Raja Liaqat Ali Khan💎 Profile Banner
Raja Liaqat Ali Khan💎 Profile
Raja Liaqat Ali Khan💎

@RajaLiaqatAliK3

74,228
Followers
11,325
Following
595
Media
7,128
Statuses

Chairman Pakistan International Human Rights / Presidential Peace Award Winner

Islamabad, Pakistan
Joined August 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
لندن سے بہت اہم پیغام موصول ۔۔۔۔ اگر عمران خان کو گرفتار کرنے کی غلطی کیگئی تو یو کے سمیت پورے یورپ اور تمام ایمبیسیز کے باہر احتجاج کا سلسلہ شروع کرکے مخالفین کی گھروں کا گھیراؤ کرنے سے بھی گریز نہیں کرینگے 👇💯👍
40
2K
3K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
امریکہ میں حکومت مخالف اور فواد چوہدری کے حق میں عظیم الشان مظاہرہ ۔
11
838
2K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
سابق وزیراعظم پر حملہ کرکے شدید زخمی ہونے پر FIR نہیں کٹتی اور منشی کہنے پر کاروائی کرکے FIR کیساتھ ساتھ ریمانڈ بھی منظور ہوجاتی ہے ( واہ کیا بات ہے جی ؟؟؟ )
25
744
2K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جعلی آ ڈیو کیسے تیار کی جاتی ہے ۔۔۔ ؟ عمران ریاض نے مریم صفدر اور نون لیگ کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔۔۔ ویلڈن عمران بھائی
24
711
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
عوام کے دلوں سے اب خان صاحب کا نکلنا مشکل نہیں ناممکن ہے 💞💯💞
14
394
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جس سے اپنا شوہر نہیں سنبھل رہا ۔ وہ کیا ملک سنبھالیگی ۔ ؟ ( شیخ رشید )
13
553
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
علی آمین گنڈا پور زمان پارک کے چیف سیکیورٹی انچارج مقرر ۔۔۔
Tweet media one
12
289
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
لندن
35
589
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اس عظیم ماں کو سلام جس نے عمران خان جیسے عظیم انسان کو جنم دیا ۔۔۔ لیجنڈ سپر سٹار ( یوسف خان عرف دلیپ کمار )
9
473
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
عالمی اور بین الاقوامی لیڈر ہونے کیلئے اس سے بڑھکر کیا ثبوت ہوسکتی ہے ۔۔ ❤️🦚🌲👍💯❤️🦚🌲👍💯❤️
Tweet media one
8
300
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کیا عمران خان کو پاکستان کا سب سے عظیم لیڈر ماننا صحیح ہوگا ؟ متفق لوگ کمنٹ کریں ...
Tweet media one
167
229
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جنہوں نے اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ صرف (عمران خان) کو سپورٹ کرنے کیلئے بنایا ہے ۔ وہ اپنا اکاؤنٹ کمنٹ کریں ۔۔۔
206
163
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
پاکستانی تاریخ میں دو سیاست دان ایسے آۓ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں یہ وصیت کی ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کی پراپرٹی بینک بیلنس وغیرہ انکی بیوی بچوں کو نہیں ملے گی . بلکہ پاکستانی غریب عوام کو اسکا فائدہ پہنچے گا ۔ کون ہیں وہ دو خوش نصیب شخصیات ۔خود ویڈیو ملاحظہ کریں ۔💘
16
666
1K
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
عدالت عظمیٰ کے جسٹس صاحبان اور پاک آرمی کی اعلیٰ قیادت کے بارے میں ایسا غلیظ زبان اگر مریم صفدر کے علاوہ کوئی اور استعمال کرلیتا / کرلیتی تو ابھی تک ان کیخلاف سزائے موت کی کاروائی شروع ہوئی ہوتیں ۔ مگر آفسوس ؟؟؟
42
641
992
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
گھر نہیں سیدھا عمران خان سے ملنے جارہا ہوں ۔ ا ڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیخ رشید کی دبنگ انداز میں گفتگو ۔۔۔
Tweet media one
2
244
976
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کیا بغیر نوٹس دئیے عمران ریاض کو گرفتار کرنا انسانی حقوق کی بڑی پامالی نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
17
317
943
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کپتان نے شہباز شریف کے لمبی پریس کانفرنس کا جواب چند جملوں میں رسید کیا
Tweet media one
5
379
921
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
6 months
سرعام سفید پوش سے بائیک چھین کر چور آسانی کیساتھ روانہ ۔ ؟؟؟
50
811
993
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کس ��س کو اس شخصیت سے محبت ہے
Tweet media one
23
178
912
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ایک بار پھر اللہ تعالیٰ نے کپتان کو سرخرو کیا ۔ الحمد للہ خیریت کیساتھ زمان پارک پہنچ گئے ۔ ❤️🌲🌲❤️
4
261
893
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کیا خیال ہے پوسٹر کے بارے میں ۔ ؟
Tweet media one
17
358
851
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جو لوگ عمران خان کو سیاست سے آوٹ کرنے کی خواب دیکھ رہے ہیں ۔ ان کیلئے یہ مناظر ( ہارٹ اٹیک ) سے کم نہیں ... ❣️❣️❣️❣️❣️❣️
5
274
814
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
یہ وہ آدمی ہے جس نے خان صاحب پر بے بنیاد مہنگائی کروانے کا الزام لگا کر حکومت سے الگ ہوا تھا ۔ اب کہاں ہے اس تیس مار خان کی غیرت ؟
Tweet media one
70
364
802
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
90 دن کے بعد 91 ویں دن نگراں حکومت میں شامل تمام لوگوں پر آرٹیکل 6 یعنی آئین سے تجاوز پر غداری کا دفعہ لگ جائے گا ۔ بیرسٹر اعتزاز احسن ۔۔۔
3
317
742
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
واقعی اس جذبے کو شکست دینا ناممکن ہے
8
251
796
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جو لوگ آنیوالے الیکشن میں PDM کی شکست اور عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ۔ وہ ضرور کمنٹ کریں ۔۔۔
49
145
710
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ن لیگ کے سینئر رہنما اپنی پارٹی کیخلاف پھٹ پڑے ۔۔۔
Tweet media one
10
287
693
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
آمین ثم آمین ۔ ❤️👍💯👇❤️
Tweet media one
20
209
663
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
حکومت بڑی غلطی کرنے جارہی ہے ۔ بکتر بند گاڑیاں عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک پہنچ گئیں ۔۔۔۔
9
274
659
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جواب ہے کسی بھی ( پی پی پی ) رہنما پاس ۔۔۔ ؟؟؟
Tweet media one
1
269
615
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
بریکنگ نیوز : عمران خان نے نہایت ہی اہم انکشاف کردیا ۔۔۔
Tweet media one
12
254
591
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
چیف آف اینکرز ۔ سلامت رہے ۔ آمین
Tweet media one
9
124
623
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ہم بھولے نہیں جب عمران خان کے دور حکومت میں بالکل مہنگائی تھی ہی نہیں اور تم لوگوں نے ایک ٹولے کیساتھ مہنگائی مکاؤ مارچ کیا تھا ۔ اب جبکہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے تو کہاں ہو تم لوگ ؟؟؟
Tweet media one
17
295
606
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
چونکہ رانا سناء اور عطا تارڑ نے جذبات میں کہا تھا کہا اگر پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ حاصل کرسکے تو دونوں کا نام بدل لینا ۔۔۔؟ اسلئے ( فواد چوہدری ) نے ان کے نئے نام چنوں منوں رکھ دئیے ۔ نئے نام مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔👇 👇
Tweet media one
11
258
600
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جو لوگ فواد چوہدری کیساتھ ویڈیو میں دکھائی ہوئے سلوک کو انسانی حقوق کی بڑی پامالی سمجھتے ہیں وہ آواز اٹھائیں ۔ ایک مہذب معاشرے میں ایسا سلوک تو جانوروں کیساتھ بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ اور نہ یہ کوئی دہشت گرد ہے ؟؟؟
32
357
553
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جن کا لیڈر صرف خان عمران خان ہیں وہ اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں ۔۔۔
73
83
576
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
8 months
میرے خیال میں اس جذبے کو شکست دینا نا ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔ ❤👇❤
Tweet media one
6
261
626
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
11 months
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس نے صرف اس وجہ سے استعفیٰ دیدیا کہ بقول انکے (( عمران خان )) بے گناہ جیل میں قید ہے اور نوازشریف سزایافتہ مجرم ہونے کی باوجود کھل عام گھوم کر جلسے کررہے ہیں ؟؟؟
6
413
585
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
بول چینل کے مالک ( شعیب شیخ ) ۔۔۔
Tweet media one
9
73
579
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
حاضر سروس جسٹس کے بارے میں اگر ایسا بیان عمران خان دے دیتا تو ابھی تک ان کے خلاف سپریم کورٹ سے توہین کی نوٹس جاری ہوکر انہیں حاضر کردیا جاتا ۔۔۔ ؟؟؟
Tweet media one
20
295
561
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کیا اس شخصیت سے مقابلہ آسان ہوگا ؟ ❤️🤍🖤
Tweet media one
10
112
575
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
خانہ کعبہ کا منظر 630 عیسوی کا ۔ بہت زیادہ شیئر کرنے کی ضرورت ہے 👍💯❤️
Tweet media one
2
87
566
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
چلو آج عہد دہراتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو دوبارہ دو تہائی اکثریت سے وزیر اعظم منتخب کرینگے ۔۔۔❣️💯👍❣️
34
112
517
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اگر اس آ ڈیو پر یقین کیا جاۓ جو کہ فیک ہیں تو پھر تو شہباز اور مریم کو سخت ترین سزائیں دینی چائیں ۔ ؟ اسلئے مریم صفدر سے گزارش ہے کہ مزید یہ ڈرامہ بازیاں عمران خان صاحب اور دوسروں کیخلاف بند کریں ۔
10
299
494
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
خدا کیلئے ظالموں بس کرو 75 سالوں میں اتنی ترقی کافی ہیں ۔؟؟؟
Tweet media one
14
186
511
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
آج کی حالات کی مناسبت سے یہ ویڈو ایک بار ضرور ملاحظہ کریں ۔۔۔
2
247
522
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
بڑی خبر : چیف آف آرمی اسٹاف نے شہید ارشد شریف کے والدہ کی ہسپتال میں بیمار پرسی کرتے ہوئے ملزمان کو بہت جلد سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کا وعدہ کرلیا ۔۔۔
Tweet media one
30
158
496
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ایسا سلوک تو کوئی گھر کی ذاتی نوکرانیوں کیساتھ بھی نہیں کرتا جیسا مریم صفدر نے اپنی خادماؤں عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز بٹ کیساتھ کیا ۔۔۔ ؟
10
206
475
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
5 months
مری روڈ پر احتجاج کا سلسلہ شروع ۔ احتجاج پوری ملک میں پھیلنے کا خدشہ موجود ۔
4
344
527
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
مریم صفدر کے شوہر نے بغیر نکاح کے ہمبستری کو جائز قرار دیا ؟ یہ صفدر حیوان کس کو کلین چیٹ دینے کی کوشش کررہا ہے ۔۔۔ ؟؟؟
69
240
470
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اس بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی صرف گاؤن کیلئے کتنے لائک اور شیئرز ملنے چاہئیں ۔ کپتان کیلئے تو پھر بعد کی بات ہے ۔۔۔👇💯👍
Tweet media one
6
112
460
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
5 months
عمران خان کی رہائی کیلئے خیبر پختون خواہ میں احتجاج کا سلسلہ زور پکڑنے لگا ۔
5
302
509
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
فرخ حبیب کیخلاف درج شدہ FIR کا متن ۔۔۔ فرخ حبیب نے 12 پولیس اہلکاروں پر تشدد کرکے ان کے کپڑے پھاڑ کر ان سے موبائلز پرسز اور اسلحے چھین لئے ۔ ؟ افسوس FIR درج کرتے وقت کسی نے یہ نہ پوچھا اور نہ سوچا کہ یہ فلموں والا جیمز بانڈ نہیں بلکہ عام سا شخص فرخ حبیب تھا ۔ ؟؟؟
10
189
448
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
تسنیم حیدر شاہ کے خطرناک انکشافات سامنے آگئیں ۔۔۔ ؟
Tweet media one
10
232
447
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
میں بھی (( عمران خان )) ہوں ریٹائرڈ آرمی افسران کا اہم پیغام ۔۔۔
9
226
478
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کیا بات ہے لفافہ چینل ؟؟؟
Tweet media one
5
188
473
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
لاہور مکمل طور پر کپتان کا ہوا ۔ سروے
2
68
457
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کیپٹن صفدر نے ( اے آر وائی ) نیوز کو تہلکہ خیز انٹرویو دیکر مسلم لیگ ( ن ) کی ایسے کی تیسی کردی ۔۔۔ ویلڈن صفدر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
135
445
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ نے عمران خان کی حقیقی مارچ میں تمام علمائے کرام سمیت بھرپور شرکت کا اعلان کردیا ۔
15
196
430
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب اور سرخرو کریں ۔ آمین ثمہ آمین ۔۔۔ 💕❤️💕❤️💕❤️💕
23
128
430
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
راجہ ریاض کیلئے بہتر ین تحفہ تیار ۔ 🦚🦚🦚🦚🦚🤍🤍🤍❤️❤️❤️
Tweet media one
4
65
441
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
سوئیڈن میں قران مجید کی بے حرمتی پر نہ احتجاج نہ سفیر نکالنے کا مطالبہ نہ اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ۔ ان کے طرف سے خاموشی ہی خاموشی آخر وجہ کیا ہوسکتی ہے ۔ ؟؟؟
Tweet media one
71
254
420
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
دل کھول کر اس جوڑے کو لائک اور ریٹوٹ کریں ۔ 🦚💕💕💕💕💕💕💕🦚
Tweet media one
4
45
422
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ماں جی آپ کی ہمت کو سلام ۔۔۔
Tweet media one
5
109
403
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
واقعی آج پوری قوم نے فیصلہ کرنا ہوگا کہ ووٹ اپنی ذاتی گھڑ ی بیچنے والے کو دینا ہے یا جن مافیا نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے ان کو ووٹ دینا ہے ؟
Tweet media one
36
110
385
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ۔ مبارک ہو انصافینز ۔ 💯💯💯
Tweet media one
4
86
386
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
شروع دن سے اللہ تعالیٰ پر مکمل بھروسہ اور کبھی نا امید نہ ہونے والا ( خان )❤️
1
91
388
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر پہرہ دینے والا ( خان عمران خان ) 👍💯💕
Tweet media one
3
69
397
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
نئے DG ISI کیلئے لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کے نام کو فیورٹ قرار دیا گیا ۔ زرائع
7
64
384
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
عجیب بادشاہ تھے مسکینوں اور غریبوں کو اپنے ساتھ آگے بٹھا تے تھے 👇💯❤️
Tweet media one
3
93
385
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اس تصویر سے آپ کیا نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟
Tweet media one
117
151
371
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ایسے علمائے کرام کا احترام کرنا لازمی بات ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
2
115
351
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اس عظیم انسان اور امت مسلمہ کے بہترین لیڈر کیخلاف ایک بار پھر گھناؤنی سازشیں جاری ہیں ۔ سازشیں ناکام بنانے کیلئے انصافین اپنا کردار ادا کریں ۔۔۔
Tweet media one
2
63
363
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
Congratulations . 👇💯👍
Tweet media one
Tweet media two
1
64
354
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
نڈر اور بہادر شخصیت وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ۔۔۔۔❣️❣️❣️
Tweet media one
4
76
361
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جن لوگوں کو یقین ہے کہ آنیوالے الیکشن میں عمران خان تین چوتھائی اکثریت سے کامیاب ہوکر سب پارٹیز کو کلین بولڈ کرینگے وہ اپنی (آئی ڈی) منشن کریں ۔۔۔۔۔
16
69
354
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
کوئی شک ؟؟؟
Tweet media one
5
54
353
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اور عمران خان کیساتھ % 90 عوام ان کے قافلے میں شامل ہوئے ۔۔۔💕💕💕
Tweet media one
2
88
338
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جب سے برطانوی عدالت کے جج میتھیو نے شہباز شریف کیخلاف یہ ریمارکس دیتے ہوئےفیصلہ صادر کیا کہ میری عدالت میں وزیراعظم اورعام آدمی برابرہیں تو اسوقت سے میں سوچ میں مبتلا ہوں کہ یہ الفاظ تو عمر رضی اللہ عنہ کے تھے تو کیا Umar Law’s پر مغرب نےعمل کرکے ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ؟
21
158
350
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جو صحافی لفافے وصول نہیں کرتے انکے چہرے نورانی ہوتے ہیں ۔ ❣️❣️❣️
Tweet media one
10
86
345
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
الیکشن کمیشن کا امتحان اب شروع ہوگا
Tweet media one
3
87
345
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
جو لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ملک سے کرپشن ختم کراسکتے ہیں وہ کمنٹ کریں ۔۔۔🌲🌲🌲
Tweet media one
26
46
336
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
نہ جھکا نہ کسی نے جھکایا نہ ہارا نہ کسی نے ہرایا ۔۔۔ گریٹ لیڈر ۔👍💯👍
Tweet media one
1
44
340
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
تلخ بات مگر 💯 فیصد حقیقت ؟
Tweet media one
3
106
336
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
عمران خان صف اول کے عظیم لیڈر ہیں ۔ متفق لوگ کمنٹ کریں ۔۔۔ 💯💯💯
16
80
348
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
ماشاءاللہ سبحان اللہ : قطر میں منعقدہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے دوران چھ رکنی عیسائی خاندان نے بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا ۔ ❣️❣️❣️👍
16
109
341
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
7 months
اگر اس پوسٹ میں حقیقت ہو تو پھر مجھے کوئی قائل کرسکتا ہے کہ اس ملک میں عدل و انصاف کا نظام باقی ہے ۔ یہ ایک سوالیہ نشان ہے ۔ ؟؟؟
Tweet media one
8
337
346
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اب یہ کیا کھیل شروع ہونیوالا ہے ؟؟؟
Tweet media one
14
115
313
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
بس اتنا فرق ہے دونوں میں ۔۔۔۔۔
Tweet media one
2
149
317
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
6 months
بانی چیئرمین تحریک انصاف کی رہائی کیلئے عوام کا سمندر سڑکوں پر أمڈ آیا ۔۔۔🔥🔥🔥
2
212
342
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
اس وقت ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے ۔ اور سچ بولنے اور لکھنے پر سزائیں ملتی ہیں ؟؟؟
3
83
309
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
5 months
اس تناور انسان نے ہر دل پر حکمرانی کرنے کیلئے اپنی شاخیں پھیلا ئیں ہیں ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
1
130
343
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
7 months
اللہ اکبر ۔ اس بچی کا جذبہ تو زرا دیکھیں 👇🔥👇
10
192
340
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
یہ حساب اللہ تعالیٰ ان مسلط شدہ ظالم حکمرانوں سے ضرور لے گا ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
10
96
322
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
عمران ریاض خان کو رہائی مبارک ہو 👇❣️
Tweet media one
3
78
313
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
شہید ارشد شریف کی والدہ نے اپنی فریاد بارگاہ الہٰی میں درج کردی ۔۔۔
16
160
321
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
مہنگائی ، غربت ، بے روزگاری اور سیاسی انتقام کی موجودہ لہر دیکھکر جو لوگ متفق ہیں کہ آئیندہ حکومت بھاری اکثریت سے عمران خان صاحب کی ہوگی . جبکہ PDM میں شامل کوئی بھی جماعت آئیندہ اقتدار میں نہیں آسکتا ہے ۔ وہ کمنٹس کریں ۔،، شکریہ
12
62
283
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
آمین ثم آمین
Tweet media one
36
80
304
@RajaLiaqatAliK3
Raja Liaqat Ali Khan💎
2 years
امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
2
135
301