عائزے_رومان Profile Banner
عائزے_رومان Profile
عائزے_رومان

@myself_pagli

85,206
Followers
16,281
Following
2,095
Media
76,014
Statuses

میں اگر زمین زادی نا ہوتی ، تو ، ستارہ ہوتی ۔لیڈر صرف عمران خان۔

insha allah jana tul firdos
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
مشہور زمانہ ہالی ووڈ ایکٹر مورگن فری مین نے اسلام قبول کرلیا اللّٰہ تعالٰی اسلام میں ثابت قدم فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
852
3K
22K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
تین سو تینتیس سال بعد بیت المقدس کے اوپر سے یہودیوں کا پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرانے والے یہ ہمارے شہزادے نجانے میں کتنی بار یہ اذان اور ویڈیو دیکھ چکی ہوں یہ میرے اور آپ کے اصل ہیرو ہیں رول ماڈل ہیں اپنے بچوں کوبھی یہ تاریخی اذان سنوائیں۔ دکھائیں۔ اور بتائیں ہم کون ہیں۔
183
5K
12K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
یہ ہیں وہ بدنصیب پاکستانی ، جو اپنے چور وزیراعظم کے شر سے بچنے کے لئے مجبوراً اپنی فیملی کو چھوڑ چھاڑ کے باہر نکلے اور لقمہ اجل بن گئے انکا قاتل کون ہے۔؟
@RebelByThought
Fayyaz Shah
1 year
اس ملک میں سرکاری عمارت کی عزت ہے، انسانی جان کی کوئی عزت نہیں ہے۔ غربت اور بے روزگاری سے مجبور 300 پاکستانی یونان کے سمندر میں جان کی بازی ہار گئے لیکن پاکستانی میڈیا پر ان کا کوئی ذکر نہیں۔ ان 300 خاندانوں کے لیے کوئی آنکھ اشکبار نہیں ہے۔ کوئی بھی اس سانحے کے اسباب جاننے کی
105
1K
2K
566
6K
11K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 month
منع کردیا محمد نے تو کدھر جاو گے ۔؟ بیگناہ فلسطینوں پہ ہونے والے ظلم و ستم کیخلاف ڈرامہ سیرل صلاح الدین ایوبی کا پروڈیو سر بھی رو پڑا ۔ تمام pti ہینڈلز سے درخواست ہیکہ خدارا فلسطینیوں کے حق میں بھی ایک لائن لکھ دیا کریں پٹواری نا بنیں۔😥
164
5K
9K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
طویل تحقیق کے بعد لندن کے ڈاکٹر اس نتیجے پر پہنچے کہ بےغیرتی کا کوئی علاج نہیں_😂😂
Tweet media one
511
3K
8K
@myself_pagli
عائزے_رومان
3 years
صحابہ کرام کی بھی کیا مزے کی ذندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کیطرف چل پڑتے۔
598
1K
8K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
میں سورۃ رحمن زبانی یاد کر رہی ہوں دعا کریں کہ اللہ میری اس خواہش کو پورا کرنے میں میری مدد فرمائے 🤲
858
409
8K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
حنا پرویز بٹ کی ویڈیو جس جسکو چاہیے کمنٹ میں بتائیں_😂
6K
1K
7K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
یہ ہم ہیں کراچی والے کوئی ہمارا بھی شکریہ ادا کردو کپتان سے اظہار یکجہتی کے لئے ملینئم مال کے باہر پورا کراچی نکل آیا
407
2K
6K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
ہم نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور صلاح الدین کو نہیں دیکھا ہاں ہم فلسطینی مجاہدین کو دیکھ رہے ہیں جو ایک بار پھر تاریخ دہرا رہے ہیں. خدا کی قسم مسجد اقصیٰ کو بھی ان مجاہدوں پہ رشک آرہا ہے۔
73
2K
6K
@myself_pagli
عائزے_رومان
4 months
اسرا ئیل ایک دہشت گرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چھوڑ دیں۔
Tweet media one
477
3K
5K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
عمران خان نے مجھے پہلا گندہ میسج 2013 میں کیا تھا دوسروں کی بہو بیٹی پہ نظر رکھنا غلط نہیں ہے۔؟ قوم ایک ایسے شخص کو اسلامی نمائندہ کیسے تسلیم کرسکتی ہے ؟
2K
1K
5K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
مجھے یہ جان کر حیرت کا شدید جھٹکا لگا تھا کہ صدر صدام حسین شہید نے مرتے دم تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تھا۔ اور اسکی وجہ یہ تھی صدر صدام کا کہنا تھا کہ پاکستان برطانیہ اور امریکہ کا اڈا ہے ۔۔پاکستان کی سرزمین کو مشرق وسطی اور چین پر نظر رکھنے کے۔لیے استعمال کیا جائے گا پاکستان
Tweet media one
547
2K
5K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
توجہ طلب. تھریڈ۔✍️ پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی شادی
458
2K
5K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
میں شاپنگ مال سے نکلی ایک 10 سالہ بچہ اچانک سامنے آیا کہنے لگا آپی مجھے بھوک لگی ہے ایک رول دلادو میں 100 روپیہ نکالا اسے دیدیا بچہ تیزی سے لپک کر پکوڑے سموسے رول کے ٹھیے پہ پہنچا اور 100 رویہ دیکر رول اٹھالیا رول والے نے فوری کہا واپس رکھو رول ایک سو دس کا ہے بچے نے
127
584
5K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
زیادہ بچے پیدا کرنا کوئی گناہ نہیں لیکن بچے پیدا کر کے انہیں پٹواری بنانا کھلم کھلی دہشتگردی ہے دوبارہ سناؤں_??😂😂
230
998
5K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
صدام حسین کی یہ تصویر اس وقت لی گئی جب وہ جیل میں تھے اپنے ہاتھوں سے اپنے کپڑے دھورہے تھے صدر صدام حسین نے گرفتاری کے بعد عدالت کو یہ درخواست کی کہ اسے قید کے دوران نہ تو کپڑے دهونے اور نہ ہی سگریٹ پینے کی اجازت ہے ۔ اسے پچھلے دو سال سے جوتوں کا صرف ایک جوڑا دیا گیا ہے جو کب
Tweet media one
297
1K
4K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
پاکستانیوں ،اپنے ارشد شہید کو بھول تو نہیں گئے_؟😭
157
1K
4K
@myself_pagli
عائزے_رومان
3 years
بنگلہ دیش کی ٹیم باجماعت نماز ادا کرتے ہوئے۔ ماشااللہ۔ میں ہر فرقے سے بالاتر ہوکر ایک سوال پوچھتی ہوں کہ رسول کریمﷺ قیام میں ہاتھ کہاں باندھتے تھے۔؟؟
Tweet media one
556
199
4K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
لکھنو بازار میں ایک غریب درزی کی دکان تھی جو ہر جنازے کے لۓ دکان بند کرتے تھ��... لوگوں نے کہا کہ اس سے آپ کے کاروبار کا نقصان ہوگا، کہنے لگا کہ علماء سے سنا ہے کہ جو کسی مسلمان کے جنازے پر جاتا ھے کل اس کے جنازے پر لوگوں کا ہجوم ہوگا...۔ میں غریب ہوں اور نا ہی زیادہ لوگ 👇🏻
Tweet media one
39
431
4K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
دریائے نیل گواہ ہے کہ ایک دن ایک بے بس سہمی ہوئی ماں اپنے بچے کو سینے سے لگائے اس کے کنارے آئی تھی اس کے ہاتھ میں ایک لکڑی کا پالنا تھا. اس نے بچے کو کپڑے میں لپیٹ کر اس دریا کے حوالے کرنا تھا. کیونکہ یہی اس بچے کی زندگی کا واحد آسرا تھا. اس ماں کی کیا کیفیت ہوگی.؟ قرآن سورۃ
Tweet media one
75
794
4K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں نیازی عدم اعتماد ووٹ میں ذلت بھری شکست سے دوچار ہوگا یوتھیے رونے کے لئے کندھوں کا بندوبست کرلیں۔
975
422
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
مجھے یاد ہے 2012 میں خان صاحب نے مجھے پرپوز کیا تھا میرے انکار کرنے کے بعد ضد پہ آکر گندے میسیجز پہ اتر آئے جس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا اور نوبت روپوش ہونے تک پہنچ گئی لیکن اب میں مزید چپ نہیں بیٹھ سکتی میں مریم بی بی کی آواز بنوں گی نیازی کو فارغ کرنا ہماری اولین ترجیع ہوگا۔
2K
626
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
سب سے زیادہ بےحیا قوم لوط علیہ سلام کی قوم تھی یہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں میں دلچسپی رکھتے تھے خاص کر مسافروں میں سے کوئی خوبصورت لڑکا ہوتا تو یہ لوگ اسے اپنا شکار بنا لیتے طلموت میں لکھا ہے کہ اہل سدوم اپنی روز مرہ کی زندگی میں سخت ظالم دھوکہ باز اور بد معاملہ تھے کوئی مسافر
86
825
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
خالی برتن زیادہ شور کرتے ہیں سنا تو ہوگا اب تک جتنے بھی وکیل آئے شور مچاکر راہ لگے مگر یہاں کسی عام شخص کی بات نہیں ہورہی نو مقدموں میں زمانت بحال کرنے والے سلمان صفدر ایڈوکیٹ جس کو ضمانت کا باپ کہا جاتا ہے. سائفر ضمانت سماعت اگر سنی جائے تو میں دعوے سے کہہ سکتی ہوں یہ شخص مکمل
Tweet media one
194
642
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
کچھ لوگ عمران خان کو زانی اتنے یقین سے کہتے ہیں جیسے خان انکی بہن کے ساتھ پکڑا گیا ہو _🤪
199
552
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
5 months
پشاور کے عظیم لوگوں نے شروعات کردی پٹھانو تانُو رب دیاں راکھاں۔🙌❤
30
895
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
اس اللہ کے ولی کو بہت کم لوگ جانتے ہیں آپ بھی جانییے یہ وہ عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں. ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے
Tweet media one
209
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
4 years
سگریٹ پینے سے عورت کے بھی پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں کردار نہیں_ منٹو
290
220
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
غور سے دیکھیں غیر ملکی بھی عمران خان کی ویڈیوز بنا رہے اور پٹواریوں کا سیکنڈ ہینڈ ابو رانا مرجانا کہتا ہے نیازی مقبول نہیں_✌️🖤
11
995
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
اگر تم مرد ہو تو شادی نہیں شادیاں کرو دوسری،تیسری اور چوتھی تاکہ بہت سی بے بس مجبور لڑکیوں طلاق یافتہ اور بیواؤں کو سہارا مل سکے_
639
385
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے
Tweet media one
97
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
7 months
مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا پیغام ۔۔ لم یلد و لم یُولد میرے رب کی نا کوئی اولاد ہے اور نا وہ کسی کی اولاد ہے۔
135
771
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
7 months
ناف پر دلچسپ معلومات : صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئیر کریں ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں
171
2K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
حضرت موسیٰ کو فرعون سے بچانے والے خدا اے عظیم الشان رب ۔۔فلسطینیوں کی مدد فرما۔😭
227
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
چلیں سب بتائیں زرا یہ کونسی عظیم ہستی ہیں درست جواب دینے والے کو پرموٹ کیا جائیگا۔
Tweet media one
626
350
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
7 months
ہمیں معاف کردینا ہمارے بھائیو۔۔ہم کمزور ہیں بےبس ہیں مر بھی نہیں سکتے۔ ہمارے پاس مال اور بیٹے ہیں اور آپ کے پاس آخرت میں اپکے رب کے پاس خیر اور اچھا بدلہ ((جنت)) ہے ہمیں معاف کردینا۔😭😭😭😭
60
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
7 months
آج کل کے طلباء و طالبات کی سب سے بڑی بڑی خواہش یہ ھوتی ھے کہ آئی فون خریدا جاءے ۔ لیکن ہمارے دور میں یہ *"ہیرو قلم"* خریدنا ہمارے لئے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ اس وقت اکثریت ایگل یا ڈالر کے پین استعمال کرتی تھی آپ میں سے کس کس ہیرو پن استعمال کیا۔؟
Tweet media one
548
299
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
راستے سے معمولی پتھر ہٹھانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی _??✌️😂
71
668
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
شکر کرو پٹواریوں باجی نے شرٹ نہیں اتاری_😂🤚
358
877
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے والے مالک کائناتﷻ فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲
Tweet media one
204
741
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
مفیدتھریڈ "" سنت نبوی ﷺ "" سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان الله کہہ اٹھیں گے ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ
Tweet media one
150
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
بےصبری سے رول کھانا شروع کردیا میں حیران تھی کہ اگر دس روپے کم تھے تو ٹھئیے والے نے ترس بھی نا کھایا ہماری حکومت ہی نہیں ہماری عوام بھی بدترین عوام ہے کچھ کام اللہ کی رضا کے لئے بھی کرلینے چاہیے جہاں تک ہوسکے غریب کی مدد کیجئے اوپر والا آپکی مدد کرے گا۔
68
214
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
یہ انتہائی دردناک منظر۔ جو میرے اور آپکے لیے محض دلچسب تصویر کے سواہ کچھ بھی نہیں ہے آپکو بیحد دکھ اور تاسف ہوگا جب پتہ چلے گا کہ یہ افریقی لوگ کیا کر رہے ہیں؟؟ چلیں میں آپکا تجسس دور کرتی ہوں، جیسے آج کل ہمارے کمروں میں پنکھے یا AC لگے ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرتے
Tweet media one
136
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
آسمان پہلی بار دیکھ رہا ہے اسرائیل کی خیمہ بستیاں بنیں ورنہ آج تک صرف مسلم کے گھر تباہ ہوئےاور خیمے بنتے آئے پہلی بار حماس کے شیروں نے اسرائیلی گیدڑوں پر گھر توڑ حملہ کیا اور یہودیوں کو بےگھر کرکے سڑک پی خیمے بنانے پہ مجبور کیا فلسطینیوں نے یہ ثابت کیا کہ مسلم انتہائی شان و
Tweet media one
163
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
7 months
1973 میں سعودی عرب کے بادشاہ فیصل نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکہ اور دیگر ممالک کو تیل کی تمام سپلائی بند کر دی۔تھی اس کے بعد امریکہ نے ان کے آئل فیلڈز کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکی دی۔ دھمکی کے جواب میں شاہ فیصل نے کہا کہ "تم وہ ہو جو تیل کے بغیر نہیں رہ سکتے، ہمارے آباؤ
Tweet media one
131
608
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
*امام مھدی کا ظھور قریب آچکا ہے یہودیوں سے جنگوں کا آغاز تو ہو ہی چکا ہو۔ مزید جانتے تحریر کو مکمل پڑھ کر۔ * حضرت دانیال علیہ السلام کی تختیوں میں درج ہے یہودیوں اپنی ایک مظبوط ریاست قائم کریں گے اور اسکے لگ بھگ پچاس سال بعد امام مہدی کا ظہور ہوجائیگا عام سی بات ہے کہ
185
902
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
محمود عزنوی کو بت شکن کیوں کہا جاتا ہے۔؟ سومنات کا مندر اتنا بڑا تھا کہ ہندوستان کے سب راجے اس کے لئے جاگیریں وقف کرتے ، اپنی بیٹیوں کو خدمت کے لئے وقف کرتے جو کہ ساری عمر کنواری رہتیں اور انہیں دیو داسیاں کہا جاتا، ہر وقت 2000 برہمن پوجا پاٹ کرنے کے لئے حاضر ہوتے اور 500 گانے
197
732
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
السلامُ علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ۔؟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ - '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ
189
1K
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
امام مہدی کون ہیں اور کب آئیگے۔؟ ﺷﯿﺦ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺳﯿﻮﻃﯽ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﮩﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﺳﺎﻟﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﮩﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﯿﮟ
124
720
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ﯾطﻟﻊ ﻋﻟﯾﮐم اﻵن رﺟل من اھل الجنة ” ابھی تمہارے پاس ایک جنتی شخص نمودار ہوگا ، چنانچہ ایک انصاری صحابی اس حالت میں تشریف
Tweet media one
61
512
3K
@myself_pagli
عائزے_رومان
3 years
پیارے پاکستان کے کچھ مرد بےپردہ عورتوں کیساتھ گھومنا پھرنا پسند نہیں کرتے لیکن سونا ضرور چاہتے ہیں۔
592
100
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
میں لاکھوں کروڑوں کا وعدہ تو نہیں کرتی پر ہاں اگر آپ ہفتے کا تیس چالیس ہزارکمانا چاہتے ہیں تو بتائیں۔؟؟
1K
146
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
ان سے ملئے یہ جیوگاٹ لوبپول بلیجیم کی معمر خاتون ہیں۔ جب ان کی عمر 90 برس سے تجاوز کر گئی، یعنی یہ اولاد کی محتاج ہوئیں۔ تو بچوں نے فیصلہ کیا کہ ماں سے جان چھڑانی چاہئے۔ ایک دن طے ہوا کہ اگلے روز انکو (اولڈ ہاوس) کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جیورگاٹ ،،،👇🏻
Tweet media one
53
445
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
یہ ترکی فلم ہے صرف 2 منٹ کی ہے اور اس میں الفاظ نہیں ہیں لیکن اس نے 27 ایوارڈز حاصل کیے۔
53
1K
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
شائد کسی کو یاد ہو کہ ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کہ اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں. بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ایک دفعہ وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پہ ۔ رات کا وقت تھا، ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ
Tweet media one
116
747
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
مجھے شدید افسوس ہے کہ اس سے پہلے میں نے ایک ٹوئٹ لگادی تھی بنا سوچے سمجھے حقیقت تو یہ ہیکہ افغانی تو عاجز لوگ تھے اور بدماشوں کے خادم تھے ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے ہمارے گلی محلے
Tweet media one
318
862
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
7 months
اگلا وزیراعظم ۔۔انشااللہ بس یہ ہی بتانا تھا
104
703
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
کل قوم لوط کا زکر کءا تھا آج میں آپکو پیارے پاکستان میں اسکے اثرات کیطرف توجہ دلاوں گی قومِ لوط کے شہرِ سدوم سے پنٹاگون اور پاکستان تک سیدنا لوط علیہ السلام کا زمانہ وہی ہے جو ابراہیم علیہ السلام کا تھا۔ اللہ کریم نے انہیں حضرت ابراہیم کے اس نواحی علاقے میں پیغمبر بنا کر
Tweet media one
90
711
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
اہم ترین سورس خبر دے رہے ہیں صدر عارف علوی کی بھی آج اٹک جیل میں عمران خان سے 3 گھنٹے ملاقات ہوئی ہے کچھ خاص چل رہا ہے ۔ عمران خان نے مذاکرات کی کامیابی کے لئے کچھ شرائط رکھی ہیں۔ جس کی خبر نون لیگ کو بھی ہو چکی ہے اسی لئے شہباز شریف کو لندن فوری طلب کیا گیا ہے مریم نواز بھی جا
310
323
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
ضروری اعلان زمان پارک جانے والے سبھی لوگو سے درخواست ہے یہ ڈراپ اپنے ساتھ زیادہ مقدار میں لیکر جائیں یہ شیلنگ کیخلاف جادو جیسا اثر دکھاتا ہے زیادہ سے زیادہ ریٹوئٹ کریں _
Tweet media one
48
2K
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
11 months
مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:- " میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی" یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی - - - آدھے عرب کا میں نبی" - - - معاذاللہ اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھوایا:-
170
681
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
11 months
بیٹی کو سکول سے لے کر جانے والا باپ پولیس گردی کا شکار۔ : ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے تھانہ بیٹ میر ہزار کی حدود میں پولیس نے بیٹی کو سکول سے لے کر آنے والے باپ پر تشدد کیا اور کپڑے پھاڑ دیے معصوم طالبہ باپ کی تزلیل اور اس پر تشدد دیکھ کر گڑ گڑاتی رہی اور پولیس اہلکاروں کو
429
2K
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
کیا آپ معمر قزافی کو جانتے ہیں.?? یہ شخص لیبیا کا صدر تها اس کا نام معمر محمد أبو منيار القذافي تها اگر آج یہ شخص زندہ ہوتا تو شاید مسلمانوں کی پہچان ہی کچھ اور ہوتی اس نے 1969 سے لے کر 2011 تک لیبیا میں حکومت کی اور 20 اکتوبر 2011 میں اسے امریکہ نے ففتھ جنریشن وار کا ہتھیار
Tweet media one
140
890
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
11 months
قرآن میں بیویوں کو کھیتیاں کیوں کہا گیا ؟. قرآن پاک کا اعجاز ہے ۔اس پر جتنا غور کرو اتنے ہی مفاہیم سامنے آتے ہیں. ہمارے یہاں ایک آیت کو عموما میاں بیوی کے جنسی تعلقات کی حد تک محدود کر دیا جاتا ہے ۔ یقینا سیاق و سباق کے ساتھ دیکھیں تو حکم ایسا ہی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اسے
351
460
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
تہجد کا حیرت انگیز تعارف : کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور قیام اللیل میں کیا فرق ہے ؟ سب سے زیادہ تحقیق جو میں نے قیام اللیل کے متعلق کی ہے ، اس سے آپ کے تن بدن میں رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ میری خواہش ہو گی کہ آپ سب اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں ۔ یہ "دعوت کا کارڈ" ہے (رب
111
811
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
4 years
اگر عید میلاد النبیؐ نیکی ہے تو اس نیکی کا ابوبکرؓ عُثمانؓ عمرؓ علیؓ کو کیوں پتا نہیں تھا_ ؟؟
524
255
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
تحریر کو پڑھیئے اور حقائق کو جانئیے کہ یہ آ پر فرض ہے آج ایک نئی چیز پیش خدمت ہے ۔ اس تصویر میں ایک جگہ ایک تخت پر ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کی جا رھی ھے ۔ دوسری تصویر میں اس خالی تخت کی تصویر ھے اس تصویر میں میں نے تیر کے نشان سے ایک پتھر کی نشاندھی کی ھے جو اس کرسی یا تخت
Tweet media one
120
1K
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
لیجئے ہمارا تعارف نام: عائزے_رومان سکونت بحریہ ٹاون کراچی مذہب : اسلام قوم : سندھی تعلیم... ایم اے اسلامیات عمر: میں نہیں بتاوں گی۔ قد: پانچ فٹ چھ انچ پیشہ: . دہشت گرد۔ ((آتنک وادی) محبت : خدا اور اسکے بندوں سے اعتبار : بغیر آزمائش بلکل نہیں غُصہ: کبھی کم کبھی زیادہ
607
199
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
ہیرا منڈی کا ایک دلال تھا "مودا ماما" کے نام سے مشہور اصل نام چوھدری محمود. منڈی میں آنے والی بارہ چودہ سال کی ستر فیصد لڑکیوں کی نتھ اترائی اسی سے ہوتی تھی. بڑے بڑے لوگوں کو لڑکیوں کی سپلائی دیتا ایک لڑکی کی آٹھ دس بار نتھ اترائی کروا لیتا تھا. منڈی میں ایک لڑکی آئی اصل نام پتا
340
526
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
یہ قدیم مسلم تاجروں کی روایت تھی کہ وہ صبح دکان کھولنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جوں ہی پہلا گاہک آتا دکاندار کرسی اس جگہ سے اٹھاتا اور دکان کے اندر رکھ دیتا تھا. لیکن جب دوسرا گاہک آتا دکاندار اپنی دکان سے باہر نکل کر بازار پر اک نظر ڈالتا جس دکان کے
Tweet media one
75
394
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
یہ میک اپ کی دکان مشعال ملک ہے جس کو کشمیر میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی ر کھیل کے طور پر جانا جاتا ہے یہ خاتون عظیم کشمیری حریت رہنما یاسین ملک صاحب کی بیوی بھی ہے جسکا شوہر دشمن کے نرغے میں تشدد سہتے سہتے سُوکھ کے کانٹا ہوگیا اُس عورت کو بناو سنگھار شوبھا نہیں دیتا اور یہ آج کل
Tweet media one
282
688
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
چلیں میں آپکو یاجوج ماجوج سے متعارف کرواتی ہوں یہ کون ہے۔؟ انکی کیا حقیقت ہے۔؟ یاد رہے "یاجوج ماجوج" کے بارے میں تذکرہ قرآن مجید میں بھی آیا ہے جن کو حضرت ذوالقرنین نے ایک دیوار کے پیچھے قید کردیا ہوا ہے، لیکن وہ نکلیں گے۔کیسے اور کب ؟ جانئیے ان کے متعلق کچھ دلچسپ و عجیب۔۔
Tweet media one
110
624
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک کے بعد کسی ایک جمعرات کی صبح کو ہم بیٹھے ہوئے تھے کہ اونٹ پر سوار ایک سفید ریش بوڑھا آیا.. اس نے اپنی سواری کو مسجد کے دروازے پر باندھا اور یہ کہتے ہوئے اندر داخل ہوا.. "تم پر سلامتی اور
Tweet media one
85
561
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
دجال یہودیوں کی نسل سے ہوگا جس کا قد چھوٹا ہو گا اوردونوں پاؤں ٹیڑھے ہو نگے۔ جسم پر بالوں کی بھر مار ہوگی ،رنگ سرخ یا گندمی ہو گا سر کے بال حبشیوں کی طرح ہونگے،ناک چونچ کی طرح ہو گی، بائیں آنکھ سے کانا ہو گا دائیں آنکھ میں انگور کے بقدر ناخنہ ہو گا۔ اس کے ماتھے پر ک، ا، ف، ر
82
575
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
گھروں میں کتے اور بلیاں پال لیں گے لیکن کسی طلاق یافتہ یا بیوہ خاتون کے بچے کو سہارا نہیں دیں گے. یہ ہے ہمارے معاشرے کے مرد_
357
304
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
4 years
میرا عقیدہ مجھے علیؓ کو مولا کہنے کی اجازت نہیں دیتا_
801
116
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
1:- مُلکِ شام کے حالات 2:- امام مہدی كا ظہور اور 3:- نبی صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم كی پیشن گوئیاں . اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے قیامت کے نشانات بتلاتے ہوئے فرمایا کہ : " اُونٹوں اور بَکریوں کے چَروَاہے جو بَرہَنَہ بَدَن اور ننگے پاؤں ہونگے وه ایک
58
706
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
آئی ایم ایف کے اس قرضدار کی خوداری کو سرخ سلام اور حاکم وقت (تیرہ پارٹیوں )۔ کی کارکردگی پہ ،،تھُو۔۔
51
935
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
ڈی ایچ اے سے لیکر ریڑھی بانوں تک کی محبتیں سمیٹنے والا یہ شخص ، خدا کرے قوم کی امیدوں پہ پورا اترے۔❤️
32
511
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا، اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی نے طول پکڑ لیا، قیصر مسلمانوں کی بہادر اور ثابت قدمی پر حیران ہوا اور حکم
77
667
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
جسکی فرمائش پہ کالا جوڑا پہنا تھا وہ کمینہ آج آنلائن ہی نہیں۔آرہا😭
Tweet media one
367
42
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
*خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔**
Tweet media one
97
1K
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
مرد کی صرف پیدائش پر خوشی ہوتی ہے اس کے بعد جب سے بالغ ہوتا ہے تو پہلے ماں کے لیئے جان مارتا ہے پھر بہن بھائیوں کے لیئے درد برداشت کرتا ھے پھر بیوی کی ضروریں پوری کرنے کے لئے زمانے کے ستم برداشت کرتا ہے اور پھر بچوں کے لیئے اپنی ھڈیاں گال دیتا ہے گھر والوں کو آسانیاں مہیاں کرنے
Tweet media one
190
524
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
یہ واقعہ آج سے ساڑھے تین ہزار سال پہلے پیش آیا تھا، فرعون کے ڈوب کر مرنے کے بعد سمندر نے اس کی لاش کو اللہ کے حکم سے باہر پھینک دیا جبکہ باقی لشکر کا کوئی نام و نشان نہ ملا۔ مصریوں میں سے کسی شخص نے ساحل پر پڑی اس کی لاش پہچان کر اہل دربار کو بتایا۔ فرعون کی لاش کو محل پہنچایا
54
508
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
غور سے دیکھیں اس تصویر کو، یہ گلی کے کونوں، اور بیچ سڑکوں پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے، جملے کسنے والے لڑکوں کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تصویر غزہ کے نوجوانوں کی ہے جنہوں نے ایک روک کر رکھی ہوئی لڑکی کو فلسطینی بارڈر پر موجود سنائپرز سے آزاد کروایا، اور کندھے سے کندھا ملا کر اپنے جسموں
Tweet media one
56
562
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
*غیرت مند مسلمان ۔۔۔* ایک دلچسپ واقعہ ملاحظہ فرمائیے۔ مہاتیرمحمد انگلینڈ کے دورے پر گئے۔ صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا۔ جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم بریطانیہ سے ملاقات ہوئی تو سب سے پہلے مہاتیرمحمد نے کارٹون ٹیبل پر رکھ کر پوچھا: *"کیا بریطانیہ میں
Tweet media one
69
705
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
کچھ بھی ٹوئٹ کرتی ہوں تو پتہ نہیں کدھر کدھر سے برساتی مولوی ،مُلا کمنٹ میں آکر واویلا مچاتے ہیں کہ عائزے محرم کے دن ہیں اہل بیت پہ لکھو ورنہ چپ رہو میرا سوال ہے امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا واقعہ کربلا کے بعد وہ چالیس سال زندہ رہے اسطرح چالیس
252
211
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
10 months
انتہائی باخبر زرائع سے رپورٹ ملی ہے کہ عثمان ڈار کا کل کا انٹرویو پہلے سے ریکارڈ شدہ تھا اور عثمان ڈار اس وقت ایران میں ہے، بلکہ عثمان ڈار کئی دنوں سے ایران میں ہے عثمان ڈار نے کئی دن پہلے ہی 88 فیصد مقبولیت والے ادارے سے سودے بازی کرلی تھی اسی لئے اُسکا ڈرائیور جوکہ عثمان ڈار کے
262
330
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
1 year
ان سے ملئیے یہ پاکستان کا غرور ہیں شان بان آن جان ہیں انکا نام سپاہی مقبول حسین ہے ستمبر 2005 کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستان حکام کے حوالے کیا اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے انکے ہاتھوں میں گٹھڑیاں تھی شائد انکے کپڑے وغیرہ اس گروپ میں
Tweet media one
48
311
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
5 months
ان سے ملیئے یہ ہیں سسٹم کے اباجی۔
Tweet media one
59
384
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
*ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمۃ اللہ علیہ کا ہے ۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:* *"جنت میں کوئی اکیلا نہیں
91
445
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
حماس کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی عورت کے مسلمانوں کے بارے میں تاثرات ۔ وہ اسے بیان کرنے میں بلکل نہیں ڈری جبکہ ہم فلسطین کے بارے میں لکھنے سے بھی ہچکچارہے ہیں۔ اس قیدی خاتون کے مطابق جب ہم غزہ پہنچے تو ہم سے کہا گیا کہ دیکھو ہم قرآن پر ایمان رکھتے ہیں آپکو نقصان نہیں
Tweet media one
49
745
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
2 years
شادی شدہ عورت کو کنوارے مرد سے پیار ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے_?
2K
73
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
8 months
اسلام نے سور لا گوشت حرام قرار کءوں دیا۔؟؟ سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کےزمانے میں ایک یہودی عورت تھی جو اسلام پرریسرچ کررہی تھی ۔ اُس نے اسلام کےبارے میں بہت کُچھ سیکھا بہت کُچھ پڑھا ۔ ایک سوال جس کا جواب اُسے کسی سے نہ ملا وہ یہ تھا کہ آخرخنزیرکے گوشت میں ایسی کیا بُرائی ہے جس کی
190
478
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
5 years
کس کس نے اپنے والدین کی ایسے خدمت کی؟ 🙂
Tweet media one
254
141
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
کیا آپ جانتے ہیں قارون کون تھا ۔؟ قارون حضرت موسیٰ علیہ السلام کے چچا ''یصہر'' کا بیٹا تھا۔ بہت ہی شکیل اور خوبصورت آدمی تھا۔ اسی لئے لوگ اُس کے حسن و جمال سے متاثر ہو کر اُس کو ''منور''کہا کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ اُس میں یہ کمال بھی تھا کہ وہ بنی اسرائیل میں ''توراۃ'' کا
46
449
2K
@myself_pagli
عائزے_رومان
9 months
خدا مجھے ہر دن فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے ہم سے کبھی فجر کی نماز قضا نہ ہو۔❤
216
154
2K