Mutasim shah Syed Profile
Mutasim shah Syed

@Mutasimsha10459

413
Followers
371
Following
262
Media
11,593
Statuses

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@AeronautWarrior @Saju__302 an Air force as soon as possible which should be efficient and second to none. Against insurgency you have to undertake missions round the clock and at night also but with precision targeting and PAF has taken the lead proving that they are number one second to none.
0
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@DrSyeda_Sadaf @Ay_javed اگر یہ سچ ہے اور اسکی تصدیق ہوتی ہے تو انکو اگر رولز اور قانون اجازت دے تو فورا" عہدے سے ہٹانا چاہیئے اور اگر عزت نفس نام کی شے ہے انکے پاس تو انہیں خود اس عہدے کو چھوڑنا چاہیئے تمام مراعات اور پینشن سمیت یہی انصاف ہوگا ورنہ انکا کام جاری رکھنا انصاف پر کلنک کا ٹیکہ ہوگا
1
7
32
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
28 days
حکومت کو تمام کلیدی عہدوں پر فائز لوگوں کے بارے میں تحقیق کر دینی چاہیئے کہ کہاں کہاں آئینی طور پر غیر مسلم قرار دئے گئے لوگ کلیدی عہدوں پر براجمان ہیں اور انکی کارکردگی اور ملک کیلئےخدمات میں کسی خاص گروہ کیلئے بےجا جھکاؤ تو نہیں جو عہدے کے ناجائز استعمال میں آتاہو بہت ضروری ہے
1
5
11
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
14 days
@LisaroseArt7 Already following you.
0
1
8
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@Maj_Marwat آدھا تیتر آدھا بٹیر کا کوئی فائدہ نہی ہمیں مکمل پاکستانی چاہئیں ورنہ کوئی جنکو چاہتا ہو انہی کے ہاں جاکر رہے یہاں نہی اور اسپر ہمیں اعتراز نہی مگر ہمارے ملک میں رہ کر ہمارے ملک کو برا کہے یہ نہی برداشت ہوگا
0
3
8
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@_fatima_tahir افریقہ میں
0
0
7
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
الھم صلی وسلم وبارک علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد بعدد کل معلوم الک اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نئی صبح مبارک اللہ آپ سب کو اہل وعیال سمیت ہمیشہ آباد وخوش اور خوشحال رکھے۔۔آمین 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Tweet media one
1
5
7
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@SajidFb شاہد آفریدی وہ عالی اخلاق کا حامل پٹھان شہزادہ جو ہمارے پٹھان کلچر کے حیاء اور غیرت کا ترجمان ہے ہر للو پنجو آکر پٹھان ہونے کا دعویٰ کرے جسکی نہ ذات کا پتہ نہ اخلاق کوئی اخلاق جیسا جھوٹا منافق اور ملک کا غددار جس نے جھوٹ کو یوٹرن کا نام دیا حسن بن صباح بھی دیکھ کر شرمندہ ہو
0
0
7
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Zunairamahum یہ بسرا نہی شیطان کا بسیرا ہے جسکو ولی کہہ رہا ہے وہ چھوٹا دجال ہے اور یہ بھی اسکا کارندہ ہے یعنی دجال کا چیلا
0
0
6
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Fj_Paro @Biak0_ @luc_fam @_Jasmine001 @_a_izal @WA_PK01 @Ho0r____ @1_sfa1 @TheMashal_ @Ejz33 @fz_f33 @_sco41 @Ejz55 @Naaz_313 @Sameer241023 @Aziz_Writes1 @Sarfraz05730584 @ij421 آپنلوگ خوش قسمت ہیں کہ انٹر نیٹ تو وہاں صحیح چلتا ہے یہاں تو نیازی فضل الرحمان اور دوسرے سارے چور سیاستدانوں کی رذالت کیوجہ سے اچھے اور وفادار شہری بھی بھگت رہے ہیں کیونکہ حکومت کے پاس اورکوئی چارہ بھی تونہی کہ وفادار اور غددارکو الگ الگ ٹریٹ کرسکیں اپنے وطن کیلئے برداشت کرینگے
1
2
6
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@SajidFb دوسری طرف ایک اخلاق کا قلاش جسکے انڈیا میں زینت امان کیساتھ اور پوری دنیا میں لوگوں کے ہراسمنٹ اور جنسی تعلق کے دعوے ہیں اور اس سے پیدا ہونی والی بیٹی کو ماننے سے انکاری باوجود ڈی این اے ٹیسٹ کے مثبت آنے کے بیغیرتی اور لچر پن کے انتہا کا مظاہرہ اور چیلنج کرتا ہے شاہد آفریدی کو تف
0
1
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Hafsah1044 گندی خواہش گندے لوگ رکھتے ہیں اللہ بچائے
0
0
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@umaira_nigar اللہ کے آگے ہاتھ پھیلانے سے پہلے زرا سوچو شاید وہ سچا ہو مگر آپ نے ہی غلط سوچا ہو
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Sadi1ia جوتے سمیت ۔۔اتنا ارجنٹ کہ جوتا اتارنا بھی غضب لگا
0
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
16 days
@fz_f33 @214Amin @ab_zz1 @Kamli515 @Kom_6K @Hani3949 @RanaanwarA45008 @Naaz_313 @GTigerG_ @ZBN65 @Pak_o1 واعلیکم اسلام فرح بہن اللہ ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے صحیح کہا آپ نے
0
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@Yasin_jui بلکل درست اور برحق دلیلیں دی ہیں انہوں نے اللہ بے تحاشا اجر دے ختم نبوت کا مقدمہ لڑنے اور ڈیفنڈ کرنے پر اللہ ان پر اور انکی تمام آل پر بہت مہربان ہو۔ آمین ثمہ آمین
2
1
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
5 months
@PRani_7 واعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 14 رمضان المبارک آئیں دعا مانگتے ہیں پاگل نیتن یاہو اور اسرائیل کو اللہ موت دے کسی بھی طریقے سے چاہے ایٹم بم سے ہی کیوں نہ ہو تاکہ مظلوم فلسطین کوانکے ظلم سے نجات مل جائے۔ آمین
5
1
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
آئیئے عہد کریں کہ ہم مسلمان اور حضور ختم النبیین کے اچھے عاشق ہیں اور اس بات کا کلم کھلا اعلان کریں کہ ختم نبوت کے منکر کافر اور لعین ہیں اور رہتی دنیا تک روئے زمین پر سب سے زیادہ قابل نفرت ہیں اور یہ کہ اللہ انکو اس دنیا اور آخرت دونوں میں زلیل کرے اور اسکا بھی مصمم ارادہ 1/2
1
1
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
16 days
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
Tweet media one
2
2
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
1
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@kabeerraja786 مگر انصاف کی مسند پر بیٹھے ہوئے اندھوں کو نظر نہیں آتا اس لیئے انصاف بلکل اندھا ہوگیا اب ملک پاکستان کو اندھوں نے چلانا ہے
0
3
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
Good morning Have a blessed Saturday.
Tweet media one
1
1
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Meeshi78 ہم بھی چاہتے ہیں آپ خوش خوراک ہو جائیں بہت کھایا پیا کریں غموں سے دور اسطرح آپکی صحت اچھی ہوگی اور پھر سنگل یعنی پتلی نظر نہیں آئینگی لوگ بھی کہینگے کہ ماشااللہ نظر آتاہے کہ کھاتے پیتے گھرانے سے ہیں
1
0
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Sanfeez @KashifKiran1 @SarfrazKhan1053 کچھ تھوڑا سا شک تو گزرا تھا پھر سوچا شک کرنا گناہ ہے اسلیئے فوری توبہ کرلی
0
0
2
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@fz_f33 @ab_zz1 @abdulsalamZulfi @Sarfraz05730584 @obint1 @Gull515 @IHN91 @rafzl1 @hadiGJ1 @Fate_ma4 💐واعلیکم اسلام فرح بہن💐 🌹عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں🌹 اللہ آپکو آپکی تمام فیملی سمیت انتہائی خوش، تندرست اور خوشحال رکھے ہمیشہ اتفاق نصیب ہو اور لمبی خوشحال زندگی نصیب ہو۔۔آمین ثمہ آمین
Tweet media one
1
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@shaherawan1 شاہ جی بہت اچھی تحقیق ہے آپکی۔۔انسائیکلو پیڈیا بنتے جارہے ہیں ماشاء اللہ 🤩👌💯
2
0
5
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Fj_Paro @Biak0_ @luc_fam @_Jasmine001 @_a_izal @ChShab43 @WA_PK01 @shahkhan8851 @1_sfa1 @TheMashal_ @Ejz33 @fz_f33 @_sco41 @Ejz55 @itssadia110 @peshorr @afshi0 @Aziz_Writes1 @Sameer241023 @Sarfraz05730584 @ij421 @pagli__dewanii @obint1 آپکو آپکے اپنے ملک آمد پر خوش آمدید دعا ہے آپکا آنا آپکے لیئےباعث مسرت ، ذہنی سکون اور دلی خوشی و اطمینان ٹھہرے۔ آمین ثمہ آمین
0
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@fz_f33 @ab_zz1 @_JanGroup @Sarfraz05730584 @Gull515 @rafzl1 @Kom_6K @IRi8e4U @Naaz_313 @ZBN65 @Zahida_jakhro فرح ایک ہزار نہی بلکہ ایک کروڑ انتہائی خوبصورت بے وفا عورتوں سے بہت بہتر
1
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@fz_f33 @ab_zz1 @khansk909 @Naaz_313 @Gull515 @GTigerG_ @rafzl1 @Pak_o1 @_JanGroup @ZBN65 @Zahida_jakhro بہناں ایسی باتیں نہی کرتے اگر خاموشی میں مصلحت نہ ہوتی تو حضور اسکی تاکید نہ فرماتے ہاں درگزر اچھا ہے مگر جب اختلاف ہو جب آپ اختلاف ہی نہیں کرتے یا دل میں کچھ ہو ہی نہ تو پھر قصور بھی نہیں نہ قصور وار کوئی اسلیئے خاموشی از روئے اسلام بہتر ہے
0
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
سوشل میڈیا ہوچاہےپرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا ہو مرد و زن دونوں کوحیاء کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے گالی گلوچ اور ذو معنی گفتگو سے پرہیز کرنی چاہیئے خاص کرحوا کی بیٹیوں کوحیاءکادامن مضبوطی سےتھامےرکھنا چاہیئے کبھی بھی غلط جگہوں اور غلط گروپس میں نہی بیٹھنا چاہیئے عمل پر ہی بچت ہوگی
0
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Fj_Paro @Tomoko0333 @Sameer241023 Good morning Have a blessed Saturday
Tweet media one
1
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@fz_f33 نشانیوں نہی بلکہ زنانیوں
2
2
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@Farwa_Saleem1 فروا دعا پوری کرتے ہیں ساتھ یہ کہیں کہ نیازی جیسا ایماندار انتہائی پرہیزگار اور ہر طرح سےراسخ العقیدہ مسلمان جو زنا بکل نہی کرتا جوابلکل نہیں کھیلاچوری بلکل نہیں کی رشوت بلکل نہیں لی اسکواللہ یوتھیوں کی ماں کاشوہر بناکر انکی جوان بہنوں کیساتھ کھلا چھوڑ دے تاکہ گھر میں خوشحالی ہو
1
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
کل مضارع آیا کہنےلگاکیڑےمکوڑےبہت زیادہ ہیں سپرےکیلئےپیسےنہی ہیں میں نےکہاپیسے لےجا کرلے سپرے کہنے لگا ایک مسلہ تو نہیں کالے بھونڈ کا بھی شدید حملہ ہے پورے علاقے پر سارا بندوبست کرنا پڑیگا اسلیئے پورے علاقے میں منادی کرانے کی ضرورت ہے کہ سب سپرے کریں اور ملک کے کھیت کھلیان بچ سکیں
1
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Fj_Paro @Biak0_ @luc_fam @_Jasmine001 @_a_izal @ChShab43 @WA_PK01 @shahkhan8851 @1_sfa1 @TheMashal_ @Ejz33 @fz_f33 @_sco41 @Ejz55 @itssadia110 @peshorr @afshi0 @Aziz_Writes1 @Sameer241023 @Sarfraz05730584 @ij421 @pagli__dewanii @obint1 نہی آتی تو یاد انکی مہینے بھر نہی آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں میوزک شاعری طرز ہر لحاظ سے بہترین۔۔پرانا میوزک ویسے بھی اچھا ہی ہوتا ہے مگر بعض گانے یادگار ہوتے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے داد دیتا ہوں
3
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
28 days
@Fj_Paro واعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک صبح بخیر جمعہ کے عبادات اور اسکے ثمرات سب مبارک اور نصیب ہوں کبھی غم نہ ملے ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں۔۔ آمین ثمہ آمین
Tweet media one
3
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
29 days
@_Pola_Record جی بلکل سپیشل ایکسٹینشن جو پانچ سال کی ہو کم از کم تاکہ نظام درست ہوسکے جو بے قاعدگیاں ہوئی ہیں پہلے انکی درستگی ہو سکے
1
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@lmrankhanISP1 مر ور ہمارے فخر کا ۔شان ہے اور یہ صرف ایک تنظیم کا نام ہی نہیں بلکہ قربانیوں اور فرض کی ادائیگی قومی مفادات کے تحفظ کی ایک انمٹ اور جاری و ساری ایسی عظیم داستان ہے جس پر پوری قوم فخر کرتی ہے اور اپنے شہداء کی قربانیوں کی ہمیشہ معترف رہےگی مارخور ہمیشہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد
0
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
13 days
جلتے ہیں جس کیلئے تیری آنکھوں کے دئے ڈھونڈ لایا ہوں وہی گیت میں تیرے لیئے
0
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
مسلہ تو یہ ہے بیلی کہ ہم دراصل اسی سال کے ہیں نظر تیس کے آتے ہیں اسطرح لوگ غلط ہو جاتے ہیں اور اگر پتہ چل جائے تو جلتے ہیں سمجھ نہیں آرہا کیا کروں
1
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
4 months
@Ni_ma_l @Rez_kk کیوں ڈراونا خواب دیکھا ہے کیا۔؟ اچھا ہے اب بلی کی طرح حج کرنے بھی چلی جائینگیں
0
0
2
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
12 days
@mahwishzafar7 Italy. Russia. Bulgaria. Saudi Arab Qatar Iraq Lybia South Africa Turkey Israel S.Korea Brasil Columbia Cambodia Chilli Morocco Algeria Ethiopia Check republic Serbia Croatia Slovik republic Malaysia Australia
3
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Meeshi78 آپکو دیکھ دیکھ کر زندگی گزارتے
0
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@DM_771 حافظ صاحب بس تھوڑی دیر اور ہے صبر اور استقامت کیساتھ تن کے رکھیں دیواریں خود بخود گرنے والی ہیں جن کی بنیاد الحاد پر ہے جنرل عاصم منیر زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
3
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@mahwishzafar7 سیاستدان موجودہ وقت میں اس ملک پاکستان میں صرف نواز شریف ہی ہیں باقی سارے سیاست کے سٹوڈنٹ ہیں
0
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
24 days
@Maarrkhor سب سے پہلے تو آپ تصحیح کہ ڈجی آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل ہیں ناکہ میجر اور رہی بات نمبرز کی تو انکو 100 ٪ نمبرز دیتا ہوں کیونکہ سارے انالیسیس حقیقت پر مبنی اور یہی ہماری قومی ضرورت بھی ہے
1
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
بھیگی بھیگی رات میں۔ دل کادامن تھام لے کھوئی کھوئی زندگی ہر دم تیرا نام لے چاند کی بہکی نظر کہہ رہی ہے پیار کر زندگی ہے ایک سفر کون جانے کل کدھر آجا صنم مدھر چاندنی میں ہم تم ملے تو ویرانی میں بھی آجائے گی بہار جھومنے لگے گا اسمان
Tweet media one
1
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Shakirjuggan11 جی بلکل درست ہے ورنہ اعداد وشمار چیک کئے جاسکتے ہیں آجکل ڈیٹا حاصل کرنا مشکل نہیں گزشتہ تیس سال یا اس سے زائد جتنا چاہیں ڈیٹا نکلوا کر اسے پراسس کریں اور نتائج نکال لیں
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
4 months
@_jani6923 @Ain1i @0Ain_ @2003Shabanaawan @TaufeeqGil @ChNasir_Mahmood @MAshraf1303 @IShahzad2011 واعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بہت اچھی بات کی ہے سب کو یہ اپنی زندگی میں اپنانا چاہیئے۔۔🌹💗
0
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
پھول تو بہت ہیں ہر پھول اپنی جگہ بہت خوبصورت اور خوبیوں کا مالک ہوتا ہے مگر گلاب کا پھول ان کا بادشاہ ہے خوش آمدید دوپہر سارے دوست سلامت رہیں آمین ثمہ آمین
Tweet media one
1
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
13 days
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے میں کبھی جو تصور کروں اور سامنے توآئے
2
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Fj_Paro @Ujala4u @_a_izal @A_mnah9 @tahir_fuzail @Abijal20 @obint1 وہ پہلے سے بھی شہزادہ تھا مگر دھوپ نے افریقہ کا خاص شہزادہ بنادیا اور بےچارہ اپنی شکل سے ڈر گیا
2
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
جب تک مجھے کسی کے بارے میں پورا علم نہ ہو میں اسکے کسی ایسے عیب کو ڈسکس نہی کرتا جس کا پتہ نہ ہو بعض اوقات ہوتا یوں ہے کہ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ۔۔ہمارے الفاظ سے ا دکھ پہنچا چکے ہوتے ہیں جب تک ہمیں خود اصلیت کا پتہ چلے اسلیئے اجتناب کرنا احسن ہے کیونکہ ہوسکتا ہے اگلے 1/2
Tweet media one
2
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Hajradaniyal2 اس مرتبہ کہتے ہیں مہنگائی کیوجہ سے بکرے کیساتھ بکری کی قربانی بھی دینگے
1
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@fz_f33 آپکو بھی یہ برکتوں والی رات اور جامعہ لادن بہت مبارک ہو اور اللہ بہت زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دے۔۔آمین
1
2
2
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید 💗💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💗
Tweet media one
0
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Sanfeez @YousafSamreen کیا چائے کو ۔۔اتنی بری تو نہیں ہماری چائے۔۔بیلی بےقدری تو نہ کرو میری دوست اچھی چائے کی میری ساتھی ہے میری تنہائی کی۔۔۔
0
0
2
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
11 days
@Sadi1ia لگتا ہے اچھی گھڑ سوار ہیں
0
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Fj_Paro @Biak0_ واعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح وایمان بخیر زندگی خوش وخرم زندگی اچھی صحت و تندرستی اور نہایت اچھی قسمت کیلئے اللہ سے دعا گو ہوں۔اللہ قبول کرے۔آمین
2
1
2
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@fz_f33 @tsunny68 طریقہ کوئی بھی ہو چاہے قصائی کے دوکان کے سامنے یا کسی تقریب کے سامنے،یا کوئی کچھ کھا رہا ہو کتے کی رال ٹپکتی ہی ہے
1
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Fj_Paro واعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللہ ہر اس خوشی سے نواز دے جسکی کبھی خواہش بھی دل میں ابھری ہو۔۔ آمین ثمہ آمین
1
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@Hajradaniyal2 کیوں فری سٹائل دنگل ہے کیا۔؟
0
0
2
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@pmlndefene تب لنگڑا نہی تھا حالانکہ منگتا اسوقت بھی تھا مگر اب تو معذور بھی ہوا اسلیئے آزادی کا حق زیادہ بنتا تھا یہ الگ بات کہ آزادی سے مراد مادر پدر آزادی تھی
0
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@AzharMKhan3 جی بلکل فوری اس فیصلے کو چیلنج کرنا چاہیئے سپریم کورٹ جانا بنتا ہے
0
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
غم ہے یا خوشی ہے تو۔۔ناصر کاضمی
Tweet media one
0
2
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Ay_javed جنکو اللہ بلاتا ہے وہ ہر صورت حج کیلئے سعودی عرب پہنچتے ہیں اور جسکو اللہ نہی چاہتا اس کیلئے کبھی کہیں ایف آئی اے یا ائرلائن یا ویزہ آڑے آتا ہے یہ تو سب بہانے ہیں دراصل اللہ نہی چاہتا کہ یہ لعین حج پر جائے ان مقامات مقدسہ پر ۔
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@Fj_Paro @Biak0_ @luc_fam @_Jasmine001 @_a_izal @ChShab43 @WA_PK01 @shahkhan8851 @1_sfa1 @TheMashal_ @Ejz33 @fz_f33 @_sco41 @Ejz55 @itssadia110 @peshorr @afshi0 @Aziz_Writes1 موقع مناسبت جو بھی ہو یہ غزل بہت لاجواب ہے جو ہر کسی کے حالات میں بڑے شاندار طریقے سے فٹ ہوتی ہے اور یقینا" سب کی زندگی کا بہترین سرمایہ ہے
2
1
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
4 months
@PRani_7 گندے لوگ ویسے بھی گندے کام کے عادی ہوتے ہیں یہ عام طور پر ان چیزوں کی پریکٹس جلسوں اور دھرنوں میں کافی دفعہ کر چکے ہوتے ہیں
0
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@shaherawan1 او شاہ جی !!! یقین کریں مجھے پکا اعتبار ہو چلا تھا کہ آپنے ضرور کچھ زیادہ مقدار میں شہد پی لیا ہے یا کم از کم کوئی بڑی وگ لگوا لی ہے اسلیئے ایسی باتیں کرنے لگے ہیں
2
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
12 days
@Ayesha4X @KK_Rez @Rez_kk @aishaXch @chXaisha @ZHxkhan @UserHuma ہر کوئی قمر نہی ہوتا بہت سارے شمس بھی ہوتے ہیں
1
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@hareem_shah_01 کھیت کو اچھا بیج مناسب کھاد اور وقت پر پانی دیں تو سرسںبز فصل کاٹینگے
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
8 days
@mahwishzafar7 مفتی تقی عثمانی مفتی اعظم پاکستان
1
0
4
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
4 months
@PRani_7 واعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سدا خوش رہیں آباد رہیں اور تندرست رہیں ۔۔آمین
0
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@SirajUd61392346 @PRani_7 واعلیکم اسلام صبح بخیر خوش رہیں آباد رہیں تندرست رہیں آمین
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
3 months
@PRani_7 شیطان کے سارے بڑے نائب یعنی گندے چیلے سب اس پاک دھرتی کو خراب کرنے کیلئے شیطان نے یہاں بھیجے ہیں کوئ اللہ والا اٹھے اور ان سبکی مار دے اور ایک مرتبہ انکو عازم بحیرہ عرب کردے تیس ہزار فٹ کی بلندی سے تاکہ زمین ناپاک نہ ہو
1
2
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
4 months
@SadiaAli270690 اچھا ہوا ملاقات ہوگئی
0
0
2
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
@Kom_6K @Sarfraz05730584 @fz_f33 @ab_zz1 @_JanGroup @Gull515 @rafzl1 @IRi8e4U @Naaz_313 @ZBN65 @Zahida_jakhro مگر ہم تو بہت talkative ہیں بلا ضرورت ہر وقت منہ کھولے بڑ بڑاتے رہتے ہیں
2
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
1 month
میری زندگی میں تو ہے میرے پاس کیا کمی ہے جسے غم نہیں خزاں کا وہ بہار تو نے دی ہے میرے حال پر ہوئی ہے تیری خاص مہربانی تیرے پاس میرا دل ہے میرے پیار کی نشانی مجھے عشق ہے تجھہی سے میری جان زندگانی تیرے پاس میرا دل ہے میرے پیار کی نشانی
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
17 days
میرےایک ٹویٹ کوشاید کسی نےمائنڈ کیا ہے جبکہ یہ میرے کسی فالور یا فالونگ کیلئے بلکل بھی نہیں یہ ٹویٹرپر اپنی حقیقی زندگی کے تجربات اور تعلقات کی عکاس ہے دراصل بعض لوگ جنسی تعلق کو محبت سمجھتے ہیں جبکہ یہ جذبہ کتوں کیطرح نہی بلکہ ایک انسان جو دوسرے کیلئے سب کچھ وارنے پر بھی تیار ہو
0
0
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@PRani_7 واعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر خوش رہیں خوشحال رہیں تندرست رہیں اور لمبی زندگی اپنے پیاروں کیساتھ جئیں۔۔آمین
0
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
29 days
@Laiba_Humanity جی بہن بلکل اسی لیئے مخاطب ہوں۔۔اللہ بہت نیک اجر دے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی یہ بڑی مدد ہے کیونکہ انفرادی طور پر ہم وسائل کی وجہ سے مجبور ہیں اور من حیث الامت مسلمان بےحس ہیں جہاد کو ترک کرنا اور اس سے ڈرنا ہی ہمارے مسائل کی جڑ ہے
0
1
3
@Mutasimsha10459
Mutasim shah Syed
2 months
@shaherawan1 واہ ۔۔طارق عزیز اللہ بخشے بہت اچھے شاعراور بہت اچھے نرم دل انسان تھے
1
0
1