اگر کیسی شادی پہ جائیں تو یہ مت کہیں؛
کھانا بیکار تھا
لڑکی کا زیور کم تھا
دُلہن کے کپڑے کیسی سستے ڈیزائنر کے لگتے ہیں وغیرہ وغیرہ
یہ مت بھولیں کے لڑکی کا والدین نے اپنی بہت سی نیندئیں حرام کی اور اپنی ایک ایک بچائی ہوئ دولت شادی پہ لگا دی۔
جہاں جائیں، دُعائیں دیں
میں پاکستان میں نہیں رہتی۔ وہاں کے مسائل کا میری زندگی پہ اثر نہیں پڑتا۔
میرا کوئی حق نہیں کے اپنا وؤٹ پاکستان میں ڈالوں جبکہ میرا وؤٹ یو کے میں بھی پڑتا ھے۔
COAS called Benazir Bhutto to GHQ for briefing.
She asked him to come to PM Secretariat for the same reason.
He made an excuse of security.
She said: Is COAS more secured than the PM of Pakistan?
He had to come to PM Secretariat.
This is civil supremacy.
My husband got extremely emotional by seeing
@AseefaBZ
@BBhuttoZardari
Tearful😪 Missing Benazir Bhutto
Tum Kitnay Bhutto maro gai
Har ghar se Bhutto niklay ga
Just saw news that Nawaz Sharif is going to be transferred to PIMS. Felt very bad the way
@SAMAATV
TV was reporting. They showed him and Mariam Nawaz banging their head against the bars.
I really wish to see the downfall of this unethical, unprofessional and biased media.
میری کزن جو میری بھابی بھی ھے، اُس کی خالہ کی بیٹی کی فیملی کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی شکار کو گئی۔ صرف دس سال کا بچہ ہسپتال میں ھے۔ باقی سب انتقال کر گئے۔ پندرہ سال کی بیٹی بہت اچھی آرٹسٹ تھی۔
I feel sorry for PTI followers.
They don't only have to defend Imran Khan, PTI and his current wife only but also his ex ex wife and wife's ex husband and family. They also have an obligation to offend and abuse his ex wife.
Hell of a job 😋
رپورٹ کارڈ میں ارشاد بھٹی نے سندھ حکومت کی صحت کے شعبے میں ناکامی کی ایک لمبی گردان سُنائی۔
بینظیر شاہ نے کہا: "میں فگرز اور فیکٹس پہ بات کروں گئیں۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ نے 140 ہسپتال بنائے جو تمام صوبوں میں سب سے زیادہ ہیں۔ "
ارشاد بھٹی کی شکل لٹک گئی:))
شُکر ھے مری سندھ میں نہیں ھے۔ اب تک ایم کیو ایم، جماعت اسلامی ، جی ڈی اے اور پی ٹی آئی نے درجنوں پریس کانفرنس کر لی ہوتیں اور چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لے لیا ہوتا۔
میڈیا الگ دیوانہ ہوا ہوتا۔
Dr. Faisal explained that the bullet fragment injured Tibia (below knee) and shared this x-ray. Few days later the entry wound travelled to femur (above the knee). Khan Sahab ke tu zakham bhi long march kar rahai hein 😂
My son says that his friends in Pakistan told him 'bohat mehangai Ho gai hai'
If kids belonging to rich families are complaining, just think about poor people.
My hospital is 12 miles away. I drive on a motor way and then cross a village. At night time it's dark and quiet.
I don't see any police. Yet I know I'm safe.
It is the responsibility of the State that a citizen should feel safe all the time and at any place.
Whenever I listen to Zulfiqar Ali Bhutto's speeches, my heart aches.
We don't even realise what have this country lost.
Today we have a PM who has become nothing but a laughing stock.
Harry Kissinger to Bhutto: 'I will make you a horrible example'. Bhutto didn't take a U-turn for the country and was hanged.
PPP govt freed the airbases occupied by USA with the help of Musharraf.
PPP blocked NATO supply till USA apologised the govt. for Sihala attack.
Tweet🙄
اگر کچھ چینلز اور صحافیوں کو پی ٹی آئی کی تعریف کرنے کو کچھ مل جائے تو وہ زبردستی پی پی پی کی بُرائیاں تلاش نہ کریں۔
پوری دُنیا اس بات کی حامی ھے کے سندھ حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لئے اہم اقدامات اُٹھائے۔
کینیڈا والے واقعہ نے مجھ میں خوف پیدا کر دیا ھے۔ Footpath پہ کھڑے قریب آتی گاڑی سے ڈرنے لگی ہوں۔
میری طرح کافی غیر ملکی پاکستانی خوفزدہ ہوں گیں۔
کیا زندگی ھے، نہ اپنے ملک میں اور نہ ہی غیر ملک میں محفوظ۔
کاش پی پی پی نے نون لیگ کی طرح صحافیوں اور میڈیا پہ کروڑوں خرچ کئیے ہوتے تو سارے یوٹیوبر، نئے اور پُرانے دور پی پی پی کے حق میں بات کر رہے ہوتے۔
ہمارا بھی کوئی کامران خان ہوتا
ہمارا بھی کوئی طلعت حسین ہوتا 😪
Shibli Faraz says by elite we meant Sindh govt. When Shehzad Iqbal asked that Punjab and KPK govt. did the same lockdown, Shibli Faraz says they are not elite. 🙄
A team leader is the one who selects the right person for the right job.
@BBhuttoZardari
Team leader
That person further selects right persons for the right job.
@MuradAliShahPPP
the right selection
His team doing a great job under his leadership.
Keep it up 👍👏
ڈیوٹی ڈاکٹرز بھی جاگ رہے ہوتے ہیں۔ کتنی جانیں بچاتے ہیں۔
نہ بچانے والے مریض گنتے ہیں اور نہ ہی داد چاہتے ہیں۔
جیسے ڈاکٹرز کا جو کام ویسے ہی فوجیوں کا کام۔
ہر کوئی اپنے کام کی تنخواہ لیتا ھے
اس وقت تقریباً پوری قوم گھروں میں سو رہی ہوگی مگر ہمارے محافظ سرحدوں پر حفاظت کے لئے دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر جذبہ شہادت دل میں لئے تیار ہیں۔الله ان سب کی حفاظت فرمائیں!
#PakistanArmy
#PakistanZindabad
Promised 10 million jobs and 5 million houses in his first 100 days agenda
@ImranKhanPTI
offers a plate of gravy to people after 14 months of his govt.
ستر سالوں سے کوئی جنگ نہیں لڑی لیکن ہاؤسنگ اسکیمیں بنائیں، اپنے بزنس کھڑے کئیے اور سرکاری نوکریاں لیں۔
دفاعی اسلحہ بنایا اور import کیا۔ سالانہ بجٹ میں پہلے ان کا حصہ جاتا ھے۔
ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیر ورکرز کے لئیے جو PPE کا سامان ملا، جناب نے وہ تحفہ میں دوسرے ملکوں کو دے دیا۔
I'm grateful to God that I didn't get brainwashed by Imran Khan's motivating speeches. How much embarrassing it would have been if I had to defend anday, katay, teekay, 55 km, khud kashi, Usman Buzdar, Rambo and Google.
عمران خان شادی کرے، طلاق دے، پھر شادی کرے، پچھلی بیوی کتاب نکالے، طالبان کے مدرسوں کو فنڈز دیں، لوٹوں کو ٹکٹ دیں یا زلفی بخاری کو بلیک لسٹ ہونے کے باوجود عمرہ پہ ساتھ لے جائے۔
یوتھیوں کا کام بس ان کو defend کرنا ھے۔
بھٹو کو پھانسی نا ہوتی اگر وہ بیرون ملک چلے جاتے
بینظیر کو شہید نا کیا جاتا اگر وہ پاکستان واپس نا آتیں
خوامخواہ ہی جرات اور غیرت دکھائی
میاں نواز شریف کی طرح شیر بننا چاہئیے تھا
If you are a Sindhi and ask your right on water of River Indus.
If you are a Pashtun and ask your right to be respected
If you are in Baluchistan and ask for recovery of missing persons
You all are anti-Pakistan/ghaddar/mulk dushman
This is the State of Pakistan.
ZAB was hanged by a dictator
BB was killed during another dictator rule
Democracy is now a lollipop for the sitting government, who has no clue about the sacrifices behind it.
PPP struggled for the freedom of The Parliament.
PTI attacked the Parliament.
#KarsazMartyars
In every speech, Imran Khan mentions that he got moved by seeing a picture of a poor man sleeping with his kids on a footpath on SM. As if he didn't know that this is very common in Pakistan and other developing countries. After the speech the PM took off in his helicopter.
Even a blind can see why the Chief Justice took notice of Aleema Khan case. She has been given a safe exit without being investigated.
In which book of law it's written that you can get free after paying for your ill gotten wealth or for dam funds?
جو ڈیم کے خلاف بولے گا، اُس پہ آرٹیکل 6
فیصل رضا عابدی پہ جج کے خلاف بولنے پہ آرٹیکل 6
صحافی کا سابق وزیرِاعظم کا انٹرویو لینے پہ آرٹیکل 6
حکومت تو کمزور ھے ہی
اپوزیشن کو بھی کیا انیمیا ہو گیا ھے😡
Bibi Khadija w/o Prophet Muhammad (PBUH)
1) She was a successful and esteemed business woman
2) She turned down many marriage proposals
3) She asked the Prophet (PBUH) to marry her
4) She was 15 years older than Muhammad (PBUH)
5) She was an ideal wife
... Contd
جالب کی بیٹی نے بتایا کے پچیس ہزار روپے لینے کے لئیے پچیس چکر لگانے پڑتے تھے اسی لئیے انہوں نے خود ہی بند کرا دیا تھا۔
@WaseemBadami
کے شو میں آج مہمان تہیں۔
شاہزیب خانزادہ نے نزیر چوہان سے کہا کے آپ گیلپ سروے کے مطابق پنجاب کے پی کے اور بلوچستان کی کارکردگی سے بھی پیچھے ھے اور حالت یہ ھے کے سندھ کے برابر آ گئے ہیں۔
مطلب سندھ کے برابر آنا شرم کی بات ھے۔ تو بھائی سندھ سے پنجابی اور پٹھان واپس اپنے اچھے صوبوں میں کیوں نہیں جاتے؟
پروگرام کے شروع میں علی زیدی نے شاہزیب خانزادہ کی تعریف کی۔
لگتا ھے پروگرام سے جانے کے بعد دوبارہ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں آنے سے توبہ کی ہو گی۔
#میرے_گھر_کوئی_لفافہ_دے_گیا
وسیم بادامی: تھر میں سال میں چھ سو بچے مر گئے۔
جب شہلا رضا کے جواب سے وسیم بادامی مطمعین نہیں ہوئے تو؛
شہلا رضا: تھر میں تو قحط ھے اور ہم نا اہل حکومت۔ کے پی میں تو قابل حکومت ھے اور قحط بھی نہیں، وہاں روز بائیس بچے اور ایک عورت مر رہہیں ھے۔
وسیم بادامی: بریک لیتے ہیں۔