560 ارب
10
162
575
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
آج خیبر پختونخوا میں شجرکاری مہم کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارات کی, گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری کا افتتاح بھی کیا. #CleanGreenPakistan
15
58
564
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں پیسوں کے عوض نوکریوں کی فراہمی کے معاملہ کا نوٹس لے لیا۔ معاملہ کی فوری انکوائری کرانے کے احکامات جاری کر دئیے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن حقائق پر مبنی رپورٹ جلد از جلد پیش کرے. اعلی تعلیمی اداروں میں ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے.
33
59
566
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
4 years
Honoured to meet His Highness President @RTErdogan . He is indeed a leader in the finest sense of the word and a true friend to Pakistan. #PakTurkFriendship
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
56
563
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Shukriya Peshawar for electing me again #PrimeMinisterImranKhan #ElectionPakistan2018
Tweet media one
34
39
542
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Thank you chairman @ImranKhanPTI for awarding me the party tickets for constituencies NA-29 Peshawar-III & PK-71 Peshawar-VI .InShaaAllah I will win both the seats with support & prays of party workers #PTICandidates2018 #Elections2018 #PekhawarDaKaptaan
52
66
530
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
یوم پاکستان کے اس مبارک موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں، خاص طورپر خیبرپختونخوا کی عوام کو مبارکباد دیتاہوں۔ #PakistanZindabad
18
51
530
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
Congratulations to the Pakistan Team Well Played @simadwasim & @WahabViki #PakistanZindabad ! 🇵🇰 #PAKvAFG #CWC19
Tweet media one
9
36
541
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور قابلِ احترام سیاسی رہنما مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے پر دلی افسوس اور اس واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں مولانا سمیع الحق انتہایئ بازیرک مذہبی و سیاسی رہنما تھے جن کی کمی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی #MaulanaSamiulHaq
Tweet media one
2
63
521
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
ملکی سالمیت و خودمختاری کے تحفظ کیلئے پوری قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے . بھارت ہماری امن کی پیشکش کو سمجھے اور پاگل پن کا مظاہرہ نہ کرے. ملکی و صوبائی تمام سول ادارے اپنی فوج کی معاونت کیلئے پوری طرح تیار ہیں
10
37
502
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
7 months
اقرباپروری ، موروثی سیاست اور کرپٹ لوگوں کو ٹکٹ دینا تحریک انصاف کے منشور کے خلاف ہے۔ اسکو روکنے کیلئے اور تعلیم یافتہ نظریاتی ورکروں کو ٹکٹ دلانے کیلئے میں تحریک انصاف کے یوتھ ونگ اور ائی ایس ایف کے ساتھ کھڑا ہوں۔
52
66
519
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
India felt threatened when PM of Pakistan @ImranKhanPTI convinced the US president and he offered to mediate India panicked
14
49
469
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Imran Khan; a man of principle. Thank You @ImranKhanPTI #PTILeadsByExample
Tweet media one
15
104
450
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ نعیم الحق کے انتقال پر انتہائی دکھ ہے. نعیم الحق کی وفات پاکستان تحریک انصاف کیلئے ایک دھچکہ ہے. وہ نہ صرف پی ٹی ائی کے بانی رکن تھے بلکہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ بھی تھے. ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #RIPNaeemUlHaq
10
60
490
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
1 year
جیل کے دروازوں اور دیواروں پر پی ٹی ائی ورکرز کے چڑھنے کے حوالے سے پولیس کی دو دفعہ میرےساتھ مشاورت ہوئی۔یہ باتیں ورکرز کے سامنے ہوئی ۔ جن لوگوں کو تحریک انصاف سے تکلیف ہے اور جن لوگوں کاسیاسی مستقبل تحریک انصاف کی وجہ سے تاریک ہے وہ غلط پروپیگنڈہ نہ کریں۔ #جیل_بھرو_تحریک
7
119
474
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے شہید ہونیوالے 14 طالب علموں کو اعزازی ڈگریاں دینے کی منظوری دے دی تاکہ متعلقہ غمزدہ خاندانوں کی دلجوئی ہو اور ان کے بچوں کی شہادت کو پہچان ملے۔
15
57
473
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Heartest Congratulations to Dr. @ArifAlvi for being elected as 13th President Of Pakistan. #PresidentialElection
10
15
459
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
گورنر ہاوس میں پشاور کے مختلف داروں زمونگ کور، ایس اوایس ویلیج اوردارالاطفال کے زیرکفالت 400 قریب یتیم بچوں کے اعزازمیں ایک پروقار تقریب اورافطار پارٹی منعقد کی گئی. جسمیں یتیم بچوں کے ساتھ ملکر روزہ افطار کیا اوربچوں میں تحفے وتحائف بھی تقسیم کئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
27
451
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
My Exclusive Message For "Governor Fruit For All Program", to be launched in KP on 15th January. 50 Lac fruit trees to be planted across KP under this program. Everyone especially Youth should participate in this campaign. #KPFruitForAllProgram
24
90
443
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
امپورٹڈ حکومت بمقابلہ پوری قوم شہنشاہ ایران کو ملک چھوڑنے سے ایک ہفتہ پہلے تک بھی حالات کا اندازہ نہیں تھا کہ قوم کتنا انکے خلاف ہوچکی ہے ۔ جو لوگ گھر دفتر سے باہر نہیں نکل سکتے انہیں حالات کا اندازہ نہیں۔ یہ اپنے فیصلوں پر پچھتائے گے
13
104
432
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
1 year
قاتل نوید کوپندرہ دن کی بنیاد پرعدالت میں پیش ہونا ضروری ہےاورعدالت نے اس کی جان کو خطرہ ہونےکی وجہ سےویڈیو لنک پر سماعت کی۔ اسکےبرعکس سابق وزیراعظم عمران خان کوعدالت عدالت گھمایا جارہا ہے جو تقریباً قتل ہونےسےبچ گیاوہ اس سہولت سےفائدہ نہیں اٹھاسکتاحالانکہ قانون کے تحت اجازت ہے۔
8
125
431
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
کوہاٹ تیار ہو چئیرمین عمران خان 17 مئی شام 5 بجے کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KohatJalsa
8
152
434
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
1 year
الیکشن کمیشن تاریخ کے انتظار میں تھاجو صدرمملکت نے دےدیا ہے۔اب الیکشن کمیشن نے شیڈول شیڈول دینی ہے۔ صرف صوبائی اسمبلی الیکشن میں امن و امان کا مسئلہ اٹھایا جا رہا ہے۔ کیا حکومت یہ گارنٹی دے سکتی ہے تین ماہ بعد امن ومان کی صورت حال ٹھیک ہو جائے۔؟
4
119
438
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Congratulations @UsmanAKBuzdar on being elected as Chief Minister of Punjab. #PunjabBhiPTIKa #PrimeMinisterImranKhan
11
38
431
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Wishing you a Blessed Eid-ul Adha. Eid of the Sacrifice of Prophet Abraham pbuh. Spare a thought for the less fortunate as you celebrate with family and loved ones! #EidMubarak
29
22
432
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
7 years
Advance Eid Mubarak to all of you #PTI #EidMubarak
19
85
432
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Congratulation Pakistan Cricket Team for winning a crucial one day cricket match against Afghanistan in the last sensational over . #PAKvAFG
16
23
429
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
10 months
Tweet media one
9
50
424
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
میں سمجھتاہوں کہ پاکستان کے اندرچنددرختوں کونقصان پہنچاکر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ مودی سرکار الیکشن جیت جائیگی تویہ ان کی غلط فہمی ہے۔اس طرح کے حرکت کوسٹرائیک سمجھنا سراسربے وقوفی ہے اور یہ اپنے عوام کے سامنے ایکسپوز ہوگئے ہیں۔
14
60
396
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
7 years
In Supat valley With Chairman @ImranKhanPTI trying to discover new tourist resorts. #KPKUpdates
25
104
393
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
1 year
فسطائیت بھری حکومت نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ۔ تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن شہید بلال کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. #Fascist_PDM
Tweet media one
19
201
405
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Governor House Peshawar will remain open for public three days a week. A park will be constructed at Governor House for ladies. Government is also planning to set-up a museum at Governor House. #NayaPakistan
Tweet media one
26
44
385
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
The price of regime change operation being paid by Pakistan! #الیکشن_واحد_حل
Tweet media one
13
179
391
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
This is not only the victory of @ImranKhanPTI and Tehreek-e-Insaf but also the victory of the people. #عوام_کی_جیت
Tweet media one
9
97
395
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
Approved establishment of Pak-Austria University in Haripur. Regular classes in university will be started from October next year. Pak-Austria Fachhochschule (Institute of Applied Science and Technology) will give European standard education to students in the university.
Tweet media one
20
55
403
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
Took Oath as a Member Of Provincial Assembly at #KP Assembly. InshaaAllah i will do my best for the people of Peshawar and Khyber Pakhtunkhwa #NayaPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
33
378
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
7 years
این اے 5 سے سابقہ ایم این اے امیدوار اور جمعیت علمائے اسلام کے سابقہ ڈسٹرکٹ صدر مفتی سجاد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
66
372
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
3 years
Prayers for Speedy Recovery of Prime Minister Imran khan from #COVID19 #GetWellSoonSkipper
11
43
389
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
2 years
خیبر پختونخوا تحریک انصاف کا مضبوط قلعہ ۔ امپورٹڈ حکومت کے خلاف تحریک ۔۔۔ خیبر پختونخوا میں داخلہ راستوں پر احتجاج کے طور پر " Welcome to Naya Pakistan " کے بورڈز آویزاں کردئے گئے۔ تصاویر : موٹروے ایم ۔1 دریائے سندھ صوابی #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
9
170
385
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
6 years
فاٹا میں جرگہ سسٹم کو قانونی حثیت دی جائے گی، قبائلی جرگوں میں عمائدین کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے نوجوانوں کو بھی حصہ بنایا جائے گا،
Tweet media one
21
44
379
@ShahFarman_PTI
Shah Farman
5 years
PAF پشاور ائیربیس کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے جوانوں سے ملاقات کی۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران پاک فضائیہ کے بروقت جواب پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اورملکی دفاع کیلئے پاک فضائیہ کے جوانوں کی کارکردگی کوسراہا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
24
32
374