Sadaf Akhter Profile Banner
Sadaf Akhter Profile
Sadaf Akhter

@SadafAkhter8

6,071
Followers
625
Following
17,607
Media
65,360
Statuses

Alhumdulillah Proud Muslimah and Patriot Pakistani, Member #PTISMT , #PTIFamily . Spread Positivity 🙂

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
پاکستانیوں کچھ یاد آیا؟ جب ہمارا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی یو این میں تقریر کے بعد پاکستان آئے تھے ایسا استقبال ہوا تھا شاندار #کپتان_ہم_تیار_ہیں
182
5K
13K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اسلام آباد پولیس کا دستہ ابھی ہی بنی گالا پہنچا تھا کہ کارکنان کی شدید نعرہ بازی اور جنون دیکھ کر واپس جانے پر مجبور ہو گئی #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
130
4K
11K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
سمعی ابراہیم سر وی کمال کرتے ہیں ابا جی رہ گئے ہیں 😂
172
3K
8K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اپنے فوجی بھائیوں سے کہتی ہوں اپنے بڑوں والی غلطیاں مت دہرائیں۔۔ یہ بغاوت نہیں ہے پاکستانیوں یہ پیار کا اظہار ہے اچھا
369
6K
7K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
کپتان کا رنگ سر چڑھ کر بول رہا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
2
216
668
24
2K
6K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اس کا کیا کرنا ہے سر جی؟ کیا کر دیا آپ نے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
81
2K
5K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
لاہوری پاکستان کے مستقبل کی حفاظت کر رہے ہیں #زمان_پارک_پُہنچو
84
2K
5K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
عمران ریاض خان بہادر ہی نہیں ایک بہت خوبصورت انسان ہیں انسانیت رکھتے ہیں ایسے شخص کے اغواہ1ماہ مکمل ہو گیاابھی تک کچھ پتہ نہیں ہےپاکستان کےاداروں کوان کوسامنے لانا چاہیے یہ غیرقانونی رویہ قابلِ قبول نہیں ہے اللہ پاک ان کو اپنی امان میں رکھےآمین #ReleaseImranRiazKhan @MrsImranRiaz
Tweet media one
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 1 ماہ ہو گیا ہے ہمارے انصاف کے نظام پر یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے کیا ہر شہری کا حقوق ہیں جس سے عمران ریاض خان کو محروم کیاجا رہا ہے اللہ پاک ان کا محافظ ہو آمین #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
39
52
91
3K
5K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اس خطے کی تاریخ ہمارے شہید کو سنہری الفاظ میں یاد رکھے گی اور ارشد شریف شہید کا نام آتے ہی گردنیں تعظیم سے جھکا کریں گی انشاللہ ہمارا فخر ہے ہمارا شہید @javerias
33
1K
5K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
Social Media has been painted PTI Colors by Insafians! Thank you PDM. #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
51
2K
4K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
عمران ریاض خان کا فیصل مسجد سے پاکستانیوں کے نام پیغام
21
919
3K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
24
2K
6K
5
858
3K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
آج کوئی جلسہ نہیں تھا پھر بھی عوام۔اپنے لیڈر کی جھلک کے لیے بے تاب تھی اگر وہ کال دے دے گا تو کیا بنے گا سوچ لیں #اب_صرف_عمران_خان
15
978
2K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اسے ہرانے چلے تھے دیکھو جیت ایسی ہوتی ہے شہید کبھی نہیں مرتا لوگ جاتے ہیں اس سے بات کرتے ہیں اسے بتاتے ہیں تم ہمارے دلوں میں ہماری زندگیوں میں زندہ ہو تم کبھی نہیں مرو گے @javerias
16
583
2K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
"میں تعمیری تنقید کرتا ہوں جیسے ایک باپ اپنی اولاد کے لیے کرتا ہے" عمران خان ❤️ ایسے الفاظ سیاستدان نہیں بلکے لیڈر بولا کرتے ہیں
19
431
2K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
کتنوں کو مارو گے اور کھڑے ہو جائیں گے #آرہا_ہے_پاکستان
14
749
2K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
ایسے روک لو گے؟ #Fascist_PDM
7
556
1K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
@SdqJaan کا کپتان سے نواز شریف کی واپسی پر سوال کپتان کا جواب
11
383
1K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
عمران ریاض خان نے کئی دن پہلے ہی علیم خان کی زمینوں کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں آگاہ کر دیا تھا #قبضہ_مافیا_بےنقاب
7
407
1K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
7 months
آپ سب اپنا فرض ادا کر دیا ہے سب جانتے ہوئے بھی ووٹ دیا اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دیا حتمی نتیجہ اسی کا ہو گا #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
12
290
1K
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
عمران خان ایک شخصیت نہیں ہے وہ ایک سوچ بن گیا ہے وہ ایک نظریہ بن گیا ہے وہ ہمارا لاڈلا بن گیا #فیصلہ_عوام_کرے_گی
17
286
972
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
ارشد شریف سر کی کوئی سٹوری دیکھیں کوئی پروگرام کوئی وی لاگ صرف سچ اور کھرا سچ کسی کو اچھا لگے کسی کو برا لگے صرف سچ @javerias
14
368
941
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
شجاعت بہادری دلیری کا نام ارشد شریف رکھا جائے گا @javerias
Tweet media one
6
230
932
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
نہ بھاگا نہ گھبرایا نہ پلیٹ لیٹس گرے نہ کمردرد آیا میرا لیڈر آئین اور قانون کا بول بالا کرتا آیا گولیاں لگیں زخمی ہے تکلیف میں ہے وہ عدالتوں کے احترام میں آسلام آباد چلا آیا #آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد
15
259
886
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
@SHABAZGIL کس قدر بد نما ہیں ان کے چہرے کس قدر بے وقعت ہیں یہ لوگ جو ارشد شریف کے ساتھ یہ ظلم کما کر بیٹھے ہیں
9
253
811
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا ہے۔#چیف_جسٹس #آرہا_ہے_پاکستان
4
234
807
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
شکریہ ارشد شریف سر کون کہتا ہے آپ چلے گئے آپ روز اپنے ہونے کا ثبوت دیتے ہیں آپ نے یہ جنگ بھی جیت لی یہ نامکمل ہی سہی ریکارڈ تو آیا اللہ پاک آپ کو اپنی رحمتوں میں رکھے اور قاتلوں کو جلد سزا دے آمین @javerias
15
331
798
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
1 ماہ ہو گیا تیرے بن ہم کبھی تمہارے قاتلوں سکون کا سانس نہیں لینے دیں گے روز بات کریں گے روز ان کو تمہاری آواز سنائیں گے شہید تو مرتا ہی نہیں زندہ رہتا ہے تم تو امر ہو گئے ہو @javerias
Tweet media one
13
193
801
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
@SdqJaan بھائی جاندار تجزیہ 👏
1
23
775
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
No force on earth can stop an idea whose time has come #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
12
439
748
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
@Ali_MuhammadPTI آپ کے ذہن کے اجالے میں سب اندھیرے ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ
6
157
723
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
223
691
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
کپتان کا رنگ سر چڑھ کر بول رہا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
2
216
668
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
پاکستانی ارشد شریف شہید کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے
Tweet media one
4
131
617
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
6 months
Facebook Instagram messenger #instagramdown #Facebook
5
112
667
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
@afnanullahkh لو دوبارہ سنو بیواقوف تمہیں بار بار سننا چاہیے
2
214
559
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
یہ ڈی سی اپنے فرائض کو انجام دیں رہی ہیں عورت مارچ والوں کی طرح یہ صرف عورت مارچ والے دن گھر سے نہیں نکلتی ہمیں فخر ہے معاشرے کی ایسی عورتوں پر @javerias
18
212
558
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
4 months
نہ وہ جھکا نہ وہ بکا آج وہ باوقار سر اونچا سچ کا پرچم تھامے عدالت میں لائیو دلائل دے رہا ہے #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #IKonVideoLink
Tweet media one
0
259
583
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
زرتاج گل ان لوگوں میں سے ہیں جو جلد اور روز کی بنیاد پر امدادی سرگرمیوں میں شامل ہیں اور ایک طرف رعونت دیکھانے والی ن لیگی ہیں اور ایک طرف گھر بیٹھ کر امداد مانگنے والی پی پی کی بیٹی ہے اللّٰہ حامی و ناصر ہو زرتاج گل صاحبہ کا @zartajgulwazir
@PTI__V
مسکراہٹ
2 years
کچھ لوگ صرف باتیں بناتے ہیں پر عمل کچھ نہیں۔ کچھ لوگوں کا عمل ہی ان کی زباں بن جاتا ہے۔ زرتاج میم ان چند محنتی لوگوں میں سے ایک ہیں جن کا عمدہ کام، منہ بولتا ثبوت ہے @zartajgulwazir #zartajgulwazir #MuskaanPTI
13
154
759
13
150
529
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
میں اب بھی اپنی منشی والی بات پر قائم ہوں۔ کمرہ عدالت میں کھڑا ہو کر کہتا ہوں کہ چیف الیکشن کمشنر "منشی" ہیں" - یہ شہزادہ جیو جوانا
3
95
510
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف بلوچستان ضلع ہرنائی میں بڑی تعداد میں عوام نکل کر احتجاج ریکارڈ کروا رہا ہے #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
4
222
520
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
مجھے جو بھی ترکی میں ملا اور جب میں نے ان کو بتایا کہ میں پاکستان سے ہوں تو انہوں نے فورا عمران خان کا نام لیا۔ وجاہت سعید خان
1
183
468
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
شہید ارشد شریف کی والدہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دی ہے انہیں ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نہیں دی جا رہی ہے۔ سینئر اینکر پرسن خاور گھمن @arsched @javerias
4
188
497
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
آج جاوید چوھدری نے حیران کن طور پر #قاسم_کے_ابا کی خوبیاں بتا دی
22
238
471
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
خلیل الرحمٰن صاحب 🔥🔥 #NoKhanNoTV
1
140
492
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
7 months
عمران خان تیرے چاہنے والے جیل والے جیل والے بہادر ہماری شیرنیاں #مجھے_کیوں_بلایا
4
121
491
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
جمیل فاروقی کو بھی گرفتار کر لیا اور بزدلوں رہا کرو ان کو @FarooquiJameel #IStandWithJameelFaroqe
Tweet media one
10
225
468
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
پی ٹی وی بھی آیا تھا کور کرنے ایک نیا کارڈ پھینکا ہے اب #ہٹ_دھرمی_چھوڑو_الیکشن_کراؤ
83
98
380
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
دیکھو اس کو شہید کرنے والوں یہ قوم ارشد شریف شہید کو ہمیشہ زندہ رکھے گی اس کی آواز بھی سنائے گی انشاللہ ان کی آواز گون��تی رہے گی اللّٰہ پاک اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین @javerias
10
90
404
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
الوداع شہید صحافت اے چمکتے ستارے تیری بلندی کو کوئی نہیں پہنچ سکتا
Tweet media one
5
95
397
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
گھر کے بیٹے کا بے دردی سے تشدد کر کر کے قتل کر دیا اور اسی کے باپ کو اٹھا لیا گیا اس ملک میں اگر آئین اور قانون ختم ہو گئے ہیں تو باقاعدہ نوٹیفکیشن نکال دیں #انسانیت_کا_قتل
Tweet media one
9
172
388
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
Dirty Harry
14
146
374
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
یا اللہ پاک تو ہماری دعاؤں کو عمران ریاض خان کے حق میں قبول فرما تو اپنے بندوں کی آزمائش ختم فرما آمین #ReleaseImranRiazKhan #FreeImranRiazKhan
Tweet media one
35
262
356
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
اپنے پٹھان بھائیوں کا لیول ہے🔥
3
85
330
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
جی اسد عمر صاحب یہ تہا آپ کو جواب پڑھ لیں @Asad_Umar
Tweet media one
Tweet media two
@Wasim_wazir
Survivor
1 year
کوئی بھی اس چھ فٹ چار انچ بونے کی وضاحت دینے کی کوشش نہ کرے۔ بزدل کھل کے کہہ بھی نہیں پا رہا۔
47
160
545
1
51
321
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
صرف ووٹ نہیں ڈالنا اس کا پہرہ سب سے اہم مرحلہ ہے انصافین ڈٹے رہنا ہے #بلے_پہ_ٹھپہ #ووٹ_کپتان_کا
1
101
354
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
سچ کی آواز سچ کا علمبردار آج سپردِ خاک ہو جائے ہے انشاللہ اس کے الفاظ ان کے کانوں میں بھی گونجیں گے جو اس کی آواز بند کرنا چاہتے تھے
3
119
346
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
I’m going to @OfficialShehr ’s upcoming Space. Will you join too?
1
41
345
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
17 پرچے کئے جانے سے پیارا وطن چھوڑنے پر مجبور کر دیا کیا اب گرفتار ہو سکتا ہے؟ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
7
84
352
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
@ImranKhanPTI مت سمجھو ہم نے بھولا دیا نہ بھولیں ہیں بھولیں گے
Tweet media one
4
129
337
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
جی کاپی کب آ رہی ہے مارکیٹ میں اس کی؟
Tweet media one
7
81
333
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو ۔♥l اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
Tweet media one
29
31
346
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
مقابلہ سخت ہے کو زیادہ اچھے سے زبان سے بوٹ صاف کرتا ہے 👍
1
15
329
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
7 months
زرتاج گل صاحبہ سے اپنے علاقے کے وڈیروں سرداروں کے خلاف اکیلے طبہ جنگ بجایا تھا اور آج وہ کس مقام پر کھڑی ہیں دیکھ لیں عمران خان کی بہادر سپاہی آپ اس قوم کا فخر ہیں @zartajgulwazir
8
94
331
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
انسان جب امر ہو جاتے ہیں تب لوگ ایسے سلامی دینے آتے ہیں اللّٰہ پاک ارشد شریف شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے آمین @javerias
Tweet media one
4
36
333
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اسلام آباد بھی بتا رہا ہے کہ سن لو اچھے سے #امپورٹد_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
3
108
291
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
سب سے شرکت کی اپیل ہے تاکہ عمران ریاض بھائی جلد اپنوں میں ہوں آمین #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
11
193
316
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
کوئی پوچھے تو بتانا کپتان نے پکارا تھا #چلو_چلو_پنڈی_چلو #یوم_انقلاب_26_نومبر
1
95
317
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اس شخص نے 26 سال لگائیں ہیں نہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارا نہ اپنی پرواہ کی نہ گھر بار کی نہ جائیدادیں بنائیں نہ کوئی محل تعمیر کیے اب باقی کام ہمارا ہے ہم نکلیں گھروں سے باہر آئیں اپنے حقوق کے لیے اپنی ��سلوں کے لیے اگر اب نہ نکلے تو غلام بن جائیں گی نسلیں #ReadyForFinalCall
Tweet media one
9
114
303
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
ایک75سالہ بزرگ پاکستان کا اپر ہاؤس کا سینیٹر اعظم سواتی کو ایک ٹویٹ پر گرفتار کیا جاتا ہے ننگا کر کے اس کی تضحیک کی جاتی ہے اس کی ذاتی زندگی کی ویڈیو بیوی کے ساتھ گھر والوں کو بھیج دی جاتی ہے وہ رہا ہوتا ہے انصاف مانگتا ہے روتا ہے1/2 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ReleaseAzamSwati
Tweet media one
5
120
299
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
4 months
دنیا میں کوئی بھی لیکس ہوں زرداری اور نواز شریف پاکستان کا نام ہمیشہ ڈوباتے ہیں لیکن ایک شخص جو آجکل اڈیالہ کا باسی ہے اس کے کل اثاثے اس کی اپنے وطن سے وفاداری ہے۔ وہ آج بھی نا حق قید کاٹ رہا ہے #IKonVideoLink #ہمارا_خان_رہا_کرو
Tweet media one
2
142
294
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
آئی ایس ایف کے جوان پہرہ دے رہیں ہیں ملک کے مستقبل کے وزیراعظم کے گھر کے باہر #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
7
77
282
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
ہیرا ہے ہیرا بے مول اللہ پاک اپنی رحمتوں میں رکھے زندگی صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
4
49
278
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
جب ان سب پر پاکستانیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے تب کہاں تھے سب؟ تب کیوں کسی کو یاد نہ آئی غیرت یہ عورتیں یہ بچی ہم یہ کبھی نہیں بھولیں گے کبھی بھی نہیں
Tweet media one
3
139
287
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
یہ تکلیف دہ ہے لیکن ارشد شریف شہید سے ہماری محبت کبھی ختم نہیں ہو گی وہ ہماری دعاؤں کا یادوں کا حصہ بن چکے ہیں #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
Tweet media two
6
60
296
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
@ImranKhanPTI کپتان ان کو لگتا ہے سدا خزاں ہی رہے گی لیکن انشاللہ ہم بہارا کر چھوڑیں گے
1
92
285
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
6 months
, فنکشن ہو شادی ہو یا کوئی دعوت ہو عمران خان کے بغیر سب ادھورا ہے نہ وہ باغی نہ وہ غدار قیدی نمبر 804
4
60
277
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
7 months
جو اکیلا ارشد شریف شہید جانتا تھا کہ پس آئینہ کون تھا؟؟؟۔ آج پوری قوم جان چکی ہے @javerias
2
85
315
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
ارشد شریف کا جسد خاکی لینے کے لیے پہنچ گئے سب پیارے 🥹🥹🥹🥹😭
5
53
271
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
شکریہ اس فارن فنڈنگ کا عمران خان 😂😂
3
34
263
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
Tweet media one
4
62
264
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
5 months
عمران خان کی آج کی گفتگو کے الفاظ انکی 27 سالہ سیاست کی عکاس ہیں وہ نہ خود جھکا ہےکبھی اور نہ اپنی قومکو جھکتے دیکھنا چاہتا ہے قتل کے منصوبے وعدہ معاف جھوٹے گواہ کوئی بھی ہتھکنڈا اس کو اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہ ہٹا سکا #ReleaseImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
109
262
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
لو کر لو گرفتار ہن آرام اے #آخری_سانس_تک
3
83
243
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
یہ پاکستان کے سندھ کے علاقے ہیں جو انگلینڈ سے آئے تماشائیوں کو تو نظر آ گئے لیکن سندھ کی حکومت پارٹی کے چئیرمن بلاول کو نظر نہیں آتے
@TheBarmyArmy
England's Barmy Army 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🎺
2 years
Parts of Pakistan are still under water. We took these photos today near Hyderabad. It’s 2 hours from Karachi, the venue of the 3rd Test. The effects are devastating so we are supporting the Pakistan Flood Relief Fund. Donate here ➡️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
247
1K
8K
11
118
264
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
6 months
کب تک مائیکروفون بند کرو گے چور کو چور ہی کہتے ہیں نواز شریف اسمبلی آیا تو نعرے لگ گئے پی ٹی وی حوصلہ رکھو
7
98
264
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
لاہوریوں کل 9 بجے لبرٹی۔۔۔ خان صاحب نے کال دی ہے کل سب پہنچیں لبرٹی چوک
7
56
229
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
مریم اورنگزیب میں اتنی رعونت اتنا تکبر ہے اس کی قابلیت کیا ہے؟ اس نے آج تک کیا کیا ہے؟
59
32
256
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
نعرہ ہم لگائیں گے انصاف کی تحریک کو آگے بڑھائیں گے انشاللہ #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
2
78
243
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
یا اس محبت وطن اپنوں کا درد رکھنے والا وقت آنے پر چٹان کی طرح مضبوط ہو جانے والے شخص کی حفاظت فرمانا یا اللہ پاک تو ہی بہترین محافظ ہے ہم تجھ سے ہی امید کرتے ہیں ہر شہ کی #ReleaseImranRiazKhan @MrsImranRiaz
7
131
239
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
@ImranRiazKhan کارکنان اپنے لیڈر کو گرفتار نہیں ہونے دیں گے
Tweet media one
8
80
259
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
6 months
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے وہ کوئی عام قیدی نہیں کہ ایسے ملاقات پر پابندی لگا دی جائے- ہم مطالبہ کرتے ہیں ہمیں ملنے دیا جائے اور بتایا جائے پابندی کے احکامات کہاں سے آئے۔ گوہر خان #رہا_کرو_عمران_خان_کو
9
143
248
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
نہ ہو گا رائیگاں خون شہیدان وطن ہر گز یہی سرخی بنے گی اک دن عنوان آزادی
Tweet media one
1
49
235
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
@iihtishamm بکواس کرتا ہے وہاں 11 لوگ زخمی ہیں باقیوں کو تیرے آبے نے مارا ہے یہ مہرہ ہے صرف مہرہ
2
38
234
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
پاکستان کو آزادی حاصل کرتے وقت ایک ہی نعرہ لگے تھا اب بھی ہم حقیقی آزادی کے لیے یہ ہی نعرہ لگا رہے ہیں ہم آزاد ہیں اور آزادی سے اپنے فیصلے کرنا چاہتے ہیں نکلو آج لیبرٹی چوک #لیکر_رہیں_گے_آزادی
2
78
230
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
صنف آہن کا سلام #SanamJavedKhan
1
96
233
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
ارشد شریف کے لیے انصاف مانگیں #چیف_جسٹس_کو_حط_لکھیں #LetterToCJP @ImranRiazKhan
1
42
236
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اپنے رب پر کامل یقین رکھنے والا کبھی نہیں ہارتا #نظام_بدلو_حالات_بدلو
1
55
231
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
اللّٰہ پر یقین ایمان کی طاقت عمران خان اپنے نوجوان کی تربیت کرتے ہی�� اور ان کو زندگی کی مشکلات میں راستہ نکلنا اللّٰہ پر یقین کرنا سیکھاتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ReleaseAzamSwati
2
80
228
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
2 years
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے #ArshadSharifShaheed @javerias
Tweet media one
5
63
229
@SadafAkhter8
Sadaf Akhter
1 year
انشاء اللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا آج آپ بہت زیادہ یاد آ رہے ہیں پھر ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے بس یہ ہی دعا ہے کہ آپ جلد خیر سے واپس آئیں آمین 😭 #ReleaseImranRiazKhan #WeNeedImranRiaz
Tweet media one
6
119
229