M.Humair Profile Banner
M.Humair Profile
M.Humair

@PrinceHumair95

4,605
Followers
7,028
Following
1,036
Media
5,169
Statuses

Life is short Geo Or Jeene Do...

Sindh, Pakistan
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تیرے وجود میں کچھ ہے جو اس زمیں کا نہیں تیرے خیال کی رنگت بھی آسمانی ہے ۔ ♥️ #loveisblind
Tweet media one
7
2
17
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
اگر تمہیں نہ ملتے تو مجھے پتہ ہی نہیں چلتا کہ ایک شخص پوری دنیا ہو سکتا ہے🫀🌍 #eyeloveyou #FreeTheTates #ONEPIECE1110
Tweet media one
6
0
14
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
خدا لکھنے پے آئے تو لکھ بھی سکتا ہے🌸 میری "حیات" میں"تاحیات"تجھ کو ❣️ #งานบอล54ปีช่อง3 #MoscowAttack
Tweet media one
7
1
13
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
ﺍِﮎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﻭﺡ ﺷﻨﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻼﺵ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺷﮏ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ.!! #OfficiallyCool_YEDAMxWINTER #tuesdayvibe
Tweet media one
4
1
14
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
بلا کی تاجر ہیں اس کی آنکھیں ۔۔ وہ جسے دیکھیں اسی کو خرید لیتی ہیں !!
Tweet media one
7
3
12
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کـسی اور کـا خــیال پھــر کبھـــی آیــا ہـــی نہیــں..!! ہـم نـے ایکـ شخــص کــــو چـاہا تـو حـــــد کـــر دی۔❤️ #theresignation #tuesdayvibe
Tweet media one
6
0
13
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کسی کو چھوڑ دینا وفاداری نہیں ! محبت کا اظہار تب ہی کرو جب اسے نبھا سکو بعد میں مجبوریوں کا سہارا لے کر کسی کو چھوڑ دینا وفاداری نہیں #
Tweet media one
6
1
12
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے🥀 کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے #OfficiallyCool_YEDAMxWINTER #WeWantBINIverseInAraneta
Tweet media one
5
0
12
@PrinceHumair95
M.Humair
1 year
خدا نے یہ صفت عورت کو بخشی ہے کہ وہ پاگل بھی ہو جائے تو اولاد یاد رہتی ہے 😥
Tweet media one
1
4
10
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تُمہارا سب سے بُرا خواب بھی نہیں ویسا__!! ہمارے ساتھ حقیقت میں جیسے ہوتا ہے__!!🙂♥️ #XMen97 #Nowruz #mafs
Tweet media one
7
1
12
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
5th sehri mubarak... #النصر_الأهلي #KateGate #RamadanKareem
Tweet media one
3
0
12
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
جب دل تُمہارا اپنا ہو پر باتیں ساری اُسکی ہوں جب سانسیں تُمہاری اپنی ہوں اور خُوشبو آتی اُسکی ہو جب حد درجہ مصروف ہو تُم وہ یاد اچانک آئے تو جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں تُم پاس اُسے ہی پاؤ تو پِھر خُود کو دھوکہ مت دینا اور اُس سے جا کے کہہ دینا اِس دل کو محبت ہے تُم سے #V_FRIENDS
Tweet media one
5
1
11
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھاؤ بھی❣️ اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا 🌸 #deprem #水曜日のダウンタウン #GoodNewsSaShowtime
Tweet media one
4
3
11
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
چودہ گھنٹے کے روزے سے' مغرب سے چند منٹ پہلے گرم چولہے کے پاس کھڑی' پسینے میں شرابور' تھکن سے چور' مگر اپنے محرم کے لیے افطار بناتی ہوئی عورت سے خوبصورت کچھ نہیں •''🌻🫀 #달이_눈부신_현진이의_생일 #กลิ่นไหม้ #XMen97
Tweet media one
5
1
10
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کیسا طلسم یار تری گفتگو میں هے تُونے کہا کے جاؤں؟ مرا رنگ اُڑ گیا🥀🖤 #eyeloveyou #caexams #хтивийпонеділок
Tweet media one
5
0
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تم نے عشق سنا ہے, دیکھا ہے, پڑھا ہے, کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے, جیا ہے, ہارا ہے, سہا ہے۔۔۔ #水曜日のダウンタウン #GoodNewsSaShowtime #LoveIsBlindS6
Tweet media one
1
2
10
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے #KateMiddleton #KingCharles #eyeloveyou #caexams
Tweet media one
2
1
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
’’اَللّٰہُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ‘‘ اے اللّٰه عَزَّوَجَلَّ تو اپنے ذکر اپنے شکر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کرنے پر میری مدد فرما. آمین صبح بخیر #Ramzan
Tweet media one
8
1
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
مغفرت کا وعدہ تو اُس نے کر ہی رکھا ہے عبادات کے بدلے ہم اُس سے ایک دوسرے کا ساتھ مانگیں گے ❤️ #KateMiddleton #KateGate #PakistanArmy
Tweet media one
3
0
10
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
مجھے لوگوں نے اپنے رویو سے سمجھایا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا چاہتو میں شدت عمر بھر نہں رہتی کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہں رہت کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا کسیکے دل میں ساریعمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا ہم تاعمر اہم نہیںرہتے وقت بدل جاتا ہے لوگ بدل جاتےہیں
Tweet media one
2
1
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
اس دُنیا میں کچھ خاص چیزیں۔۔۔!!! فقط اس لۓ بنی ہیں۔۔۔!!! کہ اُن پر شاعری کی جاۓ۔۔۔!!! جیسے ہاتھوں میں لگی مہندی۔۔۔!!! پیرو میں جھومتی پائل!!! کانوں میں موجود جھمکے، بازوں میں گجرے۔۔۔!! ہاتھوں میں بنفشی کانچ کی چوڑیاں۔۔۔!!! اور تمہارے سینے میں دھڑکتا ہوا دل❤ #BeetlejuiceBeetle
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
2
10
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
السلام علیکم صبح بخیر۔۔۔۔ #gntm #TOTP
Tweet media one
3
0
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے ہاۓ دھڑکنوں نے تو ادھم مچا دی #LoveIsBlindS6 #FirstDayOfSpring #กพ67 #bbtvi
Tweet media one
1
2
10
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
اگر میں تم سے محبتوں کا شمار چاہوں تو کیا کہو گے؟ بہت ہی بےتاب زندگی ہے قرار چاہوں تو کیا کہو گے؟ جو کہہ رہے ہو کہ مانگ دیکھو میں جان مانگوں تو کیا کہو گے؟ ہزار باتیں ہیں وجہ وحشت جو وحشتوں میں ساتھ مانگوں تو کیا کہو گے؟❤ #RoyalAnnouncement #KateMiddleton
Tweet media one
0
1
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
جذبۂِ غم کی خیر ہو ساغرؔ،،، حسرتـوں پر نکھار دیکھا ہے "ساغرؔ صدیقی" #บอลไทย #BBNaija #dragonsden #durefishan #IshqMurshid
Tweet media one
2
1
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب..!! پورے ہیں..!! ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب..!! پورے ہیں..!! کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں..! اگر ،مگر، شاید..!! تمہارے پاس تو سارے جواب..!! پورے ہیں..!! تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا...!! ہی نہیں...!! کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب..!! پورے ہیں...!!
Tweet media one
6
1
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Assalaam.o.Alaikum 11th Sehri Mubarak... *دوسرے عشرہ کی دعا* *اَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ إِلَيْهِ* میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں. جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا / کرتی ہوں۔ ❣️🌸 #Ramzan
Tweet media one
5
0
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تیری خوشبو کہیں نہیں ملتی❣️ پھول سارے خرید کر دیکھے 🌸 #งานบอล54ปีช่อง3 #QueenOfTears
Tweet media one
4
2
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
ہزاروں محبتیں نچھاور ہو گی تم پر 🌸💚 مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی تُجھے 💙 #งานบอล54ปีช่อง3 #verydarkman #amici23
Tweet media one
5
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
اسکا بیزار لہجہ میرے سامنے ہے پھر بھی یہ دل مانتانہیں کہ وہ شخص بدل گیا ہے🦋🥀 #ThalapathyVijay #Moskau
Tweet media one
1
1
9
@PrinceHumair95
M.Humair
1 year
نہیں برداشت تم پر یہ دو نکتے جبھی تو کہتا ہوں ہم ہو جاتے ہیں 🥀🖤🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کیفیت اس نگاہ کی ہم دم بتاؤں کیا اک موج ہے کہ جس میں بہا جا رہا ہوں میں میری تباہیوں پہ زمانے کو رشک ہے تم تو مٹا رہے ہو بنا جا رہا ہوں میں #บอลไทย #IshqMurshid #baltimorebridge
Tweet media one
2
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
میں تجھ کو دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے یہ تجھ کو دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے ..!!❣️ #กลิ่นไหม้ #bbcqt #Crypto
Tweet media one
2
1
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
اس کی ہر ایک یاد میں لذت ہوتی ہے پہلی محبت ، پہلی محبت ہوتی ہے تیرے ساتھ نہیں ہے تو احساس ہوا ایک تصویر کی کتنی قیمت ہوتی ہے 🖤♥️🖤 #KateMiddleton #Nowruz #deprem #Bongo
Tweet media one
3
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
#Ramadan ki 6th Sehri mubarak... #الهلال_ضمك #QueenOfTears
Tweet media one
2
0
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
ﻏﺰﻝ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺟﻮ ﮨﻮ ﻟﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﻔﻆ ﺍﮌﯾﮟ ﮬﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺳﺎﺯ بجے #งานบอล54ปีช่อง3 #KKRvSRH
Tweet media one
4
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
*:مجھ کو رکھنا ہے تو سینے سےلگا کے رکھ, ۔مجھ کو ان عام سے لوگوں میں نہیں آنا:😍🥺 #บอลไทย #BBNaija #dragonsden
Tweet media one
4
2
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
جس کا کوئی انتظار نہ کر رہا ہو اسے نہیں معلوم کرنی چاہیے پھولوں کے ایک دستے کی قیمت یا دن ، تاریخ اور وقت_! 🥀 #กพ67 #تعليق_الدراسة #كيت_ميدلتون
Tweet media one
2
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
خود کو میرا صرف میرا کہا کرتا ہے وہ ہیں جس کے سب کام زمانے والے #KateMiddletonEXPOSED #GrandeFratello
Tweet media one
2
1
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تُو آئے تو تحفے میں تُجھے سونپ دُوں دِل، جان، نظر، سوچ اور یہ عِشق وغیرہ #loveisblind
Tweet media one
3
1
9
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں 'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں کچھ ٹھیک ہوتا🖤 #บอลไทย #Chapter27WithLalisa
Tweet media one
4
1
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کروڑوں درود ان پر جن کی بدولت رحمان ملا، قرآن ملا، ایمان ملا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❣️🌸 #Ramzan #RamdanKareem
Tweet media one
4
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
1 year
سینے میں بھر رہا ہے غبارِ شکستِ دل،، مجھ کو گلے لگاؤ، میری سانس بند ہے،🖤🔥🥀
Tweet media one
1
4
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
#الأهلي_الاتحاد #โหนกระแส #poupettekenza - دل نہ دُکھایا کریں جناب - بد دعائیں تعاقب کرتی ہیں :')
Tweet media one
3
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
ﮨﺰﺍﺭ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺗﮭﮯ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﺳﻮﭺ ﮐﮧ ہم ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭ ﮨﻮﮔﯽ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﮔﺎ #RoyalAnnouncement #死ねを上品に言う方法 #ฮเยริ @0007mahpara @ZahidRehmani13 @Hassan5i7 @idd04974 @imramnazir @AabedQ
Tweet media one
0
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگر تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے! #WhatsApp #whatsappdown #Taiwan
Tweet media one
3
1
8
@PrinceHumair95
M.Humair
1 year
کردار سے بہتر انسان کا کوئی حقیقی اثاثہ نہیں ہوتا ہے!
Tweet media one
0
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کِسی کو اِتنا پیار دو کہ کوئی گُنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پِھر بھی تُمہارا نہ بن سکے اُسے چھوڑ دو کیونکہ وہ مُحبت کا طلبگار ہی نہیں بلکہ وہ ضرورت کا پُجاری ہے..!! #BeetlejuiceBeetlejuice #MarchMadness2024 #MSDhoni 𓃵
Tweet media one
3
0
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کچھ مرد انمول ہوتے ہیں۔۔ اتنے انمول کے انہیں عمر بھر سینے سے لگا کے رکھا جا سکتا ہے❣ #กพ67 #KateMiddleton #KingCharles #eyeloveyou
Tweet media one
2
2
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تخیل کُچھ نہیں ہوتا اور الفاظ سارے جھوٹے ہیں دل کا موسم سرد ہو تو منظر سارے جھوٹے ہیں!! 🖤🌼 #ArvindKejriwal #กลิ่นไหม้ #bbcqt
Tweet media one
2
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
یارمن!!!...❤️ ایسے منہ نا بنا، لا دوں گا چوڑیاں غصہ نہیں دکھا، لا دوں گا چوڑیاں کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں نیلا، لال، سبز، سیاہ یا جامنی پسندیدہ رنگ بتا، لا دوں گا چوڑیاں وعدہ رہا ویران نہ ہوں گی کلائیاں اب تو مسکرا، لا دوں گا چوڑیاں
Tweet media one
6
2
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
*حـــوصــلہ اور یـــقیــن ہــو تـــو* *زنــدگــی کــہــیــں ســے بــھــی اچھــــے ســـے گزاری جــا سـکـتی ہــــے۔۔۔۔۔۔*❤️ #JummaMubarak #Ramadan #V_FRIENDS
Tweet media one
4
1
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر سوچتا ہوں تری حمایت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں وہ جو تعمیر ہونے والی تھی لگ گئی آگ اُس عمارت میں زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں #ishqmurshid #dax18
Tweet media one
5
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
4 months
وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے میں اسکا لمحۂ موجود ہوں مگر وہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے @5Syra @gujjarii_ @Salenophile786 @ZahidRehmani13 @MahamZahra72512 @Ashiee_03 @chal_bekari @SP14672 @d_wriach @DAUD_44 #drakeleaks
Tweet media one
5
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
2 months
اسّلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔ اپنــؔـے رب ڪــؔـے عــؔـلاوہ 👑 ڪــؔـسی ســؔـے اُمیــؔـد مــؔـت رَڪــؔـھـــو❤ #Thursdayvibes #ThursdayMorning
Tweet media one
5
2
8
@PrinceHumair95
M.Humair
1 month
ہونٹ اچھے ہیں آپ کے اور میں ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں دیکھیئے کیفیت سمجھ لیجیے میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں۔ #ishqmurshid #urdupoetry #اردوزبان @1H77k @Salenophile786 @ZahidRehmani13 @_officialtbag @akabroTM @Am_survo @badama_a @bia_pz_ @Dur_Naayaab @DenDDC @Khushe__
Tweet media one
3
4
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
#ramadan ki 7th sehri Mubarak....❤ #psvtwe #แดงเดือด
Tweet media one
2
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Ramzan ko 15th Sehri Mubarak... #Ramadan #Ramzan2024
Tweet media one
3
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
2 years
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ کہ مالی مرجائے اور باغ ٹھیک رہے کیسے ممکن ہے راہ محبت میں محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے...
Tweet media one
0
0
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
جس کادُکھ پانچ سال پہلے تھا 🖤❤ #feyaja #ParisRoubaix #knacking
1
1
8
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Assalaam.o.Alaikum Subah Bakhair...
Tweet media one
2
1
6
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Tweet media one
3
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Tweet media one
2
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
1 year
مطمئن زندگی ۔۔۔ کامیاب زندگی سے بہتر ہے❤️
Tweet media one
0
1
5
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
کہانیوں میں ہی موت آتی ہے حقیقت تو جھیلنی پڑتی ہے #thepassion #gntm #TREASURE_reboot_in_bangkok
Tweet media one
4
0
6
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تیری آنکھوں میں ڈُوبنے کے لیے___!! وزن بھی چاہیے دِماغ کے ساتھ___!!🌸♥️ #PSGSRFC #whatsappdown
Tweet media one
1
0
6
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
سنو لڑکی❤️ میرے لفظ تمہیں خود سے محبت کروا سکتے ہیں ہر وہ عورت خوبصوت ہے جس سے کسی کو عشق ہے اور ہر وہ عورت محبت کے قابل ہے جس سے عشق کیا جائے کیونکہ عورت کے حسن کو بیان کرنے کے لیے کوہِ طور کی سیاہی بھی کم ہے...! #KKRvSRH #งานบอล54ปีช่อง3 #LoveIsBlind
Tweet media one
6
0
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تمام دوست احباب کو چاند رات مبارک ہو #عیدمبارک #عیدالفطر
Tweet media one
1
0
7
@PrinceHumair95
M.Humair
4 months
#Aameen summa Aameen...
Tweet media one
5
0
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
من کو سمجھایا تھا ______❤ 🥀میں نے اس عِشق وشق سے دُور رہو پر یہ مٙن مٙن ہی مٙن میں--------- اپنی من مانی ____ کر بیٹھا #RRvRCB #Iran #selfish
Tweet media one
2
0
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Happy 3rd Day of Eid... #EidMubarak #EidCelebration
Tweet media one
1
0
6
@PrinceHumair95
M.Humair
2 months
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے بے قراری پھر محبت پھر سے دھوکہ اب نہیں فیصلہ میں کر چکا تھا کر چکا تو تم ملے #ishqmurshid #loveisblind
Tweet media one
0
2
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Tweet media one
0
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
5 months
فالو فار فالو بیک💯 جن کے فالورز ایک ہزار 1kسے کم ہیں وہ اپنا ٹویٹر ہینڈل کمنٹس میں شیئر کریں۔ اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ ضرور کریں @gujjarii_ @09eeman @MahamZahra72512 @AanaMalik001 @Abbas9948 @adeelrao6600 @Salenophile786 @shahme18654 @adilmurad285 @RealZaraX
6
6
6
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Assalaam.o.Alaikum... Subah Bakhair,... 17th Sehri Mubarak.... #ramzanmubarak #Ramzan
Tweet media one
4
0
6
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہے کہ جس کو آپ کی عادت ہو جاۓ وہ آپ کے بغیر کبھی نہیں رہ سکتا #natashastpier #inesreg
Tweet media one
0
0
6
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Tweet media one
3
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
تمہاری آنکھوں کی مثال حکومت وقت جیسی ھے کوئی انصاف نہیں، کوئی رحم نہیں،کوئی مساوات نہیں ♥️ #光る君へ #AustralianGP
Tweet media one
5
0
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے ,..!! دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا آن��ھ تھی، بُجھ بُجھا گئی..!! #MSDhoni 𓃵 #BeetlejuiceBeetlejuice #USOC2024
Tweet media one
1
0
6
@PrinceHumair95
M.Humair
1 year
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جُملے تھے ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خوددار قاصر تھا۔۔۔
Tweet media one
1
0
6
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
جو مر رھا ھو تیرے لُطف کی تمنـا میں وہ جِینا چاھے تو کیا طرز اختیار کرے؟ #BoycottMSNBC #RussiaisATerroistState #CSKvRCB #Airdrop
Tweet media one
4
1
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
Assalaam.o.Alaikum Ramzan ki 8th Sehri sab ko Mubarak Ho apni khas dua'n me Yaad rakhe... #ramadan2024 #RamzanMubarak
Tweet media one
2
0
7
@PrinceHumair95
M.Humair
3 months
میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ہے پیار میں جو بھی خسارہ ہے، پڑا رہنے دے ۔ کھینچ تصویر میری ہنستے ہوئے لمحوں میں اور اداسی کو کہیں دور ۔۔۔۔کھڑا رہنے دے ۔۔ #loveisblind
Tweet media one
4
1
7