Many thanks to all those who supported me and have congratulated me. I will be forever in your debt.
To all my party colleagues, Jiyalas u are my strength. Without u this wouldn't have been possible!
May Allah bless you all!
میانوالی کے ایک بڑے خاندان جہاں ریاست مدینہ کے حاکم شکار کے لئے مہمان تھے وہاں میزبان کی رات کو اچانک موت کے بعد موصوف اپنا سامان اٹھا کر رات کو لاہور کی طرف روانہ ہو گیا اور پھر کبھی تعزیت کے لئے نہی گئے۔ ہزارے والو آپ کس کو پکار رہے ہو۔
My residence was attacked last evening by goons who are threatened by my contesting the Senate elections. I'm being persecuted for speaking my mind and for being a woman.
This is too small a tactic to scare me out of the fight, I wont give up Inshallah.
President Zardari is at high risk for covid with underlying conditions. Dragging him from court to court every few days is unadulterated political vendetta.
یاد رکھو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
یہ مشال خان کے ساتھ ظلم کا نتیجہ بھی ہو۔ سکتا ہے۔ ساہیوال کے مظلوم۔ ATM والا غریب ذہنی مفلوج جس نے کہا تھا آپ نے مارنا کہاں سے سیکھا ہے۔ ان گنّت معصوم بچے جن کو مسل دیا گیا۔ اللہ نے ان کی شکایات سن لی ہیں شاید-
With Senator Mushahidullah s departure, the boldest voice in senate has gone forever. May Allah shower his countless blessings on such fearless souls.
ایک ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا بہترین جہاد ہے
اللّه کی امان مشاہد اللہ صاحب
یا رب ہمیں معاف فرما ۔ معافی قبول فرما۔ اس وبا سے نجات دے۔ ہماری مشکلیں دور فرما ۔ ہماری دعائیں قبول فرما۔ ہر پڑھنے والے کی دل کی خواہشیں پوری کر دے یا اللہی مشکلیں دور فرما یا اللہ ۔
آمین
جام کمال صاحب ابھی تک دبئی میں تشریف فرما ہیں اور بلوچستان کی شاہراہوں پر اگر کسی نے غم کی تصویریں دیکھنی ہیں تو ذبح کیے مزدوروں کے تابوتوں کے سرہانے بیٹھے لواحقین دیکھ لیں۔
نہ کوئی اپنے آپ کو خواب میں بھی حضرت عمر رضہ کے پاپوش سے بھی تشبیہ دے اور نہ کوئی حضرت خالد بن ولید رضہ کے پاؤں کی خاک کے برابر ہے ۔
حقیقت کو اور اپنے آپ کو پہچانو پھر بھاشن دو
All parliamentarians, special assistants, advisors federal and provincial should give up their perks, privileges, salaries, TA DA s for the next 6 months atleast. Allow the poor to live thru this crisis.
اسلامآباد سے لے کر بلوچستان تک قاتل دندناتے پھر رہے ہیں۔ عوام بے یار و مددگار ہیں۔ بیگناہوں کے خون سے دھرتی سرخ ہو گیی ہے لیکن محممد شاہ رنگیلا ثانی بے خبر ہے۔
How many more deaths will it take to make Sh Rasheed resign. How can he sleep with so much blood. People burnt, people cut into pieces. Ya Allah mulk par reham farma