🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
10 months
#قومى_زبان
تیری آنکھوں کےخواب سارے
باتیں ساری حساب سارے
سوال سارے جواب سارے
نشہ تھااک جو اتر گیا ہے
کچھ تو ہے تو بدل گیا ہے
جو مجھ سے ملنے کی آرزو تھی
جو مجھ کو پانے کی جستجو تھی
ہوئی جو چاہت ابھی شروع تھی
تیرے لہجے میں چاشنی تھی
وہ میٹھا سارا پگھل گیا ہے
کچھ تو ہےتو بدل گیا ہے