Seeking forgiveness and repentance
Allah's Messenger (ﷺ) said:
"By Allah, I seek the forgiveness of Allah, and repent to Him more than seventy times in a day.
° وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ °
تعریف کیسے کروں رسالت مآب کی
اندھے سے کیا تعریف ہوگی آفتاب کی
شان رسول ہوگئی قرآن میں رقم
اب ہمسری کیسے کروں الکتاب کی
حیرت ہے وہ جو تحفہ نماز بھی پڑھیں
معراج مصطفی کی کہیں بات خواب کی
دنیا ہے صدقہ ان کے ہی جاہ و جلال کا
وادی کاغان/ناران کی طرف سیاح حضرات سفر سے مکمل گریز کریں کیونکہ مہانڈری کے پاس خوفناک لینڈسلائیڈنگ شروع ہو گئی ہے اور پورا پہاڑ دریائے کنہار میں گرنا شروع ہو گیا ہے جسکی وجہ سے دریا کا راستہ بند ہونے کا خدشہ موجود ہے
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
قومی اسمبلی حلقے
این اے 8 باجوڑ -آزاد
این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان -سنی اتحاد
این اے 119 لاھور -مسلم لیگ نواز
این اے 132 قصور- مسلم لیگ نواز
صوبائی اسمبلی حلقے۔
پی پی 22چکوال(تلہ گنگ)-مسلم لیگ نواز
پی پی 32 گجرات -مسلم لیگ ق
پی پی36 وزیر آباد-مسلم لیگ
ہمارا تعلیمی نظام محض حفاظ پیدا کر رہا ہے۔ کوئ قرآن حفظ کر رہا ہے تو کوئی انجینئرنگ۔ علم کو عمل میں ڈھالنے کا کسی کو نہیں پتہ
اللہ کریم۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
Salute to all the great people who show us the way, motivate us to do better, help us to bring the best of ourselves and give us courage to face the adversities on our way to success. Happy Teachers Day.