Luqman Ali Profile Banner
Luqman Ali Profile
Luqman Ali

@LuqmanA69765127

2,475
Followers
2,728
Following
958
Media
79,132
Statuses

عمران کا ٹائیگر

Kingdom of Saudi Arabia
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے پاکستانیوں کیلئے کان ترس گئے کہ کب وہ دن دیکھیں گے کہ عمران خان قوم سے خطاب کررہا ہو اور یہ سنے کہ میرے پاکستانیوں گھبرانا نہیں کیونکہ جب اندھیرا زیادہ چھا جائے تو سمجھو صبح ہونے والی ہیں تب دل کو تسلی ملے گی کہ کوئی ہی #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
22
18
43
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@falakjavaidkhan اب اگر پنجاب خاموش رہ گیا اس واقعے کے بعد تو سمجھو بلوچستان والا کام آپ لوگوں سے شروع ہو گیا ہے اور ہر دن آپ کو ایسے واقعات ملیں گے تب آپ لوگ کچھ نہیں کرسکو گے Mark my words
43
244
824
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 ضلے شاہ اور باقی شہداء کا بدلہ ووٹ سے لینا ہے
3
182
716
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SHABAZGIL ان بلوچ عوام کو بھی سنو اور قاضی فراڈ عیسی تک پہنچاو تاکہ ادھر بھی انصاف دیں لیکن نہیں کیونکہ پاکستان میں انصاف صرف شریف فیملی کا حق ہے باقی جائے بھاڑ میں 🐕🦮
17
200
469
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@MoeedNj معید صاحب خان کی جدوجہد جناح سے بڑی ہیں کیونکہ جناح کے دشمن اتنے گرے ہوئے اور بے غیرت نہیں تھے
7
74
427
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@samiabrahim ہم تو سمجھتے تھے کہ عمران خان صرف اس فیملی کو ذلیل کررہا ہے وہ تو امریکہ کے اندر بھی وڑ گیا ہے جا نیازی راضی اے تیرے تھے 💯❤👇
Tweet media one
6
106
418
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@Sh_am_92 انشاءاللہ کے پی کے اور پنجاب کلین سویپ کرے گی اور باقی صوبوں میں دوتہائی اکثریت سے میدان مارے گی
9
64
428
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 خان پورے لاؤ لشکر کے ساتھ لینڈ کرنے والے ہیں وزیر اعظم ہاؤس میں انشاء اللہ
9
86
392
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 ان معصوم بلوچوں کیلئے بھی آواز اٹھایا کرو یہ بھی پاکستانی ہیں کہی انڈیا سے نہیں آئے ہیں💥🧡💛💙
7
169
374
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
11 months
@MaidahMuhammad اسد قیصر ایسا نہیں اگر ہیں بھی تو صوابی کے لوگوں کو آپ نہیں جانتے وہ اس کو اتنی چتر مار دیگا کہ اپنا علاقہ ہی چھوڑ دیگا
6
44
355
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 انشاء اللہ پی ایم ہاؤس کا اصل سردار آرہا ہیں، ، ،،،،،،💯💢🌹🥀
Tweet media one
21
88
351
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MoeedNj زبردست تحریر ثمینہ پیرزادہ کی ✌🤚
Tweet media one
3
95
284
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial آسمانی آفتیں خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر بغداد تک اور کوفہ سے لے کر
17
88
268
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@intazarpanjutha مایوس نہیں ہونا خان کا پیغام ہر کسی تک پہنچانا ہم سب کی زمہ داری ہیں
2
86
253
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@RoymukhtarRoy اور آج پوری دنیا میں بھونچال آیا ہوا ہے خان کے ایک آرٹیکل سے
Tweet media one
1
82
219
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MashwaniAzhar ہم وہ خوش نصیب نسل ہے جس نے قائداعظم کی شکل میں ایک بہترین لیڈر عمران خان دیکھا، ،،،💯💢🤲
Tweet media one
11
50
206
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
5 months
@SHABAZGIL جا شوکت خانم کے بہادر بیٹے راضی اے تواڈے تھے بہت سے بد نما کردار ننگے کر دئیے لیکن کبھی احسان نہیں جتایا 💯💢❤
Tweet media one
1
29
220
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
5 months
@SSEHBAI1 اس مرد مجاہد نے ان ایف اے پاس ڈفرز کو خوب ننگا کیا ہے اور ننگا کر رہا ہے سلیوٹ ہیں اس کو پیدا کرنے والی ماں جی کو 💯💯💯💯❤
Tweet media one
1
52
210
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MShuja_ul_mulk خان آرہا ہیں
3
42
205
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@SdqJaan اس نظام کو تیزاب سے غسل دینا فرض ہو چکا ہیں لیکن 24 کروڑ زندہ لاشوں کو کون زندہ کرے گا
2
29
192
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@SSEHBAI1 صہبائی صاحب ٹینشن نہیں لو ان سب کا باپ آیا ہیں وہ ان لوگوں کو گھٹنوں کے بل گرائے گا اور پاکستان دنیا کا ایک طاقتور ترین ملک بنے گا اللہ کے حکم سے
5
70
193
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@RoymukhtarRoy ایک دن قاتل خود کہینگے کہ کہ پلانے کہ کہنے پر قتل کیا گیا اور پھر وہ بچ نہیں سکیں گے
0
35
173
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 انشاء اللہ اس سسٹم کا ابا آرہا ہیں 🌹🥀
Tweet media one
1
40
178
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MoeedNj آسمانی آفتیں خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر بغداد تک اور کوفہ سے لے کر
10
70
174
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
8 months
@SSEHBAI1 انشاءاللہ پاکستان سے پٹواری آہستہ آہستہ سیدھے راستے پر آنے لگے ہیں 😜🤪💯
2
66
169
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@SdqJaan ان کی پوری زندگی خان نے 10 سیکنڈ میں بیان کی ہیں
4
51
158
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SdqJaan خان صاحب کے نام سے اتنے ڈرتے ہیں سوچوں جب وہ باہر آئے گا کیا حال ہو گا
3
44
150
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
5 months
@SSEHBAI1 صہبائی صاحب برائے مہربانی پاکستان کے صحافیوں کو اگر صحافی کی بجائے بڑوے لفافی کہاں جائے تو بہتر ہے پاکستان میں صحافی نہیں دلال زیادہ بستے ہیں اور کیونکہ وہ جرنیلوں کے پاس رات کو اپنی والی بھی بھیجتے ہیں تاکہ روزگار بند نہ ہو سوری سارے نہیں تقریبا 80% صحافی یہ کام کرتے ہیں 💯💢❤
3
35
139
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 مولانا رومی رح کہتے ہیں
Tweet media one
1
34
140
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
11 months
@Waqarkhan123 یہ گھٹیاں لوگ ہے اس کو ملک کی کوئی فکر نہیں بس لوگوں کو ننگا کرنا ہیں اب ہم بھی ان کی عورتوں کو گھسیٹینگے شرافت وڑ گئ ہیں بس بہت ہوگیا
3
27
144
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@JimmyVirkk خان بھی بہت سمجھدار تھا کہ گل کو باہر بھیجا ان کو پتہ تھا کہ گل صاحب سب کی منجھی ٹھوکے گا باہر سے
2
8
126
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@ImranARaja1 آج بلوچستان نے پوری پی ڈی ایم کو واڑ دیا
4
44
132
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@ImranRiazKhan خان پورے پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے 🌹🥀
Tweet media one
1
18
139
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 صہبائی صاحب یہ اندازے بھی 8 فروری کو عوام غلط ثابت کرے گی جس طرح سے رجیم چینج کے بعد طاقتورو کو غلط ثابت کر رہی ہے انشاء اللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی جیت عوام کی ہوگی جیت کپتان کی ہوگی جیت پاکستان کی ہوگی 💯💢❤
3
21
126
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SdqJaan صبر کرو یہ سارے عمران خان کے قدموں میں گریں گے کہ سانوں معاف کر بڑی غلطی ہوگئی ہے تیرے سے پنگا لینے کی بس تھوڑا انتظار اور خان کو باہر آنے دو 🤪😜😝
4
15
120
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 ان سب کا باپ موجود ہیں ادھر قیدی نمبر 943
4
37
130
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial لیول پلئینگ فیلڈ دے یا نہ دے یہ بندہ آپ کا اگلہ وزیراعظم ہیں اور باقی جو اکھاڑنا ہو اکھاڑ لو🌹🌱🪴🍀
Tweet media one
2
19
124
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@jamshaidAdasti جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہیں 💯💢
Tweet media one
0
21
123
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@ArifRetd اگر پولیس بھی یہی کہتی ہیں تو پھر اس نظام کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لیا ہوا ہیں جو آج ہم سب کی آزادی کیلئے جیل میں قید ہے
4
13
121
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial یہ حصوصیت بھی پاکستانیوں میں پایا جاتا ہے
Tweet media one
0
11
121
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@amber_rj @ARC888_ ڈوب مرنا تو ہم سب پاکستانیوں کا بنتا ہے اس طرح ظلم ہونے کے باوجود ڈر کے مارے بیٹھے ہیں ورنہ ان کی کیا مجال عوام کو ایک ساتھ نکل کر ان بے غیرتوں کو روڈوں پر گھسیٹنا چاہئے کہ دنیا عبرت پکڑے بھاڑ میں جائے آئین اور قانون
15
19
111
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MoeedNj اگر عوام لڑکھڑا گئے نہ الیکشن کمیشن رہے گا اور نہ چوہدری نظام دین لیکن کیا کریں عوام بھی ڈر کے مارے کونوں میں گھس گئے ہیں نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہی ورنہ عوام کی طاقت کے سامنے نظام دین مظام دین نہیں چلتے
4
28
109
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@soldierspeaks اب ہم کو بھی یقین ہو گیا ہے کہ پی ٹی ائی میں غدار بہت ہیں اس لئے ہمارا صرف عمران خان پر اعتماد ہیں باقی جائے بھاڑ میں
1
4
105
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@SSEHBAI1 صہبائی صاحب ٹینشن نہیں لو یہ قوم بیدار بھی اس گھٹیا اور ضمیر فروش لوگوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے ہی ہوئی ہیں انشاءاللہ یہ لوگ بس اڈوں میں بھیک مانگیں گے
4
13
104
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@OfficialShehr خان کو لانا ہے پاکستان کو بچانا ہے سرگودھا والے کینو باہر بجھوانا ہیں
5
27
104
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
6 months
@SHABAZGIL مریم باجی آج رات جی ایچ کیو میں جائے گی کہ تھوڑی اجازت دے دو کہ کم از کم مزمت ہی کردو کیونکہ یہ گل صاحب بہت تنگ کرتے ہیں 😝💯💢
2
24
107
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MaidahMuhammad خان اگر ڈیل کرتا تو جب وہ وزیراعظم کے کرسی پر تھا تو کر چکا ہوتا اب تو ڈیل اگلے مانگ رہے ہیں لیکن خان دینے کو تیار نہیں
1
20
98
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
8 months
@JimmyVirkk ٹرن آوٹ تو 80فیصد سے بھی اوپر جائے گا لوگ ایسے تیار بیٹھے ہیں ووٹ ڈالنے کیلئے جیسے پٹواری بریانی پر حملہ کرنے بیٹھے ہو 😜💯💢
6
12
87
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@AkMashal سلیوٹ ہیں پشاور ہائی کورٹ کے بہادر ججز کو جو اس جبر کے وقت بھی حق اور سچ کیساتھ کھڑے ہیں
1
14
95
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@MoeedNj عمران خان اپنا کام کر چکا ہیں اب عوام کی باری ہیں کہ 8 فروری کو آزادی چاہتی ہیں یا بھیڑ بکری��ں کی طرح غلامی میں زندگی گزارنا چاہتی ہیں
Tweet media one
2
44
96
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 جیت مبارک ہو پاکستانیوں شیر ایک بار پھر ہمارے درمیان ہوگا انشاء اللہ 💯💢❤
Tweet media one
2
18
94
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
8 months
@SSEHBAI1 آٹھ فروری ظلم کا بدلہ ووٹ سے 💯💢❤
0
32
90
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial شیخ سعدی رح کہتے ہیں 👇🌹🥀
Tweet media one
1
11
94
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial اللہ کرے کہ اسرائیل دہشت گرد ملک اس صفحہ ہستی سے مٹ جائے امریکہ سمیت اور جو اس کے سہولت کار ہیں آمین 💯🤲
6
10
85
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial @ForeignOfficePk میر صاحب پی ٹی آئی سے تو فارغ ہونے دو پھر پاکستان کو بھی دیکھ لینگے ان کے مفاد میں پاکستان شامل ہی نہیں ہے یہ تو امریکہ کے مفادات کی تحفظ کر رہے ہیں ❤💞
0
7
93
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MashwaniAzhar ان سب کا باپ آرہا ہے
1
22
90
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@MoeedNj جتنا ظلم ان بے غیرتوں نے پی ٹی آئی والوں سے کیا اگر اتنا کسی اور پارٹی سے کیا ہوتا تو ابھی تک وہ بندوق اٹھا چکے ہوتے لیکن یہ عمران خان وہ شعور ہیں جو بولتا ہیں کہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری ورنہ آج کے دور میں اتنا صبر کون کرتا ہیں
1
16
84
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SdqJaan @aliimumtaz @AUKhanOfficial1 اس بلے نے سب کی نیند حرام کی ہوئی ہے اور اپنے آپ کو سیاستدان کہتے ہیں بے غیرت بزدل ڈرپوک 🥳🥸😎
Tweet media one
0
5
83
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
5 months
@JimmyVirkk اس میں تو کوئی شک نہیں یہ تو ایک دوراندیش سیاست دان کی پیشن گوئی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جب تک پنجاب کھڑا نہیں ہوگا یہ قبضہ نہیں چھوڑینگے ❤💯💢 پنجاب کی بزدلی نے ان ڈفرز کو مسلط کئے رکھا ہے کیونکہ وہاں مفاد پرستی باقی پاکستان سے بہت زیادہ ہے
0
16
79
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@MashwaniAzhar باجوڑ کے غیور عوام کو چاہئے کہ روڈوں پر نکل کر اس پولیس کا گھیراو کر دے یہ بے غیرت ایسے باز نہیں آئیں گے
0
6
75
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@SSEHBAI1 ان کیلئے خان کے یہ الفاظ کافی ہیں
2
36
82
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@AsaddRattay وہ لشکر حماس سے اٹھ چکا ہیں آپ لوگ مغرب کی لشکر میں آتے ہو یہ چورن اب نہیں بکتا کوئی اور کام ڈھونڈو آپ بے غیرتو سے نہ ہو پائے گا
3
3
79
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
5 months
@Ahmad_Noorani نورانی صاحب اگر ہو سکے تو ہمیں معاف کردیں کیونکہ فوج کی محبت میں اتنے اندھے ہو گئے تھے کہ آپ کو بھی برا بھلا کہا ہو لیکن کیا پتہ تھا کہ آپ جو بول رہے تھے سچ تھا اصل پاکستان کو تباہ کرنے کے پیچھے یہ جرنیلی ٹولا تھا برائے مہربانی معاف کیجئے 💯❤
1
6
77
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SdqJaan خان کی حفاظت اللہ کر رہا ہے ورنہ ہم بھی نظر رکھے ہوئے ہیں کہ وکلاء کیا کر رہے ہیں باقی اللہ بہتر کرے گا انشاء اللہ 💯❤💯
1
7
74
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 ,خان 2012خان 2022 ایک بات
1
35
76
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@Skiper786 حنیف پوڈری نشے میں تھا تو اس نے کندھا دے کے اپنے ساتھ لے گئے اور اس کے نشے سے فائدہ اٹھا کے اپنا نشہ اتار دیا ایسے نا
2
6
68
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SaraMirGilgity ن لیگ والے تو گالی گلوچ نہیں کرتے ہیں البتہ ہیلی کاپٹر سے بے نظیر بھٹو کی ننگی تصویریں ضرور پھینکتے ہیں اور لوگوں کی گندی ویڈیوز بھی بناتے ہیں اپنی کنیزوں کے عوض اور پھر اس ویڈیوز کے ذریعے پورے نظام کو یرغمال بنا لیتے باقی تو شریف لوگ ہیں پانچ وقت کے نمازی ہیں 😜🤪😝
3
8
67
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
6 months
@OfficialDPRPP یعنی آپ لوگوں کو مار بھی فارم 47 کے پڑی ہے
1
1
71
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
5 months
@MoeedNj مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی 😜🤪😝
1
30
69
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MoeedNj ڈرنا تو بنتا ہے کیونکہ سامنے شیر جو کھڑا ہے 😜💯❤
0
13
64
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@JimmyVirkk اس بے غیرت کو کوئی جا کے سمجھاو کہ وزیراعظم ووٹوں سے بنتا ہیں نوٹوں سے نہیں اور بات رہی معافی کی تو اس بار آپ لوگوں کو کوئی معافی نہیں ملنی اب ہم عوام نے اپکو پیچھے سے ڈنڈا دینا ہیں
0
8
64
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@JimmyVirkk ان کو بھی سمجھ نہیں آرہی کہ کدھر جائے وہ تو پیچھے ایسے لگے ہیں جیسے پنجاب کی پولیس پی ٹی آئی والو کے پیچھے لگا ہیں
0
3
62
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial @alinashigri یہ دن اللہ کے فضل و کرم سے دوبارہ دیکھیں گے 💯💢🤲
Tweet media one
0
5
59
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
11 months
@soldierspeaks اللہ کرے کہ یہ غدار جرنیل ایک دوسرے کو جی ایچ کیو کے اندر گولیاں ماریں
7
8
62
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SdqJaan کھبی بھی وہ انسان جیت نہیں سکتا جو ہار سے ڈرتا ہو مرشد عمران خان 💖💞💓💯
Tweet media one
0
14
65
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@RoymukhtarRoy اس کا مطلب 75 سال سے صرف نعرے تھے کہ آئی ایس آئی نمبر ون ہے لیکن آج پتہ چل گیا ہے کہ نمبر ون کا جو اپنے لوگوں کو ننگا کرنے میں نمبر ون ہے باقی کوئی کارکردگی نہیں 🤪😝
2
14
58
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
7 months
@AitzazAhsanP وہ صرف بندوق کے زور پر طاقتور ہے باہر ان لوگوں کو عوام بے وقوف ہی بولتے ہیں ❤💢
1
8
63
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@AzazSyed @AmeerhamzHamza یہ سب کچھ تو باجوہ اور ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے تو کیا جارہا ہیں
3
5
61
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SSEHBAI1 اس کا مطلب خان بھی ٹکٹوں کے بارے میں بے خبر ہیں ورنہ ایسے لوگوں کو خان کھبی بھی ٹکٹ نہی دیتا ❤💯
2
11
58
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
قاضی نے اب قسم کھائی ہیں کہ بھٹو کو بھی عدالت میں پیش کروانا ہے باقی جو زندہ لوگ بے گناہ قید ہیں وہ جائے بھاڑ میں #ReleaseSherAfzalMarwat #CanYouImagine
1
24
59
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MoeedNj پاکستان تحریک انصاف جیت چکی ہے اب صرف رسمی کاروائی باقی ہے
4
14
58
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@waqasmughalpk امریکی مداخلت اور اندرونی غداروں پر عرب میڈیا کی زبردست ڈاکومنٹری
0
24
54
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@soldierspeaks اور ان کالی بھیڑیوں کو بے نقاب کرتے رہے
0
7
53
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@MShuja_ul_mulk مولانا صاحب میں نے بھی دل میں ارادہ کیا تھا لیکن آپ نے بول دیا تو اب میں بھی کہنا چاہتا ہوں کہ جب بھی میرا اکاونٹ کمانے لگے گا تو 50پرسنٹ غریبوں میں بانٹونگا انشاءاللہ
1
2
52
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@soldierspeaks لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ اب پاکستانی عوام بھی افعان حکومت سے ہمدردی رکھتی ہیں کیونکہ چالیس سال جنگ کے بعد اسکی مغیشت ہم سے بہتر ہیں اور نظام عدل بھی
2
8
51
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@JimmyVirkk آللہ اور پاکستان کی عوام عمران خان کیساتھ ہے خان کا ایک بال بھی کوئی باکا نہیں کر سکتا
4
6
51
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
11 months
@MaidahMuhammad ٹینشن نہیں لو صوابی والے اتنے بے وقوف نہیں ہیں خاص کر اسد قیصر کہ اس ٹائم خان کو چھوڑ دے اور پھر صوابی میں سیاست کرے ایک ایم این نے چھوڑا ہے خان کو اب منتیں کر رہا ہیں کہ مجھے واپس پارٹی میں لو لیکن وہاں کی عوام نہیں مانتی
1
3
53
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MaidahMuhammad پاکستانیوں جذبات میں نہ آؤ اب یہ اور بھی ڈرامے کرینگے صرف اس لئے کہ الیکشن لیٹ ہو جائے اب یہ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ چوں چوں کرینگے لیکن آپ لوگ صرف تماشا دیکھو 😜🤪❤💯
1
8
45
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MoeedNj پی ٹی آئی کو بلا مل گیا اور ن لیگ کو________مل گیا؟؟؟؟؟ 🤪😝🥰
Tweet media one
9
9
53
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@sakhtarmengal @Hammad_Azhar مینگل لوٹا صاحب آپ لوگوں کا بٹھایا ہوا ہے اب برداشت کر یا پاس کر ملک کو اس حال میں پہنچانے میں آپ کے ہاتھ بھی رنگے ہیں اب معصوم نہ بنو
1
5
56
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@Khalif71398225 جہاں سے انسانوں کی چالیں ختم ہو جاتی ہے وہاں سے اللہ کا پلان شروع ہو جاتا ہے صبر کرو اس میں خیر ہوگی اللہ سے ناامید نہیں ہونا اللہ سب سے بہتر جانتا ہے 💯❤💢
2
12
55
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MoeedNj جیت مبارک ہو پاکستانیوں آپ لوگ جیت چکے ہو بس الیکشن کے دن جیت کی ٹرافی مخالف ٹیم سے زبردستی لینی ہے کیونکہ وہ پیار سے دینے والے نہیں 💯💢💯🤲
Tweet media one
1
24
55
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
5 months
@ZubairAlikhanUN سوشل میڈیا نے واڑ کے رکھ دیا باقی سب ڈرے ہوئے ہیں
0
6
49
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@saqibbashir156 کچھ نہیں ہو گا سارے آرام سے بیٹھو پہلے یہ تھوڑا شغل میلہ لگاتا ہے بعد میں فیصلہ وہی دیتا ہیں جو اس کے جیب میں جی ایچ کیو والو نے رکھا ہوتا ہیں
1
1
51
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@netblocks ہمارے لئے اس کا نام کافی ہے باقی ہم خود سنبھال لینگے کیونکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے لڑکے بہت تگڑے ہیں
Tweet media one
0
18
53
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial ان جیسے ڈفرز کیلئے خان نے کہا تھا کہ یہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہے اور نہ علم حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں 😜🤪😝💯
0
21
50
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@MirMAKOfficial اسرائیلی کتوں پر لعنت بھیجتے رہو جوانوں
1
3
47
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@MoeedNj انشاء اللہ اس بندے کی پاکستان کا سرے سے بنیاد رکھینگے جہاں غریب اور امیر کیلئے قانون ایک ہو
Tweet media one
0
10
51
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
10 months
@soldierspeaks ایک اور 1971 نہیں ہونے دینگے اس بار چیر کے رکھ دینگے
Tweet media one
0
15
50
@LuqmanA69765127
Luqman Ali
9 months
@SaraMirGilgity اگر کسی نے اصلی اور نسلی شیر نہیں دیکھا ہو تو نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہو 🌹🥀🌲
Tweet media one
0
9
49