Ch Farhat Gondal🇵🇰 Profile Banner
Ch Farhat Gondal🇵🇰 Profile
Ch Farhat Gondal🇵🇰

@FarhatAbbas78

2,649
Followers
1,490
Following
250
Media
12,152
Statuses

ساڈی جند ساڈی جان⬅️ پاکستان عمران خان

آپ کے دل میں
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
Tweet media one
12
31
195
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
محسن نقوی اساتذہ کے احتجاج والا معاملہ نوازشریف کے آنے تک لٹکا کر رکھے گا، تاکہ نوازشریف اپنے جلسے میں اساتذہ اظہار یکجہتی کا اعلان کرے، اور انکی حمایت حاصل کر سکے، بس اتنا سا رولا ہے، @balochi5252 @Khankamoo
9
135
426
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
پیارے انصاف بھائیوں اور بہنوں صرف 2 رہتے 100 ہونے میں فالو کر لو یار😁 🥰 @balochi5252
Tweet media one
13
17
203
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
نگران پنجاب حکومت کا ایک اور فیصلہ غیر قانونی قرار جسٹس عاصم حفیظ کا 10صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر کی تقرری کے لیے اقدامات کو غیر قانونی قرار دیدیا @balochi5252
1
52
171
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
منافقت اور بے شرمی میں پی ایچ ڈی کر رکھی ایسے لفافوں نے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے پر ان کو کیا پتہ کہ وہ کیا ہوتی ہے @balochi5252
Tweet media one
10
59
158
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
2 years
بھائی آپ بہت اچھا کام کر رہے آپ اپنا کام جاری رکھیں جو آپ سے جلتے ہیں انھوں نے بھونکنا بھی ہے آپ ان کی طرف دیحان ہی نہ دیں باقی آپ بہت اچھا کام کر رہے ماشاءاللہ سے Best of luck ❣️
@balochi5252
Arslan Baloch
2 years
بلاک کا اپشن آپکے پاس ہے اسے استعمال کریں۔شکریہ
18
23
317
1
6
86
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور مجھے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن قبول ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
11 months
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور مجھے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن قبول ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ سب اس پوسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں ۔۔۔۔
19
317
865
1
25
56
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
@Aasimirshadpk @SdqJaan انھوں نے سادہ سوال پوچھا ہے آپ سے بحث و مباحثہ نہیں کیا جو آپ اس حد تک جا رہے ان کے سوال کا جواب دیں یا نظر انداز کر دیں ٹوئٹ کو اتنی بات جو کی ہے تو بتاؤ اس نے کیا غلط کام کیا
0
0
39
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@balochi5252 English come to me very speedy speedy😂🤪
2
0
37
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
ایک وقت تھا جب بازار میں 80 روپے کی یہودی چینی تھی پھر مسلمانوں کو غصہ آیا اور الحمدللہ بازار میں 160 روپے کی مؤمن چینی آگئی
0
6
34
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
@OfficialShehr @IamBIG_PTI @Asifpti007 @IK_Tiger4252 @irumrae میں خود اسی حلقے سے ہوں میں نے سنا ہے کہ یہ پراچہ لوگ نیچے کی سیٹ پر ن لیگ کو سپورٹ کر رہے نعیم حیدر پنجوتھہ صاحب کے خلاف اور اوپر والی سیٹ پی ٹی آئی کے نام پر انھیں ٹکٹ دی گئی یہ غلط ہو رہا آواز اٹھائیں @OfficialShehr
1
9
26
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
32
16
20
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
20
7
17
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
33
12
18
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
30
11
18
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
@balochi5252 شیر افضل مروت کو اتنا فری ہینڈ کیوں دیا گیا ورکر کنونشن کر رہا لیکن گرفتاری نہیں ہو رہی کیا وجہ ہے ایسے بہت سے سوالات آ رہے پارٹی لیڈر شپ چھپی ہوئی تو ان کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر گرفتار کیا جا رہا لیکن اس سامنے والے مروت کو گرفتار نہیں کر رہے کیا وجہ ہے
9
4
19
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
2 years
@shuglisam پنڈی میں میٹنگ ہونے جا رہی ہے کہ الیکشن سارے صوبوں میں کرواے جاہیں۔۔۔۔۔ یہ خبر کاپی کر کے ٹوئٹ کر دیں اور پلیز میرا اکاؤنٹ پروموٹ کر دیں کسی ٹویٹ میں منشن کر کے
0
4
20
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
24
12
14
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
21
14
17
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@chiefofstars اور یہ بھی خبریں دیکھنے کو مل رہی ہیں کہ اکتوبر میں اہم پیش رفت ہو گی خان صاحب کی رہائی کے حوالے سے کیا یہ درست ہے مطلب کوئی امکان ہے ایسا؟
1
0
15
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
@chiefofstars ساگا بھائی آپ کے ٹوئٹ کا انتظار ہوتا پلیز خان صاحب کی رہائی کی کوئی خبر ہے تو بتا دیں کیونکہ یہ سارے کام وہ ہی کر سکتے
1
2
19
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
صرف 4 رہ گئے ہیں 300 ہونے میں انصافی بھائیوں جلدی جلدی فالو کر کے 300 کردیں پلیز اور ہو سکے تو ریٹویٹ کردیں @AK_Anwar_Khan @balochi5252 @FaiziWithKhan @PtiPromo @Mrinsafian @waqas_amjaad @
Tweet media one
0
4
15
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
26
11
10
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
29
9
11
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@chiefofstars سر آپ ہر ایک کو کمنٹ کا جواب دیتے جو کہ اچھی بات ہے ہر کوئی نہیں دیتا تو آپ ایک سے زیادہ ٹوئٹ ویسے معلومات کے لیے کیوں نہیں کر سکتے ؟
1
0
12
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@OfficialShehr یہ بات ٹھیک ہے لیکن یہ بھی یاد رکھو کہ انھوں نے ہی ہماری چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا انھوں نے ہمارے کارکنان کو ننگا کیا بے حد تشدد کیا بہت اچھا ہو رہا ان کے ساتھ جیسی کرنی ویسی بھرنی
0
2
15
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
16 دسمبر 2014💔 ہم نہیں بھولیں گے کبھی بھی
0
2
13
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
Drop anything black from your Gallery ❤
Tweet media one
@Mahnoor2662
ماہ نور ملک
1 year
Drop anything black from your Gallery ❤
Tweet media one
4
42
258
1
2
16
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ ٹوئٹ @PtiPromo کی طرف سے کی جا رہی ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو پرموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں۔ پرموشن کے لیے اپنا ٹوئٹر ہینڈل کمنٹس میں لازمی شئیر کریں شکریہ
14
7
13
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
13 توپوں 10 پٹاخوں اور 19 شرلیو کی سلامی🙂 ان لوگوں کے لئے🌚 جو باقائدگی سے میری پوسٹ تو دیکھتے ھیں مگر ری ایکٹ نہیں کرتے🙂😐🔪🔪👋🏻
2
2
14
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@balochi5252 میرا لیڈر 🥰❤️
1
4
12
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
@AmbQ_1 @realshoaibmalik @BigStarRich @GameSportsMgmt کمال کرتی ہو آپ آپ کو معلوم ہے کہ ان کے گھریلو مسائل کیا تھے یہ بھی تو ہو سکتا کہ ثانیہ نے خود علیحدگی اختیار کی ہو کمال کی ذہنیت ہے دوسری طرف صنم جاوید نے بھی تو دوسری شادی کی ہے اس کا نہیں کہیں گی کہ اس نے ایک مرد کو دھوکا دیا ہے شرم نہیں آئی اسے یا یہ بھاشن صرف مردوں کے لیے
3
0
12
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
@chiefofstars آپ کی ٹوئٹ کا انتظار رہتا بھائی خان صاحب کی رہائی کی خبر ایک ملی ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے میں ممکن ہے کیا ایسا کچھ چل رہا
1
1
11
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
3
1
12
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین *◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
1
2
11
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
11
1
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
Show me a politician more handsome then him 💚
Tweet media one
@Fatiiii_PTI
فاطمہ
11 months
Show me a politician more handsome then him 🙂
Tweet media one
1
1
15
0
3
11
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
Quote/Comment With Khan Picture from Your gallery
Tweet media one
@Fatiiii_PTI
فاطمہ
1 year
Quote/Comment With Khan Picture from Your gallery
Tweet media one
1
3
17
0
3
9
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
سچ بتاؤ تو آج کی وکلاء کی تقریروں کے بعد تھوڑا دلی اطمینان ملا ہے کہ وکلاء کردار ادا کریں گے انشاء اللہ
0
2
10
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@chiefofstars سر خان صاحب کی رہائی کے کب تک امکانات ہیں کوئی خبر پلیز
1
1
9
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
@eyesmithca فلحال تو خان کی یاد ستا رہی جاسم بھائی
1
0
8
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@chiefofstars سر خان صاحب کی رہائی کے نومبر میں امکانات ہیں کیا
1
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
@eyesmithca مطلب تاجروں کا مطالبہ پورا ہونا کہ یہ نگراں سیٹ اپ آگے چلایا جائے تاجر رہنما تو آپ کو پتا ہی ہونا کہ کونسے ہیں باقی مطلب ایک سال اور جمہوریت نام کی چیز دیکھنے کو نہیں ملے گی اس کا مطلب ہے
0
1
8
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@pkmuhafiz1 آپ نے تو کہا تھا کہ 28 سے 30 اگست تک ضرور ہو جائے گی رہائی
4
0
9
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
@chiefofstars خان صاحب کی رہائی کب تک ممکن ہے
1
0
7
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
مجھے اپنے انتخاب پر فخر ہے کیا آپ کو بھی ہے؟؟
Tweet media one
@Fatiiii_PTI
فاطمہ
11 months
مجھے اپنے انتخاب پر فخر ہے کیا آپ کو بھی ہے؟؟
Tweet media one
2
12
55
1
0
8
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@Mahnoor2662 @NaeemPanjuthaa @GFarooqi یہ تو ہمارے لیول کے بھی نہیں نعیم پنجوتھہ صاحب تو پھر بہت آگے کی بات ہے
0
0
8
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@chiefofstars اور خبر آ رہی کہ بابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر کیس کی فرد جرم عائد نہیں ہو گی کیس خارج ہو جائے گا اس بات میں کوئی صداقت ہے کیا
1
2
8
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
1
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
@chiefofstars خان صاحب کی رہائی کب تک ممکن ہے الیکشن 8 فروری کو ہوں گے کیا بلا واپس ملے گا کیا
1
0
7
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
8 months
@thepowerofpak بلکل کیونکہ اس بھگوڑے کو شلوار پہناتے پہناتے سارا نظام ننگا ہو گیا🤣
0
1
8
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
2 years
@SHABAZGIL @MohsinR510 اس حوالے سے میں گل صاحب کو سپورٹ کروں گا کیونکہ میں نے ان کی ٹی وی کے علاوہ بھی بہت سی پریس کانفرنس سنی ہیں انھوں نے ہمیشہ مریم نواز کو باجی جی یا اس سے ملتے جلتے الفاظ بولے کیونکہ وہ ایک پڑھے لکھے انسان ہیں ن لیگ والوں کی طرح جاہل نہیں ہیں اسی لیے ہمیں اپنی لیڈر شپ پہ فخر ہے
0
0
7
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
5
0
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
2
0
7
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
سب ہی تصویریں پسندیدہ ہیں😍
Tweet media one
@Fatiiii_PTI
فاطمہ
1 year
اپنی گیلری سے مرشد عمران خان کی پسندیدہ تصویر کمنٹ کریں
Tweet media one
2
6
21
0
1
7
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
8 months
پٹواری بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں، جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے نیچے سے ایک اور نکل آتی ہے 🤣
1
4
7
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
یہ وقت بھی گزر جائے گا دل نہیں چھوڑنا
1
2
7
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
3
1
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
شارک پہنچ گئی😂
2
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
Happy birthday Bhai Jan اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں سلامت رہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں @TahirMalik_IK
1
1
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
@PtiPromo @MA1481947 @younas98892 @niazi_tweet8 @Asna__A @nimra_nayb @LillaKhan13 @mschaudhary59 @KalimKhan0786 بہت شکریہ محترم بھائی انشاء اللہ سو فیصد فالو بیک دوں گا
3
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
شکریہ طاہر بھائی فالو بیک کے لیے🥰 @Tahir_IK
Tweet media one
2
1
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
3
0
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
2 years
0
0
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
0
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@Mahnoor2662 یار قسم سے یہ اتنے نیچ اور گھٹیا لوگ ہیں کہ اب ان کے بارے میں بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
0
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
اہم ترین:لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش،کہا لگ رہا ہے پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتار کرنے کا پلان ہو چکا،جسٹس امجد رفیق نے ایس پی اقبال ٹاؤن کو حکم دیا کہ، آپ ایک دو افسران اور لیں اور پرویز الیٰ کو گھر چھوڑ کر آئیں، اگر کچھ ہوا تو آپ ذمہ دار ہوں گے، ایس پی نے کہا حکم پر عمل کریں گے
0
0
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
بے شک یہ وقت بھی گزر جائے گا بھائی قسم سے دل رو رہا میرا شہریار صاحب کے لیے
@balochi5252
Arslan Baloch
1 year
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ شہریار کی وفا ہمیشہ یاد رہے گی۔
23
521
2K
0
1
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
ڈی سی نے خط دستخط کر دیا ہے، شیر افضل مروت کے استقبال کے لیے ہماری قانونی ٹیمیں کوٹ لک پت کی طرف روانہ ساؤد شاہ
0
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@chiefofstars پلیز جواب دے دیں کہ کیا نومبر کے آخر تک خان صاحب کی رہائی ہو جائے گی ؟؟
1
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
8 months
بشریٰ بی بی کی جان کو خطرہ ہے اس پر بات کرو یار مولانا کو چھوڑو
0
3
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
جسٹس منیب اختر کا نام دیکھ کر تمہیں بھی اطلاع مل جاتی جا ٹر جا
@pkmuhafiz1
Muhafiz.🇵🇰❤️
9 months
اطلاع ملی ہے ⚠️ چوہری پرویز الہی اور صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل جائے گی
58
329
2K
2
1
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
0
5
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
9 months
@eyesmithca حلقہ این اے 82 حسن انعام پراچہ پی پی 72 سہیل اختر گجر
0
3
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
شیرے آج افنان دی دھلائی کر دتی کمال😁😂😅
0
0
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
خاور مانیکا کو اٹھانے کا ایک ہی مقصد ہے کہ عمران خان کی ازدواجی زندگی پر کیچڑ اچھالا جائے۔ اس مقصد کے لئے اسے تیار کیا جا رہا ہے۔ الرٹ رہئے۔
0
1
6
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
2 years
0
0
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@wisal_Pti 100 فیصد فالو بیک دے رہا ہوں
1
0
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
اپنے موبائل گیلری میں سے خان صاحب کی سب سے زیادہ پسند تصویر کمنٹ کریں
Tweet media one
@Fatiiii_PTI
فاطمہ
1 year
اپنے موبائل گیلری میں سے خان صاحب کی سب سے زیادہ پسند تصویر کمنٹ کریں
Tweet media one
58
20
203
0
1
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@chiefofstars سر خان صاحب کی رہائی کب تک ممکن ہے پلیز بتا دیں نومبر میں رہائی مل سکتی کیا؟
2
0
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
@Tara_Rara04 جی ہاں کیونکہ خان صاحب جیل میں ہیں تو ان کی سیکیورٹی ریاست کی زمہ داری ہے باہر خطرات ہیں
0
0
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
2 years
@SabeeKazmi786 @BBhuttoZardari ایسے انسان رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے میں نہیں مرا کرتے
0
0
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
2 years
0
0
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی
3
0
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
10 months
@chiefofstars سر عادل راجہ درست ہے یا دو نمبر باقی کیا خان صاحب باہر آ رہے دسمبر کے آخری ہفتے
1
0
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
@Its_AbuZee @sherafzalmarwat انھوں نے خود کو ڈیفینڈ تو کرنا نا اس میں بور ہونے والی کونسی بات ہے
0
0
4
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
راستہ ایک ہی تھا ، مُوسیٰ گزر گئے فرعون غرق ہُوگیا، اِس لئے یقین راستے پہ نہیں اللّہ پہ رکھو
1
1
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
مبارک ہو 28k فالورز ہو گئے آپ کے جس کا رونا ڈالا ہوا تھا صبح 😁 @Fatiiii_PTI
1
2
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
@Wajahat_PTI_ @mianumarjamil اوو بے شرم تمہاری اوقات کیا ہے چند فالورز بنا کر خان کے نام پر اب اسی خان کے وفاداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے حد میں رہو بے شرم بے غیرت انسان
0
0
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
1 year
بہت بہت شکریہ بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور کامیابیاں عطا فرمائیں آپ نے دل جیت لیا آج انشاء اللہ خان صاحب کا یہ چھوٹا سا ورکر اپنی پوری ایمانداری سے کام کرے گا
@Mrinsafian
Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣
1 year
1000 سے کم اکاؤنٹ فالو کریں آج ان کو فالو بیک کریں گے ساتھ آپ نے اس بھائی کو بھی فالو کرنا شدید سپورٹ چاہتا @FarhatAbbas78
2
3
9
0
1
5
@FarhatAbbas78
Ch Farhat Gondal🇵🇰
11 months
اسسٹنٹ کمشنر کا سوال انڈا چھوٹا کیوں ہے ؟ تاجر کا جواب انڈا مرغی دیتی ہے میں نہیں، بالاکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر نے تاجر کو حوالات میں بند کردیا۔ This is Pakistan Copied
0
1
3