منیبہ 🦋 Profile
منیبہ 🦋

@MuneebaPTI_

1,000
Followers
857
Following
345
Media
9,636
Statuses

Social media activist | My leader is Imran khan ♥️| Work as a Admin in @TeamPakPower

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
💖اسلام و علیکم💖 ⭐*کیا کبھی تم نے اللہ سے بڑھ کر کسی کو اپنی طرف متوجہ پایا؟؟*⭐ 🥀نہیں نا..!!!🥀 ❣️❣️ 💫بس تو پھر اٌسی کا ذکر کیا کرو. وہی دلوں کے حال سے واقف بھی ہے اور دلوں کی دنیا بدل کر رکھ دینے پر قادر بھی..!!💫 💞صبح بخیر 💞
Tweet media one
37
14
105
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
💖اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 ⭐اور تمہارا رب کہتا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا💫 💞صبح بخیر💞
Tweet media one
21
13
57
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 -𝙄𝙣𝙙𝙚𝙚𝙙, 𝘾𝙧𝙮𝙞𝙣𝙜 𝙄𝙣𝙛𝙧𝙤𝙣𝙩 𝙤𝙛 "اللّه" 𝙝𝙖𝙨 𝙖 𝙙𝙞𝙛𝙛𝙚𝙧𝙚𝙣𝙩 𝙡𝙚𝙫𝙚𝙡 𝙤𝙛 "سکون"💘 ° وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی°📿❤️🕋 اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے کہیں بہتر ھے❤ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
22
25
47
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اس کی ایک چھلک پر زمانے وارے جائیں ہمارا خان اتنا پیارا ہے اتنا پیارا ہے کہ اُسکے صدقے اُتارے جائیں😍 FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ ⁩ ⁦ @Kashmirikhan10M ⁩ ⁦ @z_sh01 ⁩ ⁦ @doulatKhan_pti @ZahidQayyum10 @Mahi_noor6 @lsrusr #بےگناہ_قيدی_نمبر_943
Tweet media one
5
47
45
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ صبح بخیر رَبَّنَا آتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِیْ الآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ ترجمہ: اے ہمارے پروردگار ہم کو دنیا میں بھی بہتری عنایت کیجیے اور آخرت میں بھی بہتری دیجیے اور ہم کو عذاب دوزخ سے بچائیے
Tweet media one
20
14
47
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
❤🌻🥀ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️🥀 ✨🤍 پریشــانیوں کو نمــازوں مــیں بدل دو اللّٰه تعالیٰ مســائل کو نعمـــــت مــیں بدل دے گے ✨🤍 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی 🌼💥
Tweet media one
35
24
48
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
❤🌻🥀ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️🥀 حقیقی معنوں میں۔۔۔۔۔۔ آنسوؤں کا بھرم ۔۔۔۔۔۔ خُدا کے سِوا کوئی نہیں رکھ سکتا۔۔۔۔۔!!! صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی 🌼💥
Tweet media one
17
18
34
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
السلام علیکم ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے، مگر اطمینان رکھیں کہ جسکے ہاتھ میں ہیں، وہ بڑا رحیم وکریم ہے اللّٰه تعالیٰ صرف ہمارے راستوں کو موڑتا ہے دعاؤں کو نہیں۔ وہ ہمیں اپنے طریق سے ہمارے فائدہ مند چیز تک لاتا ہے اے اللّٰه ہماری زندگی کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ صبح بخیر
Tweet media one
35
26
43
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں تم میری زندگی کی عادت ہو داستاں ختم ہونے والی ہے تم۔۔۔ !! میری آخری محبت ہو
Tweet media one
9
24
35
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
حضرت علی نے فرمایا ! جب حق پر رہتے ہوئے تمہاری مخالفت حد سے بڑھنے لگے تو سمجھ لو اللہ تمہیں کوئی مقام دینے والا ہے! FB💯 👇 @2Sehr @ArmaniPakhtun @riz4h @lsrwz @1sarz_ @powerofjutt @Pti6g @bdigl @_aina1 @Sadiaataha @rana_hooriya #کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
Tweet media one
7
36
34
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
صبح کا پہلا خیال اور رات کی آخری یاد ہو تم FB💯 👇 @TeamPakPower @lsrwz @MuneebaPTI_ @2Sehr @riz4h @Kashmirikhan10M ⁩ ⁦ @z_sh01 @doulatKhan_pti @syedusamashahzd @Sotrani @Ziaulla28055853 #اب_خاموش_رہناموت_ہے
Tweet media one
3
25
33
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
آپکا رب ظالم نہیں ہے وہ آپ سے بہت محبت کرتا ہے۔ مشکلات سے گزار کے وہ آپ کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دے گا۔ اللہ پر یقین رکھیں۔ اسے خبر ہے آپ کے تمام معاملات کی وہ سن رہا ہے آپکی دعائیں۔ بس صبر سے اور نماز سے اللہ سے مدد حاصل کریں۔ اللہ سے اچھا گمان رکھیں السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
18
20
35
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں اللہ تعالیٰ آپکی زندگی میں ان تین نعمتوں میں سے کسی ایک میں بھی کمی نا آنے دے۔سدا سلامت رہیں۔ آمین السلام علیکم🍂 صبح بخیر 🌅
Tweet media one
4
24
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ اے رب العالمین ھماری نیک خواہشات اور عاجزانہ دعاؤں کو قبول فرما ، ایمان میں ترقی عطا فرما، ہمیں ہر شر سے محفوظ رکھ اور ہماری حفاظت فرما۔ **آمیـــــــــــــن یارب العالمین** صبح بخیر
Tweet media one
17
18
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَح��مَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌴 وہ حساب رکھتا ہے خاص طور پر ٹوٹے دلوں کا🖤 وہ جانتا ہے کہ تم کس تکلیف سے گزرے ہو اور وہ آنسوؤں سے بھی واقف ہے جو رات کو تمہاری آنکھوں سے پھسلے تھے..! صبح بخیر
Tweet media one
16
19
32
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
دنیا جہاں کا غم ایک طرف اور تمہیں سوچنے سے جو ملتی ہے وہ خوشی ایک طرف❤️ FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ @ArmaniPakhtun @z_sh01 @doulatKhan_pti @Kashmirikhan10M @jawadlicious_ @ZahidQayyum10 @Ziaulla28055853 @lsrusr @Mahi_noor6 #کپتان_لوٹ_اؤ_نا
Tweet media one
9
29
32
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
❤🌻🥀ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️🥀 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی 🌼💥 🌻🥀 اور مکڑی کے جالوں سے بھی کمزور ہے یہ دنیا کے سہارے (القرآن) 🥀🌻
Tweet media one
15
18
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اسلام و علیکم _ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں_ _مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے_ _آپ بے بس،کمزور ہیــــــــں_ _آپ کا *"رب"* نہیــں_ _بس امید،صبر اور ہمت سے جڑے رہیں_۔ _کہ یہی زندگی ہے_❤️وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّك فَتَرْضىٰ🌸۔
Tweet media one
12
16
37
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
❤اللّه مخلص دلوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیتا ۔❤ FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @MuneebaPTI_ @lsrwz @Kashmirikhan10M ⁩ ⁦ @DaulatTv ⁩ ⁦ @Sotrani ⁩ ⁦ @SyedUsamaShahzd @lsrusr @Mahi_noor6 @Ziaulla28055853 #انصاف_دو_کپتان_کو
Tweet media one
7
33
29
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
10 months
عمران خان اور ان کے نظریات کو سپورٹ کرنے کےلیے ٹیم پاک پاور کا ساتھ دیں اگر اپ عمران خان کےسوشل میڈیا وائریر بننا چاہتے ہیں تو ابھی ہماری ٹیم @TeamPakPower ⁩ کو جوائن کریں اور اس ٹویٹ کے نیچے اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ اپکو ٹیم میں ایڈ کیا جائے شکریہ @riz4h @lsrwz
Tweet media one
9
37
36
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
💫⭐اسلام و علیکم⭐💫 💞اگر آرام اور سکون چاہتے ہو تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھو.....!!💞 💓گفتگو میں....💓 💕احساسات میں....💕 💖اور کبھی کبھی تو لوگوں کے چناؤ میں بھی....!!💖 🌟صبح بخیر 🌟
Tweet media one
18
13
32
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
مجھے فکر امن عالم، تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں، تو غروب ہونے والا FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @6Sehr @MuneebaPTI_ @ZahidQayyum10 @doulatKhan_pti @z_sh01 @Ziaulla28055853 @Kashmirikhan10M @Mahi_noor6 @lsrusr @IzahC4 #میرا_کپتان_واپس_آئیگا
Tweet media one
3
31
26
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) رہا جائے اور تم میں سے برا وہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) نہ رہا جائے“۔ (جامع ترمذی، ۲۲۶۳) السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
3
17
26
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
⁧اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا FB💯 👇 @TeamPakPower @2Sehr @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ @z_sh01 @daulattv @Kashmirikhan10M @Mahi_noor6 @ZahidQayyum10 @lsrusr #عمران_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
10
35
30
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
#میرے_پاکستانیوں منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہے بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے @TeamPakPower @2Sehr @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ @Kashmirikhan10M ⁩ ⁦ @hammad1977 ⁩ ⁦ @ShoaibRaza5444 ⁩ ⁦ @4Tnha @z_sh01 @BaranMusakhail #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
7
27
26
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
میں کالا رنگ شوقیہ پہنتی ہوں مجھے عشق وشک کی بیماری نہیں وہ کہتا ہے اسے محبت ہے مجھ سے یہ اسکا مسئلہ ہے میری زمہ داری نہیں۔
Tweet media one
6
17
28
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
𝐏𝐑𝐈𝐒𝐎𝐍𝐄𝐫 𝐍𝐔𝐌𝐁𝐄𝐑𝐒:943 𝐈𝐧 𝐀𝐃𝐈𝐀𝐋𝐚 𝐉𝐀𝐈𝐋 𝐄𝐗𝐏𝐋𝐀𝐍𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:;👇👇 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐧 𝐊𝐇𝐀𝐍::09 𝐋𝐎𝐕𝐄::04 𝐘𝐎𝐔::03 @TeamPakPower @2Sehr @riz4h @lsrwz @ArmaniPakhtun @rana_hooriya @powerofjutt @1sarz_ @_aina1 @DreamLordSM @Pti6g
Tweet media one
3
35
28
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
میں تمہیں چاند کہوں ممکن تو ہے مگر لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ گوارا نہیں مجھے۔۔۔❤️ FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ @DreamLordSM @Kashmirikhan10M @z_sh01 @Ziaulla28055853 @lsrusr @Mahi_noor6 #بےگناہ_قیدی_نمبر_943
Tweet media one
5
29
32
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
🌴🌹السلام عليكم 🌻🌹 🍁🍃صبح بخیر 🌸💐 🌴انسان کا اچھا عمل اس کی سب سے بہترین تصویر ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو وہ صبر عطا کرے جسکے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے وہ رحمت عطا کرے جوہمیشہ جاری رہے وہ کامیابی عطا کرے جو تکبر سے پاک ہو 🌸🌿آمین یارب العالمین🍀
Tweet media one
6
19
27
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
👌اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے💯 صاحب❤️ 😳کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے لیکن بُھلا نہیں سکتا 💯👌 FB💯 👇 @lsrwz @2Sehr @riz4h @_aina1 @fat8_t @1sarz_ @bdigl @DreamLordSM @Pti6g @powerofjutt @ArmanPakhtun @PakistannFirst @Sadiaataha @lsrusr @SaysPendu @77mzs
Tweet media one
15
26
26
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
💖Assalamualikum 💖 ❤️It's Friday, don't forget to read Surah Al-Kahf ✨ Prophet ﷺ said: “Whoever reads Surah Al-Kahf on Fridays will be adorned with light from that Friday to the next ❤
Tweet media one
23
13
29
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 ⭐دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے💫 جمعہ مبارک ❣️ صبح بخیر💞
Tweet media one
20
9
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
کسی چیز سے اپنی محرومی پر غم نا کریں کیونکہ ممکن ہے کہ اگر وہ چیز آپ کو مل جاتی تو مزید غم کا سبب بنتی۔ تقدیر پر راضی رہنے میں بہتری ہے۔ اندھیرے کبھی بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتے ایک دن ختم ہو جاتے ہیں مگر سوال یہ ہے کہ کیا ان اندھیروں میں بھی آپ نے اللہ پر بھروسہ کیا؟ السلام علیکم
Tweet media one
8
17
28
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ابومسعود عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں نے اگلے پیغمبروں کے کلام جو پائے ان میں یہ بھی ہے کہ جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو جی چاہے کر۔“ (صحیح بخاری، ۳۴۸۳) السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
4
24
24
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اے مایوس روح مہربانی کر کے مسکرائیں مسکرائیں..! کیونکہ اللہ آپکو دیکھ رہا ہے مسکرائیں..! کیونکہ اللہ آپکے ساتھ ہے مسکرائیں..! کیونکہ اللہ ہمیشہ آپکی حفاظت کرنے والا ہے مسکرائیں..! کیونکہ اللہ ہمیشہ آپکو سنتا ہے مسکرائیں..! کیونکہ اللہ آپ سے محبت کرتا ہے مسکرائیں کیونکہ یہ سنت ہے
Tweet media one
5
24
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ‌🌺* *🌻صبح بخیر زندگی🌻* 💜💜زندگی تب خوبصورت لگتی ھے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ھو اور وجہ آپ ھوں💛💛 خوش قسمت ھیں وہ لوگ جو لوگوں کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ھیں اور ھمیشہ ان کی دعاؤں میں زندہ رھتے ھیں۔
Tweet media one
18
16
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اچھا سا منصب حاصل کر لینے کی دھن میں لوگ نہ جانے کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں سچائی کو سن کر حاکم مجھ سے کہتا ہے ایسے لہجے میں تو باغی باتیں کرتے ہیں FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ @doulatKhan_pti @Kashmirikhan10M @z_sh01 @daulattv #قوم_کی_جان_عمران_خان
Tweet media one
1
28
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
السلام و عليكم❣️ " القـــرآن " " ہاں مگر جو کوئی توبہ کرلے ، ایمان لے آئے اور نیک اعمال کرے تو اللّٰہ ایسے لوگوں کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کردے گا ، اور اللّٰہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔"✨🕋 صباح الخیر زندگی❤️🦋 ❤❤️
Tweet media one
7
12
27
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
💖اسلام و علیکم💖 • - 𝙄𝙣𝙙𝙚𝙚𝙙, 𝘾𝙧𝙮𝙞𝙣𝙜 𝙄𝙣𝙛𝙧𝙤𝙣𝙩 𝙤𝙛 "اللّه" 𝙝𝙖𝙨 𝙖 𝙙𝙞𝙛𝙛𝙚𝙧𝙚𝙣𝙩 𝙡𝙚𝙫𝙚𝙡 𝙤𝙛 "سکون"-📿🧿😌💘 ° وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی°📿❤️🕋 اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے کہیں بہتر ھے❤ ❤️صبح بخیر ❤️
Tweet media one
13
14
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
میں نے تجھے دل اور خود کو دل میں بسا پیار لکھا"♡"♥️🦋🥀✨💫 میں" نے" تجھے" جان" اور" خود " کو" جانثار" لکھا."♡"♥️🦋🥀✨💫 FB💯 👇 ⁦ @2Sehr @HRA_07 @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ @Kashmirikhan10M @ZahidQayyum10 @z_sh01 @Ziaulla28055853 #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
Tweet media one
1
26
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
❤🌻🥀ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️🥀 ❤️🥀🌻تم اپنے ٹوٹے وجود سے گھبرانہ مت وہ مالکِ کُن فَیَکُون ہے اسے دل مطمئن کرنے میں خوب مہارت ہے۔❤️🥺 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی 🌼💥
Tweet media one
12
17
24
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اسے کہنا بہت اذیت میں ہوں میرے خیال سے نکل جاؤ 🖤💔
Tweet media one
7
8
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ہم نہیں جانتے کون سا قبولیت کا وقت ہے، کیا پتا جب تک تھک ہار کے بیٹھ جاؤ وہی قبولیت کا لمحہ ہو؟ کیا پتا ہماری پسندیدہ شے ہمیں اگلی دُعا سے ملنی ہو؟ اس لیے دُعا مانگنا کسی بھی حال میں نا چھوڑو! ♥️🌺 صبحِ بخیر
Tweet media one
15
17
25
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
تم سے شروع ہوا تہجد کا سلسلہ تم سے ہی تو ملا مجھے رب کا راستہ۔۔۔🥰💚✨
Tweet media one
6
20
31
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اسلام و علیکم معجزوں کی ا نتہا!❤️💯🥀 کچھ چیزیں نصیب اور حقیقت دونوں میں نہیں ہوتی لیکن اللہ پر یقین اور تو کل سے سب ہو جاتا ہے اور وُہ فرماتا ہے تم صبر کی انتہا کر دو میں معجزوں کی انتہا کر دوں گا ۔❤‍🩹🥹 صبح بخیر
Tweet media one
8
19
22
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اسلام و علیکم کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت 🌸☺️ اللّٰہ نے فرمایا " قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی " "رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"❤ صبح بخیر 💫🌞💞
Tweet media one
14
18
21
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
کوئی خاص سبب نہیں ہے لگاؤ کا۔۔ وہ ایک شخص مجھے قدرتی پیارا ہے۔۔!! 🥀 FB 💯 👇 ⁦ @2Sehr ⁩ ⁦ @MuneebaPTI_ @lsrwz @riz4h @daulattv ⁩ ⁦ @Kashmirikhan10M ⁩ ⁦ @ZahidQayyum10 @ShoaibRaza5444 @z_sh01 @Sotrani @lsrusr @Mahi_noor6 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
4
26
20
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
@TeamPakPower In seventy-one years, your journey's been profound, From cricketing fields to leading, you astound. A philanthropist, statesman, and a legend's name, In the hearts of many, you've found lasting fame. @TeamPakPower #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
1
22
30
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
چھوڑ دیں لوگوں کے پیچھنے بھاگنا چھوڑ دیں ہر وہ چیز جو آپ کو تکلیف دیتی ہے بس اتنا یاد رکھیں کہ آپ کا رب آپ سے محبت کرتا ہے اللہ کی محبت کو اول رکھیں پھر دیکھیے گا آپ کا ہر بگڑا کام کیسے سلجھتا ہے السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
8
17
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @__Legal_Eagle__ @Kashmirikhan10M @BaranMusakhail @Sotrani @FSl7861 @doulatKhan_pti @SheharyarKhan08 @g2030333 @hasnat_zia7 @Sfaizy17 #کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
Tweet media one
7
21
22
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
May Allah keep this smile forever ameen God willing, under your leadership, we will defeat the pharaohs of the time. #کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں @TeamPakPower @2Sehr @_aina1 @riz4h @lsrwz @Ziaulla28055853 @DaulatTv @doulatKhan_pti @Kashmirikhan10M @z_sh01 @ZahidQayyum10 @Pti6g
Tweet media one
1
51
24
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
زندگی کی رہو میں تم بھی چھوڑ گئے بڑے ہمدرد بنتے تھے میرا دل توڑ گئے اخر تم پے تو بڑے مان تھے میری اُمیدوں کے اب کس سے گلا کرو تم ہی منہ موڑ گئے آخر لوگ تو چلو لوگ تھے انہوں نے جو کیا سو کیا بھری دنیا میں اج تم بھی تنہا چھوڑ گئے آخر
Tweet media one
2
13
16
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
Tweet media one
1
23
21
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ. (اے اللہ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں) FB💯 👇 ⁦ @2Sehr @riz4h @lsrwz @MuneebaPTI_ @z_sh01 @Kashmirikhan10M @lsrusr @Mahi_noor6 ⁩ ⁦ @IzahC4 @Ziaulla28055853
Tweet media one
3
20
20
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
Tweet media one
1
58
32
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ہر چیز اس زندگی میں بدل جاتی ہے۔ حالات، لوگ، وقت، جگہیں، پسند نا پسند حتیٰ کہ ہم خود بھی لیکن ایک چیز جو مستقل ساتھ رہتی ہے اللہ میرے ساتھ ہے اللہ میرا رب ہے اللہ نے مجھے نہیں چھوڑا میں اللہ کی نظر میں ہوں السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
5
17
17
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ایسے چپ چاپ بچھڑ جانے میں کیا لطف بھلا جگ ہنسائی ہو مری، کچھ تیری رسوائی ہو میں تیرے ہجر پہ خاموش رہوں، سوچنا مت میں نے اخبار میں دے دینا ہے، ہرجائی ہو
Tweet media one
3
14
16
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
تمہیں محبت سکھاتی ہوں، یہاں بیٹھو کچھ غزلیں سناتی ہوں، یہاں بیٹھو اچھا! کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو اچھا اتار کے لاتی ہوں، یہاں بیٹھو
Tweet media one
1
13
17
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
تبدیل کـــر گیا میرے جینے کـــے ڈھنگ سب اذنِ وفا کـــے جـــرم میـــں وہ تاب لے گیا۔۔!! پھـــر یوں ہوا کـــہ حوصلے سب پست ہو گۓ اِکــــ شخص جینے کـــے سبھی اسباب لے گیا۔۔!! ___❤️‍🔥🥀___
Tweet media one
3
17
17
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں مسکراہٹیں،محبتیں، ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب کے لیے خوش رہیں مسکراتے رہیں آمیـــــن ثم آمیـــــن🤲🏻
Tweet media one
12
11
24
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
سب سے خوبصورت احساس یہ ہے کہ وہ دعا حقیقت بن جائے جو آپ اور اللہ کے درمیان راز تھی
Tweet media one
2
15
18
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
عمران خان اور ان کے کے نظریات کو سپورٹ کرنے کےلیے ٹیم پاک پاور کا ساتھ دیں اگر اپ عمران خان کےسوشل میڈیا وائریر بننا چاہتے ہیں تو ابھی ہماری ٹیم @TeamPakPower ⁩ کو جوائن کریں اور اس ٹویٹ کے نیچے اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ اپکو ٹیم میں ایڈ کیا جائے شکریہ @riz4h @lsrwz
Tweet media one
13
24
27
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
💞💖الســـــــلام علیکـــــــم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہـــــــترین انـــــــسان بننے کے لئے مشـــــــکلات کے وقت غصے کے بجائے صــــــــــــــبر سے کام لینا چاہیــــے 💖💞صـــــــبح بخــــــــــــــیر #جــــــــمعہ_مبـــــــارک
Tweet media one
4
16
18
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
کوئی پوچھے , ذرا ان سے ...! کہ دل جب , مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے ...! 🥀 محلے کی , کسی مسجد میں کیا اعلان , واجب ہے ...! 🥀 کوئی پوچھے , ذرا ان سے محبت ... چھوڑ دینے پر دلوں کو ... توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا ...!!! 🥀
Tweet media one
3
15
16
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
یہ جزبہ کہاں جا کر ختم ھوگا یہ ختم ھونے والا تو نھیں لگ رھا❤ #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان @2Sehr @riz4h @lsrwz @ArmaniPakhtun @powerofjutt @doulatKhan_pti @pendusays @S_pti5 @Ziaulla28055853 @z_sh01 @ZahidQayyum10 @bdigl
Tweet media one
7
30
26
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
بولو پینسل گنجے کا واپس آنا پھر کینسل @1sarz_ @2Sehr @lsrwz @riz4h @powerofjutt @Hajanikhosa @_jutt_07 @bdigl #انصاف_دو_عمران_کو
Tweet media one
13
16
14
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
وحشتوں تنہائیوں کی شدتیں سہتے ہوئے ایک عرصہ ہو گیا لاہور میں رہتے ہوئے اور آنسوؤں کو ڈائری میں یار رکھتا کون ہے میں ہوں جس نے ہجر بھی کاٹا غزل کہتے ہوئے
Tweet media one
2
17
17
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
10 months
السلام وعلیکم! ہمیں تلاش ہےایسےممبرزکی جوصرف اور صرف پاکستان کی خاطر کام کریں ✍️ پاکستان کےہر مثبت ایشو کواجاگر کرنا ✍️ مظلوم کی پکاربننا ✍️ کشمیر ایشو پر آوازاٹھانا ✍️ پاکستان مخالف تنظیموں کامقابلہ کرنا اگر آپ ہماری ٹیم کاحصہ بنناچاہتےہیں تو yes لکھیں @TeamPakPower
Tweet media one
16
20
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
🥀نَظر سے گُفتگُو، خاموش لَب تمھاری طرح غزل نے سِیکھے ہیں انداز سب تمھاری طرح🥀 🥀بُلا رہا ہے زمانہ، مگر ترستی ہُوں کوئی پُکارے مُجھے بے سَبَب تمھاری طرح🥀 🙂🦋💫 ❥࿐ 𝑴_𝑼_𝑵_𝑰_𝑩_𝒂 ࿐❥
Tweet media one
2
16
17
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
Khan has not exposed the system but has treated the eyes of the nation The system was always naked, we have seen it now!!!#کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں @TeamPakPower @2Sehr @lsrwz @riz4h @doulatKhan_pti @Pti6g @powerofjutt @1sarz_ @rana_hooriya @1Ghlm @77mzs
Tweet media one
0
32
15
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
لوگوں کا ہجوم کبھی بھی روح کا ساتھی نہیں ہوتا ہر شخص اپنی اپنی منزل کی طرف گامزن ہے کوئی بھی ہماری خاطر اپنا راستہ نہیں بدلتا۔ سچا ہمسفر تنہائی ہے🖤
Tweet media one
2
14
14
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
یہ ہمیں اس لئے اچھا لگتا ہے کہ یہ ہمارے نبی سے محبت کرتا ہے 🌺💐 🌺 محمد 🥀🥀🌺🌷 میرے نوجوانو، حضور اکرم ﷺ کو اپنا رول ماڈل بنائیں! کوئی بھی شخص محمد ﷺ کے پیروں کی خاک تک بھی نہیں پہنچ سکتا !
Tweet media one
1
17
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
مالک تو میرے صبر کو اتنا نہ آزما ایسا نہ کوئی چھین، کہ چیخیں نکل پڑیں
Tweet media one
3
10
15
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
سنا ھے جان لیتے ہو سنو یہ جان دینی ھے سنا ھے مار دیتے ہو سنو ہم مرنے ائے ہیں سنا ھے روک دیتے ہو سنا ھے ٹوک دیتے ہو بتاوء کیا نہیں کرتے؟ وہی ہم کرنے ائے ہیں ۔ 💔💞💖 💖💔💞
Tweet media one
5
18
19
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
یہ مان ہی کافی ہے کہ تیرے خاص رہے ہیں ہم غالب کچھ دن تو زندگی کے پاس رہے ہیں ہم 🥀❣️
Tweet media one
7
12
24
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
چــہرے خــوبصورت ہــو یــا نــہ ہــو پــر الفــاظ خــوبصورت رکھیــے گــا🥰🌸✨🌹 کــــــیونکــــــــہ۔۔۔۔۔۔!! 💭👇🦋 لــوگ چــہرے تــو بھــول جـاتــے ہیــں پــر الفــاظ ہمیشــہ یــاد رکھتــے ہیــں💯🤗❤️
Tweet media one
2
10
16
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
یہ ہوتی ہے لیڈر سے محبت۔۔۔! @TeamPakPower #عمران_خان_کو_آزاد_کرو @1sarz_ @2Sehr @ArmaniPakhtun @lsrwz @riz4h
7
20
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
جانتے بُوجھتے کسی کے دکھ کا سبب نا بنیں کیونکہ دکھ کی سختیاں چہروں سے تو رخصت ہو جاتی ہیں لیکن وه انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں__!💯🥺
Tweet media one
1
14
16
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد، ۱۵۲۲) السلام علیکم
Tweet media one
6
16
16
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ان کی مسکراہٹ پر کاش یہ وقت رک جائے میں عمر بھر دیکھوں عمر کم پڑ جائے FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @pendusays @4Tnha @z_sh01 @ZahidQayyum10 @g2030333 @FSl7861 @DaulatTv @__Legal_Eagle__ #ہم_دیوانے_عمران_کے
Tweet media one
4
16
22
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
*...!👀!...آنکھیں جھوٹ 🥂🌈🫶* *...!🫠!...نظارہ جھوٹ* *.یعنی جو ہے وہ سارہ جھوٹ🫶🌈🥂* *...!🥺!...آج پھر کہو اپنا 🥂🌈🫶* *...!💔!...بولو آج دوبارہ جھوٹ🫶🌈🥂*
Tweet media one
1
11
15
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
جرم اتنا سا تھا کہ اپنی سوئی ہوئی قوم کو بتا بیٹھا،کہ پاکستان کے خلاف سازش ہوئی ہے چپ رہتا تو اج جیل میں نہ ہوتا @TeamPakPower #نیازی_تیرے_باج_قیامت_اے @2Sehr @riz4h @lsrwz
0
15
10
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے مجھے,🥰 ♥️تیری ہر اِک بات پہ اعتبار ہے مجھے♥️ ♥️تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ❤️ ❤️کیونکہ تیری مسکرہٹ سے پیار ہے مجھے ❤️
Tweet media one
3
9
14
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ہم نے بہت سے حسین منظر اس امید پر چھوڑے کہ ہم انہیں تمہارے ساتھ دیکھیں گے
Tweet media one
3
11
12
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
یونہی کسی شب ہجر کی سحر اعلان ہوگا ! کہ ہم انتقال کرگئے #اردو_شاعری
Tweet media one
11
18
24
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ‌🌺* *🌻صبح بخیر زندگی🌻* 💜💜زندگی تب خوبصورت لگتی ھے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ھو اور وجہ آپ ھوں💛💛 خوش قسمت ھیں وہ لوگ جو لوگوں کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ھیں اور ھمیشہ ان کی دعاؤں میں زندہ رھتے ھیں۔ صبح بخیر 🌟💫
Tweet media one
13
7
24
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
Best wishes to an amazing friend.🥰😍 May Allah fill your birthday with love, peace, and happiness! Have a blessed celebration! Happy birthday 🎂 🎊 🥳 @2Sehr #HBD_Seher @riz4h @lsrwz
Tweet media one
6
16
14
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
دُکھ دے کر سوال کرتے ہو تم بھی غالب کمال کرتے ہو دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا چلو کچھ تو خیال کرتے ہو شہر دل میں اُداسیاں کیسی یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو مرنا چاہئے بھی تو مر نہیں سکتے تم بھی جینا محال کرتے ہو اب کس کس کی مثال دو تم کو ہر ستم بے مثال کرتے ہو
Tweet media one
2
14
15
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
❤ڈپریشن اور نماز تم جسے ڈپریشن کہتے ہو وہ تمہارے نماز نہ پڑھنے کا نتیجہ ہے❤
Tweet media one
1
14
16
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
میں نے سورۃ یوسف میں پڑھا تھا "قید سے رہائی کے بعد وہ بادشاہ بنے گا"! FB💯 👇 @2Sehr @MuneebaPTI_ ⁩ ⁦ @lsrwz @riz4h @Kashmirikhan10M @DaulatTv @z_sh01 @BaranMusakhail @Ziaulla28055853 @Sotrani ⁩ ⁦ @SyedUsamaShahzd @lsrusr #عمران_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
3
18
14
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
اگر آپ حقیقی کیبورڈ واریئرز ہیں اور ٹویٹر پر عمران خان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں جوائن کریں۔ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں yes لکھیں ⁦ @DaulatTv ⁩ ⁦ @MuneebaPTI_ @riz4h @z_sh01 @Kashmirikhan10M @lsrwz @2Sehr @1sarz_
Tweet media one
15
21
19
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
💖اسلام و علیکم💖 💞جو لوگ آپ کی پریشانی کا باعث بنے اُن سے دور ہو جائے💞 💕اور جو لوگ آپ کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں اُن کے ساتھ رہے💕 💖کیوں کے زندگی ایک بار ملتی ہیں بار بار نہیں تو کیوں بے قدرے لوگوں کےلے خود کو تکلیف دیں💖 💞خوش رہے دوسروں کو بھی خوش رکھے 💖 💞صبح بخیر💕
Tweet media one
20
11
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پھر میں تو بچ گئی میرے خواب مر گئے
Tweet media one
3
11
15
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
عجیب طور کی ہے اب کے سرگرانی میری میں تجھ کو یاد بھی کر لوں تو مہربانی میری میں اپنے بعد بہت یاد آیا کرتی ہوں تم اپنے پاس رکھنا کوئی نشانی میری
Tweet media one
3
12
14
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
میں وہ دیوار شکستہ ہوں جہاں سے دنیا کام کی اینٹ اٹھاتی ہے چلی جاتی ہے
Tweet media one
4
10
13
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
ہم کہ دشت جہاں کو آباد کیے بیٹھے ہیں آرزوئے یار کو اب خاک کیے بیٹھے ہیں خواب کے تار سے خواہش کو رفو کرتے دامنِ دل کو اب چاک کیے بیٹھے ہیں کاش وہ آئے جلائے یہاں کوئی چراغ دل کے دربار کو ہم طاق کیے بیٹھے ہیں
Tweet media one
4
11
15
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
👩‍❤️‍👩السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه سب سے بہترین مددگار تمہارے اپنے دونوں ہاتھ ہیں جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکو تو اپنے ہاتھ "الله" کے آگے پھیلا دو انشاءالله آپ کا الله آپ کے ہاتھوں کو کبھی خالی نہیں لوٹائے گا آمین یا رب العالمین 🏜صبح الخیر زندگی🥀
Tweet media one
14
9
22
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 🌹 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: إن اللّٰه لا ينظر إلى صوركم، واموالكم، ولكن ينظر إلى قلوبكم، واعمالكم بیشک اللّٰه تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے (مسلم، ۶۵۴۳) صبح بخیر🌹
Tweet media one
12
11
23
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
11 months
پاکستان میں اس وقت لاقانونیت کا بازار گرم ہے ایک طرف کرپٹ ٹولے کو ریاستی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور دوسری طرف ملک کی مقبول ترین پارٹی اور لیڈر کیخلاف فسطائیت جاری ہے لیکن ان شاءاللہ عوام ووٹ کی طاقت سے 8 فروری کو اس بربریت کا جواب دے گی۔ #ناحق_قید_عمران_خان @2Sehr @riz4h
Tweet media one
2
22
22
@MuneebaPTI_
منیبہ 🦋
1 year
مجھے بہتر کی تمنا تھی مجھے بہترین سے نوازا گیا شکر الحمدللہ ❤️🥀😍 FB💯 👇 @2Sehr @riz4h @lsrwz @Kashmirikhan10M ⁩ ⁦ @lsrusr ⁩ ⁦ @daulattv @ZahidQayyum10 @z_sh01 #JusticeforAmmar #عمران_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
3
22
15