Hanif Chaudhry Advocate
10 months
مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ہم مارکیٹ میں تھے تو سلائی کڑھائی کی دکان پر ایک خاتون آئی جس کے ہاتھ میں ایک معصوم لاغر بچی تھی۔ اور دکاندار سے سلائی کڑھائی کا کچھ کام مانگا۔ دکاندار نے معذرت کی کہ کام بالکل ڈاون ہے۔ تو وہ بتانے لگی۔ ہمارے کھانے کا تو کچھ نہیں ۔ بچی دودھ کے لئے روتی ہے