Muslim League NS Profile Banner
Muslim League NS Profile
Muslim League NS

@MuslimLeagueNS

660
Followers
941
Following
772
Media
1,843
Statuses

Muslim League NS Activist TikTok: @pmlnawazsharif Instagram: @pmlnawazsharif

Islamabad, Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
6 days
مجھے آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کی کوئی خوشی نہیں، خوشی اس امر کی ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش رکھنے والے وطن فروش بھکاریوں کے منہ پر کالک ملی گئی ہے۔ 😂😂 #Pakistan #PakistanLoveQaziFaezIsa
0
0
1
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
آج ایک بار پھر ٹرینڈ چلاتے ہیں شاباش جوانوں دل کھول کر حصہ ڈالیں۔۔ #عوام_کا_مطالبہ_صرف_نواز ۔ ایک ہی شخص ہے جس کو اس وقت اقتدار کی نہیں عوام کی فکر ہے۔۔اسی لیے تو کہا ہے کے👇👇👇 #عوام_کا_مطالبہ_صرف_نواز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
7
12
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
کمشنر راولپنڈی نہ تو RO تھے اور نہ ہی DRO تھے ۔۔۔ سات مارچ کو مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے ۔۔ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے ساتھ قریبی تعلق رکھتے ہیں۔ .. ساری قوم کو جھوٹ اور پروپیگنڈہ کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں #ElectionResults2024
5
5
12
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
کل دورہ واجپائی کو 25 برس ہوئے آج اسلامی کانفرنس کو 50 برس ہوگئے دونوں واقعات ماضی قریب کی تلخیاں دباکر امن،یکسوئی ومشترکہ ترقی کےلیےتھے دونوں لاہور میں رونماہوئے دونوں مقبول ترین وزرائےاعظم بھٹو و نوازشریف نےکروائے پھران دونوں کےساتھ ریاست نےجوسلوک کیاوہ بھی شرمناک داستانیں ہے
Tweet media one
0
2
10
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
اہم خبر 180 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ پھر 150 پر پہنچی انتشار اور بھونچال آج فارم 45 کے چودہ حلقے ڈالے جہاں انکا امیدوار جیت رہا تھا چودہ حلقوں جس میں انکو مسئلہ نظر آتا صرف 4 حلقوں میں مدمقابل مسلم لیگ ن ہے اسلئے بات 180 سے 14 حلقوں تک پہنچی ہے ۔ یوتھیوں کی موجودہ حالت 👇👇👇
2
3
10
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
الو کا پٹھہ کمشنر نہ تو کسی حلقے میں RO تھا اور نہ ہی DRO، اسکا الیکشن سے براہ راست تعلق بھی نہیں تھا اور سونے پہ سہاگا اسکا تعلق فیض حمید اور ملک ریاض سے نکل رہا ھےتو جناب بات وہی ھے جب تک جنرل فیض کو کٹہرے میں نہیں لایا جاتا تب تک ملک درست سمت نہیں بڑھ سکتا. اگوں تہادی مرضی..!!
Tweet media one
0
5
10
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
10 days
خاموش مجاہدوں والے بھگوڑے عادل راجہ کے لئے ایک منٹ کی خاموشی 🚨🚨 یہ بھگوڑا دو دن پہلے جنرل شاہد کو DG ISI بنا رہا تھا کل سے بول رہا تھا کہ ندیم انجم ایکسٹینشن لیں گے اور آج ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم ملک لگ گئے۔ یہ فراڈیا PTI کا سب سے بڑا فوجی تھنک ٹینک ہے #PakistanArmy
Tweet media one
Tweet media two
2
2
10
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
26 days
کامیابی کسی کی ملکیت نہیں ہوتی یہ اپنے چاہنے والے اور کوشش والے کو حاصل ہوتی ہے داؤدی #قومی_زبان
Tweet media one
0
8
9
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
کوئی ارزو نہی بس آرزو یہی ھے رکھ سے زرا سی خاک وطن کفن میں #ہمارا_پرچم_ہماری_پہچان @MaryamNSharif
Tweet media one
0
2
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
ملک احمد خان 225ووٹ لے کر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا ملک محمد احمد خان کے اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے ایوان کو آئینی اور بہتر انداز سے چلائیں گے۔ شہبازشریف #پاکستان_کو_نواز_دو #maryamnawaz
Tweet media one
2
3
8
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
جھوٹے کمشنر، فیض کے بے بی، کہاں ہے ستر ستر ہزار کی لیڈ ؟ #ElectionResults2024
Tweet media one
0
4
9
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
یہ ہے وہ مرد مجاہد جس نے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف سے آج خود تسلیم کروا لیا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت دھاندلی سے بنی ہے۔ پوری قوم تحریک انصاف کا اپنے ووٹوں پر صوبائی حکومت بنانے کا بیانیہ دفن کرنے پر مولانا فضل الرحمن کو سلام پیش کرتی ہے۔ #FazalurRehman
Tweet media one
1
4
9
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
وزیر اعظم پاکستان عمر ایوب عمران خان اور عمران خان کے بارے عمرایوب کے سنہری الفاظ ۔۔ ۔۔ وڈیو دیکھیں اور سیاسی اقدار کا بے شرمی سے زوال پذیر ہونا دیکھیں کرپشن اور دروغ گوئی اور عمران خان
0
8
9
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
Maryam Nawaz, nominated for Punjab Chief Minister by PML-N, outlined several goals for her five-year term. These include establishing five IT cities, offering interest-free loans to youth, and launching IT projects. #Pakistan #CM #Punjab #Launch #IT #Cities #ElectionResults2024
Tweet media one
0
4
8
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
یہ شہبازشریف کا ہی ویژن تھا،ارشد نے بھی یہی بولا تھا! رانا مشہود نے کچھ غلط نہیں کہا
Tweet media one
1
3
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
13 days
جسٹس آمین الدین کا شمار ان ججز میں ہوتا ہے جو خود نہیں بولتے ان کے فیصلے بولتے ہیں پاکستان کے عوام کو ایسے آئین پسند ججز پر ناز ہے #SupremeCourtOfPakistan
Tweet media one
0
1
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
قائد نواز شریف باقائدہ طور ممبر ممبر قومی اسمبلی بن گئے♥️♥️ وزیراعلی پنجاب مریم نواز قومی اسمبلی میں موجود۔ @MaryamNSharif #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
"پنجاب کی شیرنی بیٹی" "خدمت میں سب سے آگے" وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif 💗
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
2
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
پی ٹی آئی کا جھوٹ پروپیگنڈہ اور خواجہ آصف کا حلقہ ۔ اپنی مرضی کا سچ سننے کی کتنی زیادہ طلب ہے اسکا اندازہ اس پیروڈی اکاؤنٹ سے کئے جانے والے ٹویٹ کے ری ٹویٹس اور لائکس سے لگا لیں ۔ جھوٹ اور گمراہ کرنے کی مشین ہیں پی ٹی آئی والے ۔ #ElectionResults2024 #PTIPressConference
Tweet media one
Tweet media two
0
2
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
5 months
پاکستان کے اچھے دور کا آغاز ہوگیا 📈📈 ایک طرف سعودی عرب پاکستان میں 17 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے دوسری طرف ایرانی صدر پاکستان آ کر 10 ارب ڈالر تک تجارتی خجم بڑھا رہے ہیں انشااللہ پاکستان نے آگے بڑھنا ہے اور شخصیت پرستی نے ہر جگہ وڑنا ہے۔ #PakistanIranTogether
Tweet media one
2
1
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
19 days
سپریم کورٹ نےجاری وضاحت میں غلط بیانی کی کہ ECPنے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین عمر ایوب کو پارٹی سیکٹری جنرل تسلیم کر لیا ہے جبکہ حقیقت یہ کہ ECP نے دونوں کو ان عہدوں پر تاحال تسلیم نہیں کیا تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے جسکا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔
Tweet media one
0
4
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
21 فروری ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے پاور شو کرے گی، اس اجلاس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گی۔ بلاشبہ کل کا دن دن باپ بیٹی سے بغض رکھنے والوں کے لئے بہت تکلیف دہ ہو گا....!!! #ElectionResults2024 #مریم_نواز
0
1
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز مریم نوازشریف کے نام "میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں جس نے اس کامیابی سے نوازا ہے" "حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، حکومت کا کام صرف پالیسی بنا کردینا ہے" #خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
Tweet media one
0
3
7
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
The mission of the chief minister of KP was to agitate the sports complex crowd and to launch an assault on Bannu Cantt. PTI as a whole is now siding with foreign enemies against the Pakistan Army. #TerroristPTI
Tweet media one
3
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
شہداء کی قربانیوں کا ثمر، یہ پرچم! #ہمارا_پرچم_ہماری_پہچان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
18 days
ستمبر 2023 پٹرول لیٹر 330 روپیہ ستمبر 2024 پٹرول لیٹر 249 روپیہ ستمبر 2023 آٹا فی کلو 160 روپیہ ستمبر 2024 آٹا فی کلو 80 روپیہ ستمبر 2023 شرح سود %25 سے زائد ستمبر 2024 شرح سود %17 پر شکریہ نواز شریف شکریہ وزیر اعظم پاکستان
0
2
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
پنجاب کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب کے لیے ایجنڈا مریم نواز شریف پورے ہوم ورک کے ساتھ پنجاب کی وزارت اعلی کا قلمدان سنبھالیں گی ان شاء اللہ پنجاب پھر سے ترقی کرے گا اور عوام کو ہر ممکن ریلیف دیا جائے گا #مریم_نواز #Elections2024 @MaryamNSharif @Atifrauf79
Tweet media one
0
2
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
5 months
مریم نواز اور عمران خان ------- ایک تصویر کل نشر ہوئی ایک تصویر آج نشر ہوئی کل والی تصویر سے جو ٹھنڈک پڑی تھی آج والی تصویر سے وہ آگ میں بدل گئی یوتھڑوں کی بھی کیا زندگی ہے۔ 🤣🤣🤣 #وزیراعلی_مریم_نواز #Pakistan @AmjadMalik786 @MShamsZ @sheikhsd1
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
#فتنہ_نیازی_کچل_دیں عمران نیازی کی حقیقت
Tweet media one
1
4
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
میرا نام پاکستان ہے، میں پاکستانی ہوں اور قومی پرچم میری شناخت ہے، میرا فخر ہے۔ میں عہد کرتا ہوں اس پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دوں گا،ہمیشہ بلندیوں پر لہراتی رہوں گا 🇵🇰❤️ #قومی_پرچم_ہمارا_فخر
Tweet media one
0
4
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
یہ سب بنوں احتجاج میں نہیں یوتھیو کی یوتھنو کے ساتھ شادی میں ہو رہا ہے ایسا ہی ہے نہ absolutely right والوں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ایک دن سچ سامنے آ ہی جاتا ہے #چھری_تلے_سانس_لو #PakistanArmy
Tweet media one
Tweet media two
0
0
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
الحمدللہ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے #پاکستان_کو_نواز_دو #pakistan #MaryamNawaz @TeamMNSharif @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Tweet media one
0
1
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
@DrSyeda_Sadaf خٹک نے کہا کہ میں لعنتی کو نہیں دیکھتا
0
0
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر عباس چنڑ 220 ووٹ لےکر ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی منتخب! جھوٹے فتنے عمران خان کی باقیات کا پنجاب اسمبلی سے مکمل خاتمہ۔ #پاکستان_کو_نواز_دو #MaryamNawaz
Tweet media one
Tweet media two
0
1
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
سپریم کورٹ میں موجود چند ججز واضح طور پر پی ٹی آئی کے سہولت کار کا رول ادا کرتے نظر آرہے ہیں قومی منصف یا سیاسی ترجمان #عمرانداری_نامنظور @Shamylaroy #یوتھ_میڈیا_ٹیم
0
8
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
@TahirIqbal87 بنیادی طور پر جھوٹا نالائق عمران خان خود ننگا ہوا ہے
0
2
6
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
13 days
پاکستان کے متعلق مثبت خبریں شئیر کرتے رہیں 🔥🔥 جتنا آپ پاکستان کی ترقی کو ہائی لائیٹ کریں گے، اتنا ہی ملک دشمن عناصر کا پراپیگینڈا ناکام ہوگا۔ ان لوگوں کی سیاست کا مقصد ہی پاکستان کو ناکام ریاست ثابت کرنا ہے۔ یہ جنگ سیاسی نہیں، پاکستان کی ہے! بلوم برگ نے بھی تسلیم کر لیا
Tweet media one
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
#ڈیجیٹل_دہشت_گرد صدیق للی کا خوفناک انکشاف 🚨 🤔🤔😉😉 پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت خود نام دے دے کر پی ٹی آئی کارکنان کو اٹھوا رہی ہے یہ خود ریکویسٹ کرتے ہیں کہ یہ بندہ بھی اٹھا لو ، یہ بندہ بھی اٹھا لو ،
0
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
8 months
تحریک انصاف نے پہلے فوجی افسران،الیکشن کمیشن،غیرملکی انگریز اور عربی صحافیوں کے فیک اکاؤنٹس بنائے اب یورپی یونین کا فیک اکاؤنٹ مریم اورنگزیب نے ایکسپوز کردیا۔خان صاحب آپکی نالائق ٹیم کی ہر چوری پکڑی جاتی ۔۔ #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
Tweet media two
0
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
6 months
#اطہرمنﷲ_استعفیٰ_دو جب جج ارشد ملک نے کہا کہ ان کو بلیک میل کرکے ان سے میاں نواز شریف @NawazSharifMNS اور مریم نواز شریف @MaryamNSharif کے خلاف فیصلے لئے گئے- تو چیف جسٹس کی حیثیت سے اطہر من ﷲ نے جج ارشدملک کو دبانے کیلئے اپنی طاقت استعمال کی- #اطہرمنﷲ_استعفیٰ_دو
Tweet media one
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
8 ججز نے آزار رکن کو 15 دن کے اندر دوبارہ نئی جماعت میں شمولیت اور مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینا کا اعلان کیا تھا آج 22 دن ھو گے ہیں بس یہی بتانا تھا 😁 #SupreamCourt
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
الحمداللہ! ✌️✌️ ہماری محنتیں رنگ لانے لگی ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں حقیقی شعور بیدار ہونا شروع ہوگیا۔ باجوڑ کے انتخابات میں 75 فیصد نتائج کے مطابق ANP پہلے نمبر پر اور جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر تحریک انصاف کا مکمل صفایا ہوگیا۔ خیبر پختونخواہ کے غیور عوام کو ہمارا سلام 🫡🫡
Tweet media one
1
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک پر چار ریٹائرڈ جج سپریم کورٹ میں لانے کی تجویز دی ہے قاضی صاحب نے جسٹس مقبول باقر ، جسٹس مشیر عالم ، مظہر عالم میاں خیل اور سردار طارق مسعود کا نام تجویز کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کی میٹنگ 19 جولائی کو ہوگی #SupremeCourtOfPakistan #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
19 days
میرا پنجاب سموگ سے پاک پنجاب 🟥 وزیراعلیٰ پنجاب کے "سموگ فری پنجاب" وژن کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ بلدیات متحرک ہے 🟥 شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ انفرادی سطح پر اقدامات اور پنجاب میں فضائی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کوڑا کرکٹ کو ہرگز آگ نا لگائیں. @MaryamNSharif
Tweet media one
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
27 days
تم سے ہے پاکستان شہدائے وطن کو سلام!!🇵🇰❤️ #DefenceDay2024
Tweet media one
1
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
چاند ، روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے پاکستان کے دشمنوں کو واضح پیغام ! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #قومی_پرچم_ہمارا_فخر
Tweet media one
0
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
6 months
پاکستان کا قومی ہیرو پاکستان کو عزت دلوانے والاہر میدان میں حق سچ کی آواز بلند کر کے فتح کرنے والا💓 نے اپنا بلا عمران خان دی منجی تلےپھیرتا😜 گال اتھے مکی نہیں👇 وہی بلا گھومتے یوتھیوں دےٹوے ایچ بھی وڑھ گیا جے 😂😂 تے چیخا تو اندازہ لاؤ کتھے تک وڑیاجے😉 #عمران_ریاض_ٹرول
Tweet media one
0
2
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
اب سنورے گا پنجاب اب خوشحال ہو گ پنجاب اب ترقی یافتہ ہو گا پنجاب #شکریہ_میری_چیف_منسٹر
0
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
تیرے لئے لڑے ہیں ہم تیرے لئے لڑیں گے ہم تیرے لئے مرے ہیں ہوں تیرے لئے مریں گے ہم یہ جسم و جان تیری امانت ہے اے وطن تو میری آزادی کی ضمانت ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #ہمارا_پرچم_ہماری_پہچان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
18 days
میاں محمد نواز شریف ذندہ باد میاں جدوں آوے گا لگ پتا جاوے گا 💪 #PoliticiansInRobesCampaigning
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
9 days
جس طرح حمزہ شہباز کو منحرف اراکین کے ڈلنے والے ووٹ مسترد کر دئیے تھے اور پرویز الہٰی کو ڈلنے والے ووٹ تسلیم کر لئے اسی طرح اب تفصیلی فیصلے میں ایک ایسی جماعت کو ریلیف دے دیا گیا جو ریلیف مانگنے گئ ہی نہیں، یہ ایمانداری ہے یا عمرانداری؟ #Pakistan
0
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
6 months
#عمران_ریاض_ایک_ٹرول_ہے لیڈرسمیت سب ٹرول کاسمیٹکس کےزریعےخودکوجوان رکھےھوےھے چاھےوہ عورت ھویامرد #عمران_ریاض_ایک_ٹرول_ہے لیڈرسمیت سب ٹرول کاسمیٹکس کےزریعےخودکوجوان رکھےھوےھے چاھےوہ عورت ھویامرد ٹکر کا ٹرول
Tweet media one
0
2
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
پاک آرمی زندہ باد ✊🇵🇰 پاکستان پائندہ باد ✊🇵🇰 اس ٹویٹ کو قوٹ کرنے والے کو فالو کیا جائے گا 🇵🇰❤️🇵🇰 #PakistanArmy
Tweet media one
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
ان آندھیوں سے کہدو اپنا اہتمام کر رکھیں ہم نے چراغوں کیلئے اپنا لہو بچا رکھا ہے #IStandWithRizwanRazi
Tweet media one
0
2
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا پلان ہے مخصوص نشستوں کی نظر ثانی درخواست گرمیوں کی چھٹیوں ستمبر کے بعد لگائیں گے اتنی دیر میں تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں والی خواتین حلف اٹھالیں گی،یہی انکی غلط فہمی،پہلے تو ECP انکے نوٹیفکیشن جاری نہیں کریگا ہوجائیں گئے تو اسمبلی اجلاس نہیں ہوگا۔
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
قائد محترم میاں نوازشریف نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا قومی اسمبلی کی عزت و آبرو وقار کو چار چاند لگ گئے #MeraQuaidPhirSeAya
Tweet media one
0
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
6 months
Islamabad: Minister of Defence of Kingdom of Saudi Arabia His Royal Highness Prince Khalid bin Abdulaziz Al Saud calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif 23 March 2024. 🇵🇰🇸🇦 #PakistanResolutionDay #PakistanDay #PakistanDay2024 #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
2
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
بڑی بریکنگ نیوز سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی ہونے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا اب مظاہر نقوی کو پینشن اور دیگر مراعات نہیں ملیں گے #SupremeCourt
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
خیبر پختونخواہ کے غیور عوام تحریک انصاف کے فراڈ کے سامنے کھڑے ہوگئے 🚨🚨 پی کے 22، تمام پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ��ے این پی 11926 جماعت اسلامی 10622 سنی اتحاد کونسل 7145 تمام غیرتی پختون بھائیوں کو ہمارا سلام! ایسے ہی تن کے رکھو 💪💪 #Pakistan
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
5 months
چیف منسٹر پنجاب آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ❤️ #MaryamNawaz #PunjabNews - @AmjadMalik786 @MaryamNSharif
Tweet media one
0
2
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
واقعی شیر ۔۔ شیر ہوتا ہے۔۔۔ @TararAttaullah وہ کہتے ہیں نا ایک ٹرک تربوزوں کے لئے ایک چاقو کافی ہوتا ہے۔ آج پارلیمنٹ میں عطاءاللہ تارڑ نے پاکستان کی ترجمانی کردی ۔۔۔ سب سے بہترین محمود خان اچکزئی کو آئینہ دکھانا تھا۔ 👏👏 .. #پاکستان_کو_نواز_دو
0
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
The digital revolution begins! The first 15 colleges and universities are now equipped with CM @MaryamNSharif 's free Wi-Fi. Empowering education, one connection at a time! #digitalart
Tweet media one
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
13 days
حساب تو ہو گا۔ نئے صدارتی آرڈیننس کے بعد جسٹس منیب سے کوئی مشاورت نہیں ہو گی انکو نہ صرف پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی سے نکال دیاگیا ھے بلکہ آنے والے وقت میں چیف جسٹس بھی نہیں بننے دیا جائےگا، نئی آئینی ترامیم کے بعد جسٹس منیب سے ماضی میں آئین کی غلط تشریح کرنےکا بھی پوچھا جائے گا
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
13 days
آج حکومت نے اچانک جو موو کھیلا ھے اس کے بعد مولانہ سب سے زیادہ پریشان ہیں کہ وہ کیا کریں گے؟ کیونکہ اب انکی اہمیت دونوں سائیڈ سے ختم ہو گئی ھے، کیا اب وہ ایسی پارٹی کے ساتھ سڑکوں پر نکلے گے جنہیں وہ فتنہ اور یہودی بولتے رھے ہیں یا پھر زرداری اور نوازشریف کو منائیں گے سہیل وڑائچ
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا اور ناظرین باجوڑ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر فتنہ عمرانیہ کی عبرتناک شکست سے ثابت ہوتا ہے کہ پختونخواہ کی عوام نے علی امین گنڈہ پور پر عدم اعتماد کردیا ہے اور اے این پی کو جیت کا ہار پہنا کر یہ بتلا دیا ہے کہ لطیف سچا تھا اور حرامدہ “ چوٹھا “ ہے
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
22 days
مشکل وقتوں میں مثبت سیاست کی برے وقت میں اچھا پیغام دیا #مادرجمہوریت_کلثوم_نواز
Tweet media one
0
3
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
5 months
@realrazidada رضی دادا۔۔۔۔۔ یہ سارے لیڈر سمیت جھوٹ اتنی تیزی سے پھیلاتے ہیں کہ جب اگلے کو سمجھ تب ان کا نیا جھوٹ اپنی جگہ بنا رہا ہوتا ہے
0
2
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
13 days
مبارک ہو یوتھیو۔۔۔ پی ٹی آئی کو جلو پارک گراؤنڈ لاہور میں جلسہ کی اجازت مل گئی۔۔۔!!! انتظامیہ نے لاہور جلسے کو شام 5 بجے ختم کرنے کی شرط رکھ دی۔۔ اگر 5 بجے جلسہ ختم نہ ہوا تو اسی وقت کاروائی شروع کر دی جائے گی...!!!
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
امن زبانی دعووں سے نہیں عملی اقدامات سے آتا ہے باتیں تو امن کی کریں لیکن مراسم امن دشمنوں سے رکھیں اور سہولت کار بنیں تو انتشار تو برپا ہوسکتا ہے امن نہیں #دہشت_گرد_گنڈاپور
Tweet media one
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
#فتنہ_نیازی_کچل_دیں جو کہتا تھا کیا ہم کوئی غلام ہیں؟ اس کی اٹھک بیٹھک بھی پیرنی طے کرتی تھی
0
4
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
شہید کی ماں کی عظمت اور شان کو سلام! ان کی قربانیوں کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ایسی مائیں قوم کی فخر اور ہمارا سرمایہ ہیں جو قوم اپنی فوج کی عزت نہیں کرتی، وہ سلامتی کی قدر نہیں جانتی۔ فوج کی قربانیاں ہماری آزادی اور امن کی ضمانت ہیں #قوم_کا_تحفظ_آپریشن_عزم_استحکام
Tweet media one
0
0
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے۔ بغیر اجازت اسلام آباد میں کسی اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔ محرم الحرام کے پیش نظر مجالس اور جلوسوں پر پولیس تعینات ہے۔پولیس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ #ICTP #IslamabadPolice
Tweet media one
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
سانجھی بیوی وکیل صاحب کے ساتھ 🙂 یہ ہے وہ ریاست مدینہ کا نام لے کر ایسے کرتوت #Pakistan @falakjavaidkhan
1
1
5
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
کل کہتا تھا میری حکومت فوج نے گرائی اج کہتا ھے کہ فوج ست بات کروں گا اور اسے یوتھیئے لیڈر کہتے ہیں #فتنہ_نیازی_کچل_دیں
Tweet media one
0
2
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
1 month
ہر خواب کی تعبیر ھے #مریم_نواز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
#کالعدم_تحریک_انتشار 4 ماہ ٹانگ پر پلستر باندھنے کے ڈرامے کے دوران 9 مئی کی منصوبہ بندی کی گئی ، نو ٹنکی حقیر ، گٹر فتنہ خان @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
ہمارے کچھ مسلم لیگی دوست پریشان ہو جاتے ہیں اور کچھ حیران۔ کچھ تو فورا ہی دانشور بن جاتے ہیں۔ اب ایڈہاک ججوں کا تقرر۔ ارے بھائی لوگو گیم آن ہے۔ ہر سٹیپ سوچ سمجھ کر لیا جا رہا ہے۔ یقین رکھو اگر تم نہ بھی جیتے تو ہاتھ مخالف کے بھی کچھ نہیں آئے گا۔ کھیل پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
12 days
Tweet media one
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
"10 دن 22 منصوبے" وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں پہلے سرکاری "کینسر ہسپتال" کی تعمیر کا اعلان #PunjabSuperSpeed
Tweet media one
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
#پنجاب_کی_بیٹی نوازشریف کی بیٹی نےسیاست اپنےباپ سےسیکھی ھے اس کی سیاست میں ڈلیورکرناجیسےاس کےباپ میں ھے ویسےھی دوسروں کوعزت دینااس کےباپ کانسب العین ھے لیڈرکی سوچ عوام کابھروسہ #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
Tweet media two
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
"صحت کی دستک" وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پراجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس، مریضوں کو ان کی دہلیز پر ادویات فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت، اسپتالوں میں کرپٹ مافیا کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت، #MaryamNawaz
Tweet media one
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
#فتنے_کی_سیاسی_تربیت ملک کو کسی کے اشاروں پر تباہ وبرباد کرنے آیا تھا
Tweet media one
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
2 months
پاکستان کے پرچم کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اس پرچم سے لیا گیا ہے جو 30 دسمبر 1906 کو تنظیمی اجلاس میں لہرایا گیا تھا اس وقت کی سب سے ب��ی طاقت خلافت عثمانیہ کے لوگو میں جو دو جھنڈے ہیں ان میں سے ایک یہی جھنڈا ہے دوسرا ترکی کا قومی جھنڈا ہے #قومی_پرچم_ہمارا_فخر
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
3 months
🚨ریاست نے اہم فیصلے کر لیے🚨 آج کی اس ملاقات کے بعد یوتھیوں کے پچھواڑے میں لگی آگ ھے کہ بُجھنے کا نام ہی نہیں لے رھی ۔۔۔ #Pakistan #ispr @OfficialDGISPR
Tweet media one
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
1 month
بریکنگ۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے حکومت کا نیا منصوبہ تیار۔ 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ۔ اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ۔۔۔۔۔۔ می لارڈ آپ 15 ستمبر تک چھٹیاں انجوائے کریں وہ بہت ضروری ہیں😂
0
0
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
7 months
وزیراعلی #پنجاب_کی_بیٹی مریم نوازشریف کے شاندار 48 گھنٹے!!! مثالی اقدامات!!! #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
0
1
4
@MuslimLeagueNS
Muslim League NS
12 days
Tweet media one
0
1
4