ہم نے سورہ یوسف میں پڑھا ھے ۔ قید سے رہائی کے بعد حضرت یوسف ء بادشاہ بنے تھے۔ یارب ذوالجلال ہمارے لیڈر کو فتح عطاء فرما مشکلات آسان فرما آمین 🤲#انتخابی_نشان_عمران_خان
شکریہ 45- NA
نیوٹرلز کے منہ پر تمانچو پہ تمانچے جاری۔پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو حلقہ NA-45 کرم پر عمران خان کی شاندار جیت بہت بہت مبارک 😍
❤️✌️شکریہ ضلع کرم پارہ چنار
#تلخ_حقیقت
مشرف دبئی تھا ، راحیل شریف سعودی عرب، کیانی آسٹریلیا، شریف خاندان یورپ، زرداری دبئی، باجوہ کبھی دبئی کبھی فرانس کبھی بیلجیئم اور عوام مہنگائی اور تباہی کے قبرستان میں قرضوں کی ادائیگی کررہی ھے۔ اور اگر کسی نے اسکے اوپر کچھ بولا تو وہ غدار وطن کہلائے گا۔
رجیم چینچ کے بعد یزیدی حکومت کے ہاتھوں تمام شہداء اورحال ہی میں پولیس گردی سے شہید ہونے والے علی بلال کی بلندئ درجات کیلئے دعاء سورۃ فاتحہ کی استدعا ھے اللہ تعالٰی لواحقین کوصبر جمیل عطاء فرمائے ۔ہمارے دلیر لیڈر عمران خان بمائے دیگر پارٹی قیادت کارکنوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
@hinaparvezbutt
حناء کدھر غائب ہوئی تھی وہ گفٹ تو لاو نا
جو آپ نے کل خان صاحب کے لیے خریدی تھی۔ دیکھو خان صاحب نے صاف صاف بتایا تھا اسٹیبلشمنٹ ،ادارے، عدلیہ چیف الیکشن کمیشن سب ان کے ساتھ ہیں میں کپتان ہوں میں ان کو پھر بھی ہاراوں گا۔ دیکھو ہرا دیا نا۔#پنجاب_تحریک_انصاف_کا💪✌
@MaidahMuhammad
آپ نے 💯درست کہا ۔👍
امام حسین علیہ سلام کے قتل کا فتوی بھی اس وقت کے قاضی شریخ نے دیا تھا۔ اس فتوی پر بھی باقی سارے مولوی ڈر سے خاموش تھے آقا نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نور نظر نواسہ امام حسین علیہ سلام کے شہادت کا انتظار کرتے رہے💔
میرا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ ان کو تسلی ہو جائے میں باہر جانے والا نہیں ہوں میرا جینا مرنا ادھر ہے۔۔۔میرے کپتان تیری غیرت کو سلام🙏🙏🙏۔#غلطی_سدھارو_الیکشن_کراو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کو صرف 2 سیٹوں پر برتری حاصل۔ ہاں یاد آیا خناء بکری کل آپ نے خان صاحب کے لیے گفٹ لیا تھا وہ گفٹ نیوٹرل ماموں کو بھیجوا دینا؟؟!!
@hinaparvezbutt
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭😭
دوستوں خان صاحب کی بات یاد دلاو۔ ایک بار خان صاحب نے مخالفین کو بتایا تھا جب ہارنے کے قریب ہو یا ہار جاو بہتر ھے آس پاس اپنے رشتہ داروں کے شادیوں میں بھی نہیں جاو۔ آج 1 شادی کے تقریب میں عوام نے پرویز خٹک کے چیلے کی کتوں والی کردی۔😅🤣
ہر وہ شخص جو اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتا ہو ۔کرسی کو چھوٹتے ہی اس کی عزت دو ٹکے کی ہو جاتی ھے۔ اس منحوس نے بھی ملک و قوم کو اجاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اللہ اس پر عذاب نازل کرے آمین۔
نجانےکیوں میرا دل میرا ذہین راولپنڈی جلسےکےحوالے سے بےچینی پریشانی کاشکار ھے۔دیکھاجائےتولیاقت باغ راولپنڈی کی سیاسی جلسوں،جلوسوں کےاعتبار سے تاریخ اچھی نہیں رہی ھے۔اللہ تعالٰی کپتان کو اپنی پناہ میں رکھے۔PTI لیڈرشپ کوچاہیےکپتان کی خودسیکورٹی کےانتظامات سخت سے سخت کی جائے۔
آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں؟
شیخ صاحب کا جواب !!
صلح ہوگئی تو بھی عمران خان کے ساتھ
ہوں اور اگر جنگ ہوئی تو بھی عمران خان
کے ساتھ کھڑا ہوں۔ جیت عمران کی ہوگی ✌
اس بات سے نہ کوئی انکار کرسکتا ھے نہ کسی کو شک ھے۔ اللہ تعالٰی ان ظالموں کو دنیا آخرت میں ذلیل و رسوا دردناک عذاب میں مبتلا کرے جو لوگ اس شر فساد میں ملوث ، سہولت کار تھے۔ آمین
رجیم چینچ سے لیکر آب تک عمران خان کی سپورٹ میں خان کی شیرنی پٹواریوں سے لڑتے لڑتے کئی بار اکاؤنٹ سسپنڈ ہوا ھے آور بےشمار پٹواریوں کو بھی بھگا چکی ھے پلیز فالو کریں میری طرف سے بھی فالو بیک پکا ملےگا۔شکریہ 🙏
@Tabi__Alpha
@MaidahMuhammad
@ImranKhanPTI
میری دلیر بہن مائدہ۔ دنیا عمران خان سے ڈرتی ھے اس بات پر بھی ہم فخر کرتے ہیں ہمارے ایٹم بم سے نہیں اگرایٹم بم سے ڈرتی توآج ہم عمران کےساتھ ملکر اپنی حقیقی آزادی کی جنگ نہیں لڑتے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بریکنگ نیوز
عمران خان کے عشق میں انٹرنیٹ پر بھی دہشت گردی کا مقدمہ درج پاکستان میں نیٹ ورک دھیرے دھیرے سلو ہوتا گیا اور اس وقت نامعلوم مقام پر بخیریت روپوش ھے😂😅😜
@Marriyum_A
ڈڈوچارجر چاہے تم سب پٹواری جیتنا بھی کتوں کی طرح بھونک سکتے ہو دن رات بھونکتے رہو انشاءاللہ آب ہر جگہ ذلت رسوائی شرمندگی بےعزتی تم سب پٹواریوں+PDM+لوٹوں کی مقدر بن چکی ھے۔
انشاءاللہ عمران خان 💞✌
بقول شیخ رشید صاحب ⬇️
ڈاکو زرداری نے پہلے ن لیگ کی ووٹ بینک آدھی ختم کی پھر پنجاب سے باہر نکالا آب پاکستان سے نکالنے کیلئے تیزی سے شوق و ذوق سے کوششیں جاری ہیں۔
تب ہی تو لوگ سہی کہہ رہے ہیں پٹواریوں کے کھوپڑی میں بوسہ بھرا ھے 🥰😅
ہماری بہت دلیر پیاری بہن
@TabiCh_DxB
بیمار ھے ہاسپٹل میں ایڈمیٹ ھے ہمیشہ خان صاحب کی ٹویٹر پر اچھی خاصی سپورٹ کی ھے سب دوستوں بھائیوں، بہنوں سے درخواست کرتا ہوں انکی صحتیابی کے لیے دعاء کریں اللہ تعالٰی صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
@haiderbaloch100
@MaidahMuhammad
@FatimaPTI_IK
یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں 🙏
جن حضرات ، مرد و زن نے آج پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا ہو دنیا آخرت میں اس کے بدلے عظیم اجرء عطاء فرما آمین🤲
جس شخص نے اقوام متحدہ میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑا دلیری سے کہا مسلمان دہشت گرد نہیں افسوس افسوس افسوس افسوس پاکستان کے صرف نام کے مسلمانوں نے آج اس پر دہشت گردی کا مقدمہ بنایا۔😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ساتھیوں_! جب امام خمینی خونی انقلاب لائے تھے ایسے ہی حالات تھے جیسے اج پاکستان کے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں تاریخ سب کو پتہ ہے اس وقت بھی امریکی سازش تھی آج بھی سازش ہےصرف وقت بدلا ہے لوگ بدلیں ہیں سرزمین بدلیی ہےطاغوت کا نظریہ وہی ہے
#MarchAgainstImportedGovt
ہم اہلیان کوہاٹ شہریار آفریدی کی غیرآئینی غیرقانونی اقدام پر جیل سےاغوا ہونے پر شدید تنقید مذمت کرتے ہیں۔ خدا ان تمام ملوث افرادسہولت کاروں کو تباہ و برباد کرے جو ملک کی سب سےبڑی پاپولر پارٹی پاکستان تحریک انصاف پر ہر ظلم جبر تشدد کے پیچھےہیں۔آمین #شہریارآفریدی_کی_جان_کوخطرہ
میرے ہم وطنوں اپنے لیڈر عمران خان کا ساتھ دوگےکپتان کےآواز پرلبیک کہو گے گھروں سے نکلو گے اس سامراج حکومت کیخلاف بیرونی سازیشوں کیخلاف آواز اٹھاو گےپاکستان کو بچاو گے۔اپنےنسلوں کا مستقبل غلامی سے بچاوگے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
جو حق آور سچ پر ہیں لوگوں کے دلوں 💞 میں اسکی بے پناہ محبت عزت اور نام تاقیامت زندہ رہتا ھے۔ اللہ کا شکر ھے ہمارا لیڈر دلیر بھی ھے سچا ایماندار بھی ہے۔#لیڈر_صرف_عمران_خان
@ImranKhanPTI
ایک آدمی مجھے فون پر بتارہا تھا۔ آج جب پٹرول ڈلوایا تو دل کر رہا تھا گاڑی کا انجن نکال کر آگے کھوتا جوڑ لوں۔
پھر خیال آیا کھوتا تو دوائی لینے لندن گیا ہواھے 😜🤣😅#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
رات 1،2 بجے سوتا ہوں 5 بجے نماز پڑھنے کے بعد ڈیوٹی جانے کی تیاری 7 بجے آفس جاکر پھر وقفے وقفے سے سوشل میڈیا ٹویٹر پر آپ جیسوں کی اچھی خاصی دھلائی 3 بجے واپس گھر آکر الحمدللہ رات 1 بجے تک وہی اپنا سبق دہراتے ہیں ۔
@_Mansoor_Ali
@MaidahMuhammad
مرشد سے قربان جاؤں کپتان نے قوم کو بار بار کوفہ کا ذکر بڑے واضح الفاظ آسان لفظوں میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ اگر قوم نے غیرت نہیں دیکھائی یہ روز روز کے ظلم ناانصافی بڑھتی جائی گی۔ آخر میں نتیجہ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون 💔😭
عطر سے لباس کو مہکانا کوئی بڑی بات نہیں
مزہ تو تب ہے کہ کردار سے خوشبو آئے
تباہ کردیا سب نے اپنی مفاد کی خاطر
اے میرے وطن تجھے ضرورت ہے عمران خان کی۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
میر جعفر میر صادق بری طرح پہنس چکے ہیں ۔چھڈی پینٹ گیلے ہونے شروع ہیں اب کریں تو کیا کریں جان چوٹے تو کیسے چوٹےہم تو بدنام ہوے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
الحمدللہ عمران خان کے ساتھ اللہ تعالٰی کی مدد ھے اور اپنےعوام کے دلوں میں کپتان کی بے پناہ محبت ھے یہی 2 ایسی نایاب، طاقتور تحفے ہیں۔جس سےعمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا کوئی آئے یا کوئی جائے کپتان پر اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا۔#لیڈر_صرف_عمران_خان♥️✌
قوم کا مطالبہ استعفیٰ دو
#الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
راجہ سلطان سکندر سکنہ بیرہ سرگودھا
عوام سب جانتی ھے آباو آجداد سے پٹواریوں کے 1 نمبر پالتو کتے ہو تھوڑی عزت بچھا کے رکھ لو چپ چاپ گھر جاو۔😡😡
مرشد عمران خان کے تاریخی الفاظ !!!
میرے پاکستانیوں میرا کیا ھے اگر میں جیت گیا۔ تو میری قوم جیتے گی۔۔۔ آگر خدانخواستہ ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ھے ہی کیا؟؟ جو کچھ برداشت کر رہا ہوں اپنے قوم کے لئے اوراپنے قوم کے نسلوں کے مستقبل کی خاطر برداشت کررہا ہوں 💔💔
قوم کا مطالبہ استعفیٰ دو
#الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
راجہ سلطان سکندر سکنہ بیرہ سرگودھا
عوام سب جانتی ھے آباو آجداد سے پٹواریوں کے 1 نمبر پالتو کتے ہو تھوڑی عزت بچھا کے رکھ لو چپ چاپ گھر جاو۔😡😡
18 جولائی 2022
پریس ریلیز
الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کےآج لگائے گئے تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتا ھے۔ان تمام الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔
ترجمان الیکشن کمیشن.
#ECP
عمران خان صاحب سچا عاشق رسول ص ھے۔ 12 ربیع الاول جشن آمد کے احترام میں آب تک برداشت کر رہے ہیں انشاءاللہ اس کے بعد دما دم مست قلندر شروع 27 کلومیٹر امپورٹڈ سرکار کا تخت چاروں اطراف سے مکمل طور پر عوام کے گھیرے میں ہوگا۔
انشاءاللہ عمران خان ❤✌✌
بریکنگ نیوز !!
بہت افسوس سے کہنا پڑتا ھے آج مرشد کےکال پر ملک بھر ریلیوں میں غلیظہ سوزوکی 80 ماڈل خالی جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے بری طرح ناکامی آور شرمندگی کی حالت میں کچرے کے ڈھیر میں دیگر لفافہ خور صحافیوں کے ہمراہ بےہوش پڑی ہے ۔#لیڈر_صرف_عمران_خان
@RabbiaKhanPTI
@ImranRiazKhan
جب ظلم تمہیں سر اٹھانے نہیں دے اور دین تمہیں سر نیچا کرنے نہیں دے پھر درمیانی راستہ اپنا گردن کٹوانے کا ھے۔
حضرت شہداء امام حسین ع🩸❤
ملاحظہ کیجئے!!
پرویز خٹک سرکاری پروٹوکول کے ہمراہ کسی جلسہ کے لیے جاتے ہوئے راستے میں اہل علاقہ کےغیرت مند لوگوں نے کسطرح عزت سے استقبال کیا۔😅#قوم_کالیڈر_صرف_عمران_خان_ھے
دریا تلاش کر،نہ سمندر تلاش کر راحت جہاں ملے تجھے،وہ گھر تلاش کر لوگوں کے پیچھے چلنے سےکچھ فائدہ نہیں جو راہ حق دکھائے وہ رہبر معظم تلاش کر❤❤❤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پچپن سے ہم سنتے آرہے تھے۔ ریاست اپنے عوام کی ماں جیسی ہے ۔ مگر آب ایک بات اندر ہی اندر کھایا جا رہا ہے سوچتا ہوں ہر ظلم ناروا کا انتہا، ابتدا آخرآسلام آباد سے شروع کیوں ہوتا ھے۔#بلوچی_بھی_باکستانی_ہیں
جب اللہ تمہیں کنارے پر لا کھڑا کر دے
تو اس پر کامل یقین رکھو کیونکہ دو چیزیں ہو سکتی ہے یاتووہ تمہیں تھام لے گا یا تمہیں اڑنا سیکھادےگا
#MarchAgainstImportedGovt
چور حکومت کا پہلا دورہ سعودی عرب فلاپ ہوا مسجد نبوی میں چور چور کے نعروں سے غیرت مند پاکستانیوں نے خوب 🤦♂️😂🤣😅عزت افزائی سے استقبال کیا ہے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt