ہمارا ملک الللہ پاک کا دیا ہوا تحفہ ہے ہمارے لیے جہاں ہر جگہ پر تعلیم کو توجہ دی جاتی ہے وہیں جنوبی پنجاب ان سب چیزوں سے کوسوں دور ہے اور آج ہم وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے اک گزارش کرتے ہی۔ کو ہماری تحصیل میں بھی اچھی تعلیم کی اشد ضرورت ہے
#TaunsaKoUniversityDo
#imrankhanPTI