Arshad Niaz Janbaz Profile Banner
Arshad Niaz Janbaz Profile
Arshad Niaz Janbaz

@JanbazSMBB

10,103
Followers
4,182
Following
3,068
Media
85,092
Statuses

#Democratic #PPPDigital FSD. Bhuttoist. BilawalBhutto #Following here.

Faisalabad
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
7 months
ایک سخت آزمائش آن پڑی ہے میری بیٹی کی بلڈ کینسر کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ میرے لئے بہت شاکنگ ہے صبح ڈاکٹر کی اپوائنٹمنٹ ہے اگر کوئی گائیڈ بھی کردے اور دعاؤں کی بھی ضرورت ہے۔ 🙏
Tweet media one
358
92
476
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
یہ پشاور ہے یہ میرے بچے ہیں اور #ہم_پاکستان_پیپلزپارٹی_ہیں
56
145
555
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
یوتھیا کیا جانے بھٹو کی للکار اندھا کیا جانے بسنت کی بہار بتا رہا ہے................ حسن نثار ۔ اس منصب کیلئے بلاول بھٹو سے بہتر اس وقت کوئی لیڈر نہیں ہے بھٹو کی ایک لیگیسی ہے بھئی۔ وہ اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہے
20
306
535
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
بلاول بھٹو نے پنجاب کی طوفانی مہم اور انداز سیاست سے سب کو حیران کیا ہے، وقت بلاول بھٹو کیساتھ ہے اور نظر آرہا ہے آنے والا وقت انہی کا ہے، یہ بینظیر بھٹو سے بھی زیادہ مؤثر کمپین ہے۔ یہ محنت رائیگاں نہیں جائے گی۔ حفیظ اللہ نیازی نے بلاول کی لمبی عمر کی دعا کی۔
21
222
529
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
بلاول كان من دواعي سروري مقابلتك أنت رمز بي بي شهيد بلاول سے ملنے کا انتظار تھا یہ بی بی شہید کی امانت ہے سعودی ولی عہد
Tweet media one
21
52
407
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
آپکا پسندیدہ سیاستدان کون۔۔؟ ۔ چوہدری نثار نے اس خبطی بغضی اور پرلے درجے کے حاسد کو سر سے لیکر پاؤں تک جلا کر بھسم کردیا، اس نے بیچ میں ٹوکنے کی کوشش بھی کی مگر چوہدری نثار نے کہا ابے رک ذرا اب جواب لیکر جانا۔۔ @SaleemKhanSafi 🔥🔥
27
142
371
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
8 months
سب سے بڑی اور جرأت مندانہ کمپین بلاول کی ہے، چوہدری نثار ہم نے کر کے دکھایا ہے ہم کر سکتے ہیں ہم پنجاب واپس لیں گے اور یہ تحریک اب رکے گی نہیں انتخابات کے بعد بھی جاری رہے گی۔
17
169
371
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
بلاول بھٹو کا سیاسی بخار پورے لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے ارے یہ 👇 بلاول کا حلقہ نہیں ہے یہ تو علیم خان اور آصف ہاشمی کا حلقہ ہے دیکھیں دیکھیں ذرا
10
168
353
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
آج ایک عزیزہ جو PTI کی حامی اور رشتے میں بھابی لگتی ہیں کی کال آئی اور مبارکباد دی، پوچھا کس چیز کی تو کہنے لگی بلاول تو چھایا ہوا ہے اور سب سے بڑھ کر آصفہ کو دیکھ کر لگا جیسے بینظیر لوٹ آئی ہے۔ایک عجب سی خوشی اور فخر کا احساس تھا۔ پوچھا پھر کیا خیال ہے؟ جواب آیا اب ووٹ بھٹو کا
Tweet media one
25
96
344
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 years
پیپلز پارٹی کے رواٸتی رنگ کیا بچے کیا بوڑھے فیض آباد پل پر جو شوخروش کا یہ عالم ھے تو لیاقت باغ تو آج دشمن کی موت ثابت ہو گا٠ #BenazirBhutto #PindiHumPhirAaRahayHain
27
73
324
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
ندیم ملک صاحب یہ تاندلیانوالہ ہے جدھر آپ کو اپنے پروگرام کیلئے پیپلزپارٹی کا کوئی ووٹر تو ایک طرف کوئی امیدوار بھی نہیں ملا تھا؟ میری تربیت نہیں کہ آپ کو شرم دلاؤں مگر یہ موقع تھا کہ آپ کو یاد دلاؤں پنجاب میں ہمیں ڈی گریڈ کرنے میں میڈیا کا شرمناک کردار ہے۔ @nadeemmalik
Tweet media one
14
124
344
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
خبر: ڈیرہ غازیخان سے دوست محمد کھوسہ الیکشن جیت رہے ہیں، دو ہفتے پہلے تک یہ سیٹ میری لسٹ میں شامل نہیں تھی۔ #چنو_نئی_سوچ_کو
9
97
333
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
ملتان: بابا جی ووٹ کس کا؟ جس نے اس ملک سے وفا کی ہے ہم اس کے خون سے بے وفائی نہیں کرسکتے ہم بینظیر کو ناراض نہیں کر سکتے۔ آپ کو بھی نصیحت کرتا ہوں۔ سلام ہے بابا جی آپ کی وفا کو #چنو_نئی_سوچ_کو
7
116
329
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
بلاول بھٹو سے بہتر اس وقت ملک میں کوئی بندہ نہیں ہے، دنیا میں جب وہ جاتا ہے تو دنیا اس کے اندر بھٹو اور بینظیر بھٹو کو دیکھتی ہے، بھٹو کی ایک لیگیسی ہے بھئی۔۔۔ یوتھیوں کے پیر بھائی نے سب بتا دیا! #DaughterOfTheEast #SMBB
12
119
279
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
تمام ہواؤں کا رخ اور سرویز بلاول بھٹو کے حق میں جا رہے ہیں نجومی اور ستارہ شناس بھی بول پڑے، رواں سال بلاول بھٹو قسمت کے دھنی ثابت ہونگے، وزیراعظم اور شادی بھی اسی سال لاہور NA127 میں بھی بلاول بھٹو کا پلڑا بھاری "سامعہ خان"
5
123
289
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
امیدوار NA-100 فیصل آباد سدرہ سعید بندیشہ اپنے چیئرمین بلاول بھٹو کے جلسے میں شرکت کیلئے چنیوٹ روانہ ہورہی ہیں #چنو_نئی_سوچ_کو #ChiniotBhuttoKa
4
84
281
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
8 months
پنجاب کی پوری مشنری اور انتظامیہ ن لیگ کی غلام بن کر الیکشن کے پراسس کو ہائی جیک کرنے پر تل گئی ہے، فیصل آباد شہر سے پیپلزپارٹی کے تمام بینرز اور جھنڈے اتارے جا رہے ہیں ۔امیدوار صوبائی اسمبلی pp-112 انتظار عدیل تاج کارپوریشن کی گاڑی کے آگے لیٹے ہوئے ہیں۔ @ECP_Pakistan
9
147
257
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
اس کو کہتے ہیں ہوائیں چلنا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سالانہ گڑ میلے میں طلبہ طالبات کا پیپلزپارٹی کے ترانوں پر رقص اور بلاول بھٹو زندہ باد کے نعرے۔ Via: @SaddiaMazhar #چنو_نئی_سوچ_کو
8
132
256
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
نصیر آباد بلوچستان! یہ اڑتی دھول کسی طوفان کا پتہ دیتی ہے
11
89
247
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
تمام تر انجینئرنگ کے باوجود ن لیگ اور PPP میں نمبرز کے اعتبار سےسخت مقابلہ ہے، الیکشن ڈے پر پنڈی سرگرم نہ ہوا تو دونوں کےدرمیان حکومت بنانےکیلئے مقابلہ ہوگا، میں گراؤنڈ کاجیالا ہوں ہرحلقےپر ورک کیاہےاور الیکشنز رزلٹ کی ایک جائزہ رپورٹ تیار کی ہے جوصرف انباکس میں شئیر کرسکتا ہوں
90
37
250
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
لاہور کی سیاست میں بلاول بھٹو کی انٹری سے بڑی ہلچل، جو ہوا حلقے میں پچھلے دو دنوں سے چل پڑی ہے اس سے بلاول کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔ NA-127
14
111
248
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
ن لیگ 10لاکھ کے استقبال کا کہہ کے پھنس گئی ہے تجزیہ نگار بینظیر بھٹو کے اسقبال سے موازنہ کرنے پر تپ گئے ہیں ، کیونکہ بینظیر اپنے باپ کا سر دھرتی پر قربان کرکے آمر سے ٹکرانے آرہی تھی اور یہ سر بچا کے بھاگا ہوا بوٹوں پر سوار ہوکے آرہا ہے۔
9
118
248
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
رانا ثناءاللہ کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرکے آپ نے حلقے میں ہلچل پیدا کردی ہے؟ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑنے کی کیا وجوہات ہیں؟ سنئے جیالی امیدوار سابق MNA الیاس جٹ مرحوم کی وارث سدرہ سعید بندیشہ۔ NA-100فیصل آباد
7
90
243
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
فیصل آباد: رانا ثناء کے حلقے میں بڑی ہلچل، سابق ایم این اے الیاس جٹ کی بھتیجہ اور سیاسی وارث سدرہ سعید بندیشہ پیپلزپارٹی میں شامل۔
14
69
239
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
8 months
اس بار اگر ن لیگ نے نجم سیٹھی ٹائپ کے آرو ز الیکشنز اور نتائج میں گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو ہم اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ ہم ممی ڈیڈی جیالے نہیں ہیں۔ چیئرمین کا الیکشن کمیشن کو واضح پیغام۔
8
97
241
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
بلاول بھٹو سیاست میں جس جدت اور جوش کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں اس نےحامی و مخالفین سبھی کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ #چنو_نئی_سوچ_کو
3
98
242
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
11 months
سخی دا ٹی سٹال۔۔۔! فیصل آباد کا غلام شبیر نہ تو ٹکٹ کا امیدوار ہےاور نہ کسی امیدوارکا انتظار کررہا ہے اس نے الیکشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں، بھٹو ازم اس کاعشق ہے جب بات ہوئی تو غلام شبیر کو دکھی پایا کہتا ہے بی بی کے جلوس میں دھمال ڈالے 25 سال گزرگئے۔ بلاول اور آصفہ کہاں ہیں؟
Tweet media one
14
103
240
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
7 months
میرے چیئرمین نے رابطہ کیا ہے ، یہ میرے نظریاتی اور نسل در نسل عشق کی وجہ ہے۔ میں سب دوستوں کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کا قرض دار ہوں۔ 🙏 @BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
7 months
ایک سخت آزمائش آن پڑی ہے میری بیٹی کی بلڈ کینسر کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ میرے لئے بہت شاکنگ ہے صبح ڈاکٹر کی اپوائنٹمنٹ ہے اگر کوئی گائیڈ بھی کردے اور دعاؤں کی بھی ضرورت ہے۔ 🙏
Tweet media one
358
92
476
58
82
244
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
Part-1 لاہور: بلاول کے حلقے میں 92 نیوز کا سروے: بلاول بھٹو کا سرکاری ملازمین ،پینشنرز اور مزدوروں کی تنخواہیں ڈبل کرنے والا منشور رنگ دکھا رہا ہے @92newschannel سروے کے حیرت انگیز نتائج اگلی پوسٹ میں پارٹ-1
3
96
230
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
چھوٹابھائی کسی کام سےپچھلےکچھ دنوں سےگوجرانوالہ میں ہے مجھےاچانک یادآیا تو میں نےکال کرکےفوراً جلسےمیں پہنچنےکا کہا،کہتابھائی دوبندوں سےکیا فرق پڑتاہے؟ کہابات بندوں کی نہیں یہ فرض ہےاور بی بی کےلہو کاقرض ہےوہاں جاکراس نےبتایا کہ ماحول ایساہے کہ میں خود حیران ہوں #BBZinGujranwala
Tweet media one
11
65
229
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
دنیا بھر کی توجہ کا مرکز حلقہ NA-127 شازیہ ذیشان 92نیوز کے سروے میں حیرت انگیز نتائج، بلاول کی ہوا چل پڑی ہے @92newschannel پارٹ-2 👇
4
118
227
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
جڑانوالہ: 2008 کے بعد پہلی بار ایک صوبائی سیٹ پر پیپلزپارٹی زبردست مقابلے کی پوزیشن میں ہے، #Fact
4
60
219
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
ڈیجیٹل ایونٹ لاہور اور ٹیم فیصل آباد: پکچر ابھی باقی ہے ۔ ایک میڈیا رپورٹر میرے بیٹے @niaz_abuzar کو بچہ سمجھ کر ٹریپ کرنے آیا اگر اچھے سے تسلی کروادی ہے تو حوصلہ افزائی ضرور کیجئے گا۔ ابھی بھائی نے سنسرڈ انٹرویو اپلوڈ کیا ہے۔ #PPPDigitalLahore @BBhuttoZardari @AlySyyed
24
81
202
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
مریم کوبھی پاکستان میں نواز شریف کی تصویر والا ایک ٹرک مل گیا، ٹویٹ کرکے خوشی سےپھولے نہیں سما رہی۔ کیونکہ یہ ٹرینڈ تو آج تک شہید رانی کےلئے دیکھاگیا آپ چاہے انڈس ہائی وے کوسٹل ہائی وے سپر ہائی وے جی ٹی روڈجہاں بھی جائیں شہید رانی کے پورٹریٹ والا ٹرک لازمی ملے گا! @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
62
205
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
8 months
ندیم افضل چن بلاول ہاؤس پہنچ گئے، میرے ساتھ دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے، چن آج کے حالات اور نتائج ن لیگ کی منافقت دھوکہ پیپلزپارٹی کا راستہ روکنے کے چکر میں پیدا ہوئے ہیں۔ چن صاحب گلی کے کارکن ہیں وہ درست حقائق بتائیں گے، اب قیادت کی مرضی ہےاس کی سن لے یا کہہ دے تجھے ککھ پتہ نہیں
5
45
211
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 months
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی @SaeedGhani1 آج بیٹی کو دیکھنے ڈاؤ ہاسپٹل تشریف لائے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بیٹی بہت اچھا ریکور کر رہی ہے بیٹی کو حوصلے میں دیکھ کر سعید بھائی نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور بیٹی بھی کارکنوں کے وزیر سے مل کر بہت خوش ہوئی۔ جزاک اللہ 🙏
36
83
212
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 months
علی قاسم بھائی کیلئے ڈاؤ ہسپتال کراچی سے نیک تمنائیں اور دعائیں! انشاءاللہ 19 مئی ملتان میں تیر چلے گا! NA-148
22
72
215
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
لاہور کی یوتھ نکل آئی اور شعور بھی ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔ #NA_127 #چنو_نئی_سوچ_کو
9
79
206
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
شہید بی بی کی شاہ جیونہ (جھنگ) آمد کے یادگار لمحات، مخدوم فیصل صالح حیات نے استقبال کیا۔
6
46
200
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
اس وقت FDA سٹی فیصل آباد میں ایک شخص روڈ بلاک کرکے اپنے ٹرک پر ہیوی مشنری لوڈ کر رہا ہے کہتا ہے آدھا گھنٹہ لگے گا صاحب، میں نے کہا آپ دس گھنٹے بھی لگا دیں میں کھڑا ہوں۔ #عشق_بھٹو
Tweet media one
Tweet media two
15
27
189
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
اگر کسی نے بلوچستان کو کچھ دیا تو آصف زرداری نے این ایف سی کے ذریعے دیا، یار محمد رند نے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا۔
2
38
190
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 years
کنٹرولڈ جمہوریت میں پیپلزپارٹی کے لئے یہ کلمات کہنا بڑی جرأت کا کام ہے، شکریہ @HaiderWaheed10 اس ملک میں عوام کا دکھ اگر کوئی پارٹی محسوس کرتی ہے تو وہ صرف پیپلزپارٹی ہے اور اس میں وژن اور قیادت کا تاج بلاول بھٹو کے سر ہے۔⁦🇱🇾⁩
15
71
185
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کل سےترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ترک صدرطیب اردوان اورہم منصب سےملاقات میں باہمی تجارتی تعلقات پرتبادلہ خیال کریں گے۔ دعوت ناموں کی ایک آندھی چلی ہوئی ہےایسا لگ رہاپچھلے کئی سالوں سےدنیا کیساتھ ہمارے تعلقات تعطل کا شکار تھے۔دنیا کسی لیڈر کی منتظر تھی
4
39
184
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
6 months
زندہ ہے بی بی زندہ ہے 😍
Tweet media one
21
52
200
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
کوئی نہیں بتا رہا اسلام آباد میں کیا ہوائیں چل رہی ہیں؟ کرن ناز کو بھی سن لیں جعلی سروے تو آپ نے بڑے دیکھے ہونگے۔
15
103
188
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
یہ ہے پاکستان پیپلزپارٹی۔۔۔ پشاور سے ایک اور جیالے نے ٹکٹ نہ ملنے کا شکوہ کیا مگر قیادت کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئےقومی حلقہ 28 پشاور اور صوبائی حلقہ 74 میں امیدواروں کرامت اللہ چغرمٹی اور ملک طہماش خان کی بھرپور مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ جئے بھٹو جئے عوام
11
48
194
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
بلاول بھٹوسے وزیرخارجہ بننے کےبعدرابطہ کیااور رسپانس👇 جبکہ عمران نےمجھےالیکشن کمپین کیلئےاستعمال کیامگرتین سال میں ایک بھی فیکس کاجواب نہیں دیا زرداری کےدورمیں مجھےبچے واپس ملے بینظیرآج زندہ ہوتی توعافیہ آزادہوچکی ہوتی بھٹوفیملی کادنیا میں نام ہے مکمل کلپ
1
98
186
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
6 months
ڈاؤ ہسپتال کے جس ڈیپارٹمنٹ میں حکومت سندھ کے تعاون سے میری بیٹی کا علاج چل رہا ہے اس کا افتتاح بھی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 2019 میں کیا۔ صوبہ سندھ میں صحت کے شعبہ میں انقلاب پہلی بار سندھ آکر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔
Tweet media one
19
89
198
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
جڑانوالہ سے پیپلزپارٹی کا لوٹا ن لیگ کا امیدوار ملک نواب شیر وسیر کے کنونشن میں پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے پر جیالے بھڑک اٹھے، وڈیو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے پٹواریوں کی مکمل دھلائی
10
86
191
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
سب کی نظریں لاہور کے حلقہ #NA127 بڑا مقابلہ - صرف پیپلزپارٹی
7
70
192
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
راجہ ریاض پیپلزپارٹی میں واپسی کیلئے تیار! پیپلزپارٹی کو چھوڑنا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی بینظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو میرے لیڈر زرداری صاحب کے ساتھ رابطے میں ہوں جلد فیصلہ کروں گا۔
8
63
177
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
11 months
تھرپارکر: مٹھی کے جلسے کی دھول عرصہ تک نہیں بیٹھ سکے گی، بڑے بڑوں کی انگلیاں دانتوں میں ہیں، یہ لاہور جیسا بریانی جلسہ نہیں تھا، مبصرین تھر کو حقیقی نظر سے دیکھنے والے صحافیوں نے ناقدین کے منہ بند کردئیے۔ تھر کی ترقی پر پیپلزپارٹی کو 7 سلام #KPWelcomesBilawal
13
104
185
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
اگر جی ٹی روڈ کا یہ ماحول ہے تو باقی پنجاب میں کیا حال ہوگا جی ٹی روڈ کی جماعت کا؟ واہ گجرات واہ 👏🇱🇾🏹 رانا فاروق صاحب کیا سمندری بھی ایسا ہی ہے یا مفت کی نمبرداریاں؟
8
68
184
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
بھلوال جلسے کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو تحصیل بھیرہ میں نون فیملی کے پاس گئے اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی حمایت مانگ لی، نون فیملی نے تعاون کا یقین دلایا۔ پیر بہاؤالحق اور نون فیملی کی حمایت سے ندیم افضل چن کی پوزیشن مزید بہتر ہوگئی۔
1
68
187
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
6 months
نواز شریف کے ساتھ واک شاک کرلیتا ہوں اور کالم لکھنے میں بھی ڈنڈی شنڈی مار لیتا ہوں ۔ مگر ووٹ پیپلزپارٹی کو دیتا ہوں سہیل وڑائچ
10
70
187
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
8 months
چیئرمین بلاول کے کندھوں پر اس سیٹ اپ میں کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی نہ اپوزیشن نہ گورنمنٹ۔ ان سےگزارش ہےکہ قومی اسمبلی میں حلف اٹھاتےہی اس بار وہ سچ میں پنجاب میں ڈیرےڈالیں، پنجاب کےگلی کوچوں میں نکل جائیں، تنظیم پر انحصار مت کریں تمام معاملات اپنےہاتھ میں لیکر کارکنوں سے تجاویز لیں
Tweet media one
13
39
184
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
6 months
آج ادی ثمینہ زرداری @SaminaAZardari نےعزت بخشی اور میری بیٹی کی ہمت افزائی کی۔ میری فیملی نے مجھے جو اپنائیت دکھائی ہے میں زندگی بھر اس کا مقروض رہوں گا۔ #PrayForGhania
Tweet media one
Tweet media two
18
43
185
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 years
چٸرمین سے گزارش ہے آپ پنجاب کا رخ کر کے تو دیکھیں ہم پلکیں بچھا دیں گے، #PunjabCallingBilawal @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
32
171
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
لالہ موسٰی میں بھی تیر چلے گا حبیب اکرم کا تازہ سروے! #PPP 🏹🇱🇾 @HabibAkram
5
75
180
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
فیصل آباد: تاندلیانوالہ جلسے میں ایک ستر سال کے بزرگ کو ہاتھ میں پیپلزپارٹی کا عَلم تھامے دیوانہ وار زندہ ہے بی بی زندہ ہے کے نعرے لگاتے دیکھا، ڈیجیٹل کی ٹیم نے جب بابا جی سے بات کی تو کہنے لگے ہوش سنبھالنے سے لیکر آخری سانس تک ووٹ صرف پیپلزپارٹی کا!
3
66
171
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
پنجاب میں الیکشنز سےقبل ن لیگ کاپلان قدرےکامیاب رہا IPP بناکر اور بلےکےمعاملے کو آخری گھنےتک لٹکائےرکھنےسےلوگوں کو PPPجوائن کرنےسے روکا، اب جبکہ بڑی تعدادآزاد ارکان کی ہوگی توالیکشن کےفوراًبعد زرداری صاحب کی جوڑ توڑ کی سیاست کاامتحان ہوگا، ابھی سےالیکٹبلز سےروابط قائم کرنےچاہئیں
Tweet media one
6
28
173
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
پولنگ کا آخری گھنٹہ پیپلزپارٹی کے کیمپوں پر بے پناہ رش، لگتا پورا اندرون سندھ ووٹ ڈالنے پشاور پہنچ گیا۔ نجم سیٹھی @najamsethi
7
35
168
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
4 years
جب جب کوئی تنخواہ نہیں بڑھائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا چوہدری منظور صاحب کے نعرے پر کاشف عباسی نے بھی پیپلزپارٹی زندہ باد کہہ دیا۔۔ #RejectPTIMFBudget @Ch_ManzoorAhmed
3
48
167
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
7 months
سیاسی تاریخ کا منفرد اعزاز پانچ ہفتوں میں سینٹر سے MNA اور پھر MNA سے سینٹر۔ پانچ ہفتوں بعد خود چیئرمین سینیٹ تین بیٹے MNA ایک MPA اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے وفاؤں کا پیکر گیلانی خاندان جفاؤں کاعلمبردار بھٹوخاندان
Tweet media one
6
48
177
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
تاندلیانوالہ فیصل آباد کا جلسہ PPP کی پنجاب میں الیکشن مہم کا پہلا جلسہ تھا، عوام کی شرکت اورجوش و خروش نےبہت ساروں کی غلط فہمیاں دورکر دی ہیں، مخالفین کی بھی اور اپنوں کی بھی، یہ سیاست قیادت نے بھی پنجاب سےچھوڑ رکھی تھی، قیادت جان لےعوامی سیاست ہی پنجاب میں واپسی کاواحد راستہ ہے
6
63
167
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
ٹھنڈ بڑی ہے، سوچا تھوڑا پٹواریوں کو جلا کر آگ سینکتے ہیں @K4mi_i
5
49
168
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
مظفرگڑھ کا جیالا سارا دن مختلف حلقوں میں گھومتا اور بھٹوازم کا پرچار کرتا ہے، پنجاب میں جیالے موجود ہیں اور پوٹینشل بھی بہت ہے، ایک ہی درخواست زرداری صاحب اپنے بجائے چیئرمین کو اسپیس دیں جو عوامی سیاست کرنا چاہتے ہیں پھر عروج دیکھنا پارٹی کا!
4
42
167
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
بلاول بھٹوکے وزیر خارجہ بنتے ہی عافیہ صدیقی کی بہن یاسین ملک کی بیوی مشال اور چین میں پھنسے طابعلم ایک عجب سی امید کا احساس لیکر بلاول کو پکار رہے ہیں۔ لگتا پچھلا وزیر خارجہ پھٹیچر تھا جسے لودھراں سے آگے جانتا کوئی نہیں۔ #عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست
6
48
164
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
فیصل آباد: یہ ایک صوبائی حلقےکاسروے ہےپیپلزپارٹی بڑا سرپرائز دےسکتی ہے، اگر زرداری صاحب پارٹی پر بلاول کا رنگ چڑھادیں یہ صرف آپ کےبس میں ہےآپکا بیحد احترام مگر سر ووٹ بھٹوکے اور BBکےنام پرملتاہے کوئی نہیں کہتامیں زرداری کوووٹ دونگاجوبھی وجوہات ہیں ہم نےآم کھانےہیں یادرخت گننےہیں
8
67
158
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
6 months
میری بیٹی کے الفاظ ہیں کہ بیماری بھی سوچتی ہوگی میں کہاں آگئی؟ اللہ کے کرم سے آپ سب کی دعاؤں کے طفیل ہم خیرو عافیت سے اپنے گھر جائیں گے۔ 🙏انشاءاللہ
Tweet media one
@mianzaminabbas
Mian Zamin Abbas Kalhoro
6 months
آج ارشد نیاز بھائی کے پاس ڈاؤ ہاسپٹل گیا اپنی گڑیا بیٹی سے ملا اس کی ہمت بڑھانے کی چھوٹی کوشش کی. ماشاءاللہ ہماری بچی بہت ہمت والی ہے مسکراتے ہوئے ملی. دعا ہے صدقے پنجتن و آلِ محمد گڑیا بیٹی جلدی صحتیاب ہوکر اپنے گھر جائے. @JanbazSMBB
Tweet media one
Tweet media two
18
18
64
30
25
166
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
پی ڈی ایم کی گورنمنٹ کے دوران میں نے تین بار پارٹی کو کہا کہ مجھے اپوزیشن میں بیٹھنے دیں ن لیگ راجہ ریاض کیساتھ مک مکا کرکے اپنی مرضی کا نگران سیٹ اپ کھڑا کرنے کی سازش کر رہی ہے، مگر زرداری صاحب نے میری ایک نہ سنی۔
Tweet media one
9
49
162
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
سلام شہید رانی 💔 #SalamBenazirBhutto
Tweet media one
2
43
163
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
Part-3 شازیہ ذیشان @shaziazeshan آخر کار مان گئی بھٹو زندہ ہے صرف سندھ میں نہیں پنجاب میں بھی، #92 نیوز کا تہہ دل سے مشکور ہیں جو پورےحلقے میں گلی گلی گئےاور ایک حقیقی سروے عوام کےسامنےرکھا، #NA127 میں عوام کا بلاول بھٹو سے جذباتی لگاؤ بتارہاہےانشاءاللہ فتح تیرکی ہوگی پارٹ-3👇
3
75
163
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
7 months
بریکنگ نیوز: زرداری صاحب کے صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمانی سیاست کرنے والی اور تیر کے نشان پر انتخاب لڑنے والی پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئرپرسن آصفہ بھٹو ہونگی۔ اور نواب شاہ سے الیکشن جیت کر قومی اسمبلی میں بھی پہنچیں گی۔
Tweet media one
10
38
161
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
پیاری گڑیا کا لاہور، پی پی پی ڈیجیٹل چھا گیا #PPPDigitalLahore
Tweet media one
14
36
152
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
بہت بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے بلاول کے کندھوں پر۔۔۔ بھٹو دشمنی کُوٹ کُوٹ کر بھری ہوئی ہے سلیکٹرز میں ہر بار لُوٹا ہوا ٹوٹا ہوا اجڑا ہوا پاکستان بھٹوز کے حوالے کیا گیا،
Tweet media one
13
29
158
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
This is the PPP area office serving people in NA-127, this is not only for election campaign this office has been running for the last two years and will continue after elections. This is the real service of the people.
2
80
157
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
8 months
خبر! پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بلاول بھٹو کی بطور وزیراعظم اپنےفیصلےکی توثیق کرنےجارہی ہے،موجودہ منقسم مینڈیٹ میں پی پی واحدجماعت ہے جوسب کوساتھ لیکر چل سکتی اور سب کیلئےقابل قبول ہے، پارٹی وفود PTI سمیت تمام جماعتوں سےحمایت طلب کرنے کیلئےملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم بلاول
Tweet media one
5
30
160
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
7 months
Thanx Chrmn Thnx Junaid bhai Thnx PPP family Thnx #DrFaizMangi مشکل کی اس گھڑی میں ملنےوالےمیسجز اور ان گنت دعاؤں کا الفاظ میں مول نہیں دےسکتا کچھ میرےخاص جو24/7 سائے کی طرح میرےساتھ جڑےہوئے ہیں یہ میرا ان کا اور اللہ کامعاملہ ہے باقی مقامی قیادت سےفی الحال گلہ کرنےکا وقت نہیں ہے
Tweet media one
49
47
161
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
11 months
بلاول بھٹو سے اتفاق کرتا ہوں حافظ حمد اللہ استحکام پارٹی، خٹک لیگ، IJI، باپ پارٹیاں بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، پی ڈی ایم میں اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار نہ بننے کا حلف ہوا تھا اس طرح 2024 کا الیکشن متنازع ہوچکا ہے معاشی اور سیاسی استحکام ایسے تو نہیں آئے گا۔
3
71
154
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
ساہیوال سےشہزاد سعید چیمہ، منڈی بہاؤ الدین سےآصف بشیر بھاگٹ، قصور سے چوہدری منظور احمد جڑانوالہ سے رائےوقاص اسلم کھرل، بہاولپور سے علی حسن گیلانی 19/20 کے فرق سے آگےپیچھےہیں، اس مرحلہ پر دعاؤں کا عمل دخل بڑھ جاتاہے، رب العزت کامیاب وکامرانی عطا کردے، آج مبارک دن ہےسب آمین کہہ دیں
Tweet media one
19
33
153
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
چنیوٹ: پنڈال میں جب بھٹو کے نعرے گونج رہے تھے تو اسٹیج پر ہمارے ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھی @tasswur4 راجہ تصور عباس کی اپنے چیئرمین کے ساتھ دھمال کو میرے کیمرے نے کچھ ایسے Capture کیا 👇
5
53
153
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
زرداری صاحب کا جادو اگر فیصل آباد کی نذیر فیملی پر چل جائے تو یہ سنٹرل پنجاب کی سیاست میں گیم چینجر ثابت ہوگا،اس فیملی کی کوئی جماعت نہیں ہے مگر فیصل آباد کے جتنے حلقوں میں بھی الیکشن لڑے جیت ان کا مقدر ہوتی ہے2018 میں پہلی بار جھمرہ کےحلقے میں داخل ہوئے اور آزاد حیثیت میں بھی👇
13
30
149
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
یہ کون سا بنگال کا نواب ہے جس کے ساتھ میر جعفر اور میر صادق سازش کرے گا 😄
Tweet media one
1
36
151
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
جڑانوالہ میں تیر چھا گیا، رائے وقاص اسلم کھرل اپنی الیکشن مہم کو عروج پر لے گیا ہے۔ #PP_100
2
37
151
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
8 months
کل تک مختلف ذرائع کی رپورٹ میں ن لیگ بری طرح ہار رہی ہے کسی صورت نمبر 50 سے اوپر نہیں جارہا، فیصل آبادسےراجہ ریاض سمیت پنجاب کےبڑےبرج الٹ رہےہیں، توآج کی اطلاعات ہیں ایک بارپھر ROs کےذریعےجھرلوپھرسکتاہے۔ مگرخطرےکی بات یہ ہےکہ بلاول سلیکٹڈ کانعرہ لگاکرالیکشن کےپلےکچھ نہیں چھوڑےگا
2
73
151
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
وقار ستی نے ایک ہی ٹویٹ سے نیازی کے زیر استعمال بلٹ پروف حکومت کو واپس دلوا دی، خاور مانیکا کا بھی وقار ستی سے رابطے کا فیصلہ؟
@waqarsatti
WAQAR SATTI 🇵🇰
2 years
کہاں کا صادق اور کہاں کا آمین ؟ عمران نیازی صاحب جاتے جاتے اپنے ہی زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی اپنے ہی نام کر گئے۔ 👇یہ الزام بھی نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ڈال دیں اور نہیں تو کوئی نئی سازش ہی گھڑ لیں۔ توبہ ہے توبہ
Tweet media one
2K
2K
5K
6
42
141
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
6 months
میں پیدائشی جیالا ہوں زندگی میں نہ پارلیمنٹیرینز کے پیچھے بھاگا نہ اللہ نے کبھی اکیلا چھوڑا۔ پچھلے دنوں میری بیٹی کی ایک مہلک بیماری کی صورت میں ایک مصیبت بھاری بھر پتھر کی طرح آن گری۔ میری پوسٹ دیکھ کر میرے چیئرمین نے علاج کیلئے کراچی بلا لیا ہے۔ فقط آپکی تائید کیلئے 👇
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
6 months
پیپلز پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کے ورکر کی رسائی آصف علی زرداری تک ہے اور یہ پارٹی اپنے ورکر کو عزت اور تکریم دینا جانتی ہے جبکہ مسلم لیگ نواز کے مشکل وقت ساتھ کھڑے رہنے والے اقتدار ملتے ہیں بھلا دئیے جاتے ہیں اختیار ولی صاحب افسوس کہ آپ غلط پلیٹ فارم پر تھے
70
556
2K
5
46
155
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
بلاول بھٹو کا عوامی مارچ گیم چینجر، پیپلزپارٹی آج واقعی پیپلزپارٹی نظر آرہی ہے اور اس میں بلاول بھٹو کی قیادت اور ویژن نے یہ احساس دلایا ہے کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتی ہے۔# #AwamiMarch @BBhuttoZardari
6
68
140
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
حسن نثار صاحب ن لیگ کہتی ہے بھٹو مر چکا، جدہ اور لندن کے بھگوڑوں کو بھٹو کا نام لیتے ہوئے بھی شرم آنی چاہئے کیونکہ اس کا نام ہے ذوالفقار علی بھٹو اس کانام ہے چی گویرا اس کا نام ہے سپاکٹس اس کا نام ہے ٹیپو۔۔۔ اوئے تمہارے موجد کی قبر ویران پڑی ہے اور ادھر دیکھو میلے چل رہے ہیں
3
91
150
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
مطیع اللہ جان نے متنازع ججز کا مبینہ پلان کھل کر بتا دیا، ان کو خدشہ ہے اگر فائز عیسٰی چیف جسٹس بن گئے تو ان ججز کو کٹہرے میں کھڑا کردیں گے، یہ ججز جلد الیکشن کرا کے کیسے بچنا چاہتے ہیں مطیع اللہ نے سب بتا دیا؟
13
54
138
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
10 months
اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کروں گا بڑی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ووٹ بھٹو کا کیوں؟👇
2
43
145
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
1 year
ن لیگ کے بس کی بات نہیں دس لاکھ لوگ جمع کرنا ، شہید بی بی کے استقبال کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا حالانکہ اس وقت ملک کی آبادی سات کروڑ اور آج 25 کروڑ ہے۔
7
76
149
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
فیصل آباد:۔ شہر کا مرکز کلاک ٹاور چوک گھنٹہ گھر کو پارٹی پرچموں اور فلیکسز سے سجا دیا گیا، بشکریہ امیدوار صوبائی اسمبلی سٹی انتظار تاج رحمانی #چنو_نئی_سوچ_کو
2
47
146
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 months
رات خیام ہوٹل فیصل آباد کھانے کی ٹیبل پربحث ہو رہی تھی کہ سندھ میں کڈنی-لیور-بون میروٹرانسپلانٹ فری ہوتاہے فیصل آباد سےکینسر کی بچی فری علاج کروانےگئی ہے وہاں کوئی ماننےکوتیار نہیں تھا۔ میرےبھتیجے نےمداخلت کی وڈیو دکھائی👇بتایا وہ بچی میری کزن ہے،پھر ہال میں ایک خوشگوارخاموشی تھی
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 months
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی @SaeedGhani1 آج بیٹی کو دیکھنے ڈاؤ ہاسپٹل تشریف لائے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بیٹی بہت اچھا ریکور کر رہی ہے بیٹی کو حوصلے میں دیکھ کر سعید بھائی نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور بیٹی بھی کارکنوں کے وزیر سے مل کر بہت خوش ہوئی۔ جزاک اللہ 🙏
36
83
212
8
55
149
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
بس آج کل تو ہر طرف بولو بولو جئو بھٹو #چنو_نئی_سوچ_کو
4
41
144
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
3 years
اللہ بخشے سلیم سافی کی والدہ مرحومہ کو جو وصیت کرکے گئی ہیں کہ اگر فوج گندی تبدیلی کے ذریعے عمران کو سلیکٹ کرے تو اس کھیل کا حصہ نہ بننا اگر اس کی جگہ نواز شریف کو کرے تو اس گندی تبدیلی کو ثواب سمجھ کےسپورٹ کرنا۔ اور PPPکے ساتھ بغض کو جہاد کے درجے پر رکھنا۔ @SaleemKhanSafi
6
42
144
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
5 years
شکریہ جاوید چوہدی صاحب..! زرداری صاحب کو طبی سہولتیں ملنا ان کا حق ہے، سب سے اہم بات جس کا آپ نے ذکر کیا ... اگر اس بار خدانخواستہ پنڈی سے کوٸی لاش سندھ گٸی تو تاریخ اور ریاست دونوں پچھتاٸیں گے؟ @BBhuttoZardari
3
47
134
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
9 months
خبر: شہید رانی کی شہادت کے دن اور عین شہادت کےوقت بی بی کے خون سےغداری کرنے والا فیصل صالح حیات 8 فروری کونشان عبرت بننےجارہاہے، 2018میں آزادحیثیت سے65 ہزار ووٹ لینے والا افتخاربلوچ محبوب سلطان کے حق میں دستبردار اور PPP کےحیدربخآری کا اچھاخاصا ڈنٹ اس ناسور کی سیاسی موت ثابت ہوگا
7
49
145
@JanbazSMBB
Arshad Niaz Janbaz
2 years
دلچسپ! پی ٹی آئی کا الیکشن کیلئے مرے جانا اور قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے دوڑیں ، ایک سبب یہ بھی ہے۔ صدر کا انتخاب صدر زرداری کی مرضی سے ہوگا۔ #PresidentZardari
Tweet media one
9
50
132