Azhar Baloch Profile Banner
Azhar Baloch Profile
Azhar Baloch

@Sayasiat1

1,235
Followers
1,247
Following
3,206
Media
20,122
Statuses

Professional investment advisor

Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
چھوٹے اکاؤنٹ والوں کے لئے میرا مشورہ ہے کہ صرف چھوٹے اکاؤنٹ کو فالو کریں وہ فالو بیک بھی دے گا۔کمنٹ بھی کرے گا۔۔لائک بھی کرے گا۔بڑے اکاؤنٹ نہ فالو بیک دیتے ہیں نہ ٹوئٹ پہ کمنٹ کریں گے۔بڑے اکاؤنٹ کو چھوٹے اکاؤنٹ والے فالو کر کے بڑا بناتے ہیں۔ اگے تواڈی مرضی۔۔
46
28
159
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@SHABAZGIL یار گل صاحب آپ کو شرم نہیں آتی ۔آپ ن لیگ کی ہر حامی کو ہندوستانی کہہ دیتے ہیں۔مخالفت میں اتنا آگے نہ جاٸیں کہ ملک میں اختلاف صرف نفرت بن جاٸے آپ نے کل کو واپس اسی سازشی امریکہ چلے جانا ہے جہاں کی نوکری ابھی بھی آپ کر رہے ہیں لیکن ہم نے اسی پاکستان میں ان یوتھیوں کے ساتھ رہنا ہے
22
6
91
@Sayasiat1
Azhar Baloch
6 months
اب اس کنجر کا کیا کرنا ہے؟؟؟
Tweet media one
42
4
76
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@ImranRiazKhan لفافی صاحب! شریف خاندان کی کیسوں کے رکنے سے ملک کانظام نہیں رکتالیکن جو غنڈہ گردی کل تمہارے ابو نے کی ہے اس کی وجہ سے پورا ملک رکا ہوا ہے کوٸی کام کوٸی کاروبار نہیں ہو رہا ۔جسکا ثبوت آج اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ مندی ہے عقل کو ہاتھ ماریں۔مگر عقل اور یوتھیا ایک ساتھ ہو نہیں سکتا
71
4
72
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
پنکی پیرنی۔۔۔۔ #غیر_سیاسی_فراڈن
Tweet media one
3
18
55
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
@KashifMahmood_ @SAfridiOfficial کتنی زبردست بات کی جناب آپ نے۔۔کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔۔۔ تو محترم آپ کا کام بھی اداکاری کرنا ہے۔۔آپ اداکاری پہ بات کریں کرکٹ پہ بات نہ کریں۔۔ہاں عمران خان ریٹاٸرمنٹ کے بعد اداکاری کر رہے ہیں آپ اُن پہ تبصرہ کریں۔۔۔ اور آفریدی کو ہم نے نہیں دنیا نے ہیرو بنایا۔۔ @KashifMehmood_
5
3
64
@Sayasiat1
Azhar Baloch
4 months
@DrSyeda_Sadaf میں زاتی طور پہ جانتا ہوں یونس خان کو۔۔۔یہ بندہ کسی سیٹ اپ میں فٹ نہیں ہو سکتا۔۔ یہ سیدھا بندہ ہے صاف بات کرنے والا۔۔ سچ ہولنے والا۔۔۔اسی لئے بہت مشکل ہے اسکو کوئی عہدہ ملے۔۔۔
1
5
60
@Sayasiat1
Azhar Baloch
6 months
@realrazidada میرے خیال میں پنجاب کے کسی بھی تعلیمی ادارے میں جب تک سو فیصد پنجاب کے بچوں کو داخلہ نہ مل جائے کسی بھی دوسرے صوبے کے بچے کو مفت میں داخلہ نہیں ملنا چاہیئے۔۔پہلا حق پنجاب کے بچے کا ہے۔۔۔
2
9
58
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
@KashifMahmood_ @SAfridiOfficial آپ کا سینہ بغض سے بھرا ہوا ہے آپ ایک پکے #Imrando ہو۔۔ایک ناکام اداکار جسے ہمیشہ ساٸیڈ رول ملے۔۔آپ کی اوقات نہیں آپ آفریدی پہ تبصرہ کرو۔۔۔ آفریدی کے انڈیا کے خلاف آخری اوور کے وہ دو چھکے تمہارے پورے کیریٸر کی اداکاری پہ بھاری ہیں۔۔ لعنت عمران خان اور اس کے #Imrandos پہ #توشہ_خان
6
8
50
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 months
@KlasraRauf کلاسرا صاحب کھیل اور کھااڑی قوموں کو جوڑتے ہیں۔۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ ایک کھلاڑی نے قوم کو تقسیم ہی نہیں کیا۔۔قوم میں نفرت بھر دی۔۔ آپ یقین کریں مجھے اس کھلاڑی سے نفرت نہیں۔گھن آتی ہے۔۔😡 ارشد ندیم فخر پاکستان۔۔ #ArshadNadeem
2
9
54
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@786GHQ کرنل صاحب مجھے لگتا ہے آپ نے کچھ جلدی کر دی تفصیل بتانے میں۔۔ پہلے اس منصوبے پہ عمل ہونے دیتے ۔۔ یہ سارے یوتھیٸے آرام سے پھنس جاتے لیکن اب محتاط ہو جاٸیں گے۔۔ #DisinformationIsNotJournalism
7
6
46
@Sayasiat1
Azhar Baloch
1 month
@Asadrchaudhry چوہدری صاحب معاملہ صرف فاٸز عیسی پہ پھنسا ہوا ہے۔۔فاٸز عیسی کے ریٹاٸر ہوتے ہیں ترامیم ہو جانی ہیں۔۔ اور اس معاملے کے اٹکنے کے پیچھے زرداری اور ملک ریاض کا ہاتھ ہے۔۔آپ کڑیاں خوب ملاتے ہیں۔زرا میرے کہنے پہ اس تیکون۔۔ مولانا زردری اور ملک ریاض کی تکون پہ بھی کڑیاں ملاٸیں۔
2
9
48
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
پشاور میں آٹا کے حصول پر گولیاں چل گئیں، عمران خان ننکانہ صاحب میں بھاشن دیتا پھر رہا ہے ، نذیر لغاری #سازش_بیانیہ_ٹھس
Tweet media one
0
23
40
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
پی ٹی آٸی کا جہاز۔۔۔ 😂😂😂😂😂 تھوڑی سے جو پی لی ہے چوری تو نہیں کی ہے۔۔۔
@PRani_7
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)
2 years
یہ ہے یوتھیوں کا اسلامی لیڈر لخ لعنت در فٹے منہ
41
97
292
0
14
36
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
پنکی پیرنی کی دھماکہ خیز آڈیو لیک۔۔۔ضرور سنیں اور سب کو سناٸیں۔۔۔
0
19
36
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@syed_bacha سنیں اور دیکھیں یہ وڈیو۔۔ کل جو مریم نواز شریف کے ایک بچی کا دوپٹہ ٹھیک کرنے پہ چیختے چلاتے باہر آ گٸے تھے وہ ڈان اخبار کی نام نہاد لبرل خواتین بھی ضرور دیکھیں اور شاباش دیں kpk کے لوگوں کو جنہوں نے ایک بیٹی ایک بہن کی بولی لگا کے اپنی روایات اور غیرت کا مظاہرہ کیا😡
0
17
42
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
فواد ڈبو کی سنی لیون کے ساتھ خفیہ تصویر لیک ہو گٸی۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
5
11
34
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
اس چوچی کو تو لٹا کے چھتر مارنے ہیں انشااللہ۔۔۔
4
5
35
@Sayasiat1
Azhar Baloch
1 month
@waqasahmadsafii یوتھڑو تم نے تو کچھ دیکھنا نہیں ایک لال لاٸن لگاٸی ہے تصویر پہ دیکھو کس کا منصوبہ ہے یہ۔۔۔
Tweet media one
2
8
39
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈیا انسان۔۔۔
Tweet media one
1
3
29
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منافق جھوٹا اور انتہاٸی چھوٹا انسان عمران خان ہے۔۔۔صرف عمران خان۔۔ #FitnaLeaks #FFF #FFF_ForeignFundedFitna @ImranKhanPTI
2
20
26
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
@KhalidHusainTaj پھر لوگ کہتے ہیں کہ خاندان سے باہر عہدے نہیں دیتے ن لیگ والے۔۔ دیکھ لو ۔۔ وزیر اعظم بنا دیا۔۔۔ وفا دار نہ بنا سکے۔۔لعنت ہے ایسے عہدوں لے لالچی لوگوں پہ۔۔ بنا کے دیکھ لیں اپنی پارٹی۔۔آٹے دال کا بھاؤ پتہ چل جائے گا۔اپنے حلقے سے ہارنے والے بھی نواز شریف کی قیادت پہ تنقید کرتے ہیں
0
8
34
@Sayasiat1
Azhar Baloch
6 months
سنا ہے جج صاحب کو روٹی سستی کرنا بہت برا لگا ہے۔۔۔؟ جج صاحب کے بارے میں ایک جملہ ہو جائے۔۔۔۔
Tweet media one
8
6
32
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
@soulat_pasha پاشا صاحب ۔۔ آپ کا کسی مزہب سے تلعق نہیں۔۔نہ سہی۔ اخلاقیات سے تو تعلق ہے نہ۔۔؟ اور اگر اخلاقیات سے تعلق ہے تو اخلاقیات کا تقاضہ ہے کہ ایسی کوٸی بات نہ کی جاٸے جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔۔ اگے تواڈی مرضی۔۔۔
4
2
33
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
سوکھی دھمکیاں تھیں بس۔۔۔۔۔😂😂😂
@PRani_7
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)
2 years
پانچ گھنٹے تو کبھی کے ہو گۓ ابھی تک ویڈیو جاری نہیں کی #جھوٹے_پہ_لعنت
13
19
91
2
5
28
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
اس ڈڈو کا تو انگوٹھا کاٹ کے اس کے پیچھے دینا ہے ۔۔۔چھوڑنا نہیں اسے انشااللہ۔۔۔😡😡
0
5
29
@Sayasiat1
Azhar Baloch
6 months
❗پروموشن❗ میں نے نوٹ کیا ہے کہ یہاں ایسے لوگ بھی فالو کا کہہ کر دوسروں کی پروموشن کی بات کر رہے ہوتے ہیں جنہیں خود میری طرح پروموشن کی ضرورت ہوتی ہے۔۔😂😂 او بھائیو۔۔مجھے بھی پروموٹ کر دو میرے 600 بھی پورے نہیں ہو رہے۔۔ 😂😂
12
2
30
@Sayasiat1
Azhar Baloch
19 days
@ammarkhanyasir معاملہ کو غلط رنگ دے کے ڈاکٹر صاحب اپنی جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔۔ ڈاکٹر صاحب کو کسی نے نہیں کہا تھا کہ بچیوں کو چھو لیں۔۔۔ صرف شیلڈ دینے کی بات تھی۔۔ جب آپ بغیر چھوٸے خاتون کو انٹرویو دے سکتے ہیں تو شیلڈ بھی دے سکتے ہیں۔۔ ایک تصویر بھی بنوا سکتے ہیں لیکن خیر ۔۔ سانوں کی۔۔۔
9
3
32
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
سو فیصد متفق ۔۔۔
1
8
26
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
او پٹواریو۔۔۔او ن لیگی بھاٸیو۔۔اتنا وقت لگا کے بےغرض ہو کے پارٹی کا دفاع کرتے ہیں پارٹی کے لٸے مخالفین سے لڑتے ہیں۔۔اس پہ فالوو تو بنتا ہے۔۔اتنا وقت ہو گیا۔۔اور ہزار فالوور بھی نہیں۔۔ جناب فالو کریں۔۔اور کنفرم فالو بیک لیں۔۔ شکریہ #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
3
10
31
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
کوٸی بتاٸے گا کہ حکومت کو کس بات کی مجبوری ہے جو چیٸرمین واپڈا کو تبدیل نہیں کر رہی۔۔؟؟
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
موجودہ چئیرمین واپڈا پر الزام لگ رہا ہے وہ سیاسی گند ڈالنے میں پیش پیش ہیں اور چوہدری پرویز الٰہی کو بھی انہوں نے ہی گمراہ کیا ہے۔ لوڈشیڈنگ کے اندر بھی یہی مشکوک کردار دیکھائی دیتا ہے۔ ڈپٹی مشکوک 😯
78
967
4K
1
6
28
@Sayasiat1
Azhar Baloch
6 months
@realrazidada جناب kpk کرپشن کا گڑھ ہے۔۔وہاں ٹکے کا کام نہیں ہوا پچھلے 10 سالوں میں۔۔بس سوشل میڈیا پہ شور مچایا جاتا رہا۔۔ پنجاب جتنا بھی کر لے دوسرے صوبوں کے لئے۔۔یہ لوگ پنجاب کو گالی دینا پھر بھی نہیں چھوڑیں گے۔۔۔😡
1
9
30
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@shaherawan1 @twch900 جب سے مریم بی بی CM بنی ہیں۔یہ سب باتیں ہی ہم کر رہے ہیں اورآج کی حقیقت بھی یہی ہے۔اگر مریم بی بی اپنے ارد گرد جمع چاپلوسی کرنے والوں کی بجاۓ ہر فیلڈ سےاچھے نام کی صحافیوں سے مشورے لیتی رہیں تو بہترین فیصلے لے سکے گی۔اللہ کرے وہ آپ کی اپنے تمام مخلص لوگوں کو سنیں @MaryamNSharif
4
3
31
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
@soulat_pasha کہانی میں جس نو عمر لڑکی کا زکر ہے وہ آج کل مسز پاشا کہلاتی ہیں یعنی ہماری بھابی۔۔۔😜
4
1
29
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
@najamwalikhan معزرت یہ آپ کو ٹوپی کروائی گئی ہے۔۔یہ احتجاج پہ پابندی ان کی ہمدردیاں زیادہ کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے۔۔ورنہ 9 مئی والے تو آج بھی سینیٹر بننے کے اہل ہو رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ بن رہے ہیں۔۔اور کھلے عام ریاست کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ان کے خلاف تو “اتھارٹی” کچھ نہیں کر رہی۔؟
0
4
30
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
بھائیو۔۔۔۔۔ کہاں غائب ہو گئے ہو۔۔؟ کیا راستہ بھول گئے۔۔؟ کوئی فالو کیوں نہیں کر رہا۔۔؟ سو فیصد فالو بیک کے لئے۔۔۔ فالو کر لو۔۔۔۔۔۔ یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔۔۔۔😍
7
6
29
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
@Ahmad_Noorani بھاٸی جن کی وڈیو کی بات ہو رہی ہے ان کے ماننے والے یوتھیوں کو آپ پرانی یا نٸی وڈیو چھوڑو لاٸیو بھی دکھاٶ گے تو یہ یوتھیٸے کہیں گے کہ کپتان کچھ نہیں کر رہا یہ تو کپتان کا ریپ ہو رہا ہے۔۔ دودھ کالا ہے کاں چٹا ہے۔۔۔ @Ahmad_Noorani
0
3
28
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 months
@shaherawan1 اس خاندان نے نہیں سدھرنا۔۔۔بتاٶ؟؟ یہ بھی کوٸی بات ہے۔۔جب یوتھڑ بغیر کسی کام کے kpk میں بار بار نیازی کو ووٹ دیتے ہیں۔۔جب kpkمیں سارے منصوبے X پہ یا فیسبک پہ بنتے ہیں تو انہیں کیا ضرورت ہے تعلیم اورصحت جیسے فضول کاموں پہ اربوں روپے لگانے کی۔۔ حد ہے فضول خرچی کی۔۔
1
4
29
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
دنیا سے ویلفیٸر کے نام پہ چندہ لے کے کھانے والا #انٹرنیشنل_فراڈیا_عمران ۔۔۔
0
10
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 months
@Asadrchaudhry چوہدری صاحب۔۔آپ کی سب باتیں درست لیکن میں آج بھی یہی بات کروں گا کہ جب تک #یدلیہ میں بیٹھے #عمرانڈوز کا علاج نہیں ہوتا یہ فتنہ ختم نہیں ہو گا۔۔اور فتنے کو ختم کٸے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔۔
1
4
27
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@democracypak2 خان کسی بلیک میل نہیں ہوتا ۔۔۔ بس لیٹ جاتا ہے وہ بھی اُلٹا ۔۔۔😂😂😂😂😂
1
6
20
@Sayasiat1
Azhar Baloch
19 days
@RaziTahirPak واہ۔۔ڈاکٹر صاحب۔۔۔مفتا نہ ملا تو پاکستان برا۔۔؟ انڈیا سے مفرور بھی انڈیا کی تعریف بھی۔۔ قانون تو سب کے لٸے ایک ہونا چاہیٸے۔۔مزہب تو یہ ہی سکھاتا ہے ہمیں۔۔ خیر سانوں کی۔۔
3
3
27
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
@qaiseraraja سمجھ سے بالا تر ہے کہ آپ کیوں اتنا اصرار کر رہے ہیں اتنی وکالت کر رہے ہیں ایک مشکوک معاملے کی۔۔آپ یہ سوال کیوں نہیں کر رہے کہ ایک ملزم کو بنا تحقیق کے پولیس سے کیوں چھڑوایا گیا۔۔خود کو پڑھا لکھا کہتے ہیں۔۔کسی اور ملک میں پولیس بنا تحقیق کسی ملزم کو چھوڑ سکتی ہے۔؟
1
1
26
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
اب یہ کون لوگ ہیں۔۔؟؟ لالا صحراٸی کے لوگ؟؟ یا نیازی کے؟؟
@MNizamkhel
سحر
2 years
صحافی اسد طور کی گاڑی کو نامع��وم گاڑی نے زیرو پوائنٹ اسلام آباد پر ٹکر مار دی اسد طور کی گاڑی قلابازیاں کھاتی ہوئی سڑک پر دور جا گری اسد طور معجزانہ طور پر محفوظ رہے
Tweet media one
102
204
1K
2
12
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
@Cardio_Hafeez @razzaq_samia @SaleemKhanSafi @babaksardar @SamarHBilour @ydakp_official @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @ImranKhanPTI ڈاکٹر صاحب یہ آپ لوگ ہی تھے نہ جو مریضوں کو پرچیوں پہ لکھ کے دیتے تھے کہ Pti کو ووٹ دو۔۔ اب دس سال Pti کی حکومت رہی kpk میں اب جواب مانگیں عمران خان سے۔۔
1
5
23
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@khawar_M_Khan @NaseerAhmedMi10 بالکل نہیں چھوڑنا۔۔۔ان یوتھیوں کو ان کی اوقات یاد دلانا بہت ضروری ہے۔۔
1
0
24
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
@ali_8804 وہ جو بھی تھا اسکا ماضی تھا۔۔۔ لوگوں کے عیب چھپاٶ۔۔۔اللہ پاک تمہارے عیب چھپاٸے گا۔۔۔ اللہ ہمیں ہدایت دے۔
1
1
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
تمام دوست یہ سب ٹرینڈ زیادہ سے زیادہ ریٹوٸٹ کریں۔ #عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو #اے_آر_وائی_کوبندکرو #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا #توشہ_خانے_کا_چور_عمران #نالاٸق_جھوٹا_نیازی_نامنظور #پاکستان_تحریک_منافقت
0
0
0
0
10
24
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@AajKamranKhan لفافی صاحب آپ انتہاٸی بے شرم اور بےغیرت انسان ہیں۔۔آپ قوم کو کیا بتانا چاہتے ہیں کہ نالاٸق اور نکھٹو عمران نیازی وزیر اعظم ہو گا تو ملک بچے گا ورنہ خدانخواستہ پاکستان تباہ اور برباد ہو جاٸے گا۔۔ لعنت ہے آپ کی سوچ پہ۔۔ آپ بھی دیکھ لینا پاکستان اب آگے بڑھے گا پاکستان ضرور جیتے گا
7
2
23
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
نیازی کا خوف ۔۔۔😂
Tweet media one
2
9
18
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
کہتا ہے گھڑی خریدنے والا فراڈیا ہے۔لیکن تحفہ بیچنے والا صادق اور امین ہے۔۔ نیازی لعنت تیرے جمن تے۔۔ #گھڑی_چوری_اور_سینہ_زوری
Tweet media one
1
40
18
@Sayasiat1
Azhar Baloch
1 month
@JUI_NW جو پاکستان کی عزت نہیں کر سکتا اسے کوٸی حق نہیں پاکستان میں رہنے کا۔۔۔ان نمک حرام افغانڈوٶں کو فوری ملک بدر کر دینا چاہیٸے۔۔بس۔۔اور جو ان کے اتنے خیر خواہ ہیں انہیں بھی ان کے ساتھ چلے جانا چاہیٸے۔۔۔
1
4
23
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
Tweet media one
0
30
19
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
یوتھیوں کو ایک اور جمعہ مبارک۔۔ 😂😂😂😂 عمران نیازی کی آج پھر #لیک ہو گٸی۔ #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
0
12
21
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 months
رات کو پہلی پروموشن لسٹ بنا رہا ہوں۔۔خواہشمند اپنا ہنڈل کمنٹ میں مینشن کر دیں۔ شکریہ۔۔
20
4
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
1 month
پھر کہتے ہیٍں یہ افغانڈو ہمارے بھاٸی ہیں۔۔اگر یہ افغانڈو ہمارے ترانہ کی عزت نہیں کرتے تو مطلب اس ریاست کی عزت نہیں کرتے۔۔ اس زلالت کا بھرپور جواب دیا جانا چاہیٸے ان افنغانڈوٶں اور ان کے یاروں کو۔ لعنت افغانڈوٶں پہ۔۔۔😡
Tweet media one
2
12
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
1 year
باجوہ فیض نے کتا پالا عمران نیازی یہودیوں والا 👇😜😂😝
Tweet media one
3
2
19
@Sayasiat1
Azhar Baloch
24 days
@CSMR786 لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔۔ یوتھڑ اپنا کام کر کے نکل گیا۔۔اب سارا دن سوشل میڈیا پہ یوتھڑ ناچیں گے۔۔۔ قاضی صاحب کچھ نہیں کر سکیں گے۔۔ جب تک ان یوتھڑوں کے خلاف سخت کارواٸی نہیں ہو گی۔۔یہ نہیں سدھریں گے۔۔
2
6
23
@Sayasiat1
Azhar Baloch
4 months
@geonews_urdu ان بے نکموں کام چوروں کو بتاؤ کہ جتنا لاہور ہے اتنا اگر گلستان جوہر ہے تو لاہور سے آدھے گورنمنٹ اسکول جوہر میں بنا دو ہسپتال اتنے بنا دو جتنے لاہور میں ہیں۔۔اتنے پارک بنا دو جتے لاہور میں ہیں۔۔ بس ایک جملہ یاد کر لیا لیکن کام ٹکے کا نہیں کرنا۔
1
2
23
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
#غیر_سیاسی_پوسٹ شکل اور کام کی مشابہت محض اتفاقیا ہے….😜🤪
Tweet media one
0
8
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 months
@Rauf_AFR2 یہ سوال kpk حکومت سے کرو۔۔11 سالوں سے kpk کے وساٸل پہ قابض ہے۔۔یہ وساٸل کہاں لگاۓ۔ ہر چیز کا الزام پنجاب پہ کیوں؟ حد ہے۔۔
2
0
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
مسلم لیگ کے وہ لوگ (خواتین۔حضرات) جو ن لیگ کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں میرے پیج کو لاٸک کریں اور ٹوٸٹر پہ مجھے فالو کریں۔۔۔اور ٹوٸٹر پہ DM کریں۔۔ شکریہ۔۔
5
3
20
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 months
تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ وہ نام نہاد بڑی NGOs کی بجاٸے شاہ صاحب کا ساتھ دیں۔۔جو آپ کی دی ہوٸی مدد سو فیصد أسی کام پہ خرچ کریں گے جس کام کے لٸے وہ مدد لیں گے۔۔ تمام دوست شاہ صاحب کی مدد کریں۔
@shaherawan1
Shah e Rawan
3 months
نئ تصویریں نہیں لگا سکتا وہ افتتاح پہ شیئر کروں گا، لیکن یہ گارنٹی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں گے کہ کیا سے کیا بنادیا، میں بار بار عرض کرتا ہوں میرے پاس وسائل بہت ہی کم ہیں صرف تین دوست ماہانہ کچھ ساتھ دیتے ہیں، اگر میرے ساتھ دوست تعاون کریں تو زیادہ بہتر کام کرسکوں گا🙏
Tweet media one
Tweet media two
6
28
78
2
6
20
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
کل ریکارڈنگ حلال آج حرام۔۔۔ 😂😂😂😂 #FFF #FFF_ForeignFundedFitna
@AbsaKomal
Absa Komal
2 years
@ImranKhanPTI Ok chairman sb.
131
352
1K
1
6
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
#خونی_مارچ_نامنظور
2
12
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
عمران نیازی کی آخری اور فاٸنل کال۔۔۔ 😂😂😂😂😂 #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
@Alamkha34946546
Alam Khan
2 years
@Afzaal_malik Dangerous U turn Niazi
0
5
11
2
6
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@sa_shah0493 @KhanShabbira سوفیصد متفق ہوں۔۔۔سب سے زیادہ دفاع بھی یہ کم فالوور والے ہی کرتے ہیں ۔۔لیکن ان کی کوٸی سنتا ہی نہیں۔۔ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کو چاہیٸے کہ کم فالوور والوں کی حوصلہ افزاٸی کریں ان سے بھی تجاویز لیں۔۔ @MaryamNSharif
2
4
18
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
آج کا ٹرینڈ۔۔۔زیادہ سے زیادہ واٸرل کریں اور اپنے لیڈر سے محبت کا اظہار کریں۔۔💖 #HeartToHeartWithMNS
0
11
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 months
@Asadrchaudhry اور اگر میری معلومات درست ہیں تو فیروز خان ن پنجابی وزیر اعظم تھا۔۔لیکن گالی پھر بھی پنجاب کو۔۔
1
2
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@UmarCheema1 آج مہنگاٸی کی بات کرو تو یوتھیوں کو عالمی منڈی یاد آ جاتی ہے دنیا کی مہنگاٸی کی یاد آتی ہے اور پچھلی حکومت میں جب آج سے آدھی قیمت تھی جب یہ مہنگاٸی کا جلوس اس لٸے نکالتے تھے کہ اس وقت پیٹرول ڈیزل عالمی منڈی سے نہیں بلکہ نیازی کے بنی گالہ سے آتا تھا لعنت تواڈے جمن تے یوتھیو ! !
0
2
22
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
@ikhtiarwali سو فیصد متفق۔پتہ نہیں ن لیگ کا کیا نفسیاتی مسٸلہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد اس کی قیادت کو اس کی مشکل کے وقت کے ساتھی نظر نہیں آتے۔۔kpk سے آپ سے بہتر کوٸی چواٸس نہیں ہو سکتی ۔۔ نواز شریف صاحب کو چاپلوسوں کو نہیں ورکرز اور وفادار ساتھیوں کو ترجیح دینی چاہیٸے @MaryamNSharif
2
3
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 days
منشی صاحب آپکی دعوت آپ کی محبتوں کا شکریہ❣️ اور تمام دوستوں کی محبتوں اور آمد کا شکریہ❣️ لاہور لاہور اے۔۔۔💞 @AsgharButt9242 @Aries_7_8 @Abidm121 @luckyshah009 @ChAbidJutt11 @ranafarooq334 @naveed774 @LegiMian @MrFaniLHR
Tweet media one
10
5
20
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 months
@SImranshafqat @kaikausMir سب سے پہلے تو شاہ صاحب آپ کو داد بنتی ہے کہ آپ نے غلطی کو تسلیم کیا۔۔دوسرا آپ کی بیٹھک میں بیٹھک میں بٹ صاحب کی کمی بہت محسوس ہو رہی اور یوتھیوں کی غیر ضروری موجودگی بھی اب اچھا تاثر نہیں دے رہی۔۔اس سے آپ کے ویوز بالکل نہیں بڑھیں گے۔ اگے تواڈی مرضی
2
3
21
@Sayasiat1
Azhar Baloch
1 month
شاہ جی کی محبت کی وجہ سے ایک اور ٹوٸٹری دوست سبطین بھاٸی سے آج انتہاٸی دلچسپ اور مزے دار ملاقات ہوٸی۔۔ جو دوست نہ آٸے انہوں نے اچھی محفل کو Mis کر دیا۔۔۔ شکریہ شاہ جی۔۔ @shaherawan1 @KashifKiran1 @MujeebAShaikh @moon_raja @Shahzad_Sidd11
Tweet media one
6
3
19
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@ImranRiazKhan عوامی مقبولیت کااندازہ تو آج اسلام آباد میں ہو گیا جہاں چند لوگ جو شاید لاکھوں تھے آٸے ۔۔۔😂😂😂
11
0
16
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
آج کا ٹرینڈ۔۔زیادہ سے زیادہ واٸرل کریں۔۔ #IKtheBiggestLiar
2
10
19
@Sayasiat1
Azhar Baloch
5 months
@shaherawan1 جو کسر رہ گئی تھی اب وہ بیٹی پوری کر رہی ہے۔۔کہیں فیلڈ ہسپتالوں پہ پیسہ برباد کہیں آئی ٹی سٹی پہ پیسہ برباد تو کہیں ایمرجیسنی 15 پوائنٹ لگا کے پیسہ برباد کر رہی ہے۔۔اور تو اور جو روڈ ٹوٹے پھوٹے پ��ے تھے انہیں بھی بنانا شروع کر دیا۔۔۔ یہ خاندان سدھرنے والا نہیں ہے۔۔
1
2
19
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں PDM والے بلاوجہ جلدی کر رہے ہیں۔۔ اگر الیکشن کمیش Pti پہ پابندی لگا بھی دیتا ہے تو سپریم کورٹ عمران خان کی مدد کے لٸے ہے نہ۔۔وہی تین #ہم_خیال بیٹھیں گے اور پابندی ختم کر دیں گے۔۔پھر PDM والے ٹاپتے رہیں گے کیا خیال ہے؟ #عمرانڈو_جج_نامنظور
0
5
18
@Sayasiat1
Azhar Baloch
29 days
@shaherawan1 انکا علاج یہ ہی ہے۔۔انکے ڈونٹس میں پٹواری اپنا ہاون دستہ پھیریں۔۔وہ بھی پرانے زمانے والا😂
Tweet media one
5
4
20
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@syed_bacha اگر ن لیگیوں نے سوشل میڈیا پہ ان یوتھیوں کو تُن کے نہ رکھا اور ڈنڈا چڑھا کے نہ رکھا تو یاد رکھیں کچھ نہیں بچنا۔۔ اسی طرح وحشی بنے رہو تُن کے رکھو نہیں چھوڑنا کسی صورت نہیں چھوڑنا۔۔نہیں بننا ہمیں کوٸی اچھا بچہ نہ سکھاٸے ہمیں کوٸی بھی اخلاقیات کا سبق😡😡😡
1
4
19
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@syed_bacha دو کتے آپس میں کُتا کُتی ہیں۔۔ آپ enjoy کریں اس کُتا کُتی کو۔😜😂
0
1
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
فندنگ بھارت، امریکہ،برطانیہ، دوبئی سے ہوئی تو کیا یہ چیچہ وطنی میں ہیں یا فارن؟ ۔عمران حلف نامہ جھوٹا ۔ ممنوعہ فارن فنڈنگ ثابت ۔ ممنوعہ فنڈنگ وصول کی ۔ 16 بینک اکاؤنٹس چھپائے گئے۔ ۔ 34 غیر ملکیوں سے فنڈز لیے۔ ۔ 8 اکاؤنٹس کو اون کیا۔ ۔ 13 اکاؤنٹس پوشیدہ #تھوڑی_سی_فارن_فنڈنگ
0
19
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
3 idiots نامنظور۔۔۔
Tweet media one
0
9
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@786GHQ مریم اگر وزیر اعلیٰ بن کے کامیاب ہو گٸیں تو پکی اگلی وزیر اعظم ہوں گی اور یہ بات چاچو اینڈ ”کمپنی“ کو کبھی منظور نہیں ہو گی۔۔ جنہوں نے نواز ماٸنس کروایا ہے وہ مریم کو بھی رہنے نہیں دیں گے جواب کا منتظر @786GHQ @realrazidada
0
0
19
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
ماشااللہ۔۔💖💖
Tweet media one
0
3
14
@Sayasiat1
Azhar Baloch
7 days
@goneneutral آپ سب مفروضوں پہ بات کر رہے ہیں۔ جبک مجھے لگتا ہے مولانا Time gain کر رہے ہیں۔اور 25 اکتوبر گزارنا چاہتے ہیں۔۔ باقی آپ کا تجربہ زیادہ ہے۔۔
3
1
18
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
لکس ایواڑ میں آپ کس کو ایوارڈ کے لٸے مانزد کریں گے؟؟ #FascistPTI
Tweet media one
0
11
15
@Sayasiat1
Azhar Baloch
1 month
بہت سے ساتھیوں نے مجھے کہا کہ مولانا پہ تنقید نہ کروں۔۔کل اگر مولانا نے ترمیم میں ساتھ دیا تو تعریف کیسے کرو گے۔؟ میرا جواب بڑا سیدھا سا ہے۔ کہ اب اگر مولانا ترمیم میں ساتھ دیتے بھی ہیں تو اپنی قیمت لے کے ساتھ دیں گے۔کوٸی احسان نہیں کریں گے۔ تو پھر تعریف کیسی۔۔۔؟
1
3
18
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
اللہ پاک بچے کو سلامت رکھے اور اس بھاٸی کو اجر عظیم عطا کرے۔۔۔آمین۔۔
@IkramMughal86
Ikram Mughal
2 years
گوجرانوالہ پتنگ کی قاتل ڈور سے زخمی ہونے والے بچے کو اپنے کندھے پر اٹھا کر بروقت ہسپتال پہنچانے والا ہیرو !! بچہ اب بہتر ہے الحمدللہ #Salute
Tweet media one
81
526
3K
0
6
14
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@AbbasBu32314316 @SHABAZGIL خان کی نیپی بدلنے کے لٸے نٸی ماسی کا انتظام ہو گیا۔۔😂😂😂
1
0
16
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@sattitigeress2 آپ کی اجازت سے تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ۔۔ بیوی کے ہوتے ہوٸے۔۔GF بننا بند کرو۔۔۔😂 اگے تواڈی مرضی۔😂
2
0
15
@Sayasiat1
Azhar Baloch
3 years
@realikramnaseem جناب شاید آپ کے علم میں نے ۔۔۔ مولانا صاحب بہت پہلے تبلیغی جماعت سے نکالے جا چکے ہیں۔۔
1
0
17
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
#تھوڑی_سی_منی_لانڈرنگ ایک لفافی ارشد شریف کو سنیں۔۔۔
1
7
13
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
#ملک_دشمن_گھڑی_چور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
25
13
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
اگر CM ,صاحبہ اس خاتون کے سر پہ ہاتھ نہیں رکھ سکتیں تو پھر کیسے مظلوموں کو انصاف دلائیں گی؟ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
@AfshanLatif2023
Afshan Latif
8 months
برستی بارش میں حصولِ رزق کیلئے کوشاں افشاں لطیف
131
556
2K
0
8
14
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
#فارن_فنڈنگ_کا_چور_عمران
Tweet media one
0
5
13
@Sayasiat1
Azhar Baloch
2 years
@QayyumReports یہ کنجروں کا ٹولہ ہے ان سے بےغیرتی کی ہی امید کی جا سکتی ہے بس۔۔۔ #فتنہ_خان_نامنظور #عمرانڈو_جج_نامنظور #ہم_خیال_بینچ_نامنظور
2
5
13
@Sayasiat1
Azhar Baloch
8 months
@syed_bacha یہ حبیب اکرم عرف محب مکرم پکا عمرانڈو لفافی ہے اور کسی عمرانڈو لفافی کے پاس کبھی دلیل نہیں ہوتی ان کے پاس صرف جھوٹ الزام فتنہ فساد ہوتا ہے۔اور اس پروگرام کا اینکر بھی عمرانڈو ہی ہے۔
0
7
15