Faheem Sattar Dal Profile Banner
Faheem Sattar Dal Profile
Faheem Sattar Dal

@FaheemSattarDal

15,173
Followers
6,497
Following
15,129
Media
192,258
Statuses

Bhuttoist - Supporter of #SMBB - Proud Jiyala. information Secretary PYO District Korangi Karachi.

Karachi
Joined February 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
10 months
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کی کاوشوں کی بدولت حسین آباد فلٹریشن پلانٹ سے حیدرآباد کو درپیش پانی کے مسائل کا نتیجہ خیز حل، جو یومیہ 60 ملین گیلن پانی شہر کو فراہم کررہا ہے۔ #عوام_کی_پکار_بلاول @BBhuttoZardari
13
267
385
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
2 years
ملاقات عمران خان نے کی ہے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سے یا کتے نے ؟؟
Tweet media one
637
561
2K
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
سفاری پارک کراچی میں ملکہ نامی ہتھنی کے پاؤں میں سخت اِنفیکشن ہے جسکی وجہ سے وہ اپنا پاؤں زمین پر نہیں رکھ پاتی اور درد سے کراہتی رہتی ہے۔ دن کے پندرہ گھنٹے زنجیروں سے بندھی رہنے والی ملکہ علاج کی منتظر ہے کہ کوئی تاکہ اسکا علاج کروایا جا سکے۔ @BBhuttoZardari @murtazawahab1
Tweet media one
Tweet media two
39
349
1K
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
بھٹو صاحب نے ضیاء الحق سے سو سیٹوں کی بھیک نہیں مانگی بھٹو صاحب موت کی کال کوٹھری میں رہیں سیڑھی لگا کر دیوار پھلانگ کر بہینے چھوڑ کر نہیں بھاگے۔بھٹو صاحب نے 17 سال کی عمر میں قائد کو خط لکھا 70 سال کی عمر میں نہیں۔ 93ہزار جنگی قیدی اور 5 ہزار میل واپس لائیں۔ @PalwashaKhan18
24
122
349
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
سندھ کے شہر دادو سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان زاہد محمود جسے ڈومیسٹک میں مسلسل پرفارمنس دینے کے باوجود آج 32 سال کی عمر میں قومی کرکٹ ٹیم سے ڈیبیو کرنے کا موقع ملا اور آج اس نے پہلے ہی میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف تین وکٹیں حاصل کرلی ہیں۔
Tweet media one
10
52
350
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
کہاں ہیں وہ کنویں کے مینڈیک جو کہتے تھے پیپلز پارٹی پنجاب سے ختم ہو گی پنجاب کے جیالوں کو کامیاب جلسے پہ مبارک باد @BBhuttoZardari #JaagMerePunjab
16
79
278
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
میں یہ وڈیوں ٹویٹ نہیں کرنا چاہتا تھا کیوں کے پہلی بار دیکھتے ہی میری نظر منافقین مکہ کے چہروں پے پڑھی۔نکالے گئے ملازمین بلاول بھٹو زرداری کو دیکھ کرجذبات پہ قابوں نہ رکھ سکے بھٹو کے نعروں میں بغض بھٹو رکھنے والے کچھ چہرے دیکھنے والے ہیں آپ بھی دیکھیں ۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
7
101
256
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
میں کراچی سے ARY کو لعنت بیجھ رہا ہو اپ کس شہر سے بیجھ رہیں ہیں ؟؟؟ #LanatARY
Tweet media one
86
93
261
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
ہ کیا بات ہے اپ کی پلوشہ خان آپ کی باتیں سن کر زلفی بخاری کی بہن کی شکل دیکھنے والی ہے جب پلوشہ خان پی ٹی آئی پر ایسے ایسے فکر کاس رہی تھی بچاری زلفی بخاری کی بہن 😭 @PalwashaKhan18
12
71
263
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
1 year
While addressing a press conference PPP’s leader @Murtaza lambasted JI saying that they spent billions on LG polls but how did they get these funds? He accused JI of spending the charity funds of the Al-khidmat foundation on their election campaign. #KarachiRejectsJI
Tweet media one
2
45
60
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
غرق شدہ سندھ میں کرپٹ ترین حکومت کے ہوتے ھوئے معلوم نہیں کہاں سے ایسے ھسپتال آ گئے ھیں جہاں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا اعلاج کیا جا رھا ہے اور اللہ کی رضا دیکھیں مریض بھی صحت یاب ھو کر گھروں کو جا رهے ھیں۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @AsmaZhk @ArfaBhutto786
9
105
261
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
خاندانی اور نسلی زرداری میں اور بد نسلے گھٹیا بازادی فرق صاف ظاہر ہے @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @RabNBaloch @Alishbabukhari1 @ArfaBhutto786 @simmikazmi @__IQRAButt
Tweet media one
Tweet media two
12
47
254
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
سینیٹر @PalwashaKhan18 تم سے پہلے کئی فرعون آۓ اور چلے گئے پاکستان کا کوئی طبقہ ایسا نہیں جو تمہاری حکومت میں یہاں احتجاج کرنے نہ آیا ہو ہمیں تو لگ رہا ہے آج صحافی تو کل الیکشن کمیشن یہاں بیٹھا احتجاج کررہا ہوگا پلوشہ خان کی جرنلسٹ احتجاجی کیمپ میں ان سے اظہار یکجہتی .
6
70
247
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
Iqrar-ul-Hassan came from Jaranwala to Karachi empty handed, Today he has properties & hotels in defence! We have the right to ask where he got those properties? He has only one source of income that is blackmailing #LanatARY
Tweet media one
42
119
245
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
یہ سکھر، ٹھٹہ، خیرپور، لاڑکانہ یا لیاری نہیں بلکہ یہ وہاڑی پنجاب جلسہ گاہ کے مناظر ہیں، پیپلز پارٹی کو سندھ کی پارٹی کا تعنہ دینے والوں کی عوام کا جزبہ دیکھ کر ہوا نکل گئی. @BBhuttoZardari
4
82
241
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
صرف تین ماہ میں وزارت پیٹرولیم کی نااہلی کی وجہ سے ملک کو500ملین ڈالرز کے نقصان کے خدشات درست ثابت ہونے لگے: شاہزیب خان زادہ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @JunaidSaleemJD
1
112
231
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
شکریہ بیرسٹر مرتضی وہاب آپ نے ثابت کیا کراچی کا بیٹا ہی کراچی کی خدمت کر سکتا ہے اللّه پاک سے دعا ہے آپکو ہمت اور صحت تندرستی عطا کرے تاکہ آپ کراچی کی اور خدمت کر سکیں. #فرزند_کراچی @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @taimoormaheraly
5
91
202
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
@SMQureshiPTI ''وزیراعظم'' شاہ محمود قریشی۔۔۔ سال دو سال بعد عمران خان نہیں ہوں گے اور اس پارٹی کو میں ہیڈ کر رہا ہوں گا۔ شاہ محمود نے فیملی، حلقے میں سب کو کہا ہوا ہے کہ میں ''آرمی'' کا آدمی ہوں۔ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو آرمی کو بدنام کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین قریشی
11
79
217
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
علی زیدی نے الیکشن کمیشن کی دھجیاں اڑا دیں وفاقی وزیر علی زیدی کنٹونمنٹ بورڈ کے پولنگ اسٹیشنز کے اندر جارہے ہیں الیکشن کمیشن اب تک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @SaeedGhani1 #JeetKaNishanTeer
17
91
204
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
پیپلزپارٹی اپنے کارڈ بہترین طریقے سے کھیل رہی ہے آصف علی زرداری سے میری ان بن رہی مگر آصف علی زرداری ایک زیرک سیاستدان ہیں۔ ان دونوں کی روح میں پیپلزپارٹی کی مخالفت حلول کر چکی ہے مگر سانچ کو آنچ نہیں۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
3
86
186
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
الحمداللہ.. کراچی کی سڑکیں جو کبھی بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرتی تھی.. آج سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کی محبت شہر کی سڑکیں رواں دواں ہیں. #شکریہ_پاکستان_پیپلز_پارٹی. #شکریہ_فرزند_کراچی_مرتضی_وہاب۔ @BBhuttoZardari @murtazawahab1
0
90
186
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
آپ اپنی تیاری پکڑیں پیپلز پارٹی کی حکومت آنے والی ہے۔ وسیب کیلئے سینٹ میں ہم نے قانون سازی کی، جس طرح ہم نے اٹھارویں ترمیم کی،صدر کے اختیار پارلیمنٹ کو دئے، صوبوں کو خود مختار کیا تو انشاءاللہ ہم جنوبی پنجاب کو اس ہی طرح سرائیکی عوام کے وسیب کو صوبہ بنائیں گے۔ @BBhuttoZardari
6
51
197
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
جیالوں کی آواز جنید سلیم جیدی بھائی ❤️ @JunaidSaleemJD
Tweet media one
5
60
174
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
مشرف نے کن کن ممالک کے ساتھ جنگیں لڑیں سنئیے مشرف پر قربان ھونے والے کی زبانی. 😂 دیہاڑی پر احتجاج کرانے کا نتیجہ.😝 @RabNBaloch @shahzadShafi007 @Alishbabukhari1 @ArfaBhutto786 @simmikazmi
15
54
187
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 months
خواتین کی مخصوص نشست پر جیالی ادی ملیحہ منظور کو ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارک ہو مبارک ہو اللہ پاک آپ کو مزید کامیابی عطا فرمائے @MaleehaManzoor
Tweet media one
7
27
194
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
مریم میری بیٹیوں کی طرح ہے اپنی بیٹیوں پر کیا تبصرہ کروں صدر آصف علی زرداری۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @MaryamNSharif
5
78
175
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
11 months
Thank you soo much Mayor #Karachi Barrister @murtazawahab1 Bhai for remembering my birthday and wishing me ❤️
16
50
174
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
اسٹیبلشمنٹ گیلانی کو ہرانے کا رسک کبھی نہیں لےگی کیونک�� لانگ مارچ کی منزل کا تعین یہی الیکشن طے کریگا
1
50
188
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
بھٹوز کی اپنے کارکنان سے والہانہ وابستگی نہیں گئی چاہے جاں سے گزر گئے اللہ دی امان بلاول 🙏❤️ #WasebKiPukaar_Bilawal @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ .
7
81
172
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
یہ اس خاندان کے آنسو ھیں جس نےاس ریاست کو تحفظ دیا اقوامِ عالم میں باعزت مقام دیا اور چلنے کے لیے سیدھا راستہ بھی متعین کیااس خاندان کا ھر آنسو ریاست کے دامن پہ سیاہ دھبے کی طرح ھے، اور ریاست مسلسل اپنے دامن کو داغدار کرتی چلی جا رھی ھے @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @ArfaBhutto786
3
64
172
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
اور جب جلسہ گاہ میں جگہ کم پڑگئی تو عوام نے مری روڈ کو جلسہ گاہ میں تبدیل کردیا💪 شکریہ پنڈی شکریہ۔ پنجاب #PindiHumPhirAaRahayHain @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @JavedNLaghari @RabNBaloch @taimoormaheraly @RabNBaloch @ArfaBhutto786 @simmikazmi @Alishbabukhari1
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
56
174
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
ایک بہتر مستقبل کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کریں۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
2
56
175
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
Historical Relly of #CBKC #Elecction2021 District Korangi. Attended #PPP #PYO office bearers massive crowed peoples.. #جیت_کا_نشان_تیر_کانشان @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @RomaMatto @faridmemonpyo @MateenLodhi1 @WaqasHLashari
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
60
166
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
اللہ دی امان بلاول بی بی بینظیر دا بچڑا 😍 @BBhuttoZardari
6
44
169
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
شالا فتح ہو. انشاء الله @BBhuttoZardari ❤️
Tweet media one
4
58
164
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
عمران جیسے سیاستدانوں جن کی پوری کی پوری سیاست کیسی ISI چیف کی مہربانی ہے وہ کیسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا نام برداشت کر سکے گے۔ میرا لیڈر بہادر لیڈر ۔ جیے بلاول بھٹو زرداری۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @GulBukhari @shahzadShafi007 @ArfaBhutto786 @Alishbabukhari1
6
59
168
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
جنرل ضیإ کے دور حکومت میں ملتان کے اسٹیڈیم میں سرعام پھانسی اور نشان عبرت بنانے کے لیے لاشیں کچھ روز لٹکی رہیں نظیر تو موجودہے لیکن جانے کیوں اپنی بار خدا، تہزیب اور شریعت یاد آگئی. @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @shahzadShafi007 @Alishbabukhari1
Tweet media one
10
84
171
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
سندھ بھر میں جب رات کو راشن سے بھرے ٹرک کسی گھر کے سامنے رُکتے ہیں تو گھر کی بڑی بوڑھیاں روتے ہوئے مردوں سے پوچھتی ہیں " ہائے کیا بینظیر لوٹ آئی ہے؟ " @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @AsmaZhk @simmikazmi @ArfaBhutto786
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
35
165
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
سندھ میں ایک اور سرکاری یونیورسٹی کا اضافہ میرپورخاص کی پہلی جامعہ یونیورسٹی کا ایجنڈا آج کےاجلاس میں شامل پی پی پی ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے 2سال قبل یونیورسٹی کیلئے درخواست دی گئی تھی. Thank you #PPP Thank you Chairman @BBhuttoZardari Thank you @SyZulfiqarShah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
70
161
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
سکھر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے ضمانت پر رہائی سے انکار کردیا نیب کو اپنا تحقیقات کرنے دو۔۔ خورشید احمد شاہ کا وکلا کو دو ٹوک جواب جرم ثابت کرو یا معافی مانگو۔ @RabNBaloch @ArfaBhutto786 @AsmaZhk
10
64
165
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
کمال کی بات کہی ہے بابا جی نے پوری ویڈیو غور سے سنیں اور عقل اور شعور اجاگر کرے اپنے اندر جناب وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @ArfaBhutto786 @Alishbabukhari1 @JaniMemonPPP @__IQRAButt @simmikazmi
8
95
165
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ جنرل قاسم سلیمانی کے شھادت پر اظہار تعزیت کے لئے ایرانی قونصلیت پہنچ گئے. امریکہ کا حملہ اشتعال انگیز ہے, غلط اقدام ہے. سید مراد علی شاہ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @MuradAliShahPPP @Alishbabukhari1 @ArfaBhutto786 @simmikazmi
Tweet media one
4
58
161
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
10 months
Happy Birthday my beloved leader Chairman @BBhuttoZardari many happy returns of the day #HappyBirthdayBBZ
Tweet media one
6
80
174
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
کامیاب جلسہ مبارک ہو جیالوں ✌🏻 ڈیرہ غازی خان میں پیپلزپارٹی کا 25 سال بعد شاندار جلسہ یاد رہے آج سے 25 سال پہلے یہاں پر بینظیر صاحباں نے جلسہ کیا تھا اور آج بلاول بھٹو زرداری صاحب نے کامیاب جلسہ کرکے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان بھٹو کا ✌🏻 @BBhuttoZardari #JaagMerePunjab
6
42
160
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
وہاڑی بھٹو کا شکریہ وہاڑی جنوبی پنجاب سرائیکی وسیب! جیے بھٹو @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
0
66
154
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
خدا تعالیٰ کسی کو بھی اتنا ذلیل و رسواء ، مجبور ، لاچار اور لاجواب نہ کرے ۔ اب تو قوم یوتھ کو سمجھ آنی چاہیے کہ سلیکٹڈ اور سلیکٹڈ میں کیا فرق ہوتا ہے ۔ دنیا سلیکٹڈ کی کوئی عزت نہیں کرتی ۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
3
78
148
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
1 year
چیئرمین پی پی پی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خوازہ خیلہ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔ #swatwelcomesbilawal
2
40
141
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
لودھراں: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ⁦⁩ کا میلسی روڈ پر میتلا چوک کے مقام پر فقید المثال استقبال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی پر گل پاشی، چوک میتلا وزیراعظم بلاول کے نعروں سے گونج اٹھا @BBhuttoZardari
3
47
158
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
بکاؤ میڈیا چینلز کا اوچھا ہتھکنڈا بے نقاب جلسہ گاہ میں چند خالی کرسیوں کی ویڈیوز بنا رہے جبکہ لاکھوں کی تعداد میں عوام جلسہ گاہ میں موجود ہے. @BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD
4
58
153
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
کراچی شہر میں #MQM کے میئر 13سال جبکہ جماعت اسلامی کے میئر 12سال رہے اور جب یہ دونوں باری باری کھیل رہے ہیں ان 25سال میں کراچی کا انفراسٹرکچر تباہ ہوتا چلا گیا اور جب ان سے سوال کرو تو کہتے ہیں سندھ حکومت زمہ دار ہے۔ اور
Tweet media one
3
84
146
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی بھائی ⁦ @SaeedGhani1 ⁩ کی ہدایت پر ضلع کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات @JaniMemonPPP کی جانب سے قبرستان روڈ کورنگی میں ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر سٹی ایریا 124 کے سیکریٹری اطلاعات حبیب بھنگر بھی موجود تھے. #PPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
63
142
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
2 years
💞اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
4
86
123
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
@HamidMirPAK پڑھے لکھے نوجوانوں کو صرف تنقید کرنے پر اور سوال اٹھانے پر دہشتگرد ، غدار بنادیا جاتا ہے ۔ ہم ہی اس پاک وطن کے مستقبل ہیں سوال کرنا ہمارا حق ہے ظلم کے خلاف ہم آواز اٹھاتے رہینگے ۔ چی�� جسٹس اسلام اباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ ہم نوجوان اپکے مشکور ہیں.
6
46
151
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
بزرگ جیالے کے جذبے کو سلام @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
0
47
159
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
بادشاہ وہ نہیں جسکے سر پے تاج ہو بادشاہ وہ ہے جسکا دلوں پے راج ہو❤️ @BBhuttoZardari
3
42
149
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
10 months
VOICE OF YOUTH 🇵🇰 AND THE HOPE FOR A BRIGHTER FUTURE OF #PAKISTAN @BBhuttoZardari 🇵🇰🇱🇾. #HappyBirthdayBBZ
Tweet media one
3
85
145
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
مرد قلندر آصف علی زرداری کا درخواست ضمانت پر دستخت کرنے سے انکار دونوں بیٹیاں جذباتی ہو گئیں مگر مردحر......... @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @RabNBaloch @ArfaBhutto786
4
66
142
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
ھر تقریر میں مدینے کی ریاست کا نام لینے والے کیا مذھبی کارڈ استعمال نہی کرتے؟ مولانا فضل الرحمان صاحب پر یہ اعتراض کیوں؟ @ArfaBhutto786
2
59
141
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
جو کہتا تھا پشاور جلسہ نہیں ہوگا دیکھو جیالوں نے ایک تاریخ رقم کردی🇱🇾 @BBhuttoZardari #ہم_پاکستان_پیپلزپارٹی_ہیں
18
71
135
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
سندھ کے پاس اس وقت پاکستان میں سب سے بہترین وزیراعلی ہے۔
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
4 years
سندھ حکومت کا کو رونا وائرلیس پر بروقت کاروائی قابل تحسین ہے #CoronavirusPandemic #CoronaVirusUpdate
60
106
964
3
51
144
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
کرسی ہے تمھارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے ۔۔پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما پلوشہ خان۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @PalwashaKhan18 @AsmaZhk @ArfaBhutto786 @Alishbabukhari1 @simmikazmi
7
53
138
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
We as a nation indebted to your service for 🇵🇰. #KarachiStockExchange #DehshatGardonKeYar_Ghadaar
Tweet media one
2
34
144
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
1 year
ایسا نہ ہو کہ سیف الرحمٰن کی طرح انہیں میرے پاؤں پر گرنا پڑے۔ آصف علی زرداری کے حامد میر کو انٹرویو میں کہے گئے الفاظ سچ ثابت ہونے جا رہے ہیں۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
5
43
126
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
لاہور ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی نے نیا جنم لیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری #BhuttoDeNaarayWajjanGey
Tweet media one
11
60
132
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
بی بی شہید نے جب حکومت سنبھالی تو اُنھوں نےضیاع الحق کی طرف سے پریس پر لگائی گئی ساری پابندیاں ختم کردیں تو اُنھیں کہاگیا کہ یہ صحافی تو دن رات فقط آپ کے ہی خلاف لکھتے رہتے ییں پھر آپ نے ان کےخلاف پابندیاں کیوں اُٹھائی؟ محترمہ نے جواب دیاکہ یہ دس سال کی بھڑاس ہے نکالنے دیں۔ #SMBB
Tweet media one
2
34
136
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
کہتے ہیں پیپلز پارٹی ختم ہو گئی کیوں؟کیا بھوک ختم ہو گئی ۔ کیا غریب اور کمزور ختم ہو گئے ۔ جب بھی تم اقتدار پر ڈاکہ زنی کےذریعے قابض ہوتے ہو تو غربت ، بے روزگاری اور بھوک کو بڑھاتے ہو، پھر پی پی پی کیسے ختم ہو سکتی ہے ، پھر عوام تمہاری طاقت کو دھتکار دیتے ہیں۔ @BBhuttoZardari .
0
43
138
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
ڈاکٹر اشو لال کے شہر کروڑ میں بلاول بھٹو کا خصوصی وزٹ جس میں وہاں کے پیپلزپارٹی کے پرانے لوگ دوبارہ پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
39
142
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
پیپلزپارٹی کو پہلی بار لاہور میں سانس لینے کی آزادی میسر آئی ہے ہر سُو جمہوریت کے رنگ نظر آتے ہیں۔ #NA133 #PPP @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
3
59
131
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
شہید بینظیر بھٹو سے غداری کا بدلہ فاروق لغاری ٹبر اب دَر دَر کا کُتا بن کر چُکاتا رہے گا
Tweet media one
3
55
132
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
عمران سائنس کے حوالے سے کیا کہتے رہے ہیں ۔ @ImranKhanPTI @RabNBaloch @Arfabhutto @AsmaZhk
5
68
133
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں مرد حر آصف علی زرداری صاحب آپ کی جریت اور ہمت کو سلام #WeStandWithAsifZardari @ArfaBhutto786 @AsmaZhk
8
59
135
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
ضیائی، پاشائی اولاد ہمارے ایک سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ جس طرح آصفہ بھٹو زرداری سر اُٹھا پورے فخر سے اپنے شہید نانا کے بیانیہ کا اظہار کر رہی ہیں، کیا اس طرح ایوب ٫یحییٰ خان٫ضیاءاور مشرف کی اولاد میں سے کوئی عوام میں سرعام اُن کے بیانیئے کا اظہار کر سکتے ہے؟
Tweet media one
6
54
132
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
2 years
یہ کہتے ہیں ہمیں تو پتہ ھی نہ تھا کہ PSL# کے کھلاڑی یہاں موجود ہیں اس ویڈیو میں واضح ہے کہ ایک سرکاری اہلکار گزارش کر رہا یے ابھی اسی راستے سے کھلاڑیوں نے نکلنا ھے لیکن یہ نہ مانے اور جان بوجھ کر پاکستان کے امیج کو دنیا میں مزاق بنایا۔ @BBhuttoZardari @HamidMirPAK
5
89
128
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
2 years
جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کہ ملتے ہیں صراحی سر نگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ @AAliZardari ❤️ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
Tweet media one
4
62
123
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
"جو ڈیل کی سیاست کرتے ہیں ان کا شہیدوں کا قبرستان نہیں ہوتا" چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری #SalaamBenazir #WoLarkiLalQalandarThi @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
Tweet media one
Tweet media two
12
67
125
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
کیا آپ مجھے مس کررہے تھے؟۔ چیرمین بلاول بھٹوزرداری❤️ صحافی : بہت ذیادہ سر @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
2
61
124
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
Speaker, you can yurn off my microphone in the Assembly my voice cannot be turned off. @A_Qadir_Patel #نیازی_کانکالےگاتیل_قادرپٹیل
7
71
133
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
WHO نے کرونا وائرس کی ریکننگ میں دنیامیں بھترین اور بروقت اقدامات کرنے پر سندھ حکومت کانام چوتھے اورایشیا میں دوسرے نمبر پر شامل کردیا۔BBC کے مطابق سندھ حکومت نے بروقت اقدامات اور کرونا وائرس کے حوالے سے شفاف معلومات کا تبادلہ کیا @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @ArfaBhutto786
1
41
133
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
سندھ کا شھر _شکرگڑھ_نارووال_ظفروال
Tweet media one
8
65
131
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
نواز شریف کےگورنمنٹ میں ایک سال میں لوگ سڑکوں پر نہیں آئے تھےلوگوں کی چیخیں نہیں نکلی تھی مارکیٹیں بندنہیں ہوئی تھی استاداورڈاکٹر سڑکوں پرنہیں آئے تھے اس وقت آپ اس جماعت میں نہیں تھے اپ تو کئی جماعت میں ہوتے ہیں عمرایوب کی چتھرول @QamarZamanPPP @RabNBaloch @AsmaZhk @ArfaBhutto786
6
45
119
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
ریٹائرڈ جنرل جب دفاعی تجزیہ کاربن کر غیرجانبدار تجزیہ نہیں کریں گےتوپھران پر تنقید ہوگی یہ مشرف یحی ایوب اورضیاء پر بات نہیں کرتےلیکن سیاستدانوں پر بات کرتے ہیں.بندوق کی نوک پرپولنگ اسٹیشنوں سےپولنگ ایجنٹوں کوباہر نکال کرجعلی ووٹ ڈالےگے. @RabNBaloch @AsmaZhk @asmaviya_rani
3
67
125
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
کم ٹرن آؤٹ کے باوجود #PPP نے اپنے ووٹ بینک میں خاطر خواہ اضافہ کیا، #PP206 #PP206MainTeerChalega
8
49
121
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
11 months
وزیراعظم پاکستان تو انشاءاللہ شہید بینظیر بھٹو کا لال ہی ہوگا۔ @BBhuttoZardari
Tweet media one
4
32
133
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے بارے ان سے پوچھیں جو فیصلہ سازی میں شامل ہیں: اسد عمر. @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
1
43
122
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
عمران خان جس مولانا فضل رحمان کو ڈیزل ڈیزل کہے کرانکی تضحیک کرتے تھے آج اس ہی ڈیزل سے ڈی چوک میں آگ لگنے جا رہی ہے پلوشہ خان. @BBhuttoZardari @PalwashaKhan18 @RabNBaloch @AsmaZhk @ArfaBhutto786 #جیناذلت_سےھو_تومرنااچھا
2
49
119
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
President #PYOSindh @JavedNLaghari VP @RomaMatto , President #PYOKarachi @RashidKhaskhele & PYOKarachi, @HaiderkhanPYO visit Ward_02 Ward-03 #CBKC Office met with #PPPKorangi Info_Sec @JaniMemonPPP & PYO Korangi office bearers discussion about CBKC Election 2021 . #PYO #CBKC
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
49
120
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
سندھ حکومت نے جدید ترین بین الاقوامی معیار کا گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس خیرپور میں تعمیر کیا، #WelldoneSindhGovt @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @AsmaZhk @ArfaBhutto786 @simmikazmi
6
37
122
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
زرداری نے مجھے اٹھارویں ترمیم اور اس صوبے کو نام دیا ہے۔ تو ہم زرداری کا یہ احسان کیسے بھولے گے۔ @BBhuttoZardari @MirBabarLoond @AseefaBZ #KPMainTeerChalega
21
58
116
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
اتنے ظلم و جبر کے باوجود قیادت کو پنجاب میں اپنے جیالوں سے دور رکھنے کے باوجود کسی بھی الیکش میں کمپین تک نا کرنے دینے کے باوجود پیپلزپارٹی لاھور میں اپنے رنگ میں آرہی ہے. ٹاؤن شپ مین مارکیٹ لاہور ❤🖤💚 #NA133BhuttoKa @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
0
58
114
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
ہم سوال کریں کرپشن کا تو یہ ہمیں موت کی دہمکیاں دیتے ہیں۔ سمجتے ہیں ڈر کر بھاگ جائے گا بلاول بھٹو وہ نہیں جو بہنوں کو گھر پہ چھوڑ کر دیوار پہلانگ کر بھاگ جائے۔ پلوشہ خان @PalwashaKhan18
4
51
128
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
4 years
یہ پوز مت دکھاؤ مجہے کچھ ہوتا ہے ہمیں سیدھے ہوجاؤ قدر پٹیل کا مراد سید سے مکالمہ 🔥 @BBhuttoZardari @A_Qadir_Patel @MuradSaeedPTI @shahzadShafi007 @SyedAghaPPP @taimoormaheraly @simmikazmi @ArfaBhutto786 @Alishbabukhari1
5
47
126
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
حکومت نے نیب اور معیشت کے ساتھ نہ چلنے والی آصیف علی زرداری کی بات سچ ثابت کردی #حق_زرداری #جیے_زرداری @BBhuttoZardari @bakj @AseefaBZ @Alishbabukhari1 @RabNBaloch @ArfaBhutto786 @simmikazmi
0
42
109
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
2 years
@ImHaiderSherazi @HamidMirPAK @imrankhan عارف نقوی کے متعلق سوال کا جواب دینے سے ڈھٹائی سے انکار کرنے اور صحافیوں کو سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں دھکے دلوانے والے عمران خان پچھلے ایک گھنٹے سے ایماندار قیادت، میرٹوکریسی پر لیکچر دے رہے ہیں ۔۔۔
Tweet media one
10
47
127
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
5 years
جس ملک میں ایک اسسٹنٹ کمشنر کو اقلیتوں کے ساتھ بہتر سلوک کا بیان دینے پر مذہبی ٹھیکیداروں اور لونڈوں لپاڑوں کو صفائیاں پیش کرنا پڑیں،اس ملک کو یہ حق نہیں کہ انڈیا میں اقلیتوں پر مظالم پر آواز اٹھائے @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @RabNBaloch @AsmaZhk @ArfaBhutto786
Tweet media one
8
42
121
@FaheemSattarDal
Faheem Sattar Dal
3 years
آصف زرداری صاحب کی طبی بنیاد پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی استدعا مسترد، ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم۔ خون سے چراغ جلانے والی پیپلزپارٹی اور قیادت کے سامنے بند باندھنا ممکن نہیں۔ عدالتیں پارٹی بننے کے بجائے میرٹ پر مقدمات چلائیں۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
Tweet media one
0
64
112