X per 90% logu k sath unk mehbob ny bewafi ki Hy r wo dokha kha k aye hn😛lkn sochny ki bt ye Hy k akhir ye bewafa r dokhybaz log hn Kon??? Kya wo X use nhi krty????????
لڑکیاں جھوٹ کو پسند کرتی ہیں
سچ انہیں اچھا نہیں لگتا
جھوٹی تعریف جھوٹے وعدے جھوٹی باتیں
سچی مانتی ہیں۔۔
افسانوی باتوں میں خوش رہتی ہیں
18,19,20 سال کے لڑکوں سے
محبت کرتی ہیں جن کو گھر میں دوسری بار
سالن نہیں ملتا
اور ان سے دھوکا کھا کے ساری زندگی مردوں
کو برا کہتی ہیں 🙃
*کـثـرت سـے اسـتـغـفـار کـرنـا*
سیــدنا عبداللّٰہ بن بسرؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے (جـــنت کی) جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثــرت سے استغفــــار پائے
📚 (سنن ابن ماجہ:٣٨١٨)