♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️ Profile Banner
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️ Profile
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️

@NeelGagan_k_par

12,006
Followers
7,322
Following
14,953
Media
124,348
Statuses

DM 🚫 زندگی خاک نہ تھی ۔۔۔خاک اُڑاتے گزری 🇵🇰 🇺🇸 “The only journey is the journey within.” ...

Out of your reach
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
2 months
کسی سمندر پر اُتری ہوٸی شام کی طرح..!! میں بھی بہت دلکش ہوں اپنے نام کی طرح..!! #ارسلہ 💗
Tweet media one
94
25
161
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
میں کنفیوز ہوں تھوڑا 🤔🤔🤔 اسے آفر سمجھا جائے یا چیلینج 🙊🙊🙉🙈
Tweet media one
189
124
720
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
﷽🍂 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یا اللہ!اے دلوں کے جاننے والے میرے دلکو اپنے دین کی طرف مائل کر اور استقامت عطا کر گناہوں سے میرے دل کو اپنی رضا کی طرف پھیر دے مجھے دعا دینے اور دعا لینے والی بنا ایمان والی زندگی عطاکراور ایمان پر حسن الخاتمہ فرما آمین
Tweet media one
42
53
294
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
2 years
﴿ إنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللّٰه اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم بھی اُن پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو .. ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
Tweet media one
78
132
318
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
4 years
#کرونا نے اُن کو بھی نہلا دھلا دیا ہے جو صرف عید عید نہایا کرتے تھے 😁😁🤪🤪 #ادب_کا_سفر #COVID19
73
37
265
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
☆﷽☆ السلام علیکم صباح النور !! آپ ﷺ سے محبت ہو تو کوئی ڈر نہیں ہوتا پھر بس محبت ہوتی ہے اور عاشقِان رسولﷺکا بیڑا پار ہونے کا وعدہ تو وہ پاک ذات بھی کرتی ہے جس کے قبضے میں ہم سب کی جان ہے 🕋 کی محمد ﷺسے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں​ یہ جہاں چیز ہے کیا کوح و قلم تیرے ہیں ❤️
Tweet media one
41
80
240
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
4 years
❤️السلام عليكم❤️ ﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞
36
75
241
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
Happy Independence to All Pakistanis Around the globe 🇵🇰 #PakIndependenceWithKashmir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
92
216
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
محبوب ایک ہوتا ہے اور اک تقسیم نہیں ہوتا #نمود_عشق #محبتوں_کے_سفیر
45
37
167
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
#کلیاتِ_نیلی 💐 جب بھی شادی پرجاؤ تویہ 5نصیحتیں لازمی یادرکھنا 1:رشیئن سیلیڈ سب سےپہلے ڈالوکیونکہ وہ رپیٹ نہیں ھوتی 2:آسکریم کھیر قلفہ فیرنی کسٹرڈ سیلیڈ جب بھی ڈالو بڑی پلیٹ میں ڈالوکیونکہ اسطرح دیکھنےمیں چھوٹی پلیٹ میں کم بھی زیادہ لگتاھےاور بڑی پلیٹ میں زیادہ بھی کم لگے گا ++
Tweet media one
55
23
176
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
ایک آس لگائے بیٹھی ہوں اکبار تو کعبہ دیکھوں میں اس شہر کی دلکش فضاؤں میں اکبار تو جلوہ دیکھوں میں پیاسی ہوں آب زم زم کی اکبار تو پی کے دیکھوں میں پھر چاہے ہوش گنوا بیٹھوں اکبار مدینہ دیکھوں میں اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ السلام وعلیکم صبح بَخیر💐
Tweet media one
Tweet media two
25
33
164
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
چڑھدےسورج ڈھلدے ویکھے بجھے دیوے بلدے ویکھے، ہیرے دا کوئ مل نہ تارے کھوٹے سکے چلدے ویکھے، جیناں دا جگ تے نہ کوئ۔ اووی پتر پلدے ویکھے اودی رحمت دے نال بندے پانی اتُے چلدے ویکھے لوکی کہندے دال نہیں گلدی میں تے پتھر گلدے ویکھے،
Tweet media one
9
48
151
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
❉السـلام علیـکم❉ ❉صبــح بخیـــر❉ ✪اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك✪ ✪ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ✪ ✪اللہ کریـم اپنـے حبیب کریمﷺ✪ ✪کےصدقـے ہم سب کوایمــان کی سلامتی دے✪ ✪حـج وعمـــــرہ نصیب فـرمـائے✪ ✪آمیـــن یـا ربــــــُ العالمیــن✪
Tweet media one
33
36
161
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
﷽ اَلسَلاَمُ عَلَیـْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ اے پروردگار 🤲 اپنے پیارے حبیب کے صدقے سے ہمارے گناہوں کی بخشش فرما۔اپنے محبوب اور پنجتن کے صدقے امت مسلمہ کو راہ راست پہ چلنے کی توفیق دے اور ہمیں تمام ناگہانی آفات سے محفوظ رکھ! بیشک تو ہی بخشش کرنیوالا اور محافظ ہے 💐
Tweet media one
30
33
163
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
السلام علیکم پاکستان 🇵🇰 صبح بخیر 💞
Tweet media one
46
16
151
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
کوئ فلسفہ نہیں عشق کا ، جہاں دل جھکے وہاں سر جھکا وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا ، نہ سوال کر نہ جواب لے
Tweet media one
17
28
147
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
ہم پاکستانی!! اگست آئے تو سچے پاکستانی، رمضان آئے تو سچے مسلمان جنگ کے حالات ہوں تو فوجی، کھیل ہے تو پوری قوم کھلاڑی الیکشن ہوں تو سب سیاستدان، احتساب شروع ہو تو سب نیب بجٹ آئے تو پوری قوم اکانومسٹ، خبر آئے تو سب تجزیہ نگار بیمار سے ملے تو سب ڈاکٹر، ڈاکٹر سے ملے تو سب بیمار 😂
9
30
146
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
2 years
آج یہ بچی ٹوئیٹر اور انسٹا کے کم از کم پچیس گھروں میں پیدا ہوئ ہے ان تمام والدین کو بہت بہت مبارکباد 🥳🥳🥳
Tweet media one
48
12
157
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ کمبخت میرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے
Tweet media one
19
30
138
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
تجھے عشق ہو ۔۔پھر یقین ہو اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے پھر میں کہوں ❤️ عشق ڈھونگ ہے تو ۔۔نہیں ،نہیں کیا کرے ۔۔🌾
Tweet media one
14
17
139
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ❤
Tweet media one
19
33
147
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
11 months
Alhumdulillah Performed my first UMRAH 🤲
65
20
161
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
السلام عليكم 🍁﷽🍁 قُل لَّا يَستَوِي ال٘خَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوأَع٘جَبَكَ كَثْرَةُ الخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللّهَ یٰٓاُولِی الأَلْبَابِ لَعَلَّكُم٘ تُفْلِحُونَ۝ تم فرمادوکہ گندہ اورستھرابرابرنہیں اگرچہ تجھےگندےکی کثرت بھاۓتو اللّٰه سےڈرتےرہو اے عقل والو کہ تم فلاح پاؤَ۝
Tweet media one
41
27
144
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
Miss u Dad 😢😢😢 ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں 💔
Tweet media one
15
23
121
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
تیرے سامنے ہے ذرہ ذرہ تیری ذات واقف حال ہے میں بری سہی مجھے بخش دے 🤲 میرے دل کو سخت ملال ہے یہ کرم ہے رب دو جہاں ترا میرے ہر گناہ پہ نقاب ہے تجھے اختیار ہے سب کا سب میرا تجھ سے اتنا سوال ہے تو معاف کر ،تو کریم ہے تو رب ذوالجلال ہے رب تعالی ہم سب کے پردے رکھے 🤲 آمین !
Tweet media one
21
30
128
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
تُو کہاں اتنے بخت والا تھا میرے حصّے کا ہنس رہا ہے تُو *جون ایلیا*
Tweet media one
12
20
116
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
☆﷽☆ السلام علیکمُ صباح الخیر جہاں رشتوں میں احساسات نہیں ہوتے صرف مطلب ہوتا ہے وہاں لوگوں کو محسوس تک نہیں ہوتا کہ کون ہماری زندگی سے کب کیسے اور کیوں نکل گیا....رشتوں کی قدر کرنا اور انہیں نبھانا ہی رشتوں کی تمازت کو برقرار رکھتا ہے 🌷 🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
Tweet media one
34
39
120
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
چار لقمے ہی تو توڑے تھے میرا بچپن ہی کھا گیا۔۔۔۔۔آٹا۔۔💔 #اردو_میری_زبان
Tweet media one
15
22
138
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
﷽... اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم! صبح بخیر شروع اس پاک ذات کے نام سے کہ جس کی بڑائ اور پاکی کائنات کی ہر شئے بیان کرتی ہے جس کا ہر نام اور صفت بابرکت ہے اپنی رحیمی کے صدقے ہم سب کی مدد فرماکر ہمارے جانے انجانے گناہوں کی بخشش فرما۔آمین🤲 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن
Tweet media one
71
18
130
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
﷽ 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلا آؤ گے ؟
Tweet media one
29
46
121
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ��️⚖️
3 years
💦 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💦 ﷽ رسول الله ﷺ نے فرمایا جو لوگوں کو ریا کاری کے طور پر دکھانے کے لئے کام کرے گا، الله قیامت کے دن اس کی ریا کاری کا حال لوگوں کو سنا دے گا صحیح بخاری 7152 #خاتم_النبیین_محمّدﷺ #درود_وقرآن #درود_واستغفار
Tweet media one
37
20
123
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
مکافات عمل 🌺
Tweet media one
18
14
122
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر ﷺ💗 لکھوں تو کِس طرح لکھوں باتیں کمال کی...........؟؟💞 حد ہے کہ حد نہیں آپﷺ کے حُسن و جمال کی......،......؟؟ 💞 💞 صلی ﷲ علیہ والہ وسلم💞 #خاتم_النبین_محمدﷺ #درود_وقرآن #درود_واستغفار
Tweet media one
52
22
117
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
بس اب یہی سننا باقی تھا 😁😁😁
Tweet media one
22
31
125
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سجدہ کرتے ہوئے بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے بس سجدوں میں کثرت کے ساتھ دعا کیا کرو صیحح مسلم ۱۰۷۸ صبح بخیر دوستوں 🌼🌸🌼🌼
Tweet media one
18
13
93
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
✼السـلام علیـکم✼صبـح بخیــــر✼ قیامت تک سجدے میں رہے سر میرا اے خدا کہ تیری نعمتوں کے شکر کیلئے یہ زندگی کافی نہیں یااللہ 🤲🤲 میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں، تیرا شکر کروں اور تیری بہترین عبادت کروں، تو مجھے اپنی اور اپنے پیارے حبیب کی محبت عطا کر! آمین یا رب العالمین!
Tweet media one
25
21
112
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
﷽ 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: میری قبر کو میلہ نہ بناؤ اور نہ ہی اپنے گھر کو قبرستان بناؤ تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود بھیجتے رہو۔تمہارا درود مجھے پہنچا دیا جاتا ہے مسند احمد #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
Tweet media one
56
23
103
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
دکھ درد کا آدھا علاج آنسو ہیں اور مکمل علاج تلاوتِ قرآن 💦
Tweet media one
9
18
97
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
سب سے دعاؤں کی اپیل 🙏 تائ امی سخت بیمار ہیں ڈاکٹرز جواب دے چکے فی الحال ventilator پہ ہیں انکے لیئے دعا کیجیئے گا کہ اللہ تعالی آسانیاں فرمائے آمین
63
13
111
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے ❤️ #نیلی #ادب_کا_سفر #اردو_تہذیب
Tweet media one
58
29
110
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
2 years
This Uncle is so cute 🥰 MashAllah May Allah bless him #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
89
111
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
پانی ڈول ڈول نہ صاف ہُوے اندر دِی پلیتی ۔ اندر صاف اُناں دِے فقیرا جناں عشق نماز نیتی ۔ السلام علیکم ❤️ صبح الخیر 🌺
Tweet media one
12
15
89
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
آج پورے چار سال ہوگئے والد صاحب کو خالق حقیقی سے ملے ہوئے 💔 یاد تو انکی ہر روز آتی ہے مگر آج کا دن وہ ناقابل یقین لمحہ یاد دلوا دیتا ہے جب پلک جھپکتے میں ہی ایک زندہ جاگتا ہنستا کھیلتا انسان سپرد خاک ہوگیا اللہ انکی مغفرت فرما کر انکے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
73
12
115
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
مجھ میں کتنے راز ہیں۔ بتلاؤں کیا؟ بند ایک مُدت سے ہوں کھل جاؤں کیا_!
Tweet media one
9
25
100
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
کہاں سے۔ لاؤں اپنا سا یہاں تو سب فرشتے ہیں
Tweet media one
15
17
88
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
السلام علیکم مدد کےلیے اسےپکارا جاتا ہے جوقریب ترین ہوتا اور رب سےزیادہ کوئ قریب نہیں وہ السمیع بھی ہے،البصیر و الخبیربھی اسے الفاظ کی ضرورت،نہ وضاحتوں اور دلیلوں کی اس ذات تک پہنچنے کےلیے بس اسے پکارناپڑتاہے یااللہ ہم سب کواپنا نام لیوا بنااور ایمان والی قضا عطا کر آمین 🤲
Tweet media one
28
20
100
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 months
اسے چائے کی عزت افزائ سمجھا جائے یا بے عزتی 🫣 #چائے ☕️
51
9
108
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
💚☘️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☘️💚 🌞🍃🍃صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍃🍃🌞 #نیلی 💙 #اردو_زبان
Tweet media one
51
14
101
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
2 years
3، 4 دن سے مسلسل دن رات خان صاحب کو سپورٹ کر رہی ہوں، مجال ہے کسی نے کہا ہو شاباش کراچی کی بیٹی 😏💔🙂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
43
26
102
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
اِدھر نکلے، اُدھر ان کو خبر ہو کوئ آنسو تو ایسا معتبر ہو!!
Tweet media one
10
9
86
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
1 year
میلے میں بچھڑے ہوئے دو بھائ 🤣🤣🤣🤣
20
21
101
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
16
18
87
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 months
وہ وقت کہ جب ہم نے گوگل ٹرانسلیشن سے مدد لینی چاہی 🥴🥴🥴 #GoogleTranslation
Tweet media one
59
16
105
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
وہ “بچھڑا” تو پھر کبھی صبح نہ ہوئ ۔۔۔ رات ہی ہوتی گئ ہر “رات” کے بعد ۔۔!!
Tweet media one
15
18
86
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
Assalam Alaikum Good morning 🇵🇰
Tweet media one
53
13
84
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یارب العالمین تو تمام امت مسلمہ کی حفاظت و مدد فرما 🤲 آمین یارب العالمین #خاتم_النبیین_محمّدﷺ #درود_وقرآن
Tweet media one
41
18
92
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱 صبح بخیر 💙 آپ تمام کا دن چائے کے پہلے گھونٹ کی طرح میٹھا اور تازگی بھرا ہو ۔۔آمین #نیلی #ادب_کا_سفر #اردو_زبان
Tweet media one
45
17
90
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی 💙 #نیلی #ادب_کا_سفر
Tweet media one
65
19
83
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
🌻السلام علیکم صبح بخیر🌻 رب الکریم آپ تمام دوستوں کی مشکلات کو آسان کرے، بگڑے کام بنائے،رزق میں برکت ڈالے،صحت اور تندرستی کی زندگی دے، بیماروں کو شفا، طالبعلموں کو کامیابی، بے اولادوں کو اولاد عطا کرے، رب الکریم پنجتن کے صدقے ہم تمام کی دعائیں قبول فرمائے🤲
Tweet media one
29
23
81
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
دو چہروں کا بوجھ نہ اُٹھایا کیجیئے دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیئے❤
Tweet media one
17
24
85
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ ایمان بخیر
Tweet media one
27
17
85
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
@Mein_hoooon I am planning to born next year 🌝🌝
28
2
101
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے اور یہ بھی چاہتا ہےمیں کسی سے گفتگو نہ کروں #اردو_زبان #ادب_کا_سفر
Tweet media one
30
12
88
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
ہاں جی کتھے مرےہو سارے 😒 یہاں حاضری لگواؤ تے مینوں مبارکباد بھی دیو🙈 کچھوا اسپیڈ سے فائنلی میرے بھی 7k ہو ہی گئے 😁😁✌️✌️ Congratulations 🎊 🎉 to me #نیلی 💙💙💙
Tweet media one
59
13
86
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْـمَــةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتــهُ 💕صـــــــبح بخـــــــیر 💕 نئےرشتے کی بنیاد ایسی ہےجیسے زمین میں بیج بونا یہ وہی توجہ،وقت، پیار اوراحساس مانگتے ہیں جونئے پودےکو کھاد،پانی اورروشنی کیطرح دیاجائے تاکہ پنپ سکیں ورنہ کمزور جڑیں مرجھایا جایاکرتی ہیں
Tweet media one
52
11
87
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
میرے کان منتظر ہیں جب کشمیر کی فضائیں نعرہ تکبیر سےگونج رہی ہوں گی اور جنرل باجواہ کشمیر آزاد کروا کر راوت خنزیر اور اسکی اولادوں کو اللہ کے حکم سے کہیں گے کہ ۔🇵🇰Big Boss ۔ Endia کو اپنی سرزمین سے بے گھر بے دخل کرتے ہیں آمیں!! 💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
12
9
65
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
ہم نے ایسے اجاڑ دی جیسے زندگی باپ۔ کی کمائ ہو ❤️
Tweet media one
13
16
74
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
حجرہِ چشم تو اوروں کے لیے بند کیا!!!!! آپ تو مالک و مختار ہیں آئیں جائیں.... 💞 #نیلی 💞 #اردو_زبان
Tweet media one
19
23
90
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
سین کچھ ایسے ہے 🤭😂😂🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
Tweet media one
17
12
85
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 months
اور کچھ رہ تو نہیں گیا جس پہ ان صاحب کا فتویٰ نہ آیا ہو 🫣🫣
52
15
98
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
جو میری آنکھوں کو نور بخشے وہ سب سے دلکش خواب تمُ ہو! میری محبت سوال ہے گر، تو پھر مکمل جواب تمُ ہو!! تم ہی کو سوچوں، تمُ ہی کو لکھوں، تُم ہی کو لفظوں میں قید کر لوں! میں اک شاعر، تمہارا ساحر، میرا مکمل نصاب تُم ہو!!
Tweet media one
10
31
75
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ #نیلی #ادب_کا_سفر
Tweet media one
42
9
80
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
اب اس مقام پر میرا جنون آ جائے تجھے جو منہ سے پکاروں تو خون آ جائے
Tweet media one
20
26
74
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
بڑا عشق عشق توں کرَ ناں اے کدَی عشق دا گنجل۔۔ کھُول تے سعی تینوں مٹی وِچ نہ رُول دِیوے دو پیار دے بول ۔۔بول تے سعی سُکھ گھٹ تے درد ہزار مِلن کدَی عشق نو تکڑی ۔۔تول تے سعی تیری ہسدی اَکھ وی پجِھ جاوے کدَی سانوں اَندرون ۔۔ پُھول تے سعی وارث شاہ
Tweet media one
8
13
77
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
Advice for #SarfarazAhmed 👇
Tweet media one
8
13
84
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
بڑا غضب کا نظارہ ہے، اس عجیب سی دنیا کا لوگ سب کچھ بٹورنے میں لگے ہیں خالی ہاتھ جانے کے لیئے .... ☆﷽☆ السلام علیکم صبح بخیر !!
Tweet media one
14
16
83
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اک تھکن تھی کسی محبت کی وہ تھکن بھی اتار دی میں نے ایک خواہش تھی اس سے ملنے کی پھر وہ خواہش بھی مار دی میں نے پوچھتے کیا ہو زندگی کا مجھ پہ گزری ، گزار دی میں نے
Tweet media one
18
16
78
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
﷽🌹🍃 اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــکُمم ہر مسلمان موت ہی کیوں ایمان پر چاہتا ہے زندگی ایمان پر کیوں نہیں گزارتا؟ ہم سب کی اوقات صرف ایک سفید چادر جسے خود اوڑھنے تک کی سکت نہ ہو پھر کیسا غرور اور کیسی دنیا کی طمع، ایمان کی روشنی سے ہماری زندگی کو منور رکھ یارب العالمین 🤲 آمین
Tweet media one
16
12
82
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
روز تھکتا ہوں میں کر کر کے مرمت اپنی ہر روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
Tweet media one
11
17
74
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹 🌷صباح الخیر🌷 🌼جمعہ مبارک 🌼 💐میرا محمدّ خدا نہیں ہے خدا سے لیکن جدا نہیں ہے 💐 لاکھوں درود ان پہ کہ جن کی بدولت جن کے وسیلے سے رحمنٰ ملا قرآن ملا ایمان ملا 🌺محمدصلی الله علیه وسلم 🌺
Tweet media one
17
19
79
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
دنیا سے کہو جو اسے کرنا ہے وہ کر لے اب دل میں مرے وہ علیٰ الاعلان رہے گا
Tweet media one
9
20
73
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ صبح بخیر قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ تُم اسے بدل نہیں سکتے، لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے....🌸🌸 اللہ ہم سب کو قرآن پڑھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔آمین 💦 #قرآن_كريم #درود_وقرآن #درود_واستغفار
Tweet media one
31
17
80
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
شام کو تیرا ہنس کر ملنا دن بھر کی اجرت ہوتی ہے #نیلی
Tweet media one
17
16
86
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
تقاضے ختم ہی نہیں ہوتے زندگانی کے کبھی ایسا ضروری ہے، کبھی ویسا ضروری ہے 🎋
Tweet media one
10
13
69
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
1 year
The funniest comment on Budget 2023 so far 😂😂😂
Tweet media one
12
18
89
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
1 year
کتناکیوٹ ہے یہ کھاتے پیتے گھر کا بچہ🤭🤭🤣🤣🥰😍
17
7
84
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 months
ہائے قسمے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
42
6
91
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
السلام علیکم دوستوں 🌾
Tweet media one
19
11
77
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
2 years
ٹوئیٹر چھوڑنے کیلئے مجھے 17 کروڑ کی آفر آئ ہے کیا کروں 🙆🏻‍♀️🙆🏻‍♀️ #نیلی_معصوم_سی 🤩
Tweet media one
53
8
78
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
وہ بھی مجھ سے “بیزار” ٹھہرا! جس پہ میری “محبت” تمام شد 💔
Tweet media one
9
18
68
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے کوئ ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا کوئی لے کر مجھ کو ساتھ چلے کوئ بیٹھے میرے پہلو میں میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ رکھے اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے وہ دھیرے سے یہ بات کہے یوں تنہا سفر اب نہیں کٹتا چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں !!
Tweet media one
10
26
64
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 دن بخیر ٹوٹر واسیوں 🥰🥰🥰
Tweet media one
28
12
82
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ #رمضان
Tweet media one
11
25
81
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں، وہیں رات روک کے #نیلی #ادب_کا_سفر
Tweet media one
18
17
76
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
بِسۡمِ ٱللہِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ ۝ ﴿ والعصر ۝ إِنَّ الإِنسان لفي خُسر ۝ إِلَّا الَّذين آمنوا وعملوا الصالحات وتواصوا بالحق وتواصوا بالصَّبر ۝ ﴾ 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤ایمان بخیر❤ #خاتم_النبین_حضرت_محمدﷺ #قرآن_كريم
Tweet media one
35
14
78
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
ڈی ایم میں گھس کرسلام کرنے والےتمام مسلمان مومنین بھائیوں کو “اجتماعی سلام “🤨🤨 میں الحمدللّٰہ بالکل خیریت سے ہوں 👆👆👆 یہ انکے لئیے جو میری صحت کیلئے فکرمند ہیں خبردار! اب کوئ hi اور گڈ مارننگ بولنے یا فالو بیک دینے کا شکریہ کرنے ڈی ایم میں گھسا😡 تیزاب پھینک دینا ہے میں نے
48
5
76
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
3 years
اب کہیں یہ احساس ہو رہا ہے کہ شاید واپس آکر غلطی کر بیٹھی ہوں 😪😪 شاید مجھے واپس آنا ہی نہیں چاہیے تھا جو جیسا ہے خوش رہے، مست رہے اپنے حال میں 💔 #نیلی 💙
34
7
78
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
اللہ سب کے والدین کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے 🌹 ہے یہ وہ نعمت کے جس کا کوئ نعم البدل نہیں 💔
@NeelGagan_k_par
♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
5 years
Miss u Dad 😢😢😢 ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں 💔
Tweet media one
15
23
121
11
8
70