Izza Fatima Profile Banner
Izza Fatima Profile
Izza Fatima

@R_b2ia

1,704
Followers
2,002
Following
49
Media
4,383
Statuses

Dubai, United Arab Emirates
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں حَسین آواز. دِلکَش مُسکُراہٹیں جو تیرے دن رات جیتے ہے دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے شام ڈھلے سنگ چلتے ہے جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے جیسے تُمہارے لیے میرا دل دھڑکتا ہے۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
30
25
45
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں. محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ھیں، لیکن مخلص سارے نہیں ھوتے۔۔،💯💞🥀 #PTI_Folllowers
Tweet media one
35
34
80
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
ہم تو فقیر عشق ہیں دشت وفا میں گُم🤍💯 کرنا ہمیں تلاش محبت کے بھیس میں❤️💯 #PTI_Folllowers
Tweet media one
43
33
55
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
تیری یادوں کی حفاظت کیسے کروں۔۔۔۔ میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ہے😔🤧🤷🏻‍♀️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
29
27
55
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
ہم اذیتوں کے سائے تلے اتنے خوش ہیں_عادی اب اگر راحت ملی تو خوف سے مر جائینگے ❤️✨ #PTI_Folllowers
Tweet media one
46
37
53
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
ایسا کیا لکھوں جو تیرے دل کو تسکین ہو🍂 کیا اتنا کافی نہیں میری دعا ہو تم۔۔🍂 #PTI_Folllowers
Tweet media one
30
24
52
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے"...😊✨ #PTI_Folllowers
Tweet media one
31
32
49
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
29
45
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پالوں تو یہ حق ہے تمہارا کہ باقی دنیا سے تم اندھے ہو جاؤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
27
43
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
عشق ہارا ہے تو دل تھام کے کیوں بیٹھے ہو تم تو ہر بات پے کہتے تھے کوئی بات نہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
29
41
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
Assalamualaikum Good afternoon X family #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
25
42
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
💙دیکھو تمہاری انا نے کیا کیا۔۔ کسی نے محبت ہی کرنی چھوڑ دی۔۔ اور میں نے اظہارِ عشق کیا کر دیا۔۔ تم نے تو قدر ہی کرنی چھوڑ دی🖤 #PTI_Folllowers
Tweet media one
38
35
38
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن اُس پہ یہ خوف کہ برسات بھی ہو سکتی ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
24
37
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے💯 سچ بات کہاں بولتے ہیں لوگ یہاں پر فوراََ کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے💫 اِخلاص اور احساس کا اَفلاس ہے ہر سُو اِس دور میں جذبات لُٹایا نہیں کرتے۔۔عادی #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
27
36
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے...🖤🥀 رابعہ ملک #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
24
37
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
"-مرد کیا ہے ؟؟ عورت کے لیے زندگی کا دوسرا نام.... باپ ہو تو شفقت ,بھائی ہو تومحافظ ,بیٹا ہوتو آنکھوں کی ٹھنڈک ,اور شوہر کی صورت میں ہوتو اللّٰہ کا سب سے قیمتی تحفہ جو شفیق بھی ہے , محافظ بھی سکون بھی اور چین بھی ....!💯💞 #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
27
37
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
کبھی کبھی ہم بھی دیکھ لیا کرتے ہیں آئینہ کبھی کبھی ہم بھی خود کو چاہنے لگتے ہیں❣️
Tweet media one
26
20
35
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
*ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں🫠* *گرمی بہت تھی جوس پی کے واپس آ گئے 😶* #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
25
35
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
#PTI_Folllowers ہم جنہیں مہرباں سمجھتے ہیں وہ ہمیں رائیگاں سمجھتے ہیں ہم دکھاتے ہیں زخم سینے کے اور وہ بس نشاں سمجھتے ہیں کتنے سادہ ہیں لوگ دنیا کے شاعری کو بس بیاں سمجھتے ہیں❤‍🔥
Tweet media one
26
28
34
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
#PTI_Folllowers انسان کی یاد۔۔۔ انسان کی یاد ایک حد سے گزر جاۓ تو یادِ حق بن جاتی ہے ۔ اور یادِ حق بےحد ہے ۔ بس حیرت حیرت حیرت ہے بنِ حیرت کوئی مقام نہی۔۔۔ 🙏🙏🙏
Tweet media one
26
28
33
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
میں ایک شرط پر بھیجوں گی خود سے دور تمھیں وہ شرط یہ ہے کے خود جیسا اور لا دو مجھے مجھے کسی سے محبت نہیں تمھارے سوا۔۔۔۔ 💔 تمھیں کسی سے محبت ہے تو بتا دو مجھے__!!⁦
Tweet media one
21
17
32
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
*ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮨﻮﻧﺎ* *ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ. #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
16
32
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
ایک چہرے پر نظر ٹھہری یوں میری __!! کہ سبھی پھول حسد سے مرجھا گئے __!! #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
22
29
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
عورت درد برداشت کر سکتی ہے مگر توہین نہیں . آنسو اُس کے تکلیف میں اتنے نہیں نکلتے جتنے الفاظ رلاتے ہیں ایسے الفاظ جس میں اس کی توہین کی گئی ہو شاید اسی لئے لوگ عورت کو کمزور سمجھتے ہیں کیونکہ وہ الفاظوں سے آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے PTI_Folllowers
Tweet media one
22
18
27
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
Assalamualaikum Good night dear x family #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
19
25
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا تمہاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا
Tweet media one
19
9
21
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
نہ جانے کون سے __________ جملے پہ آپ چونکے ہیں!! ہمارا قصہ تو سارا ________________ لہو لہو ٹھہرا.!! جو اپنی آی پے آوں تو __________ چھوڑ دو تجھ کو!! میں ضد میں اپنی نہیں ___ پھر توں تو .,,, توں ٹھہرا.!! #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
9
18
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@IR_2am یہ کون ہے ماشاءاللہ تصویر سے ایسا لگ رہا ہے جیسے پہلے دیکھا ہو 😍اور وچ سے کچھ شک بھی ہو رہا ۔اللہ پاک آپ لوگوں کو ہمشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️
1
0
10
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
Pakistan ki awam kasy bhol jao
6
8
10
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@Zia1O جان بوجھ کر وہ انجان بنے بیٹھے ہیں چھپا کر دل میرا نادان بنے بیٹھے ہیں کرتے ہیں سب سے کلام ہنس ہنس کر محفل میں دلچسپی کا سامان بنے بیٹھے ہیں وہ تو چاند ہے کب آغوش میں آئے گا کوئی بھرتاہے آہ کسی کا ارمان بنے بیٹھے ہیں
3
3
7
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@Sha9i_K بھائی ہمیں کیا پتہ اندر کی خبر کا کہ کیا خبر ہے کیا نہیں ہمیں تو باہر کی خبروں کا نہیں پتہ ہوتا
1
0
6
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@zm_n10 Kr li ha join
0
1
6
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
1
0
6
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@M_I_sh2 کتنا پر کیف ہے ناں...... کسی کی فکر سے آزاد ہوجانا.... خود میں بس جانا..... یا یوں کہوں کسی سے جڑی توقعات کو دفنا آنا مٹی ڈال دینا ۔۔۔ محبتوں کی بے یقینی سے نکل کر لا تعلقی میں غرق ہوجانا۔۔۔ خود کو منا لینا..... نفرتوں کو پی جانا.... موت کو ہی جی جانا......!!!
0
0
5
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@Zaraveerkhan اللہ تعالیٰ اس ملک کے ججزز کو انصاف پر فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
0
0
5
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
*قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر* *ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں🦋 #PTI_Folllwoers
Tweet media one
1
0
5
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@M_I_sh2 خود کو بناتا ہوں خراب حالوں میں۔۔ پھر خود کو دیکھ کر اُداس ہوتا ہوں😢
0
0
5
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
سبحان اللہ بیشک
1
1
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
0
0
5
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@IR_2am اس ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین اور ہمارے لیے اپنی رحمت کے دروازے ہمشہ کھلے اور ہمارے لیے آسانی پیدا فرمائے
0
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@M_I_sh2 اللہ تعالیٰ سلامت رکھے عمران خان کو
0
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@Z_ara3 Pakistan an Dy jitna tang ha beehk bhe nai dyni an ko aur wasy bhe ya mangny nai aty😁
0
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@M_I_sh2 مرشد عمران خان ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین
0
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
4 months
Assalam _u_alaikum Good morning 🌞 X Family ❤️
Tweet media one
2
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@PT1IF یہ دنیا ہے اور اس میں جن و انس بستے ہیں فرشتے تو نورانی مخلوق ہیں اور انسان اشرف المخلوقات تو ہے پر نادان بھی ہے اور خطاکار بھی ,انسان زندگی میں بہت سی غلطیاں کرتا ہے اللہ پاک اپنے بندوں کو بخشنے پر قادر ہے وہ کہتا ہے تم سچے دل سے مانگ کر تو دیکھو وہ تمہاری ہر نادانی کو معاف کر
0
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@IR_2am @Zia1O Congratulations 🎉 mashallah buht Mubarak ho ap ko Allah asy sy kamyab kry ap ko
1
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@Zia1O A rge h ap ki awaz
1
0
2
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
Allah sb ko namaz parny ki tufiq dy
1
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@m0hhr @Zia1O @Z1A1O @c1t1i @IkzB_ @m1hr1 @zen0l_ @zm_n10 @44EERS @tahir_ch12 @ABIJAWADYT @CuteCatsXViral @Tanrikulu157111 @KhanWafa63189 @Abeerbaloch143 @sherazahmed55 @Saleem15372292 @Inamullah_Khans @Dua1274 @fahadvr کپتان کو آج بتایا گیا کہ آپکی ایک تصویر پورے ملک میں وائرل ہے عوام اسکے ساتھ ویڈیوز بنا رہی ہے کپتان نے قوم کا شکریہ ادا کیا ❤️
0
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@Iqra1o کیا ھو گا تیری دید کی لذت کا عالم دیوانوں نے اب تک تو تیرا نام سنا ھے 💕مُحمّد صَلَّی_اللّٰہُ_عَلَیہِ_وَآلہ_وَسَلّم💕
0
0
4
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@M_I_sh2 Bilkul maa baap jesa koe ha he nai dunia my Allah pak ham sb ky maa baap ka Saya ham py salmat rakhy Jin ky as dunia ma nai ya in ki magfitar kry
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@m0hhr @Zia1O @Z1A1O @c1t1i @IkzB_ @m1hr1 @zen0l_ @zm_n10 @cknlaw1 @_Butt85 @EbaaPTI @wbnyahy @zimal293 @aarikan70 @a88_2000 @tahir_ch12 @Sheraz_4094 @YAHYA714914 @q_72_ @TLhBy_ @Iqb_66 @o_1_inci @MAlkameri17345 الفاظ میں پڑھ جاۓ گی جب جان مکمل لے آٸیں گے ہم عشق پہ _____ایمان مکمل 🔥 آ جاۓ میرا نام _______ترے نام کے ہمراہ ھو جاۓ کسی روز تو _____پہچان مکمل
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
1
0
2
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@PT1IF اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے۔۔۔ کچھ تو تمہارے جیسے ملے تم نہیں ملے۔۔۔ بارش، فضا اور تمہاری پسندیدہ چائے بھی ملنے کے سب اشارے ملے تم نہیں ملے۔۔۔
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@Zia1O @Z_ara3 @A_lis2a @M_I_sh2 @nn_urdu @i_syed87 @laiba11111 @AnsarAw911 @Tufailkhan74 @Riazkhan1004 @immuzammil_10 @durkhanai_2000 @imrankhansiphai @bilalahmadPTI01 @Rehmanmalik7814 شکریہ جزاک اللہِ خیر سر سپیشل پروموشن کرنے کے لیے گروپ کی وجہ سے میرے فالورز میں اصافہ ہو رہا ۔جیسا سنا تھا ویسا پاپا گروپ کو ۔وعدے کے پکے اور سچے ہیں آپ ۔خوش رہیں سلامت رہیں ❤️
0
0
1
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@M_I_sh2 وہ ٹھہرا ہی نہیں، وقت تو تھوڑا ٹھہر جا اس کے جانے کا کچھ وقت غم منا لوں
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@m0hhr @Zia1O @Z1A1O @c1t1i @IkzB_ @m1hr1 @zen0l_ @zm_n10 @Esh_Pti @A_fif_a @A_lis2a @xabihn @Sl_ny71 @tvryouri @M_I_sh2 @tora_uto_ @akb6244 @airi_0099 @tahir_ch12 @iquum6434 @Pearl_2024 @KanwalOj509 @Dan4pakistan محبت کرکے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے ❤️‍🩹 میرے ساتھ چلو گول گپے پیزا برگر اور آ ئس کریم کھاتے ہیں 🙃😋😃 وہ بھی آ پ کے پیسوں سے بڑا مزہ آ ے گا 😁🤣🤭
1
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@A_lis2a سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے جو تم نے کہا ہے، فیض نے جو فرمایا ہے سب مایا ہے
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@i_4468 اگر کسی کام کے ہوتے تو ہ۔ارا محبوب قائد عمران خان اس وقت جیل میں نہ ہوتا
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
شیشے کے گھروندوں میں اپنے خواب نہ رکھنا تقدیر کے پتھر تو ______ صنم آشنا ٹھہرے _
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@PT1IF @Zia1O @Z1A1O @c1t1i @IkzB_ @m1hr1 @zen0l_ @m0hhr @PUNJ48 @zaiddu77 @BaigG123 @alnfy_njm @tahir_ch12 @AqeelR222 @wajid5306 @xm_10000 @SaGHar1214 @saeedmurad2111 @PositiveMe14336 @ChHusnainNaseer @WillieUbon49939 ہم نے لہجوں کو سمجھنے کی ریاضت کی ہے ہم کو آداب نہ جینے کے سکھاؤ لوگو انکی آواز سے لگتا ہے کہ زندہ ہوں ابھی . ۔ میرے آنگن سے پرندے نہ اڑاؤ لوگو
1
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
خاموشی سے سنتی ہوں میں اپنے خلاف باتیں جواب دینے کا حق میں نے وقت کو دے رکھا ہے _
@Iqra1o
Iqra Naz
2 months
نہیں ملے ناں! تمہیں کہا تھا کہ پاس رہنا کوئی بھی رُت ہو ،کوئی بھی موسم اگر فلک سے کبھی جو مجھ پر ان آفتوں کے پہاڑ ٹوٹیں تو راس رہنا تمہیں کہا تھا ناں پاس رہنا یہ کیا کیا ہے؟ کسی کی باتوں آ گئے ناں کسی کی مرضی ہی مان لی ناں نہیں ملے ناں! تمہیں کہا تھا جو تم نہ ہو گے تو رو پڑیں گے
32
27
45
1
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@AS_IR6 Walaikum slam Khair Mubarak Allah ap ko buht sari khushiya dekhna naseeb kry
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
1
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
وہ جس کی اداسی کا مداوا تھےہم کبھی🍁 زہر لگتا ہے اب اسے ______طرزِ کلام میرا🍁 وہ تو پل بھر نہ رہ پاتا تھا___بغیر میرے🍁 تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا....🍁 .
@IR_2am
ارم شہــــــــــــــــزادی
2 months
پھر کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتاہے #محترم یہ جو خود پہ دیئے ہیں تُجھے اِختیار ہم نے کبھی کی ہیں کسی نے تُم پر نوازشیں ایسی. #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
21
46
0
1
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@zm_n10 Allah pak pardas main rahnyee walo ki Khair karyee
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
اتنی شدت سے نہ کرترک تعلق کا سوال یہ نا ہو کہ ہم سے تیری بات نہ ٹالی جائے
@Iqra1o
Iqra Naz
2 months
پتہ نہیں کیوں اس دنیا میں کچھ لوگ اتنے اہم ہوجاتے ہیں؟ کہتے ہیں کہ انسان کو اپنی جان سب سے عزیز ہوتی ہے۔ لیکن میں کہتی ہوں __احساسات کو قیمتی سمجهنے والے لوگ اُن لوگوں کواپنی جان سے زیادہ عزیز رکھتے ہیں ، جن کے بغیر زندگی گزارنا ان کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔
Tweet media one
27
18
49
1
1
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@Pti_027 بے شک فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@m0hhr @Zia1O @Z1A1O @c1t1i @IkzB_ @m1hr1 @zen0l_ @zm_n10 @lailaReal1 @tahir_ch12 @mastoi789 @Xwatchgod @MJARAEEN @fakharch212 @Mirzo1907ch @abnabduh_ali @syed9659994 @Osamakhan_00 @Pareshykha83204 @Aasma_Rasheed89 " آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے ؛ اپنے آپ کو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ کسی اور کی آنکھوں کا عکس ہے..."💞
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@AS_IR6 عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامۂ اعمال میں اس کا اجر موجود رہتا ہے ـ مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کر کے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
2 months
@N_az24 Kam asy hain mar he kahni ha
0
1
2
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@S_Tina9 Mashallah
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@PT1IF کبھی الفاظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں تُجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں اٹھ کر جو کبھی تیرے پاس سے چل دوں جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں کیسے کہوں تجھ سے کتنی محبّت ہے تم سے اگر کہنے پہ تم کو اوٓں الفاظ بھول جاؤں
0
0
3
@R_b2ia
Izza Fatima
3 months
@IR_2am آپ بہت اچھی ہے مجھےاپ بہت اچھی لگتی ہے ارم سسٹر اللہ پاک آپ کو ہمشہ خوش رکھے آپ کی ہر دلی مراد پوری کریں ۔اپ گروپ کی سب سے پیاری شہزادی ہے ❤️😍
0
0
3