❤️🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ 🌹❤️
🌸اللہ پاک آپ کی زندگی کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے ۔ آپ کو ہمیشہ عزت ، سلامتی ، رزق کی کشادگی ، صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین🌸
🌺خوشیوں بھری صبح بخیر🌺
السلام علیکم
🌹صبح بخیر🌹
یا اللہ تیری رحمتیں ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہیں❤️ ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں , ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو. ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما🤲🤲🤲
🌿🌿 ﷽🌿🌿
❤️🕋❤️
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
اس زندگی میں اتنا درود پاک پڑھیں کہ مرنے کے بعد ہماری قبروں سے صلواۃ سلام کی آوازیں آیا کریں
لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفٰی ﷺ
عادت بنارہا ہوں درود وسلام کی
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌿🌿
@maqsoodk1
ہمارے پیارے آقا دو جہان
حضرت محمّد مصطفیٰ ﷺ کی زات اقدس پر ھزاروں، لاکھوں، کروڑوں، اربوں, کھربوں، درود و سلام 🙌
کیا آپ نے آج درود پاک پڑھا ہے نہیں تو پڑھ لیں ۔۔۔۔
❤️*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاَلِہْ وَسَلَّم*❤️