یہ شادی ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کی بیٹی کی جسکی بارات اور مہمانوں کو لانے کیلئے یونیورسٹی کی بسیں استعمال ہوئی ہیں یونیورسٹی کی زمین استعمال ہوئی ہے گاڈز اور مکمل عملہ استعمال ہوا ہے
سٹوڈنٹس کیلئے بسیں نہیں ہیں جبکہ انکی شادیوں کیلئے ہمہ وقت موجود ہیں
اگر عمران ریاض خان کسی سیاسی جماعت کے ورکر ہیں تو محترمہ بتائیں فہد حسین کیا ہے؟؟غریدہ فاروقی کیا ہے؟؟حامد میر کیا ہے؟؟سلیم صافی کیا ہے؟؟نجم سیٹھی کون ہے؟؟اور براہ کرم خود کو سیاست دان کہنا بھی بند کرو دربار کی لونڈی سےبڑھ کر کوئی حیثیت نہیں ہے تمہاری
@ImranRiazKhan
@Marriyum_A
قطر فٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کا کریڈٹ پاکستان آرمی کو بھی جاتا ہے جنہوں نے ورلڈ کپ فٹ بال کی پوری سیکیورٹی کو کامیابی سے ہینڈل کیا ۔
پاک فوج زندہ باد ۔
یہ لبرل ہمیشہ مدارس کے مسائل پر اور پسماندہ علاقوں میں ہونے والے واقعات پر بہت ٹیں ٹیں کرتے ہیں جبکہ آیت واقعات پر انکی زبانوں پر تالے پڑ جاتے ہیں شرم آنی چاہیے ایسے لبرلزم پر اور انکے نظریات پر۔
#ScarsdaleSchool
ریاست کب تک ان قاتلوں کو پالتی رہے گی؟
اگر قاتل سردار کو پھانسی نہ دی گئی تو یہ انصاف کا قتل ہوگا اور عدلیہ کے منہ پر زور دار تمانچہ ہوگا۔
#قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران
اور جو ملک لوٹ کر کھا گئے ہیں
انکو معافی بھی مل گئی ملک سے باہر بھی بھیج دیا کوئی غریب چھوٹی چوری کرے گا تو کوئی معافی نہیں ہے بڑے چوروں کیلئے عام معافی ہے
#دہرا_معیار
#نظام_بدلو