Noor gull 💥 Profile Banner
Noor gull 💥 Profile
Noor gull 💥

@Kamli515

2,877
Followers
210
Following
279
Media
6,506
Statuses

No DM

planet
Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
الحمدللہ اج تک کسی لڑکے سے بیلنس نہیں کروایا 🙈🤘
Tweet media one
350
29
1K
@Kamli515
Noor gull 💥
27 days
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے ہم سادگی لے کر کہاں جائیں
117
31
670
@Kamli515
Noor gull 💥
15 days
ادھورا لگتا ہے وہ دن جس دن تم سے بات نہیں ہوتی 😘 #Followers 💞
Tweet media one
103
15
597
@Kamli515
Noor gull 💥
24 days
شادی کر کے مرد کے باہر ملک جا کر کام کرنے اور بیوی کو اکیلا پاکستان میں چھوڑنے کو جرم قرار دیا جائے،😭 یہ عورت پر ظلم ہے شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے الگ رہیں💔 جہاں تک میرا خیال ہے کہ عورت زیادہ آمدنی کے ساتھ شوہر سے دور رہنے کی بجائے کم آمدنی میں شوہر کے ساتھ رہنا پسند کرے گی🥰
60
40
438
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
خالص دودھ کی چائے بنا رہی ہوں اپنا اپنا کپ لے کر آ جاؤ
Tweet media one
70
14
362
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
ضرورت برائے سہیلی جو بات کرے ڈیلی ہے کوئی اتنی ویلی
Tweet media one
43
7
204
@Kamli515
Noor gull 💥
25 days
پاکستان میں پسند کی شادی ہو تو 3 بچے اور اگر پسند کی نا ہو تو 8 بچے یہ لوگ پیار نکالتے ہیں یا غصہ ترس بھی نہیں آتا تجھ کو🔥🤔😪😱
37
10
120
@Kamli515
Noor gull 💥
17 days
ایک خوبصورت سی دنیا ہوتی ہے من پسند عورت ، پھر اس سے زیادہ عزیز ، اس سے زیادہ حسین اور قیمتی کچھ بھی نہیں ہوتا اور نہ ہو سکتا ہے ♥️
30
10
127
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
کیا کر ۔۔۔۔۔ رہے ہو ؟؟؟؟ میں تو آپ کو یاد اور آپ
Tweet media one
27
3
120
@Kamli515
Noor gull 💥
25 days
بہت سے نوجوان شادی سے ڈرتے ہیں کہ بیگم برتن دھلائے گی او پاگلوں دس منٹ لگتے ہیں برتن دھل جاتے ہیں😀😀🤣🤣 ▒F░O░L░L░O░W▒M░E░😍💞🌹❤
30
9
103
@Kamli515
Noor gull 💥
16 days
فرصت ملے کبھی تو لوٹ آنا میں آج بھی آپ کے انتظار میں ہوں تیرا انتظار میں ۔۔۔۔۔۔ ! 😎 #follower 💞💞💞🌹🌹🌹
33
7
115
@Kamli515
Noor gull 💥
27 days
چاہنے والے بہت ہے 🫣🙈 مگر چائے پر بلانے والا کوئی نہیں 🫣😒😮‍💨🤨
Tweet media one
Tweet media two
33
6
111
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
A good book is a best friend ! Will make friends #GoodMorningXFriends #Good
Tweet media one
11
5
95
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
ہم نے کسی کو آزمایا نہیں جتنا پیار دیا اتنا کبھی پایا نہیں کسی کو ہماری بھی کمی محسوس ہو شاید ایسا خدا نے ہمیں بنایا نہیں Aslam o alekam 🤝 #friends یا اللہ میرے #Xfriends کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین
Tweet media one
30
7
72
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
کیا کر ۔۔۔۔۔ رہے ہو ؟؟؟؟ میں تو آپ کو یاد کر رہی ہوں مشین لگانی ہے 🤣🤣🤣
Tweet media one
26
3
72
@Kamli515
Noor gull 💥
21 days
سنو۔۔۔۔ تم میرے ساتھ سیٹ ہو جاؤ 🥰 دُنیا سے دو سنگل لوگ کم ہو جائیں گے😝🙈♥️
36
3
66
@Kamli515
Noor gull 💥
29 days
آندھی آئے بجلی کڑکے کالی گھٹائیں چھانے لگیں مجبوراً وہ رکے مرے گھر اتنی 🌧️ بارش 🌧️ ہو جائے سلام🫡
Tweet media one
24
6
65
@Kamli515
Noor gull 💥
30 days
Father 🌸🌿❤️ والد صاحب🌸🌿❤️ ماشاءاللہ ♥️ اللّٰہ سب کو ایسا شوہر عطا فرمائے ۔ آمین 🤲 لڑکے آمین لازمی بولیں
11
9
59
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
تم لوگوں کے لیے روٹیاں بنانے لگی ہوں ، دسو کتنی کھاسو!!🙄🤧😁 #kamli 😍
Tweet media one
34
5
63
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
آج کل ویوز کی خاطر محنت دیکھو اپنے چاند 🌙 تارے✨ ہلا رہے ہیں
29
2
63
@Kamli515
Noor gull 💥
24 days
اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی ”راہ ہدایت ہے “اھدنا الصراط المستقیم” اور وہ صراط مستقیم پیارے نبی حضرت محمد ﷺ ہی تو ہیں..!!بیشک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ❤️🌿 السلام علیکم صبح بخیر زندگی🌹
Tweet media one
25
10
57
@Kamli515
Noor gull 💥
21 days
ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے معلم حضرت محمد صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کی شخصیت کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷🌷🌷🌷
Tweet media one
16
11
63
@Kamli515
Noor gull 💥
23 days
کیا آپ کو بھی کچے انار پسند ہیں
30
3
60
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
بہن کا بھائی کی تکلیف میں پریشانی اور محبت دیکھئیں
6
12
64
@Kamli515
Noor gull 💥
12 days
خاتون اور فون ___ وقفے وقفے سے چارج کیجیئے۔۔۔ ورنہ عملی طور پر ناکارہ ہو جائیں گے۔۔ 😁😏🙏🙏
26
3
73
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
Morning exercise #GoodMorningXFriends
16
6
56
@Kamli515
Noor gull 💥
30 days
خوبصورت عورت، کچے کے ڈاکووں سے زیادہ خطرناک ہوتی۔۔۔🖤🔥 آنکھیں زبان سے زیادہ بولتی ہیں اور آنکھوں کی زبان ہر کسی کو سمجھ نہیں آسکتی. 🔥
Tweet media one
17
3
54
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
جب سے تم سے شروع یہ کہانی ہوئی لوگ کہتے ہیں میں تو دیوانی ہوئی❤️🤌🥹 صبح بخیر 🌹 🤝 #کملی
14
6
56
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
😉🙄😔😅🤣😂 " وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے... 👀" "تے ویکھی جائے مینوں کی اونو ای گناہ ملنا🤭😂 👻👀🤣😂😅🤭🤣
Tweet media one
19
7
54
@Kamli515
Noor gull 💥
29 days
جلدی شادی کی فکر نہیں صاحب🤦😏 مجھے فکر ہے تو بس اس بات کی🙆😒😒 کہ کہیں میرا ہونے والا وہ🙈 کسی باجی کو پیکج کروا کروا کے 🙄🙄 میرے جانے سے پہلے ہی غریب نہ ہو جائے🙊🤧🤧 🤭😁🤣😂
Tweet media one
17
5
49
@Kamli515
Noor gull 💥
22 days
*_پوری دنیا میں کوئی ڈاکٹر اس کھانسی کا علاج نہیں کر سکتا_*🤕 *_جو خوبصورت لڑکی دیکھتے ہی لڑکوں کو لگ جاتی ہے_* 😉🤣 لیکن میں خوبصورت نہیں 🫶 #__kamli 🌸
Tweet media one
22
3
54
@Kamli515
Noor gull 💥
25 days
"کسی کے لیے مہکتا ہوا گلاب ہوں! اور کسی کو کانٹوں کی طرح چبھتی ہوں میں" معلوم نہیں آپ کے لئے کیا ۔۔۔۔ ہوں
Tweet media one
29
5
55
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
مرد کو تحفے میں کیا چیز دینی چاہیے؟؟؟🤔
Tweet media one
29
2
53
@Kamli515
Noor gull 💥
3 months
Boost your account 😜 drop them handles ❤️ Follow and follow back 💯
Tweet media one
16
7
52
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
ایسی وہ کیا چیز ہـے جو ہم لڑکیاں 18 سال سـے پہلـے نہیں دے سکتی نہ کوئی زبردستی لـے سکتا ہـے🤔🤭😆💃🏻
Tweet media one
18
2
48
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
آج میری سالگرہ ہے گفٹ تو دینا نہیں مجھے ویش ہی کر دو
Tweet media one
28
5
50
@Kamli515
Noor gull 💥
9 days
کب آئے گا وہ دن جب میں کہوں گی جان!!! کیسا آٹا لائے ہیں آپ۔۔۔ مجھ سے ساری روٹیاں جل گئی😂
Tweet media one
20
7
83
@Kamli515
Noor gull 💥
30 days
یقین کرو ٹھرکی نہیں ہوں ۔😐 شغل میلے کے چکر میں پوسٹ ہی ٹھرکیوں والی ہوجاتی 🙂🤝 میرا دولہا کہا ہے ۔۔؟
Tweet media one
19
6
48
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
اے خدا پوسٹ پڑنے والے کو اتنا حلال وسیع رزق عطا فرما که وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے
Tweet media one
30
6
49
@Kamli515
Noor gull 💥
23 days
کنوارے لوگوں کے لیے میں ایک ایسا ہوٹل بناؤں گی جہاں ویٹر خود آکر پوچھے گی: میلے بابو نے کیا تھانا چتن تورما ، آلو تیمه ، تیری پتوره 💞😴🤣😆😘😂😘💞
18
4
42
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
الحمدللہ شادی ہو رہی ہے آج مہندی ہے اور کل بارات ہے سامنے والے گھر میں 😂اب دو دن فری کھانا مل جاۓ گا🧑‍🍳👰🤺🥸🧑‍⚕️ اور آپ کی ۔۔۔۔ کب ہے ؟؟؟🤣
Tweet media one
18
3
44
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط
Tweet media one
8
10
44
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
ھیلو فرینڈ آپ اس وقت کہاں سے آن لائن ھو تاکہ پتہ تو لگے میری پہنچ کہاں تک ھے
Tweet media one
21
4
45
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
✨🥀 ✨♥️ ﷽ 🌸 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔!!🌸 🏵 صبح بخیر زندگی🏵 🌷ایمان بخیر🌷 اے کریم و رحیم مولا ھم گنہگاروں کی اپنے پیارے حبیب رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ کہ صدقے خالی جھولیاں بھر دے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین 🤲🌼🌺
Tweet media one
29
5
42
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
یقین کی پختہ دیوار میں اگر شک کی دراڑ پڑ جائے تو وہ معذرت کے گارے سے بھر تو سکتی ہے لیکن اس کے نشانات باقی رہتے ہیں
Tweet media one
12
3
39
@Kamli515
Noor gull 💥
3 months
Do you like fat or thin girls?
Tweet media one
Tweet media two
9
5
36
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
مہنگائی پر قابو پانا بہت مشکل نظر آ رہا ہے
Tweet media one
24
15
38
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
ضروری نہیں جہیڑی ہسدی اے او پھسدی اے کچھ کڑیاں اللّٰہ لوک وی ہوندیاں نے___✌🏻😄 #GoodMorningXFriends Kese hain ap sab log
Tweet media one
26
2
40
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
اب تم تو بن گئے ہو زندگی ہماری یہ دعا ہے میری رب سے تمھیں*سادگی میں سب سے میری سادگی پسند آئے یہ دعا ہے میری رب سے تجھے دوستوں میں سب سے میری دوستی پسند آئے #friendship 💕💕💕
12
3
40
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
Tweet media one
Tweet media two
10
2
34
@Kamli515
Noor gull 💥
3 months
چائنیز پاکستان میں انجوائے کرتے ہوئے پاکستانیوں تم گھر میں ہی پسینہ سونگھتے رہنا
9
4
39
@Kamli515
Noor gull 💥
22 days
عورت کی خوبصورتی کو سہی معنوں میں دیکھنا چاہتے ہو تو ، تو اسے ایک کالا سوٹ گفٹ کر دو کالا سوٹ 🖤
22
4
40
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں
Tweet media one
8
2
39
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
حکیم صاحب آپ کے پاس اپنی " گنج " کا بھی کوئی علاج ہے ؟ یا دانیہ شاہ کو یہی پسند ہے ؟ زرا خیال کرنا کیونکہ یہ نہر ہر سال ایک بندہ لیتی ھے
9
11
39
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
شہد کی مٹھاس اپنی جگہ مگر ہائے وہ میرے نبی♥️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا لہجہ 💚
Tweet media one
10
10
39
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
سب سے اچھا مذہب ملا، سب سے اچھی کتاب ملی، سب سے اعلٰی رسول ﷺ ملے۔۔ اب تو کہہ دو الحمداللہ ❤🤲
Tweet media one
7
4
38
@Kamli515
Noor gull 💥
12 days
اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی۔ دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے۔۔۔
22
3
47
@Kamli515
Noor gull 💥
16 days
Power of home minister 👏 omg 🤣🤣🤣wonderful 👌
14
6
37
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔۔ آمین🙏🤲
Tweet media one
10
6
40
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
کیا آپ کا انٹرنیٹ صحیح سے کام کر رہا ہے؟ جی ہاں ❤ نہیں 😢
Tweet media one
20
4
37
@Kamli515
Noor gull 💥
10 days
اب سو جاؤ تا کہ میں آنکھیں بند کروں اور تمہیں بلا لوں وہاں جہاں کھلی ہوئی آنکھوں سے تمہیں بلا نہیں سکتی .. #kamli 🖤
19
6
84
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
میرا دل کر رہا ہے کہ میں ایک کتاب لکھوں جسکا عنوان " بیٹی " ہو میں اسکا صبر بھی لکھوں اسکا کرب بھی لکھوں میں اسکی آہ بھی لکھوں اس پر واہ بھی لکھوں اسکی ذات پر اٹھتے وہ الفاظ بھی لکھوں" جسے سن کر وہ کبھی رو دیتی ہیں کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہیں یہ بیٹیاں"•🍂
Tweet media one
14
7
38
@Kamli515
Noor gull 💥
23 days
جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہے اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے💯🙏💗
Tweet media one
18
3
35
@Kamli515
Noor gull 💥
13 days
دوڑ کر آؤں گی مجھ کو تُو اگر آواز دے میرے ہمدم میرے ساتھی چارہ گر آواز دے
28
6
38
@Kamli515
Noor gull 💥
10 days
میں جھک جاؤں، تو مسئلہ ختم ہو جائے گا مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا #kamli 🔥
23
5
60
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
کبهی آؤ ___دستک دو میرے دل پر محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا میرے دل میں اتر سکو ____تو شاید جان لو کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا
Tweet media one
20
4
37
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ مجھے تو آپ بھی ہم جنس پرست لگتی ہو اپر کلاس نہیں محترمہ انتہائی گھٹیا کلاس میں یہ چیز عام ھوگی
10
4
38
@Kamli515
Noor gull 💥
18 days
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر۔۔ دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر ۔۔۔ پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری ۔۔۔ تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر ۔۔۔۔ ن۔م
13
3
35
@Kamli515
Noor gull 💥
2 months
عورت پر مردانگی کا دھونس جمانے والے اس کے گورے پاؤں میں بندھے کالے دھاگے میں ڈھیر ہو جاتے ہیں 💯
Tweet media one
17
3
36
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
پریمیم اکاؤنٹ سسپینڈ کر کے #Elenmask سمجھا #نوروـکملی اپیلیں کرے گی نہ چن نہ اب ہم اپنا کاروبار کریں گے ✌️ اسامی خالی ہے پیڑے کرنے کے لئے gay's
14
4
34
@Kamli515
Noor gull 💥
13 days
Aesa kis kis k sath hoa hy😂
13
4
35
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
پلیز آمین 🤲 بول دیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے 🤲
Tweet media one
16
7
35
@Kamli515
Noor gull 💥
21 days
بند کتاب میں خالی اوراق رکھتے ____ہیں دل کو آئینے کی طرح صاف رکھتے___ ہیں اک بار کا ملنا __کر __ دیتا ہے __ متاثر اپنی گفتگو میں کچھ ایسا انداز رکھتے ہیں مجھ سے ملو تو زرا فاصلے سے ملا____ کرو ہم دل میں اتر جانے کا کمال رکھتے ____ھیں۔ #Kamli
Tweet media one
22
2
36
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز بروقت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
Tweet media one
13
8
35
@Kamli515
Noor gull 💥
11 days
ﺍﻟﺴـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ✍🏼کبھی کبھی..... انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ، کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔ جیسے کہ ۔۔۔ اپنا خیال رکھو، چائے پی لو ، 💐صبح بخیر💐
Tweet media one
22
5
42
@Kamli515
Noor gull 💥
1 month
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ گا 🫤🥀🌸 #fbpost2024 #fyp シ゚ #fb
Tweet media one
17
2
32