پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال پر ملک بھر میں مہنگے پیٹرول کے خلاف احتجاجی مظاہرے
پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت ملک بھر کے اضلاع میں عوام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شریک
#MehngaPetrolMehngaPakistan
این اے 133 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری اسلم گل کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائیں٬ اور اس نااہل نالائق حکومت سے چھٹکارے کیلئے اپنا قدم بڑھائیں اور پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں
#NA133BhuttoKa
پاکستان مسلم لیگ نے کبھی بھی غریبوں کا نہیں سوچا اتنی بار وہ اقتدار میں آئی ہے لیکن ہمارا حال آپ کے سامنے ہے ہے اب تحریک انصاف کی حکومت ہے تو مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے جب دوکان پر پر کھانے پینے کی اشیاء لینے جاتے ہیں ہیں تو مایوسی کے ساتھ گھر لوٹ کر آتے ہیں
#NA133BhuttoKa