My Papa Late "Hanif Raees" Some Rare & Memorable Pics With First Women PM Of The Muslim World Daughter Of East Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto
"Proud to be Jiyala Like My father"
بھٹو کا علم اٹھانے
بی بی کا عہد نبھانے
#PindiHumPhirAaRahayHain
#ZindaHaiBibiZindaHai
Biryani of Hyderabad and Nihari of Karachi, The music and lovely People of
#Tharparkar
,the Culture of Sindh and tune of Dila-Teer-Bija,
#Sindh
has everything.😍😍
"Memorable Pic First Women PM Of The Muslim World Daughter Of East Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto with Sultan Qaboos Bin Said Al Said" May Allah grant him jannah..!! RIP Sultan Qaboos Bin Said Al Said.
#قابوس_في_ذمة_الله #سلطنة_عمان
#SultanQaboos
#Oman
#Muscat
"شہداء کارساز کو ہم نہیں بھولے"
To pay the tribute to Martyrs, Youngest leader
@AseefaBZ
From Martyr Bhutto Family is with people.
May you be saved from evil eyes Bibi.
#SaluteKarsazMartyrs
تھرپارکر میں پیپلز پارٹی کی تاریخی جیت ✌🏻
رنچھوڑلائن پی ایس 109 کے جیالے اور سابق کونسلر زاہد گڈی اپنی شادی پر جیالوں والے انداز اور جوش میں جئیے بھٹو کے نعرے لگاتے ہوئے
#NA221BhuttoKa
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے پرسنل سیکرٹری جنید سلیم جیڈی سے آرٹسٹ موسی سنانی کے ہمراہ ملاقات ۔۔
لیاری کے آرٹسٹ موسی سنانی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں 35 ویں سالگرہ کے موقع پر بنایا ہوا پورٹریٹ پیش کیا۔
#HappyBirthdayBBZ
میں نے اپنی زندگی میں کبھی اسطرح کی گھٹیا صحافی نہیں دیکھا پاکستان پیپلزپارٹی اور دیگر سیاسی رہنماوں سے گزارش ہے ایسے ٹھرڈ کلاس صحافی کے شو میں ہرگز نہ جائے جنھیں بات کرنے کی تمیز نہیں
Rasm - e - Hina of Bibi
@BakhtawarBZ
at Kakri Ground Lyari by women wing its the same ground where Shaheed Muhtarma Benazir Bhutto got married with President Asif Ali Zardari.
#CongratsBakhtawarBZ
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
جس قتل کا قاتل نہ ملے اس کا گناہ گار اسکا زمہ دار حکمران وقت ہوتا ہے۔ "علی محمد خان"
اب جن بچوں کے والدین کو ان کے سامنے گولیاں مار کر قتلُ کر دیا گیا ان کا قاتل،زمہ دار،گناہ گار کون؟؟؟
سلیکٹڈ نااہل غیرسنجیدہ وزیراعظم اگر آج اپنے عوام اپنے ملک کے لیے فکر مند ہوتا تو وہ آج اٹلی اور فرانس جیسے آلات کا انتظار نہ کرتا
"ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نااہل ہے نالائق ہے" "پاکستانیوں چیئرمین
@BBhuttoZardari
کے یہ الفاظ یاد تو آتے ہوں گے نہ
#lockdownpakistan
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول کا وضاحتی بیان
کل حلف برداری کی تقریب کے دوران مجھ سے منسوب سیاق و سباق کو توڑ مروڑ کر میرے خلاف جو مبالغہ آمیز جھوٹی باتیں پھیلا جارہی ہیں ان میں کوئ صداقت نہیں
@Nabilgabol
وسیب کے عوام بے پناہ بلاول بھٹو سے پیار کرتے ہیں۔۔ دیکھیے کس طرح وسیب کی عوام نے کتنی محبت سے چیئرمین صاحب کا زبردست استقبال کیا
@BBhuttoZardari
#WasebKiPukaar_Bilawal
Unforgettable moment when
@murtazawahab1
introduced me with BiBi
@AseefaBZ
and my leader Aseefa BiBi appreciated my work. Proud to be follower of the party always gives respect to its workers. Grateful to Bibi Aseefa Bhutto Zardari ❤️🖤💚🙏
تبدیلی نہیں آئی بدمعاشی اور غنڈہ گردی واپس آگئی ہے
تحریک ا��صاف کے اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے یوسی 42 چیئرمین کی بدمعاشی دیکھئے خود تو یوسی میں کام نہیں کرتے جبکہ ایک یوتھ جیالا نے اپنی دن رات محنت سے یوسی میں کام کروارے ہے تو اسے کام کرنے سے روک رئے ہیں
"یہ ہیں نیا پاکستان"
سلام ان جیالوں کو جو روشنی کے شہر میں اندھیری طاقتوں کے خلاف نکلے اور کبھی واپس نہ لوٹے۔
آئیے انھیں سلام پیش کریں جنھوں نے اپنی زندگی ایک بہتر اور جمہوری پاکستان کے لیے قربان کردی۔
سلام شہدائے سانحہ ء کارساز۔۔۔۔۔
#PPP
District South Organizing a grand ceremony of BB
@BakhtawarBZ
's wedding at Kakri ground Lyari 30 jan on Saturday 7pm. The same ground where BB shaheed's wedding took place 33 years ago with President Asif Ali Zardari.
صابق صدر آصف علی زرداری کا عوامی انداز ، ایئرپورٹ پر اسٹیٹ لاونج کے بجاے عام مسافروں کے راستے جہاز تک پہنچے مسافروں نے آصف علی زرداری سے مصافحہ کیا.
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
"اے آر وائی کی سندھ دشمنی بے نقاب"
کیسے؟؟ رپورٹرز کو کہا جاتا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف رپورٹنگ کریں
سعید غنی نے عمران خان اور ARY کے گٹھ جوڑ سندھ کے خلاف رپورٹنگ کا بھانڈہ پھوڑ دیا
@SaeedGhani1
1/2
1 Years Ago Today "Memorable Video" Bibi
@AseefaBZ
along with Bibi
@sanam_bhutto
attended Women Convention in Lyari. For the Election campaign of Chairman PPP
@BBhuttoZardari
constituency NA246 Lyari Karachi.
Chairman PPP
@BBhuttoZardari
on BBC World, Sky News, AFP, CNN.. leading Pakistan's fight against Corona...
PM
@ImranKhanPTI
on Bol TV, ARY, Samaa and Hum TV, begging CHANDA from People.
#BBZonBBC
Happy Birthday to Chairman
@BBhuttoZardari
🎉
Your Dynamic leadership and dedication to the people of Pakistan have inspired many, including the talented artist community of Lyari who created a beautiful mural in your honor.
"ہر شاخ پر اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا"
“میرے بچے کے دو آپریشنز ہوئے ہیں، افغان شہری کی فارسی میں روداد۔۔
شاہ فرمان نے کچھ یوں ترجمہ کیا: “ہم خوش قسمت ہیں کہ آپ (وزیراعظم) منتخب ہوئے
کارواں بھٹو کا ہر لمحہ خوبصورت مناظر تھا ان لمحوں میں ایک لمحہ اس ویڈیو میں دیکھیں جب کارواں بھٹو ٹرین کسی گاوؑں سے گزرتے تو وہاں کے لوگ اپنے گھروں سے نکل کر ٹرین کے پیچھے بھاگتے تھے کیا یہ عشق، جنون، اور جھلک دیکھنے کے بعد اتراتے نوجوان سب دوسو روپے کے تھے؟؟
On the Next day Of Karsaz Blast on 19Oct 2007 brave inspirational leader Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto paid visit on the shrine of "Hazrat Mohammad Shah Dulha Sabzwari" & offered fateha at his mausoleum in
#Lyari
, on this occasion My Meternal uncle were also present with
#SMBB
“تھر جاکر دیکھا تو حیرانی ہوئی کہ منظر ہی اس سے بہت مختلف تھا جو بتایا جاتا ہے، بتایا گیا کہ تھر میں بچے بھوکے مررہے ہیں مگر وہاں دنیا اور ہی طرح کی نکلی، تھر میں لوگوں کو روزگار ملا،صنعتی کے ساتھ تھر میں تعلیمی انقلاب بھی آچکا ہے”
رضا علی عابدی کے تھر دورے کے حوالے سے تاثرات
Today is the 5th death anniversary of my super cool father Muhammad Hanif Raees. All are requested to recite Surat Fateha 3 times and pray for his him.
اگر یہ وزراء نااہل اور نالائق ہیں اور اگر کسی نالائق, نااہل کو فارغ کرنا ہی تھا تو سلیکٹڈ وزیراعظم کو فارغ کرتے
ہمارا
#PMSelect
نااہل ہے.. نالائق ہے..
"چیئرمین بلاول بھٹو زرداری"
@BBhuttoZardari
🔥🔥
#GameOverSelected
جن کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ نہیں بنتا
یہ بنائے گے نیا پاکستان 😂😂
کراچی افتتاحی تقریب کےدوران پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عطااللہ اور سابق رکن سندھ اسمبلی ثمر علی خان کا آپس میں گتھم گتھا اور لڑپڑے
فضول آدمی
تم دو ٹکے کے آدمی ہو 😂😂
"The message of Pakistan People's Party is a message of Peace & Brotherhood"
December 11, 2007: Memorable speech of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at Mardan.
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
خان صاحب پارلیمنٹ میں آتے ہی نہیں انہیں کیا پتہ پارلیمنٹ میں ہوتا کیا ہے. خان صاحب نے دعویٰ تو کیا تھا کہ وہ ہر بدھ کو پارلیمنٹ آ کر اپوزیشن کے سوالات کا جواب دے گا. لیکن ان کا یہ وعدہ بھی ان کے ہر وعدے کی طرح جھوٹا نکلا..
@BBhuttoZardari