اشفاق Ahmad ورک (پنجابی) Profile Banner
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی) Profile
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)

@TheBraveVirk

2,207
Followers
2,026
Following
848
Media
10,117
Statuses

مجھے اپنی پاک فوج سے پیار ہے کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت سے کوئی تعلق نہیں

Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
قربان جاؤں میں اپنے سوہنے اللہ پر میری تین ماہ کی بیٹی چلڈرن ہسپتال کے icu میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی تھی اور ڈاکٹروں کے بقول اس کے زندہ بچنے کے چانس اونلی 5% ہیں وہی میری بیٹی اللہ تعالی کے فضل وکرم سے آج اپنی 5ویں سالگرہ منا رہی ہے بے شک میرا مالک ہر چیز پر قادر ہے❤❤❤
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
305
67
1K
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
26 days
Happy birthday My Lovely Son Muhammad Essa میری اللہ پاک سے یہ التجاء ہے کہ وہ اپنے پیارے محبوبﷺ دے صدقے تجھے جلد از جلد صحت یاب کرے تاکہ تم بھی نارمل بچوں کی طرح زندگی کی تمام خوشیاں بھرپور طریقے سے انجوائے کرسکو خدا کرے تجھے زندگی بھی کسی چیز کی بھی کمی محسوس ناں ہو آمین❤
Tweet media one
137
19
222
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
الحمداللہ ثمہ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں کی بدولت میرا ویر @virk_9002 اب بیماری کو شکست دینے میں کامیاب ہوگیا ہے فتح مبارک ہو بھائی❤❤❤
47
10
160
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
یااللہ میرے ویر چوہدری بلال ورک @virk_9002 نوں جلد ازجلد صحت یاب کردے آمین تے اودا سایہ اودے بچیاں تے قائم رکھ آمین
85
25
158
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
الحمداللہ ثمہ الحمداللہ زندگی اور موت میرے سوہنے اللہ جی کے ہاتھ میں ہے کتنا سخت امتحان تھا جب ہم لوگ icu کے دروازے پر نظر جمائے اس انتظار میں تھے کہ ابھی اندر سے رونے کی آواز آئے گی مومنہ چلی گئی مومنہ چلی گئی جس کی زندگی سے ہم ناامید تھے وہ آج ہنسی خوشی اپنی 6 سالگرہ منائے گی
Tweet media one
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
قربان جاؤں میں اپنے سوہنے اللہ پر میری تین ماہ کی بیٹی چلڈرن ہسپتال کے icu میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی تھی اور ڈاکٹروں کے بقول اس کے زندہ بچنے کے چانس اونلی 5% ہیں وہی میری بیٹی اللہ تعالی کے فضل وکرم سے آج اپنی 5ویں سالگرہ منا رہی ہے بے شک میرا مالک ہر چیز پر قادر ہے❤❤❤
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
305
67
1K
48
10
122
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
یار اج تے درد نے اخیر کیتی ہوئی😥😥 ہن تے واش روم جان واسطے وی بیٹے دا سہارا لے ریا آں😥😥😥😥😥😥 بستر سے بھی سہارے کے ساتھ اٹھ رہا ہوں پلیز یار میرے لئیے بہت بہت دعائیں کریں
76
5
116
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
السلام عليكم میں اشفاق احمد ورک آپ سے مخاطب ہوں میری آج دو دن بعد بلال ورک @virk_9002 سے کافی کوشش کے بعد بات ہوئی ہے کمزوری کو وجہ سے بولنے میں بھی دشواری ہے اور تقریبا ہر وقت نیند میں ہی رہتا ہے ابھی تک طبعیت بہتر نہیں ہو پائی آپ سب سے بہت بہت دعاؤں کی درخواست ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏
80
17
108
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
2 شہزادیاں تے 1 کھوتا😜😜😜😜
Tweet media one
Tweet media two
38
4
102
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
یاللہ تیرا شکر ہے تو نے ایک بار پھر پیٹ بھر کر کھانے کو دیا شکر میرے مولا 🙏🙏🙏🙏🙏
Tweet media one
19
1
96
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
7 months
کسی کی نظر میں مہروں کا علاج کرنے والا کوئی اچھا سا ڈاکٹر ہو تو بتائے ورک صاحب نوں مہروں دی پرابلم بن گئی جے
Tweet media one
83
16
90
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
ٹویٹر پر اکثر پوسٹ دیکھتے ہیں کیا کبھی کسی نے بیٹی کی پیدائش پر مٹھائی تقسیم کی ہے ان سب کے منہ پر زور دار تھپڑ ہم تو بیٹیوں کی پیدائش پر عقیقہ کرتے ہیں آج الحمداللہ بھتیجی کا عقیقہ ہے اللہ قبول کرے آمین
26
7
90
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
پلیز گالاں نا کڈیاں جے تسی اپنے عقیدے تے لگے رہو میں توانوں نئیں ڈکدا
3
47
90
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
8 دن سے مسلسل کھانسی ہر قسم کا سیرپ آزما لیا آخر کار ابھی ہاسپٹل لے کر آیا ہوں ڈاکٹر نے دو انجکشن لگانے کے بعد محمد موسٰی کو پٹرول کی بجائے CNG پر لگا دیا ہے 😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
Tweet media one
51
3
86
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
4 months
ٹوٹل بل 19143 تے 266 یونٹ دی اصل قیمت 9709 روپے باقی گورنمنٹ اچ بیٹھے حرام کھان آلیاں دی دھیاں دا جہیز فنڈ نالے کہندے ساڈی عوام ٹیکس نئیں دیندی عزت مآب وزیر خزانہ صاحب اگر عوام ٹیکس نئیں دیندی تے فیر اے 9434 روپے تسی ساڈے کولوں گ مروائی اے جدی قیمت وصول کر رئے او ؟ لعنت کتیو 🖐🖐
Tweet media one
11
32
81
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
ن لیگ نوں راجہ عامر شہزاد دی بدعا لے بیٹھی جے😜😜😜😜😜 ہور آکھو پیو نوں ہش ہش 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜 @kabeerraja786 @RShahzaddk
9
8
73
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
14 days
پیارے پیارے ٹویٹر واسیو آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار جو لوگوں کو پیسے ادھار دے رہا ہے وہ ہے آپ سب کا پسندیدہ ٹویپ میجر ڈاکٹر بلال ورک جس نے 25 ہزار ادھار لئیے وہ تھا ماجد گجر المعروف وحشی گجر ۔اشتہاری گجر اور جس نے 35 ہزار مانگے ہیں وہ بھی آپ کے سامنے ہے بچ کے زرا ان سے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
10
78
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
اہم اعلان ادارہ آج شدید بارش کی وجہ سے کام سے چھٹی پر ہے آج اکاؤنٹ کی صفائی کی جائے گی ان گشتی کے بچوں او بچیوں کو دل کھول کر گندی گالیاں دی جائیں گی جنھوں نے فالو بیک لینے کے بعد چپکے سے اپنے ٹھوکو کو انفالو کر دیا ہے ان کو بلاک کرنے کے بعد ان کے سکرین شارٹ پوسٹ کئے جائیں گے
19
3
71
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
آفس سے گھر پہنچتے ہی بیگم کی طرف سے چائے اور گاجر حلوہ پیش کیا گیا ہے لگدا کوئی بہت وڈی پہٹیک پینی😪😪😪
Tweet media one
34
4
67
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
الحمداللہ کل ایک بڑے وڈے خودساختہ پٹواری دانشور دی چوری پکڑ کے اودے کولوں بلاک ہون دا شرف حاصل کیتا تے اج سارے پٹواری اودی منجی چوک اچ وچھا کے ٹھوک رئے نے فیر کریڈٹ دیو ورک نوں جس نے 26 منٹ بعد اودی چوری پھڑ کے اودی آتما رول چھڈی سب پھڑے جان گے @LegiMian @_TaNoLii @virk_9002
Tweet media one
Tweet media two
31
11
66
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
ان کو آئینہ دکھایا تو برا مان گئے بھائی صاحب کی ٹویٹ کا سکرین شارٹ دیکھیں اور جب بھائی صاحب کو کہا کہ آپ نے یہ تصویر گوگل سے چوری کی ہے تو بھائی صاحب بلاک مار کر جنگلوں کی طرف نکل گئے سب پھڑے جان گے سب پھڑے جان گے کیا اتنا برا ہوں میں @FarhanKVirk @awarahgard @virk_9002
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
9
72
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
بارشوں میں قبرستان کا چکر لگایا کرو کونکہ وہاں پر وہ مقدس ہستیاں دفن ہیں جو ہلکی سی بجلی چمکنے پر آپ کو اپنے سینے سے لگا لیا کرتے تھے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 اے میرے مالک میرے ابو جان سمیت ان تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما جو اس دنیا سے جاچکے ہیں ان کو اپنی رحمت کی آغوش میں لے لیں آمین
Tweet media one
15
5
64
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
@Sarfrazmirza16 مرزا صاحب آپ مجھ سے بڑے ہیں اور میرے لئے قابل احترام ہیں میرے اک سوال کا جواب دے دیں بھائی بیٹا اس وقت بیمار کیوں نہیں ہوتا جب چار لاکھ کا آئی فون دو لاکھ کا AC تیس لاکھ کی گاڑی یا پانچ دس کروڑ کا گھر خریدا جاتا ہے یا اس وقت بیمار کیوں نہیں ہوتا جب شادیوں پر کروڑوں خرچہ کیا جاتا
8
6
65
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
ابھی کہوٹہ راولپنڈی آیا ہوا تھا حوالدار زاکر نامی بندے کے پاس ابھی تک جتنے بھی بندوں کے پاس گیا ہوں یہ واحد بندہ ہے جس سے میں مطعمن ہوا ہوں مھروں کو بٹھا کر پلستر لگایا ہے اس نے دعا کریں اس کے علاج سے ہی ٹھیک ہو جاؤں
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
یار اج تے درد نے اخیر کیتی ہوئی😥😥 ہن تے واش روم جان واسطے وی بیٹے دا سہارا لے ریا آں😥😥😥😥😥😥 بستر سے بھی سہارے کے ساتھ اٹھ رہا ہوں پلیز یار میرے لئیے بہت بہت دعائیں کریں
76
5
116
39
4
60
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
29 days
@ProfMIsmail پروفیسر صاحب پنجابی نائی بلوچستان تم لوگوں کے ختنے کرنے جاتے ہیں تم بھی تو پنجاب سے ہی پڑھ کر پروفیسر بنے ہو پنجاب کا ہی آٹا کھاتے ہو اور بکواس بھی پنجاب پر ہی کرتے ہو اب وقت آگیا ہے کہ سب کتوں کو پٹا ڈالا جائے گا
6
8
64
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
7 months
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ناظرین اج دوجا دن ہو گیا اے کبیر راجہ نے نیلی گولی کھادی ہوئی تے مھر بخاری دی منجی چوک اچ وچھائی ہوئی پر راجہ چھڈن دا ناں ای نئیں لے ریا راجہ جی کیمرہ تواڈی تے مہر بخاری دی مشترکہ منجی تے وے زرا ہتھ ہلا دیو @kabeerraja786 @meherbokhari 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
3
17
55
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
6 months
جہاں پر ہمیں یہ بھی یقین نہیں کہ گرمیوں میں پنکھا چلانے کے لئے بجلی دستیاب ہوگی یا نہیں وہیں پر نور خان ائیر بیس کی باؤنڈری پر لگی لائٹس سورج کو مات دے رہی ہیں او ظالمو اج سوئچ بند کرنا کیوں بھل گئے او😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
9
7
58
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
اللہ اللہ کرکے موسٰی کی طبعیت کچھ بہتر ہوئی ہے تو آج مہرماہ صاحبہ بیمار ہوکر ہاسپٹل پہنچ گئی ہیں اللہ تعالی تمام بیماروں کا شفا عطا فرمائیں آمین❤❤❤❤❤❤
Tweet media one
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
8 دن سے مسلسل کھانسی ہر قسم کا سیرپ آزما لیا آخر کار ابھی ہاسپٹل لے کر آیا ہوں ڈاکٹر نے دو انجکشن لگانے کے بعد محمد موسٰی کو پٹرول کی بجائے CNG پر لگا دیا ہے 😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
Tweet media one
51
3
86
32
4
56
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
نا فکر نا کوئی غم کیا پیاری زندگی ہے ❤❤❤❤❤❤ بیگم صاحبہ ان کو میرے حوالے کرکے 1 دن کے لئیے آبائی شہر گئی ہوئی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
0
51
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
29 days
ماشاء اللہ کیا مزیدار موسم ہے تمام پراجیکٹ پر بارش کی وجہ سے کام بند ہے لیبر کو 15 کلو کٹے دا گوشت منگوا کر دیا ہے کہ پکاؤ کھاؤ تے انجوائے کرو اج ورک صاحب سارا دن آفس اچ بیٹھ کے ٹویٹر ای چلان گے😜😜😜😜
Tweet media one
12
1
55
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
3 months
السلام عليكم میں اشفاق احمد ورک ایک طویل غیر حاضری کے بعد آج آمد ہوئی ہے امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤
Tweet media one
24
2
50
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
جب آئی غریبی سب چھوڑ گئے قریبی
11
1
48
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
پٹواریو میں تیکھا چاٹ مصالحہ لا کے آڑو کھان لگا جے قسمے میں تواڈے سستے دانشور وانگوں تصویر گوگل توں نئیں جے چکی تسی جیویں مرضی تصدیق کرو 😜😜😜😜😜😜 @Miandaynaaray @LegiMian @virk_9002 @ChAbidJutt11
Tweet media one
12
6
47
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
میرا نام اشفاق احمد ورک ہے میں پاکستانی ہوں اور مرتے دم تک جشن آزادی بھر پور جوش و خروش سے مناؤں گا انشاء اللہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
1 year
میرا نام فرحان ورک ہے میں پاکستانی ہوں اور مرتے دم تک جشن آزادی بھر پور جوش و خروش سے مناؤں گا انشاء اللہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
510
560
2K
0
13
41
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
13 days
بوجہ طبعیت خرابی گھر ای آرام کر ریا آں تے اج لنچ اچ اونلی سلاد ای چلے گا
Tweet media one
11
0
47
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
@Pmln_Fun_Tastic میں ابھی تک یہ سب بھگت رہا ہوں
3
0
46
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
12 days
13 ستمبر ہماری بربادی کا دن 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ابو جی میں آج بھی آپ سے بہت محبت کرتا ہوں کاش آپ زندہ ہوتے تو آپ کے سینے سے لگ کر سکون کی نیند سوتا میرے پیارے ابو جان😭😭😭😭😭😭
Tweet media one
17
2
49
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
السلام عليكم میں اشفاق احمد ورک میرے آج کے تھریڈ کا موضوع ہے بلیو ٹک اور ڈالروں کی بھیک ایک چیز واضع کردوں میرے اس تھریڈ کا مرشد کاشف چوہدری @awarahgard سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ جو میں یہاں بلیو ٹک والوں کی خوبیاں بیان کرنے لگا ہوں اس طرح کی خوبیاں مرشد میں نہیں پائی جاتیں 👇👇👇
11
7
46
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
سب دوستوں کی پریشانی اور محبت دیکھتے ہوئے بڑی مشکل سے میجر صاحب کو راضی کیا ہے کہ وہ ٹویٹر کو خیر آباد نا کہیں آپ سب خوش ہو جائیں میجر ایتھے ای اے میجر نئیں جائے گا 😜😜😜😜😜😜
@virk_9002
Dr. Major Bilal Virk (پنجابی)
1 month
میں ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنا اکاوئنٹ ایک سال کیلئے ڈی ایکٹیویٹ کر رہا ہوں زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی 😎
125
15
366
14
4
47
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
میرے پیارے بھائی چوہدری بلال احمد ورک @virk_9002 شدید علیل ہیں اور اسی علالت کی وجہ سے آج سعودیہ سے پاکستان پہنچ رہے ہیں آپ سب سے بلال بھائی کی صحت یابی کے لئیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے @awarahgard @FarhanKVirk @AliMallik5 @KaShiishaq1 @Alikanju514 @ChAbidJutt11 @AkifAmalik
34
3
43
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
آج بلال بھائی سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے وہ پچھلے 3 دن سے ہسپتال میں ایڈمٹ تھے ان کے لیور کا کافی سنگین مسلہ ہے ان کی صحت کے لئیے خصوسی دعاؤں کی درخواست ہے @awarahgard @virk_9002 @AfzalMyo2 @AkifAmalik @AliMallik5 @AsgharButt9242
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
میرے پیارے بھائی چوہدری بلال احمد ورک @virk_9002 شدید علیل ہیں اور اسی علالت کی وجہ سے آج سعودیہ سے پاکستان پہنچ رہے ہیں آپ سب سے بلال بھائی کی صحت یابی کے لئیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے @awarahgard @FarhanKVirk @AliMallik5 @KaShiishaq1 @Alikanju514 @ChAbidJutt11 @AkifAmalik
34
3
43
35
4
42
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
مشتری ہوشیار باش اج کل اک ٹویٹری مائی جیڑی پہلاں ای لوگاں کولوں لکھاں ٹھگ چکی اے اک نئے شکار نوں تقریبا تقریبا پھسا چکی اے بچ جا اوئے پروا اینے دینی دونی کوئی نئیں تے توں ٹھرک اچ ای لٹیا جانا ساڈا کم سی تینوں اطلاع کرنا لاؤ تکا ٹویٹر واسیو فیر کون ٹھرکی مرن لگا جے 😁😁😁😁😁
14
3
43
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
باوا جی کم پے گیا 😥😥😥😥😥😥😥 ورک صاحب پاؤ ں فریکچر کروا بیٹھے جے 😭😭😭😭😭😭😭
25
2
42
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
آج بزریعہ موٹروے لاہور جاتے ہوئے مجھے اپنے شہر کا انٹرچینج بورڈ نظر آیا آئی لو یو نوشہرہ ورکاں❤❤❤❤
Tweet media one
5
0
41
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
اسلام آباد سے ایک فیمیل ٹویپس آج عیادت کے لئیے گوجرانوالہ تشریف لائیں بیگم نے ویلکم کیا اب ان کے جانے کے بعد بڑی بیٹی ہر ایک کو بتا رہی ہے یہ میرے بابا کی سہیلی تھی😁😁 بیگم اور بچوں کے لئے گفٹ اور ساتھ میرے لئیے پرفیوم کا گفٹ بہت بہت شکریہ اب آپ سے اسلام آباد میں ملاقات ہوگی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
0
41
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
3 months
میتھکبال انجکشن میڈ ان جاپان الحمداللہ جس دن سے لگوانے شروع کئے ہیں مجھے مہروں کے درد سے بہت آرام ہے میں بھی دوسری کنٹری سے اکٹھے 10 پیکٹ جس میں 100 انجکشن ہیں لے آیا ہوں جن کی ایکسپائری ڈیٹ 2026 تک ہے لگتا اب ساری زندگی انجکشن کے سہارے ہی گزرنی😥😥😥
Tweet media one
19
3
41
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
باوا جی واوا کم پے گیا اے 😭😭😭😭😭
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
باوا جی کم پے گیا 😥😥😥😥😥😥😥 ورک صاحب پاؤ ں فریکچر کروا بیٹھے جے 😭😭😭😭😭😭😭
25
2
42
28
1
38
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں واقعی دوست آپ کو کبھی بھی بوڑھا نہیں ہونے دیتے❤❤❤❤❤ @awarahgard @virk9002 @Ranamusk @adirana1230 @0T1410 @Abijal20 @Gms_k1 @Khurammaqsood77 @KaShiishaq1 @Alikanju514 @_FuLL_TuNN @_Pola_Record @AliMallik5 @AsimShafiq07
9
11
35
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
ٹویٹر فرینڈز سارے ہسدے وسدے رہو آمین
Tweet media one
12
2
37
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
3 months
جب آپ کمپنی کے مالک ہوں اور مزدوروں کی دعوت پر ان کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھ کر ایک ہی برتن میں کھانا کھائیں تو خوشی کی وجہ سے لیبر کی آنکھوں میں آنسو آہی جاتے ہیں الحمداللہ❤❤❤ عربی کو عجمی پر اور کالے کو گورے پر کسی کو بھی فوقیت حاصل نہیں ہے سب انسان برابر ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
8
1
38
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
22 days
آجاؤ وائی خان بنوں بیف T چوک روات
Tweet media one
5
0
39
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
کل ایک تھریڈ لکھوں گا جس میں کچھ لوگوں کا کمینہ پن بیان کیا جائے گا انتظار کریں
8
1
37
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
صبح صبح لان میں بیٹھنے کا اپنا ہی مزہ ہے
Tweet media one
6
0
37
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
مندرجہ ذیل ٹویپس حضرات سے گزارش ہے کہ فالو بیک لینے کے بعد انفالو کرنے والے کو جٹ ہمیشہ بلاک کرتا ہے ابھی صرف انفالو کیا ہے تاکہ آپ کو میری ٹویٹ اور اپنی حرکت نظر آئے ٹھیک 24 گھنٹے بعد آپ کو بلاک کر دیا جائے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
2
33
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
4 months
یہ ٹویٹ اونلی ٹویٹری مائیاں واسطے ہیگی اک غریبنی مسکیننی کڑی نوں گرمیاں + عید واسطے اے 4 جوڑے خرید کے بھیجنے نے کیا میری چوائس ٹھیک ہیگی ؟ کیا ان کپڑوں کو شرف قبولیت بخشا جائے گا پلیز اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں اے نا ہووے میرے پیسے ضائع ہو جاون
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
0
36
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
30 days
لو جی سائیکل ویچ کے اک پرانا جیا ہنڈا 125 خرید لیا اے اللہ مینوں چلانا نصیب کرے اگلا پروگرام سوزوکی fx فیر مہران فیر کلٹس فیر ہنڈا سٹی فیر ہنڈا سوک فیر ہنڈا اکارڈ فیر ہنڈائی ٹکسن فیر v8 فیر رینج روور فیر اوڈی ای ٹرون فیر ہمر فیر ٹرین تے آخر تے جہاز خریدن دا پلان اے دعا کریا جے
Tweet media one
8
1
35
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
اسلام آباد میں موجود میری اک شاپ دا بل ٹوٹل بل 61753 روپے بل جدے وچ 23 ہزار روپے ٹیکس اگر ہن کوئی وزیر مشیر میڈیا تے آکے بھونکیا عوام ٹیکس نئیں دیندی میں اودی پین یہہ چھڈنی کتے دے پتروں اگر اے 23 یزار ٹیکس نئیں تے ہور تواڈی پین دے جہیز دا خرچہ اے @virk9002 @Ranamusk @adirana727
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
4
33
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
3 months
اے جیپ پسند آ گئی اے سمندری سٹی ضلع فیصل آباد اچ اک بندہ تیار کردا اے اس جیپ دا 28 لکھ منگ ریا اے نکے ویر @virk_9002 فیر کی موڈ اے لے لئیے ؟ اسلام آباد دیاں سڑکاں تے آوارہ گردی کرن دی چس آیا کرے گی 😜😜😜😜😜
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
0
33
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
الحمداللہ اپنی ہتھیں 4 بکرے زبح کرکے اوناں دا گوشت ونڈ ونڈا دتا اے اگر زندگی رہی کل اے 4 بکرے زبح کراں گے اللہ قبول و منظور کرے آمین پر اک دکھ ہو ریا کاش ایناں پیسیاں دے واٹر کولو لگوا دتے ہندے😪 @awarahgard @virk9002 @Ranamusk @Ranatohid1 @adirana727
Tweet media one
11
3
28
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
@arehman7706 جس راستے سے نبی پاک ﷺ نے ہجرت کا مبارک سفر کیا تھا اس راستے کی لمبائی 320 کلو میٹر ہے اور وہ مکہ سے مدینہ کا پرانا راستہ ہے
Tweet media one
4
3
28
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
9 months
@RShahzaddk الحمداللہ ہم سردیوں میں ہر ماہ 20 سے 25 ہزار گیس کا بل ادا کرتے ہیں اور ان بلوچی الو کے پٹھوں کو ان کے سرداروں نے 100 روپے والی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا ہوا ہے پنجاب کا کھانے والے پنجاب کے بارے میں منہ سے غلاظت نکالتے ہیں لعنتی بے شرمو جس پلیٹ میں کھاتے ہو اسی میں ٹٹی کرتے ہو
4
2
34
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
9 months
جیڑیاں بیبیاں نوں سارا دن چلہے چوکے توں فرصت نئیں ملدی تے اکیلی نوں بزار جاون دی وی اجازت نئیں ہندی او وی ٹویٹاں کر ریاں😜 ہائے اللہ جی باہر اتنی سردی ہے میں آفس کیسے جاؤں گی گاڑی کیسے ڈرائیو کروں گی گاڑی کا ہیٹر بھی کام نہیں کر رہا ہائے اللہ جی میں کیا کروں فٹے منہ وائی تواڈا😁
16
1
32
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
صبح صبح پتا نئیں کس کنجر دی بد دعا لگ گئی اے انگوٹھے تے 3 ٹانگے لگ گئے نے😭😭
Tweet media one
20
0
30
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
ورک کی طرف سے @PTAofficialpk کو ایک انتہائی قیمتی تجویز اس وقت پاکستان میں لاکھوں موبائل فون PTA نے رجسٹریشن نا کروانے کی وجہ سے بلاک کئیے ہوئے ہیں ان موبائل فون کو ایک مہینے کے لئیے ایک ہزار روپے میں دوبارہ ایکٹیو کرکے ماہانہ کروڑوں اور سالانہ اربوں روپے اکٹھے کئے جا سکتے ہیں
5
5
30
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
@awarahgard مرشد اس عقل دی اندھی نے ہمیشہ اسلام مخالف ٹویٹ ای کرنی ہندی ہاتھی بھوسہ بن گئے سن تے اج کل گندم دا بھوسہ سڑکاں اتے کھلریا پیا ہفتے بعد سارا بھوسہ مٹی نال مٹی ہوجانا اے کھوتے دی عقل والی 1500 سو سال بعد اپنے ابو دے بھوسہ بنے ہاتھیاں دی باقیات لبدی پھردی کھلو تیری پین نوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3
3
28
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
ابھی ابھی وٹس ایپ یہ تصویر موصول ہوئی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Tweet media one
7
0
30
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
آج ٹویٹر کے بلیو اکاؤنٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر اک قرارداد منظور کی گئی ہے کہ ہر اکاؤنٹ ہولڈر 1000 روپے فی مہینہ چوہدری کے اکاؤنٹ میں جمع کروایا کرے گا اور چوہدری بدلے میں بلیو ٹک واپس کردے گا نا بلیو ٹک ہوسی تے نا ساڈیاں شلواراں لتھنیاں متفقہ اعلامیہ
@awarahgard
کاشف چوہدری
5 months
اعلان بابت #ادارہ کی نئی پالیسی براۓ فولو / ان فولو بعد از بلیو ٹک📣 مجھے بہت سے بلیو ٹک ہولڈرز فولو کرتے ہیں مگر میں اُنہیں فولو نہیں کرتا بلیو ٹک کیونکہ ایک paid service ہے ہفتہ پہلے تک مجھے آپکو فولو بیک دینے کا کوئی فائدہ نہیں تھا اور نہ آپکو میرے فولو بیک سے کوئی فائدہ
208
66
457
11
4
31
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
9 months
پنجاب میں انگریز کے دور میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام بنا پنجاب میں خوشحالی اس کی ذرخیز زمین اور کسان کی محنت سے تھی پنجاب پورے برصغیر کا اناج گھر کہلاتا تھا اکیلا پنجاب پورے افریقہ کے براعظم سے زیادہ گندم پیدا کرتا تھا پنجاب کا باسمتی چاول دنیا بھر میں اپنے ذائقے اور خوشبو
2
6
28
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
کھٹی مٹھی سٹرابری موٹی موٹی لال لال سٹرابری ساڈے اپنے کھیتاں دی سٹرابری 1 کلو 100 دی تے 2 کلو 150 دی آجاؤ آجاؤ سٹرابری لے جاؤ سیل سیل سٹرابری دی سیل
Tweet media one
5
0
29
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
جدوں ڈنر بوجہ مجبوری 8 وجے کرلیا جائے تے فیر ادھی راتیں دوبارہ پکھ لگ ای جاندی باوا جی 20 کلومیٹر ڈرائیو کرکے آیاں آں اسٹیک کھاون
Tweet media one
Tweet media two
7
0
28
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
لو وائی سجنو الحمداللہ 6 بکرے خرید لئے نے ہن میرے تے لاؤ فتوے ایناں پیسیاں نال ہمسائے دی مدد کر دینی سی یا واٹر کولر لگوا دینا سی میں تے 6 دی بجائے 12 وی کراں انشاءاللہ روک سکدے او تے روک لو @awarahgard
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
@Sarfrazmirza16 مرزا صاحب آپ مجھ سے بڑے ہیں اور میرے لئے قابل احترام ہیں میرے اک سوال کا جواب دے دیں بھائی بیٹا اس وقت بیمار کیوں نہیں ہوتا جب چار لاکھ کا آئی فون دو لاکھ کا AC تیس لاکھ کی گاڑی یا پانچ دس کروڑ کا گھر خریدا جاتا ہے یا اس وقت بیمار کیوں نہیں ہوتا جب شادیوں پر کروڑوں خرچہ کیا جاتا
8
6
65
7
5
30
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
3 سو روپے کی چپل مہینہ دو مہینہ گزارا ہوجائے گا 😁😁😁😁😁😁😁😁
Tweet media one
10
0
31
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
2 months
جدوں لیمن 8 سو روپے کلو سی اودوں پودے خالی سن تے ہن پھل نال لدے پئے نے باوا جی گھر دے لان اچ لگے اسپیشل لیمن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
2
30
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
@KamranSherwani کامران بھائی اللہ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین
4
1
30
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
کچومر سلاد کے شوقین حاضری لگوائیں
Tweet media one
8
0
29
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
جدوں زنانی بیمار ہووے تے کم والی وی جمعے دی چھٹی کیتی ہووے فیر مٹن کڑاہی آپ ای بنانی پیدی باوا جی مٹن کڑاہی @awarahgard @virk9002 @Ranamusk @Ranatohid1 @adirana727 @Gms_k1 @_FuLL_TuNN @_Pola_Record @Alikanju514 @Sarfrazmirza16 @mianamjad @Abijal20 @arslan__313
10
1
22
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
9 months
@ChakerRahim @RShahzaddk چاکر جھوٹ بولنا کوئی تم لوگوں سے سیکھے یہ میرے ایک گیس میٹر کا بل ہے غور سے آنکھیں کھول کر دیکھو اور اپنے جھوٹ پر خود پر لعنت ڈالنا مت بھولو میں دو گیس میٹروں کا اوسط ہر ماہ 20 سے 25 ہزار بل ادا کرتا ہوں اس ماہ برائے نام استعمال کا بل 6850 روپے آیا ہے
Tweet media one
1
4
25
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
11 months
شوہر کو فوری طور پر ہم سے رابطہ کرنا چاہیئے ہم گھر بنا کر سیل کرتے ہیں ہمارے پاس تیار گھر اچھے ریٹ پر مل جائے گا
@MirhaAfridi
Mirha ✬
11 months
نکاح کے بعد بیوی الگ گھر کی ڈیمانڈ کرے تو شوہر کو کیا کرنا چاہئے ؟
855
34
1K
10
2
27
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
3 months
@RShahzaddk گھریلو میٹر پر انکم ٹیکس اور جنرل سیلز ٹیکس کیوں لیا جاتا ہے ؟
4
1
27
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
8 months
سسرال شریف رحمتہ اللہ علیہ پر الوداعی ڈنر 😜😜😜😜😜😜😜😜
Tweet media one
6
0
25
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
جہنمی مشروب پی بیٹھے آں تے ہن پیزا کھاون لگے آں سڑو ٹویٹر واسیو سڑو میری اج دی مہمان ایتھوں اسلام آباد توں اک فیمیل ٹویپ اے جدے نال پہلی تے لگدا آخری ملاقات ای اے😜😜😜😜 مینوں کوئی نئیں جے پسند آئی 😜😜😜😜😜😜😜😜😜 نئیں یار مذاق کرریا آں اچھی ہے ویسے منہ متھے لگدی😜😜
Tweet media one
7
2
26
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
اولاد نوں کسے حال اچ وی انکار نئیں کیتا جاندا ہن مینوں ستے پئے بیڈ توں اٹھایا نے بابا ساڈے نال چلو تکے لین تواڈی وی واک ہو جاوے گی ہن بندہ کرے تے کرے کی ؟
Tweet media one
7
2
27
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
9 months
یار اس اکاؤنٹ تے ہزار فالورز ای مکمل کروا دیو
Tweet media one
9
4
25
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
4 months
کوٰی دس سکدا عمر ایوب دے دادے دی قبر کتھے وے ؟ مینوں بڑا ڈاڈا پیشاب آیا
@awarahgard
کاشف چوہدری
4 months
کل سے پوسٹس دیکھ رہا ہوں عمر ایوب کہہ رہا ہے کہ فوج سیاست میں دخل نہ لینے کا حلف لیتی ہے آپ سب ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں آپ لکھیے کہ اے حرامی النسل پاکستان میں فوج کے حلف توڑنے کی روایت ہی تیرے دادے نے ڈالی پہلے تو اپنے دادے کی قبر پر پیشاب کر نسل دس نسل حرامی پہلے
64
100
385
5
2
24
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
مطیع کا غصہ دیکھنے کے بعد ادارے نے جب اس غصے کی وجہ دریافت کرنے کے لئیے تحقیق کی تو ہوشربہ انکشاف ہوا ہے کہ مطیع کا غصہ جائز ہے مطیع پیار سے اپنی بیوی کو چاند کہتا ہے اور اب وہ کیسے برداشت کرے کے پورا پاکستان اس کی بیوی پر چڑھ جائے😁😁😁😁😁😁 @awarahgard
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 months
آئی کیوب قمر کی کامیاب لانچ کے بعد پورے پاکستان میں چھوٹی عید ایک ہی دن منائی جا سکے گی، اور مسلمان پوری دنیا میں ایک ساتھ چاند دیکھ سکیں گے۔
866
211
2K
4
4
25
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
دنیا کی نمبر 1 موبائل کمپنی ہواوے امریکہ نے جس سے خوفزدہ ہو کر اس پر پابندی لگائی تھی اس کے نئے موبائل فون میٹ 60 پرو + کا کیمرہ زوم لو یو ہواوے تم جیسا کوئی بھی نہیں دنیا کی تمام موبائل کمپنیاں مل کر مشترکہ طور پر بھی ہواوے جیسا موبائل فون نہیں بنا سکتیں @HuaweiMobile
3
4
21
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
11 months
لو وائی سجنو بیگم نال ہو گئی جے زور دار جھڑپ بیگم دی بہن دی شادی اے تے بیگم نے 6 تاریخ نوں علی ایکسپریس تے میرے کریڈٹ کارڈ توں تقریبا 100 ڈالر دیاں جتیاں خریدیاں تے اج فیر 165 ڈالر دیاں جتیاں دا آرڈر کرن لگی سی فیر ورک صاحب نے منع کر دتا ہن بے عزتی کروا کے باہر لان اچ بیٹھا آں😪
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
1
24
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
5 months
مرشد اللہ توانوں دنیا تے آخرت دیاں کامیابیاں عطا کرے آمین🌹❤❤❤
@awarahgard
کاشف چوہدری
5 months
@TheBraveVirk طبیعت دی سناؤ میں بہت دعا کر ریہا تیرے تے بلال واسطے
5
1
14
3
1
25
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
10 months
پیرو مرشد لئی اسپیشل گفٹ @awarahgard
Tweet media one
5
4
23
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 year
@prototypecitize میرے ایک کاروباری دوست اپنی بیٹی کی شادی میرے بھائی سے کرنا چاہتے تھے تو انہوں نے ہمارا گھر بار دیکھنے اور گھر والے سے ملنے کے لئیے اپنی بیوی اور سالے کو بھیجا ہمارے گھر سے واپسی پر اس کے سالے نے اپنی بہن سے اپنے بیٹے کے لئے رشتہ مانگ لیا بندہ پچھے پہلاں ستا سی کنجر😜😜😜
2
0
22
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
1 month
دیسی ناشتہ قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے
Tweet media one
6
0
23
@TheBraveVirk
اشفاق Ahmad ورک (پنجابی)
14 days
ٹویٹر واسیو ایتھے روز نواں کٹا کھلا ہندا کل اک ٹویٹ کیتی سی اک بندہ ٹھگیا گیا اج اس بندے نے کج ہور سکرین شارٹ بھیجے نے اک ہور بندے نے اودے کولوں 35 ہزار منگ لیا میں آکھیا اک پیسہ نئیں دینا جس سے پیسے مانگے ہیں وہ ایک مشہور ٹویپ ہے کیا خیال ہے سکرین شارٹ لگا دوں ؟
7
4
25