اسلام و علیکم ✨
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:”غم نہ کرو، بے شک اللّٰه تُمہارے ساتھ ہے۔ بیشک❤️۔
صبح بخیر 🌄
اسلام و علیکم ✨
ہمیں "اللّٰه" نہیں توڑتا
وه تو "الرحمن " ہے۔
ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔
جو ہم "اللّٰه" کے علاوہ فانی دنیا، لوگوں، اور چیزوں سے جوڑ لیتے ہیں ...!!
صبح بخیر 🌄
🌙🤎
اسلام و علیکم ✨
کسی کی محبت یا خوف اللّٰه عزوجل کی رضا سے بڑا نہیں ہونا چاہئے، کیونکہ اللّٰه تعالٰی ہر اس چیز سے بڑا ہے جس سے ہم ڈرتے ہیں یا محبت کرتے ہیں۔
صبح بخیر 🌄
اسلام و علیکم ✨
اے چاند کو روشنی بخشنے والے رب!
ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے،
ایمان کے نور سے منور فرما اور ہدایت کی دولت سے مالا مال کر دے۔
آمین یا رب العالمین ❤️
GOOD NIGHT 😴💤
اسلام و علیکم ✨
صبح بخیر 🌄
"اے پروردگار! موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما، اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما، اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا، اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے"
آمین یارب العالمین 🤍
اسلام و علیکم ✨
اے میرے ربّ میں منتظر ہوں تیری طرف سے ایک بڑی راحت کی، جس سے میرا دِل خُوش ہوجائے، اور جس سے میری آنکھیں خُوشی سے رونے لگ جائیں 🥺
Good Night 🌆
This is what your mother does everyday. Sometimes, you see it but most of the time she hides it and take it to her grave 🪦, and you don't even know about those hardships ❤️
Follow and Share 💙 🙏🏾
#名探偵コナン #アニコナ
#Swat
#Punjab
گرمی کے اس موسم میں ، یہ صاحب جہاں ملیں ، انھیں فوراً گرفتار کرکے گھر لے آئیں ؛ کچھ دیر فریج میں قید کرنے کے بعد انھیں چیر پھاڑ کر ......... بلکہ ان کی چمڑی ادھیڑ کر رکھ دیں !
اِن سے برآمد ہونے والے لال سرخ ٹکڑے نمک لگا کر کھائیں ،
پیٹ صاف ، معدہ ٹھیک ، ہاضمہ درست ، گرمی دور
😛😂