السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی 😘😘❤️
انسان جس سے محبت کرتا ہے
اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے
اگر آپ کو اپنے رب سے محبت ہوگی
آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے
اور اپنے رب کی خوشنودی پالیں گے
💐💐💐
السلام علیکم
صبح بخیر
اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً•
اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم
صبح بخیر
رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین۔
جن لوگوں کو عمران خان سے تکلیف ہے
ہم دن بدن محنت کرکے ان کی تکلیف میں اضافہ کرتے رہینگے
انشاء اللہ
السلام علیکم
صبح بخیر
*قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ○*
*میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا
اللّه تعالیٰ آپ کو آپ کے گھر والوں کو آپ کے احباب سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھےاور اپنےفضل و کرم اور رحمت و شفقت سے نوازے
آمین
@AajKamranKhan
@Afzalpti7
تحریک انصاف کی 4 سالہ حکومت میں ترسیلات زر میں 60 فیصد اضافہ ہوا، کیا یہ ترقی کے زمرے میں نہیں آتا؟ تو پھر عدم اعتماد کے پیچھے کیا سیاسی انتقام ہے؟
السلام علیکم
صبح بخیر
🌹اَللّٰہُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّار🌹
(اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا)
بہترین انسان وہ جس میں خَلق نہ ہو
اوربدترین انسان وہ جس میں خُلق نہ ہو
خَلق سے مراد دنیا کی محبت اور
خُلق سے مراد اچھے اخلاق ہیں۔۔!!
اسلام علیکم
صبح بخیر
انٹرنیٹ کی ہسٹری تو صاف ہو ہی جاتی ہے
لیکن جو کندھوں پہ بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا
ایسے اعمال نہ کریں جن کا حساب دینا مشکل ہو جائے
یـااللہ ہم خالی ہـاتھ ہـیں تــو اپـنی رحمت کـی چـادر مـیں ہمــیں ڈھانپ لـے ہـماری عبادات کو قـبول کر لے ہماری مغــفرت کـر دے
السلام علیکم
صبح بخیر
مایوسی ایک دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو جلا کر رکھ دیتی ہے
اس لیے اللہ کی رحمتوں سے کبھی مایوس مت ہونا
اللہ صبر کرنے والے پر مشکلات کے بعد راحت وسکون ضرور عطا فرماتا ہے
الله تعالٰی ہمیشہ آپ کو سر بلند رکھے
آمین ثم آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
رمضان چند دنوں کا مہمان بن کر جا رہا ہے
خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ
یہ مہینہ خوشیوں سے نصیب ہو جائے۔
اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی اور برکتوں والی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ حاسدین، منافقین، اور فاسقین سے محفوظ فرمائے
آمین ثم آمین...
االسلام و علیکم 🍀
. . . . . . . . . . . . . . . 💕 صبح بخیر 💕. . . . . . . . . . .
اللّٰه تعالی کی مخلوقات میں سے
ایک انسان ہی ہے,
جسے مسکرانے کی صلاحیت ملی ہے سو مسکرائیے...!!! 😊 😁 🍀🌱❤واہ بہت پیارا موسم ☘️🌱❤️
السلامﻋﻠﯿﮑﻢ
صبح بخیر
💕اﮮ ہمارے ﺭﺏ
ہمیں ان ہدایت یافتہ ﻟﻮﮔﻭﮞ
میں ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻮ ﺻﺮﺍﻁ مستقیم پر ہیں
ﺟﻮ ﺗﻮبہ کرتے ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ تیرا شکر ادا کرتے ہیں
اور ہمیں نیکی کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثــــــم آمین🤲
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
السلام علیکم
صبح بخیر
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
جب کوئی ٹُوٹ کر تَڑپ کے مُجھے پُکارتا ہے تو میں اس کی دُعا قبول کرتا ہُوں اس کی تکلیف کو دُور کر دیتا ہوں"
*(القرآن، سورة النمل 62)
السلام علیکم
صبح بخیر
"بارگاہ الہی" میں آپکے لۓ دین و دنیا میں "عزت" و "سلامتی" اور دائمی"خوشیوں" کیلئے "دعا گو" ہوں .
"مالک" ارض و سماء آپکا ہمیشہ "نگہبان" رہے ہر مشکل گھڑی سے بچائے اور کسی کا محتاج نہ کرے.
آمین ثم آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
اے اللہ ہم تیرے سپرد کرتے ہیں اپنی بار بار کی جانے والی دعائیں،اپنے بہت سے خواب اپنے دلوں میں چھپی آرزوئیں، ذہنی سکون
زندگی اگر سادگی سے گزاری جاۓ تو بہت ہلکی پھلکی ھےبوجھ تو سارا خواہشات کا ھے تنقید جیسی سچائی پر ناراض اور خوشامد جیسے دھوکے پر خوش ھوتا ھے
السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللّٰہ جس طرح تو دن کو رات میں بدلتا ہے اسی طرح ہماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبّت میں، بے سکونی کو سکون میں اور غم کو خوشیوں میں بدل دے
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
السلام علیکم
صبح بخیر
"نوجوان نسل کو تباہ کرنے کا ایک یقینی راستہ یہ ہے کہ انہیں یکساں سوچ رکھنے والوں کی عزت و تکریم اور مختلف سوچ رکھنے والوں کی حقارت و تذلیل سکھائی جائے۔"
السلام علیکم
صبح بخیر
اپنی قسمت کو اللّٰہ پاک پر چھوڑ دیا کریں اس لیے نہیں کہ وہ
بہتر کریگا بلکہ اس لئے کے اللّٰہ سے بہتر کوئی کر نہیں سکتا
دعاؤں سے نصیب بدل جاتے ہیں پر ان کہ جو اپنی دعاؤں
پر مکمل یقین رکھتے ہیں!!
. ❤ السلام وعلیکم 👑 صبح بخیر 👑
. 🌹 جمعہ مبارک 🌹
. ❤ اے عشق نبی ﷺ میرے دل میں بھی سما جانا 🙏🏻
. 🤲🏻 مجھ کو بھی محمّد ﷺ کا دیوانہ بنا جانا 😍
. 🌸 جس خواب میں ہو جاۓ دیدار نبی ﷺ حاصل 💕
. 👑 اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سلا جانا 😍
صرف اسٹیل مل ہی پاکستان کا قرضہ ختم کرسکتا ہے😳
جس کی صرف زمین کی کل مالیت 22 سے 34 کھرب روپے ہے اور پلانٹ اور اوفسز الگ ہے حکومت نے عوام کو ماموں بنایا ہوا ہے😥
انشاءاللہ کل سے باقاعدہ طور پر اپنا قومی اور صوبائی حلقہ کا الیکشن کمپین کے لیے آغاز کروں گا اس دفعہ پہلے سے زیادہ محنت کروں گا گلی گلی گھر گھر لوگوں سے ووٹ کی بھیک مانگوں گا کیونکہ یہ میرے بچوں کی فیوچر کا سوال ہے✌
اسلام علیکم
صبح بخیر
سلام کا جواب ہر مسلمان پر فرض ہیں۔
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگا لیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں کیونکہ دل آزاریاں کبھی معاف نہیں ہوتیں۔
سدا سلامت رہیں ایمان کامل،صحت و تندرستی کے ساتھ۔
آ مین ثم آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
جو چاہیئے اٌسکے لئے اللہ سے دٌعا مانگتے رہیں - دیر ہو جانے پہ بددل نہ ہوں - کیونکہ
دیر ہو سکتی ہے لیکن دٌعا رد نہي ہو سکتی وہ تو ہوتی ہی قبول ہونے کیلئے ہے - دٌعا دستک ہے جو اللہ کے در پہ دی جاتی ہے - جب تک وہ ذات کٌن نہ کہہ دے دستک دینا بند نہ کریں •
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اے اللہ، اے معاف کرنے والے غفوررحیم ! ہمارے تمام غموں کو سکون میں بدل دے، اے اللّٰہ ہم بہت گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دے اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرما، اے اللّٰہ ہمیں بہترین صحت اور برکت والا رزق اور تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرما . آمین
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷🌤 صبح بخیر 🌤🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲
❤️💫❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️💫❤️
السلام علیکم
صبح بخیر
جان لینن سے اُن کے استاد نے پوچھا : آپ زندگی میں کیا کرنا چاہتے ہیں؟
لینن :خوش رہنا چاہتا ہوں
استاد : آپ شاید سوال نہیں سمجھے۔
لینن -اور آپ شاید زندگی کو نہیں سمجھے.😊
السلام علیکم
صبح بخیر
عاجزی جتنی بڑھتی ہے
ایمان اتنا ھی مستحکم ہوتا جاتا ہےاور تکبر جتنا بڑهتا ہےایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ہےانسان قد سے نہیں بلکہ ظرف سے بڑا ہوتا ہے
اے الله دلوں میں مُحبت کا ایساگُلاب پیدا کرجس کی خُوشبو سے نفرتوں کاوجُود ہی ختم ھوجائے
اے رب ہماری خطائیں بخش دے
﷽💞
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️