Sania Imtiaz Profile Banner
Sania Imtiaz Profile
Sania Imtiaz

@Nayyerkhur83109

3,026
Followers
3,061
Following
137
Media
14,650
Statuses

M.A Political Science.. Married.. Interested in politics and Cricket.. Hobby Books Reading.. Favourite book Rich Dad Poor Dad. Favourite leader Nawaz Shareef.

Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
خدا کا بندہ وہی ہے جو بندوں کا خدا نہ بنے..
126
45
332
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
7 months
@RShahzaddk آج صبح ایک جماعت اسلامی کا ورکر الیکشن کےحوالے سے میرے ساتھ بحث کررہا تھا تو میں نے بے ساختہ بول دیا کہ اگر جماعت اسلامی والوں کو الیکشن کمیشن بیلٹ باکس بھی دے کر کہے جاؤ گھر سے بھر کے لاؤ تو میرا یقین ہے کہ جماعت نے پھر بھی ہار جانا ہے اس جواب کے بعد اس کا منہ دیکھنے والا تھا
13
16
201
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
@KhalidHusainTaj میں اطہر من اللہ کو آئین پسند آدمی سمجھتا تھا لیکن جب سے پتا چلا ہے کہ یہ موصوف بھی صدیقی صاحب کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والوں میں شامل تھے تو میں بدظن ہو گیا ہوں ابھی تو اطہر من اللہ ایک پارٹی کے طور پر پرفارم کر رہے ہیں
4
23
106
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں تنہا چھوڑا اس کو یہ پوچھنے کا ہر گز حق نہیں کے بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟؟ عربی کہاوت
12
13
103
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
@KhalidHusainTaj ایسا قابل جج پی ٹی آئی کے کے کسی صورت قابل قبول نہیں ہو گا کیونکہ پی ٹی آئی والوں کو جسٹس عمران ریاض اور جسٹس صدیق جان پر مکمل اعتماد ہے اسلیے وہ چاہتے ہیں ان دونوں ججوں میں سے کسی کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنایا جائے
5
12
79
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@FrehmanD احسن اقبال تو اپنے آپ کو پارٹی سے بالاتر سمجھتے ہیں وہ چاہتے ہیں ان کی پوری فیملی کو ٹکٹ ملے پارٹی ورکر اور پارٹی پالیسی ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ احسن اقبال اگر ہار جاتے تو مجھے بہت خوشی ہوتی کیونکہ ایک ایسا شخص جس کو اپنے ورکرز کا احساس نہیں وہ اسمبلی سے باہر ہی ٹھیک ہے
3
14
73
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@RShahzaddk بڑی بریکنگ، خان نے مسکراتے ہوئے فیصلہ سنا اور شاہ محمود کی طرف مسکرا کر بولا دویں یدے گئے آں
0
3
58
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@RShahzaddk نواز شریف نے اپنے فلاحی کاموں کو سیاست کے لیے استعمال نہیں کیا ۔ کیونکہ وہ اللہ کی رضا کے لیے کر رہے ہیں جبکہ خان صاحب نے ہسپتال کے نام پر چندہ لے کر وہ جوئے میں لگایا
3
14
54
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
8 months
@najamwalikhan حامد خان فیض حمید کو فیضیاب کر کے ہی دم لے گا۔ جس بندے نے بھی پی ٹی آئی پر احسان کیا وہ بعد میں ذلیل ہی ہوا
0
4
50
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
8 months
@soulat_pasha حالانکہ حقائق اس کے برعکس ہیں اسلام دنیا میں واحد مذہب ہے جس میں عقل استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسلام غور اور فکر کا حکم دیتا ہے۔ اسلام تو کہتا ہے اللہ کے بنائے گئے نظام پر غور کرو پھر آپ کو حقیقی معنوں میں اللہ کی معرفت ہو گی
4
7
51
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
7 days
My All time favourite leader. May Allah give you respect and long life. May Allah give you more happiness.
Tweet media one
9
25
64
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@RShahzaddk احسن اقبال سمیت کچھ سینئر مسلم لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کو مائنس کرنے پر کام شروع کیا ہوا ہے لیکن جس کو اللہ سرخرو کر دے اس کو کوئی کیسے مائنس کر سکتا ہے۔ کچھ لوگ پارٹی میں بس اپنے بیوی بچوں کو پروموٹ کرتے رہتے ہیں ان کو پارٹی اور ورکروں کی کوئی ٹینشن نہیں
0
13
43
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
7 months
@HassanAyub82 کوئی بھی اس کیس کو میرٹ پر ڈسکس نہیں کر رہا ہے۔ ہر شخص اپنی پسند کا فیصلہ چاہتا ہے ۔ بھائی عدالت آئین اور قانون کو دیکھتی ہے۔ عدالت کے سامنے وکلاء کو اپنا کیس بیان کرنا ہوتا ہے۔ ثبوت دیکھانے ہوتے ہیں لیکن پی ٹی آئی اس میں ناکام رہی ہے
3
5
39
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
7 months
@KamranSherwani خان صاحب بھی اسٹیبلشمنٹ کی طرح اپنی پارٹی میں کسی کو پاپولر ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتے اسلیے خان صاحب پارٹی رہنماؤں کے مشوروں پر عمل نہیں کرتے ۔ حالانکہ پرویز الہٰی اور قریشی گروپ شروع سے ہی ایسی چیزوں کی مخالفت کی کیا کرتے تھے
0
1
37
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@MohsinBaigMedia میرے خیال سے یہ چال مستقبل میں کوئی بڑے فوائد حاصل کرنے کے لیے چلی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اندر جاری لڑائی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے ۔ ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے چکر میں ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے۔ اللہ ہمارے ملک عزیز پر رحم فرمائے۔۔۔
0
4
40
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس معاشرے میں تبلیغ کیلئے الفاظ کی بجائے بہترین کردار ہو !!
6
6
38
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@KhalidHusainTaj نواز شریف کو اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے ۔ حافظ اور عمران خان کو آمنے سامنے کر دیں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خود ہی ڈیلنگ کریں۔ اگر نواز شریف حکومت لیتے ہیں تو مزید نقصان ہو گا
1
5
38
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
میں نے اپنی زندگی میں سیکھا ہے۔ شاہد آپ بھی مجھ سے متفق ہوں۔ "منافق لوگوں کو کھو دینا بہترین جیت ہوتی ہے"
8
4
37
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@realrazidada وزیراعظم نواز شریف ۔ ووٹ فار نواز ووٹ فار ترقی ووٹ فار نواز ووٹ فار خدمت ووٹ فار نواز ووٹ فار خوشحالی وزیراعظم نواز شریف
3
4
34
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
مسلمانوں پر زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکہ خیانت ، جھوٹ ،فراڈ ، ناپ تول میں کمی اور معملات میں دو نمبری ہے
2
7
36
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@kirannaz_KN میرے خیال سے صورتحال کو نواز شریف بے بھانپ لیا ہے جو پارٹی بھی حکومت بنائے گی وہ اگلے الیکشن سے اپنے آپ کو آؤٹ سمجھ لے کیونکہ کمزور حکومت کے ہوتے ہوئے معاشی اصلاحات بہت مشکل کام ہو گا
0
4
32
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@realrazidada نواز شریف ایک میچور آدمی ہے وہ اس طرح کی گھٹیا حرکت نہیں کر سکتا بس بدقسمتی سے سوشل میڈیا ٹیم نواز شریف کا امیج پبلیک میں بہتر نہ کر سکی ۔ خان صاحب نے جوا کھیلا چندے کے پیسے کھائے عورتوں کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھے لیکن سوشل میڈیا ٹیم نے خان صاحب کو ہیرو بنا کر پیش کیا
0
7
32
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
@KhalidHusainTaj میرے نزدیک اس شخص کی بہت زیادہ عزت تھی کیونکہ یہ آئین وقانون کی باتیں کیا کرتا تھا لیکن ابھی سمجھ آ رہی ہے کہ یہ جج کم اور یوتھیا زیادہ ہے ۔ ہر موقع پر یہ پروپیگنڈا کرنے کے لیے مواد فراہم کر دیتا ہے
3
4
30
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
7 months
@RShahzaddk فائز عیسیٰ دلیر آدمی ہے ۔ایسے ایسے لوگوں پر ہاتھ ڈال رہا ہے جن کو پاکستان میں مقدس گائے کا سٹیٹس حاصل تھا۔ بہرحال یہ پاکستان کے لیے نیک شگون ہے کیونکہ آنے والے وقت میں یہ ماحول بن جائے گا کہ کسی بھی مقدس گائے کو عدالت میں طلب کیا جا سکتا ہے
0
7
29
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@MohsinBaigMedia بڑی بریکنگ، خان نے مسکراتے ہوئے فیصلہ سنا اور شاہ محمود کی طرف مسکرا کر بولا دویں یدے گئے آں
1
7
33
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
@najamwalikhan ن��م ولی صاحب میں بھی کافی عرصہ نجکاری کے خلاف تھا لیکن پاکستان کے حالات دیکھ کر ابھی یہ سمجھتا ہوں کہ نجکاری بہت ضروری ہے نجکاری نہ ہونے کی وجہ سے حکومت پر بوجھ بڑھ رہا ہے
5
4
29
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@GFarooqi معلوم نہیں یہ کیسے مولوی حضرات تھے جو قرآنی آیات اور عام عربی رسم الخط میں لکھے لفظ حلوہ میں فرق نہیں سمجھ سکے۔ لیکن اسکے باوجود بھی اس عورت کو توہین قرآن مجید پر سزا دینا چاہتے تھے۔ کیا وہاں پر موجود اس مولوی صاحب کو اتنا فرق بھی نہیں معلوم ہوا؟
5
5
32
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
بلاشبہ نماز نید سے بہتر ہے
3
1
33
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@ikhtiarwali اختیار ولی صاحب پی ٹی آئی اپنے انجام کے قریب ہے کوئی بھی جاندار جب انجام کے قریب ہوتا ہے تو وہ بہت پھڑپھڑاتا ہے اسی طرح پی ٹی آئی کی پھڑپھڑاہٹ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے
2
2
31
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@KhalidHusainTaj میرے خیال سے شہباز شریف صاحب بھی اقتدار کے لال۔ میں کچھ غلط فیصلے کر رہے ہیں اسلیے شہباز شریف صاحب پر بھی نظر رکھنی چاہیے لگتا ہے شیروانی کا شوق پورا نہیں ہوا۔ آہ شہباز شریف صاحب پارٹی کو اور کتنا نقصان پہنچائے گے
1
3
29
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
آپ کو اور آپ کی فیملی کو میری طرف سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ دعا ہے کہ یہ خاص موقع آپ کی زندگی میں امن، خوشی اور خوشحالی لائے۔ آ Sania Imtiaz
10
0
29
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
زندگی سائیکل چلانے کی طرح ہے۔ آپ کو اپنا توازن برقرار رکھنے کے لیے چلتے رہنا چاہیے
5
5
28
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
اعتبار دنیا کی وہ واحد ٹرافی ہے جسے لوگ جیتنے کی بعد توڑ دیتے ہیں۔ لیکن ایک بار یہ ٹوٹ جائے تو دوبارا جیتنا نا ممکن ہوتا ہے
7
2
26
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
ہر اس شخص کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے جو شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہے
5
4
29
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
@realrazidada اگر ڈرونز قندھار اور قابل کے اوپر فلائنگ کر رہے تھے تو ان کو گرا دیتے ہمارے سے شکوے کرنے کی کیا ضرورت ہے
0
2
28
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good Morning دوستی دو لوگوں کے درمیان تعلق نہیں بلکہ دکھ، سکھ، ، غمی پریشانی اور درد بانٹنے کا معاہدہ ہونا چاہیے
16
1
27
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
اس چھوٹے سے سیارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملیں گے. کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے، اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں تو اسے کم ازکم زندہ رہنے کا حق ضرور دیجیئے، کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاؤں میں بھی آپ کو اس جیسا دوسرا نہیں ملے گا- "
6
4
25
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
مجھے نفرت ھے جب لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں: تم ہمیشہ خاموش کیوں رہتی ہو؟ کوئی وجہ نہیں یہ میری شخصیت ھے۔۔۔ اس کے علاوہ، میں لوگوں کے پاس نہیں جاتی اور ان سے کبھی نہیں پوچھتی کہ آپ ہمیشہ باتیں کیوں کرتے ہیں؟ کیونکہ یہ بے ادبی ھے۔۔۔!!
1
1
26
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good Morning میرے نبی ﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں وہ جان لیں کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں
14
1
24
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
اے اہل ٹویٹر کان کھول کر سن لو میں یہاں چھوٹے بھائی کا رشتہ لینے نہیں آئی ہوں ۔ بلکہ اس کی شادی خالہ کی بیٹی کے ساتھ ہی ہونی ہے۔ میرے فالوورز کم ہیں خود بھی فالو کریں اور میری پروموشن بھی کر دیں ۔ جس نے پروموشن کی اس کو پسند کا Life partner ملے گا
10
3
26
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
مجھے آپ کے حسن، خوبصورتی، لباس، خاندانی شجرہ نسب ، آپ کے پاس کیا ہے؟ اور کیا نہیں ہے؟ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انسانوں سے بھری ہوئی اس دنیا میں مجھے آپ کے اخلاق ، آپ کی ایمانداری, دوسروں کے ساتھ آپ کے رویے اور سلوک سے سروکار ہے-
8
3
26
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@BrAqeelMalik میرے خیال سے یہ چال مستقبل میں کوئی بڑے فوائد حاصل کرنے کے لیے چلی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اندر جاری لڑائی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے ۔ ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے چکر میں ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے۔ اللہ ہمارے ملک عزیز پر رحم فرمائے۔ ضرور کوئی نہ کوئی گیم کھیلی جا رہی ہے
0
5
27
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
خوشامد کی قینچی عقل و فہم کے پر کاٹ کر انسان کے ذہن کو پرواز سے محروم کر دیتی ہے
3
4
26
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ایک اچھی جگہ بیٹھائیں ، اس کے لئے جھکیں اہمیت دیں عاجزی دیکھائیں ، پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ اپنا توازن کھونے لگا ہے ، اور اگر ایسا ہے تو اُسکو وہیں بیٹھا رہنے دیں، جگہ نہ چھینیں ، مگر خود وہاں سے خاموشی سے ہجرت کر جائیں
6
4
24
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
منافقت کے رشتوں سے سر عام نفرت بہتر ہے۔
8
1
25
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
ماں جی آپ کو سلام ۔ آپ کے پختہ یقین کو سلام۔ بیشک آپ کا اللہ پر پختہ یقین ہے ۔ اللہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں عزتوں اور خوشیوں سے نوازے ۔
5
2
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@soulat_pasha پاشا صاحب آپ بھی کمال لکھتے ہیں رانا ثناء اللہ صاحب نے آپ کا ٹویٹ دیکھ لیا تو اپنا اکاؤنٹ بھی آپ کے حوالے کر دینا ہے
0
1
25
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
عقل مند ہیں وہ لوگ جو اپنے عیبوں سے تو واقف ہوتے ہیں لیکن دوسروں کے عیبوں سے ناواقف ہوتے ہیں
7
0
25
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
جب آپ ملازم کو 100 ڈالرز تنخواہ دیتے ہیں اور آپ کو پتا ہے کہ ملازم کو monthly گھر کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 500 ڈالرز چاہیے تو آپ اپنے ملازم کو کرپشن کرنے کا جواز فراہم کر رہے ہیں
3
3
24
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
اگر کوئی آپ پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرے تو اس کا بھروسہ توڑ کر اسے یہ احساس مت دلائیں کہ وہ اندھا ہے
4
2
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ لوگ اس وجہ سے گمراہ نہیں ہورہے کہ انہیں پتہ نہیں بلکہ اس وجہ سے گمراہ ہورہے ہیں کہ انہیں پتہ ہے۔۔ اور ایسا علم جو بندے کو خدا سے دور کردے تو وہ مفید علم نہیں بلکہ مضر ہے۔ اللہ پاک ہمیں نفع بخش علم سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
12
4
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
تم اس وقت کیا کرو گے جب تمھیں ادراک ہوگا کہ تم نے اپنے کمرے میں جس مکڑی کو مار دیا تھا وہ اپنے آخری لمحات تک تم کو اپنا دوست سمجھتی رہی تھی۔۔ ~ فیڈرو دوستوفسكى~
4
2
25
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔ ~ترک کہاوت اللہ پاک ہمیں ایسی محتاجی سے بچائے جس میں ہم دوسروں پر بوجھ بن جائیں
Tweet media one
2
4
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
زیادہ سوچنے سے خوشیوں کا قتل ، جھوٹ سے اعتماد کا قتل ، خوف کی وجہ سے حوصلے کا قتل ، شک کی وجہ سے رشتوں کا قتل ہوتا ہے۔ اس لیے ان نیگیٹو ایکٹیوٹیز سے بچ کر اپنی زندگیوں کو خوشگوار بنائیں
3
1
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@FrehmanD پی ٹی آئی نے پروپیگنڈا کیا اور اس میں کامیاب ہو گئی ۔ ابھی لوگ ملکی اداروں اور نواز لیگ سے نفرت کرنا شروع ہو گئے ہیں ۔ خان صاحب نے اپنی انا کی خاطر ملک اور قوم دونوں کا نقصان کیا ہے
5
3
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@Asadrchaudhry یہ بہت ہی اچھی تجویز ہے خزانے پر بوجھ بھی نہیں پڑے گا اور شہری علاقوں سے رش بھی کم ہو گا اس طرح کی تجاویز کابینہ کو بھیجنی چاہیے ۔ اس سے بیوروکریسی کا عمل دخل بھی کم ہو گا
0
4
24
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
جنگل میں الیکشن ہو رہے تھے شیر نے بھیڑوں کے قبیلے کا رخ کیا اور وعدہ کیا میں الیکشن جیتنے کے بعد سب بھیڑوں کو کمبل مفت دوں گا سب بھیڑوں نے خوشی خوشی شیر کا نعرہ لگایا بھیڑوں کے ایک بچے نے پوچھ لیا یہ کمبل کے لیے اوون کدھر سے آئے گا۔ بس پھر ایک دم سناٹا چھا گھا۔ پی پی کا منشور
3
3
18
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ * گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،* سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 * غصے کو قابو میں رکھو* سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134 * دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،* سورۃ القصص، آیت نمبر 77 1/13
7
2
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
@KhalidHusainTaj لیکن مسلم لیگ کے امیدواروں نے دھاندلی کے خلاف کوئی آواز نہیں اٹھائی ۔ عدالت سے بھی نہیں رجوع کیا ۔ حتیٰ کہ دوبارہ گنتی کی درخواستیں بھی بہت کم دی گئی ہیں
2
3
24
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
پاکستان کی کرنٹ صورتحال دیکھ کر دل رنجیدہ ہوتا ہے ۔ لیکن اگر حکومت یہ 5 سے 6 کام کرے تو حالات بہتر ہو ��کتے ہیں 1 معیشتی پالیسیاں درست کرنا۔ 2 پیدوار کو بڑھنا 3 ٹیکس سسٹم کو شفاف بنانا 4 برآمدات اور خرچ کا توازن قائم رکھنا 5 سرمایہ کاری کو بڑھنا 6 عام ضروریات کی چیزوں کو عام کرنا
8
2
20
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
مجھے ایک گہری نصیحت کری .. جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو، جس میں تلخ حقیقت ہو
7
0
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
انسان جب پیدا ہوتاہےتواللہ پاک اس کی فطرت میں محبت اور خلوص کو بھی ساتھ ہی پیدا کرتا ہے نفرت اور پتھر دل بننا انسان کو انسان ہی سکھاتے ہیں.
3
4
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
دو نمبر عورت تھی، دو نمبر کردار تھا مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا۔ سعادت حسن منٹو
1
1
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
@Asadrchaudhry انکوائری کمیشن کے ممبر کون کون تھے ۔؟؟ خواجہ آصف کی طرح باقی لوگ بھی ہمت کرتے تو رزلٹ مختلف ہوتا
2
3
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
اگر ساری دنیا آپ کو دکھ دے تو من پسند شخص آپ کو خوش کر سکتا ہے لیکن اگر وہی ایک من پسند شخص آپ کو دکھ دے،تو ساری دنیا بھی آپ کو خوش نہیں کر سکتی۔
11
1
22
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
7 days
میرے عقیدہ ہے کہ قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔ اور آپ کے قادیانیوں کے متعلق کیا نظریات ہیں ؟؟؟
5
2
29
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دین میں آسانی کرو سختی نہ کرو، لوگوں کو خوشخبری سناؤ اور (زیادہ تر ڈرا کر انہیں) متنفر نہ کرو۔ صیح بخاری شریف ۔
4
7
22
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
دنیا کی سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے اس کا فائدہ کم ظرف اور نمک حرام لوگ اٹھاتے ہیں ۔ 💔💔😭😭
5
1
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
5 months
پاکستان مسلم لیگ ن کے X پر ایکٹو سوشل میڈیا ورکرز اپنے اپنے ہینڈلز مینشن کریں تا کہ ان سب کو فالو بیک کر سکوں #PMLNPROMOTION
7
8
22
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
مذہبی محبوبہ ،ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں
6
1
20
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
آپ کے خیال میں شادی کے لیے بہترین عمر کیا اور کیوں ہے ؟؟۔ میرے خیال سے 25 پلس کیونکہ لڑکی اور لڑکا دونوں میچور ہو جاتے ہیں
10
1
22
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
اندھی عقیدت ایک خطرناک نفسیاتی مرض ہے۔ جو پتھر کو معبود ، بندوں کو خدا ، دین فروشوں کو عالم اور وطن فروشوں کو لیڈر بنا دیتی ہے
1
3
23
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
دو چیزیں آپ کی آزادی کی حفاظت کے لیے ضروری ہیں ایک بندوق اور دوسری کتاب
5
1
18
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
اس طرح کے لڑکے بھی Twitter پر عاشق بنے ہوتے ہیں جن کا بچپن اس بیٹسمین جیسا ہوتا ہے😂😂
5
1
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
8 months
@RShahzaddk پی ٹی آئی والے تہذیب یافتہ لوگ ہیں یہ لوگ گالم گلوچ نہیں کرتے۔یہ کام تو ان سے کمپنی والے کرواتے ہیں
0
2
18
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@RShahzaddk إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ بے شک آپ کے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے ۔ 
1
4
17
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
بھوک وہ واحد مذہب ہے.😭 جو شیعوں کا نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات, اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا..
9
1
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
جب آپ اس عمر تک پہنچ جاتے ہیں جہاں آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ کے والدین صحیح تھے. اس عمر میں آپ کے پاس ایک بچہ ہوگا جو آپ کو غلط سمجھے گا۔ البرٹ کاموس
6
4
18
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
ظلم کا پہیہ اس وقت تک جام نہیں ہوتا، جب تک معاف کرنے اور معافی مانگنے کا حوصلہ اور شعور پیدا نہ ہو، بدلہ لینے کی تمنا،ظلم کی اساس ہے۔
2
3
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
کسی کے انتظار میں ٹائم گزارنا بھی ب��ت مشکل کام ہوتا ہے۔ مجھے تو آج اس مشکل کا اندازہ ہوا ہے۔
2
0
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
اگر آپ سے پوچھا جائے خود کو ایک لفظ میں بیان کریں تو وہ کیا لفظ ہوگا ؟؟ "یاد رہے صرف اک لفظ"
5
1
20
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آغاز اس ذات بابرکت کے نام سے جسکے دستِ قدرت میں تمام جہانوں کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے. اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری خطاؤں کو ہمارے (نوشتۂ اعمال) سے محو فرما دے اور ہمیں نیک لوگوں کی سنگت میں موت دے۔ آمین
13
1
15
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
جب آپ مشکل وقت میں اپنے اثاثے بیچ رہے ہوتے ہیں تو آپ کے بھائی اور دوست وہ خرید رہے ہوتے ہیں ۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے
7
1
20
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
بیشک اللہ ربّ العزت انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے القرآن
5
4
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
محبت ہمیشہ یکطرفہ ہونی چاہیے دو طرفہ ہو تو شادی کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔ مشتاق احمد یوسفی
8
3
21
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
ایک عدد چھوٹی سی درخواست ہے۔ پلیز فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
8
1
17
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
1 month
جھوٹی دوستی سے کھلی دشمنی بہتر ہے۔ کون کون مجھ سے متفق ہے
7
1
21
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
Good Morning Have a nice day
9
0
20
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
”بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔“-
Tweet media one
6
1
20
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
”زندگی کا اصل مقصد کائنات کا اصل شعور حاصل کر کے بے سہارا انسانوں کی زندگی میں حوصلہ پیدا کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ لانا ھے۔“ ~کارل مارکس
2
2
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
7 months
@KamranSherwani ایسی صورتحال میں پی ٹی آئی والوں کو چھیڑنا اور خان صاحب والی کتی کو چھیڑنا برابر ہے اس لیے تحمل مزاجی کا مظاہرہ کریں
1
1
18
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
12 days
صحافت اس اطلاع کا نام نہیں کہ فلاں انسان مر گیا. .. بلکہ صحافت اس اعلان کا نام ہے کہ یہاں کوئی مرنے والا ہے... ➖ کارل مارکس
1
4
22
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ سپیشل ہوتے ہیں کیونکہ مسکراہٹ تو ہر کسی کے لیے ہوتی ہے مگر آنسو صرف ان کے لیے ہوتے ہیں جن کو ہم کھونا نہیں چاہتے ۔
3
0
18
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good Morning سقراط کے سامنے ایک آدمی نہایت خوبرو ، اعلی پوشاک، کمال حلیہ، اٹھلاتا ہوا آیا تو سقراط بولا : " کچھ بولیے تا کہ آپکی قابلیت معلوم ہو !!!
17
0
15
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
ہر بزرگ کی بات میں حکمت مت ڈھونڈیں ، احمق بھی بوڑھے ہوتے ہیں۔
2
1
18
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
8 months
@RShahzaddk سارے ٹکٹ اپنی فیملی میں تقسیم کر دیں اور کارکنوں کا نعرے مارنے کے لیے بھرپور موقع دیں
0
2
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
2 months
بس قربانی کا جانور عیب سے پاک ہونا چاہیے۔ باقی قربانی کرنے والا جھوٹا، دھوکے باز، فراڈی، منافق، سود خور جیسا بھی ہو چلے گا۔ ہمیں صرف قربانی کے جانور عیب سے پاک نہیں تلاش کرنے چاہیے بلکہ ہمیں خود بھی عیب سے پاک ھونے کی جستجو کرنی چاہیے۔
4
2
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
3 months
بہت جلد متاثر ہو جانے اور بہت جلد اکتا جانے کی عادت انسان کو بے وقعت بنا دیتی ہے
5
1
19
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
6 months
@Asadrchaudhry نواز شریف کو انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے ہوں گے۔ جس کا فائدہ دونوں ملکوں کی غریب عوام کو ہو گا
0
4
17
@Nayyerkhur83109
Sania Imtiaz
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لوگوں کو خدا سے رابطے کی بنیاد پر مت جج کرو، ہر شخص کا عبادت کا اپنا طریقہ کار ہے ۔ خدا ہمارے الفاظ نہیں دیکھتا بلکہ دلوں کی گہرائی میں جھانکتا ہے۔ شاہ شمس تبریز ۔
11
2
15