Fazal Mehmood Anjum Profile Banner
Fazal Mehmood Anjum Profile
Fazal Mehmood Anjum

@FAnjum6802

838
Followers
966
Following
159
Media
753
Statuses

Columnist Artical Writer & Educationist

Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
29 days
رات کو10 بجے پہلی پروموشن لسٹ بنا رہا ہوں۔۔خواہشمند اپنا ہنڈل کمنٹ میں مینشن کر دیں۔ سب کو بیک اپ ملیگا شکریہ۔
39
1
33
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
26 days
آج رات 10 بجے تک 50 اکاٶنٹس کو حقیقت میں پروموٹ کرنا ہے۔مجھے فالو کرتے ہوۓ اپنا اکاٶنٹ مینشن کریں۔پہلے آئیے پہلی پایئے کی بنیاد پر۔
20
1
25
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
22 days
تقریبا“ چار سو لوگوں کو ان فالو محض اس بناء پر کر دیا کہ وہ نہ تو فالو بیک دے رہے تھے اور نہ ہی کوئی اور ریسپانس۔ایسے لوگوں کا کیا کرنا جو خود غرض ہوں اور دوسروں کا احساس ہی نہ کریں۔اگر کوئی فالوور غلطی سے ان فالو ہو گیا ہو تو معذرت۔ اکاٶنٹ مینشن کریں فوری فالو بیک ملیگا۔
Tweet media one
12
2
21
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
23 days
الرٹ میں با امر مجبوری ایسے چار سو اکاٶنٹس کو ان فالو کرنے لگا ہوں جنہوں نے اتنے طویل اور صبر آزماء انتظار کے بعد بھی ابھی تک فالو بیک نہیں دیا۔خوش روو تے ہسدے وسدے روو۔
7
0
21
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
23 days
میں نے جنہیں فالو کر دیا اب وہ بھی مجھے فالو کریں تب ہی ہم ایک دوسرے کے خیر خواہ ہو سکتے ہیں۔
4
0
18
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
25 days
ٹھیک پندرہ منٹ بعد پروموشن لسٹ لگے گی فالو کرکے نام مینشن کریں ابھی ابھی
11
1
16
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
28 days
کچھ لوگ بڑے چالاک ہیں اپنا اکاٶنٹ فالو کروا کر دوسرے کو ان فالو کر دیتے ہیں۔یار یہ یاری تو نہیں نا بے وفائی اے
4
1
13
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
22 days
سات ستمبر 1974ء والے دن قادیانیوں کو قومی اسمبلی میں ایک آئینی ترمیم کے ذریعے کافر قرار دیدیا گیا تھا ۔ سات ستمبر 2024ء کو اسکی گولڈن جوبلی ہے۔اس دن قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے والی تحریک میں جون ہستیوں کا کردار تھا انہیں انکی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جاۓ
Tweet media one
1
4
12
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
نواز شریف کےدیوانے اور پروانے فالو کروانے کے بعد بھاگ جاتے ہیں۔ایسا نہ کریں۔جنہوں نے ابھی تک فالو نہیں کیا وہ فوری فالو کریں اور پانچ منٹ میں ثبوت دیں۔
3
2
12
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
28 days
سب دوست ایک دوسرے کی پوسٹوں کوLike کر دیا کریں اتنی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی
3
1
11
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
20 days
دوستو آج تو فالوونگ بلکل صفر ہو گئی ہے تعاون درکار ہے
4
0
11
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
26 days
@myself_pagli کمپرو مائز کریں یہی بہترین حل ہے اگر نہیں کریں گے تو بچوں کا مستقبل خراب ہو جائیگا اس لیئے بچوں کی خاطر یہ کڑوا گھونٹ ہینا پڑیگا۔بچے ماں باپ کے بغیر ادھورے رہیں گے۔
2
0
11
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
12 days
آیئے صرف ایکس پہ موجود PMLN کی سوشل میڈیا باڈی بناتے ہیں۔کون کون حصہ لینا چاہتا ہے؟ صدر۔جنرل سیکریٹری۔میڈیا سیکریٹری۔نام دیں ہھر ووٹنگ کریں گے رزلٹ اناٶنس کریں گے۔
4
0
10
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
29 days
7
1
9
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
18 days
@goneneutral بطور ایک استاد مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ استاد کی دعا اور پیشین گوئی کبھی در نہیں ہوتی۔آپ بہت بڑی شخصیت ہو اور انہی استاد کی دعا اور پیشین گوئی کی بناء پر ہو۔اللہ اور کامیاب کرے۔
0
1
9
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
19 days
میرے اکاٶنٹ سے انفالو ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔میرا ان سے یہ سوال ہے کہ ان فالو ہی کرنا ہے تو فالو کرتے ہی کیوں ہو؟یہ تو غلط پریکٹس ہے۔بقول شاعر وفا کرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کریں گے ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے۔
3
0
9
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
26 days
ان فالو کرنے والے کرم فرماٶں کی نذر ”چل اڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بیگانہ“
0
0
8
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
22 days
فرینڈز اکثر دیکھا گیا ہے کہ X پہ موجود بڑے اکاٶنٹس چھوٹے اکاٶنٹس کو فالو بیک نہیں کرتے۔میری بطور ایک کالم نگار اور صحافی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ ان بڑے صحافیوں سے کچھ سیکھا جاۓ اس لیئے انہیں فالو کیا لیکن انہوں نے کسی دلچسپی کا اظہار نہیں کیا۔کم از کم فالو بیک ہی دیدیں۔
Tweet media one
3
0
8
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
ماشاءاللہ 13 فالوورز نس گئے
5
1
8
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
27 days
یہ لڑائی اور قتل و غارت کیوں ۔؟اگر کوئی مسلہ ہے تو مل بیٹھ کے حل کیوں نہیں کرتے؟ ہے کسی کے پاس کوئی جواب۔۔۔۔۔! یہ جو خون بہہ رہا ہے یہ کسی پنجابی سندھی بلوچی اور پختون کا نہیں بہہ رہا یہ خون ایک مسلمان اور پاکستانی قوم کا بہہ رہا ہے لہذا کچھ سوچو۔۔۔۔۔۔!
Tweet media one
1
1
8
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
مریم نواز کے کام بولتے ہیں سب لیگی شیر اس پہ کومنٹ کریں
Tweet media one
0
1
8
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
20 days
آجکل ہر بندہ خوشامد کر کے اپنے بڑے بڑے کام نکلوا لیتا ہے۔میرا یہ کالم پڑھیں
Tweet media one
0
3
7
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
28 days
آج بلوچ پنجابی کو چن چن کر مار رہا ہے۔دوسری قوموں کے بھی آپس میں اختلافات ہیں۔میرا یہ سوال ہے کہ قیام پاکستان کے وقت تو ہم میں سے کوئی بلوچی پنجابی سندھی یا پختون نہ تھا۔اس وقت تو سب کے سب پاکستانی تھے اور مسلمان تھے۔آج کیوں ہم الگ الگ پہچانے جانے لگے ہیں۔ہے کسی کے پاس جواب ۔۔۔
1
1
7
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
ایک انتھک وزیر اعلی!
Tweet media one
1
1
7
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
ایکس فرینڈز میرے فالوور بہت کم ہیں حالانکہ میں سب کو فالو کر رہا ہوں۔دوستو ایسا نی کریں اور مجھے فالو کریں شکریہ۔
1
1
7
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
23 days
میاں نواز شریف کے مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اب وہ خود متحرک ہونا چاہتے ہیں۔اگر یہ بات درست ہے تو یہی وقت کی ضرورت ہے۔الیکشن کمپین میں یہ نعرہ لگایا گیا تھا کہ پالستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔اب اس نعرے کو عملا“ نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
Tweet media one
0
0
7
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
21 days
ملک پاکستان میں بھکاری بڑھتے جا رہے ہیں اسی پس منظر میں یہ کالم لکھا گیا ۔دوست ری پوسٹ کر دیں
Tweet media one
0
2
7
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
18 days
@CSMR786 میاں شیباز شریف کو بھی پہلے کی طرح ایک ٹرینڈ سیٹ کرنا چاہیئے۔اقوام متحدہ میں خطاب سے پہلے تلاوت قران پاک معہ انگلش اور اردو ترجمہ اور پھر خطاب۔
1
2
7
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
میم واقعی آپکو یہ سٹیپ لینا چاہیئے کہ اہنی سوشل میڈیا ٹیم خاص کر ہمارے جیسے پس ماندہ علاقے کے سوشل میڈیا والوں کو انوائیٹ کریں اور سی ایم ہاٶس میں چودہ اگست کو پرچم کشائی کریں
Tweet media one
0
1
6
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
22 days
میرے اکاٶنٹ پہ لمٹ لگ گئی ہے کیسے ریموو ہوگی ؟
1
0
6
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
20 days
سرکار دو عالم ﷺ کی ولادت کا ماہ مبارک ربیع الاول شریف کی آمد آمد ہے آقا ﷺ کے سب چاہنے والوں کو تہ دل سے مبارک ہو۔ آمد مصطفے!ﷺ مرحبا مرحبا۔
Tweet media one
1
0
6
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
13 days
پاکستان سے نفرت۔پاکستانی آئین سے نفرت۔پاکستانی جھنڈے سے نفرت۔کب تک چلے گی یہ صورت حال۔اس وقت تک جب باقی کچھ بھی نہیں بچے گا کھونے کو۔کب تک مصلحت کا رونا رویا جاتا رہیگا۔؟۔یاد رکھنا کہ پاکستان ہے تو تم بھی ہو اور تمہاری حکومت بھی ہے۔اسلئے بچالو پاکستان کو-! بحرانوں سے۔
0
2
6
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
25 days
انکو بھی فالو کریں @Sahibzada0143 @RanaBilalIslam1
5
1
6
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
22 days
قومی اسمبلی اجلاس میں آج خواجہ آصف نے مذاکرات مذاکرات کھیلنے والوں کو جو جواب دیا ہے وہ آج کے انٹرویو کی حقیقت کو واضح کر چکا ہے
0
0
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
28 days
دوستو۔۔۔! مجھے یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ ٹویٹر ایکس مسلم لیگ ن کے چاہنے والوں سے بھرا ہوا ہے۔ان میں اکثریت ان دوستوں کی ہے جو بڑے پڑھے لکھے اور اعلی! تعلیم یافتہ ہیں۔ میری ایک تجویز ہے کہ:- ان دوستوں کو ایک ایسی لڑی میں پرو دیا جانا چاہیئے جہاں وہ سب رابطے میں ہوں
1
0
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
24 days
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کر دی گئی لیکن یہ کمی صرف 1.66روپے فی لٹر کی گئی ہے۔عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان مصنوعات کی قیمتیں جب بڑھانا ہوتی ہیں تو پندرہ بیس روپے فی لٹر بڑھاتے ہیں اور جب کمی کرنا ہوتی ہے ایک دو روپے کمی کی جاتی ہے۔انکے مطابق اس پہ غور کرنے کی ضرورت ہے
Tweet media one
1
0
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
فالوورز حاصل کرنے کا سب سے تیز طریقہ کونسا ہے؟
5
1
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
26 days
دوستوں سے درخواست ہے کہ آج تو میری سینچری ضرور کروا دیں۔
0
1
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
20 days
@Asadrchaudhry کافی لمبا پروسیجر ہے لیکن ممکن ہے اس طرح ہو جاۓ تو حکومت بدل سکتی ہے۔
1
0
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
کوئی بتائیگا کہ اکاٶنٹ میں فالوورز کم کیوں ہو جاتے ہیں؟
3
0
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
سب ایکس فیملی سے التماس ہے کہ میرے اکاٶنٹ کو بھی پرموشن دیدیں شکریہ
1
1
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
10 days
سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر گروپ انشورنس کے واجبات دینا ان کا حق ہے انہیں یہ حق دیا جاۓ @MaryamNSharif
Tweet media one
1
2
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
12 days
منچن آباد ہسپتال کے باہر موٹرسائیکل پارکنگ فیس کی وصولی غریب اور نادار مریضوں کے ساتھ ظلم ہے۔دوسری طرف یہ فیس-/30 وصول کی جاتی ہے اور ہر بار وصول کی جاتی ہے۔وزیر اعلی! میڈم مریم نواز سے التماس ہے کہ آپ اس ٹیکس سے عوام کو نجات دلائیں۔عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
0
1
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
Tweet media one
1
2
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
21 days
اسکے ہاتھوں میں بھیک کا کٹورا ہے میرا ایک شائع شدہ کالم دلکشاء تحریر
Tweet media one
1
2
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
@Harris_iqball @mahwishzafar7 @RanaBilalIslam1 @afshanzafar011 @AmlaKhushboo @mirza_mali63476 @MushtaqAhmad_74 @Bilalawan555 @mrkkc792 @Hiba_Malik123 @mishal_pml73338 @AvfTahir57 @Huseeb59 @SmtTigers @AKBARREHMAN1371 میں نے لسٹ میں موجود سب لوگوں کو فالو کر لیا ہے... اگر پھر بھی کوئی رہ جائے تو مہربانی مجھے مینشن کر دے میں فالو کر لوں گا...
1
1
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
فالو کرکے ان فالو کر دینا اور خود فالوونگ لے لینا قابل افسوس ہے۔
1
0
5
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
یہ ریٹ لسٹ محض دھوکہ ہے فریب ہے اور عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے۔گوشت آج بھی 900 اور 2000 روپے کلو۔ دودھ 160روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔
Tweet media one
2
3
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
24 days
آج میڈم مریم نواز شریف وزیراعلی! پنجاب کی طرف سے دیا گیا ریلیف بجلی کے بل میں لگ کر آ گیا۔بہت خوشی ہوئی کہ پنجاب کی ہر دل عزیز وزیراعلی! نے اپنا وعدہ پورا کر دیا لیکن یہ سوچ کر پریشان ہو گیا کہ دو ماہ کے بعد کیا ہوگا کیونکہ یہ ریلیف تو دو ماہ کے بعد ختم ہو جائیگا۔
Tweet media one
1
0
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
آئے روز واپڈا منچن آباد اچانک بغیر شیڈول کے اور بغیر بتائے 6 سے 7 گھنٹے مسلسل لوڈ شیڈنگ کر رہا ہے جس سے ہر شہری مشکلات کا شکار ہے۔اس ضمن میں سنا یہ جا رہا ہے کہ منچن آباد فیڈر سے لالیکا کو بجلی فراہم کی جارہی ہے جوکہ پہلے بہاول نگر سے مہیا کی جاتی تھی۔حکام کو نوٹس لینا چاہیئے
1
0
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
17 days
تحصیل منچن آباد مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے لیکن یہاں مسلم لیگ ن کی کوئی باقائدہ سوشل میڈیا تنظیم نہیں ہے اور اگر ہے بھی تو وہ بہت سست ہے۔یہاں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ @MaryamNSharif @leghari_safdar
1
2
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
Tweet media one
0
1
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
28 days
@afnanullahkh آج بلوچ پنجابی کو چن چن کر مار رہا ہے۔دوسری قوموں کے بھی آپس میں اختلافات ہیں۔میرا یہ سوال ہے کہ قیام پاکستان ک�� وقت تو ہم میں سے کوئی بلوچی پنجابی سندھی یا پختون نہ تھا۔اس وقت تو سب کے سب پاکستانی تھے اور مسلمان تھے۔آج کیوں ہم الگ الگ پہچانے جانے لگے ہیں۔ہے کسی کے پاس جواب ۔۔۔
2
0
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
25 days
Tweet media one
1
1
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
Plz follow me dear X faimly friends
0
0
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
15 days
شنید ہے کہ دسمبر 2024ء سے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرواۓ جا رہے ہیں اور ان نوٹوں کے ڈیزائن بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔حکومت کچھ سوچ سمجھ کر ہی ان ڈیزائین کو منتخب کریگی لیکن عام عوام میں ان ڈیزائینز پر تحفظات سامنے آ رہے ہیں۔انکے مطابق پرانے ڈیزائین ہی بہترین قرار دیئے جا رہے ہیں
1
0
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
29 days
السلام علیکم ایکس فیملی کے تمام دوستوں کو ایک اور نئی صبح مبارک ہو۔اللہ تعالی! سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیابیوں سے نوازے۔دوستو سب دوستوں کا خیال رکھا کریں اور ایک دوسرے کو فالو کرتے رہا کریں اس طرح سب کو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔
Tweet media one
0
1
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
26 days
آپ اس شخص کی ح��لت کا اندازہ کر سکتے ہیں کہ جس کی آدھی پینشن بجلی کے بل اور باقی آدھی میڈیسنز کی نذر ہو جاتی ہو تو وہ پورا ایک مہینہ کھاتا کہاں سے ہوگا۔؟اب دو ہی باتیں ہو سکتی ہیں اولا“ وہ کھاتا ہی نہیں ہوگا اور ثانیا“ وہ انسان ہی نییں ہوگا۔کچھ بتانا چاہیں تو ۔۔۔کومنٹ کردیں
Tweet media one
0
0
4
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
23 days
@saqrizvi درست فیصلہ میں آپکے ساتھ ہوں
1
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
26 days
خود پرست یا خود پسند ہونا بھی ایک بہت بڑا نشہ ہے۔اس نشے کے عادی افراد اپنے علاوہ کسی اور کو انسان سمجھتے ہی نہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ :- ”اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں۔“
Tweet media one
0
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
I followed all of you dears
1
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
1
0
2
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
22 days
جناب آفتاب نیازی صاحب @aftabniazi007 کو سینٹرل اورگنائزر پاکستان سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن پاکستان بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش دیتے ہوۓ یہ امید رکھتے ہیں کہ وہ ایک بہترین سوشل میڈیا ٹیم تشکیل دیں گے جو حقیقت میں کام کرتی ہوئی نظر آئیگی
Tweet media one
0
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
26 days
کچھ پنچھی اڑ گئے آسمان کی بے پایاں وسعتوں کی طرف۔او یار ۔!میرے آشیانے پہ آۓ ہی ہوتے تو یوں دل پہ بوجھ اور ملال نہ ہوتا
0
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
23 days
یقینا“ ہمارا معاشرہ اس دن بدل جائے گا جس دن حکمرانوں اور افسروں کے دل میں یہ خوف بیٹھ جائیگا کہ ہمارا بھی احتساب ہو سکتا ہے۔یاد رکھیئے گا کہ پوچھنا تو عوام کا حق ہے کیونکہ وہ ریاست کو ٹیکس دیتے ہیں جس سے آپ عیاشیاں کرتے ہو۔
Tweet media one
1
1
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
کچھ لوگوں نے یہ وطیرہ بنا لیا ہے کہ فالو ہونے کے بعد فالو بیک نہیں دیتے یہ درست نہیں ہے۔
3
1
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
@DanishGhazali17 السلام علیکم جنا آپ اپنے طریقے سے پروموشن کریں ہم پر امید ہیں کہ موقعہ ملیگا
1
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
@asmashirazi میں ایک کالم نگار ہوں اور کچھ قومی اخبارات میں کالمز لکھتا رہتا ہوں۔آپکے تجزیئے خصوصی طور پر دیکھتا ہوں اگر مجھے فالو فرما لیں تو ملاقات ہوتی رہے گی
0
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
1 month
آج میاں نواز شریف نے میڈم مریم نواز کے ہمراہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان کیا۔دو ماہ کیلئے ریلیف دینے کے بعد آپ کیا کریں گے۔ کیا وہی صورت حال دوبارا واپس آ جائیگی۔اگر ایسے ہی ہے تو اس ریلیف کا کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔مستقل طور پر اس مسلے کا حل نکالا جاۓ ناکہ عارضی طور پر۔
0
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
18 days
@KamranPmlnwork امید ہے کہ برف پگھلے گی اور ماضی کے دونوں دوست بیتی باتوں کو فراموش کرکے پھر سے آغاز کریں گے
2
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
دوستو یوم جشن آزادی کی آمد آمد ہے۔اس فورم کو جشن آزادی کے نعروں سے سجا دو تاکہ جو مخالفین ہیں انہیں آگ لگ جاۓ۔
1
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
2 months
آمروں کی آخری منزل ملک سے بھاگنا ہی ہوتی ہے۔بنگلہ دیش میں اپنی شخصی آمریت کے بل بوتے پر ظلم ڈھانے والی وزیراعظم کو عوامی قوت کا سامنا نہ کر سکنے کی بناء پر بھاگنا ہی پڑا۔عوام کی جیت ہوئی کیونکہ وہی سپر پاور ہیں۔وہ پاور میں لا سکتے ہیں تو وہی پاور واپس بھی لے سکتےہیں۔یہی حقیقت ہے
0
0
3
@FAnjum6802
Fazal Mehmood Anjum
17 days
کل سات ستمبر 2024ء کو یوم ختم نبوت کی گولڈن جوبلی کے موقع پر باقی شہروں کی طرح منچن آباد میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔اس سلسلے میں ایک تقریب آستانہ عالیہ بابا علی شاہ پر منعقد کی گئی جس سے علماء نے خطاب کیا اور پچاسویں سالگرہ کیک کاٹا گیا۔اس تقریب میں کثیر تعداد میں شرکت کی
0
2
3