Sanaullah Nagra🇵🇰 Profile Banner
Sanaullah Nagra🇵🇰 Profile
Sanaullah Nagra🇵🇰

@sana1nagra

1,699
Followers
2,196
Following
1,164
Media
6,971
Statuses

Working Journalist, MSc Geography, PGD Mass Communication(DSC) from @PU_OfficialPK #PakistanZindabad 🇵🇰

Lahore, Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
5 months
اہم اعلان۔۔ جو بھی فالو #Follow کرے گا اس کو فالو بیک #Followback ضرور ملے گا....انشاءاللہ لیکن اگر کسی نے فالو بیک ملنے کے بعد ان فالو #Unfollow کیا تو اس کو بھی ان فالو کر دیا جائےگا۔۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰♥ Link My YouTube Channel.. #subscribe
1
2
17
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@DrMuradPTI ویسے یہ شدید سردی میں چھٹیاں نہ بڑھانے کا فیصلہ پرائیویٹ سکولز کا پریشر تھا یا ہیٹر والے آفس اور گاڑی میں موسم کی شدت کا احساس نہ ہونے کی وجہ ہے؟ سردی میں دو چار چھٹیوں سے تعلیم یا شرح تعلیم پر کوئی فرق نہیں پڑتا بھائی صاحب۔۔۔
42
85
1K
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif سازش بےنقاب؟؟ عمران خان کا شدید غصے میں جارحانہ ردعمل آئی جی کو شرم آنی چاہیئے ظل شاہ کےقتل کا مجھ پر مقدمہ کیا اب کہتے حادثہ ہوا. مریم @MaryamNSharif نےکہا ایکسیڈنٹ ہوا سب نے حادثہ کہنا شروع کردیا۔ ان کی کوشش کہ مجھے قتل یا دھماکا کرکے الیکشن منسوخ کرائیں، عمران خان کا الزام
Tweet media one
13
97
714
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@AajKamranKhan کیا آپ چاہتے کہ آئین کو ری رائٹ کرنے والا صرف تین رکنی بنچ ٹی وی اسکرینوں پر چھایا رہے؟ ویسے جلن کا علاج۔۔۔۔۔۔ صرف برنال😊
56
19
434
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif مسلسل سیاسی عدم استحکام کے باعث عوام کے معاشی حالات اس قدر بدتر کہ اب ولی صاحب کے پاس شاید نیٹ ہوگا تو جواب دے گا۔۔۔۔۔🤔
19
7
416
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@TalatHussain12 @MaryamNSharif طلعت صاحب! اردوپوائنٹ میرا ادارہ اور ہمیشہ متوازن کوریج کو ترجیح دیتا ہے۔آپ اگر غور سےدیکھیں تو وہ بندہ نمائندہ اردوپوائنٹ کےکہنےپر سیدھا جاکر دوسرے ملزمان کےپاس بیٹھ جاتا ہے۔بغیر تحقیق کے کسی چیز کو اچھالنا ایک سینئر صحافی کو زیب نہیں دیتا۔ اوپر سے مریم صاحبہ بھی فوری ریٹویٹ 🤔
15
96
355
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@IrshadBhatti336 بہت خوب، لیکن سمجھ نہیں آتی اتنا بڑا واقعہ.جج کے سامنے ٹریفک وارڈن کی اکڑ. وائرلیس بھی چل گئی، دوڑیں بھی لگ گئیں، پوری پولیس فورس پوری بیوروکریسی اور پھر پرویزالٰہی بھی بغیر پروٹوکول جج صاحب کے ترلوں کے لئے پہنچ گئے۔ لیکن یہ واقعہ میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا سے کیسے اوجل رہا؟
3
38
311
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@iqrarulhassan میاں صاحب واپس آجاؤ۔۔اقرار بہت فکر مند ہے۔۔۔۔یہ اس وقت بھی بہت فکرمند تھے جب آپ اپنی بیوی کو مرگ بستر پر چھوڑ کر اپنی بیٹی کے ساتھ گرفتاری دینے أئے تھے۔۔۔۔بس ان کو اگر فکرمندی نہیں تو وہ عمران خان کی سازشوں ملکی سیاست اور معیشت کا بیڑہ غرق کرنے کی نہیں ہے۔۔ ایسا ہی ہے؟🤔
18
23
298
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@ImranRiazKhan بھائی صاحب! کسی کو بھی حق نہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان مبارک میں گستاخی کرے۔۔۔ یہ کوئی آزادی اظہار نہیں ہے۔۔۔اگر مقدمہ درج ہوا ہے تو مئوقف پیش کرے، 🤔
24
9
223
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MIshaqDar50 Weldone, Pak-China Friendship Zindabad 🇵🇰🇨🇳 اور چین کی بروقت مدد اور للکار سے پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات پیدا کرنے کے خواہاں سازشیوں کے کلیجوں پر چھریاں چل رہی ہوں گی۔۔۔🤔
Tweet media one
27
30
239
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ChParvezElahi واہ چودھری صاحب۔۔۔زبردست، لیکن ٹویٹر پر آپ سے منسوب مبینہ ایک آڈیو بھی گردش کر رہی ہے جس میں بہت نازیبا الفاظ۔۔ وہ فیک ہے؟ یا اون کرکے اس پر بھی فواد فیملی سے معذرت کریں گے؟؟
7
15
215
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK میر صاحب! وہ دور اور تھا جب سازشی کامیاب ہوئے اور سقوط ڈھاکہ ہوا، اب سقوط صرف ملک دشمنوں اور سازشیوں کا ہوگا۔۔۔۔🤔
15
19
220
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@SSEHBAI1 پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے سازشی ملک کے اندر ہیں یا باہر، کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، بس ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔۔۔۔۔ 🤔
23
18
204
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ChParvezElahi مطلب اپنی جماعت ق لیگ اور اپنی سیاسی روایات کا اپنے ہاتھوں سے گلا گھونٹ دیا۔ کل تک جس کو موٹا کہہ کر گالی دی اس کو کان میں کہنا پڑا کہ میرے عہدے کا بھی اعلان کردیں۔۔ عہدوں کی سیاست؟ 🤔
7
11
196
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@ImranRiazKhan اس ٹائپ کے لوگ کوئی عالم نہیں بلکہ گمراہی اور تفرقہ پھیلانے والے پلانٹڈ لانچ کئے ہوئے لوگ ہیں۔۔ اس طرح کے چہرے ٹی وی پر نظر آتے ہوں گے بس غور کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔🤔
19
5
182
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ArifRetd جھوٹ اور پروپیگنڈے کے ماہر نظریہ عمرانی کے پیروکاروں کیلئے اصل اور پوری بات۔۔۔۔
9
71
188
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI واہ خان صاحب! مطلب پولیس پر پتھراؤ کیا جائے، سپہ سالار کےخلاف گھناؤنی مہم چلائی جائے،یہ سب ٹھیک ہو اگرقانون پسپائی اختیار کرلے؟ ورنہ تصاویر بھیج کر اداروں کو پسپا کرنےکی کوشش کی جائےگی؟ کیا ایسےیورپ اور امریکا میں بھی ہوتا ہے؟ میرا خیال عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے 🤔
Tweet media one
137
23
165
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@NawazSharifMNS اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی 🤔
4
12
134
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ArifRetd نظریہ عمرانی کے پیروکاروں کے گھٹیا پروپیگنڈے نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا۔۔ یہ آپ کے فتنہ عمران خان کا حوالہ دے رہی ہے کہ وہ کہتا اس کو چنا گیا ہے۔۔۔۔۔ جھوٹ سے ابنا ہی نقصان کرو گے عوام سب جانتی ہے۔۔۔
11
13
130
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MIshaqDar50 @MaryamNSharif مہنگائی صرف”تنخواہ دار“ طبقےکیلئے بڑھی ہے کیونکہ باقی ہر طبقے نے ریٹ بڑھا دیئے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز نےکرائےبڑھا دیئے،مزدوروں نے مزدوری میں اضافہ کردیا، کاروباری طبقات نے خود ہی چیزوں کی قیمتیں بڑھا دیں۔ تو باقی رہ گیا سفیدپوش ”تنخواہ دار طبقہ“ جو حکومت کےمنہ کی طرف دیکھ رہا ہے
14
30
130
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif انقلاب دیکھنا ہے تو رش والی جگہوں میں دیکھو، جیسے گڑھی شاہو، ریلوے اسٹیشن، موچی دروازہ اور بھاٹی چوک تک کے علاقے وہ بھی شام کے اوقات میں۔۔۔۔۔۔ 🤔
5
14
125
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan @OfficialDGISPR عمران خان جلد الیکشن اس لئے چاہتے کہ ایک ادارے سے سہولتکار ہٹ گئے ہیں، اگر الیکشن مقررہ وقت پر ہوئے تو دوسری جگہ پر بھی سہولتکار نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو۔ ۔ اس کا مطلب سہولتکار جارہے ہیں؟🤔
15
5
113
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif بقول نوازشریف کہ عمران خان تم چابی والے کھلونے ہو، لیکن آج چابی والے کھلونے نے وختہ ڈالا ہوا ہے، کیونکہ اندرونی اور بیرونی سطح پر پشت پناہی کرنے والے بہت طاقتور ہیں۔۔۔ لیکن بالاآخر جو بھی ہوگا ملک وقوم کے حق میں ہی ہوگا۔انشاءاللہ🤔
8
4
110
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@AajKamranKhan کامران جیسے پی ٹی آئی حمایتیوں کا پارلمنٹ، سپریم کورٹ یا اداروں کی بالادستی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ان کیلئے ہر وہ شخص ہر وہ ادارہ بالادست جو عمران خان کے اشاروں پر چلے۔ اس سے پوچھو! کہ ایک بار بھی عمران کے اسمبلیاں توڑنے کو غلط کہا؟ چیف جسٹس کے من پسند بنچوں پر سوال اٹھایا؟ 🤔
61
9
115
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan عمران خان کی حکومت کو چلانے کیلئے تو بیرونی امداد کے ساتھ ساتھ باجوہ صاحب نیپیاں بھی خود بدلتے تھے، بقول چودھری پرویزالٰہی
12
6
109
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 month
@MarkhorTweets وہ معصوم لوگ جو ڈی جی آئی ایس پی آر کی میڈیا بریفنگ پر اعتبار نہیں کررہے تھے. وہ آج بلوچستان کے حالات دیکھ کر سوچیں اور جائزہ لیں کہ ترجمان پاک فوج نے یہ سب کیوں کہا تھا؟ ماہ رنگ بلوچ پلس ٹولہ اور ان کا ساتھ دینے والے منافق صحافیوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے، ضروری ہے!! ڈی جی آئی
6
14
113
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif @ShanilaSikandar پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 رکارڈ کی گئی... اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
Tweet media one
7
13
109
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MoonisElahi6 چودھری صاحب دوست کا کوئی نام بھی تو ہوگا۔۔جب اتنا کچھ بتا دیا تو پھر نام کیوں چھپایا جا رہا؟
2
6
106
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@betterpakistan سپریم کورٹ کا فیصلہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کو لے ڈوبا لیکن حکومتی بےبسی لاچاری اس سے بڑھ کر ہے۔۔۔حکومتی اتحاد میں تو اتنی بھی ہمت نہیں کہ جب لارجر بنچ ٹوٹ گیا تھا تو پانچ رکنی کو تسلیم نہ کرتے۔۔۔۔ 🤔
13
12
107
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@ImranKhanPTI ویسے خان صاحب! سوال کہ آپ نے بلاوجہ مدت پوری کئے بغیر کس قانون کے تحت وزیراعلیٰ کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم دیا؟ اگر حکومت کام نہیں کررہی تھی تو آپ اپنا وزیراعلیٰ تبدیل کرلیتے۔ اب اگر الیکشن نہیں ہورہے. سیاسی عدم استحکام وآئینی بحران کی کیفیت ہے تو آپ بھی ذمہ دار تو ہیں؟
68
14
100
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@zartajgulwazir او آئے میدان وِچ۔۔۔ ویسے زرتاج صاحبہ آپ مانو یا نہ مانو،، مریم نواز صحیح ٹکر کی ہے۔ جس طرح کا عنران خان کا بات کرنے کا لہجہ ہوتا ہے اس کا جواب مریم نواز ہی دے سکتی۔۔ ویسے مریم صاحبہ نے پوری پی ٹی آئی کو وختہ ڈالا ہوا ہے۔۔۔ ایسے ہی ہے ناں؟
58
5
97
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI خان صاحب! ویسے پوچھنا یہ تھا کہ جلسہ ارتغرل والی یہ شیلڈ لے کر کریں گے یا پھر زمان پارک سے خطاب؟🤔
Tweet media one
54
9
90
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
AlhamduLiLLAH.. Now I am Verified🎉🙏
21
1
95
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif رمضان کریم کا برکتوں، رحمتوں اور مغفرتوں کا مہینہ مبارک ❤️ اللہ تعالیٰ پاکستان اور تمام پاکستانیوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے، دعا ہے اللہ تعالیٰ ملک وقوم کو درپیش تمام مشکلاتاور سازشیوں سے نجات دلائے۔ آمین
4
4
89
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif جو کوئی بھی ریاست مدینہ کے نام پر جھوٹ بولےگا اور خود کو صادق امین قرار دےگا، وہ دنیا بھر میں ذلیل و رسوا ہوگا کیونکہ ریاست مدینہ میں جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں تھی جبکہ صادق اور امین کا لقب صرف پیارے رسول خاتم النبینﷺ کیلئے تھا اور تاقیامت رہے گا۔۔۔🤔
42
11
84
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@AajKamranKhan @SyedRezaMehdi اگر آپ کی اطلاعات مصدقہ ہیں تو چیف صاحب کا جواب بالکل ٹھیک ہے کیونکہ عمران خان کونسا کوئی اسٹیک ہولڈر ہے؟ نہ اس کے پاس حکومت نہ کوئی پالیسی سوائے اس کے کہ بس اسے وزیراعظم بنا دو۔۔۔۔🤔
55
7
84
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@OryaMaqboolJan اچھا ویسے نظریہ عمرانی کے پیروکاروں کی نظریں کسی کی انسانیت یا خلوص کو دیکھنے کی بجائے سب سے پہلے لوگوں کے لباس جوتوں میک اپ خاص طور پر انگوٹھیوں نیکلس اور گھڑیوں پر کیوں پڑتی ہیں؟؟🤔
45
2
82
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@muqadasawann Thank you..it also your credit
3
0
80
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
3 months
@Tahirmughalpml8 پاک دھرتی کے اس سپوت کو سلیوٹ جو شہید ہوکر بھی ان اسلام اور ملک دشمن جہنمیوں پر بہت بہت بہت بھاری ہے۔۔۔ یہ سب ایک دن جہنم واصل ہوں گے انشاءاللہ شہدائے وطن کو سلام۔ پاکستان زندہ باد♥🇵🇰
3
9
84
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@Marriyum_A ماشاءاللہ،،جنیوا کانفرنس کےپہلے روز8.57 ارب ڈالر امداد کا اعلان ایک طرف دنیا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کررہی ہے، دوسری طرف کچھ سازشی پاکستان کو دیوالیہ کرنےمیں مصروف ہیں. خیر وزیراعظم پر ذمہ داری ہوگی کہ امداد حقیقی معنوں می�� تباہ حال انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئےاستعمال ہو
21
12
80
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan سازشی ٹولے نے پچھلے 8 ماہ سے وطن عزیز کو ڈیفالٹ کرنے اور سری لنکا جیسے حالات بنانے کا خوب پروپیگنڈا کیا اور ملک کو شدید معاشی نقصان پہنچایا، جو آج عوام بھگت رہے ہیں۔ پاکستان قائم ہے اور قائم رہے گا، سازشیوں کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔۔۔۔۔انشاءاللہ
6
8
74
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ChParvezElahi سبحان اللہ،، بےشک،، اللہ تعالیٰ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔۔
0
5
79
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI گرفتاری سے پہلے جاتے جاتے پھر مذہبی کارڈ کا سہارا؟ خان صاحب! ہم سب مسلمان ہیں اور سب مسلمان پیارے رسول پاکﷺ کی امت ہیں۔۔۔۔۔ گرفتار ہوں گے تو قانون کے مطابق ضمانت ہوجائے گی، گرفتاری سے گھبرانے والی کیا بات ہے؟ کیا لیڈران گرفتار نہیں ہوتے؟
60
9
71
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@MaryamNSharif ظُلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں، عدل کو بھی صاحبِ اولاد ہونا چاہئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ’’نظامِ عدل و انصاف‘‘ ٹھیک ہوگیا تو سمجھ جاؤ، پاکستان ترقی کرگیا۔۔۔۔۔۔۔۔🤔
7
5
74
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@ImranKhanPTI ویسے خان صاحب کو شوکت خانم ہسپتال کیلئے عطیات کی اپیل کے ساتھ مفت علاج والے مریضوں کی سالانہ تعداد بھی شو کرنی چاہیئے۔۔ تاکہ عطیات دینے والوں کو پتا ہو اس سال کتنے مریضوں کا فری علاج ہوا، تاکہ وہ پہلے سے بھی زیادہ عطیات دیں۔۔۔ متفق؟؟
18
4
69
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan جی ہاں۔ ڈر یہ ہے کہ جو بچ گیا وہ بھی بیڑا غرق کرے گا
29
0
68
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif مطلب آپ نے @MIshaqDar50 صاحب آئی ایم ایف کی یہ شرط نہیں مانی، ویلڈن. بجلی گیس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز، کاروباری طبقات، مزدور سمیت سب نے اپنی دیہاڑی کرائے اور اشیاء کےریٹ بڑھا دیئے۔ لیکن مہنگائی میں پِسا صرف تنخواہ دارطبقہ حکومت کی طرف دیکھ رہا ہے
9
4
68
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@antonioguterres Yes, Honourable Mr. António Guterres, you are absolutly right, global warming or climate change is big challenge and alarming to whole world, Being a Journalist and citizen of #Pakistan i know very well, we are having recently big flood disaster and also facing smog,
68
8
67
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK میر صاحب! خان صاحب @ImranKhanPTI کی سہولت کیلئے آج جو کچھ نظام عدل میں ہورہا ہے دراصل یہ تاریخ باقیوں کے مستقبل کیلئے بنائی جارہی ہے۔ سب کیلئے راستہ کھل رہا ہے، ویسے میرا خیال اب میاں @NawazSharifMNS صاحب کو بھی چاہیئے اپنے کیسز کے لئے عدالت لندن منتقل کروا لیں 🤔
27
10
60
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MoonisElahi6 @ImranKhanPTI یہ صرف ایک سوال ہےکہ مسلم لیگ ق کے جن ارکان اسمبلی نے پارٹی سربراہ @ChaudhryShujatH کی مخالفت کرکے چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنوایا اور اعتماد کا ووٹ بھی دیا، لیکن اب اسمبلی تحلیل ہونے کےبعد وہ ارکان #Election کیلئے پارٹی سربراہ چودھری شجاعت سے ق لیگ کا ٹکٹ لیں گے یا نہیں؟
5
3
58
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@miandawoodadv ماضی گواہ ہے ن لیگ نے جب بھی آئین قانون اور قوم کے مفادات سے ہٹ کر کوئی کام کیا اس کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑا۔۔ُ
2
5
52
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK ان کو حقائق پر مبنی بات بتاؤ یا أئینہ دکھاؤ تو یہ صحافت بر گالیوں کے ذریعے اپنے اندر کی غلاظت اگلتے ہیں۔۔۔جبکہ ان کو عمران خان کے دن رات قصیدے پڑھنے والے درباری صحافی اینکرز یاد نہیں رہتے 🤔
8
4
59
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
عمران خان کا بڑا چھکا،، #ImranKhan کو آج 10 ماہ بعد یاد آیا کہ ’’رجیم چینج سازش میں محسن نقوی نے سب سے زیادہ کردار ادا کیا‘‘ کیسا؟؟ اس سے پہلے حسین حقانی اور جنرل باجوہ بڑے کردار تھے، اب کہیں محسن نقوی @MohsiinNaqvi پر یہ الزام نہ لگا دےکہ حملہ سازش میں بھی محسن نقوی شامل تھا.
Tweet media one
15
14
53
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
5 months
1
0
56
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI افسوس کہ طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون کا پرچار کرنے والا لیڈر آج کس قدر ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہا ہے۔ انتشار اور تقسیم کی سیاست، عوام کو فورسز کے سامنے کھڑا کرنا ایک سیاسی عوامی لیڈر کو زیب دیتا ہے؟ خدانخواستہ کوئی نقصان ہوگیا تو اس کے آپ ذمہ دار نہیں ہوں گے؟؟
29
5
51
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@Allama_Ibtisam صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان مبارک میں گستاخی کسی صورت قابل قبول نہیں۔۔۔علماء کے لبادے میں تقسیم پیدا کرنے والے ایسے کرداروں کا علم کی روشنی میں دلیل کے ساتھ نہ صرف بلکہ قانون کے مطابق بھی محاسبہ ہونا چاہیئے۔ یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں 🤔
5
8
49
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@OryaMaqboolJan اتنی لمبی کّڑی جوڑنے کی بجائے اصل بیٹے کی بات بھی کر لو جو آپ کی پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا ہے 🤔
Tweet media one
6
2
45
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI یہ آپ کی حکومت کا نہیں دشمن کو ناکوں چنےچبوانا پوری قوم کا عظیم کارنامہ۔ چاک وچوبند مسلح افواج، پاک فضائیہ نے اللہ تعالٰی کی مدد سےپاکستان کو فتح دلائی۔ آپ نےتو ٹرمپ کی سفارش پر ابھینندن کو چھوڑنے میں تھوڑی سی بھی تاخیر نہیں کی۔ ہاں کشمیر کا سودا اور پھر سفیر کا ناٹک یہ کیا تھا؟
Tweet media one
36
5
41
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@Saudi_Gazette سعودی عرب ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا،،، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان میں 10بلین ڈالر کی سرمایہ کاری بڑھانے کی ہدایت۔۔۔۔ انشاءاللہ پاکستان جلد موجودہ بحرانوں سے نکل آئےگا۔۔ #Pakistan #SaudiArabia 🇵🇰🇸🇦
1
3
48
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@iamthedrifter @MaryamNSharif ایک طرف آپ کی پی ٹی آئی کہتی کہ شہباز شریف 40کلومیٹر علاقے کا وزیراعظم ہے دوسری طرف آپ خود ہی مطالبہ کرکے پورے پاکستان کا وزیراعظم بھی تسلیم کررہے۔ PM تو بہت کچھ کرتا نظر آرہا۔ آپکو یہ مطالبہ عمران اور سی ایم پنجاب سےکرنا چاہئیےجن کی پریشانی لاہور اسلام آباد تک محدود ہے۔ کیسا؟
17
3
52
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@RanaSanaullahPK ایوان صدر میں پنجاب کےپی کے میں انتخابات کی تاریخ کیلئے غیرآئینی اجلاس، غیرآئینی کیونکہ صدر کو استحقاق نہیں، بلکہ آئینی عہدہ اپنے لیڈر یا کسی کی بھی چاپلوسی کیلئے نہیں۔ورنہ صدر ممنون بھی2 نمبر پانامہ میں رکاوٹ بن سکتا تھا۔ الیکشن کمشنر کا اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ
Tweet media one
30
16
45
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@Ahmad_Noorani اگر آپ یہی خبر ملک میں رہ کر دیتےتو پھر بلاوجہ کاروائی کی پُرزورمذمت کی جاتی،اب آپ امریکا میں بیٹھ کر اداروں کی بدنامی کا باعث بننےوالی خبریں دیں گےتو ہمیں کیا معلوم آپ کس ایجنڈے پر ہو؟جب آپ پر تشدد ہوا تھا تو میں نےبھی اس وقت مذمت کی تھی.اب بھی کرتےہیں.پہلےایجنڈا تو واضح کریں⬇️
Tweet media one
37
5
49
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@NawazSharifMNS گاؤں کی سطح پر بھی جب پنچایت بیٹھتی ہے تو پنچائت کا سرپنچ کاروائی سے پہلے پوچھتا ہےکہ پنچایت کے کسی بندے پر اعتراض تو نہیں؟ لیکن یہاں آئین قانون موجود، پھر بھی منصف اعتراض کو اہمیت نہ دے تو مطلب خرابی سرپنچ میں ہے؟ جس کی نشاندہی اکثریتی منصفوں نے بھی کی. 🤔
40
4
47
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
5 months
@nurasabitu Hello😊
0
0
47
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@ImranKhanPTI کچھ یوتھیئےدلیل دےرہےکہ وزیراعلیٰ بغیر وجہ اسمبلی تحلیل کرسکتا، لیکن میرا سوال خان نےکس قانون کےتحت حکم دیا؟جبکہ سپریم کورٹ کی رولنگ کہ پارٹی سربراہ کی ہدایت پر ایم پی اے وزیراعلیٰ کےانتخاب میں ووٹ بھی نہیں ڈال سکتا،وہاں بھی قانون میں پارلیمانی لیڈرکا ذکر۔ پھر خان کا حکم کیسے؟🤔
59
10
46
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
3 months
@waqarsatti مطلب اڈیالہ جیل میں قیدی 804 کی بےچینی اور تڑپ کی تڑپ برطانیہ میں گولڈ اسمتھ کے گھر میں بھی محسوس کی جارہی ہے؟
5
4
48
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif @ShanilaSikandar تازہ ترین اپ ڈیٹ۔۔۔ زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا علاقہ تھا، زلزلے کا مرکز180کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
3
5
49
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@AajKamranKhan خان صاحب اب آپ اتنا بھی اپنے اعصاب پر زور دے کر ان سے استعفوں کا مطالبہ نہ کریں، اگر انصاف کا بول بالا چاہتے تو پھر زور اس بات پر دیں کہ وہ بنچ کو متنازعہ بنانے کی بجائے صرف بنچ سے الگ ہوجائیں، تاکہ انصاف ہوتا ہوا نظر آئے اور فیصلے پر کسی کو اعتراض بھی نہ ہو۔
9
4
46
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI خان صاحب، آپ نے دوچار ماہ پہلے الیکشن کرا کے کونسا ترقی کا تیر چلا دینا؟جو پہلے حکومت میں نہیں چلا سکے، ملک وقوم کے مفاد میں یہی کہ الیکشن مقررہ وقت پر اکتوبر میں ہوں۔۔ ویسے بھی آئین کے مطابق جنرل الیکشن ایک ساتھ ہوں اور پورے ملک میں نگران حکومت ہونی چاہیئے۔۔۔۔۔🤔
53
6
48
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@MaryamNSharif مریم نواز کے دوٹوک مئوقف کے بعد، مسلم لیگ ن اور جے یوآئی(ف) ایک پیج پر۔ مولانا نے کمال بات کردی جو کہ سب کو سمجھ آرہی لیکن کوئی سمجھےگا نہیں۔ ویسے کیوں نااہل ہونے والے کو عدالت سیاست کا محور بنا رہی ہے؟ شاید بندیال آئندہ صدر کیلئے پی ٹی آئی کا امیدوار تو نہیں؟🤔
Tweet media one
63
7
46
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@RanaSanaullahPK وہ عدالت میں جوز پیش کریں گے کہ عدالت کے مطابق وزیراعلیٰ کو 24 گھنٹے ایوان کا اعتماد حاصل ہونا چاہیئے اس لئے 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت اعتماد کا ووٹ ہوسکتا ہے۔ اصولأُ تو ہوسکتا عدالت ووٹ کیلئے دن مقرر کرے۔۔دیکھتے ہیں ن لیگ اس کیس کو عدالت میں کیسے کاؤنٹر کرتی ہے؟؟
7
3
43
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
5 months
@nurasabitu Let's start it👍
0
0
45
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@Ahmad_Noorani اس میں کوئی شک نہیں @ImranRiazKhan اینکر سے پہلے بڑا متحرک رپورٹر تھا، ایکسپریس میں تھا تو میں اس وقت بطور PMLN بیٹ رپورٹر ’’آن لائن نیوزایجنسی‘‘ میں تھا، تب بیٹ میں ملاقات ہوجاتی تھی، ارسلان بھٹی، عرفان نذیر دیگر سب جانتے ہیں۔ ہاں بعد میں وہ ایک جماعت سے منسلک ہوگئے یہ الگ بات
10
5
41
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@FIFAWorldCup Weldone Saudi Arabia,our fully support and prayers are with you, just keep up the same courage and strong nerves for the next matches,when you can beaten Argentina, then no one able to stand before you, InshaALLAH! Victory will be yours..🇵🇰🇸🇦
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
ویلڈن سعودی عریبیہ، ہماری دعائیں اور سپورٹ آپ کے ساتھ ہے، اگلے میچز میں بھی بس ایسے ہی ہمت حوصلہ اور مضبوط اعصاب کے ساتھ داؤ پیچ قائم رکھنا، جب ارجنٹینا کو ہرا دیا تو باقی بھی نہیں ٹِک سکیں گے، انشاءاللہ جیت آپ کی ہوگی۔۔۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇸🇦 #FIFAWorldCup #SaudiArabia
Tweet media one
0
2
6
1
8
41
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
5 months
میری نیت ہے کہ سستی روٹی ہو، کاشتکار کیلئے پنجاب کے سارے وسائل حاضر ہیں، مڈل مین کو کسان کے استحصال کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
1
7
45
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@antonioguterres unexpected rains, Earthquakes, extreme level cold and heat variations in winter and summer seasons. So climate emergency and investment with planing are in interest of the whole World.
47
5
43
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@OryaMaqboolJan اس کو کہتے ہیں بلاسوچے سمجھے اور بلاوجہ اپنے لیڈر کی طرفداری کیلئے بولنا،،،،، ویسے عوام اور کراچی کی فلاح وبہبود کیلئے میکانزم طے کر کے2 میئر بنا دیئے جائیں تو اس میں غلط کیا ہے؟
44
1
42
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@MoulanaOfficial سحری اور نماز فجر کے درمیانی وقت میں مولانا صاحب کا نیک کام!!! مطلب انصاف اور ترقی کیلئے راہ ہموار کرنا بھی ایک بہت بڑی نیکی ہے۔۔۔۔ متفق؟ 🤔
14
1
39
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif عوام اس وقت مہنگائی سے پسے ہوئے ہیں، لیکن قوم اس انتظار میں بھی ہےکہ ملک وقوم کو پہلے حکومت میں پھر سیاسی عدم استحکام کے ذریعے معاشی تباہی اور سنگین بحرانوں میں دھکیلنے والے کا کب احتساب ہوگا؟
8
2
33
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK بڑا منصنف بنا پھرتا ہے۔۔جس پر ساتھی منصف بھی اعتماد نہیں کرتے۔۔۔۔۔ 😊
14
8
40
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif بورے والا کالج دور1997-2001 تک، ایم ایس ایف کا ادنیٰ سا کارکن ہونے کے ناطے میں سمجھتا ہوں کہ نئی نوجوان لیڈرشپ پیدا کرنے کیلئے یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے۔۔ لیکن تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کے روشن مستقبل کیلئے طلبہ یونینز میں سے جگا گیری اور بدمعاشی والے کلچر کو مائنس کرنا ہوگا۔🤔
4
2
37
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI صدیق جان! یہ کیا ہورہا ہے؟ @SdqJaan
2
18
34
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI ایک بہت اہم کیس کیلئے9 رکنی بنچ بنا، جب بنچ ٹوٹ گیا اور متنازع ہوگیا تھا، تو پھر اس اہم کیس کے فیصلےکی شفافیت کیلئے ضروری ہوتا کہ 5 رکنی کی بجائےبڑا بنچ یا فل کورٹ سماعت کرتا۔ 9 سے کم کیسے سماعت کرسکتا۔ سوالات تو اٹھ رہے لیکن اس فیصلے کی قانونی حیثیت قانونی ماہرین ہی بتا سکتے🤔
23
3
37
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@Asad_Umar ویسے یہ تو مذاق ہی بن گیا پہلے تھا استعفے منظور کئے جائیں منظور کئے جائیں کیوں منظور نہیں کرتے ہم نے وزیراعظم بننا ہے اب یہ ہے کہ استعفے واپس لئےجائیں واپس لئے جائیں کیوں واپس نہیں لے رہے؟ ہم نے اپوزیشن لیڈر بننا ہے۔ پتا چلا ! اقتدار تو دور اسمبلی سے باہر رہنا بھی کتنا مشکل ہے؟
6
2
36
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
5 months
0
0
36
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@AajKamranKhan اور یہ ایک بندہ آئین قانون سے بالاتر ہے؟ سب ایکسپوز ہوگئے ہیں، یہ بندہ بھی اور اس کے حمایتی صحافی بھی۔۔۔۔۔ 🤔
8
2
36
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
6 months
@zehrijournalist خدا کا واسطہ ہے جب یہ شیاطین پکڑے جائیں تو ان کو پہلے اتنا ہی مارا جائے جتنا انہوں نے بچے پر تشدد کیا۔ اگر ہوسکے تو اس کی ویڈیو بھی شیئر کی جائے تاکہ دوسروں کو سبق مل سکے، پھر بعد میں قانون کے مطابق سزا ہونی چاہئیے۔۔۔۔ @OfficialDPRPP @ICT_Police @GovtofPakistan
3
12
37
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@OryaMaqboolJan سکیورٹی ایجنسیز حقائق کے قریب پہنچ چکیں، کالعدم تنظیم کے لوگوں کومعاف کرنے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی، پی ٹی آئی حکومت نے انہیں بھی چھوڑا جن کو سزائے موت ہوچکی تھی۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا پالیسی بیان ......... ویسے خان کے دور میں5، 7 ہزار کو ری سیٹل کرنے پر کیا کہو گے؟؟
31
4
34
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif کوئی شک نہیں، مانواں ٹھنڈیاں چھانواں۔۔۔۔ اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے۔ آمین
1
1
33
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK پی ٹی أئی کے بہادر اور نڈر لیڈر عمران خان گرفتاری کے خوف سے چھپ گئے؟؟
Tweet media one
22
4
35
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI ویسے خان صاحب! آپ کا کہنا تھا کہ امریکا نے رجیم چینج سازش کی، آج اسی امریکا کے زلمے خلیل زاد اور دوسرے لوگ آپ کے حق میں بڑے دھمکی آمیز بیانات دے رہے ہیں، کیوں؟🤔
16
3
30
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
5 months
@nurasabitu Hmmm👍
2
0
37
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@AajKamranKhan کوئی تو ہے جو اپنے سیاسی مہرے کو ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ اسی لئے تو ایک طرف مہرے کا سیاسی عدم استحکام۔دوسری طرف ساری شرائط ماننے کےباوجود IMF کا مزید شرائط کا مطالبہ۔ پھر عمرانی بیانئیےکی مضبوطی کیلئےمالیاتی اداروں کا تسلسل سےکریڈٹ رینکنگ گرانا۔ بات تو عیاں PAK کےخلاف بڑی سازش؟
16
3
38
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif عمران خان کا گرفتاری نہ دینا لیڈر نہیں بزدل کی نشانی ہے۔ یہ بھی ایک وقت تھا جب ایک لیڈر اپنی کینسر کی بیمار بیوی کو مرگ بستر پر چھوڑ کر بیٹی کے ساتھ گرفتاری دینے آیا تھا؟ کیسز بھی انتقامی جو جھوٹے ثابت ہوئے۔۔🤔
111
2
35
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ImranKhanPTI مسیحا بننے کی کوشش۔۔😊 دراصل یہPTI کے #IMF معاہدے کی خلاف ورزی کے ہی منفی اثرات ہیں۔ اگر ڈار @MIshaqDar50 تیل کی قیمت برقرار نہ رکھتا تو IMF معاہدے کے تحت پٹرول ڈیزل50 ،50 روپے بڑھ چکا ہوتا۔ عوام تو مہنگائی کو بھگت ہی رہی، سیاسی نقصان pmln بھی بھگتے گی اگر ریلیف نہ دیا تو۔
40
4
31
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ZeshanMalick دراصل وہ کہنا چاہ رہا ہےکہ نبی پاکﷺ کی سیرت کےذریعےآزاد کروں۔۔کل جب میں کوریج کر رہا تھا تو اس وقت یہ بات میرے ذہن میں آئی تھی کہ یہ ایشو بن جانا ہے۔۔خان ہو یا کوئی بھی ہو جہاں بھی پیارے رسولﷺ کا ذکر آئے بڑی ناپ تول کے احترام کے ساتھ بات کرنی چاہیئے۔بس اللہ تعالٰی ہمیں ہدیت دے
8
1
33
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
1 year
@HamidMirPAK کسی شخص کے کردار کا پتا اس کے دوستوں اور ساتھیوں سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ مطلب کرپٹ کا ساتھی کرپٹ! یا پھر کرپٹ کی پشت پناہی کرنے والا ضرور اس کا کانا ہوگا، اسکے ساتھ ملوث ہوگا یا پھر ایجنڈا ایک ہوگا 🤔
5
1
37
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@ajmaljami جامی صاحب! بس صرف اتنا بتائیں کہ جو خاتون سخت پردے کے باوجود اپنا شوہر ، جوان اولاد چھوڑ کر کسی کے ساتھ چلی جائے اس کو معاشرے میں کیا کہا جاتا ہے؟ پھر گیراج یا بھاگ کر جانے میں پارلیمانی اور غیرپارلیمانی فرق کیا ہے؟ 😊
28
1
30
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@Maria_Memon 80سالہ کو سکون سے زندگی گزارنی چاہیئے جب ریاست کے خلاف کسی پروپیگنڈے کا حصہ بنے گا تو پھر قانون عمر کا لحاظ نہیں کرتا۔۔
9
3
34
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@MaryamNSharif مذاق۔۔۔! وہ بھی خان کو، نہیں نہیں! بس اتنا کہ پہلے تھا۔۔۔ ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران فرق اتنا آیا! ڈٹ کے چُھپا ہے اب عمران............ 😊
56
3
37
@sana1nagra
Sanaullah Nagra🇵🇰
2 years
@TalatHussain12 @MaryamNSharif یہ کیسی لیڈرشپ؟ خود گھر میں ٹھاٹھ باٹھ کے ساتھ، بچے لندن میں اور کارکن ماریں کھانے کیلئے؟
40
2
33