آج پورے ایک مہینے بعد گلگت بلتستان کی الیکشن مہم کے بعد اسلام آباد روانگی۔ پاکستان کی تاریخ میں
@BBhuttoZardari
واحد لیڈر ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کا اتنا طویل دورہ کیا۔
2019 میں
@BBhuttoZardari
کی مہمان نوازی سے سیلیکٹڈ کے خلاف شروع ہونے والا سفر بلآخر بلاول صاحب کی پارلیمان میں رہ کر جنگ لڑنے کی حکمت عملی کے تحت اب کامیابی سے اختتام کی طرف گامزن ہے
جب ہنری کسنجر نے بھٹو شھید کو دھمکی دی، اس وقت بھٹو شھید نے مملکت بے آئین کو آئین دیا، بھٹو شھید نے اعلان کیا تھا جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا،
ہم گھاس کھائیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائینگے، او آی سی کا مضبوط فورم بنایا اور تم نے
@ImranKhanPTI
صرف بھاشن دئیے
آج چئیرمین
@BBhuttoZardari
مچھ متاثرین سے پرسا کیلئیے کوئٹہ کا پروگرام جہاز میں فنی خرابی کی وجہ سے کچھ دیر کا شکار ہوا ہے۔ انشااللہ چئیرمین آج سپہر تک کوئٹہ پہچینگے۔
ہر ظلم کو جھیلیں گے، ہم بڑھتے جائیں گے،
اس قوم کی خاطر سولی چڑھ جائیں گے،
چاہتے ہیں ہم اسے بڑھ کر اپنی جان سے،
خون کا رشتہ جوڑا ہے ہم نے پاکستان سے
#جلسہ_تو_ہوگا
Shah Ast Hussain (a.s), Badshaah Ast Hussain (a.s),
Deen Ast Hussain (a.s),
Deen Panah Ast Hussain (a.s)
Sar Daad Na Daad Dast Dar Dast-E-Yazeed
Haqqa Ke Bina La Illah Ast Hussain (a.s)
اس وقت کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی سے نیچے گرگیا ہے، ہزارہ متاثرین کھلے آسمان تلے انصاف کے منتظر , مگر سلیکٹڈ
@ImranKhanPTI
اپنی ضد اور انا کی وجہ سے کوئٹہ آنے سے معذور ۔
آج اسپیکر نیشنل اسمبلی کی جانب سے کرونا وائرس پر بلائیگی میٹنگ میں سیلیکٹڈ پرائم منسٹر
@ImranKhanPTI
غیر سنجیدہ رویہ اپناتے ہوے اپنی بات کر کے راہ فرار اختیار کرگئے۔ Shame
#CoronaAlert
جیف بیزوس، بل گیٹس اور مائیکل زکربرگ سے دنیا کے امیرترین ہونے کی پوزیشن چھن گئی۔ پاکستان کاعظیم مرد مجاھد جس نے یہ باجا ایجاد کر کے دنیا کے امیر ترین افراد کو پیچھے چھوڑدیا۔ #پاکستان_زندہ_آباد
مولا علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کم ظرف پر احسان کرو اور اس کے شر سے ڈرو، یہ بات
@OfficialMqm
والوں پر پوری اترتی ہے۔ سندھ نے سندھیوں نے تقسیم کے بعد اپنے دل و جان ان پر وار دئیے مگر یہ بدبخت احسان فراموش نکلے۔
منظر بھوپالی کی نظم سے چند اشعار
گلاب دوگے، گلاب دیں گے
محبتوں کا جواب دیں گے
خوشی کا موسم جو ہم کو دو گے
تمہیں گلوں کی کتاب دیں گے
کبھی سروں کو نہ خم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
Surprised to see cigerettes in this packing! Ironic that
#smoking
is ban by law (in all public buildings)and one House of Parliament has cigerettes in this special packaging!
#SayNoToSmoking