💞 سلوی💞 Profile Banner
💞 سلوی💞 Profile
💞 سلوی💞

@DrSalwa_1

6,096
Followers
4,929
Following
68
Media
6,739
Statuses

وقت سے پوچھ رہی ہوں میں : زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
@shafqatmm1 1971 اور 2023 میں یہ فرق ہے کہ اس وقت پاکستان کے ایک حصے کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہو رہی تھی جبکہ اس وقت پورے #پاکستان کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہو رہی ہے اس لیے 1971 میں پاکستان ٹوٹا تھا لیکن اب پاکستان نہیں غرور ٹوٹے گا اور ضرور ٹوٹے گا #DoNotRepeat1971
2
24
40
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
جنگ آزادی کی بہادر پہلی ہیرو خاتون سیلوٹ 🙏❤️ Pti کی قیادت مصلوں پہ بیٹھی ہے 🥲💔 #سڑکیں_بلا_رہی_ہیں #مارشل_لا_نامنظور @PTI__V @TabiCh_DxB @pak__II @MTS__Afshan @amalqa_ @humma_g @Gene5AK @ShizzaU @Sdfsrdr @FajarKh25
1
26
34
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
7 months
گھر کی حفاظت کے لیے گیٹ پر باندھا 🐕‍🦺کُتا جب ہلکا ہو جائے تو اسے کُچلا دینے کے علاوہ کوئی حل نہیں ہوتا #بلوچستان_کا_9_مئی
4
15
25
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
11 months
پولیس کے پاس بندوق ہوتی ہے بکتربند گاڑیاں بھی ہوتی ہیں جرائم کرائم روکنے کا تجربہ بھی ہوتا ہے تو کیا کوئی آئی جی پولیس بندوق کے زور پر ملک کا نظام سنبھال سکتا ہے کہ میں اب ملک ٹھیک کروں گا،کرپشن ختم کروں گا،سفارتی تعلقات بہتر بناؤں گا معیشت ٹھیک کروں گا ؟ نہیں تو آخر کیوں؟
1
14
24
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
7 months
تاریخ میں پہلی بار ووٹر امیدوار کو ڈونڈھ رہا ہے
Tweet media one
5
12
21
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
7 months
یہ RSS انڈیا کی ہے؟ یا پاکستان میں بھی RSSبن گئی ہے ؟ #RSS_Election
0
13
16
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
8 months
عافیہ صدیقی تو امریکہ میں قید ہے لیکن یہ تو #پاکستان کے دل لاہور میں قید ہیں 😢
Tweet media one
2
4
11
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
تم نے سب سے زیادہ شہباز گل اور اعظم سواتی کو بے عزت اور ذلیل کرنے کی کوشش کی نتیجے میں اس وقت عوام ان دونوں کی سب سے زیادہ عزت احترام کرنے لگی ہے @SHABAZGIL @AzamKhanSwatiPk
2
5
11
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
☘☘ ﷽ ☘☘ 🎲اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #پاکستان 6 March 2023 [ Monday ] 🍒🍒🍒 @tarar_4 🍸🍸🍸 @M3H122 @M0HAMDI @twtSMH @MI_RYK @taari_baba @IqbalGha3 @1Nzia @Gene5AK @sialspeak @Kashifmtn @CMir76 🍃 @s_dil2 @DrSalwa_1
6
4
10
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
7 months
جنگ کی ضرورت نہیں ویسے ہی انتخابات ملتوی کر لیں
Tweet media one
5
1
8
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
8 months
ظالمو 3 ہزار ہی کروا دو
Tweet media one
4
3
9
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
6 months
ممکن ہے کہ اللہ یہودی ایجنٹ کو اس کے مومنوں والے کارناموں کے سبب تو بخش دے اور مومن نما یہودیوں کو جہنم میں ڈال دے بےشک وہ ہر اختیار کا مالک ہے
0
10
13
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
☀↙﷽↘☀ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☀ #پاکستان 02/04/2023 [Sunday] ☀✨☀ @tarar_4 ☀⭐ @M1HR3 @CtSkt @M0HAMDI @MI_RYK @twtSMH @Anosh52 @s_dil2 @taari_baba @IqbalGha3 @CMir76 @Gene5AK @drsalwa_1 @my_duas @pak__II
5
6
10
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
🔴❇ ﷽ ❇🔴 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❇ #پاکستان 16 Feb 2023 [ Thursday ] 🍒🍒🍒 @tarar_4 ♈🗼♈ @M3H122 @CtSkt1 @M0HAMDI @MI_RYK @twtSMH @1Nzia @IXI584M @Kashifmtn @CMir76 @Fii__33 @DrSalwa_1
5
4
7
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
8 months
آگ لگانے والوں کو یہ خبر ہی نہیں ہے رخ ہوا نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے
3
2
9
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
🌻☀﷽☀🌻 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☀ #پاکستان 05/03/2023 [ Monday ] 🌷🌷🌷 @tarar_4 🎍🎍🎍 @M3H122 @CtSkt @twtSMH @M0HAMDI @MI_RYK @IqbalGha3 @1Nzia @Kashifmtn @CMir76 @Hussain_167 @taari_baba @DrSalwa_1
6
4
9
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
🌻↙﷽↘🌻 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌻 #پاکستان 26/3/2023 @tarar_4 ♈♈♈ @M1HR3 💯 @CtSkt @M0HAMDI @MI_RYK @twtSMH @IqbalGha3 @taari_baba @1Nzia @Ttani0 @Anosh52 @CMir76 @Kashifmtn @1Sae_ed @game_finisher1 @drsalwa_1 @Gene5AK @my_duas @Sultana_006
3
11
10
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
#پاکستان_پوچھتا_ہے یہ سارے اکیلے عمران خان سے اتنا خوفزدہ کیوں ہیں؟
0
6
10
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
2 years
اگر کسی کو منشی کہنا توہین ہے تو نواز شریف نے ساری عمر منشی کہہ کر میری توہین کی ہے🥲 اسحاق ڈار
0
5
11
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
8 months
ان سوالوں کے جواب سوچو گے تو ووٹ کا فیصلہ آسان ہو گا 1عمران حکومت میں امریکہ نے کتنے ڈراون پاکستان پر مارے؟ 2-عمران نے بحیثیت حکمران عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کی طرح کتنے پاکستانی امریکہ کے حوالے کیے؟ 3-عمران نے بحثیت حکمران ملک کے اندر یا باہر کتنی جائدادیں بنائیں؟
1
6
11
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
ارشد شریف کی طرح مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے لاش اٹھانے سے پہلے بہتر ہے آواز اٹھاو ورنہ نہ تم پہلے کچھ کر سکے ہو نہ ائیندہ کچھ کر سکو گے مراد سعید کی جان کو خطرے کی تین وجوہات 1-ارشد شریف کے قتل کی معلومات 2-عمران خان کے اہم راز 3- عمران خان کا متوقع سیاسی جان نشین
Tweet media one
1
8
10
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
7 months
ہے کوئی پاکستان بچانے والا ؟ یا سب یحی اور بھٹو بنیں گے ؟ #جمشید_دستی
1
4
9
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
🌻↙﷽↘🌻 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌻 #پاکستان 26/3/2023 @tarar_4 ♈♈♈ @M1HR3 💯 @CtSkt @M0HAMDI @MI_RYK @twtSMH @IqbalGha3 @taari_baba @1Nzia @Ttani0 @Anosh52 @CMir76 @Kashifmtn @1Sae_ed @game_finisher1 @drsalwa_1 @Gene5AK @my_duas
2
9
8
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
7 months
@shafqatmmx1 تو #RSS_Election نے کاغذات نامزدگی قبول کس کے کیے ہیں ؟
0
8
10
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
4 months
سکول کی وردی میں طالبعلم سول لباس والے بچوں پر ظلم کرتے تھے اب یونیورسٹی کی وردی والے سٹوڈینٹس نے سکول کی وردی والے سٹوڈینٹس پر ظلم کے پہاڑ توڑے تو پتہ چلا کہ ظلم برداشت کرنا کتنا مشکل ہے انسانی جسم میں نہیں اصل طاقت وردی میں ہے
0
4
9
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
#پاکستان_پوچھتا_ہے یہ دھوبی کے کتوں والا حساب کن کے ساتھ ہو رہا ہے
0
6
9
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
6 months
زبان کے کڑوے لوگ دل کے میٹھے ہوتے ہیں
4
3
10
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
1 year
☀↙﷽↘☀ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☀ #پاکستان 09/04/2023 [Sunday] ☀✨☀ @tarar_4 ☀⭐ @M1HR3 @CtSkt @M0HAMDI @MI_RYK @twtSMH 💕 @Anosh52 @IqbalGha3 @Gene5AK @CMir76 @1Nzia @taari_baba @Kashifmtn @Ttani0 @Hussain_167 @drsalwa_1 @2Sae_ed @Mnz0r @Pti41
2
6
8
@DrSalwa_1
💞 سلوی💞
6 months
پچھلے 70سال سے مختلف صورتوں میں پاک فوج کی سیاست میں مداذخلت غیر آئینی اور غیر قانونی ہے جنرل باجوہ کا اعترافی بیان کوئی کیس شیس؟ کوئی سزا ؟کوئی وارننگ؟کوئی دُر فٹے منہ ؟کوئی توہ لعنت؟کہاں ہیں عدالتیں کہاں ہیں ججز جن کو ہر وقت توہین کی فکر رہتی ہے
0
3
8