Bilal Ahmad Profile Banner
Bilal Ahmad Profile
Bilal Ahmad

@bilalahmadPTI01

1,151
Followers
1,874
Following
84
Media
2,544
Statuses

Student Of Journalis ,, The voice of right and truth

Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
"ملک کی پہلی قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کر دیا گیا " ایمرجنسی ہلپ لائن 911 کا آغاز ایک بہت بڑا کام ہے اب کوئی بھی شہری ایک نمبر پر کال کرے گا اور ریاست رسپانس کرے گی وزیراعظم عمران خان
2
20
50
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آخری عشرے میں دعائیں قبول ہوتی ہیں سب اجتماعی دعا میں شامل ہو جائے۔ یااللہ جس نے بھی پاکستان کو لوٹا قوم کا پیسہ کھایا اور ملک کو نقصان پہنچایا یااللہ اس کو فرعون سے بھی بھیانک سزا دے، سب بولیں آمین #PTI_Folllowers
31
30
37
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آپ سے یہ جنریشن کنٹرول نہ ہو پاۓ گا, بہتر ہے جلد سے جلد قیدی نمبر 804 سے معافی مانگیں 👇 #PTI_Folllowers #FreeImranKhan #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
23
25
32
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
شوکت بسرا کے بڑے انکشافات۔۔۔۔🔥 اس حکومت کو اس لئے لایا گیا تاکہ۔۔اسرائیل کو تسلیم کیا جائے۔۔چائنہ کا CPEC بند کیا جائے۔۔امریکہ کو اڈے دیے جائیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
22
32
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
حماد اظہر کو پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے سیکورٹی دینے کا اعلان کردیا ۔🔥🔥 حماد اظہر ہمت کریں حالات کا مقابلہ کریں، گھر سے باہر نکلیں عمران خان کی بحالی کی تحریک چلائیں۔💯✌️ #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
20
28
30
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
پوری قوم آپکی غیرت اور بہادری کو سلام کرتی ہے۔ 🔥❤ #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
18
21
29
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
کسی کو اگر لڑائی لڑنے کا شوق ہے تو پھر آئے مجھے گرفتار کریں۔ دبنگ وزیر اعلٰی علی آمین گنڈاپور #PTI_Folllowers #FreeImranKhan #عمران_خان_تو_آئے_گا
25
28
27
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
پوری قوم کا مطالبہ ہے. 🇧🇫 جلسوں کی ضرورت نہیں ڈی چوک میں دھرنے کی کال دینی چاہیے 📢 #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow
20
19
27
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
پوری دنیا میں سب سے زیادہ وفادار کتے امریکہ کے پاس ہیں جو پاکستان میں پاۓ جاتے ہیں۔ #PTI_Folllowers
18
22
26
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
پاکستان میں جب کِسی معاملے پر مِٹی ڈالنی ہوتی ہے یا دبانا ہوتا ہے تو کمیشن بنا دیا جاتا ہے۔ #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
19
19
26
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
سرخ حقیقت 💯🤐 #PTI_Folllowers
19
20
23
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
اس وقت آپ کو اپنے کپتان کی کونسی بات سب سے زیادہ یاد آ رہی ہے؟ مجھے👇 پاکستانیوں آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا, آزادی کیلئے لڑنا پڑتا ہے, جہاد کرنی پڑتی ہے۔😭😓 #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow
18
20
22
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آج باجوڑ جلسے کے حق میں بلکل نہیں ہوں شیر افضل مروت صاحب کو نہیں جانا چاہیے تھا۔ 🤔 #PTI_Folllowers @sherafzalmarwat
18
20
23
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
میں مزید پانچ، چھ ماہ جیل میں رہوں گا اس کے بعد حکومت ختم ہوجائے گی، مجھے معلوم ہے یہ حکومت 5 سے 6 مہینے سے زیادہ نہیں چل سکے گی، عمران خان #PTI_Followers #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا
16
14
21
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
یااللہ ہمارے لیڈر کی خصوصی مدد فرما #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
19
23
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آج کوہاٹ میں حقیقی آزادی کے ہیروز / شہداء اور زخمی کارکنان کو خراج تحسین۔ اس موقع پر میری اپنی لیڈر شپ سے معصومانہ مطالبہ 😍 #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow
20
22
23
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
ہم بہاولنگر پولیس کے ساتھ اس طرح کھڑے ہیں 😂 جیسے پاک فوج کشمیر اور فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے 😂 #PTI_Folllowers
15
17
20
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
❤زبردست خبر❤ سینٹ انتخابات کیلئے @MuradSaeedPTI کی کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئی- #PTI_Folllowers
14
15
22
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
کوہاٹ جب نکلتا ہے تو بڑوں بڑوں کی بنیادیں ہل جاتی ہے 💪 #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow
9
16
21
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
پہلی بار (کے پی) کی عوام کو خیبر پختون خواہ حکومت کی طرف سے مستحق خاندانوں کو 10 ہزار کی عیدی ملے گی۔ 🇧🇫❤ #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
18
19
20
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آج سے دو سال قبل بدقسمتی سے تیار فصل میں بدبودار سور گھس گئے تھے 🤣 #PTI_Folllowers
17
17
18
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
سننے میں آ رہا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں تلخ کلامی ہو گئی۔ 😓 #PTI_Folllowers
12
12
15
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
کوئی مجھے سمجھائے! یہ گراونڈ ٹو ارتھ کا کیا چکر ہے۔ 😝 #PTI_Folllowers #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
14
12
17
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
جو یہ سمجھتے ہیں کہ خان صاحب کی رہائی جلسے جلوس نہیں صرف اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنا دینا سے ہی رہائی مل سکتی ہے وہ حاضری لگائیں 🇧🇫 #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow
10
14
15
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
”پاکستانیوں،مجھے ووٹ دینا یا نہ دینا لیکن مجھ سے وعدہ کرو کہ کبھی ان لوٹوں اور ضمیر فروشوں کو ووٹ نہ دینا“ عمران خان #غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
4
10
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
خان صاحب صرف ایک کال دیں پھر ہم جانے اور ہمارا کام #PTI_Folllowers
Tweet media one
7
12
14
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
کہانی 10 کلو والے آٹے کی بوری میں 4 کلو چوکر ملا کر اختتام پذیر ہوئی۔ 🖐 #PTI_Folllowers #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
13
8
12
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
امریکہ میں #FreeImranKhan کے نعرے لگ گئے۔🇧🇫✌ #PTI_Folllowers #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_رہا_کرو
6
9
9
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
انشاءاللہ خان صاحب کی 27 سال کی محنت رنگ لائے گی۔ 🤲✌ #PTI_Folllowers #FreeImraKhan
6
5
8
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
جب سے واپس آیا ہے نہ بھونکتا ہے نہ کاٹتا ہے بس ہر وقت ایسے ماسک پہنے خاموش خاموش سا رہتا ہے, بڑا ہی شریف اور تابعدار کتا ہے #PTI_Folllowers #عمران_کو_رہا_کرو #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
5
3
8
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آخری عشرے کی دعائیں قبول ہوتی ہیں تو جلد حاضری لگائیں اور سب آمین کہیں 🤲
2
1
7
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
1 ہزار فالورز مکمل ہونے پھر کوئی مجھے مبارک دے گا یا X family میں یہ رسم و رواج نہیں ہے۔🙈 #PTI_Folllowers
4
0
5
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
کامیاب خارجہ پالیسی اور زبردست لیڈرشپ کے بدولت پاکستان آج خاص اہمیت رکھتا ہے. او ائی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران پاکستان کو ایک سال کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کے اہم فورم کے سربراہی سونپ دی گئی۔
0
0
5
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
عوام کی محبت دیکھیں #تیرا_باپ_بھی_دیگا_آزادی
0
5
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
یہ جنگ ہار نہ جائیں سپہ سالار قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے. #PTI_Folllowers
1
2
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
@abidkpcc 🤣🤣🤣
0
0
5
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
Tweet media one
1
0
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف آنے کے لیے میری کال کا انتظار کرے۔ عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
پائلٹ کو کہو جہاز کو 98000 فٹ کی بلندی پر لے جاو یہاں سگنلز نہیں آرہے میں نے نیچے آفس کو بہت ضروری کال کرنی ہے 😅🤣😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
0
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
3 months
کوئی بتا سکتا ہے اس تصویر میں خاص کیا ہے؟ #PTI_Folllowers
Tweet media one
1
0
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آئین توڑنے کی سزا موت ہے۔ بحیثیت وزیر اعلیٰ میں کہہ رہا ہوں کہ ہم آخری حد تک لڑیں گے۔ ہم اپنا حق لے کر رہیں گے۔ وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور 🔥🔥
0
1
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
لیڈر کا نظریہ ہوتا ہے وہ کبھی گروپس نہیں بناتے۔ اس ویڈیو میں سب کیلئے سبق ہے۔ #PTI_Folllowers #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
1
3
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
1 year
"بتایا جاۓ کہ الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت 8 اکتوبر کی تاریخ دی؟" - چیف جسٹس، عمر عطاء بندیال #NationStandWithCJP #عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
0
1
4
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب کیس میں سزا معطل #PTI_Folllowers #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
0
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
ٹائیگرز سیٹ بیلٹ باندھ لو ہم سب پھر سے نئے پاکستان میں لینڈ کرنے والے ہیں بہت جلد انشاءاللہ😘😍💪💪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
11 months
کیا آپ نےکبھی سنا ہے، کہ کسی قیدی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے جیل منتقل کیا گیا ہو، پرویز الہی کو اٹک جیل لیکر گئے ہیں، وہاں پے وہ قیدی نمبر 804 کو منانے کی کوشش کریں گے، وہ احمقوں اس نے 27 سال محنت کسی ڈیل کیلئے نہیں کی وہ سیدھا انسان ہے، سیدھی بات کو سمجھتا ہے۔
0
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
Wow 16 million followers 🤩🙌 Congratulations to the most popular Muslim leader in the world. You're an inspiration for Muslim Ummah. Stay strong because patriotic Pakistanis are behind you. Love You @ImranKhanPTI ❤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
آخری عشرے کی اجتماعی دعا میں شامل ہو جائے 🤲 یااللہ جس نے بھی پاکستان کو لوٹا قوم کا پیسہ کھایا اور ملک کو نقصان پہنچایا یااللہ اس کو فرعون سے بھی بھیانک سزا دے، سب بولیں آمین #PTI_Folllowers
0
2
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
فارم 47 والوں کی حالت دیکھ ذرا 🖐 #PTI_Folllowers #FreeImraKhan #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
نہ کوئی پرچی نہ لکھی ہوئی تقریر جو مسائل درپیش تھے کھلے انداز میں دنیا کے سامنے رکھ دی. تو دوسری جانب ہمارے کرائم منسٹر, ہاتھ میں پرچی, لکھی ہوئی تقریر, ماتھے پے پسینہ, کانپں ٹانگ رہی ہے. اور خالی کرسیوں سے تاریخی خطاب #تھوک_والی_سرکار
Tweet media one
0
1
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو ۔۔۔ کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالےگی. #PTI_Folllowers #عمران_کو_رہا_کرو
1
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
یااللہ خیر یااللہ خیر بندے کو پکڑو ایسا نہ ہو کہ یورپ سے بھی آگے نہ نکل جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
2
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
آج کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کامیاب جوان 'گرین یوتھ موومنٹ' کا باقاعدہ آغاز کیا گیا. اس تقریب میں, میں نے خود اور میرے جیسے ہزاروں کی تعداد میں یونیورسٹی کے طالب علموں نے شرکت کی. پی ٹی آئی کی حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے مختلف مواقع پیدا کر رہی ہے
Tweet media one
1
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
18 مارچ 2023 کو اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن نے اللہ نے بچایا تھا۔ 😭😓 #PakistanUnderStateFascism #PTI_Folllowers #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
1
1
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت شروع۔۔🤲
0
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
ایک حد تک احتیاط کرتا ہوں،باقی اللہ پر ایمان ہے کہ جب تک موت کا وقت نہیں آتا تو اللہ آپ کی حفاظت کرتا ہے،میں خود کو کمرے میں بند نہیں کر سکتا،عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کو سلام جہنوں نے ڈونلڈ لو کو بالآخر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ✌🇧🇫 #PTI_Folllowers #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
25 مارچ 1992 ہمارے کپتان نے ناممکن کو ممکن بنایا تھا 🏆 اور پاکستان کو ایک بہترین تحفہ دیا لیکن بدقسمتی سے آج وہ جیل میں ہے۔💔😭 #PTI_Folllowers #FreeImraKhan #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
بہت بہت مبارک ہو کل پورے ملک میں عید منائیں جائے گی ❤ #PTI_Folllowers #EidulFitr2024
0
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
بڑی گاڑیوں کے مالکان کیلئے چھوٹی سی خوشخبری یہ ہے کہ عرق گلاب کی قیمت میں صرف تین روپے کمی کر دی ہے۔😎 #PTI_Folllowers #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
0
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
میرا نام میجر ریشما ہے میں خفیہ ایجنسی میں کام کرتی ہوں اور سنگل بھی ہوں 🙈🤣 #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
1
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
ملکی تاریخ کا پہلا وزیراعظم جو قومی خزانہ میں $22B چھوڑ کر گیا- بہترین کارکردگی کی عمدہ مثال ⁧
2
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
0
3
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
10 months
شہید ارشد شریف نے کیا خوبصورت بات کہی تھی۔ کہ ہم صرف آپکو آئینہ دکھاتے ہیں، اگر اس آئینہ میں آپکو اپنی شکل ٹھیک نہیں لگ رہی، تو آئینہ مت توڑے اپنی کرتوت ٹھیک کریں۔
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
اب تو خط بھی سچ ثابت ہوگیا ہے شوباز اعظم صاحب استعفیٰ کب دے رہا ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
1
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
پوری قوم کا یہ مطالبہ ہے کہ اتنا اہم کیس ہے اس میں فل بینچ بنائیں اور عوام کو اس کی سماعت لائیو دکھائیں۔۔ #PTI_Folllowers #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
اس طرح کی رنگ برنگی واسکٹ تو رات کو فیض آباد میں مری روڈ کے کنارے کھڑے میراثی پہنا کرتے تھے۔ اپنی ان گنہگار آنکھوں سے خود دیکھا ہے میں نے جب شام کے وقت ہاسٹل سے باہر گھومنے نکلتے تھے۔😁 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
1 year
میں ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں، میں نے جو بھی اللہ سے مانگا ہے وہ پورا ہوا ہے۔ میری جو آخری خواہش ہے، کہ میں اپنی عوام کو اس غربت کی دلدل سے نکالوں اور دوسرا ملک میں قانون کی بالادستی قائم کروں۔ عمران خان
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پچھلے تین سالوں میں کرونا کے سخت ترین دور کے باوجود 55 لاکھ نوکریاں پیدا ہوئی
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
Well played Pakistan کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ناقابل شکست اننگز قابل تعریف ہے. #PakistanZindabad
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
اب ہوگا دمادم مست قلندر 💪 #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان لوگوں کا ادھورا خواب رہ جائے گا۔ قیدی نمبر 804 #PTI_Folllowers #ملک_گیر_احتجاج_کرو
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
11 months
جمعہ کی رات ہے، دعائیں قبول ہوتی ہیں، سب عمران خان رہائی کیلئے دعا کریں۔ #releaseimrankhan
0
0
1
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
مجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں مگر باقی لوگوں کو رہا کر دیا جائے۔ عمران خان #PTI_Folllowers #FreeImranKhanNow #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
1
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
@GovernmentKP @MuzzammilAslam3 یہ پیسے کب دینا شروع ہونگے یہاں پے میرے سے روز لوگ پوچھتے ہیں کہ کب پیسے یہ ملیں گے
2
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
مبارک ہو جی ہماری ڈرپوک لیڈر شپ نے 6 تاریخ کا جلسہ منسوخ کر دیا 😭😓 #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
2
0
1
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
0
2
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا.
0
1
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
پریس کلبوں کے سامنے احتجاج کرنے سے کچھ بنتا نہیں ہے سری لنکا عوام کی طرح بہادری دکھانی ہوگی۔ 🔥 #FreeImranKhan #امید_پاکستان_کورہا_کرو #عمران_خان_سلامت_پاکستان_سلامت #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
0
1
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہو گیا. میرا پاکستان ، میرا گھر اسکیم سے اب ایک عام دیہاڑی دار کا اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کرے گی۔ حکومت پاکستان کی طرف سے دی جانے والی سبسڈی کی بدولت ایک شہری 11,000 روپے ماہانہ کرایہ پر گھر کا مالک بن سکے گا۔
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
0
1
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
1 year
جس کو اللہ کی مدد حاصل ہو اسے کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتی
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
4 months
@nasir_867 Great leader
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 months
مستقبل بچانا ہے تو نوجوانوں کو نکلنا پڑے گا۔ #ImranKhan #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
0
3
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
محب وطن, خوداری کی بات کرنے والے, غداروں اور کرپٹ ٹولے کو اصل چہرہ دیکھنا والا مرد مجاہد عمران ریاض خان کو جلد رہا کیا جائے #WeStandWithImranRiazKhan
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
5 months
یوتیھوں بھائیوں دیکھیں وزیراعظم حافظ صاحب آپ لوگوں کی خاطر مانگنے گیا ہے کہ میرے بچوں کیلئے کچھ مل جائے گا۔ 🖐 #PTI_Folllowers #ImranKhanPTI #عمران_خان_تو_آئے_گا #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
0
0
2
@bilalahmadPTI01
Bilal Ahmad
2 years
0
0
2