Umar Farooq Profile Banner
Umar Farooq Profile
Umar Farooq

@UmarFarooq9169

2,188
Followers
1,082
Following
172
Media
7,370
Statuses

Dear me💛 One day I will make you proud💎 I promise💙✌️ In Shaa Allah❤️

Pakistan
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
4 days
My name is Umar and I Stand With Murshid Imran Khan! #IKforPakistan
Tweet media one
3
1
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
9 months
@OfficialShehr عقل مند لڑکی آپ کو کس نے یہ اختیار دیا ہے کہ انکو جہنمی کہو ۔ یہ صرف خدا کا اختیار ہے اور وہی جانتا ہے کہ کون خارجی جہنمی ہے اور کون دکھاوے کے لیے اچھے کام کر کے خود کو جنتی ثابت کرنے والا ہے
2
2
36
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
10 months
لاالا الا اللہ محمد رسول اللہ میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ عمران خان کی سپورٹ اس بنیاد پر کرتا ہوں کہ وہ محب وطن اور ملک دوست لیڈر ہیں اور عوام کے خیر خواہ ہیں۔۔ میں برائی کے سوا کسی سے نفرت نہیں کرتا نہ کسی سازش کا شکار ہوں۔ کیا آپ بھی متفق ہیں تو کاپی کرکے ٹویٹ کریں۔
0
4
10
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
9 months
@SdqJaan آپ کو یہ کس نے اختیار دیا ہے کہ اسے جہنمی کہیں ؟ کیونکہ یہ اختیار تو صرف خدا کے پاس ہے ! اور مطلب یہ کہ آپ ایسا کر کے نعوذباللہ خدائی دعویٰ کر رہے ہیں ؟ کچھ مہربانی کیا کریں انصافی ہو تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ سے کوئی سوال نہیں کر سکتا
0
0
10
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
10 months
@MuhammaddNawaz @iqrarulhassan @RanaUzairSpeaks سر یہ ایسا گھٹیا انسان ہے کہ اس سے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے یہ منافق ہے سید کے نام پر بھی دھبہ ہے یہ شخص ۔ اسکا بس چلے تو یہ اپنی پیدائش کا زمہ دار پی ٹی آئی کو ٹہرا دے
0
0
6
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
10 months
@waqas_amjaad بھائی آپ اور ہم لوگ ہیرا منڈی کے ایسے چکلے میں رہ رہے ہیں جن پر صرف غاصب اور دلال لوگوں کا قبضہ ہے ۔ اور ہم اسے ریاست سمجھتے ہیں ۔ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے یہ ایک ہیرا منڈی کا نیا اڈہ بن چکا ہے جسے پاکستان کا نام دیتے ہیں ہم پاگل لوگ
0
1
6
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
@Shahid_Siasat @AzmaBokhariPMLN @SYABukhari سر ایسے اینکر پر تف نہیں جو اس جیسی بازاری عورت کو اینکر بنا سوال پوچھنے کا اپروول دے رہے ہیں 😶 اگر یہی باتیں کوئی پی ٹی آئی کا ورکر پوچھ لیتا تو ان سب کو عورت کارڈ یاد آ جانا تھا
0
1
6
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ سچائی کے راستے پر تنہا چل پڑو 🌼
Tweet media one
0
0
5
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
8 months
اسے کہتے ہیں موت کو چھو کر جَھٹ سے واپس آنا🤣🤣
0
1
4
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
@iqrarulhassan تو اپنا شجرہ چیک کروا تو سید ہو ہی نہیں سکتا
0
0
4
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
8 months
@DurraniViews درانی بھائی ال��ہ جانتا ہے ان کے چہروں پر ایسی پھٹکار ہے کہ انکو نوچنے کو دل کرتا ہے
0
1
1
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
10 months
@HamidMirPAK بڑی بات ہے کہ تجھ جیسے ٹچے کو بھی ارشد شریف کی یاد ستانے لگی ڈوب کے مر جاؤ بے غیرتوں کم سے کم اپنے کلیک کے لیے تو آواز بلند کرتے افسوس کہ سب لفافے کے آگے ڈھیر ہو گئے آپ
0
1
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
سانوں اک پل چین نہ آوے سجناں تیرے بنا 💔
Tweet media one
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
@HamidMirPAK @realZalmayMK @AAliZardari @ImranKhanPTI سر لفافے اور نام لینا کیسے ہوتا ہے 😂
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
9 months
@muniba_pti یہاں پر صرف دال کالی نہیں سب کچھ کالا ہے
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
8 months
@TehreekInsaf12 ہم جھنگ میں ان کے ساتھ ہیں اس بار
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
9 months
@SabirShakirPK میاں خلیفہ نمبر ون
0
1
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
8 months
آ جا وے تینوں اکھیاں اُڈیک دیاں🌼
Tweet media one
0
1
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
5 months
یہ ہوائیں تیرے بن پریشان ہیں 💔
Tweet media one
1
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
7 months
@waqas_amjaad مافی میرے مالک 🙏
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
5 months
آپ کے سیگریٹ پینے سے اسمبلی میں لوگوں کو مسئلہ ہے، تو وہ لوگ اسمبلی نہ آئیں ، اسپیکر اسمبلی کو بھی مسئلہ ہے، اسپیکر کو کہو وہ بھی نہ آئے۔ 🔥شیر افضل مروت🔥 @sherafzalmarwat ♥️😂
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
6 months
@SaifKhOfficial سر اب نفسیات کی جنگ نہیں کسی بے قصور کی زندگی کی جنگ چل رہی ہے 😭 ہماری ساری خوش فہمیاں ہیں اب جو بلکل غلط ہیں اور اسی میں وہ کسی بے گناہ کی زندگی سے کھیلنے والے ہیں 😰
0
1
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
7 months
اتوار کو کون کون نکل رہا ہے ؟
1
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
@balochi5252 سر انکا دین سے کوئی لینا دینا نہیں یہ وہ ہاتھی ہیں ابھی اپنی طاقت میں بد مست ہیں لیکن انشاء اللہ خدا ان پر عذاب نازل کریگا ہماری بد دعائیں اس قاتل لیگ گے پیچھے ہیں 🤲
1
0
1
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
5 months
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں۔۔۔مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللّٰہ۔۔۔!!
Tweet media one
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
6 months
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے ❣️
Tweet media one
0
0
3
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
7 months
@iamZahid512 یہی چیز سمجھا نے کے لیے خان نے الم اٹھایا تھا جو اس دور کے فرعونوں کو پسند نہیں آیا کیونکہ اس سے انکی قدر کم ہو جاتی
0
0
1
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
Tweet media one
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
10 months
@DurraniViews درانی صاحب اس جیسے گھٹیا اور احسان فراموش پالشیے لفافے کی ٹویٹ کا اخلاقی طور پر ریپلائے کرنا جواز ہی نہیں بنتا
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
7 months
@PtiPromo بھائی منظور کس کے ہوۓ ہیں 😂
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
11 months
@UsmanIkramPAK @hinaparvezbutt بھائی وہ تو اب بھی ہے ۔ یقین نہیں آتا تو دیکھ لیں کہ اپنی ہی عوام کی اپنی ہی ۔۔۔۔۔ کے ساتھ طلاق کروا دی
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
7 months
@PtiPromo Super Vpn
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
9 months
@AzbaAbdullah جب پچاس کروڑ ہوں گے تو لو میرج تو خو د بخود ہو جائیگی
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
@HamidMirPAK منافق لفافے جب تیری خواہش پوری ہو گئی تب تجھے انصاف یاد آ گیا اب جمہوری بننے کی کوشش نہ کر یہ سب یاد رکھا جائے گا
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
@S_T_A_J_ @CtSkt @SdqJaan سر رحمتہ اللہ علیہ ساتھ لکھنا بھی بنتا تھا
2
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
7 months
اس طرح کا کام کرو کہ آپ پر فخر ہو ۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
9 months
@iamZahid512 India mar jaye ga lekin ni jeetnay day ga Australia ko
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
6 months
@HassanAyub82 تیرے جیسے بے غیرت لوگوں کو سب سے پہلے پھانسی پر چڑھانا چاہیے
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
3 years
Being happy and updating sad status to confuse people is another level of fun😜
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
6 months
@Khankamoo کچھ بھی نہیں ہو گا جب انہوں نے سزا سننانی ہے تو انہوں نے موقع نہیں دینا کیونکہ دلاور جج لوئر جج تھا اس نے فیصلہ کیا اور باقی ساری عدالتوں نے اسے غلط بھی کہہ دیا لیکن ابھی تک اسی پر عمل ہو رہا ہے ۔ یہ اب ہماری خوش فہمیاں ہیں
1
1
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
4 months
اصلی صنف آہن خاتون عالیہ اور بہن صنم جاوید کی ضمانت منظور ۔
Tweet media one
0
0
1
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
8 months
Just Imagine a Hug with my Leader❤️
Tweet media one
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
10 months
@bushra_ik چھوڑو یار تباہ ہونے دو سب کچھ بربادی ہمارا مقدر بن چکی ہے
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
5 months
@khurram143 یار ان چول قسم کے لوگوں کو ابھی بھی سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ قومیں معاشی اور اخلاقی طور پر مضبوط بنتی ہیں اور یہ وہاں ممکن ہوتا ہے جہاں پر انصاف کا راج ہو اور الحمدللّٰہ ہمارے ملک میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ اور یہ آج بھی لوگوں کو وہی ستر سال والا چونا لگا رہے ہیں افسوس ہے ان کی سوچ پ
0
1
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
8 months
نورین پاگل اتنا رو رہی ہو ٹشو لے لو 🤣
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
2 years
Murshid 🏡✌️
Tweet media one
1
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
9 months
@iamZahid512 Zahid Bhai aik isi Tarah ki amage Umar 916 ki bhi bana den shukrya
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
6 months
میں شرمندہ ہوں کہ کبھی میں نے آپ کو بھی ملک کا ہیرو اور وفادار سمجھا تھا ۔ مجھے شرم ہے کہ میں اس ملک باسی ہوں جہاں لوگ اس قدر گراوٹ کا شکار ہیں
0
1
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
3 years
نکاح سب سے افضل اور دین اسلام کا اہم ترین حکم ہے۔ اس پر ملالہ کے الفاظ کی شدید مذمت کرتا ہوں #ShameOnMalala
Tweet media one
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
10 months
@iamZahid512 @ShkhRasheed بھائی اس دربار میں سب ننگے ہیں
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
11 months
Tweet media one
0
1
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
1 year
@_Hareem_Shah Video bhejo video
0
0
1
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
7 months
افسوس میرے ملک کے انصاف پر 💔
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
2 years
No Captain 😭
Tweet media one
0
0
2
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
8 months
میرے ڈھول سپاہیا تینوں رب دیاں رکھاں ❣️
Tweet media one
2
1
1
@UmarFarooq9169
Umar Farooq
5 months
@RazaLgari @PtiPromo @TurkeyDram73115 @AniAneeza @khalilshah78 @ahmadrazaasif10 @farzicricket3r @engmudasir027 @Islamic00001 Ap nay follow kia ha kia ? Ap follow karty r agar follow back na milta pher bat karty marzi ha apki ?
1
0
1