Mian M Javed Iqbal.
1 year
ماں نے بارہ سال کے بیٹے کو سکول کے لیے تیار کیا ناشتے کرنے کے بعد اسکا لنچ اسکے بیگ میں ڈالا جو ایک جوس پراٹھا اور آملیٹ پہ مشتمل تھا۔ بچے نے بیگ اٹھایا اور ماں نے زمین پہ بیٹھ کر اسکو سینے سے لگا کر پیار کیا
اس نے ماں کے کان میں ہلکے سے کہا
" مما آج میں لیٹ آونگا "
1