Freeda Rashad Profile Banner
Freeda Rashad Profile
Freeda Rashad

@freedarashad27

4,317
Followers
1,253
Following
1,451
Media
269,966
Statuses

Lahore, Pakistan
Joined August 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@freedarashad27
Freeda Rashad
4 years
میں تینوں فیر ملاں گی کتھے؟کس طرح؟ پتہ نئ پر تینوں ضرور ملاں گی یا ھورے اک چشمہ بنی ھواھووانگی تے جینویں جھرنیاں دا پانی اڈدا میں پانی دئیاں بونداں تیرے پنڈے تے ملاں گی اک ٹھنڈک جئ بن کے تیری چھاتی نال لگاں گی تینوں اک واری ضرور ملاں گی کتھے ؟پتہ نئ
155
190
670
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
یہ صبح سات بجے ھی نیبرزنے مجھے ران کاٹ کر بھیج دی تھی ۔یہ شیعہ ہیں اور یہ اپنی ہر نیاز کے بانٹنے کا آغاز مجھ سے کرتے ہیں ۔یعنی ہمسایہ ھونے کا حق۔۔لیکن یہ ہر معاملے میں میرے ہم سائے ھوتے ہیں ۔رب سب کو ایسے ہم سائے دے ۔
Tweet media one
41
37
433
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 year
تیز بارش ھو رہی تھی اٹھ کر باہر ویڈیو بنانے گئ تو ہلکی ھو گئ 😏 مجھے بارش کی آواز بہت اچھی لگتی ھے۔
50
15
411
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
میرا بھائی اپنا اعمال نامہ اپنے ساتھ لے کر رب کے گھر روانہ ھو گیا ھے! میری ماں کے بعد میرا سب سے بڑا محسن 😭
119
21
316
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
اگر آپ کشمیری برادری سے نہیں ہیں تو پھر کبھی کشمیری برادری میں شادی نہ کریں وھاں ساری زندگی صرف ایک بات سننے کو ملتی ھے۔ ۔۔ آج کی پکا اے ؟ کل کی پکانا اے ؟☹️ پہلے میاں صاحب بعد میں بھوتنی کے بچے بھی شامل ھو جاتے ہیں
Tweet media one
106
25
308
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
بیٹی کی شادی کرو ،بچہ پیدا ھونے والا ھو تو لڑکی کے والدین کے پاس لڑکی بھیج دو خرچہ وہ کریں۔ یہ روایات کس نے بنائیں؟ گڈ مارننگ 🌹
159
25
293
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
میری والدین سے التجا ھے 🙏 اپنا بڑھاپا اولاد کے رحم وکرم پر مت چھوڑیں خود کو اولاد کی محتاجی سے محفوظ رکھیں !
33
42
205
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
جس کام کا آپ معاوضہ لیتے ہیں اسے ایمانداری سے کیجیے اس سے بڑی کوئی عبادت نہیں ۔۔ گڈ مارننگ 🌹
21
33
188
@freedarashad27
Freeda Rashad
4 months
میں ایک عورت ھوں میرا ان مردوں کے لئیے انتہائی سافٹ کارنر رکھتی ھوں جو اس معاشرے میں صرف شرافت اور صلح جو ھونے کی وجہ سے ہر طرح کی زیادتی برداشت کرتے ہیں چاھے وہ والدین ،بہن بھائی ،بیوی اولاد اور دوست عزیز ہی کیوں نہ ھو۔ ایسا مرد دوسروں کو خوش رکھتا رکھتا خود بنگال ھو جاتا ھے
48
17
179
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
مجھے آجکل گھر سے باہر کی دنیا سے واسطہ پڑ رھا ھے ،مجھے بہت دکھ ھے ایمانداری کا کہیں نام ونشان نہیں ہر انسان دوسرے انسان کو نوچنے کی جدو جہد میں ھے۔رب کی رحمت اٹھ چکی ھے! رحمت عمل سے مشروط ھے ۔ گڈ مارننگ
33
24
174
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
بچپن کی سہیلی نے ملتان سے بھیجا ھے۔ہم ایک ھی گلی میں رہتے تھے ۔😊
Tweet media one
24
6
161
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
مائی پرنسز
Tweet media one
50
11
156
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
دنیا کا سب سے سستا ترین مزدور بیوی ھے جسے اس غلط فہمی میں رکھا جاتا ھے کہ وہ مالک ھے منقول
29
13
146
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
بیٹی بادشاہ کی ھو یا کسی جھونپڑی میں رہنے والوں کی ۔۔۔انہیں ایک دن وداع کرنا پڑتا ھے،والدین اپنی بچیوں کی پرورش امانت کے طور پہ کرتے ہیں اور پھر جس کی امانت سمجھتے ہیں اسے سونپ دیتے ہیں ۔ میری زندگی میرے جینے کی وجہ آج حسب دستور وداع ھوگی ،دعا کیجیے گا میرا فیصلہ درست ھو 🙏
38
11
134
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
یہ نیبرز کے گھر سے نیاز آئی ھے٫ابھی ان کے گھر مجلس ھو رھی لیکن مجھے کھانا پہنچا دیا ھے ۔
Tweet media one
22
7
139
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
میں پی ٹی آئی کی خراب کارکردگی پر اس کی مخالف ھو سکتی ھوں لیکن میں ن اور پیپلز پارٹی کو مر کر بھی سپورٹ نہیں کر سکتی۔
25
26
131
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 months
انسان کو مارنا بڑا آسان ھے بھرپور توجہ دے کر نظر انداز کر دیجیے ۔۔۔ مرجائے گا !
14
22
131
@freedarashad27
Freeda Rashad
4 months
اگر شوہر بیوی کی تمام ضروریات پوری کرتا ھے ، بچوں سے محبت کرتا ھے تو بیوی کو چاہیے کہ وہ مرد سے افسانوی محبت کا تقاضا کر کے اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی برباد نہ کرے ۔ خاموشی سے زندگی گزار لے ۔
17
18
127
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
یہ ٹماٹر ہیں میرے اپنے گھر کے 😁 اتنی خوشی ھوتی ھے دیکھ کر ۔۔
Tweet media one
26
5
119
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
عورت بیوہ ھو جائے تو لوگ اسے بننے سنورنے سے کیوں روکتے ہیں ؟ شوہر مر جانے سے کیا وہ بھی مر جائے؟ آزاد خود مختار بیوہ تو کانٹے کی طرح جبھتی ھے اگر وہ زرا خوش شکل یا ویل ڈریس ھو ۔ بچوں کے سسرال والے تو بالکل فیشن ایبل ساس برداشت نہیں کر سکتے ۔سخت جیلسی فیل کرتے ہیں۔ میرا مشاہدہ !
22
13
119
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
شادی شدہ زندگی ایک ھی صورت میں گلزار بن سکتی ھے جب مرد اور عورت نے ایک دوسرے کو بدلنے کی کوشش نہ کی ھو۔ گڈ مارننگ
15
21
113
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
اتنے خلوص سے تجھے سوچتا ھوں میں تیرا عشق میری بخشش کا وسیلہ ھو جیسے
12
24
109
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
بینا جی سر بے شک ننگا رکھ لو خیر اے ۔۔۔ اپنے نازک معاملے نوں دوپٹے نال ٹک لو آگے تواڈی مرضی
20
7
86
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 year
ان کو تکلیف ہی یہی ھے کہ عورتیں خان کو سپورٹ کیوں کرتی ہیں ؟ کنجروں اپنیاں کوجیاں بوتھیاں تے کوجے کرتوت ویکھے جے 😡
2
29
101
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
وہ بھی کیا زمانہ تھا پیدل بستہ پکڑ کر گھر بھوک سے نڈھال پہنچتی ۔۔۔ اماں ٹینڈے پکا کر روٹیاں پٹاری میں رکھ کر سکون سے اپنے دوپٹے پر کڑھائی کر رھی ھوتیں ۔۔ میں بستہ پھینک کر زمین پر لیٹ کر ناگن ڈانس کرتی مجال ھے اماں ٹس سے مس ھو اور میں رو پٹ کر ٹینڈے کھا مر لیتی 😒
21
12
104
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
اپنے گھر کی عورت کو عزت و اخترام دیں ،اگر آپ انہیں خوف ،ڈر و دبدبے کی زنجیریں پہنائیں گے تو وہ منتظر رھے گی کہ کوئی بھی آئے اور اسے ان زنجیروں سے آزاد کروا دے،چاھے آزاد کروانے والا اس سے بھی وزنی زنجیروں میں اسے جکڑ دیے ۔۔ گڈ مارننگ 🌹
21
19
101
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
میں کچھ نئے میچور شگفتہ مزاج لوگوں کو فالو کرنا چاہتی ھوں ۔ یہ پیش کش جتنی دیر تک میں سوتی نہیں ویلڈ رھے گی 🧐 سیکس کی تصویریں لگانے والے بالکل بالکل فالو نہ کریں ۔🙏
31
8
99
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
دل رکھنے سے بہتر ھے، دل توڑ دیں ۔۔۔ گڈ مارننگ 🌹
26
16
102
@freedarashad27
Freeda Rashad
4 months
ایک جاہل آدمی باصلاحیت عورت کو ضائع کرنے کی طاقت رکھتا ھے
23
11
106
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
ہر وہ انسان جو اپنے" ماتحت" کا خدا بنا ھوا ھے صرف انسان بن جائے تو یہ دنیا امن اور خوشحالی کا گہوارہ بن جائے,ہمیں خداؤں کی نہیں صرف انسانیت کی ضرورت ھے گڈ مارننگ
15
24
99
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 months
میں ضرورت سے زیادہ صفائی پسند ھوں ، ملازم نہ آئے تو خود جھاڑو پوچا لگا لیتی ھوں ۔ گھر داخل ھوتے کوئی چیز مجھے اپنی جگہ سے ہلی ھوئی ناگوار گزرتی ھے ، کرٹنز ترتیب سے بندھے ھوں ،واش روم میں پانی کا قطرہ دیوار وینٹی پر نظر نہ آئے کشنز، بیڈ شیڈ کی ترتیب درست ھو۔ اور یہ تر تیب رات
35
7
103
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 year
میں نے کبھی سر پے دوپٹہ نہیں لیا ،گھر میں ملازم نہ ھو اور گیٹ تک جانا پڑے تو ایک دوپٹہ میں نے لابی میں رکھا ھوتا ھے جس سے میں اپنا سینہ کور کر کے پھر گیٹ کھولتی ھوں ۔عورت صرف کونشس ھوتی ھے تو اپنے سینے سے کیونکہ ہر شریف و غلیظ مرد کی نظر وہیں پڑتی ھے۔عاصمہ کو نہیں پتہ؟
Tweet media one
68
12
96
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
میری بھانجی نے دسمبر میں لندن سے پاکستان آنا تھا ،وہ اس وجہ سے نہیں آ رھی کہ اس کا دس سال کا بچہ پاکستان کو دہشت گرد سمجھتا ھے ،اور نہ وہ اردو بولنے دیتا ھے اور نہ سننا پسند کرتا ھے۔یہ ایمج ھے پاکستان کا بیرون ملک نئ پاکستانی جنریشن پر #Sialkot
20
11
93
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
دنیا کا ہر تعلق اک غلامی ھے آپ جتنے تنہا ہیں اتنے ھی آزاد ہیں
13
9
96
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
پتہ نہیں کس عورت دشمن مرد نے یہ قیمہ بھرے کریلے ایجاد کئیے 😏 بندہ سیدھی طرح قیمہ کریلے کھائے ۔۔پہلے لپیٹو تے فیر کھولو ☹️
Tweet media one
26
6
95
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
ڈنڈے کے زورِ پر حاصل کی گئی عزت کسی ذلت سے کم نہیں -----اس بات کو سمجھنے کے لئیے انسان ھونا ضروری ھے۔ گڈ مارننگ
11
15
90
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 year
اب میں نے لوگوں پر اعتبار نہ کرنے کا عہد کر لیا ھے ،لوگ جس چہرے کے ساتھ ملتے ہیں ویسے ھوتے نہیں ۔🫤
20
17
91
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
رسم و رواج تو سبھی بہت گندے اور ذلیل کر دینے والے ھوتے ہیں لیکن ! دلہن کی طرف سے ناشتہ آنے کا انتظار کرنے والوں کو جی چاہتا ھے گولی سے اڑا دوں 😠 بد دیو پترو پہلے دن دلہن کو ناشتہ بھی نہیں کرا سکتے ؟ چول لوگوں کے چول رواج لڑکی والوں کو سکون سے نہ سونے دینا۔😏
25
9
87
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
میں ایسے لوگوں کی فین ھوں 👇👇👇
Tweet media one
12
11
89
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
اپنی عزت کی چادر کو کبھی ہلکا سا سوراخ بھی نہ ھونے دیں فورا رفو کریں ،یہ دنیا سوراخ کو شگاف میں بدلنے کا ہنر جانتی ھے گڈ مارننگ 🌹
14
15
91
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
صبر کا دورانیہ جب طویل ھو جائے تو دل پتھر بن جاتا ھے ۔۔۔۔ گڈ مارننگ
13
12
83
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
بدل دیا مجھے میرے چاہنے والوں نے ورنہ ہم اتنے خاموش کہاں تھے
9
15
94
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
اتنے مزے سے ہینڈ فری لگا کر آنکھیں بند کر کے مرضی کا پروگرام انجوائے کر رھی ھوتی ھوں کہ بچہ دروازہ کھول کر کہتا ھے " ماما میں واش روم جارہا " بندہ پچھے جاؤ 😏ماما نے واش روم چ نال جانا ؟ " ماں " وچاری دی وی کوئی پرائیویٹ لائف نئ ہندی ☹️
30
7
90
@freedarashad27
Freeda Rashad
9 months
موجودہ حالات میں اگر کوئی رزق حلال کما کر اپنے بچوں کو پال رہا ھے تو وہ ولی اللّٰہ ھے! گڈ مارننگ 🌹
17
13
88
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
بڑی بے چین رہتی ھے اب طبعیت میری محسن مجھے اب قتل ھونا ھے مگر قاتل نہیں ملتا
19
16
86
@freedarashad27
Freeda Rashad
4 months
عورت مرد کی محبت کو ہوس اور اپنی ہوس کو محبت سمجھتی ھے ۔۔۔۔!!! منٹو
24
12
89
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
جس دماغ میں غرور اور تکبر گھس جائے ،وھاں دوسرے انسان کی وقعت کیڑے مکوڑے سے زیادہ کچھ نہیں ھوتی گڈ مارننگ
12
16
83
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
طاقت اور جہالت دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے
8
18
83
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
دوسروں کو خوش دیکھ کر خود بھی خوش رہیے،ایک دن خوشی خود چل کر آپ کے پاس آئے گی گڈ مارننگ
18
22
83
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
وہ دل میں بیٹھا ھے پیر بن کر سانسیں ہیں مرید جس کی
12
11
88
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
Tweet media one
25
6
82
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
@Khankamoo @MaryamNSharif @OfficialDGISPR بد دی پتر نوں اینی عقل ھوئے تے اینج ذلیل ہندی پھرے 😏😏😏روندی وزیراعظم بننے نوں
0
1
78
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
احتیاط کیجیے ! غلط راستے پر چلنے سے جو عذاب ملے گا ،اس سے ہمیں رب بھی نہیں بچا سکتا ،اس کے قوانین اٹل ہیں بدلا نہیں کرتے ۔ گڈ مارننگ 🌹
9
19
73
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
جس شادی کے رنگ دنوں میں پھیکے پڑ جائیں وھاں اداسیاں ڈیرے لگا لیتی ہیں کچھ اسی اداسی میں عمر گزار لیتے ہیں اور کچھ فرار حاصل کر لیتے ہیں ۔ گڈ مارننگ 🌷🌹
20
20
77
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
غیروں کو کیا پڑی ھے کہ رسوا کریں مجھے ان سازشوں میں___ ہاتھ کسی آشنا کا ھے
7
16
84
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
عورت شوہر کا ہر ستم سہ کر بھی اپنی زندگی میں رنگ اپنے بچوں کے لئیے بھرتی رہتی ھے۔۔۔لیکن اولاد کو دکھ میں دیکھ کر وہ اپنے سارے رنگ کھو دیتی ھے۔ گڈ مارننگ
11
15
79
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
آج ایک چینل پر گھروں میں کام کرنے والی خاتون سے اینکر نے موجودہ حالات کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا " یہ امیر لوگ ہمارے لئیے کچھ نہیں کریں گے ،ہمیں سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ یہ چیز 👍
3
20
78
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ھے بس ! مسلسل اداس رہتا ھے
9
22
83
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
کہانی میں کوئی ردوبدل کر۔۔۔ میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں
14
5
83
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
دل چاہتا ھے اس کرلے کو چمٹے کے ساتھ پکڑ کر کموڈ میں پھینک دوں اور فلش چلا دوں 😠
Tweet media one
28
19
75
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
کل فیملی میں ایک نکاح ھوا ،اس نکاح کی میری نظر میں بہت اہمیت ھے۔لڑکا لڑکی دونوں ایک دوسرے کو بہت پسند کرتے تھے ☺️اور اس سے بڑھ کر یہ کہ دونوں فیملیز بہت خوش تھیں 😁میں تے بوت ای خوش ہندی جدوں دو دل نکاح دے بندھن چ بندھ جاندے۔
16
8
80
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ھے
10
17
75
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
یہ میری ملازمہ کی ڈھائی سال کی بچی ھے ، آج ماں کے ساتھ آئی تھی مجھے بہت پیاری لگتی ھے،میرے کمرے کی ٹھنڈک محسوس کرکے لیٹ گئی اور کہنے لگی" رات کو ہماری لائٹ جاتی ھے تو ماما گیلے دوپٹے ہم پر ڈالتی ھے "😢 کنجرو غریب نوں بجلی دی سہولت تے دے دئیے😠
Tweet media one
16
14
79
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
کوئی ٹوٹ گیا ھے تیرے روٹھ جانے سے ھو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
15
12
82
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
غلط اور درست کی پہچان بہت آسان ھے اگر ہم اس کی راہنمائی صرف قرآن سے لیں اور گریز کے راستے نہ اپنائیں گڈ مارننگ 🌹
16
17
73
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
دوسروں کو عبرت کا نشان بنانے والے جب خود عبرت بنتے ہیں ،تو بالکل نہیں مانتے کہتے ہیں "تقدیر کا لکھا " ھے دن بخیر
13
17
73
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
ہماری پسماندگی کی ایک وجہ یہ بھی ھے کہ ہم بغیر لڑے شکست تسلیم کر لیتے ہیں اور حق لینے کی بجائے بخشش کے نوالے پر مطمئن ھو جاتے ہیں ۔
5
20
80
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
اپنے اندر کی تباہی دوسروں سے چھپا کر رکھیں، ہمدردی کے چند بول سننے کے لئیے خود کو ہلکا نہ کریں ۔۔ گڈ مارننگ 🌹
14
14
74
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
دنیا کو کھیل تماشہ سمجھنے والے بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں ،یہ انتہائی اہم جگہ ھے جیسے کمرہ امتحان ھو اور اہم ترین پیپر دے رھے ھوں جہاں کسی قسم کی نقل نہیں چلتی بس جو لکھو گے اسی کے نمبر ملیں گے۔ دنیا کے مقصد کو سمجھ کر جئیں۔ گڈ مارننگ 🌹
16
16
72
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 year
Tweet media one
32
4
75
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 year
جب سے پیسہ ہر شے کا معیار بن گیا ھے ، انسانیت منہ چھپاتی پھر رہی ھے۔ گڈ مارننگ 🌹
20
12
75
@freedarashad27
Freeda Rashad
10 months
میں آج کے اس ڈپریشن اور فرسٹیشن کے ماحول میں ایک دو فنی پوسٹ کر دیتی ھوں تاکہ کچھ دیر ٹی ایل پر مسکراہٹ دیکھ سکوں ۔میرا مقصد ہر گز کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ھوتا۔ گڈ مارننگ 🌹
18
7
78
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
ہر عورت مرد کے بنائے سانچے میں ڈھلنے کا ہنر نہیں جانتی ،اکثر فیل ھو جاتی ہیں اور اپنا شخصیت بھی کھو دیتی ہیں ۔ایسی خواتین"جھلی" کے خطاب کے ساتھ عمر گزار دیتی ہیں گڈ مارننگ
21
11
74
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
اپنے حساس راز صرف اللہ تک محدود رکھیں ،انسان کو بتائیں گے تو وہ آپ کا خدا بن جائے گا صرف خوف کی علامت بن کر ۔۔ گڈ مارننگ جی 🌹😊
14
17
73
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
بچپن میں رونا آسان ھوتا ھے ۔۔۔۔۔ میچورٹی اور شعور آجانے کے بعد سب سے مشکل کام رونا آنسو بہانا ھوتا ھے۔ گڈ مارننگ
15
14
69
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
یہ جو زمین پر انسانوں کے چھوٹے چھوٹے خدا بنے پھرتے ہیں ،جب خدائی چھن جائے تو اپنے ھاتھ سے نوالہ بھی اپنے منہ میں نہیں ڈال سکتے ۔۔۔۔ گڈ مارننگ
10
12
74
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
ایک ھی چہرے کے لئیے وقف ہیں آنکھیں میری ایک ھی شخص میرے واسطے کل عالم ھے
12
15
74
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 year
مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی ادارے سے، تشدد سے، موت سے
Tweet media one
19
16
72
@freedarashad27
Freeda Rashad
4 years
روز محشر کیا حساب دوگے تم میری ہر خوشی کے قاتل ھو
8
15
70
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
جو تنہا نظر آتے ہیں ،وہ تنہا ھوتے نہیں۔۔
Tweet media one
22
8
69
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
کسی کے کام آنا قابل فخر سمجھتی ھوں ،کسی کے استعمال میں آنا زبردست تو ہین گڈ مارننگ
18
9
73
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
ان کی سالگرہ تھی ! پوری فیملی کی سب سے چھوٹی بٹرفلائی 😊
Tweet media one
36
7
73
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
بس اپنے آپ سے روٹھے ھوئے ہیں نہیں ھے اب ---شکائیت کسی سے
6
17
70
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
میرا بچپن غریبی یتیمی میں گزرا ھوا ھے۔شکر ھے اس وقت آٹا میسر تھا ورنہ میری اماں ہمارے لئیے یوں آٹے کے لئیے دھکے کھا رھی ھوتی 😥 آج صبح سے اس تصویر نے میرا سکون برباد کیا ھوا ھے۔ غریب کی بھوک کو صرف غریب ھی سمجھ سکتا ھے محلوں میں بیٹھے لوگ نہیں ۔۔
Tweet media one
16
20
74
@freedarashad27
Freeda Rashad
5 years
اسلام وعلیکم! ! صبر وہ نہیں جو مجبوری کی حالت میں کیا جائے صبر وہ ھوتا ھے جو ھم بااختیار ھو کر کرتے ہیں ۔۔۔۔😊
8
17
65
@freedarashad27
Freeda Rashad
9 months
ہر کسی سے اپنا دکھ شیئر کرنے میں جلد بازی نہ کریں ، بہت ہی کم لوگ سننے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،اسی میں انسان کی سلامتی ھے ! گڈ مارننگ 🌹
13
17
71
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
شادی بیاہ کے معاملے میں رسم و رواج خوفناک حد تک بڑھتے جا رھے ہیں ،درمیانے درجے کے لوگ ان میں گھٹ کر مر جائیں گے حکومت اس بے لگام گھوڑے کی رفتار پر غور کرے ۔ گڈ مارننگ 🌹
14
19
67
@freedarashad27
Freeda Rashad
15 days
عورت کو اپنا بہترین دوست کبھی نہ بناؤ کچھ وقت کے بعد اس سے پیار ھو ہی جاتا ھے اور پھر نہ دوستی بچتی ھے اور نہ پیار 😔😔😔🥀🥀🌺
27
9
74
@freedarashad27
Freeda Rashad
14 days
جیہڑیاں بڈھیاں آجکل اپنی فیملی نوں ھانڈی روٹی پکا کے دیندیاں نہیں قسمے جنت کماندیاں نیں ! آج کچن میں تباھی کی گرمی محسوس ھوئی ھے 🔥🔥
20
7
74
@freedarashad27
Freeda Rashad
7 months
عورت کی عزت کی حفاظت باپ ، بھائی ، اولاد میں سے کوئی بھی نہیں کر سکتا جب عورت خود کو برباد کرنے پر راضی ھو جائے ۔۔۔ گڈ مارننگ 🌹
17
14
70
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
ہم جتنی سنجیدگی اور انتہائی ذمے داری کے ساتھ شادی بیاہ ،قل چالیسویں کی رسومات کو نبھانے پر زور لگا رھے ہیں ،کاش اتنی کاوش ہر فرد اپنی کردار سازی پر کرے تو ہم ایک دوسرے کے مسیحا بن سکتے ہیں گڈ مارننگ 🌹
11
15
71
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
آج ایک انتہائی ڈیسنٹ فیملی کی غیور باکردار بچی نے مجھے پتہ نہیں کتنی بار میسج لکھ کر ڈلیٹ کرکر کے آخر سینڈ کر ھی دیااسکے حالاتِ اس قابل نہیں کہ بچیوں کی فیس دے سکے ،او وزیرو فوجیوں ججو حاکم وقت بااختیار ادارے دئیو دلیو تواڈی میں ماں پین چکلے تے بٹھاواں کنجرو حجاب دی چادر لادتی
13
19
73
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
چوک میں بیٹھا مرد شوپرمیں بریانی کھا رھا ھو یا کسی سیون سٹار ھوٹل کی ٹیبل پر بیٹھا چھری کانٹے کے ساتھ شوشی انجوائے کر رھا ھو ،دونوں کی سوچ ایک ھی ھو گی "عورت کو پھسانا کیسے ھے؟" گڈ مارننگ
46
6
70
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
دوسروں کے دلوں کو ٹٹولنے کی بجائے صرف اس بات کا خیال رکھیں کہ دوسرے کا دل آپ کی کسی بات سے آزردہ نہ ھو۔ گڈ مارننگ 🌹
10
19
69
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 years
ایسے وقت ہم پر نہیں آسکتے ؟؟یہاں آپ کی ماں بہن بیٹی بیٹھی ھو 🙏 بولنے سے پہلے ضرور سوچیں ۔۔۔ورنہ یہ صدائیں پیچھا نہیں چھورتیں۔۔
13
5
69
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
اپنی زندگی کے راز اپنے تک رکھیے مداوا کسی کے پاس ھے نہیں تماشہ بنا دیں گے ۔۔ گڈ مارننگ
14
14
69
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں ایک عرصے سے خاموش اور وہ برسوں سے بے خبر
4
6
55
@freedarashad27
Freeda Rashad
2 months
یہ جو ٹوئٹر پر کال کرنے کا آپشن آ گیا ھے ☹️ مجھے کوئی کال نہ کرے 🙏 میرے تن بچے سجے تے تن کھبے بیٹھے ہندے نیں تے کدی کدی بالاں دا ابا وی موجود ہندا اے ،میرے توں پہلاں او فون چک کے ویخدے نیں کہ کدا فون اے ☹️☹️☹️ مینوں فون نہ سنن دی اجازت اے نہ ہی کرن دی 😔😔سوائے فیملی دے۔
29
4
70
@freedarashad27
Freeda Rashad
1 month
جو لوگ پسند آ جائیں ۔۔۔ وہ تکلیف کیوں دیتے ہیں ؟؟؟
35
5
70
@freedarashad27
Freeda Rashad
3 years
یوسف رضا گیلانی کی جیت کے بعد بھی جن لوگوں کا یہ ایمان ھے کہ "الللہ جسے چاہتا ھے عزت دیتا ھے اور جسے چاھتا ھے ذلت " وہ دین پر قرآن پر غور وفکر کرنا شروع کر دیں گڈ مارننگ
12
15
64