khalid Butt🇧🇫🇵🇰 Profile Banner
khalid Butt🇧🇫🇵🇰 Profile
khalid Butt🇧🇫🇵🇰

@imrankhansiphai

864
Followers
1,715
Following
173
Media
1,003
Statuses

working for pakistan tahreek insaf since 2009 old account lost

Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان آصف 320دنوں سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید ہے آصف کی معصوم بچی کاویڈیو بیان سن سکتے ہیں آصف کے ہاں اس کی گرفتاری کے 2 ماہ بعد ایک نومولود بچی پیدا ہوئی ہےجسکا آصف نے ابھی تک چہرہ نہیں دیکھا اللّه جلد رہائی دے امین @AbdulKhalidPTI
Tweet media one
Tweet media two
14
130
249
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
30
45
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
یہ جنگ ہار نہ جائیں سپہ سالار قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
21
37
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی پی ٹی آئی کارکنان اور قائدین کی پیشی #PTI_Folllowers @balochi5252
18
24
30
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
قوم بھیڑ بکریاں نہیں ہے کہ جسے اوپر مسلط کر دیا، اسے قبول کر لے گی !عمران خان . . . . . . . . آخری امید امت مسلمہ کی #PTI_Folllowers
21
21
28
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
یہ جنگ ہار نہ جائے سپہ قید میں ہے 🥀 غلام تخت پر قابض ہے شاہ قید میں ہے✨ تیری حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب💔 غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💞 ری ٹویٹ ضرور کریں ♻️ شکریہ ❣️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
14
12
18
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے۔ #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #PTI_Folllowers @KhNawazraza
11
12
18
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
یا اللہ پاک اس رمضان کے صدقے عمران خان صاحب کی حفاظت فرما اور ان سمیت جتنے بھی بے گناہ قیدی ہیں ان کو رہائی نصیب فرما امین #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #ReleaseImranKhanNow #form45form47 #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #مینڈیٹ_چور_نون_لیگ #FreeLeaderOfTheNation
14
13
15
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
پی ٹی آٸی کی جانب سے کے پی ہاؤس اسلام اباد میں راولپنڈی کے حقیقی آزادی کے سیاسی اسیروں کو سٹیج پر بلا کر خراج تحسین صدر شمالی پنجاب محترمہ سیمابیہ طاہر کی جانب سے شاندار الفاظ خراج تحسین Thanks to #PTI_Folllowers
11
10
14
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے سنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو..🔥🔥 #PTI_Folllowers
Tweet media one
9
7
13
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
چھ ماہ اپنے تین بھائیوں کے ہمراہ پابند سلاسل رہنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی آفس اسلام آباد آمد ۔۔سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر جناب سردار عبد القیوم خان نیازی نے ہار پہنایا اور رہائی پر مبارک باد پیش کی #PTI_Folllowers
Tweet media one
5
7
12
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران خان رہا کیسے ہوں گے؟ تو میں آج بتا دیتی ہوں، ٹرائل کورٹس میں چلنے والے تمام کیسز اس قدر جعلی ہیں کہ جب یہ کیس ہائیکورٹ میں جائیں گے تو ہائیکورٹ کی مجبوری بن جائے گی ان کیسز کو خارج کردے، محترمہ علیمہ خان #PTI_Folllowers
Tweet media one
7
7
13
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
#خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا ہمیں یہ تو سوچنے ہی نہیں دیا گیا کہ کس طرح انڈیا کی معیشت چائنہ کے بعد بہترین پوزیشن پر آ گئی ہے کس طرح انڈیا میں صنعتیں اور کاروبار ترقی کر رہے ہیں اور ہم سے ہزاروں کلومیٹر آگے نکل گئے ہیں اقتصادی جنگ میں۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
7
7
12
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
*نہ ہم بھولے نہ ہم انکو ارشد شریف شہید کی آواز میں کیا گیا پاور پلے کا پروگرام ۔* *9 اپریل کی رات کو ہمارے دل جلائے گئے تھے یہ رات ہمارے لئے کسی قیامت سے کم نہیں تھی سوال کرنے پر ہم سے ہمارا ارشد شریف چھین لیا تھا۔* @ImranKhanPTI @PTIofficial * #9thAprilBlackDay *💔😢
0
6
11
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
آج تحریک انصاف کی پرامن سپورٹ کے جرم کی پاداش میں نو مٸی کے بوگس مقدمے میں 330 دن بعد رہائی پا کر انے والے میرےجیل کے ساتھی چوہدری ارشد صاحب سے ملاقات رہائی پر مبارکباد دی ہمراہ جیل کے ساتھی سابق ممبر کینٹ بورڈ وارڈ2 منصور اقبال ملک عمیر @balochi5252 @PTIPunjabPK
Tweet media one
1
3
10
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
تیرے بعد سیاست میں قیامت ہے مرشد تیرے دیوانے تجھے دیکھنے کے لئے پاگل ہورہے ہیں #PTI_Folllowers @KhNawazraza @YousafSaeedPTI
Tweet media one
4
2
10
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
سب کے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے۔ #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #PTI_Folllowers #خان_اور_پاکستان_ایک_جان
6
3
10
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
سبکا جگری سبکا یار ۔۔ قیدی نمبر آٹھ سو چار…
Tweet media one
0
3
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
میں آپ سب کو وارننگ دے رہا ہوں کہ صرف عمران خان پے فوکس رکھیں ، صرف ان کے لئے آواز اٹھائیں ۔۔ اگر ان چھوٹے چھوٹے گروپس میں پڑو گے تو کسی کام جوگے نہیں رہو گے ۔۔ بلکہ فنا ہوجاو گے #PTI_Folllowers
Tweet media one
6
4
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
یا اللہ ہمیں سوشل میڈیا پر گروپنگ، لابنگ اور سیاست اور تقسیم سے بچا اور صرف عمران خان کے لئے کام کرنے کی تلقین عطا فرما کیونکہ اس وقت ہمارا خان بہت مشکل میں ہے آمین ضرور لکھیں ❤🤲 #PTI_Folllowers #PTI_Team #PTI_friends
Tweet media one
2
3
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
شکر الحمدللہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان آصف 330 دنوں کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آج رہائی ہوئی آصف کی معصوم بچی کاویڈیو بیان خوشی سے نڈھال @balochi5252 @falakjavaidkhan @YousafSaeedPTI @KhNawazraza
1
3
8
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
اس لسٹ میں موجود لوگ ایک دوسرے کو فالو کریں اور اس پوسٹ کو رپوسٹ کریں اگلی لسٹ کا حصہ بننے کے لئے اپنا ہینڈل کمنٹ کریں اور اس پیج کو فالو کریں @imrankhansiphai @Khadim19857 @KhNawazraza @MePakistanhon @zubi856 @emann096 @sherryyy096 @5nqvi @YounisHabibPTI
Tweet media one
9
4
8
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
میرا کام آپ تک پہنچانا وائرل کرنا آپ کا کام۔ #PTI_Folllowers @KhNawazraza @Zia1O #خان_اور_پاکستان_ایک_جان
Tweet media one
5
6
8
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
شہید ارشد شریف قوم آپ کی مقروض ہے اللّه پاک شہید ارشد شریف کی مغفرت فرمائے امین #shaheedarshidshreef #FreeLeaderOfTheNation #قوم_منتظر_عمران_خان_کی #eidmubarak2024 #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
2
0
7
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان آصف 330 دنوں کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آج رہائی ہوئی آصف کی معصوم بچی کاویڈیو بیانخوشی سے نڈھال @balochi5252 @falakjavaidkhan @YousafSaeedPTI @KhNawazraza
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان آصف 320دنوں سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید ہے آصف کی معصوم بچی کاویڈیو بیان سن سکتے ہیں آصف کے ہاں اس کی گرفتاری کے 2 ماہ بعد ایک نومولود بچی پیدا ہوئی ہےجسکا آصف نے ابھی تک چہرہ نہیں دیکھا اللّه جلد رہائی دے امین @AbdulKhalidPTI
Tweet media one
Tweet media two
14
130
249
0
2
7
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
امت مسلمہ کے ھیرو اللہ کریم سلامت رکھیں۔۔۔
Tweet media one
1
2
7
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
3 months
9مئی ایک سال پہلے مجھ سمیت3 بھائی میرے اور بہوت سے لوگوں کو بے گناہ گرفتار کر لیا گیا تھا اور 6 ماہ 4 دن قید و نظر بند کر دیا گیا تھا ظلم کے پہاڑ توڑے گئے گھر والوں سے نہیں ملنے دیا گیا 7 سے 8 بار رہائی کے بعد دوبارہ جیل کے گیٹ سے ہی گرفتار کیا جاتا تھا
1
1
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
پروموشن لسٹ نمبر 1 💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔ 💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔ @imrankhansiphai @KhNawazraza @QaiserH14244302 @roohullah424 @Amirshah744273 @Nafeesnns1 @Anayakhan_65 @Zahid56871 @MalikMahi33800
Tweet media one
1
2
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
میری طرف سے تمام فیملی ممبران ، عزیزواقارب ،دوست احباب سمیت ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے کشمیریوں اور اہل پاکستان کو عید الفطرمبارک ھو- رب ذوالجلال فلسطین اور کشمیر سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو حقیقی آزادی نصیب فرمائے آمین
Tweet media one
1
1
7
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
پاکستان کے جیل میں بیٹھ کر عمران نیازی نے سپر پاور امریکہ کے Donald lu کو کان سے پکڑ کر اج امریکہ کے اندر کانگرسل سماعت میں پیش کیا اب سمجھ ائی کہ عمران خان نیلسن منڈیلا سے بڑا لیڈر کیوں ہے
Tweet media one
0
4
7
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
0
0
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
کون کہتا ہے کہ پاکستان میں فوری انصاف نہیں ملتا لندن پلان ہو اور انصاف نہ ملے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز سے بری۔۔! #PTI_Folllowers @KhNawazraza @AbidMirPti @YousafSaeedPTI
Tweet media one
0
2
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
افطار و ڈنر پارٹی آج 28 رمضان المبارک کو چوہدری ارشد صاحب اسیران حقیقی ازادی کے اعزاز میں منعقد ہوئی سیمابیہ طاہر MNA شہریار ریاض MNA اور دیگر اسیران حقیقی ازادی منصور اقبال خالد بٹ ملک عمیر احتشام ندیم بٹ کی شرکت سب نے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے دعا کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
6
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
اللہ کی لاٹھی بے اواز ہے ہر غلط حکم سننے والے اج خود بے بسی کا شکار
@DrMominPTI
Dr Momin
4 months
جن کے کہنے پر عوام پر ظلم کرتے تھے آج خود ان کے ہاتھ چڑھ گئے۔ آپس میں لڑو اور مرو۔ کوئی اس ویڈیو کے ساتھ بیک گراؤنڈ میوزک لگا دو پلیز
16
80
169
1
2
5
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
راولپنڈی پریس کلب میں اج دعائیہ تقریب میں شرکت ہمراہ۔۔۔۔۔ سابق جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ازاد کشمیر خواجہ نواز رضا سابق ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن یوتھ ونگ عابد میر لیڈرشپ کے لئے لمحہ فکریہ، راولپنڈی میں لوگ خان صاحب کی رہائی کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکل ائے ہیں ❤✌
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
3
5
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
اسپیشل پرموشن کا حصہ بننے کے لیے 👇👇 فولو کریں۔۔۔۔لائک کریں۔ ری پوسٹ لازمی۔ اور کمنٹ Add۔۔ @imrankhansiphai @KhNawazraza @ayrabakhtawar @zobariaashraf11 @KHAWAJAFAROOQ @PtiUk01 @sraaftab @khangee001 @assadmughal0 @AqeelBa7099 @newlook869
Tweet media one
0
3
5
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
سحری کا ٹائم ہوگیا ہے اٹھ جائیں سب #PTI_Folllowers #PTI_friends
Tweet media one
0
1
5
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
جیل میں بیٹھا ایک شخص اس بوسیدہ نظام کے خلاف لڑ رہا ہے ۔ وہ اس نظام کے خلاف تھک نہیں رہا ، ہار نہیں مان رہا بلکہ اپنا حق واپس لینے کے لیے لڑ رہا ہے ۔ آپ لوگوں نے بھی اس شخص کا ساتھ نہیں چھوڑنا بلکہ چھین کر اپنا حق لینا ہے 💪 #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
1
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
ایران کے جہازوں میں پاکستانی پائلٹ تھے. مطالعہ پاکستان🫣🫢
2
0
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
آج کے دن عمران خان کی کپتانی میں پاکستان ورلڈ کپ جیتا تھا، نہیں کر سکتے مائنس۔۔۔ #PTI_Folllowers @KhNawazraza
Tweet media one
1
1
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
ججز کے خط والا معاملہ امریکہ تک جا پہنچا۔۔ یہ ہے ووٹ کی پاور۔۔!!! #PTI_Folllowers
1
1
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
راولپنڈی پریس کلب عمران خان کی رہائی کے لیے عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئیں ھے خان صاحب کی رہائی کے لیے دعا اور تمام قیدیوں کو بھی اللّه پاک رہائی نصیب فرماے امین Pakistan Tehreek-e-Insaf Insaf Youth Wing Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
0
1
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
بِلا تبصرہ
Tweet media one
1
1
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
قید میں بھی روشن ہے شمع امید کی لو، جلتا رہے گا یہ دیا، قوم کی عزت کو ہو." #PTI_Folllowers @KhNawazraza
Tweet media one
1
2
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
پاکستانیوں تیار ہیں* *کچھ دیر بعد ہر جگہ عمران خان کے دیوانے نظر ائیں گے ماسک پہنے*❤️
0
0
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
بریسٹر سلمان صفدر نے سائفر سازشیوں کو مسلسل بینقاب کرتے جا رہے ہیں پانچ اکتوبر 2022 کو انکوائری کس نے شروع کی ؟ اس حوالے سے کوئی دستاویز عدالتی ریکارڈ پر نہیں ، بیرسٹر سلمان صفدر #PTI_Folllowers
0
1
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
3 months
وردی سپاہی کی، ٹوپی افسر کی, اور جوتے پاک ادارے😅 کے ایک مرد قلندر نے ٹھیک کہا تھا, ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ، اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ 😅
Tweet media one
1
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
نیچے alt کے بٹن پر کلیک کرکے مرشد عمران خان کے سوال کا جواب دیں ❤
Tweet media one
0
0
4
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
Real hero. sir. جیسے اپ نے خان صاحب کے ساتھ دیا اور ان کے کیسز کی پیروی کی ہے سلیوٹ ہے اپ کو
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
4 months
میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے الفاظ لکھے ،مجھے محبت دی،تمام انصافین کے ساتھ دیگر جتنے لوگ بھائی بزرگ دوست بہنیں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں،
828
5K
18K
0
1
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
🚨🚨 *اطمینان رکھیں یہ وڑنے والے ہیں!!*
0
2
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
یہ شعور خان نے انے والی نسلوں تک پہنچا دیا ہے
@balochi5252
Arslan Baloch
4 months
بہت گہری بات کر گیا یہ لڑکا۔ پاکستان کی انشورنس پالیسی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
23
827
2K
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
بیشک
@AbdulMa22646330
DUA FATIMA CHISHTI
5 months
*زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔* *سورۃ العصر* #PTI_Folllowers
Tweet media one
36
21
42
1
2
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
اے ہمارے پروردگار ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ ژالہ باری اور تیز بارشوں سے ہماری فصلوں کو محفوظ فرما آمین . بے شک تیرے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے🌾🌾🌾
Tweet media one
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
کسی مولانا میں اتنی اخلاقی جُرات نہیں تھی کہ کہے ہم KFC نہیں کھائینگے کیونکہ یہ کمپنی اسرائیل کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔۔ جب دین کے علمبردار ہی مُسلمانوں کا ساتھ نہ دیں تو دُوسروں سے کیا گلِہ ؟
Tweet media one
1
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
ہم آٹھ فروری والے ہیں۔ ایک ہی جملے میں خان نے سب کے بیانیے اڑا کر رکھ دئیے ہیں۔ اسکو کاپی کرو،ری پوسٹ کرو ری پوسٹ او قوٹ بھی۔
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
روٹی چار روپے سستی ملے نہ ملے پیٹرول ضرور چار روپے مہنگا ملے گا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافہ
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
اس چاند کے چاہنے والوں سمیت تمام عالم اسلام کو چاند رات مبارک ہو
Tweet media one
1
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
زرتاج گل، عمر ڈار، شاندانہ گلزار، عامر ڈوگرجنید اکبر اور ایک بہت بڑی لسٹ ہےجنہیں پارٹی own نہیں کرتی۔۔۔ خدارا پارٹی اس چیز کو سنجیدگی سے لے وہ نہ ہو کہ بعد کچھ سنبھلا نہ جائے ورکرز بھی ان کے ساتھ کھڑے ہو گے نہ کہ اسٹبلشمنٹ کے ٹاؤٹ کے ساتھ۔۔شہریار آفریدی آن فائر 🔥 @PTIofficial
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
عمران خان کے تاریخی الفاظ "جو عدالتیں خود قید ہیں وہ مجھے کیا انصاف دیں گئ " آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے بعد عمران خان صاحب کے یہ الفاظ بھی سچ ثابت ہو گئے
Tweet media one
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
0
0
1
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
قوم کا بچہ بچہ یہ سچ جانتا ہے کے کیسے پلان تیار کیا اور کس کے کے ذریعے اس کو سرانجام دیا آپ 100 فیصد درست ہیں @ImranRiazKhan بھائی
@ImranRiazKhan
Imran Khan
4 months
قاضی فائز عیسی صاحب کے بلا واپس لینے والے فیصلے کی وجہ سے تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو ملیں اور دو تہائی اکثریت کا امکان پیدا ہوا۔ باقی نمبر تحریک انصاف کی نشستیں چھین کر پورا کیا جا رہا ہے۔ اب قاضی صاحب کی مدت میں توسیع کی خبر سے ثابت ہو رہا ہے کہ مشترکہ مفادات
745
11K
28K
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
”۱۷ سیٹوں والی سرکار زیادہ عرصہ نہیں چل سکتی اور اسی لئے گھبراہٹ کا شکار ہے۔ کبھی عمران خان کو دھمکیاں لگاتے ہیں تو کبھی ان سے ملاقات پر پابندی۔ ہم بھی ہمیشہ گھر نہیں بیٹھے رہیں گے۔“بانی چئیرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو #PTI_Folllowers #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
1
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
اس میں کوئی شک نہیں پوری راولپنڈی میں اس ٹائم سمابیعہ طاہر ستی ہی ہر طرح سے لیڈ کر رہی ہیں iron lady. @seemabiatahir
@balochi5252
Arslan Baloch
4 months
کمال کی بہادر خاتون ہیں سمابیعہ طاہر۔ فرنٹ سے لیڈ کر رہی ہیں۔
49
2K
7K
0
1
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر اِس کیس کے مدعی ہیں اور انکی شکایت پر انکوائری کا آغاز کس نے کیا اُسکو گواہ نہیں بنایا گیا بیان قلمبند نہیں کیا گیا، یہ بنیادی نکتہ نہ ہونے کی وجہ سے اِس کیس کی بنیاد ہِل گئی اور عمارت زمین بوس ہو گئی، وکیل عمران خان سلمان صفدر کے دلائل
0
1
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
3 months
@FarooquiJameel آزاد کشمیر بھر میں قیدی 804 کے حق میں مظاہرے
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
مجھ سمیت میرے تین بھائی پابند سلاسل چھ ماہ رہنے کے بعد اور دیگر اسیران حقیقی ازادی کی کے پی ہاؤس اسلام اباد میں وزیراعلی خیبر پختون خواں سردار علی امین گنڈاپور سے ملاقات انشاءاللہ عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں @ImranKhanPTI #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
2
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
عمران خان نے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کےلئے کمیشن تشکیل دینے کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ #PTI_Folllowers @YousafSaeedPTI @KhNawazraza @AbidMirPti
Tweet media one
0
0
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
راولپنڈی پریس کلب عمران خان کی رہائی کے لیے عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئیں ھے خان صاحب کی رہائی کے لیے دعا اور تمام قیدیوں کو بھی اللّه پاک رہائی نصیب فرماے امین Pakistan Tehreek-e-Insaf Insaf Youth Wing Pakistan
0
0
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
ان لوگوں نے سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہوکر ججز کو دھمکیاں دی سپریم کورٹ کی دیواروں پر چڑھ گئے، تب کوئی مسلہ نہیں تھا لیکن اگر تحریک انصاف پرامن احتجاج کرنے کی اجازت مانگ لے تو تب مسلہ ہوجاتا ہے۔صدیق جان @SdqJaan #MandateThieves #PTI_Folllowers
0
1
3
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
الحمدللہ اس طرح ایک ایک کیس ختم ہوکے سارے جعلی مقدمات میں خان صاحب بری ہو جائیں گے ✌️🔥 #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
0
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
امیدے پاکستان
0
0
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
میں خالد بٹ عمران خان کا نظریاتی ورکر،سپورٹر ہوں۔ میں عمران خان کے علاوہ کسی ارسطو،کو نہیں جانتا ،نا ہی کسی فین کلب کا حصہ ہوں۔ لیڈر میرا صرف خان اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پر فخر ہے۔ سب لوگ اپنا نام لکھ کر یہ کاپی کریں،پوسٹ کریں۔ قوٹ ٹویٹ لازمی۔ #pti_follwers
0
1
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور ان ظالموں سے اس کو محفوظ رکھ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے @ImranKhanPTI @PTIofficial
0
0
1
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
یہ حکومت چل نہیں سکتی،میرے گھر پر ڈاکہ مارے اور کہے کہ بھول جاؤ یہ کیسا انصاف ہے، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
6
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
0
0
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
0
0
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
شاہد آفریدی پر تنقید کرنے والوں کو کئی بار بتا چکا ہوں کہ اس پر تنقید کرنے سے پہلے وہ وقت بھی یاد کر لیا کریں جب پاکستان کے 48 رنز پر 5 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہوتے تھے ایسے وقت میں شاہد آفریدی میدان میں اترتا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے 48 پر 6 آوٹ ہو چکے ہوتے تھے ۔ #PTI_Folllowers
1
0
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
0
0
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
3 months
2
0
1
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
3 months
آزادکشمیر میں چلنی والی تحریک ایک عوامی تحریک ہے جس میں عوام کے مطالبات ہیں لیکن ایک بھی عوامی نمائندہ عوام کی طرف نہیں کھڑا میرپور سے لے کر مطفرآباد نیلم تک ایک بھی ایم ایل اے وزیر مشیر اس کی کھل کر حمایت نہیں کر رہا ہو کیونکہ ان کہ آقا ناراض ہو جائیں گے جن کے یہ پیروکار ہیں۔
Tweet media one
0
2
2
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
5 months
Tweet media one
1
0
1
@imrankhansiphai
khalid Butt🇧🇫🇵🇰
4 months
朗報】ポケスリ運営、ついに擬似的に満月を作り出すことに成功。しかもピッピ族ピックアップなし。
Tweet media one
0
0
2