Muhammad Yousaf Profile Banner
Muhammad Yousaf Profile
Muhammad Yousaf

@aabgina

2,544
Followers
4,847
Following
634
Media
17,613
Statuses

Never ever give up..... #One #management #Investor #Business #industry #Commercial #Leadership #Marketing #Ecology #Environment #Entrepreneur #ClimateChange

Lahore
Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
To Gain Followers from my Tweets 1. Follow my handle. 2. Retweet and Like my Tweets. 3. Comment your handles. 4. Follow all who like your comments. 4 a Follow Back. 5. Like all who comment their handles*DON’T FORGET TO TURN ON MY NOTIFICATION! Now watch how fast you’ll grow💯
1
0
2
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@KirmaniAsif پڑھ کر کرنا کیا ھے۔۔سیاستدان چور۔۔بیورو کریٹ۔۔چور۔۔۔آرمی آفیسر۔۔۔چوروں کا سردار۔۔۔ ہر پڑھا لکھا تو ڈاکو ہے۔۔ تعلیم شعور کیوں نہیں دے رہی۔۔کیوں پڑھ لکھ کر بد دیانت بن رہے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
0
5
43
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@SHABAZGIL نہیں جناب اس الیکشن کمیشن اور ایماندار اور محب وطن اداروں کی موجودگی میں ہمارے ووٹ کی کوئی وقعت نہیں۔۔عمران خان کا شکریہ جس نے سب کو ننگا کر دیا۔
1
5
28
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@Naya__Pakistan_ عمران خان کو کال اب چوروں کے گھروں کی دینی چاہیے نہ کہ اسلام آباد کی۔۔
2
1
30
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@Rabipirzada اس کرب کو کینوس پر اتاریں۔
Tweet media one
1
7
30
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@arifhameed15 بھٹی صاحب لگتا ہے آپ کو بھی پیسوں اور پلاٹ کی ضرورت ہے۔ویسے ہی مانگ لیں قوم بڑی بھولی ہے آپ کی سب باتوں اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بھول جائے گی۔
1
3
24
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
@ammarmasood3 ن لیگی اور پڑھنا پڑھانا۔۔۔ہاہاہاہاہا کوئی لوٹ مار کی بات کرو جناب۔۔
1
1
19
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@RabNBaloch @HamidMirPAK @GFarooqi @asmashirazi @najamsethi @marvisirmed @BushraGohar @MianIftikharHus @Razarumi @a_siab @SaleemKhanSafi صرف دو ہی تواس ملک میںنہتی بیٹیاں ہیں ایک آصفہ اور دوسری مریم۔۔۔اور دونوں کے والد کرپشن کرنے پر اندر ہیں۔افسوس
0
0
21
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
@D_r_____ کچھ دن رشتے کرا کے دیکھیں لگ پتہ جائے گا کہ سفیدی آنے کی کیا وجوہات ہیں کیسی کیسی ڈیمانڈز ہوتی ہیں۔
0
0
19
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@UsmanAKBuzdar کمیٹی کے بجائے ان کو بولیں لاو دو نظام مصطفی ﷺ اسمبلی میں پیش کریں ان کو تو پتہ بھی نہیں کہ نظام مصطفی ﷺ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ھے۔۔۔۔بس آئے روز لوگوں کی تکلیف کا سامان ہیں یہ لوگ۔
18
0
10
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
@Habibakhtar4u لائیں گے پوری طاقت سے۔۔۔اللہ کی مدد سے ۔۔
Tweet media one
3
3
16
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@MianJalilAhmedd ایک قوم، ایک ہی مطالبہ| #نئے_انتخابات اہک قوم، ایک ہی نعرہ | #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایک قوم، ایک ہی پاسبان | #عمران_خان #عمران_خان
4
5
16
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@waqas_amjaad بس کرو اب۔۔۔پھر 2 دن کا ٹائم ملے گا۔۔اتنا سمجھ لیں کہ جس امریکہ نے یہ سب کیا ھے اس سے ٹکرانے کیلئے طالبان جیسا حوصلہ اور سوچ چاہئے۔۔اگر ملاں عمر کی سوچ بھی کپتان جیسی ہوتی تو امریکیوں کے گلے نہ کٹتے اور نہ ہی انہیں آزادی ملتی۔۔قوم کو خوف ختم کرنے کا کہہ کر خود خوف میں گر کر واپس
6
4
14
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@ShahidKhaqanA لیکن نون لیگ والے آپﷺ کی کسی بات پر چلنے کو تیار نہیں۔۔نہ ان کا نظام چاہیئے نہ ان کے فرامین بس آپ ﷺ کا نام استعمال کر کے حکومت میں آنا اور خوب لوٹ مار کرنا بس یہی مقصد ھے۔۔
1
2
13
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@TheFigen Pakistan also like a heaven.
Tweet media one
Tweet media two
2
0
15
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@AmberRShamsi اس بےچارے کو کیا پتاجنگ کا اور جنگی حکمت عملیوں کا۔۔۔۔
Tweet media one
5
0
14
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
@marifthahim @RubinaBashir11 @Hasnain2017 جس معاشرے میں تعلیم کاروبار ہو وہاں ایسے ہوتا ہے۔ بورڈز،سکولز،پبلشرز کی ملی بھگت سے سب کچھ ہوتا ہے۔ اگر سلیبس نہیں بدلیں گے تو نئی کتابیں کیسے پرنٹ ہوں گی؟ نئے ٹینڈر کیسے کھلیں گے؟ پرائیویٹ سکول مالکان کو پبلشرز زیادہ سے زیادہ کمیشن کیسے آفر کریں گے؟کاروبار بند ہو جائے گا۔
2
4
14
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@MediaCellPPP جو ہونا ہے ہو جائے اس مرد حر کو قید ہی رہنا چاہیے
0
0
13
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@NHMPofficial سوال غریبوں کیلئے ہے یا امیروں کیلئے۔۔۔؟
1
0
12
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
جھوٹوں کو چھوڑنے پر آپ کو مبارکباد۔۔پوری قوم آپ کے ساتھ ھے۔
0
2
12
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@AmbreenBano3 بلند عزائم کو پانے کیلئے آزاد قیادت چاہیئے۔۔۔ہماری طرح غلام اور چور قیادت کی موجودگی میں بلند عزائم کبھی پرے نہیں ہوتے
0
2
11
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@SanaAhmer786 @DiljaanAwan @nafeeisaah @DarkhshaRamzan @Tiger_Siddhu @ahyaulafkar @Rabiamohsan @ZainiBarbi @PTI_Gladiator @SalahuddinTano1 @TahirKashmri @LarebAnsari74 اب تمام مسلمانوں کا عشق سر چڑھ کر بولے گا۔۔لیکن کوئی بھی قرآنی نظام لانے کی بات نہیں کرے گا۔جس میں ہر مذہب کیلئے صرف عزت ہی ہے۔
2
2
7
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
Tweet media one
0
1
12
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@MajeedMahar4 @YousfiShaima @arslankhalid_m ان لوگوں کو نبی ﷺ کی باتوں کا پاس ہو تو ایسا کہنے سے پہلے ہزار بار سوچیں یہ لوگ بنی اسرائیل کی بگڑی ہو شکل ہیں۔۔جب تک عذاب الہی ان تک نہیں پہنچے گا سیدھے نہیں ہو سکتے۔
1
3
10
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
ہم #آخری_سانس_تک_عمران_خان کے ساتھ ہیں کیوں کہ یہ پاکستان اور پاکستانیوں کی نسلوں کا سوچتا ھے۔ شکریہ وزیر اعظم عمران خان آپ پاکستان کی شان اور ہمارا فخر ہیں۔
0
5
11
@aabgina
Muhammad Yousaf
7 years
@AbidSherAli Jan k badly Jan b hy..
0
0
9
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@Naya__Pakistan_ جو کسی اور جماعت سے نہیں آیا۔۔
0
0
11
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
شکریہ سے کچھ بڑھ کر محبت ھے ان کیلئے۔۔
@SaminaSays
Samina Peerzada
2 years
شکریہ پیاری بہن
51
502
2K
1
1
9
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@Parasjahanzaib1 @ImranKhanPTI لچک نہیں نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے کا وقت ہے
0
0
10
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
@KhSaad_Rafique @SajidWaseem8 قوم سب جانتی ھے كیسے تم لوگوں نے پاكستان كو بیچا ھے
Tweet media one
1
4
10
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@MediaCellPPP ڈاکڑ عدنان جیسا کوئی آپ بھی ڈھونڈ لیں۔۔
2
1
8
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
زندہ رہنے کی صورت میں پیسہ ہی ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو کمانا ہے. #کتاب_چھا_گئی
0
7
7
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@AH_Tweets01 چھا گئے ہو ہمایوں صاحب ۔لکھنے والے کمال کر دیا۔
0
0
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
BBC News اردو - چونیاں میں بچوں سے جنسی زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار، اسی محلے کا رہائشی نکلا
0
2
3
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
ڈاکو کا بیٹا #غداربلاول
0
5
7
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@haroon_nataamam اللہ کو کیوں اپنے معاملات میں کھینچتے ہو اس کا نہ قانون مانتے ہو نہ حکم اور نہ اس کا دیا ہوا نظام ناٖفذ کرتے ہو۔۔۔اس قوم کی تباہی یقینی ھے جس نے احکامات الہی کا سب سے زیادہ انحراف کیا ھے۔۔
0
2
8
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@waqas_amjaad مریض کو تڑپتا دیکھ کر ڈاکڑ خوف میں مبتلا ہو کر کہے 6 دن بعد اس کا علاج کروں گا۔
4
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@DGISPRFAN2 یا اللہ ان کی نسلوں کو بھی ایسے ہی برباد کر جیسے انہوں نے پاکستان کی نسلوں کو برباد کیا ھے۔۔
1
0
7
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@SSEHBAI1 @IKUpdatesOfical ایک دفعہ سری لنکا بن ہی جائے تو بہتر ھے چوروں سے جان تو چھوٹ جائے اس ملک اور قوم کی ۔۔۔۔
1
3
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
@TariqAzizPTV @MianBuland قرآن تو یہ کہتا ہے کہ ابراہیم نہ یہودی تھے نہ عیسائی وہ تو خالص مسلم تھے اور مشرکوں میں سے بھی نہیں تھے۔ مَا كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَهُودِيًّا وَلاَ نَصْرَانِيًّا وَلَكِن كَانَ حَنِيفًا مُّسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ 3:67
2
2
7
@aabgina
Muhammad Yousaf
11 months
ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
Tweet media one
2
1
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@TariqJamilOFCL جو رب کیلئے نہیں جھکتے جیسے ہم جھکتے ہیں وہ مریخ پر پہنچ چکے کیا وہ عاجز ہیں یا علم رکھنے والے عالم ؟
11
0
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
ایسی تربیت کرو کہ زنا کی طرف کوئی نہ جائے۔ #نکاح_کرو_زنا_نہیں
0
7
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@sherinzada ایسی باتیں نہ کرو یہ نہ ہو ک کرپشن کو قانون بنا دیا جائے۔۔
0
1
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
Tweet media one
1
0
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@betterpakistan جناب کے پاس لگتا ھے کرنے کو کوئی کام نہیں رہ گیا مہنگائی ختم ہو گئی کیا اس قوم نے آپ کی پرانی یادوں کا اچار ڈالنا ھے۔۔۔
0
0
7
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@MediaCellPPP آپ بیمار ہو اور پاکستان صحتمند ہو رہا ہے۔۔آپ لوگوں کی موت ہو گی تو پاکستان کو زندگی ملے گی۔
1
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
@Asad_Rattay @Arifk_ik3 پاکستان کے بچوں کی بوٹیاں بھی بیچ کر کھا جانے والے ہیں یہ لوگ۔
0
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@ImranRiazKhan مات کو بھی چیخ لینے دو خود ہی تھک ہار کر چپ کر جائے گی بیٹھ جائے گی،بجھ جائے گی۔ لیکن اب جو غلامی کا طوق گلے میں پہنا ہے تو نہیں اترنے دیں گے تمہاری آنے والی نسلوں کوبھی غلام بنائیں گے بناتے رہیں گے کیوں ہمارے بچوں کی بقا ضروری ہے۔
0
0
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
@Salahuddin5566 @hinaparvezbutt کتاب نہی کئی سیزن بن سکتے ہیں
0
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
الحمد للہ پاکستان اپنی پوری سپیڈ سے خانہ جنگی کی طرف بھاگ رہا ھے۔تمام لوگ اپنی اپنی تیاری رکھیں۔۔ #سوچنا_بھی_مت #BajwaHasToGo #سولہ_سو_ایک_سو_اسی #BaniGala
0
1
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@np_photographer more beauty
Tweet media one
0
6
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@naintara46 یہ ایسی گندی سوچ ہے جو کسی بھی لڑکی کی زندگی جنت نہیں بننے دیتی۔بعد میں ہر جگہ سے جوتے پڑتے ہیں تو خدمت بھی کرتی ہیں اور ذلت بھی اٹھاتی ہیں؟۔
0
1
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@ahyaulafkar @SanaAhmer786 @DiljaanAwan @nafeeisaah @DarkhshaRamzan @Tiger_Siddhu @Rabiamohsan @ZainiBarbi @PTI_Gladiator @SalahuddinTano1 @TahirKashmri @LarebAnsari74 حالات تب بدلتے ہیں جب انہیں بدلا جائے۔جب افراد خود کو بدلتے ہیں تو معاشرے میں تبدیلی آتی ہے ۔آپ ﷺ نے افراد میں ہی تبدیلی لائی تھی۔
1
0
2
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@iam_farha طیب یا مہاتیر۔۔ہم تو اس قابل نہیں۔
0
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@bhensaa اس کتاب (قرآن) میں انسانوں کی رہنمائی کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ بحثیت انسان ہر آدمی احترام کے قابل ہے۔ وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ اور ہم نے بنی آدم کو تکریم دی ہے۔ اور ہر انسان کے ساتھ جڑے معاملات (مذہبی و دنیاوی)کا سب کو احترام کرنا چاہیے۔
2
0
3
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
اے اللہ عمران خان كی حفاظت فرما۔۔آمین
Tweet media one
Tweet media two
3
2
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@Sayra_yousof کرکٹ کھیلنا تو آیا نہیں،بلا کہیں،گیند کہیں، لگ گیا تو ٹھیک نہ لگا تو واپس۔۔۔۔سوچا یہی کام سیاست میں کر لوں۔
0
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
1 year
@HunbalPTI @waqas_amjaad @ImranKhanPTI بس مشکل وقت میں اپنی قیمت نہ لگوا لینا۔۔۔۔
0
1
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
Tweet media one
0
1
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@Rabipirzada اللہ تعالی آپ کو استقامت عطا فرمائے۔آپ نے ہمت نہیں ہارنی کسی کی بات پر۔۔جہاں اتنے لوگ طعنے دینے والے ہیں وہاں ان سے کہیں زیادہ آپ کے کام کو پسند کرنے والے ہیں۔آپ اللہ تعالی کا کلام لکھتی ہیں اور بہت کم لوگوں کو اس کام کی توفیق ملتی ہے۔۔یہ ہاتھ اللہ کو بہت پسند ہیں۔
0
0
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
0
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@DKK57315763 @bhensaa @antisocialzoya بے شک تیرا رب رزق فراخ کرتا اس کے لیے جو چاہتا کہ اس کے لیے رزق کی فراخی ہو . وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى انسان کو اتنا ہی ملتا ہے جتنی وہ محنت کرتا ہے جہاں محنت رکی تو رزق کی تنگی۔۔ رزق کی فراخی اور تنگی اس قانون کے مطابق ہوتی ہے۔
0
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@Haroon_Natamaam @Sayrayousuf نام امین اور انتہا کا بددیانت۔۔۔۔
0
1
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
نعیم بخاری ایڈووكیٹ سپریم كورٹ كیا آپ كو ابھی تك كسی نے خبر نہیں دی كہ #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ ھے۔ پلیز جاگ جاو #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ ھے
0
1
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@nadeemmalik @betterpakistan ہم مانتے ہیں کہ عمران خان آپ لوگوں کی طرح بددیانتی،چوری،اور جھوٹ میں تجربہ کار نہیں ہے۔۔اور اس پر ہمیں فخر ہے کہ ہمارا وزیر اعظم ایماندار ہے۔اللہ اس کہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
0
1
6
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@ItsMeeZeee کاش کاغذ کیبجائے قرآنی الفاظ پر عمل کے حوالے سے کوئی اعلان کرتے۔
1
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
@IEAUrduOfficial صرف مذمتیں۔۔۔۔آہستہ آہستہ افغانوں كو بھی دوسرے مسلمانوں كی ہوا لگ رہی ھے۔۔یقینا كچھ سال بعد عیاشی میں پاكستانیوں سے آگے بڑھ جایں گے۔۔۔
4
0
3
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@Rabipirzada رابی میں ایسی صلاحیتیں ہیں جو بہت کم لوگوں کو ملتی ہیں۔ پھر بھی ایسی سوچ۔۔۔۔۔اٹھو اور کائنات کو مسخر کرو۔
1
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
7 years
@BabarAwanPK 💝💝💝💝
0
2
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@haroon_natamam @Paktiger105 اگر عام شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک روا نہیں تو اچھا کیسے ہوا؟
1
1
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
2
0
2
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@RehamKhan1 وزیراعظم عمران خان نے ایک سالہ حکومت کے دوران تبدیلی کے کئی ایسے اقدامات کئے ہیں جنکے وعدے الیکشن سے پہلے اور دوران انہوں نے عوام سے کئے - یہی وجہ ہے کہ عوام کا اعتماد دن بدن عمران خان پر مستحکم ہوتا جارہا ہے اور وزیراعظم اپنی عوام کے اعتماد کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیں گے.
0
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@DGISPRFAN2 اب دفاع کی شکل بدل چکی۔۔۔اور پاکستان کا دفاع کرنے والوں نے ہی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔۔۔شکریہ
0
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
موت کا وقت تعین ہے پھر ڈرنا کس لئے- آپ تیاری کریں- انشااللہ جیت حق کی ہوگی- آپکا کپتان جھکا ہےاور نا قوم کوجھکنے-
0
1
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
کچھ بھی تو نہیں ہوا بس جنہوں نے روکنا تھا نہیں روکا۔۔۔ #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
شادی شدہ زانی ہمارے اس مسلم معاشرے میں عام ہیں۔نکاح زنا کا نعم البدل نہیں تربیت سے زنا رکے گا۔بچوں کو بتائیں زنا سے نسلیں ناپاک ہوتی ہیں دھڑا دھڑ نکاح اس مرض کا علاج نہیں ہے۔ابھی خود کو زندگی گزارنے کا پتا نہیں ہوتا آگے بچے پیدا ہو جاتے ہیں۔ #نکاح_کرو_زنا_نہیں
0
1
2
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
@ShahidKhaqanA اللہ تعالی فرماتے ہیں چوروں کے ہاتھ کاٹو۔۔۔۔اور نون لیگ چور ہے چوروں کے محافظ ہے۔۔
0
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
عمران خان كو تكلیف میں ركھ كر تم صرف پاكستانیوں كی ہی نہیں دنیا كے تمام مسلمانوں كی نفرت اپنی جھولی میں ڈال رھے ہو۔ #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
Tweet media one
1
3
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ ’ہمارے سامنے کوئی آتا نہیں ہے، مسئلے حل ہو جاتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ خود ایکشن لیں، ہم کیوں لیں، ہمارے پاس ایک راہی آیا تھا پھر ہم نے ان کو جانے نہیں دیا‘۔
0
0
2
@aabgina
Muhammad Yousaf
4 years
@shafqatchodhary اس معاملے میں بھی لوگوں کے ساتھ فراڈ۔۔۔۔
0
1
2
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
خط ساری قوم کو دکھانے سے بھی کچھ نہیں ہونا جب تک کہ خط کے کرداروں کے خلاف آئین پاکستان کے مطابق غداری کے مقدمات درج نہ ہوں۔مہربانی کریں متعلقہ فورم پر رجوع کریں۔ورنہ آپ کی چھٹی ہو جانی ھے @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI #PTIGovernment #MQMP #ہر_سازش_ہوگی_ناکام
0
2
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سعد رضوی سمیت لبیک کی تمام قیادت کو جیل میں رکھا جائے اور انہیں کہا جائے کہ نظام مصطفیﷺ مرتب کرو تا کہ انسانیت کی فلاح ہو سکے ۔ #TLPDharna #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ #حجاب_میں_لپٹی_طوائف #SajalAly #ShahRukhKhan
1
1
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
11 months
@soldierspeaks پاكستان كی سانسیں كب بحال ہوں گی خاموش مجاہدین كہاں گم ہو گیے؟
0
1
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
3 years
@TheMoonCarl #Bitcoin will hit $25000 within 90 days
1
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
11 months
خاتم النبیین پر كروڑوں درود و سلام اللہم صل علی محمد۔۔۔
Tweet media one
1
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
1 year
@Abidrazakotla عمران خان سب چوروں کی آنے والی نسلوں کا حکمرانی کا خواب چکنا چور کر رہا۔۔۔اور اس جدو جہد میں پاکستان کا بچہ بچہ عمران خان کے ہمقدم ھے۔۔
Tweet media one
0
0
5
@aabgina
Muhammad Yousaf
10 months
Tweet media one
0
3
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
1 year
@TurkiyeUrdu_ پاكستان اور بھارت كی كبھی جنگ ہی نہیں ہونی۔۔۔۔۔پاكستانی جنرلز نے زراعت كے شعبہ میں قدم ركھ دیے ہیں جنگ كیا كریں گے۔۔۔
0
0
3
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@PPPaitzaz عمران خان کی جوتی کے نیچے لگے ذرات کے برابر بھی نہیں۔
0
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
1 year
@iihtishamm ہر نا اہل اعلی عہدہ کا حقدار ھے۔۔۔فرعون لوگوں کو ذبح نہیں کرتا تھا بلکہ با صلاحیت لوگوں کو آگے نہیں آنے دیتا تھا۔۔۔۔۔ آج بھی عہد فرعون ھے۔۔
0
0
4
@aabgina
Muhammad Yousaf
5 years
@sanabucha ہر کام کو پورا ہونے کے لیے ٹائم چاہیے عرب کے جہلا سے بھی بگڑی اس قوم کو سیدھا کرنا ہے عمران خان نے تھوڑا صبر کریں۔۔۔
0
0
3
@aabgina
Muhammad Yousaf
2 years
0
0
2