عبدالسلام زلفی 💔 Profile Banner
عبدالسلام زلفی 💔 Profile
عبدالسلام زلفی 💔

@abdulsalamZulfi

1,247
Followers
2,015
Following
2,848
Media
20,001
Statuses

انسیت روح سے رکھ پیار کا دعوی ہے اگر جسم اک خاک کا پیکر ہے بکھر جائے گا۔۔۔

Karachi, Pakistan
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
4 months
کچھ اس ادا سے ملا آج مجھ سے وہ شاہدؔ کہ مجھ کو خود پہ کسی اور کا قیاس ہوا
Tweet media one
102
20
146
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اس نے کہا کہ چھوڑیے اور ہم نے چھوڑ دی سگریٹ، کتاب، شاعری، عادت فریب کی #اردو_زبان
Tweet media one
12
30
133
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
مجھ سے رشتہ بنا کے رکھیے گا میں اداسی کو جذب کرتا ہوں #اردو_زبان
Tweet media one
15
29
115
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
19 days
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خودار قاصر تھا #اردو_زبان
Tweet media one
11
21
115
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
تُمہیں بَالوں کو لِہرانے کی کیا ضُرورت تھی مَیں جِتنا ہُو چُکا تھا , اِتنا حِیران کاَفی تھا #اردو_زبان
Tweet media one
9
18
104
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
ہم دِلاتے ہیں مَنافع کی ضَمانت تُجھ کو!! ہم خریدیں گے مُحبّت کے خَسارے سارے ۔ #اردو_زبان
Tweet media one
10
28
101
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے تجھ کو بھی چھوڑ کے جاۓ تیرا اپنا کوئی تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے #اردو_زبان
Tweet media one
15
32
96
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اُکتا گیا ہے مجمعِ احباب سے مِزاج تَنہائی کا سکون ہی بَہتر لگا مُجھے #ارو_زبان
Tweet media one
11
17
94
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اتنا خالی ہے مرا گھر کہ سرِ شام ترا نام لیتی ہوں تو آواز پلٹ آتی ہے. ,,, #اردو_زبان
Tweet media one
16
20
89
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
29 days
اک نظر دیکھ لو آجاؤ قضا سے پہلے تم سے ملنے کی تمنا ہے خدا سے پہلے #اردو_زبان
Tweet media one
10
20
89
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
لوگ تھک ہار کے آتے ہیں گھروں کو جس دم عین اُسی وقت مجھے دل سے نکالا اُس نے #اردو_زبان
Tweet media one
13
26
88
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
تمھارے ہی ہاتھ میں ہے ’نبض سکوں شاید قرار دیتے بھی ہو تو ۔۔۔ جیسے ادھار دیتے ہو #اردو_زبان
Tweet media one
7
18
84
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
پوچھیں گے اب عزیز ، تری خیریت تو پھر کس منہ سے ہم کہیں گے " کوئی رابطہ نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
11
20
84
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے ۔۔۔🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
17
26
86
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
"اگر نسلوں میں سرداری چاہتے ہو تو کھلانے والی سوچ رکھو کھانے والی نہ رکھو، ورنہ غلامی کی عادت بن جائیگی۔" حضرت امام حسن #اردو_زبان
Tweet media one
9
30
83
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
20 days
آنکھوں کی پتلیوں کے تماشے غضب کے ہیں... وہ چار سو نہ ہو کے بھی ہر سو دکھائی دے... #اردو_زبان
Tweet media one
12
22
83
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
15 days
نشے لگے تیری جدائیاں دے 🥂 نہی ہوندے اثر دوائیاں دے …🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
12
16
83
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
رِیاضی دان اُسے فرض کر کے دیکھیں تو رِیاضی بھول ہی جائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے #اردو_زبان
Tweet media one
13
18
79
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
11 days
چومے گا کون تیری جبیں بات بات پر سینے سے تجھ کو کون لگائے گا بار بار تم دیکھنا میں باتیں کروں گا وفاؤں کی اور ایک شخص منہ کو چھپائے گا بار بار #اردو_زبان
Tweet media one
9
21
78
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
8 days
کاش تو بھی کبھی مجھے محبوب لکھے مطلوب لکھے ⁦ #اردو_زبان
Tweet media one
4
20
77
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
کچھ لوگ شرمسار خدا جانے کیوں ہوئے اپنے سوا ہمیں تو کسی سے گِلا نہ تھا #اردو_زبان
Tweet media one
4
17
75
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
17 days
تمام شب میری آنکھوں کا خواب رہتے ہو' تمام شب کسی کو جگانا ٹھیک ہے کیا ؟؟ #اردو_زبان
Tweet media one
16
11
75
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
قریب اتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مجھے٫٫٫ یہ بھی جانتا تھا کہ کہاں پہ وار کرنا ہے____ #اردو_زبان
Tweet media one
6
27
72
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
16 days
صورتوں پــر نگاہ کرتے ہو کوئی تڑپا گئی تو کیا ہوگا؟ #اردو_زبان
Tweet media one
15
15
72
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
22 days
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
5
20
72
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
15 days
اگر محبوب کو سننے کے لئے اپ کو کانوں کی ضرورت پڑے ، تو محبّت کے دعویدار کو چاہیے کے اپنی آنکھوں کو آگ لگا دے ❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
6
20
73
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
22 days
تمہاری زُلف کی تہہ داریوں کے آگے تو ہمارے شعر بھی ماتھا پکڑ کے بیٹھ گئے ❤ #اردو_زبان
Tweet media one
7
15
70
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
زندہ رہنے کا کچھ جواز تو ہو آؤ اک دوسرے پی مرتے ہیں ۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
8
25
71
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
*حور پریوں پہ کہاں میری نظر پڑتی ہے* *وہ اگر سامنے بیٹھی ہو عبایا کر کے* #اردو_زبان
Tweet media one
14
15
68
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
23 days
تمہارے خط میں نظر آئی اتنی خاموشی کہ مجھ کو رکھنے پڑے اپنے کان کاغذ پر #اردو_زبان
Tweet media one
5
15
72
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
درزی اگر ھے تو، ذرا ٹُوٹے دِلوں کو جوڑ دھاگہ لگا خلوص کا ، پکی سلائی ہو 💔 #اردو_زبان
Tweet media one
15
26
70
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اُس نے کہا ، خزاں میں ملاقات کا جواز میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
23
68
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
19 days
رخصت نہ مانگ ورنہ تُجھے روک لونگا میں یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو #اردو_زبان
Tweet media one
8
20
67
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
19 days
مُعجزہ ہے کہ دِل کی نگری میں لوگ مر کے بھی جِیتے رہتے ہیں. #اردو_زبان
Tweet media one
12
14
63
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
18 days
اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا #اردو_زبان
Tweet media one
10
17
67
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
16 days
کس کس کو میرے بعد مُیّسر رہا ہے تو کہ دو دو ٹکے کے لوگ تجھے جانتے ہیں اَب 💔 #اردو_زبان
Tweet media one
13
19
69
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
تری حیات سے جُڑ جاؤں واقعہ بن کر تری کتاب میں میرا بھی اِقتباس رھے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
7
10
65
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
تھوڑی سی خدداری بھی لازم تھی ۔ اس نے ہاتھ چھڑایا میں نے چھوڑ دیا۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
12
18
66
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
نہیں ہے کوئی بھی اُمید تیرے آنے کی میں اور چائے کو کتنا اُبال سکتا ہوں #اردو_زبان
Tweet media one
10
19
65
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
میرے کانوں نے سُنا آپ کے بارے ميں بہت...!! میری آنکھوں پہ بھی تھوڑا سا کرم ہو جائے..!! #اردو_زبان
Tweet media one
6
24
66
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
21 days
وہ سانحے بھی ہوئے شام آشیانوں کو پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
8
23
65
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
اُسے پَسند نہیں ہے میرا نَظَر آنا سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نہ دِکھائی دُوں اَب اَگر آَسمَان سےاُترے فَیصلَہءِ وَصل میری خُواھِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں #اردو_زبان
Tweet media one
9
20
63
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
ہم اداسی کی نمو کے لیے موزوں ہونگے....... ورنہ یہ گھاس کہیں اور بھی اگ سکتی تھی #اردو_زبان
Tweet media one
15
16
63
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اک بُرے شخص سے سیکھے ہیں کئی اچھے سبق مجھ سے بچھڑا ہے مجھے خوب سیانا کر کے #اردو_زبان
Tweet media one
11
11
63
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
21 days
جس طـــرح خود کو لگایا ھــے اکیلـے پن پــر اب کوئـی آیـا تـو نقصــــان کـــرے گا میـــــرا #اردو_زبان
Tweet media one
12
14
63
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
خُدا کرے کہ مرے حافظے سے مٹ جائیں! ترے نقوش وہ اِک شام اور تری آواز!! #اردو_زبان
Tweet media one
7
16
63
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
25 days
تو اگر پاس نہ بیٹھے تو مدارت کیسی ؟ ایک کپ چاۓ کی خاطر تو نہیں آۓ ہم ! #اردو_زبان
Tweet media one
9
14
60
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
26 days
کوئی لفظوں کیلیے بیٹھا رہا کسی نے آنکھیں پڑھ لیں ۔۔! 🥀 #اردو_زبان
Tweet media one
5
16
61
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
28 days
میں گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹاؤں گا تیرا بس تو میری ماں کو محبت سے بلایا کرنا #اردو_زبان
Tweet media one
11
13
59
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
ہونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ہے محسن خاموشی کے سبھی تیور ہیں صداؤں والے #اردو_زبان
Tweet media one
8
17
61
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور . میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں. #اردو_زبان
Tweet media one
16
14
60
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
18 days
تحقیق ہو تو روحِ دوعالم تڑپ اُٹھے اِتنا تیرے بغیر پریشاں رہی ہُوں میں..!! #اردو_زبان
Tweet media one
10
13
58
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
میں کیا کروں کہ یہ تیری یادوں کا رِزق ہے یہ کھا رہی ہیں میرے کلیجے کو نوچ کر #اردو_زبان
Tweet media one
10
18
60
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
11 days
وہ مسکرایا ہی اتنے دن بعد ہے کہ ہم نے اب اس کے کھلتے لبوں کا صدقہ نکالنا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
11
12
59
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
جو تیری تلاش میں گم ہوئے کبھی اُن دِنوں کا حساب کر 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
9
11
58
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
20 days
میں عبادت کی طرح تجھ کو ادا کرتی ہوں مجھ کو منظور نہیں تیرا قضا ہو جانا. #اردو_زبان
Tweet media one
8
18
57
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو ، ساتھ مَرو #اردو_زبان
Tweet media one
9
16
59
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
ہر آبلے پہ درج ہے_____تفصیلِ زندگی !! مجھ سے نہ پوچھ میرے سفر کی اذیتیں. !!! #اردو_زبان
Tweet media one
11
11
60
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
مجھے یہ غم نہیں آئیندگی کا کیا ہوگا سوال یہ ہے کہ اب اور ابھی کا کیا ہوگا جو کام کی نا ہو اس شہ کو پھینک دیتے ہیں اگر یہ سچ ہے تو میری موجودگی کا کیا ہوگا #اردو_زبان
Tweet media one
8
20
58
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
22 days
ہم نہ تکتے تو ہماری بھی سیاہ بختی تھی آپ کا بننا سنورنا بھی تو ضائع جاتا ۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
8
12
59
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ۔۔۔ ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے۔۔۔ ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا۔۔۔ ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے🌹 #اردو_زبان
Tweet media one
7
13
56
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
26 days
ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو میں نے اگلے اوراق۔۔۔۔۔۔۔میں مر جانا ہے🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
19
56
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
جو منزلوں پہ ملے ! تم انہی کے ہو گئے ہو تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے ! کہاں جائیں🌻 #اردو_زبان
Tweet media one
8
10
57
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
29 days
کچھ عشق ایسی بخش گیا ، بے نیازیاں دل کو کسی کا لُطف___گوارا نہ ھو سکا #اردو_زبان
Tweet media one
8
22
56
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
بس اب اور کتنا تیرا ساتھ نبھائوں؟ بات قاتل تھی اور انداز جتانے والا..! یہ جو اکتا کے تو نے ہاتھ چھڑایا مجھ سے یہ دکھ تو قیامت تک نہیں بھلانے والا...!🤫 #اردو_زبان
Tweet media one
7
13
53
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
17 days
کل شب سرِ وصال نئے قہقہوں کے ساتھ ! آنکھوں میں ایک اشک پرانا بھی آ گیا !! دیکھا جو آج لوٹ کے آتے ہوئے تجھے آنکھوں کے سامنے ترا جانا بھی آ گیا #اردو_زبان
Tweet media one
8
17
53
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
اِظہارِ تمنّا پہ وہ کُچھ بولے تھے ____ لیکن سُننے نہ دِیا دِل کے دھڑکنے کی صَدا نے #اردو_زبان
Tweet media one
15
18
53
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
29 days
اشعار میرے چھوڑ یہ وعدہ رہا تجھ سے چہرے پہ میرے ہجر دکھائی نہیں دے گا #اردو_زبان
Tweet media one
10
21
52
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
شیشہ گر بیٹھے رہے ، ذکرِ مسیحا لے کر!!!!! اور ہم ٹوٹ گئے کانچ کے پیالوں کی طرح #اردو_زبان
Tweet media one
7
15
51
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟ ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے ، تو ظاہر ہے دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو #ارو_زبان
Tweet media one
10
13
50
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
3 months
"ﻣﺪہم ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ #اردو_زبان
Tweet media one
10
14
51
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
میں یہ سمجھا کہ صرف بچھڑے ہیں ہاۓ قسمت_________ بُھلا دیا اس نے #اردو_زبان
Tweet media one
12
15
51
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اے صحبتوں کے اثر، آ مجھ کو دیکھ تو بزمِ سُخن میں رہ کر،بھی سُخن ور نہ ہو سکا #اردو_زبان
Tweet media one
10
12
49
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
کتنی وحشت ہے خود کلامی میں کوٸی دشمن ہو ____ رُوبَرُو جیسے #اردو_زبان
Tweet media one
14
11
51
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
3 months
تم نے گر ہاتھ چھڑانے کا ارادہ باندھا____ میں نے جینے کی اذیت سے مکر جانا ہے!! #اردو_زبان
Tweet media one
8
14
52
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
10 days
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ ......! کہ برسوں اور ختم ہو جاؤں ......! بلکہ ہوا کی طرح ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس ۔۔۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
4
15
52
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
اپنوں کو جب کسی بات کا احساس دلانے کی نوبت آجاٸے تو پھر وہ اپنے نہیں ہوتے__!! 😞 💯 #اردو_زبان
Tweet media one
3
13
52
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
21 days
چند سانسوں کی رفاقت ہے تھکن بانٹ نہ لیں ہمسفر تجھ کو کہیں مجھ کو کہیں جانا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
8
13
49
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
ہائے افسوس! کرائے کے مکانوں والے خدشہ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے #اردو_زبان
Tweet media one
10
12
49
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
رات پھر روتا ہوا وہ آنکھ میں ہی سو گیا اک ادھورا خواب جو تعبیر کے چکر میں ھے #اردو_زبان
Tweet media one
14
9
50
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی۔ تیری دستک کے منتظر دروازوں کو ....😥 #اردو_زبان
Tweet media one
11
11
52
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
4 months
جب تم ہی مقابل ہو میرے تو پھر فتح کیسی جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے #اردو_زبان
Tweet media one
11
15
48
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
نیند میں ڈوبی تری سرخ نشیلی آنکھیں چاہتی ہیں کی اِنہیں خوب سراہا جائے ہے کشادہ سی جبیں چاند سا روشن چہرہ تیرا حق ہے کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جائے #اردو_زبان
Tweet media one
12
19
47
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
دریائے دِل میں اُترو گے تو تم بھی جان جاؤ گے کیوں کسی کو دیکھ کر مُسکُراہٹ گہری ہوتی ہے ! #اردو_زبان
Tweet media one
11
12
48
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
بظاہر ایک ہی شب ہے شب فراق مگر کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے #اردو_زبان
Tweet media one
7
14
49
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
کئی دلوں کا گزارا تری ہنسی پر ہے۔ کبھی كبهار سہی کھل کے مسکرایا کر۔ #اردو_زبان
Tweet media one
8
18
48
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
اک درد کی چھاگل ہے،اور کرب کا پانی ہے صحرا سی طبیعت ہے،اور پیاس بجھانی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
5
15
49
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا... #اردو_زبان
Tweet media one
11
13
45
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
پھر اُس کے بعد کوئی ٹھکانہ نہیں ملا اک شام تیرے دل سے نکالے گئے تھے ہم #اردو_زبان
Tweet media one
10
13
48
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
7 days
ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَّام جِنہیں... لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں... #اردو_زبان
Tweet media one
7
14
48
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
ہم نے تعظیم محبت میں جھکایا سر تھا تم نے یہ فعل غلامی کی علامت سمجھا #اردو_زبان
Tweet media one
6
16
47
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
10 days
سچ ہـے کہ اُن کی چال سمجھنا محـال ہـے گھاتیں غضب کی کرتے ہیں دل کے شکار میں #اردو_زبان
Tweet media one
7
14
48
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
میں نے تمہارے ساتھ صدیوں کی مسافت سوچ لی تھی پر۔۔۔۔۔سوچنے سے کیا ہوتا ہے~ #اردو_زبان
Tweet media one
7
14
46
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے... تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا #اردو_زبان
Tweet media one
6
12
47
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
ہماری زندگی معدومیت پہ آ چکی تھی۔۔۔۔۔ پھر اس نے ہاتھ بڑھایا کہ آؤ جیتے ہیں۔۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
5
14
45
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
میں چاہتا ہوں کہ تجھ کو پسند آ جاؤں کہاں کہاں کروں ردو بدل بتا مُجھ کو.!؛۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
9
7
44
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
جہاں پہ تکتے ہیں نعشیں گرائے جاتے ہیں کتنے ظالم ہیں یہ آنکھوں کے قبیلے والے ۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
7
9
46
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
1 month
میں نے پُوچھا بھی نہیں تُو نے بتایا بھی نہیں اے پری زاد تِرا نام بھی تُجھ سا ہو گا #اردو_زبان
Tweet media one
10
9
43
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
تم اتنی خوبصورت ہو کے میں اگر تمہیں تحریر کروں ، تو یہ دیوانے تمیں دیکھنے کی ضد کریں ۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
10
12
43
@abdulsalamZulfi
عبدالسلام زلفی 💔
2 months
دکھ مجھے اس کا نہیں ہے کہ دکھی ہے وہ شخص دکھ تو یہ ہے کہ سبب میرے علاوہ ہے کوئی دو منٹ بیٹھ، میں بس آئینے تک ہو آؤں اُس میں اِس وقت مجھے دیکھنے آتا ہے کوئی خوف بولا: "کوئی ہے؟ جس کو بُلانا ہے، بُلا!" دیر تک سوچ کے میں زور سے چیخا: " ہے کوئی؟؟" #اردو_زبان
Tweet media one
10
21
43