Ultra Legend Profile Banner
Ultra Legend Profile
Ultra Legend

@Soft_heart91

1,767
Followers
1,867
Following
748
Media
60,583
Statuses

Mentor 🌹 نمک کو ہاتھ میں لے کر، ستمگر سوچتے کیا ہو ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو

Abu Dhabi, United Arab Emirate
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
صرف مانع تھی حیا بند قبا کھلنے تلک پھر تو وہ جان حیا ایسا کھلا ایسا کھلا #قومی_زبان
13
19
54
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@Muskan2022__ تمہاری آنکھوں کا پوچھتے ہیں سب ستارہ شناس مجھ سے بتا بتا کر میں تھک گیا ہوں، مثال دی تھی، مثال دی تھی_!! #اردو_شناس
Tweet media one
5
4
110
@Soft_heart91
Ultra Legend
2 years
@Ramjidshoibfan غداروں کو گرفتار کرنا چاہیے، عمران خان کا جرم کیا ہے؟ یہ جو اوپر آٹھ دس بیٹھے ہیں پاکستان دشمن انٹرنیشل اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ۔۔۔ ان کو گرفتار کرنا چاہیے۔ #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_کپتان #اسلاموفوبیا_ڈے
4
22
93
@Soft_heart91
Ultra Legend
2 years
ﮐﯿﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ,ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ😌🥀 ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ,ﯾﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ,ﻋﺸﻖ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ-❤🍂 #اثاثہ_اردو
Tweet media one
0
6
14
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے #قومى_زبان
Tweet media one
2
3
11
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
جو خط اوروں کے آئے اس نے دیکھے دیر تک ، لیکن میرا خط ہاتھ میں لے کر ، ادھر دیکھا ادھر رکھا کوئی اس طائر مجبور کی بے چارگی دیکھے قفس میں بھی جیسے صیاد نے بے بال و پر رکھا یہ ممکن تھا ہم آ جاتے خرد مندوں کی باتوں میں خوش قسمت کہ فطرت نے ہمیں آشفتہ سر رکھا #قومی_زبان
0
7
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیں کانٹے بیکار حفاظت میں لگے رہتے ہیں #قومى_زبان
2
4
9
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
دل ہے وابستہ مرا حسرت ناکام کے ساتھ تازہ ہو جاتے ہیں سب زخم ترے نام کے ساتھ اس نے ہر حلق تمنا پہ چلایا خنجر یوں ہے پیکار مری گردش ایام کے ساتھ درد الفت مرا کرتا ہے ترنم ریزی کرنیں رو رو کے گلے ملتی ہیں جب شام کے ساتھ #محفل_سخن
1
5
9
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
سُنو____!! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی_ ملے جو خاک رستے میں اُسی کو چھان لیتے ہیں _ اگر وہ روٹھ جاتا ہے ہماری جاں جاتی ہے__ یہ سانسیں جاری رکھنے کو ہم اُس کی مان لیتے ہیں۔ #اردو_شناس
Tweet media one
Tweet media two
0
4
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@Paki_Eagle @Morpheus0300 @shahidmsays @Aizay_Haya چھپتا ہے خون بھی کہیں مٹھی تو کھولیے رنگت یہی حنا کی یہی بو حنا کی ہے کہہ دو کہ بے وضو نہ چھوئے اس کو محتسب بوتل میں بند روح کسی پارسا کی ہے #اردو_شناس
2
4
8
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@RabiaNooR08 جبیں کو مل گئ منزل ، مزاق بندگی ابھرا جنوں میں ڈوب کر جس دم تیری چوکھٹ پہ سر رکھا کہاں ہر ایک تیرے درد کی خیرات کے لائق کرم تیرا کہ تونے مجھ کو برباد نظر رکھا غم دنیا و مافیا کو رخصت کر دیا میں نے تیرا غم تھا جسے دل سے لگائے عمر بھر رکھا #قومی_زبان
1
2
2
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
نِگاہِ شوق کی بے باکیاں بھی کیا قیامت ہیں کہ رنگِ حُسن اُڑتا ہے، بہارِ جاوِداں ہوکر بَجا یہ میری مدہوشی، مِری یہ بے خودی برحَق یہ کِس کا مُجھ کو رہ جاتا ہے اپنے پہ گُماں ہو کر فِراقؔ گورکھپُوری #قومى_زبان
Tweet media one
3
1
8
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
" تیری چاہتیں سنبھالی ہیں جیسے عیدی ہو میرے بچپن کی " __🍁 #اردو_شناس
Tweet media one
0
5
7
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
تیـــری نِگاہ میں ھــے جُستجُو کا اِک انداز ..!!! ✨ تلاش جِس کی رھی ھے تُجھـے، وہ میں تو نَہیں ...!!! 🔥 #قومى_زبان
1
6
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@dontmissbeat سنا ہے کھل گئے تھے ، ان کے گیسو سیر گلشن میں صبا تیرا برا ہو ، تونے مجھ کو بے خبر رکھا نہ تم آئے شب وعدہ ، پریشاں رات بھر رکھا دیا امید کا میں نے جلا کر تا سحر رکھا وہی دل چھوڑ کر مجھ کو کسی کا ہوگیا آخر جسے نازوں سے پالا ، جس کو ارمانوں سے گھر رکھا #قومی_زبان
0
2
1
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@dontmissbeat جب خیالوں میں تمہیں پاس بٹھاؤں اکثر میر کے شعر ہوں لب پر انہیں گاؤں اکثر دفن کر کے سبھی وعدوں کو جہاں بچھڑے تھے وہ شجر دیکھنے جاتی ہوں میں گاؤں اکثر #اردو_شناس
1
4
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@momina2223 و علیکم السلام 🌹
0
0
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
11 months
#قومى_زبان اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو میں جو کانٹا ہوں تو چل مجھ سے بچا کر دامن میں ہوں گر پھول تو جوڑے میں سجا لے مجھ کو ترک الفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسم تو کبھی یاد تو کر بھولنے والے مجھ کو
1
12
7
@Soft_heart91
Ultra Legend
10 months
#NewProfilePic ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر کیا کام محبّت سے، اُس آرام طلب کو میر تقی میر #قومی_زبان
Tweet media one
1
6
7
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی ....!! سنو درویش ، کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتا ہوں ....!!! 💞💞💞 @just_darwesh #قومی_زبان
Tweet media one
0
2
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@RabiaNooR08 اس چمن کی ساری رنگینیاں تم اپنے کھاتے میں ڈال دو مجھے درد دو مجھے اشک دو مجھے گل کے بدلے خار دو میں داستاں خزاں سہی میرا ذکر اب بھی ہواؤں میں میرے حصے کی جو ہیں نعمتیں میرے زرد ماضی میں ڈال دو #قومی_زبان
2
3
7
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@shahidmsays @RabiaNooR08 تم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں رفو …! تھوڑی وحشت سے گزارا ہی کہاں ہوتا ہے…!! 🖤 #قومی_زبان
3
5
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
I believe that all that has been happening in the country is being done to avoid elections because the government fears the PTI will sweep it. @TeamPakPower #پری_پول_رگنگ_نامنظور @LegacyLeavers_
0
11
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
10 months
@Paki_Eagle @shahidmsays @Soft_Heart9 @Morpheus0300 @PTI_pakistan_ik @SunShin17904059 @Azk_boyE @mz3827717 @Ravian_Dani_PTI @K_G_898 @Nishi_Rana99 @Saith_7k @ambreensyed466 @ak5299856 @AjaazHussain1 @1_QRaa @PTI_pak_ik_ جلوس اہل وفا کس کے در پہ پہنچا ہے نشان‌ طوق وفا زینت گلو کر کے کوئی تو حبس ہوا سے یہ پوچھتا محسنؔ ملا ہے کیا اسے کلیوں کو بے نمو کر کے #مروت_سے_ڈر_گئے #ReleaseSherAfzalMarwat #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
0
5
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@RabiaNooR08 یہ اس کے فیصلے ہیں جسکے حق میں جو بھی کر ڈالے کسی کو در دیا اپنا ، کسی کو در بدر رکھا کبھی گزریں تو شاید دیکھ لوں میں ایک جھلک ان کی اسی امید پر مدفن قریب رہ گزر رکھا بھری محفل میں نا حق راز الفت کر دیا افشا محبت کا بھرم تونے نہ کچھ اے چشم تیرا رکھا #قومی_زبان
1
2
1
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
اس دور میں اگر کوئی مخلص شخص مل جائے تو اسے قید کر کے کسی اور جہاں میں لے جائیں کیونکہ یہاں منافقت عروج پر ہے #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
سنا ہے اُس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت، مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں۔ 🍁🍁🍁 #اردو_شناس احمد فراز
Tweet media one
0
5
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
11 months
@RabiaNooR08 مرے ہاتھوں کی لکیروں کے اضافے ہیں گواہ میں نے پتھر کی طرح خود کو تراشا ہے بہت کوئی آیا ہے ضرور اور یہاں ٹھہرا بھی ہے گھر کی دہلیز پہ اے" نورؔ " اجالا ہے بہت #قومى_زبان
0
5
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
11 months
@Panacea_00 Happy birthday Uzair bhai Wish you have many more to come stay blessed happiest healthiest and wealthiest always ❤️💐🍰🎉🎂🍩 @Utraaadi #قومی_زبان
1
4
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
تم نے احسان کیا ہے کہ نمک چھڑکا ہے اب مجھے زخم جگر اور مزا دیتے ہیں #قومی_زبان #PTI_pakistan_ik
0
1
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
8 months
ہر گلی کوچے میں رونے کی صدا میری ہے شہر میں جو بھی ہوا ہے وہ خطا میری ہے یہ جو ہے خاک کا اک ڈھیر بدن ہے میرا وہ جو اڑتی ہوئی پھرتی ہے قبا میری ہے #قومی_زبان
0
3
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
10 months
عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مونث کے کوئی مذکر پاؤں نہیں چومتا۔ واحد ایک عورت وہ جنس ہے جس کے پاؤں بھی چومے چاٹے جاتے ہیں❤️ #قومى_زبان
1
3
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
راہیٔ زیست اگر عزم سفر ہے پرجوش پھر تو وابستہ ہے منزل ترے ہر گام کے ساتھ یہ بنا دیتا ہے انساں کو مکمل پتھر یوں رہی دہر میں نفرت مجھے آرام کے ساتھ آتش غم نے تپا کر کیا کندن مجھ کو اسی باعث تو جلیؔ عشق ہے آلام کے ساتھ جلی امروہوی #محفل_سخن
0
5
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
سنگ بن جاتا اگر میں بھی برائے عشرت زندگی پھر تو گزرتی بڑے آرام کے ساتھ ہر جہت سے رہا دنیا میں سراسر ناکام جی رہا ہوں میں خوشی سے اسی الزام کے ساتھ #محفل_سخن
1
5
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@ChJamee19565539 اچھا جی 😊 ~~~```~~~ لمس کی حرارت سے ، ہاتھ آئی تتلی کے رنگ کو اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے ایک وقت لگتا ہے ہجر سے نکلنے میں وصل سے گزرنے میں دیر کتنی لگتی ہے ناصرہ زبیری #قومى_زبان
0
5
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
5 months
@batishaibrahim7 کیسے سمجھاؤں وہ چشمِ سرمہ سا کیا چیز ہے؟؟ ابر کی چادر سمجھ یا شام کا دامن سمجھ…!! #قومی_زبان
Tweet media one
1
5
8
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ اے اللہ مجھے میرے جسم میں صحت دے اے اللہ مجھے میری سماعت میں عافیت دے،اے اللہ مجھے میری نظر میں صحت عطا فرما،تیرے سوا کوئی معبود نہیں #اردو_شناس
0
5
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
“No person is your friend (or kin) who demands your silence, or denies your right to grow.” @TM__FLW #کنٹرولڈ_جمہوریت_نامنظور @PTI_pakistanIk
Tweet media one
0
13
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@nimi_mir معاذاللّه! یہ عالم بتوں کی خود نمائی کا کہ جیسے چھا ہی جائیں گے خدائی پر، خدا ہو کر بہر صورت وہ دل والوں سے دل کو چھین لیتے ہیں مچل کر، مسکرا کر، روٹھ کر، تن کر، خفا ہو کر #محفل_سخن
1
5
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@momina2223 ملتی جلتی آنکھوں سے دھوکہ نہ کھائیں ؛ ہماری اور کوئی برانچ نہیں ہے !! 🌹 ۔۔۔ یوں تو ساقی ! ہر طرح کی تیرے مے خانے میں ہے وہ بهی تهوڑی سی ، جو ان آنکھوں کے پیمانے میں ہے 🌹 ۔۔۔ سب سمجھتا ہوں تیری عشوہ گری اے ساقی ! کام کرتی ہے نظر ، نام ہے پیمانے کا 🌷 #قومى_زبان
1
3
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
10 months
آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہے تیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے اتنے قریب ہو گئے اپنے رقیب ہو گئے وہ بھی عدیمؔ ڈر گیا ہم بھی عدیمؔ ڈر گئے اس کے سلوک پر عدیمؔ اپنی حیات و موت ہے وہ جو ملا تو جی اٹھے وہ نہ ملا تو مر گئے #قومى_زبان
0
6
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
#میرا_کپتان_واپس_آئیگا
Tweet media one
2
8
6
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@dontmissbeat کعبہ کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے مجھ کو خبر نہیں مری مٹی کہاں کی ہے کچھ تازگی ہو لذت آزار کے لیے ہر دم مجھے تلاش نئے آسماں کی ہے جاں بر بھی ہو گئے ہیں بہت مجھ سے نیم جاں کیا غم ہے اے طبیب جو پوری وہاں کی ہے #محفل_سخن
1
6
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@i_areeba_i میں نہ کہتا تھا بدل جائے گا آخر تو بھی بھا گیا ہے نہ تجھے رنگ زمانے والا چھوڑ جاتے ہیں سبھی راہ میں لیکن مرے یار یوں بھی جاتا ہے کوئی چھوڑ کے جانے والا #قومی_زبان
0
2
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@Morpheus0300 تجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو کیا یہ ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہوجائے ہائے اس وقت دلِ زار کا عـالم کیا ہو اگر محبت ہی محبت کے مقابل ہوجائے بہزاد لکھنوی #قومى_زبان
0
3
3
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
سمٹ آئی ہے اُس کی آنکھوں میں ساری مستی شراب خانے کی !!! #قومى_زبان
1
0
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
11 months
@Salenophile786 @Paki_Eagle @Soft_Heart9 @shahidmsays @Morpheus0300 ہزار درد شب آرزو کی راہ میں ہے کوئی ٹھکانہ بتاؤ کہ قافلہ اترے قریب اور بھی آؤ کہ شوق دید مٹے شراب اور پلاؤ کہ کچھ نشہ اترے #قومى_زبان
1
3
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@nimi_mir سرمہ آنکھوں میں لگانے سے نہیں ہوتا سنگھار. مہندی ہاتھوں پہ لگاؤ تو کوئی بات بنے. جام بھر بھر کے تو ہم روز پیا کرتے ہیں. آج نظروں سے پلاؤ تو کوئی بات بنے. #محفل_سخن
1
5
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
10 months
ہم تصور میں تری شکل بنائیں کیسی؟ جب بھرم ٹوٹ گیا ہو تو وفائیں، کیسی! گر بِچھڑنا ہے سبھی نقش مٹا کر بِچھڑو خط محبت سے بھرے اور دعائیں کیسی؟ شہزادہ انیق #قومى_زبان
Tweet media one
0
3
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
ان دلبروں سے رابطہ کرنا ہے کام کیا کر اک سلام ، پوچھنا صاحب کا نام کیا حیرت ہے کھولیں چشم تماشا کہاں کہاں حسن و جمال ویسا ہے اس کا خرام کیا کی اک نگاہ گرم جہاں ان سے مل گئے عاشق کو دلبروں سے سلام و پیام کیا #قومی_زبان
1
4
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
“Wake up with determination, go to bed with satisfaction.” #کھاد_بحران_کسان_پریشان @LegacyLeavers_ #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
Tweet media one
Tweet media two
@its_erm_
eرm
9 months
What a fall @76Shadabkhan Now people are not going to spare you.. Good luck #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #کھاد_بحران_کسان_پریشان @LegacyLeavers_
Tweet media one
0
23
9
0
19
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
11 months
محبت سے محبت نے ، دعا مجھ کو بتایا ہے مجھے جو خواب لگتا تھا حقيقت نے دکھایا ہے چھپی دل میں جو باتیں ہیں، میں لب پر وہ نہیں لائی کہ جو کہنا نہ تھا اس کو ، نہ جانے کیوں بتایا ہے #قومى_زبان
2
2
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
@riz4h @TeamPakPower @2Sehr @Dr2BS @MuneebaPTI_ @ArmaniPakhtun @FemiKhanS @lsrwz @ABilal_786 @bdigl @msh_patriot @S1kndr جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو #کھاد_بحران_کسان_پریشان @LegacyLeavers_ #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
0
9
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@nimi_mir صبحوں کے مقدر کو جگاتے ہوئے مکھڑے آنچل جو نگاہوں میں نہ لہرائیں تو سوئیں محسوس یہ ہوتا ہے ابھی جاگ رہے ہیں لاہور (& کراچی) کے سب یار بھی سو جائیں تو سوئیں ✍️ حبیب جالب #محفل_سخن
1
2
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@RabiaNooR08 شکریہ تیرا رفوگر مگر اتنا تو بتا کیا محبت میں گریبان سیے جاتے ہیں ہم پرستارِمحبت ہیں ہمیں جام سے کیا وہ پلاتے ہیں نگاہوں سے پیے جاتے ہیں اے فنا عشق کا دستور تجھے کیا معلوم عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دیے جاتےہیں #قومی_زبان
1
2
3
@Soft_heart91
Ultra Legend
7 months
رمضان مبارک کوشش کریں رمضان میں غریبوں کا خیال رکھیں #قومی_زبان
Tweet media one
1
5
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
6 months
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں #قومی_زبان
2
4
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
جانے اُس شخص کو , یہ کیسا ھنر آتا ھے رات ھوتی ھے تو ، آنکھوں میں اُتر آتا ھے اُس کی چاھت کا تو ، انداز جُدا ھے سب سے وہ تو خوشبُو کی طرح ، رُوح میں دَر آتا ھے بات کرتا ھے تو ، الفاظ مہک اٹھتے ھیں جس طرح شاخِ مُحبت پہ ، ثمر آتا ھے #قومی_زبان
1
0
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@momina2223 جی 👍😊 سرخیاں اخبار کی گلیوں میں غل کرتی رہیں لوگ اپنے بند کمروں میں پڑے سوتے رہے #قومى_زبان
0
0
3
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی ساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں #اردو_شناس
0
3
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@Busy_hun_yarrr وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر سمائے وہ میرے دل میں نہیں معلوم کیا ہو کر میرا کہنا یہی ہے تو نہ رُخصت ہو خفا ہو کر اب آگے تیری مرضی، جو بھی تیرا مُدعا ہو، کر #محفل_سخن
0
4
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
کاش تُم موت ہوتے اک دن آ تے ضرور۔۔۔! افسوس کے تُم زندگی ہو چھوڑ کے جاؤ گے ضرور۔۔۔۔۔!! #اردو_شناس
Tweet media one
0
3
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
8 months
@Jigar3377 @Morpheus0300 @Paki_Eagle @Soft_Heart9 @K_G_898 @ali143015 @PTI_pakistanIk @SunShin17904059 @Ravian_Dani_PTI @mz3827717 @ShafaqZahra19 @MWaqas_17 @javidiqbal00786 @Alam83960295 @ImranKhanFan0 @IMRANXJTU @AabedQ @PTI_pak_ik_ یورپ، امریکہ، چائنہ، رشیا، انڈیا ۔۔۔ دنیا کی سب بڑی بڑی طاقتوں کے ایوانوں میں۔۔۔ ہمارے کپتان کا ہی ذکر (حق میں یا مخالفت میں) چل رہا ہے،، مسلسل۔۔۔۔ 2 سال سے سب سوچ رہے ہیں کہ ۔۔ صلاح الدین ایوبی 1100 سال کے بعد پھر اگیا ہے۔
1
4
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@gujjarii_ کھلتا ہے ہر اک شخص کے قامت کے برابر یہ دل ہے کوئی کاٹھ کا دروازہ نہیں ہے #اثاثہ_اردو
Tweet media one
2
1
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
اتنی جلدی نہ کرو جسم علیحدہ مجھ سے ! روح تک میری محبت کا اثر جانے دو !! #قومى_زبان
Tweet media one
1
1
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
2 years
کہنے کو میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں امجد مگر وہ شخص مجھے بُھولتا نہیں ڈرتا ہُوں آنکھ کھولوں تو منظر بدل نہ جائے مَیں جاگ تو رہا ہُوں مگر جاگتا نہیں آشفتگی سے اُس کی اُسے بے وفا نہ جان عادت کی بات اور ہے دِل کا بُرا نہیں #اردو_شناس
Tweet media one
1
4
3
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
#عمران_نے_کہا_تھا اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ خود دیتا ہے @TM__FLW
Tweet media one
0
5
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@nimi_mir تجھے ھو علم تو کیسے ، کہ دیکھنے والے چُھپا کے تجھ سے ، تیری ھر اَدا کو دیکھتے ھیں کچھ اِس میں ، اور ھی چاھت کا لطف ھے محسنؔ ھم ا جنبی کی طرح ، آشنا کو دیکھتے ھیں #محفل_سخن
1
4
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
کہتا ہے میرے ساتھ پہلے تین دفعہ زیادتی ہو چکی ہے۔۔ اور اب چوتھی دفعہ خود کو پیش کر رہا ہے کہ زیادتی کر لو۔۔ @TeamPakPower #پری_پول_رگنگ_نامنظور @LegacyLeavers_
1
9
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
10 months
جرآت اور بہادری کا اگر کوئی دوسرا نام ہے تو وہ صرف عمران خان ہے۔ عمران خان نے اس قوم کو صرف اپنے حقوق کا شعور ہی نہیں دیا بلکہ اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت بھی دی ہے۔ سی لئے آج قوم کا بچہ بچہ اس تحریک کا حصّہ ہے۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
1
3
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
@its_erm_ @55imaan @Mubashi17216628 @b_turguut @bhonwraa @Tahir__je @Saif_pit @Its___IK @Its_Iftii @Sanam2579 @A_iz_al @erm_pak1 @msh_patriot اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگے 😂 #قومی_زبان
2
2
4
@Soft_heart91
Ultra Legend
11 months
@EvvasaraabH ملائم ہاتھ ، خم زلف ، ادا ، نین اور یاقوت ہونٹ…!! والله... قتل باقی ہے ، اوزار تو سب پورے ہیں _!!! #قومی_زبان
Tweet media one
1
5
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا راستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا #قومی_زبان
1
0
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
@bhar_mae_jawo ان کو گلے لگائے زمانے گزر گئے یعنی ہنسے ہنسائے زمانے گزر گئے رونے کی آرزو بھی تو جاتی رہی مری زخموں کو مسکرائے زمانے گزر گئے لگتا ہے مجھ کو آج کوئی جانتا نہیں پتھر بھی گھر میں آئے زمانے گزر گئے #قومى_زبان
1
0
0
@Soft_heart91
Ultra Legend
1 year
ایک درویش مری نبض کو چھو کر بولا ! کیا عجب لاش ہے، یہ سانس بھی لے سکتی ہے ۔ 💔 #قومى_زبان
Tweet media one
3
0
5
@Soft_heart91
Ultra Legend
9 months
It is important to ensure that the legal process is followed to the letter to avoid any miscarriage of justice. #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا @PTI_pakistanIk
Tweet media one
1
5
5