💓RαႦιA NσσR💓 Profile Banner
💓RαႦιA NσσR💓 Profile
💓RαႦιA NσσR💓

@RabiaNooR08

1,252
Followers
699
Following
1,583
Media
9,767
Statuses

Disappointed but not surprised . #politics 🤙

Lahore, Pakistan
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
♥️محمّد ﷺ♥️
Tweet media one
32
29
86
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
🌸🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌹🌸 🌸🌹صبح بخیر زندگی🌹🌸 @RabiaNooR08
Tweet media one
61
9
132
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
♥️🌹اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ🌹♥️ ♥️🌹صبح الخیــــــــــــــــر🌹♥️ ♥️🌹جمعہ مبارک🌹♥️ القرآن ( سورۃ الاحزاب ایت : 70 ) ♥️🌹اے ایمان والو! اللہ تعالٰی سے ڈرو اور سیدھی سیدھی ( سچی ) باتیں کیا کرو🌹♥️ @RabiaNooR08
Tweet media one
91
7
122
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
❤🌹اسلام علیکم🌹❤ ❤🌹صبح بخیر زندگی🌹❤ #قومی_زبان
Tweet media one
76
13
122
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
🌹اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ 🌹صبح الخیــــــر🌹 🌹 یااللہ جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انھیں اپنی شان کریمی سے دور فرما دے اور ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور بھلائی نصیب فرما آمیــن یاربــُـــ العالمیـــن
Tweet media one
75
5
105
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
❤🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌹♥️
Tweet media one
27
5
104
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
❤🌺❤🌺❤🌺❤
Tweet media one
20
21
105
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞
Tweet media one
13
24
101
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
♥️🌹اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ🌹♥️ ♥️🌹صبح الخیــــــــــــــــر🌹♥️ 🌹پتہ ہے محبت کیا ہے؟ سارا دن وہ ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے بیشک 🌹وہی تو اللہ ہے🌹 🙏🙏🙏 @RabiaNooR08
Tweet media one
62
10
96
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
62
13
100
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
53
11
96
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
48
12
93
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
Tweet media one
15
2
96
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ 🌹♥️صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
54
12
89
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
فقط خیالوں کی حد تک ؛؛؛ بہت خوبصورت ہے زندگی' #قومی_زبان
Tweet media one
9
21
93
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
🌸🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌹🌸 🌸🌹صبح بخیر زندگی🌹🌸 @RabiaNooR08
Tweet media one
55
9
80
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
43
15
76
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
♥️🌹اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ🌹♥️ ♥️🌹صبح الخیــــــــــــــــر🌹♥️ ♥️🌹بیشک الله اور اس کے فرشتے نبی پاک ﷺ پر درود بھیجتے ھیں اے ایمان والو" تم بھی نبی پاک ﷺ پر خوب درود اور سلام بھیجا کرو🌹♥️ 🙏🙏🙏 @RabiaNooR08
Tweet media one
53
2
68
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
آگیا جس روز اپنے دل کو سمجھانا ہمیں؛ آپ کی یہ بے رخی کس کام کی رہ جائے گی🖤🥀🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
14
13
69
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
6 months
تم سے شکوہ نہیں روئیے کا تم سے امید بے تحاشا تھی🖤🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
8
17
66
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
36
10
63
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
32
7
59
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
42
10
58
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
♥️🌹اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ🌹♥️ ♥️🌹صبح الخیــــــــــــــــر🌹♥️ 🌹اے پروردگار🌹 تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما🙏 اور تو تمام رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے🤲♥️ المومنون:118 #جمعة_مباركة @RabiaNooR08
Tweet media one
49
5
58
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
♥️🌹اسلام علیکم🌹♥️ ♥️🌹صبح بخیر زندگی🌹♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
32
5
55
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
6 months
ہم بڑے شوخ ہیں منہ زور ہیں گستاخ بھی ہیں ! ہم سے امید محبت نہ لگائی جائے"🖤🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
9
14
56
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں پہلا یہ ہے کہ تُو کلام کرے🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
16
15
52
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا...! ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے...! اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آ...! ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے...! 🥀🖤🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
6
20
56
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی جذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی سر میں وہ انتظار کا سودا نہیں رہا دل پر وہ دھڑکنوں کی حکومت نہیں رہی♡ 🖤🥀🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
8
17
57
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
15
11
50
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
6 months
عبث خیال ہے یہ، غیر آسرا دیں گے اب اس مقام پہ تو یار بھی بُھلا دینگے بچی ہے عزتِ سادات جتنی میرؔ کے بعد گماں یہی ہے کہ اس بار وہ گنوا دیں گے، 🖤🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
9
10
52
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
کُـندَن ہوئے ہیں آگ بھی اَپنی لگـا کے ہم ہم پر کسـی سُـنار کی مرضی نہیں چلی🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
11
10
44
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
6 months
جہاں تک یاد ___ پڑتا ہے اسے بھی تو ___ محبت تھی 💔🥀🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
8
15
48
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
🌹اسلام علیکم 🌹 🌹صبح بخیر زندگی 🌹 یا رب العالمین یارحمن یا رحیم میں نے اپنا ہر معاملہ ہر دکھ ہر پریشانی ہر تکلیف ہر اذیت تیرے سپرد کی اور بے شک میرا رب بہت انصاف کرنے والا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
24
10
47
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
کوئی تصویر بنا لے کہ تجھے یاد رہیں🖤 تیز چلتی ہے ہوا رنگ اڑے جاتے ہیں🥀 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
10
11
45
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
🌸🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌹🌸 🌸🌹صبح بخیر زندگی🌹🌸 @RabiaNooR08
Tweet media one
21
4
46
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
ظرف والے میرے حصے میں نہیں آئے کبھی جو بھی آتا ہے وہ اوقات دکھا جاتا ہے....!! #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
7
12
42
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
🌸ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌸 🌸صبح بخیر زندگی🌸 ♥️لوگوں کے ساتھ بھلائی و نیکی کرتے رہیں اس لیے نہیں کہ وہ کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم ایسے لوگوں کو پسند فرماتا ھے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے♥️ @RabiaNooR08
Tweet media one
22
3
44
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
غم تسلسل سے مل گیا ہوتا یہ جو قسطیں ہیں مار ڈالیں گی🥀 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
11
10
45
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
آزمائشیں چاہے کتنی ہی طویل کیوں نہ ہوں صبر کے صلے ہمیشہ ہی خوبصورت ہوتے ہیں !! 🌹♥️🌹♥️🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
4
17
45
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں 🍂 #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
43
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
اک بار محبت سے آواز تو دی ہوتی___!!! سو بار محبت میں ھم جاں سے گذر جاتے🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
13
12
44
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
بچھڑنا ہو تو تم یکلخت ہم سے دور ہوجانا ادا قسطوں میں ہو ماتم ہمیں اچھا نہیں لگتا تمہارے بعد تو اتنا اکیلے ہوگئے ہُیں کہ اب یہ جو ایک لفظ ہے نا "ہم" ہمیں اچھا نہیں لگتا !! 🥀🖤🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
8
13
45
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
سننے والے سبھی تکتے ہیں تجسس سے اسے " وہ مجھے داد بھی دے گا تو سنبھل کر دے گا🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
8
11
43
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
یہ کس کا عکس مرے آنسووں میں لرزاں ہے یہ کس کا نام ہے شامل مری دعاؤں میں♡ #قومی_زبان
Tweet media one
10
11
42
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
♥️🌹اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ🌹♥️ ♥️🌹صبح الخیــــــــــــــــر🌹♥️ یارب تیرا شکر ہے🌹 کہ تونے ہمیں یہ کلمہ نصیب فرمایا ہے اے اللہ اس کلمے کی برکتیں ہمیں دنیا میں بھی نصیب فرما اور آخرت میں بھی🙏 آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
Tweet media one
26
2
42
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
🌸🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌹🌸 🌸🌹صبح بخیر زندگی🌹🌸 @RabiaNooR08
Tweet media one
19
6
41
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
کچھ خواب قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں تا عمر...! کچھ خوابوں کی تقدیر میں آنکھیں نہیں ہوتیں...! #قومی_زبان
Tweet media one
5
9
42
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
3 months
ہم ایسے لوگ ہی رونق ہیں بزمِ ہستی کی 🍂 🍂 ہنسیں تو صبح٬ اُداسی سے شام کرتے ہیں 🍂🍁🍂 #قومی_زبان
Tweet media one
12
6
43
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
#قومی_زبان آج وعدہ ہے اُسکے آنے کا"" آج اٹکی ہے جان دستک پر🍂
Tweet media one
13
4
39
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
سبھی چراغ مجھے پیشوا سمجھتے ہیں"" مجھے ہی جلنا پڑا ہر چراغ سے پہلے🥀🔥 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
10
12
39
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
تم زمانے کی راہ سے آئے~~! ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
12
2
39
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم🌹 🌹یا رب کریم مجھ پہ اتنی سی عنایت فرما کہ جب بھی میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاؤں مجھ سے جڑے ہر رشتے کی تقدیر سنور جائے🌹 دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲🌹❤ #قومی_زبان
Tweet media one
23
4
39
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
4 months
یوں دیجیئے فریبِ محبت کہ عمر بھر """"" مَیں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے" 🍂🍁🍂🍁🍂 #قومی_زبان
Tweet media one
7
13
41
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
3 months
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں "" تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا ؟؟ بہتر چہرہ اور بہترین رویہ تمہارے سامنے پیش کیا ♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
9
14
45
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
خُوشبُو ہَمَارے ہَاتھ مِیں یَادوں کِی رہ گَٸِی ہَم سَب مِیں پُھول بَانٹ کر پَتَھر کے ہو گَئے🥀 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
14
8
40
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﺗﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﮑﻮﻥ ہو ﮔﺎ ﻣﮕﺮ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﺍﺿﻄﺮﺍﺏِ ﭘﯿﮩﻢ ہے 🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
6
6
39
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
ﭘﮭﺮ ﻧﮧ ﭘﺎﺑﻨﺪِ ﻭﻓﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮫ ﺟﯿﺴﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺁﺩﺍﺏ ﻭﻓﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ🥀🔥 پیر نصیر الدین نصیر #قومی_زبان
Tweet media one
8
15
37
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا۔🖤 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
8
6
35
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
6 months
سوچا تھا کہ تو آئے گا تعمیر کرے گا ہم لوگ اِسی شوق میں مسمار ہوئے ہیں🥀🖤🔥 باقی احمد پوری #قومی_زبان
Tweet media one
8
11
41
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ،، تجھے بھول جائیں ہم🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
7
6
38
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
ہر چیز زندگی میں ہمیں دیر سے ملی، منزل پہ آ لیے تو ہمیں ہمسفر ملے🍂 #قومی_زبان
Tweet media one
9
7
40
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
#AAMEEN_SUMMA_AAMEEN 🤲❤ #قومی_زبان
Tweet media one
12
6
37
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
تمام معاملات 🌹" اللہ " 🌹 کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ ہم خود بھی اپنے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا کہ وہ " رب تعالی " ہمارے ساتھ مخلص ہوتا ہے " بیشک " ♡ 🌼🌸🌹🌸🌼 #قومی_زبان
Tweet media one
8
14
39
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
آگہی کرب وفا صبر تمنا احساس🥀 میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
4
8
37
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
اب ھم وصـالِ یار سے بیزار ھیں بہت دل کا جھکاؤ ہجر کی جانب بَلا کا ھے🖤🥀🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
8
12
39
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
مفت لے جاو ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جان من کام تو اچھا ہے محبت لیکن ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
9
10
36
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
" پیر نصیر الدین نصیر " #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
#Assalam_O_Alliakum #BESHAK ❤ #قومی_زبان
Tweet media one
12
7
30
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
4 months
میں پا سکی نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا " وہ مجھ کو جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا" 🍁🍂🍁 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
10
10
35
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
خدا کرے کہ تیری عمر میں گنے جائیں🖤🥀 وہ دن جو ہم ن تیرے ہجر میں گزارے ہیں🖤🥀 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
4
6
37
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
ایک اُمّید بسر کرتے ہوئے عُمر کٹے ۔۔۔۔۔۔، پھر اچانک سے وہ اُمّید ہی مَر جائے تو,؟؟ __________ #قومی_زبان
Tweet media one
11
9
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
احباب کے فریب مسلسل کے باوجود🍁 کھنچتا ہے دل خلوص کی آواز پر ابھی🔥 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
8
9
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
عطا کر اپنے بیدم کو شرابِ معرفت ساقی تصدق میکدے کا اپنے ہر میخوار کا صدقہ♥️ بیدم شاہ وارثی #قومی_زبان
Tweet media one
8
13
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
آتی نہیں تھی نیند مجھے رات رات بھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹 پھر اس نے ایک خواب میری آنکھوں پہ دم کیا🌹 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
6
6
36
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
کِس نے مُجھ سے عِشق کِیا، کون میرا محبوب ہُوا. میرے سب افسانے جُھوٹے سارے شعر خیالی ہیں.🖤💔 #قومی_زبان
Tweet media one
10
6
35
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
دل تو وہ برگِ خزاں ہے کہ ہوا لے جائے غم وہ آندھی ہے کہ صحرا بھی اُڑا لے جائے دشتِ غربت میں تمہیں کون پکارے گا فرازؔؔ چل پڑو خود ہی جدھر دل کی صدا لے جائے ❣️🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
6
10
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
6 months
عشق تنہا سے ہوئیں آباد کتنی منزلیں ♡ اک مسافر کارواں در کارواں بنتا گیا♡🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
13
9
36
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
❤🌹اسلام علیکم🌹❤ ❤🌹صبح بخیر زندگی🌹❤ ❤🌹جمعہ مبارک🌹❤ #قومی_زبان
Tweet media one
25
5
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
سوار یُوں نہ ھو اعصاب پر کہ مرنے لگوں 🖤 بچھڑ چُکا ھے تو پھر ذہن سے نکل میرے...💔 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
6
18
30
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
وہ جو اک شخص پُرانا تھا...... میرے کام کا تھا_____!!💓🔥 یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں..... مگر جانے دو _____!!🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
6
12
36
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
5 months
تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی ہی زیادہ نظر آئیں گی♡🙂💯 #قومی_زبان
Tweet media one
4
14
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل __!! اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا🥀🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
7
11
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
1 year
#اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
3
6
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
4 months
"کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت~•~ "بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام ہمارا، 🔥🖤🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
7
10
35
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
🌹اسلام علیکم🌹 🌹صبح بخیر زندگی🌹
Tweet media one
11
8
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
نہ جانے کیسے سہولت سے سہہ لیا اس نے اسے تو ھجر کی باتیں عذاب لگتی تھیں🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
12
6
32
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
رُکـــ ہی جاتی ہـے نظـــر حــدِ نظــر تکــ ورنـہ.. دلـــ تـو کہتـا ہـے جہــاں تـم ہـو وہـاں تکـــ دیکــھوں❤ #قومی_زبان
Tweet media one
9
6
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے ❤️ یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن اِک سِوا تیرے, کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے❣ #قومی_زبان
Tweet media one
7
9
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
ہم خاک میں لتھڑے ہوئے کچھ خاک نشیں لوگ تو "اعلیٰ و ارفع" ہے ہمیں چھوڑ ،،، چلا جا.....🙂🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
4
12
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
کرتا رہے ملال وہ میری بلا سے اب ___!!! ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے🥀 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
7
8
32
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
"مجھے کبھی بھی اپنی زندگی میں آنے والے برے لوگوں سے ڈر نہیں لگا جب بھی ڈر لگا ہمیشہ اچھے لوگوں سے لگا کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ برے لوگ دکھاوا نہیں کرتے کھلم کھلا دشمنی نبھائیں گے لیکن اچھے لوگوں کا کیا پتہ کب کیسے کہاں کون برا بن جائے کب اعتبار توڑ کر منہ کے بل گرا دے♡ #قومی_زبان
Tweet media one
5
11
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
10 months
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
7
4
32
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
9 months
ﻣﯿﮟ ﺳﻮچتی ﮨُﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺣَﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﯽ ﺗﯿـﺮﮮ ﺧﯿـــﺎﻝ ﮐﮯ ﺟَﺐ_ ﺩﺍﺋِﺮﮮ ﺑِﮑـــﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ..!! 💞💞💞 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
4
9
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
🌸🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌹🌸 🌸🌹صبح بخیر زندگی🌹🌸 @RabiaNooR08
Tweet media one
24
2
34
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ،،،،!!!! ہم صرف موقع پرست ہیں" خوش اخلاق" نہیں💯♥️ #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
4
5
33
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
6 months
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮐﮩﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ، ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮐﮩﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ🥀 مجھ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﭼُﭗ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ🥀♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
11
12
32
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
7 months
🌹اﻟﺴــﻼﻡ ﻋﻠﻴـﻜــﻢ ﻭﺭﺣـﻤــﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑــﺮﻛـﺎﺗــﻪ🌹♥️ 🌹صبح الخیــــــــــــــــر🌹 اے الــلٰٰــہ ہـمارے نیـک اعمال کو شرفِ قبـولیـت بخــش اور بـرے اعـمال کو ہمارے نامـہ اعـمال سے مـٹـا دے یاالـلـٰہ ہـمیـں اپنـی شــان کے مطابــق معـاف فرمـــا دے 🙏🙏🙏
Tweet media one
30
3
32
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
4 months
قلب کی زمینوں میں بیج ضبط کے بو کر* سسکیوں کے موسم میں قہقہے لگاتی ہوں😊🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
6
14
32
@RabiaNooR08
💓RαႦιA NσσR💓
8 months
تو لاکھ بے وفا ہے، مگر سر اٹھا کے چل دل رو پڑے گا تجھ کو، پشیمان دیکھ کر🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
6
7
31