بریکنگ نیوز ،حکومت نے شکست مان لی،
عمران خان اور شاہ محمود کا ٹرائل شفاف انداز سے نہیں ہوا ،سرکار کے وکیل نے عدالت کے سامنے تسلیم کر لیا
#PTI_Folllowers
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ ٹرائل میں اس قدر جلدی کیا تھی،سزائے موت کا کیس تھا اور 3 ہفتوں میں مکمل کر لیا گیا، جسٹس