Syeda Shehla Raza Profile Banner
Syeda Shehla Raza Profile
Syeda Shehla Raza

@SyedaShehlaRaza

1,326,524
Followers
1,171
Following
1,585
Media
37,998
Statuses

Ex-Minister For Women Development Sindh, Ex-Deputy Speaker Provincial Assembly of Sindh , Ex- Acting Governor Of Sindh.

Karachi, Sindh, Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
آج میری بیٹی۔عکس بتول ۔ اور کل میرے بیٹے۔شایان احمد کی ۔۔14۔ویں برسی ہے ۔۔۔ دونوں آج کے دن ابو الحسن اصفہان روڈ پر حادثہ میں ھم سے بچھڑ گئے ۔۔۔ اللہ سب کے بچوں کو زندگی دے ۔دشمن کو بھی اس غم سے دور رکھے ۔۔۔آمین
Tweet media one
7K
2K
19K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
3 years
یہ میری بیٹی " عکس بتول"(گڑیا) اور بیٹے "شایان" تصاویر ہیں۔ بیٹی کی برسی آج تھی اور بیٹے کی کل ہے ۔ تمام لوگوں سے التماس ہے میرے اور قادر کے لیئےصبر کی دعاکریں
Tweet media one
Tweet media two
3K
920
15K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
1 year
زرداری صاحب کو چوہے مارنے سے گھن آتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
7K
2K
10K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
شادی کی# #27th سالگرہ
Tweet media one
2K
431
10K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
انڈین میڈیا اپنے عوام کوبتا رہا ہے کہ یہ بھارت کا دباؤ تھا کہ پاکستان کوگھٹنوں پر آ کر ایک دن میں ان کے پائلٹ کو رہا کرنا پڑا،جھوٹوں کے گروہ یہ بتا دے کہ فضائیہ کے افسر کے لئے اتنا دباؤ”ایک دن میں گھٹنے ٹکوا دئے”اور وہ”تمھاری نیوی کا افسر تین سال سے ہماری جیل میں ہے،وہ سوتیلا ہے؟
592
2K
9K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
#Me at 50 plus...last month in valima of my cousin....
Tweet media one
2K
246
8K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
دنیا کا سب سے خوبصورت لباس
Tweet media one
Tweet media two
1K
375
7K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
کل ھماری فیملی کے ٹیسٹ ہوئے تھے اللہ کا شکر کہ تمام ٹیسٹ نگیٹیو آئے
1K
233
7K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
سینٹرل پنجاب کے صدر قمر الزماں کائرہ کے نقش قدم کو فالو کرتے ہوئے میرا فیصلہ”جس ٹاک شو میں فیصل ووڈا ہوگامیں اس ٹاک شو میں نہیں ہوں گی” PMLN اورPPP کی قیادت اس فیصلہ کو مثال بنا کر اپنے کارکنوں/قیادت کو ان ٹاک شوز میں جانے سے روکیں گی جس میں یہ شخص ہوگا جسے بات کرنے کی تمیز نہیں
1K
1K
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
میں نے آنکھیں بند کئیں اور تصور میں دیکھا کہ اگر مولانا فضل الرحمان پاکستان کے صدر بن جائیں اور پھر بہت دیر تک آنکھیں بند ہی رکھیں اس خوف سئے کہ آنکھ کھولوں تو تصور سچ نہ ہوجائے،پھر یہ کہتے ہوئے آنکھیں کھولیں”تو رحیم ہے،کریم ہے، میرے پاک وطن کو ہر آفت سے اپنی پناہ میں رکھنا،آمین
1K
841
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
پوری دنیا کے ذہنوں پر کرونا سوار ہے لیکن عمران کے ذہن پر ابھی بھی شہباز شریف سوار ہے
2K
800
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
3 months
سب سے درخواست ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالٰی مجھے صبر عطا فرمائے آج میری بیٹی " عکس بتول" کی اور کل میرے بیٹے "شایان احمد" کی برسی ہے
Tweet media one
Tweet media two
2K
541
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
پی ٹی آئی کے تمام ارکان سندھ اسمبلی نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ وزیر اعلی کے فنڈ میں دینے سے انکار کر دیا،ٹی وئ پر ان کے رہنما کہ رہے ہیں کہ “یہ وقت سیاست کا نہیں ہمیں سب کچھ فراموش کر کے متحد ہو جانا چاہئے،منافقت اور کسے کہتے ہیں
1K
1K
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
2K
1K
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
سندھ نے اسکول بند کئے دوسروں صوبوں نے بعد میں یہ ادارے بند کئے،سندھ نے PSL بخیر تماشائیوں کے کروائے،دوسرے صوبوں نےبعد اس پر عمل کیا،سندھ نےPSL کے مزید میچز کروانے سے معزرت کی،5روز بعد PSL ملتوئی ہوگیا،سندھ نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا،آج ملک اس پر عمل پیرا ہے خدمت میں سندھ سب سے آگے
2K
667
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
جس نےATMمشین توڑی،چند ہزارچوری کئےکیمرہ کو زبان چڑائی اسےچینل نے دکھایا،سوشل میڈیا پر وائرل کیا،جن ڈاکؤں نے230ارب کا ڈاکہ مارا ان مشیروں،دوستوں،وزیروں کے نہ نام سامنے نہ تصویر ،اتنا ضرور ہے کہ وہ پردے کے پیچھے سے قوم کو یہ کہتے ہئے منہ چڑا رہے ہیں”روک سکو تو روک لو،تبدیلی آئی ہے”
782
2K
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد 497 جبکہ سندھ میں 457 ہیں سندھ حکومت اور انتظامیہ کی سخت پالیسی کا ثمر سامنے آ رہا ہے وزیر اعظم آپ کب تک سندھ دشمنی کرتے رہو گے کب تک آپ سندھ کی تعریف کرنے سے ججھکتے رہو گے۔ آخر کب تک
2K
686
6K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
مہربانی کر کے سب دعا کریں شکریہ
Tweet media one
3K
588
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
تمام تعریفیں اس ذات برتر کے لئے جس نے مجھے طاقت عنایت کی کہ روزوں کے ساتھ میں نے آج پہلا قرآن شریف کی تلاوت مکمل کی،ہر برسرمضان میرے تین قرآن مکمل ہوتے ہیں اس سال کوشش ہوگی کہ چار کرلوں، معبود مجھے ہمت دے،آمین
1K
281
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
ماں بننا عورت کا فخر ہے،بیٹی کی بیٹی کی ماں ہونا اس سے بڑافخر ہے،کچھ لوگوں کے لئے نانی ہونا”طنز” ہے تو یہ ان کی سوچ طنز اگر ہو سکتا ہے تو اس”نانی”پر تو ہو سکتا ہے جو نواسی سمیت اولاد چھوڑ کر نئی شادی کرلے،اسے ذاتی زندگی کہنے والوں سے عرض”شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہیں اچھالتے
748
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
2 years
صدر آصف علی زرداری اپنے نواسے بختاور بھٹو کے صاحبزادے ۔حاکم محمود۔کی پہلی سالگرہ کے موقعے پر بیٹی کے گھر کی خوشی میں شرکت کے لئیے دبئی گئے ہیں۔جواپنے بیٹی کو اپنا نام نہ دیں ۔انھیں اس خوشی کا کیا احساس۔
1K
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
ہر رمضان کی طرح اسبار بھی ہزاروں افراد نے عمرہ پر جانے کا پروگرام بنایا ہوا ہوگا کیا وہ اس رقم سے غریبوں میں راشن تقسیم نہیں کرسکتے،کیا وہ یہ نہیں سمجھ سکتے کہ انکی یہ عبادت سے کم ثواب کی نہیں ہوگی،جبکہ عمرہ وی آ بھی بند ہیں اور غریب آپکے منتظر ہیں
1K
784
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
آخر ھم شیخ رشید اور فواد چوہدری وغیرہ ہمیں کیوں مجبور کر رہے ہیں کہ ہم”ڈونکی کنگ” دیکھیں اور سنیما میں جا کر دیکھیں اور پیسے بھی ضائع کریں،جب ہمیں یہ سہولت حاصل ہے کہ ہم گھر بیٹھے صرف ٹی وی آن کر کے ڈونکی کنگز کے کارنامے دیکھ کر ہنس لیتے ہیں تو تھیٹر جانا ضروری ہے؟
746
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
فردوس آپ سے تعزیت تو بنتی ہے کیا اب وہ نئی پارٹی بننے کا انتظار کریں گی PPP تو انھیں قبول نہہین کرے گی
930
531
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
جو وزیر اعظم کرونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو پچاس ماسک نہ دے سکے وہ عوام کوُپچاس لاکھ مکان کسطرح دے سکتا ہے،ہے نا سوچنے والی بات
2K
693
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
# Blue Tweeter Me & my chairman
Tweet media one
2K
247
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
دنیا میں کچرے سے بجلی بنائ جاتی ہے نیازی نے کچرے سے cabinet بنائ ھے جب بھی فواد چوہان اور شیخ رشید منہ کھولتے ھیں # تعفن ہی اٹھتا ھے
899
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
تیس برس پہلے آج کے دن ہماری شادی ہوئی تھی،ان تیس برسوں میں بہت اونچ نیچ دیکھی،شدید ترین غم سے بھی گزرے لیکن ہر میں نے انھیں اور انھوں نے مجھے سنبھال لیا دوستوں سے درخواست ہے کہ ایک بہتر زندگی کی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ یہ دُعایں ہی ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں،شکریہ
538
264
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ کچھ بھی ہو ہم تمام اہل دل کو پاکستان کے وکیل جناب خاور قریشی کو سلام پیش کرنا چاہئے جنھوں نے انتہائی کامیابی سے نہ صرف پاکستان کا کیس پیش کیا بلکہ انڈیا کے کیس کی دھجیاں بکھیر دیں،اللہ ان کی محنتوں کا انھیں ثمر دے اور کامیاب و کامران ہو کر وطن واپس آئیں
381
689
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
کہا جاتا ہے کہ نیب خود مختار ادارہ ہے،شہباز شریف کی حراست کےساتھ نیب کے ترجمان نے بتایا کہ انھیں کس کیس میں حراست میں لیا گیا مگر ساتھ ہی وزیر اطلاعات نے اطلاع دی کہ یہ پہلی گرفتاری ہے اور آیندہ دنوں میں اور بہت سئی گرفتاریاں ہونگی،سوال یہ کہ انھیں یہ کیسے معلوم ہوا کہ ایسا ہوگا؟
1K
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
عزیر بلوچ کی JIT پر ہر اینکر پروگرام کر رہا ہے لیکن بلدیہ فیکٹری کی JIT پر کسی اینکر کی ہمت نہیں ہو رہی کہ الطاف مافیا پر بات بھی کر سکیں
931
757
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
3 years
ندیم افضل چن بیغیریتی سے تنگ آکر PTI چھوڑ دی،کہیں سے سن لیا ہوگا”اس رزق سے موت اچھی
778
485
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
At Abu Dhabi airport
Tweet media one
1K
203
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
ماں کے نام پر چندہ کیا،خیرات جمع کی اور پورے خاندان کو ڈاریکٹرز بنا کر لاکھوں روپے ماہانہ کی تنخواہ مقرر کی،ایک بہن70ارب کی مالکہ دوسری کی جائداد 40 ارب سے زیادہ مگر چندہ میں غبن کرنے والا صادق اور امین—-یہ ہے نیا پاکستان
1K
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
صبح سے پانچویں بار لائٹ گئی ہے سحری کا وقت بھی قریب ہے کیا آج بھی اندھیرے میں سحری کرنی پڑے گی
2K
282
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
میرے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔باقی گھر والوں کی رپورٹ کا انتظار سب کے لیے دعا کی درخواست۔۔
Tweet media one
2K
429
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
عمران نے اسحاق ڈار پر طنز کیا”ان کے والد کی تو سایئکل کی دوکان تھی ممکن ہےنیازی غلط نہ کھ رہا ہومگریہ اعتراف تو کر لیا کہ ان کی کمائی محنت کی کمائ تھی،راشی نہیں تھے نہ نوکری سے برطرف ہوئے تھے سایئکل کی دوکان ھونا بری بات نہیئں،راشی ہونا اور رشوت کے الزام میں برطرف ہونا ذلت ہے
761
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
تین دن سے PTI اور ARY کے کچھ اینکرز سمجھا رہے تھے کہ عید کی نماز پڑھنا وزیر اعظم کا ذاتی مسلۂ ہے ابھی ہم سمجھنے والے ہی تھے کہ اچانک فواد خوشامدی نے فرمایا کہ عمران خان ایک نمازی آدمی ہیں،کوئی بتائے کہ یہ وزیر اطلاعات ہیں کہ وزیر مخولیات ہیں
680
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
منع کرتے تھےکوکین کا نشہ کر کے انٹرویو یا بیان مت دو اب دیکھو امریکی وزارت خارجہ سے لے کر پوری دنیا کا پریس افغانستان پر دئے گئے بیان پر کیسی لعن تعن کر رہا ہے،اسی نشہ میں ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر سے لیکر انڈے،مرغی،کٹوں اور ٹوائلٹ صفائی کے بیان دیے تھے،اب بھی سمجھ لو ورنہ
1K
1K
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
مریم نواز اپنے والد کی رہائی کے لئے جو کر رہی ہیں وہ صحیح ہے یا غلط یہ الگ بحث، مگر بہت سے باپ جو بیٹی کی پیدائش کو باعث شرمندگی سمجھتےرہے یا بیٹی کے وجود سے ہی انکاری رہے،تنہائی میں آینہ کے سامنے سہی اس حقیقت کو تسلیم کر رہے ہوں گے کہ”ب��ٹی سے زیادہ باپ سے کوئی پیار نہیں کرسکتا
577
867
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
عمران خان نے تقریر شروع کی اور میں نے آواز بند کر دی”آخر بندہ کب تک جھوٹ سنے انکے
1K
454
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
سوشل میڈیا پر کچھ جاہل افواہ پھیلا رہے ہیں کہ گورنر سندھ کو ہٹایا جارہا ہے اور ان کی جگہ سابق جزل پاشا کو گورنر بنایا جا رہا ہے،آئین کے تحت صوبے کا گورنر کا اس صوبے کا رہائشی ہونا ضروری ہے جبکہ پاشا صوبہ پنجاب کے رہائشی ہیں،اسلئے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
1K
471
5K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
Humble request with everyone pray for my husband ghulam qadir he is now in ICU .
3K
588
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
فردوس عاشق نے عمران کی کشمیر پارلیمنٹ میں تقریر پر کہا”وزیر اعظم کی تقریر سن کر مودی سو نہیں سکے گا “ایک خوشامدی فقرہ نےباقی خوشامدیوں کو میلوں پیچھے چھوڑ دیا،عثمان بٹ/مراد سعیدکو تین میل،شیخ رشید،عثمان بوذدار اور شہریار آفریدی کو پانچ میل اور ندیم چن کو بیس میل پیچھے چھوڑ دیا ہے
776
823
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
سندھ اسمبلی میں PPP کے 99 اراکین تھے ان میں چار اراکین رضائے الہی سے اب دنیا میں نہیں رہے 95 اراکین میں سے70 اپنے استعفے پیش کر چکے ہیں
791
494
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
جمعے کو جو ٹیسٹ کرایا تھا وہ بھی پازیٹیو تھا لیکن امیں عمر 39 لکھی ہوئی تھی اس لیے کل دوبارہ کروایا۔۔6 جون سے گھر سے نہیں نکلی ۔۔10 جون سے کچھ علامات تھیں۔بس آپ لوگوں کی دعاوں کی ضرورت ھے
938
243
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
میں ایران سے آنے والے زائرین کے کرونا پھیلاؤ میں رول سے انکاری نہیں لیکن اسے شیعہ کی نظروں سے دیکھنا زیادتی ہوگی،بالکل اسی طرح جسطرح سعودیہ سے آنے والے کرونا مریضوں کا سنیوں پر الزام دینا غلط ہوگا ہر جگہ نا اہل حکمرانوں کی غلطی ہےایر پورٹ ہو یا تافتان دونوں جگہ وفاق کی ذمہ داری
954
535
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
حافظ حمد اللہ نے کہا”فواد وہ آلو ہے جو ہر سالن میں ڈال سکتے ہیں غلط کہا انہوںنے،فواد،فردوس عاشق،فروغ نسیم،خٹک،مولا بخش سومرو،فہمیدہ مرزا،اعظم سواتی،پرویز الہی،شیخ رشید،خسرو بختیار،شاہ محمود وہ ٹماٹر ہیں جو ہر سالن کا لازمی حصہ ہوتے ہیں
506
825
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
لاہور کی شہری ہوں نہ سعد رفیق کے حلقہ کی ووٹر اگر لاہور کی شہری ہوتی اور سعد رفیق کے حلقہ کی ووٹر بھی تو سعد رفیق کو ووٹ دیتی مسلم لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ اسلئے کہ ملک سے لوٹا کریسئی ختم ہونی چاہئے،اور جو IJI سے مسلم لیگ پھر مشرف اور ق لیگ سے ہو کر پھر ن اور ابPTI کا امیدوار شیم
476
951
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
میرے کپتان اگر آپ اسلئےPSL کے فائنل کی شان بڑھانےتشریف نہ لائے کہ سال پہلے آپ نے غیر ملکی پلیئرز کے لئے”پھٹیچر”اور”ریلو کٹے” جیسے لفظ استعمال کئے تھے،تو یہ کوئی ایسی بات نہ تھی،آپ مزید ایک”یو ٹرن” لے کر باآسانی سمجھا سکتے تھے کہ جتنا بڑا لیڈر ہوتا ہے وہ اتنے زیادہ یو ٹرن لیتا ہے
791
727
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
کل ARY پر فوٹیج جلسہ کی دکھائی جا رہی تھی مگراینکر کھ رہا تھا “تین ہزار سے زیادہ نہیں،کیاPDM کی قیادت سے درخواست کرسکتی ہوں”PDM کی تمام جماعتیںARY سمیت تمام غلام چینلز کا بایکاٹ کر دیں”اگر حکومتی دباؤ پرچینلز پالیسی بناتے ہیں تو ہمیں بھی دباؤ بڑھاناہوگا تاکہ عقل آئے سچ کو سچ کہیں
783
563
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
یہ کیا تنقید ہے کہ جس نےکبھی کوی جامعہ اندر سے نہیں دیکھی وہ تمام جامعات کا چانسلر؟انٹر پاس phds کے انٹرویو لے گا اور VCs اس کے دستخط سے اپائنٹ ہوں گے،تنقید کرنے والےفرسودہ لوگ اس ویژن کو سمجھ نہیں سکتے جو نئے پاکستان کی بنیاد ہے(سوشل میڈیا شروع ہو جائو جیسے سلیم صافی پر ہوئے)
939
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
بہت لوگوں سے بحث ہوتی رہی جن کے خیال میں پاکستان نہیں بننا چاہئے تھا ان میں بہت سےنوجوان ہوتے تھے جنھوں نے 71 کے بعد ہوش سنبھالا آج بھارتی جارحیت دیکھ اور بھارتی میڈیا سن کر یقیناً سوچتے ہوں گے کہ وہ ایک آزاد ملک کی بجائےبھارت کے شہری ہوتے تو ان کی کیا حیثیت ہوتی”شکریہ قائد اعظم”
310
599
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
ڈاکٹرز کا کہنا کہ کوکین کابڑا سائڈ ایفیکٹ ہےکہ کوکین استعمال کرنےسے یادداشت کمزور ہو جاتی ہےکہ صبح بتانا پڑتا ہے کہ وہ کیا ہے،بھول جاتا ہے کیا وعدےکیا دعوئے کئے تھے،بھلا دیتا ہے کہ کسے کیا کہا چپراسی کو وزیر/ڈاکو کو اسپیکر بنا دیتا ہےقرض پر خود کشی کرنا بھول کر ھاتھ پھیلا دیتا ہے
1K
863
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
Reached At UN Assembly to Represent PAKISTAN and Discuss the Different laws passed by the Assemblies of PAKISTAN to protect Women...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2K
294
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
حنیف عباسئی کی تصویرشائع ہوی فوری کاروائی،ہونی بھی چاھے تھی،اٹک جیل بھیج دیا،مگر پنجاب کے وزیر جیل کی کہانی اخبارات نے چھاپی کہ ساتھییوں سمیت جیل گئے جیل کھلوائی سپرٹنڈنٹ سے واکی ٹاکیز رکھوالیں،خطرناک قیدیوں سے ساتھیوں سمیت ملاقات ،دو دن ہو گئےصرف خاموشی،غلط ہے تو ڈان پر کیس کریں
199
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
Governor بغیر احتیاطتاجروں کے وفود سے ملے،حیدرآباد گئے بغیر ماسک کے لوگوں کے درمیان موجود رہےگا ملتے رہے جب کرونا مثبط آیا تو سندھی قوم کو جاہل کھ دیا سوال کا جواب دینا پسند کریں گےکیا بارہ جماعت پاس کوتعلیم یافتہ ہوتے ہیں،عمران خان کے قریب نہ ہوتے تو کسی دفتر کے نائب قاصد ہوتے
946
626
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
بلاول بھٹو اکیلے گڑھی خدا بخش پہنچ گئے مزارات پر فاتحہ پڑھی کرونا سے بچاؤ کے لئے بہترین قدم
1K
280
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
کوئی مجھے بتائے گا کہ یہ شہباز گل نامی شخص کون ہے اور اس کی اتھارٹی کیا ہے کہ کہتا ہے کہ وفاق سندھ کو عوام کا ایک روپیہ نہیں دے گا میری اطلاعات کے مطابق یہ شخص بغیر نوٹیفکیشن کے PTI کا اسپوک پرسن بنا ہوا ہے
1K
542
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
وفاقی کابینہ کی پہلی میٹنگ کی بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے فرمایا کہ”حسن،حسین نواز اور اسحاق ڈار کو واپس لانے کے کیلئے ریڈ وارنٹ سمیت ہر طریقہ استعمال کریں گے”ساتھ ہی انھوں نے فرمایا کہ مشرف کو واپس لانے پر کوی بات نہیں ہوی،ہو بھی کیسے سکتی تھی،تمام نمک خوار جو بیٹھے تھے
512
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
Tweet media one
686
159
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
اگر یہ خبریں درست ہیں کہ عمران کی سوتیلی بیٹی کو وزیر اعظم کی مشیرزلفی بخاری کی بہن BISP کی سربراہ،گورنر پنجاب کی بیگم اور عیسی خیلوی کا بیٹا انفارمیشن کمیٹی کے اراکین مقرر،چودہ ٹاسک کمیٹی ہر کمیٹی سولہ سے بیس اراکین ہر ایک کی تنخواہ لاکھوں،کیانیا پاکستان کا مطلب Imran Pvt Ltdہے
716
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
وزیر اعظم کی حیثیت سے پہلا خطاب بھی ہر تقریر کی طرح تین حصوں پر مشتمل تھا،پہلا حصہ،آئے ہم سب مل کر میری تعریفیں کریں،دوسرا حصہ،آئے ہم سب مل کر باقی سیاستدانوں کی برائی کریں،تیسرا حصہ،ہم سب مل کر قوم کو وہ خواب دکھائیں جن کے پورا ہونے کا امکان ہو نہ ہمارے پاس کوئی منصوبہ ہو
1K
958
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
دادو میں جب پولیس نے گرفتار کیا ہزار روپئے کٹوتی کرنے کے جرم میں تو دونوں نے جیب سے PTI کے کارڈ نکالے اور دھمکیاں دیں
1K
673
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
میں نہیں جانتی کہ ان خبروں میں کہاں تک صداقت ہے کہ بحٹ سے پہلے نئی حکومت آ رہی ہے،اگر ایسا ہوا تو سوال یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کا کیا رول ہوگا
2K
363
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
اسد عمر نے کہا”ہمیں اگلا الیکشن خریدنا نہیں پڑےگا”(یعنی یہ الیکشن خریدا تھا)اب شاہ محمود نے کہا”فیصلہ ساز ادارے نواز اور زرداری کو پسند نہیں کرتے،وہ PTIکو پسند کرتے ہیں”دو قابل ترین وزراء کے اعترافی بیان کے بعد کس ثبوت کی ضرورت رہ جاتی ہے،اس پربھی وہ کہتے ہیں سلیکٹڈ کیوں کہتے ہو
378
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
سعودی شاہی خاندان میں کرونا ان شہزادوں نے پہنچایا جو یورپ اور امریکہ عیاشیاں کے لئے گئےتھے اور واپسی پر انھیں قرنطینہ میں رکھے بغیر گھر جانے دیا گیا
985
436
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
ہمیں کوئی اعتراض نہیں ٹائگر فورس بنائیں یا کوئی اور فورس لیکن یہ جو 2500 روپئے سے ان کے یونیفارم بنائے جارہے ہیں اس سے احتراض کیا جائے،اسی رقم سے حکومت ایک خاندان کے مہینے بھر کا راشن مہیا کر سکتی ہے،سنجیدگی سے غور کریں
1K
623
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
# آج میری بیٹی "عکسبتول اور کل بیٹے شادیاں احمد کی برسی ھے۔13 برسی ھو گئے ھم سے جدا ھوے۔
Tweet media one
1K
358
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
مشیر اطلات پنجاب نے اپنی روایتی بد تمیزی اور بد زبانی کا مظاہرہ کیا کہ مریم نواز کے لئےنوسو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی کا محاورہ استعمال کیا،مشیر اطلاعات صاحب یہ محاورہ تو خاتون اول پر فٹ ہوتا ہے لیکن اس کی جرائت وہ کبھی نہیں کریں گے کیوںکہ عظمی کاردار کا حشر ان کے سامنے ہے
406
979
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
الیکشن 2018کی دھاندلی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ جوسیٹpti کو تئیس ہزار سے جتوائی گئی وہpti قوم پرستوں،GDA,پگارااور میاں مٹھو کی حمایت کے باوجود ایک سال میں بائیس ہزار ووٹوں سے ہارگئے،یعنی2018 میں اس سیٹ پر کم از کم باون ہزار کی دھاندلی ہوی،تب ہی تو ہم انھیں”سلیکٹڈ”کہتے ہیں
490
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
ایک صاحب کے پیٹ میں روز مروڑ اٹھتا ہے وہ پریس کانفرس کرتے ہیں فلاں اتنی رقم کھا گیا قلاں نے یہ کرپشن کی فلاں نے یوں محلات بنا لئے انھیں ڈیم والے بابا یاد نہیں آتے جنھوں نے اربوں روپے ڈیم کے نام پر جمع کئے، اس سے پہلے کہ ڈیم شروع ہوتا،اس عمر میں نیو جرسی میں شادی کر کے بیٹھ گئے
515
673
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
مولانا فضلاالرحمان نے پاکستان بھر کے اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ ملتان پہنچیں اور جلسہ کے انتظامات سنبھالیں
449
369
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
شاہ محمود نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کہا”کہ وہ جہاں ہیں وہاں کے انڈین سفارتخانےپر 15Augکو مظاہرہ کریں”آپ وہی ہیں نا جس نے کہا کہ واشنگٹن میں 30ہزار پاکستانی عمران کی تقریر سننے اپنے خرچ پر آئے تھے،عمران سےکھو”اپنے چاہنے والوں سے کہو کہ ایک تہائ مظاہرہ بھی کر لیں،جھوٹ کھل جا ئیگا
988
842
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
مجھے نہیں معلوم لیکن یہ اطلاع ٹی وی پر مبشر لقمان اور شیخ رشید نے دی تھی کہ پنجاب کے نامزد گورنر چودھری سرور کا یو کے میں شراب کا بہت بڑا کاروبار ہے اطلاع تب کی ہے جب نواز نے نامزد کیا تھا،رائے اب بھی وہی ہے جب چوہدری سرور نئے پاکستان میں نامزد ہوئے یا وہ دونوں یو ٹرن لے چکے ہیں
747
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
جب عمران 2013 میں زخمی ہوئے تو نواز شریف عیادت کے لئےاسپتال گئے جبکہ انتخابی مہم میں دونوں نے کیا کچھ نہیں کہا،اب چیر مین اسی نواز کی عیادت کے لیے جا رہے ہیں تو گالی برگیڈ کو کیا تکلیف ہے کہ وہ گھٹیا زبان بول رہے ہیں،کیا دشمن کی عیادت مشرقی روایات کے ساتھ اسلامی تعلیم نہین؟
683
657
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
گزشتہ رمضان میں بجٹ سیشن کے باوجود پورے روزے رکھنے کے ساتھ چار قرآن پڑھنے کی توفیق عطا ہوئی تھی دعا ہے کہ اسبار ان توفیقات میاں اضافہ ہو ایک بار آمین کہ کر میری دعا میں شریک ہو جائیں
1K
174
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
3 years
Happy birthday my dearest daughter.
Tweet media one
466
112
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
Tweet media one
1K
223
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
میرے فالورز ایک ملین ہیں اپنے فالورز سے درخواست ہے کہ گھروں میں رہیں،غیر ضروری ملاقاتوں سےگریز کریں مساجد میں جانے سے گریز کریں نماز اور تراویح کی عبادات گھروں پر ادا کرنے سے ثواب میں فرق نہیں پڑے گا بلکہ اللہ کریم اس کا ثواب بھی دے گا اگرایک شخص کرونا سے بچانے میں کامیاب ہوگئے
700
255
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
وزیر اطلات شبلی کی آج کی پریس کانفرس جس میں انہوں نے کہا”کراچی کے واقع پر اپوزیشن نہیں جانتی کہ اداروں پر الزام لگا کر وہ کس آگ سے کھیل رہی ہے،مختصر تبصرہ عرض ہے اتنی بھی خوشامد اچھی نہیں شبلی ابا تیرا فراز تھا کچھ تو خیال رکھ
283
661
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
مسلسل علاج اور دودن کا آرام کے باوجود مرض میں کمی نہ ھوئ۔ ۔کھلتے ہی اول فول شروع۔۔۔ 70سال کا بوڑھا ھے۔ over dose بھی ھے حالات#
862
660
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
7 years
Maryam aap tu aik khatoon hain aap k sath lady police ho gi meray sath qun nahi thee?21 saal ki taliba
Tweet media one
492
1K
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
ریلوے کے وزیرمحترم شیخ رشید نے فرمایا “ریلوے کا اسوقت خسارہ 42ارب کا ہے لیکن 42 ارب کا خسارہ وہ ایک سال کے اندر ختم کر دیں گے”یعنی ہر ماہ ساڑھے تین ارب کا خسارہ کم ہوگا،وہ کہ رہے ہیں تو یقیناً ہوگا اور انہوں نے اس ضمن میں جنات سے حکمت عملی طے کر لی ہوگی کہ کس کی کیا ذمہ داری ہوگی
708
642
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
چوہدری نثار کی اگر یہ دلیل مان لوں کہ علینہ خان کی بے نامی جائداد پر کمیشن نہ بنایا جائےکہ ماں بہنیں سانجھیں ہوتی ہیں،تو پھر مریم نواز اور فریال تالپور کو کس خانہ میں رکھیں گے؟وہ بھی تو بہن بیٹی ہیں،خود انھیں یاد ہےکہ وہ بہ حیثیت وزیر داخلہ وہ بی بی کے ساتھ کیاسلوک کرتے رہے تھے
364
875
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
مہاتیر محمد سے وزرا اور مشیران کا تعارف ختم ہوا تو وہ کچھ دیر خاموش رہے پھر کہا”آپ نے بتایا کہ بائیس برس جدوجہدکے بعد پاور میں آئے لیکن اتنی طویل جد وجہد کے بعد آپ کی پارٹی کہاں ہے،صدر آپکا جمیعت کا ناظم،وزیروں کی اکثریت مشرف کی کچھ PPP کے،کچھ PML کے،چند ذاتی دوست،پارٹی کہاں ہے
935
812
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
7 years
Shehzadi Maryam aur PPP ki 21 sala taliba ki pashi ka farq. Shame
Tweet media one
466
951
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
اسوقت سندھ کے عوام تین بڑی وباؤں سے نبرد آزماہیں،پہلی وبا کرونا ہے دوسری وبا ٹڈی دل اور تیسری وبا نا اہل وفاقی حکومت ہے دو وبائیں تو قدرتی ہیں جبکہ تیسری وبا ہم پر مسلط کی گئی ہے اور یہ انسانی کارنامہ ہے
1K
498
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
pTI کو MQM کی پہلی بلیک میلنگ کا سامنا،ایک اور وزارت مانگ لی اور ساتھ ہی ضمنی انتخابات میں ایک قومی اور ایک صوبائی سیٹ پر امیدوار نہ کھڑا کی فرمائش،وہ جانتے ہیں کہ صدارتی انتخاب ان کے پندرہ ووٹ کتنے اہم ہیں۔۔۔۔۔۔۔ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھئے ھوتا ہے کیا
310
998
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
ریحام کے بیان کو جھوٹ کہتی ہوں کہ تین عید ساتھ رہی عمران نہ عید کی نماز پڑھتے ہیں نہ جمعہ کی،فواد چوہدری/نعیم الحق کو چاہئے کہ وزیر اعظم کی عید کی نماز پڑھتے ہوئے تصاویر جاری کریں تا کہ جھوٹ ثابت ہو،کیسے ہو سکتا ہے کہ ریاست مدینہ کو آئیڈیل ماننے والا عیدکی واجب نماز سے گریزاں ہو
695
754
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
رات بھائی کے دوست کا فون آیا جس کی رہائش پاک کالونی میں ہے اورARYکا ملازم ہےباتوں کے دوران کہادس دنوں میں ایسے لوگوں سے ملا جو PTI اور عمران کے بہت بڑے حمایتی تھے اور PPP کے بدترین مخالف تھےتمام لوگوں میں یہ بات نوٹ کی کہ جس شدت سے وہPTI کے حمایتی تھے اب اسی شدت سےPPP کے حامی ہیں
2K
349
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
یہ ہے 55 دن کی کارکردگی کہ صرف PTI قومی اسمبلی کی اپنی جیتی ہوئی تین سیٹیں ہار گئیں،صوبائی سئیٹیں ان کے علاوہ لیکن فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ہم نے اپنا ٹارگٹ حاصل کر لیا جبکہ وہ اپنی چھوڑی ہوی صوبائی سیٹ ہار گئے کیا یہ تھا آپ کا ٹارگٹ؟یہ ڈھٹائی نہیں تو اور کیا ہے؟
686
742
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
مکمل لاک ڈاؤن کا یہ قطعی مطلب نہیں کہ آپ خواب میں بھی کسی سے ہاتھ نہیں ملا سکتا یا گلے نہیں مل سکتے
908
258
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
بجلی کی رفتار سے ٹرین چلائی،جاپان اور جرمنی کی سرحد ملادیں،ملائشیا کے پام آئل سے بجلی بنا دی،خلیل جبران نے کہا نہیں حکایت بنا دی،نواز شریف کو سیڑھیاں چڑھا دی،ڈالر کاریٹ جانے نہ پلیٹ لیٹس معلوم،نہ ٹماٹر،مٹر،گیس،بجلی کے دام کا پتہ ،مگر “نہیں چھوڑوں گا کی گردان سستے نشہ سے بچ کر جیو
507
820
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
چیئرمین بلاول نے اپنی والدہ کا نام چندہ/خیرات جمع کر بہنوں کے نام پر کھربوں کی جائداد بنانے کے لئے استعمال نہیں کیا،بقول سابق چیف جسٹس”وہ اپنی والدہ کے مشن کو مکمل کرنے نکلا ہے”کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار تک آنےوالوں کا اصل مقام تاریخ کا کوڑے دان ہے وہ جونیجو ہو یا محمد علی بوگرہ
1K
672
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
بلا وجہ ہی جمائمہ کی تعریفیں کرتی رہی کہ طلاق کے اتنے عرصہ بعد بھی اس نے عمران کو گرداب سے نکالنے کے لئے دن رات ایک کردئے جبکہ وفا داری نبھانے میں مشرقی خاتون آگے ہے کہ سابق شوہر کو روکنے پر DPO کو CM House بلا کر معطلی کی سزا دلواکروفاداری کی نئ مثال قائم کی،دس روزہ نیا پاکستان
378
890
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
4 years
وزیر اعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے اور عادت کے مطابق کرونا کا الزام بھی گزشتہ حکومتوں پر لگا دیں گے،پانچ برس سے وہ ایک ہی تقریر کر رہے ہیں جب تک انھیں کو نئی تقریر لکھ کر نہیں دیتا وہ یہی تقریر کرتے رہیں گے چاہے امریکہ ہو،ملئشیا ہو یا سعودی عرب وہ ایک ہی پہاڑہ پڑھتے رہے ہیں
909
579
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
5 years
سندھ کی خواتین بلاول کے سنگ قائد عوام کی چالیسویں برسی کے موقع پر
Tweet media one
2K
255
4K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
گیارہ برس سے پارلیمنٹ میں ہوں یقین سے کہ سکتی ہوں کہ قیادت کی مرضی کے بغیرقرارداد پیش ہی نہیں ہو سکتی ،PTI کی رکن قومی اسمبلی عاصمہ حدید نےاسرایل کوتسلیم کرنے کی قرارداد پیش کی،اسپیکر کی اجازت سے تقریر کرتے ہوئے دلائل بھی دئے، عمران اسے صحیح سمجھتے ہیں تو کھل کر سامنے آئے
353
1K
3K
@SyedaShehlaRaza
Syeda Shehla Raza
6 years
عمران نے کہا کہ شہباز شریف نے دس ارب روپے آفر کئے کہ کیس سے دستبردار ہو جاؤں،نام پوچھے تو خاموش،شہباز شریف نے ہتک عزت کا دعوی کیا تو پھر خاموشی،عدالت نےاب تک کیس نہیں چلایا اب فیصل ووڈا نے الزام لگایا کہ نواز نے پلی بار گیم کی درخواست دی،جب بھی منہ کھولو گے—منہ سے جھوٹ ہی نکلے گا
488
950
4K